حافظ القرآن و البخاری شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب مدظلہ کو اللہ تعالی صحت و آفیت سے رکھے ۔ آمین طلباء کرام محنت سے پڑھیں ۔جزاک اللہ خیرا
جب ہم نے سلیمانؑ کو موت دے دی تو ان (جنات) کو اس کی موت کی خبر تب تک نہ ہوئی جب تک زمین کا کیڑا سلیمانؑ کا عصا کھاتا رہا۔ پھر جب (سلیمانؑ کا جسم) گرپڑا تو واضح ہوگیا کہ اگر جن غیبی علم رکھتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ رہتے۔ (سورۃ سبإ 14) (اگر انبیاء اور شہید، زندہ، سنتے، جواب دیتے ہیں تو سلیمانؑ کو کیا ہوا تھا)
ماشاءاللہ اللہ تعالی مولانا منظور منگل صاحب کے علم اور عمل زندگی میں برکت عطاء فرمائے ۔جس طریقہ سے مولانا صاحب نے مسئلہ کی وضاحت اسطرح ہم نے کبھی نہیں سنا ۔

میں پہلے پی ٹی آئی کا سپورٹر تھا پھر اپنے شیخ کی نظر کرم ہوئی تو اس سے پیچھے ہٹ گیا اور اس بندے کا مخالف تھا لیکن وہ میرے فہم کی کوتاہی تھی پہلے مولانا طارق جمیل صاحب کی اصلاح کے حوالے سے جو تصحیح فرمائی دوسری جب پتا چلا کہ ایران میں شیعوں سے مناظرہ جیتا اور آج اس مسلئے پر انکا بیان سن کر حیران و پریشان اور ان کا معتقد متعارف اور فین بن گیا کیا علم اللہ نے عطاء فرمایا ہے ماشاءاللہ
الحمد للہ رب العالمین اللہ تعالیٰ نے حضرت کو کیسی عجیب و غیریب صلاحیتوں سے نوازا ہے ، اللہ تعالیٰ حضرت کو نظر بد سے بچائے اور انکی عمر میں برکت عطاء فرمائے 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Manzoor mengal sahib hamaray lay muhtaram hi laikin zinda Abad Nara sherk ka hi hamesha zinda Allah hi is me hm sab ihtiat karayngay insha Allah zinda Abad delete karo bhay
Mai barailvi tha lakin mai baad mai sab masalik ki izzat krta raha hon.... Hazrat ka ilm dekh kr mai masha Allah kahta hun Allah hazrat ki omre. Aur ilm mai barkt dy....
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب،،،،۔ مینگل صاحب،،،،۔ اللّہ تعالیٰ آپ کے علم میں خوب برکت عطا فرمائے ،،،،،،،۔ آمین ثم آمین،،،،،،،،۔ میں انڈیا کے گجرات سے حافظ محمد یونس پالنپوری🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇸🇦 🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦۔ کاچھیلا پالنپوری🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
کیا بات ہے مولانا آپ کی ''امت کو پریشان نہ کر دو'' واہ واہ واہ۔ خدا کی قسم اگر امت کے تمام علماء کرام کا یہی رجحان بن جائے تو یہ دنیا ہی مسلمانوں کے لیے جنت مثال ہو جائے۔ جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ بہت خوب ڈاکٹر صاحب آج مجھے یہ مسلہ صحیح سمجھ آیا ھے۔۔ ورنہ ھمارے علماء تو موت پر ایک منٹ بات کرنے پر بھی تن جاتے ھیں ۔۔ جذبات پر قابو بھی نھیں رکھ سکتے ۔۔۔۔ اور حد یہ کہ یہ لوگ مولانا غلام اللّٰہ خان صاحب پر تو کفر کے فتوے لگاتے ھیں ۔۔۔ بات تک سننے کو گوارہ۔ نھیں کرتے ۔۔۔ اعصاب تن جاتے ھیں ۔۔اور س مسلہ کو علماء کو تفھیما بیان کرنا چاھیے ۔۔۔۔ میں جھاں بھی بیٹھا ھوں ۔۔ اگر اشاعتی علماء کی بات کر دو تو بس پھر بات بھی نھیں کرتے ۔۔۔ یار ھیں مسلمان مگر ایک دوسرے سے اتنے متنفر کہ حد ھو گئی
میں نے حضرت اقدس حضرت مفتی سعید احمد پالن پوری دامت برکاتہم کی کچھ تقاریر سنی ۔۔ ۔۔۔ بے شک وہ سلف صالحین کا نمونہ ہیں ایسی ہستی ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گی اللہ تعالٰی ہم سب کو قدر اور استفادے کی توفیق عطاء فرمائے اور حضرت کا سایہ امت پر تادیر قائم رکھے آمین (مجذوب )
@@natiqdehlvi2661 اسي لیے آن کیمرہ درس تفسیر میں گالیاں بکتے ہیں۔ افسوس صد افسوس صد افسوس صد افسوس ان کے اساتذہ پر جنہوں نے ایسی تربیت کی ۔ علم کے باوجود تعلی تکبر استہزائی حرکتیں۔ بلوچی گالیاں چپکا کر اسٹیجوں کو زینت بخش رہے ہیں ۔ جو غیر مسلم سنیں گے تو گالیاں ہی سیکھیں گے۔ گالیوں ہی کا کلمہ بکیں گے۔ افسوس صد افسوس صد افسوس صد افسوس صد افسوس صد افسوس صد افسوس صد افسوس صد افسوس صد افسوس صد افسوس صد افسوس صد افسوس ایسے احبار و رھبان پر ۔ جو اسلام کے نام پر روٹیاں سینکتے ہیں۔ مناظرہ کو حرام کہتے ۔ پھر وہی بحثیں عوام میں فرماتے ہیں ۔
مولانامنظورکامماتیانہ اشکال۔اوراسکاجواب۔ تین دن بدن چارپائ پرپڑارھا ۔توان دنوں حضرت اقدس علیہ الصلوہ والسلام پرحی کااطلاق ہوگایامیت کا؟کیونکہ ابھی تک قبرمیں توگئے نہیں۔اورحدیث کہتی ہے۔زندہ قبروں میں ہیں۔ الجواب۔آپ ﷺپران تین دنوں میں بھی حی کااطلاق ہوگاچاھے سال بھر بھی بدن اطھر کودفن نہ کیا جاتا۔کیونکہ قبرمخصوص گڑھے کانام نہیں۔(کہ وھاں جاکرہی نبی کوخاص زندگی ملے گی) بلکہ (قبر)اس جگہ کانام ہے۔جہاں انسان مرنے کے بعدرہتاہے۔ وہ جگہ چاھے زمینی گڑھاہویاکسی جانورکاپیٹ ہو یادریاکی موجیں۔ ورنہ بتلائیں اگرکسی کافرکوسال، دوسال سردخانے میں رکھاجاۓ ۔توکیااتناعرصہ اس سے عذاب ہٹارہے گا؟؟اورفرشتےانتظارکرتے رہیں گے کہ کب اسے قبرمیں دفن کیاجاۓ۔اوراسکاعذاب شروع ہو۔!! اس لیے مولانامنظور کاڈھکوسلہ فضول ہے۔اورمماتیت کوقوت دینے کے مترادف ہے۔ اللہ ہم سب کوتکبرسے بچاۓ۔اورتواضع عطافرماۓ۔
@@aawazehaq4462 مگر وہ تو کہتاہے کہ اگر وہ قبر میں جانے سے پہلے زندہ مانتے ہوں تو پھر یہ کہ زندہ کیوں دفن کردیا؟ اور اگر میت کہتے ہوں تو پھر تو آپ بھی تھوڑے دیر کےلئے مماتی بن گیا؟ بس اب جواب دو
@@abumuneeb4502 zinda to nabi s.a.w. hai.lekin wo hayat barzakhi hai.rooh aala illyeen mein hai. Or jisam Mubarak kabar mein hai. Or in dino ka talluq hai.rooh or badan ka talluq hair maloom hai
@@shadabkhanmughal4676 اللہ کے ولی بیان پھر سے سن جب تک سمجھ نہ آئے تمام ہی مسلم حیات النبی کے قائل ہیں چاہے وہ مماتی کہلاتے ہوں یا حیاتی اختلاف مکان کا ہے علماء دیوبند 99٪ انبیاء فی قبورھم کے قائلین ہیں یعنی ان قبروں میں زندہ جن میں دفن کئے گئے مماتی کہلانے والے حیات تو مانتے ہیں مگر اس قبر میں نہیں مانتے جس میں جسم مبارک ہے بلکہ وہ عالم برزخ میں علیین میں مانتے ہیں یعنی روح مبارک کو
Allah. molana ko sehat wali lambi umar ata kare men khud alima hun kai dafa ye masala apne usatiza se poocha lekin jawab ni mila aj Allah k fazal se dil ki tashaffi hui or hzart un 3 dino men mere kheyal men sheekh zakrya ka qaida chale ga jo ap shuru men beyan kar chuke
@@thundertiger4802 bai tashadod sab may hay . Mufti abdul wahid qureshi sab ko sonoo ishatio say kitna nafrat karta hay jaisay tamam dunya may zulam ishati kar rahay hay falaistine barma sham .... essi tarha khizar hayat sab b hay . May en dono mutashdido k bayanat nahi son sakta meray sar may dard ho jata hay
تم اشاعتی نہیں اضافتی ہو اس مسلہ میں اشاعت التوحید و سنہ باقی سب قرآن سے پہر کر اکابر پر تقیہ کر بیٹھے آپ محتر سے درخواست ہے کہ قرآن پر نظرثانی فرمائے سلیمان علیہ السلام وفات کے بعد بہت بعد دیمک کی وجہ سے نیچے گرے حیات ہوتی تو گرتے نہیں ۔ نمازے دنیاوی حیات کی طرح پڈھتیے رہتے افلا تتفکرون
hazrat to bahrul uloom hai .....masha allah ...kiya mutaala alhamdulillah .....allah taala inki umar me barkat de....taaki hum jaise log istefhada karte rahen
Masha allah kitne kimti bate bayan ki kitne achhchhe andaz me hazrat ka kya ilm he bahot mutassir huva me allah khub barkat de hazrat ki umar our ilm me.
You prolly dont care but does any of you know of a trick to log back into an Instagram account? I somehow lost the account password. I would love any tips you can give me!
علم کا ایک عظیم سمندر
اللہ پاک مولانا کو لمبی عمر اور تندرستی عطا فرمائے آمین
حافظ القرآن و البخاری شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب مدظلہ کو اللہ تعالی صحت و آفیت سے رکھے ۔ آمین
طلباء کرام محنت سے پڑھیں ۔جزاک اللہ خیرا
Aameen summa ameen
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
جب ہم نے سلیمانؑ کو موت دے دی تو ان (جنات) کو اس کی موت کی خبر تب تک نہ ہوئی جب تک زمین کا کیڑا سلیمانؑ کا عصا کھاتا رہا۔ پھر جب (سلیمانؑ کا جسم) گرپڑا تو واضح ہوگیا کہ اگر جن غیبی علم رکھتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ رہتے۔ (سورۃ سبإ 14)
(اگر انبیاء اور شہید، زندہ، سنتے، جواب دیتے ہیں تو سلیمانؑ کو کیا ہوا تھا)
ماشاءاللہ کیا آسانی سے سمجھایا حضرت نے کہ مجھ جیسا ناسمجھ بھی آسانی سے سمجھ گیا۔۔۔
قربان جاؤں علماء دیوبند کی جوتیوں پر۔۔۔۔۔
محمد
فروم انڈیا
سربلند سربلند دیوبند دیوبند
کشمیری
الحمد للہ میں پی ایچ ڈی ہوں۔۔۔۔تمام لوگوں کو طرفین سے سنا ہے۔سب افراط و تفریط سے کام لیتے ہیں جبکہ آپ کی اپروچ عالمانہ ہے۔
Aao
ماشاءاللہ اللہ تعالی مولانا منظور منگل صاحب کے علم اور عمل زندگی میں برکت عطاء فرمائے ۔جس طریقہ سے مولانا صاحب نے مسئلہ کی وضاحت اسطرح ہم نے کبھی نہیں سنا ۔
I'm
Me
علامه إسماعيل گوجرانوالہ اور ابن القيم رحمهما الله کی تحریریں ان سے پہلے کی ہیں ۔ کبھی ان کو دیکھ لیں۔ تب کچھ عرض کریں۔
جب ہم نے سلیمانؑ کو موت دے دی تو ان (جنات) کو اس کی موت کی خبر تب تک نہ ہوئی جب تک زمین کا کیڑا سلیمانؑ کا عصا کھاتا رہا۔ پھر جب (سلیمانؑ کا جسم) گرپڑا تو واضح ہوگیا کہ اگر جن غیبی علم رکھتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ رہتے۔ (سورۃ سبإ 14)
(اگر انبیاء اور شہید، زندہ، سنتے، جواب دیتے ہیں تو سلیمانؑ کو کیا ہوا تھا)
میں پہلے پی ٹی آئی کا سپورٹر تھا پھر اپنے شیخ کی نظر کرم ہوئی تو اس سے پیچھے ہٹ گیا اور اس بندے کا مخالف تھا لیکن وہ میرے فہم کی کوتاہی تھی پہلے مولانا طارق جمیل صاحب کی اصلاح کے حوالے سے جو تصحیح فرمائی دوسری جب پتا چلا کہ ایران میں شیعوں سے مناظرہ جیتا اور آج اس مسلئے پر انکا بیان سن کر حیران و پریشان اور ان کا معتقد متعارف اور فین بن گیا کیا علم اللہ نے عطاء فرمایا ہے ماشاءاللہ
اللہ اکبر ❤️ یا استاذی
الھم بارک فی عمرک و عملک ❤️😍
Aameen summa ameen
الحمد للہ رب العالمین
اللہ تعالیٰ نے حضرت کو کیسی عجیب و غیریب
صلاحیتوں سے نوازا ہے ، اللہ تعالیٰ حضرت کو نظر بد سے بچائے اور انکی عمر میں برکت عطاء فرمائے 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Aameen🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🌹🌹🌹♥️
Aameen summa ameen
ماشاء الله.مولانا صاحب ۔بہترین انداز گفتگو ۔ ۔صاف اور واضح ۔االلہ تعالی آپ جیسے علماء کرام سے کبھی ہمیں محروم نہ کرے۔آمین
Ameen
Ameen Sumaa Ameen
Allah Thaala jaza-e-kher de bro
Aameen summa ameen
اللہ پاک شیخ الحدیث ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما اور ان کو سلامت رکھ تاکہ دین کی خدمت جاری رھے آمین
ماشاء اللّه
آپ کے بیان سے ہماری خوب اصلاح ہوتی هے.
اللہ آپ کو عزت دے.(آمین )
ماشاءاللہ ،اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر اور علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔
اللہ تعالی حضرت کی عمر دراز فرماے۔۔۔۔ اللہ کی قسم جو بات میں کتابیں دیکھ دیکھ کر سمجھ میں نہیں آٸ ۔۔۔۔۔حضرت کے اس بیان سے وہ بات بھی سمجھ میں آگٸی
chalen shukr ha
اللہ ہمارے اکابر جو اس دنیا سے جاچکے انکے درجات بلند فرما اور جو زندہ ہیں انکی عمر دراز فرما
آمین
کیا بات ہے مولانا کی اللہ لمبی ذندگی عطا فرما
ماشاءاللہ اللہ تعالی حضرت اقدس کی عمر میں برکت عطافرمائیں صحت عافیت حفاظت نصرت فرمائیں
استاذ العلماء ، استاذ المحدثین ، شیخ القرآن والحدیث والتفسیر ، حافظ البخاری ، وکیل احناف ، مفکر ملت اسلامیہ ، عالمی فاتح رافضیت ، بحرالعلوم ، مناظر اسلام ، "حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب" دامت برکاتہم العالیہ زندہ آباد
Manzoor mengal sahib hamaray lay muhtaram hi laikin zinda Abad Nara sherk ka hi hamesha zinda Allah hi is me hm sab ihtiat karayngay insha Allah zinda Abad delete karo bhay
السلام عليكم
مولنا بہت خوب آپکے سمجھانے کا انداز بہت خوب
جو طلبہ اکرام آپ سے مستفید ھورے بہت خوش قسمت ھے
اللہ آپکو جزائے خیر عطاء کرے ۔آمین
Mai barailvi tha lakin mai baad mai sab masalik ki izzat krta raha hon.... Hazrat ka ilm dekh kr mai masha Allah kahta hun Allah hazrat ki omre. Aur ilm mai barkt dy....
barrlwi tha...ab kya h aaaaaap
Both barelvi and hayati deobandi are good ....ahle hadith ,wahabi are not upon sunni aqeedah
@@worldduniya7274 deobandi and jamaat e islami
ماشاءاللہ بہت آچھے انداز میں سمجھا سارا
مسئلہ ہی ختم کوئی اختلاف نہیں ہے
آلسلام علیکم
ماشآءاللہ اللھم زد فی علمہ و عمرہ ۔ کوئی بھی مسلک ہو مگر علم کی قدر اور اعتراف کرنا چاہیے ۔اللہ تعالی برکت عطا فرمائے ۔ آمین
AP kon sy maslak sy ho bai
أهل السنة احناف علماء دیوبندی ھے
اللّہ تعالیٰ حضرت کی لمبی عمر اور وفات تک درس و تدریس کا سلسلہ جاری فرمائے
الحمد للہ میں بریلوی ہوں
مگر علم زندہ باد اور علماء پاءندہ باد
deobande ullam zindabad
عبدالواحد فریدی ۹
سبحان اللہ اللہ تعالٰی مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق پیدا کرے
@محمد حسین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
@@irfankhattak1960 0
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب،،،،۔ مینگل صاحب،،،،۔ اللّہ تعالیٰ آپ کے علم میں خوب برکت عطا فرمائے ،،،،،،،۔ آمین ثم آمین،،،،،،،،۔ میں انڈیا کے گجرات سے حافظ محمد یونس پالنپوری🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇸🇦 🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦۔ کاچھیلا پالنپوری🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
ماشاء ماشاء ماشاء ماشاء ماشاء ماشاء الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
Nice
I
احلا و سحلا مرحبا مرحبا یحبیبی
Wellcom bro
نام ادب سے لینا چاہیے تھا آپکو
اللہ اکبر حضرت مولانا اللہم زد فزد اللہ تعالیٰ آ پ کا سایہ ھم پر تا دیر قائم رکھے
ماشااللہ
اللہم زدفزد
اللہ پاک حضرت شیخ کی عمردراز فرمائے
Umar Farooq ابواکلام
اللَّهمَّ إنِّي أسألُكَ عِلمًا نافعًا ورزقًا طيِّبًا وعملًا متقبَّلًا
آمين
Masha Allah. Apka bayan aesa h his sy ulama aur awam ka sharah e sadar hojaye. Aur is m ab mazeed behas awam ki gunjaysh nai.
جزاک الله
بہت اچھے موضوع پر بیان ھے
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آ پکے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت آپ کو تندرست اور تروتازہ رکھے۔
ماشاء۔اللہ۔سا مولانا۔ڈاکٹر۔منظور۔مینگل۔صاحب۔کازندگی۔میں۔اللہ۔پاک۔برکت۔عطاکرے۔اورحضرت۔کےسایاہمارےسروںپررہےاور۔دست۔شفقت۔سیرپر۔ہو۔اور۔اللہ۔سلامت۔رکھے۔مولاناکواور۔علمائے۔اہل۔حق۔کوسلامت۔رکھے۔امین۔ثم۔امین
ماشاء الله تبارك الله ممتاز، تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال وجزاكم الله خيرا
ماشاء اللہ ۔۔۔ اللہ مولانا منظور احمد مینگل صاحب کی عمر علم عمل رزق میں بے حد خیر و برکت عطاء فرماۓ ۔۔۔ بہت ہی اچھا انداز مسئلہ سمجھانے کا 💖💖💖
کیا خوب علم تحقیق عطا کی ہے اللہ تعالیٰ نے حضرت کو۔ ماشااللہ ۔ اللہ عمر میں برکت دے۔اآمین
اللہ تعالی حضرت کے علم اور عمل میں برکات عطاء فرمائے آمین
Masha ALLAH Maulana Manjoor Mengal sahab bahut bare Alim hain is main koi Shak nahi Alhamdulilah I m from India
کیا بات ہے مولانا آپ کی
''امت کو پریشان نہ کر دو''
واہ واہ واہ۔
خدا کی قسم اگر امت کے تمام علماء کرام کا یہی رجحان بن جائے تو یہ دنیا ہی مسلمانوں کے لیے جنت مثال ہو جائے۔
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ کیا علمی بات کی ہے
Wah Hazrat wah Allah ap k faiz sa puri ummat ko faida uthany ki tofeeq ata farmay
ماشااللہ تبارک اللہ حضرت بھت زبردست محققانہ سلیس دلچسپ پر مزاح درس اللہ بھت جزائے خیر عطافرمائے
بارک اللہ تعالی فی عمرکم ۔
احسن اعلی جمیل زین ==لیس کمثلی=اللہ یحفظک
wah molana manzoor ilm ka samandr or qismat ka sikandar h allah umr daraz kre
MASHALLAH"Allah pak hazrat ko lambi umr dy jo chez ar andaz hazrat sb ka h ksi ka nh,Mashalla
ماشاءاللہ بہت خوب ڈاکٹر صاحب آج مجھے یہ مسلہ صحیح سمجھ آیا ھے۔۔
ورنہ ھمارے علماء تو موت پر ایک منٹ بات کرنے پر بھی تن جاتے ھیں ۔۔ جذبات پر قابو بھی نھیں رکھ سکتے ۔۔۔۔ اور حد یہ کہ یہ لوگ مولانا غلام اللّٰہ خان صاحب پر تو کفر کے فتوے لگاتے ھیں ۔۔۔
بات تک سننے کو گوارہ۔ نھیں کرتے ۔۔۔
اعصاب تن جاتے ھیں ۔۔اور س مسلہ کو
علماء کو تفھیما بیان کرنا چاھیے ۔۔۔۔ میں جھاں بھی بیٹھا ھوں ۔۔ اگر اشاعتی علماء
کی بات کر دو تو بس پھر بات بھی نھیں کرتے ۔۔۔ یار ھیں مسلمان مگر ایک دوسرے سے اتنے متنفر کہ حد ھو گئی
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان مزہ آگیا
ماشااللہ اللہ اپ کو لمبی عمر اتا فرما اپ نے بہت اچھے طریقے سے اس مسلے کی وضاحت کی
میں نے حضرت اقدس حضرت مفتی سعید احمد پالن پوری دامت برکاتہم کی کچھ تقاریر سنی ۔۔ ۔۔۔ بے شک وہ سلف صالحین کا نمونہ ہیں ایسی ہستی ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گی اللہ تعالٰی ہم سب کو قدر اور استفادے کی توفیق عطاء فرمائے اور حضرت کا سایہ امت پر تادیر قائم رکھے آمین (مجذوب )
Assalamualaikum sr aap korea men hoty hain?
@@umarbilalumarbilal3183 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Sr aap korea men hoty hain
Hahaha... O nhin sr......men korea men hon is lye pooch raha hon....
@@umarbilalumarbilal3183 good
یہ شخص ماہر منطق و فلسفہ ہے ماشاءاللہ حضرت مفتی صاحب
ماشا اللہ ۔
واقعی مولانا منظور مینگل صاحب علم و عمل کے سمندر ہیں ۔
بس کسی وقت الفاظ سخت استعمال ہوتے ہیں
حضرت بھی انسان ہیں
در اصل یہ ضروری ھوتا ھے بھائی،، تا کہ مخالف کو شوک لگے!
مرد ہونے کی نشانی ہے
@@MrAfghan003 نہیں۔
در اصل یہ گاؤں سے ہیں اور اردو ان کی اصل زبان نہیں تھی۔۔بچپن کے کلچر کا اثر ہے بس۔
@@natiqdehlvi2661
اسي لیے آن کیمرہ درس تفسیر میں گالیاں بکتے ہیں۔ افسوس صد افسوس صد افسوس صد افسوس ان کے اساتذہ پر جنہوں نے ایسی تربیت کی ۔ علم کے باوجود تعلی تکبر استہزائی حرکتیں۔ بلوچی گالیاں چپکا کر اسٹیجوں کو زینت بخش رہے ہیں ۔ جو غیر مسلم سنیں گے تو گالیاں ہی سیکھیں گے۔ گالیوں ہی کا کلمہ بکیں گے۔ افسوس صد افسوس صد افسوس صد افسوس صد افسوس صد افسوس صد افسوس صد افسوس صد افسوس صد افسوس صد افسوس صد افسوس صد افسوس ایسے احبار و رھبان پر ۔ جو اسلام کے نام پر روٹیاں سینکتے ہیں۔ مناظرہ کو حرام کہتے ۔ پھر وہی بحثیں عوام میں فرماتے ہیں ۔
محمد صلى الله عليه واله وسلم پر لاکھوں سلام
ماشاءاللہ بہت اچھے انداز سے سمجھایا آپ نے شیخ صاخب اللہ جزائے خیر عطا فرمائے
مولانا منظور مینگل صاحب ذندہ باد ماشآءاللہ ماشآءاللہ ماشآءاللہ
Maashaa Allah...
Ap ny bht achy Andaz me samjhaya ..Dil khush ho Gaya...
Dua Hy Allah Pak sab tolaba ko Amal ki tofeeq atta kary..
کیا علم ہے کیسا دریا بہے رہا ہے واہ واہ دل باغ باغ ہوگیا
مولانامنظورکامماتیانہ اشکال۔اوراسکاجواب۔
تین دن بدن چارپائ پرپڑارھا ۔توان دنوں حضرت اقدس علیہ الصلوہ والسلام پرحی کااطلاق ہوگایامیت کا؟کیونکہ ابھی تک قبرمیں توگئے نہیں۔اورحدیث کہتی ہے۔زندہ قبروں میں ہیں۔
الجواب۔آپ ﷺپران تین دنوں میں بھی حی کااطلاق ہوگاچاھے سال بھر بھی بدن اطھر کودفن نہ کیا جاتا۔کیونکہ قبرمخصوص گڑھے کانام نہیں۔(کہ وھاں جاکرہی نبی کوخاص زندگی ملے گی) بلکہ (قبر)اس جگہ کانام ہے۔جہاں انسان مرنے کے بعدرہتاہے۔ وہ جگہ چاھے زمینی گڑھاہویاکسی جانورکاپیٹ ہو یادریاکی موجیں۔
ورنہ بتلائیں اگرکسی کافرکوسال، دوسال سردخانے میں رکھاجاۓ ۔توکیااتناعرصہ اس سے عذاب ہٹارہے گا؟؟اورفرشتےانتظارکرتے رہیں گے کہ کب اسے قبرمیں دفن کیاجاۓ۔اوراسکاعذاب شروع ہو۔!!
اس لیے مولانامنظور کاڈھکوسلہ فضول ہے۔اورمماتیت کوقوت دینے کے مترادف ہے۔
اللہ ہم سب کوتکبرسے بچاۓ۔اورتواضع عطافرماۓ۔
@@aawazehaq4462
مگر وہ تو کہتاہے کہ اگر وہ قبر میں جانے سے پہلے زندہ مانتے ہوں تو پھر یہ کہ زندہ کیوں دفن کردیا؟ اور اگر میت کہتے ہوں تو پھر تو آپ بھی تھوڑے دیر کےلئے مماتی بن گیا؟ بس اب جواب دو
Be shaikh ki kya baat hai..
@@abumuneeb4502 zinda to nabi s.a.w. hai.lekin wo hayat barzakhi hai.rooh aala illyeen mein hai. Or jisam Mubarak kabar mein hai. Or in dino ka talluq hai.rooh or badan ka talluq hair maloom hai
بخاری اور نساہی کہتا ہے حضرت اقدس فرماتے ہیں اقدس سے مراد اپنے استاد محترم
ماشاء الله تبارك الله ,,,,, جزاكم الله خيرا جزاكم الله احسن الجزاء
خوشبو والا عقیدہ ❤❤❤❤❤❤❤
عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم
جیسا حضرت شیخ نے بیان کیا
Bhai main india sa hu plz batain mujha deoband ka asli aqeeda kiya hai kiya deoband ka aqeeda hayat nabi hai plz batain
@@shadabkhanmughal4676
اللہ کے ولی بیان پھر سے سن جب تک سمجھ نہ آئے
تمام ہی مسلم حیات النبی کے قائل ہیں چاہے وہ مماتی کہلاتے ہوں یا حیاتی اختلاف مکان کا ہے
علماء دیوبند 99٪ انبیاء فی قبورھم کے قائلین ہیں
یعنی ان قبروں میں زندہ جن میں دفن کئے گئے
مماتی کہلانے والے حیات تو مانتے ہیں مگر اس قبر میں نہیں مانتے جس میں جسم مبارک ہے بلکہ وہ عالم برزخ میں علیین میں مانتے ہیں یعنی روح مبارک کو
@@shadabkhanmughal4676 Ulma e Deoband aqeeda e hayatun Nabi (S.A.W.) ke qaail hain. Haazir o Naazir ke nahi.
@@shadabkhanmughal4676 aap zara gor kare 27 ta 29
یہ نیم بریلوی ہیں خوش بو والا عقیدہ کہرہا ہے
ماشاء اللہ اللہ آپ کے علم میں اضافہ کرے سدا بہار رکھے
ماشااللہ اللہ تعالی آپکی عمر میں برکت عطا فرمائیں اور آپ سے امت مسلمہ کو زیادہ سے زیادہ نفع پہنچائیں
MashaAllah ALLAH PAK ilam main bhi or zindagi main bhi barkat ata kre..
Bahut khoob Masha Allah
Bahut shandar jazakallah 🌹🌹🌹🌹🌹
ان الحياة في اعلى العليين كما تتصف بارواح الانبیاء کذلک تتصف بارواح المومنین فحينئذ لاتخصیص للانبیاء بالحیاة الا ان یقال انھم احیاء في قبورھم.
الفرق موجود هو أن للأنبياء درجة عالية فوق درجة الشهداء
@@jjmmmmjj8629 ثبوت خصوصیة الانبیاء بالحیاة لایثبت بھذا الفرق.
@@safifarooqi3427 قال شيخ السلام محمد تقي العثماني في فتاوي عثمانية
والله أعلم بالصواب
@@safifarooqi3427 ولست ممن يقع في مثل هذه الأبحاث
@@jjmmmmjj8629 علیک ان تجیب فقط والا فاسکت.
اللہ تبارک تعلی ڈاکڈر صاحب کو ھمارے
سروں پر تا دیر صحت اور ایمان کی سلامتی کے ساتھ قایم رکھے
امین یا رب لعالمین
I watched it completely couldn't stop watching till end attention getter. Excellent 👍
ماشاءاللہ جزاك اللهُ سبحان الله ھمیشہ خوشں رھو
Allama manzur saheb. Subhanallah aise alim may kabhi nahi dekha... Allamatul bahar. Love from Bangladesh 🇧🇩
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بھت خوب بارک اللہ فی عمرک وعملک آمین ثم آمین اللھم آمین یارب العالمین
khush qismat han wo talib e illm jiko assy ulma sa faiz milta ha . mashAllah
Bilkul bhai
M ne ustad sb se 7 kitaben parhi hen.?
Masha'Allah 👌
Allah Rabbul Izzat Molana Sahab Ke ilm me Or Taraqqi Ata Farmaye
ماشاءاللہ اللہ پاک حضرت کو لمبی زندگی عطا فرمایں امین
🌹🌺💕آمين
MaaShaaALLAH ! hazret sb Allah ap ko JAZZAA E KHEIAR attaa farmaye.ALLAH ap ko lambi umer attaa farmaye.(Aameen)
اللہ تعالی اپ کوجزأ خیردےبارک اللہ فیک وفی علمک
مولانا اللہ آپ کو لمبی زندگی دے آپ اس دور فطن میں امت کی رہبری کرتے اللہ آپ کو جزا دے
Masha Allah
ALLAH apki umer daraz farmayen Ameen
Allah O akbar Mash Allah kiya khoob hazrat ka andaz e guftugo allah pak hazrat saya ta der hamary saron pr salamat rakhy
اللہ پاک استادجی کو جزائے خیر دے کیاھی بھترین طریقہ سے سمجھا یا حیات انبیاء کو
Allah. molana ko sehat wali lambi umar ata kare men khud alima hun kai dafa ye masala apne usatiza se poocha lekin jawab ni mila aj Allah k fazal se dil ki tashaffi hui or hzart un 3 dino men mere kheyal men sheekh zakrya ka qaida chale ga jo ap shuru men beyan kar chuke
Allah swt has blessed you with memory and ilm. I wish I could simply sit n listen to you endlessly.
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ کریم آپ کے علم و عمل میں مزید اضافہ فرمائے اور آپ کے علم سے ہر طالب علم کو مستفید فرمائے.
آمین ثم آمین
مشاللہ اللہ متشدد حیاتی و اشاعتیوں کو عقل دے کر متحد کرے ۔ میں پنبجپیری ھوں ۔ اور حیاتی علما کو قدر عزت کی نگاہ سے دیکھتا ھوں
Mera b yahi moqaf hy
Khizar hayat jaisay ko lagana Danni Ho g
@@thundertiger4802 bai tashadod sab may hay . Mufti abdul wahid qureshi sab ko sonoo ishatio say kitna nafrat karta hay jaisay tamam dunya may zulam ishati kar rahay hay falaistine barma sham .... essi tarha khizar hayat sab b hay . May en dono mutashdido k bayanat nahi son sakta meray sar may dard ho jata hay
تم اشاعتی نہیں اضافتی ہو اس مسلہ میں اشاعت التوحید و سنہ باقی سب قرآن سے پہر کر اکابر پر تقیہ کر بیٹھے آپ محتر سے درخواست ہے کہ قرآن پر نظرثانی فرمائے سلیمان علیہ السلام وفات کے بعد بہت بعد دیمک کی وجہ سے نیچے گرے حیات ہوتی تو گرتے نہیں ۔ نمازے دنیاوی حیات کی طرح پڈھتیے رہتے افلا تتفکرون
الله اكبر جزاكم الله خيرا واحسن الجزاء
واه مولانا آب كى سمجها نى كو سلام
عقیدہ حیاۃ النبی زندہ آباد
ماشااللہ۔۔۔۔اللہ مولانا صاحب کی زندگی میں برکت نصیب کرے آمین
hazrat to bahrul uloom hai .....masha allah ...kiya mutaala alhamdulillah .....allah taala inki umar me barkat de....taaki hum jaise log istefhada karte rahen
MashaALLAH Mulana Manzoor Ahmad Mengal sahab❤❤❤👍
وا مینگل صاحب وا اللہ پاک أپ کا سایہ ھمارے سروں پر لمبی مدت پر سلامت رکھے ۔۔۔ یقینأ علماء دیو بند ھی اھل علم اور اھل حق ھیں۔
Masha allah kitne kimti bate bayan ki kitne achhchhe andaz me hazrat ka kya ilm he bahot mutassir huva me allah khub barkat de hazrat ki umar our ilm me.
Masha'Allah! Munfarid aur dil nasheen andaa e bayaan. Allah shaad o abaad rakhhe, Aameen..🙏💙🙏
سبحان الله
اللّہ تعالیٰ علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین
اللہ پاک آپ کے عمر میں برکت عطاء فرماۓ
masha allah
علم کا یہ عظیم دریا ابھی تک پردہ خفا میں کیوں تھا اس کی تشہیر تو بین الاقوامی معیار پر ہونی چاہٸے
آچھا لگا ۔۔۔۔کہ سمجھ والے آباد ہے اس آئی ایکس سیریز میں ۔۔ شکریہ جناب
ذرا اسکی بھی وضاحت کروادیں
کہ جو یہ کہے کہ
"انبیاء کرام مر کر مٹی میں مل گئے "
اس کے بارے میں کیا حکم ہے
ماشاءاللہ
@@ahmadraza5133 kafir h aisa shaks
You prolly dont care but does any of you know of a trick to log back into an Instagram account?
I somehow lost the account password. I would love any tips you can give me!
Mashallah... Allah bless Maulana Manzoor Mengal sb
بہت زبردس مولانا صاحب
Mashallah mashallah. Allah inki umr mein bhtt barkat dyy.
I love u moulana from india
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
مظاہر علوم سہارنپور نے تیار کیا تھا شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب رح کو مظاہر علوم زندہ آباد