ہمارے وسیب کے عظیم نوابوں کی عظیم اور خوبصورت ترین تحفہ ہماری پیاری ریاست بہاولپور افسوس کی بات جس ریاست بہاولپور کو پاکستان میں صوبائی حیثیت میں شامل کیا گیا تھا مگر ون یونٹ کی آڑ میں بہاولپور کی صوبائی حیثیت ختم کر کے پنجاب میں زبردستی ڈویژن بنا کر ضم کر دیا گیا گزشتہ پچھتر سالوں میں اپر پنجاب اور ملتان ڈویژن میں کئے نئے اضلاع نے جنم لیا مگر بہاولپور ڈویژن کے ساتھ اپر پنجاب کے اشرافیہ کے بغض کی وجہ سے آج تک ایک ضلع کا قیام عمل میں نہیں لایا گیا حالانکہ بہاولپور ڈویژن کی پانچ تحصیلیں اپر پنجاب کے کئی اضلاع سے آبادی اور رقبے کے لحاظ سے بڑی ہیں انشاء اللہ ہماری منزل صوبہ بہاولپور ❤
ہمارے وسیب کے عظیم نوابوں کی عظیم اور خوبصورت ترین تحفہ ہماری پیاری ریاست بہاولپور
افسوس کی بات جس ریاست بہاولپور کو پاکستان میں صوبائی حیثیت میں شامل کیا گیا تھا مگر ون یونٹ کی آڑ میں بہاولپور کی صوبائی حیثیت ختم کر کے پنجاب میں زبردستی ڈویژن بنا کر ضم کر دیا گیا گزشتہ پچھتر سالوں میں اپر پنجاب اور ملتان ڈویژن میں کئے نئے اضلاع نے جنم لیا مگر بہاولپور ڈویژن کے ساتھ اپر پنجاب کے اشرافیہ کے بغض کی وجہ سے آج تک ایک ضلع کا قیام عمل میں نہیں لایا گیا حالانکہ بہاولپور ڈویژن کی پانچ تحصیلیں اپر پنجاب کے کئی اضلاع سے آبادی اور رقبے کے لحاظ سے بڑی ہیں انشاء اللہ ہماری منزل صوبہ بہاولپور ❤
Tank you sir thank u so Mach
sir koch history apne ghlt btai hai
your one click can change my whole life 🙏😭😭🙏......
Aap jitni bhi histry per baat kar rahe hain yah histry bahut hi bhalta hai aur iska Koi vajud Nahin Hai
You forgot SIR SADIQ MOHAMMAD KHAN ABBASI MOHSIN E PAKISTAN
💞
I from bwp
😍
Bata aya history batane Wala maha barat ko koi poochta hi nahi😂😂😂😂😂😂
Yodhys ensestry lodhies, lodhra
Up jitna pakistan.
Hamar indian program dekha karo
Sab chhuti gallon a kabhi asli history pado. Bas etna e bolunga. Sadi bondi hi a foj kol. Baki sab free a. Es bade nu bolo ki asli history gda