Exposed Sunni Kya Hum Barelvi hain ? | Golra sharif and Barelvi | Syed Tayyab Shah Gillani

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 вер 2024
  • Exposed Sunni Kya Hum Barelvi hain ? | Golra sharif and Barelvi | Syed Tayyab Shah Gillani
    For More this type of Videos
    Subscribe our channel for Islamic videos
    Website : almahabattv.com
    Facebook : / syedtayyabgillani.offi...
    UA-cam: / 9studio9
    #SyedTayyabShahGillani #AlMahabbatTV

КОМЕНТАРІ • 323

  • @TasawarCreation-qi4pr
    @TasawarCreation-qi4pr 10 днів тому +15

    بریلوی والے اعلی حضرت ہمارے سروں کے تاج ھیں

  • @Syedjaffarhusainshah
    @Syedjaffarhusainshah 8 днів тому +12

    شاہ احمد رضا خان بریلوی کی تعزیم کرنا ناسنت ھے نا فرض مگر اہل بیت سے محبت فرض بھی ھے اور سنت بھے

  • @user-ou8el9qy3i
    @user-ou8el9qy3i 11 днів тому +23

    اصل مسئلہ کہنے نہ کہنے کا نہیں وہ ڈنڈی مار اس لیے ہیں کہ نظریات اعلی حضرت پر پورا اترنا مشکل ہے

  • @aliahmed-mm3iz
    @aliahmed-mm3iz 11 днів тому +14

    ماشاءاللہ جزاک اللّہ آ پ نے واضح طور سے معلومات فراہم کر دیں ھیں اب کوئی مانے یا نہ مانے بہت بہت شکریہ ❤

  • @hamzabilal3801
    @hamzabilal3801 7 днів тому +6

    عشق و محبت عشق و محبت اعلی حضرت اعلی حضرت

  • @muhammadaamir7568
    @muhammadaamir7568 8 днів тому +7

    کاش فتنوں کے اس دور میں پیر اور مولوی امت کو ان فتنوں سے نکلنے کا طریقہ بتا دیتے....

  • @user-tj2qs9oz3b
    @user-tj2qs9oz3b 8 днів тому +6

    ہر سنی کو چاہیے کہ پھر صرف اہلسنت وجماعت لکھا کریں اور حنفی نہ لکھا کریں؟ ؟کیونکہ حنفی بھی تو امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ صاحب کی نسبت سے ہی ہے
    اہلسنت وجماعت حنفی بریلوی لکھنا اس لیے ضروری ہے کہ
    دیوبندی بھی اہلسنت وجماعت حنفی دیوبندی لکھتے ہیں

    • @ZAKRIYA418
      @ZAKRIYA418 День тому

      Bhai mearay deubandi ahlesunat wal jamat likhtay hen aor barelavi ahlesunat wa jamat likhtay hen ye wa aor wal ka kya kya farq he koi bhai bata sakta he

  • @user-tj2qs9oz3b
    @user-tj2qs9oz3b 8 днів тому +10

    ان کو یہ بریلوی اور سنی والا مسئلہ کھولنا ہی نہیں چاہیے تھا۔ کیونکہ کوئی بھی سنی بریلوی کومسلک نہیں کہتے بریلوی ایک نسبت ہے محبت کی جو امام احمد رضا خاں بریلوی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی محبت ہے

  • @ALTAFMEHRVI786
    @ALTAFMEHRVI786 7 днів тому +5

    🌹💯کمال کہا آپ نے حضرت صاحب ❤گولڑہ شریف ذندہ باد حق نصیر یا نصیر ❤

  • @PST_Heroes
    @PST_Heroes 10 днів тому +14

    ان کو پوچھو کہ یہ لوگ اپنے آپ کو گولڑوی کیوں کہتے ہیں ۔
    جناب مولوی صاحب جس نسبت سے یہ لوگ اپنے آپ کو گولڑوی کہتے ہیں اسی طرح سے ہم اپنے آپ کو ہمیشہ بریلوی کہتے ہیں

  • @RoL66
    @RoL66 10 днів тому +26

    ہم اہل سنت والجماعت ہیں مگر ھندوستان میں اہل سنت کی پہچان ہی اعلی حضرت سے ھوتی ھے

    • @FaisalKhan-wm8ls
      @FaisalKhan-wm8ls 7 днів тому

      yes

    • @muhammadarif8147
      @muhammadarif8147 5 днів тому

      اعلیحضرت ہمارے بزرگ ہیں مگر اعلیحضرت سے پہلے اہل سنت وجماعت ہندوستان میں موجود تھے

    • @RoL66
      @RoL66 5 днів тому

      @@muhammadarif8147 بے شک ھندوستان میں کیا ۔ پوری دنیا میں موجود تھے ۔ بہت سارے ممالک میں تو لوگ ، علماء اعلی حضرت کے بارے میں نہیں جانتے۔ مگر پاکستان میں اعلی حضرت اہل سنت میں ایک بہت بڑا نام ھے۔
      میں تو خود اپنے آپ کو اہل سنت و الجماعت کہتا ھوں بریلوی نہیں کہلاتا مگر مسلہ یہ ھے کہ گولڑہ شریف والوں کو لفظ بریلوی سے آخر اتنا مسلہ کیا ھے
      ایک بار دو بار کہ دیں کے ہم بریلوی نہیں بات ختم ۔
      یہ لوگ پچھلے کئی سالوں سے مسلسل کہتے آ رہے ہیں کہ ہم بریلوی نہیں ہیں۔
      تو یہ اعلان بھی کریں نہ کہ یہاں کوئی بریلوی نہ آئے ان کا آستانہ 1 دن میں خالی ھو جائے گا۔
      پھر ان کے بڑے بزرگوں نے تو خاص کر بابو جی صاحب رحمتہ اللہ علیہ نے لفظ بریلوی استعمال کیا ان کا مدرسہ مسلک بریلوی کے کھاتے میں رجسٹرڈ ھوا ۔
      اب کیا تکلیف ھوئی۔
      یہ اعلی حضرت سے انکار کر کے انکے تمام فتاوی جات سے بچنا چاہتے ہیں جو اہل سنت والجماعت میں رہنے کے لیے لازم و ملزوم ہیں جس سے بندہ صحیح سنی بنتا ھے۔ پیڑوں حور تے پھلیاں ھور

    • @RoL66
      @RoL66 5 днів тому

      @@muhammadarif8147 ھندوستان میں اصل و صحیح اہل سنت کی پہچان ہی بریلویت سے ھوتی ھے

    • @RoL66
      @RoL66 5 днів тому

      @@muhammadarif8147 آپ کہیں ہم اہل سنت ہیں کوئی مسلہ نہیں ۔ بار بار یہ کہنا کہ ہم بریلوی نہیں اس پر اتنا اصرار کیوں

  • @user-ki7ie9gl8s
    @user-ki7ie9gl8s 11 днів тому +13

    بریلوی غیر سید ہیی مولوی صاحب سید کا اعلی مقام ہوتا ھے اعلی حضرت پیر مہر علی شاہ گیلانی رحمتہ اللہ علیہ زندہ باد

    • @RoL66
      @RoL66 10 днів тому

      ابے اور نادان سارے بریلوی غیر سید نہیں بریلوی سید بھی ہیں

    • @PST_Heroes
      @PST_Heroes 8 днів тому

      شیعہ حضرات اپنے آپ کو سید کہتے ہیں کیا ان کو سید مان لیں

    • @user-eq6vu7vf4e
      @user-eq6vu7vf4e 4 дні тому

      syed or gair syed wala mamla to yahan discas he nhi ho raha

  • @tariqnaseervi6301
    @tariqnaseervi6301 9 днів тому +5

    ❤ہم حنفی سنی ہیں ❤

    • @user-eq6vu7vf4e
      @user-eq6vu7vf4e 4 дні тому

      deubandi b khod ko ahlysunnat b kehty hn or imam abu haneefa k muqalad or on k barro nain gusstakhian b ki hoi hn os zamany mn deuband k barro nain jo gusstakhana soch di ya jo ahly sunnat ki talimat ala hazrat nain btai kis k sat ho

  • @MohsinRaza-oq4dq
    @MohsinRaza-oq4dq 11 днів тому +5

    سنت تو ثقلین کتاب اللہ و عترتی اہل البیتی ہے.
    اہل سنت وہ جو حامل ثقلین ہے.

  • @englishlearnigaleem7003
    @englishlearnigaleem7003 10 днів тому +4

    Peer naseer udeen naseer ❤❤❤

  • @LOK9334
    @LOK9334 5 днів тому +4

    میرا سب توں سوہنا پیر ( حق نصیرؓ یا نصیرؓ )

  • @salama4539
    @salama4539 11 днів тому +5

    Hamare imam Muhammad o aale Muhammad saww hn dunia or jannat k serdar hn zameen o aasman me koe on se aala afzal nahi on pr drood bhej kr nmaz or duaaen qabool hoti hn Allah on k sath hme mehshor kre kisi or k sath nahi ameen 5 12 hadi peer imam syed o serdar zindabad

  • @asrarnaqvi8169
    @asrarnaqvi8169 11 днів тому +10

    مرشد صدیاں گزر گئیں آپ سے نام ہی سیٹ نہ ہو سکا۔ لہذا شعیہ خیرالبریا ہی کہلوائیں جو قرآن و حدیث کے مطابق ہے۔

    • @minhajkhan4796
      @minhajkhan4796 11 днів тому

      قرآن و حدیث سے تو انکا کوئی شغل نہیں ہاں بہار شریف سب سے اوپر ہے۔

    • @RoL66
      @RoL66 7 днів тому

      @@asrarnaqvi8169لعنت بے شمار

    • @BeautifulRecitationStudio7
      @BeautifulRecitationStudio7 7 днів тому

      ❤❤❤❤❤

    • @BeautifulRecitationStudio7
      @BeautifulRecitationStudio7 7 днів тому

      ​@min#BeautifulRecitationStudiohajkhan4796

  • @LOK9334
    @LOK9334 5 днів тому +3

    پیر سید طیب شاہ گیلانی زندہ باد زندہ باد زندہ باد

  • @user-ws8kc1dt5p
    @user-ws8kc1dt5p 11 днів тому +7

    Aaj ke new rafzi ko bahot Barelvi se bahot chirta he

  • @warraichwarraich1931
    @warraichwarraich1931 11 днів тому +7

    خود کو مسلمان نہیں کہنا باقی سب جائز ہے کیا قرآن میں ان چیزوں کی اجازت ہے؟

    • @muhammadzeeshan413
      @muhammadzeeshan413 11 днів тому

      خود کو اگر صرف مسلمان ہی کہنا چاھیے تو پھر اپنے آپ کو گولڑوی اور نصیری کہنا کیسے ٹھیک ہو سکتا ہے ۔۔
      پھر اپنے آپ کو سنی یا اہلیسنت کہنا بھی ٹھیک نہیں ہوگا ۔۔۔
      اور پھر اگر شیعہ ، قادیانی اور پرویزی یا ذکری بھی اپنے آپ کو مسلمان کہنا شروع کر دیں ۔۔ اور آپ بھی خود کو مسلمان ہی کہیں ۔۔ تو آپ انکا رد بلیغ کرنے کیلئے خود سے انکو جدا تو کریں گے نا۔۔۔
      یاد کریں صحابہ نے بھی مسلیمہ کذاب کے خلاف جنگ یمامہ میں خود کی الگ پہچان کیلئے اہلسنہ کا نعرہ لگایا تھا ۔۔۔ کیونکہ مخالف اپنے آپ کو مسلمان کہہ رہی تھی ۔۔۔

    • @RoL66
      @RoL66 10 днів тому

      تجھے کیا تکلیف ھے ابے جاہل شیطان
      اہل سنت و الجماعت کہلانے سے ۔

  • @gillanibadshahg2631
    @gillanibadshahg2631 11 днів тому +9

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ شاہ صاحب بہت خوب فرمایا آ پ نے اللّٰہ پاک آپ کے رزق زندگی علم عمر سب میں رحمتیں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @tanveershah8119
    @tanveershah8119 11 днів тому +7

    ماشاء اللہ، سید بادشاہ کیا خوب وضاحت فرمائی
    شاہ جی یہ مولوی فرقہ پرستی کی دکانیں چلانا چاہتے ہیں
    ان کا مقصد سادات دشمنی کے سوا کچھ بھی نہیں

  • @fasihshahgilani6967
    @fasihshahgilani6967 11 днів тому +4

    Tayab shah sb Allah pak apko sehat dy slamat rakhy aur Deen ki aise hi khidmat krty rahien Khush rahien.

  • @user-fn8ir5gp3p
    @user-fn8ir5gp3p 3 дні тому +2

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته شاہ غلام نصیر الدین اور انکے استاد بھی سلسلہ خیر آبادی سے تعلق رکھتے تھے علامہ فضل حق نے اپنا کام ختم کرکے 1861 میں انتقال فر ما گۓ جبکہ امام احمد رضا ابھی 5 _6 سال کے بچےتھے

  • @user-ws8kc1dt5p
    @user-ws8kc1dt5p 11 днів тому +6

    Ham alhamdulillah Sunni hanfi Barelvi he ame bahot fakhar hota hai wallah Apne aap Ko Barelvi kehel par

    • @muhammadkumailhaider6514
      @muhammadkumailhaider6514 11 днів тому +1

      Fakhar karna banta b hai, Jin baton se Quran e Kareem mana farmaye us tarf jana aur us py fakhar karna yaqinan AJ k dor mn qabal e fakhar hona chahiay ap k liay.

    • @user-ws8kc1dt5p
      @user-ws8kc1dt5p 11 днів тому

      @@muhammadkumailhaider6514 Quraan Shareef me kaha Barelvi kehne par mana Kara he Quraan Shareef pat jhut bante ho Sharm haya nahi he kuch

    • @kamranali914
      @kamranali914 11 днів тому

      Bralviat ki age Sirf 118;Saal h jab k Islam 1400 Saal say h

    • @user-ws8kc1dt5p
      @user-ws8kc1dt5p 11 днів тому +1

      @@kamranali914 aap kaab se ho abi se ho yah 1400 saal ke ho

    • @user-ws8kc1dt5p
      @user-ws8kc1dt5p 11 днів тому

      Yah he Barelvi Mere comments me 2 log aaye the Saab ak sath bhag gaye ham alhamdulillah haq par hein

  • @mehrwattoo11
    @mehrwattoo11 11 днів тому +8

    حضرت جناب نے بہت ہی زبردست بات فرمائ جی

  • @SajidAli-su3zz
    @SajidAli-su3zz 3 дні тому +1

    مسلک اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی رحمۃ اللّٰہ علیہ سلامت رہے

  • @balochisking5124
    @balochisking5124 11 днів тому +5

    Geo Syed MA SHA ALLAH

  • @malikalmasahmedawan5654
    @malikalmasahmedawan5654 5 днів тому +1

    Allah pak ummat ko firqa prasti se bachaien, nabi pak hazrat Muhammad saww ney deen mukamal kr dya tha akhri khutby mein, nabi pak hazrat Muhammad saww ka koi firqa nahi tha aur unhony firqa prasti ki muzamat farmaie.
    Allah homa saleh aala Muhammad saww waa aala aalay Muhammad saww.

  • @AbdurRehmanRajoka197
    @AbdurRehmanRajoka197 10 днів тому +1

    Mashallah ❤❤❤
    Allah pak ap ko salamat rakhy

  • @mohdanasraza2723
    @mohdanasraza2723 11 днів тому +2

    Hazrat ye baat Tajusshariya rehmatullahi alai ne isliye kahi ke hamko dewbandi log Bareillvi kehte hain kunke dewbandi ye kehte hain ke Bareillvi alag firqa hai tab ye kaha tha ke jo hamko alag firqa kehte hain hamara firqa alag nahin balke ham wahi ehle sunnat wal jamat wale hain jo 1400 sal se ehle sunnat ka aqeedah raha hai lekin ye waqt aisa hai jo aqeedah Ala Hazrat ne hamko diya hai uspar pakka rahe agar is daur me khali ye kahe ke ham sunni hain or hanfi sunni hain to aapke hisab se to dewbandi bhi theek hain kunke wo bhi yahi kehte hain ke ham hanfi sunni hain or neem rafzi bhi yahi kehte hain ham sunni hanfi hain lekin unpar kufr or badmzhab ka fatwa laga hua hai Qur aan hadees ki roshni me fatwa laga hua hai isliye ham Ala Hazrat ke aqeede par hain isi liye pehchan Bareillvi kehkar hoti hai or jo bhi is daur me Ala Hazrat ke maslak se hata hua hai uspar kufr ya badmazhab ka fatwa laga hua hai ham mante hain ke golda walo ka aqeedah durust hoga ya hai lekin awame ehle sunnat par rehem khao ye na kaho ham hanfi sunni hain balke ye daur hi wo ho gaya hai ke hamko maslake Ala Hazrat wala kehna zaruri ho gaya hai ehle sunnat ka sahi aqeedah rakhne ke liye

  • @kashishkhan3353
    @kashishkhan3353 11 днів тому +5

    Kya ap ko pata nahi ahle sunnat hi barelvi h aj k waqt ki zaroorat h

  • @MuhammadZubair-gx6vl
    @MuhammadZubair-gx6vl 11 днів тому +2

    Tajdar ey Golra zinda bad

  • @LOK9334
    @LOK9334 5 днів тому +1

    آستانہ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف زندہ باد زندہ باد زندہ باد

  • @MuhammadAmir-n6i
    @MuhammadAmir-n6i 10 днів тому +2

    شاہ جی أپ کی تو ماشا۶اللہ عادت شریفہ ہے ہر اختلافی مسائل پر اپنی بیان جمہور اہلسنت کے خلاف راۓ دینا ۔ کبھی سامنے والوں کو یہ بھی بتائین أپ سادات پر بھی کوئی شریعت لاگو ہوتی ہے یا میرے خیال سے اپ کے پاس چار پانچ موضوع ہیں باقی لوگوں کے جذبات کے ساتھ أپ کھیل رہے ہیں سادات کے نام پر باقی لگتا یہی ہے گھوڑا کالا علم اور زنجیر زنی ماتم شاتم جلد یا دیر أپ شروع کی تیاری میں ہیں ثبوت أپ کی تمام تقریریں

    • @Syedjaffarhusainshah
      @Syedjaffarhusainshah 8 днів тому

      یزید کی اولاد پر اللہ کی لعنت بیشمار

    • @Syedjaffarhusainshah
      @Syedjaffarhusainshah 8 днів тому

      یزیدی نہیں مانے گے حالانکہ وہ پروف دے رہے ہیں

    • @Syedjaffarhusainshah
      @Syedjaffarhusainshah 8 днів тому

      ہر یزیدی انسان کو سیدوں سے بغض ھے

  • @waqarz2876
    @waqarz2876 10 днів тому +3

    ان شانئک ھوالابتر

  • @UsmanKhan-fn1gm
    @UsmanKhan-fn1gm 11 днів тому +2

    Aapko Allah salamat rakhe

  • @shaneraza11
    @shaneraza11 День тому

    अल्लाह के फजल से यह एजाज सिर्फ सिर्फ बरेली शरीफ की खनका को हासिल है जो सारे सुननीने की अगुवाई करतीहै

  • @zafarrizvi2340
    @zafarrizvi2340 11 днів тому +2

    یا تو سید نا کہلواؤ ،،،،،،،،،
    یا پھر برائیاں نا کرو
    حضرت علی ، حسن ، حسین ، زین العابدین ، جعفر الصادق اور قرونِ اولٰی کے سید و سادات میں کون ، کون سی برائیاں تھیں ؟
    یقیناً ایک بھی نہیں
    تو پھر آج کے سید و سادات میں برائیوں کے ڈھیر جمع کیوں ہو گئے ؟
    میرا ایمان ہے کہ
    اصلی اور نسلی اور نسبی سید و سادات میں یہ برائیاں نہیں ہوتیں
    اہل بیت کا ہر فرد
    جنتی ہے جنتی
    ہر صحابی نبی
    جنتی ہے جنتی
    ہر اصلی و نسلی مؤمن
    جنتی ہے جنتی

    • @RoL66
      @RoL66 10 днів тому

      تمام سید قابل احترام ہیں
      مگر بشری تقاضہ بھی سامنے رکھیں۔
      سید بھی بگڑ سکتے ہیں
      شراب زنا وغیرہا جیسی بیماریاں سید وں میں بھی ہائی جاتیں ہیں گناہ سید ھی کر سکتے ہیں ۔
      اور کئی نام ہیں ۔لینا مناسب نہیں۔
      گناہ سے سید۔ غیر سید نہیں ھو جاتا

  • @shahgfarneture
    @shahgfarneture 7 годин тому

    Masshallah shah g kai bt ha

  • @nawazhashmi2846
    @nawazhashmi2846 10 днів тому +4

    ماشاءاللہ سلام ھے ڈاکٹر طاھر القادری صاحب کو جنہوں نے آج سے کٸ سال پہلے علی العلان فرما دیا کہ مسلک کو بریلویت کے چھوٹے سے کوزے میں داخل نہ کرو بلکہ اھلسنت کو سمندر ھی رھنے دو

    • @ghulamshabbir7369
      @ghulamshabbir7369 8 днів тому

      Mashaallah

    • @MuhammadImran-jv6rz
      @MuhammadImran-jv6rz 7 днів тому

      Sheea sheea rafzi tahur qadri

    • @ghulamshabbir7369
      @ghulamshabbir7369 7 днів тому

      @@MuhammadImran-jv6rz yeh ilzam her aik us pay lagaa jo bhe piarey aaqa Karim saww ki aal ki tauseef karta hy
      Sadioon poorana ilzam
      Alhamdolillah Agar piarey aaqa saww ki aal ki muhabat Agar Rafziat hy tu yeh ilzam
      Sar ankhoon per

    • @ghulamshabbir7369
      @ghulamshabbir7369 7 днів тому

      @@MuhammadImran-jv6rz bas aadab sikhoo
      Yazeed ky peerookaroo

  • @Syedjaffarhusainshah
    @Syedjaffarhusainshah 8 днів тому +1

    اللہ تبارک وتعالی اپکو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @GMustafaNori-jt7es
    @GMustafaNori-jt7es 11 днів тому +2

    Hazart Imam abu Hanefa ny khud ko hnifi khlvia tm hnifi kune ho Hazart peer mahir Ali shah ny mahrvi khlvia tm mahrvi kune ho.jb Allah pak ny tumhara name musliman rakha tm kune sunni khavaty ho.jb Asif ky moqably mein nql a gai tu phir Ahlesunnit ky Sath Barailve nisbit zaroori hy.warna Wahabi aur kharji aur Doubandi bhi apny ap ko Ahlesunnit khavaty hn.Barailve koi frqa nah blka Ahlesunnit ki pachan aur urfi name hy.

  • @Mousaji275-ys1yq
    @Mousaji275-ys1yq 5 днів тому

    Mashallaha shah shahib ny Kamal ker dia

  • @user-xx7qm7km5c
    @user-xx7qm7km5c 11 днів тому +2

    ماشاءاللہ

  • @Shamrock12282
    @Shamrock12282 11 днів тому +2

    جیو مرشد سلامت رہیں

  • @muhammadsajad7013
    @muhammadsajad7013 4 дні тому

    Zabardast bohat khoob good

  • @HammadRaza-i9y
    @HammadRaza-i9y 5 днів тому

    واہ کیا بات ہے
    سچ فرمایا

  • @ashraffarooqi1649
    @ashraffarooqi1649 11 днів тому +3

    بریلوی ہونا ضروری کیوں ہے اہلسنت والجماعت کہلوانا کیا کافی وافی نہیں ہے حسنی حسینی حیدری محمدی صدیقی فاروقی

    • @user-ws8kc1dt5p
      @user-ws8kc1dt5p 11 днів тому +1

      Ham alhamdulillah Sunni hanfi Barelvi he

    • @afzalbhatti7176
      @afzalbhatti7176 10 днів тому

      ​@@user-ws8kc1dt5pرہو تمہیں کون کہتا ہے سادات پر بھونکوں گے تو تمھاریاں دھوتیاں اتار دیں گے

    • @RoohaniShifaCenter
      @RoohaniShifaCenter 6 днів тому

      sath me marwani bhi bola karo​@@user-ws8kc1dt5p

  • @farhankhanfarhakhan9353
    @farhankhanfarhakhan9353 6 годин тому +1

    Haq golara Sach golara❤

  • @MuhammadAmin-re5ri
    @MuhammadAmin-re5ri 10 днів тому +2

    ملا جی موجودہ دور کی بات کرو ۔ ھر کوئی بدعقیدہ اپنے آپ کو سنی کہتا ھے اس لئے صحیح سنی کی پہچان یہ ھے کہ جو اعلیٰ حضرت فاضلِ بریلوی کو مانتا ھو ۔

  • @muneeb-ulhusnainlali2136
    @muneeb-ulhusnainlali2136 11 днів тому +5

    سبحان اللہ واہ شاہ جی مزا آ گیا اللہ آپ کو سدا سلامت رکھے زندہ آباد

  • @syedquadri5846
    @syedquadri5846 11 днів тому

    Ma Sha Allah Syed Saheb bohat khuoob 👍🏻 Haq farmaya Aap ney beshak Haq hai Allah Salamat rakhey Aap ko.

  • @mdgolammoiuddin1533
    @mdgolammoiuddin1533 11 днів тому +2

    Wahan urs ke mauke pe sara khurafat hoti usko kehne ke liye aapke muh main dahi jamgai hai kya?

  • @ShahzadAhmad-r7f
    @ShahzadAhmad-r7f 3 дні тому

    ❤❤❤❤❤ما شاء الله
    ما شاء الله
    ما شاء الله
    ما شاء الله

  • @user-gs7dx2gr5x
    @user-gs7dx2gr5x 11 днів тому +1

    Geo shah shb Allah kreem ap ko abaad rakhay

  • @muhammadzubair5523
    @muhammadzubair5523 11 днів тому +1

    بابو جی رحمتہ اللہ علیہ
    نے بھی تو اپنے آپ کو بریلوی کہا مولوی صاحب ؟

  • @abdulawanabdulawan9714
    @abdulawanabdulawan9714 12 днів тому +2

    Mashalla zinda baad

  • @azharawan6314
    @azharawan6314 8 днів тому +1

    یہ بات اب کیوں ھورھی ھے جی۔پہلے تو اھلسنت کی سب مساجد کی رجسٹریشن میں مسلک بریلوی لکھنے پر اعتراض کیوں نہ ھواتھا۔؟

  • @muhammadtanveer8408
    @muhammadtanveer8408 День тому

    ہم بریلوی ہیں الحمدللہ❤

  • @ubaidurrahmang3319
    @ubaidurrahmang3319 11 днів тому +2

    Peer sahib zindabad

  • @zaheerabbas1080
    @zaheerabbas1080 2 дні тому

    درست فرمایا

  • @incredibletechnology7
    @incredibletechnology7 11 днів тому

    Jazak Allah❤

  • @razahussain2328
    @razahussain2328 11 днів тому

    Shah sahib Allah bless you for great words of wisdom / most of young knowledgeable are leaving baralves: the truth is in the open

  • @bilalshah9156
    @bilalshah9156 9 днів тому

    Masha Allah,
    shahg Allah karim apko slamat rakhay, ameen

  • @SajidKatiawari
    @SajidKatiawari 11 днів тому +1

    Ja agar himmat hai to un se bool k wo Ala Hazrat k bare m apne mouqaf ka izhar kr k maslake Raza k pasban hone ka izhar Karen Ager aisa na Karen to phir Kon hain bagi hain😂

  • @talaashehaq
    @talaashehaq 12 днів тому +4

    ماشاء اللّٰہ

  • @imranmanjliya8822
    @imranmanjliya8822 11 днів тому

    MashAllah!❤❤
    JazakAllah❤❤

  • @ZeeshanAli-j9m
    @ZeeshanAli-j9m 11 днів тому +1

    To brailvi maslak kon kehta hai brailvi aik nisbat hai ap poocho jami sahb se k ala hazrat ka jb bhi naam leta hai tamaskhur se kabhi molvi kabhi marhoom yeh kia hai poocho

  • @syedshahzaibgillani1831
    @syedshahzaibgillani1831 10 днів тому

    Masha'Allah.
    Bohat khoob.👍

  • @kashifhussain2153
    @kashifhussain2153 5 днів тому

    پیر نصیر الدین نصیر تو اعلحضرت کو مانتے تھے اور اعلحضرت کو مجدد مانتے تھے اور کبھی بریلوی ھونے کا انکار نہی کیا، اب کئی سالوں کے بعد پیٹ میں کیوں درد ھوا،؟؟؟

  • @MuhammadAFZAAL-gi5kv
    @MuhammadAFZAAL-gi5kv 11 днів тому +3

    Peera hoor tay phakkia or hmy Sb PTA ha k bralvi khany m msla kia ha hm pagel ni ha jmab

  • @azeemqureshi2451
    @azeemqureshi2451 7 днів тому

    بریلوی کہنا یا نا کہنا مسئلہ نہیں مسئلہ فکرِ رضا سے اختلاف کرنا ہے۔
    جو احمد رضا خان کا نہیں وہ اہل سنت نہیں۔ جب کے و امام احمد رضا خان بریلوی کے مسلک کو اچھے سے جانتا ہو۔

  • @HussnainNizami
    @HussnainNizami 10 днів тому

    Kiya khoob kaha shah sab apny. Masha Allah

  • @SajidKatiawari
    @SajidKatiawari 11 днів тому +1

    Bechre se ye to poosho k kia Tum tarjuma Ahmad Raza ka nahi parte agar kahain k parte han to phir Ahmad Raza Khan brailvi ko manna pare ga 🎉

  • @MuhammadFareed-hl2pt
    @MuhammadFareed-hl2pt 9 днів тому +1

    میری جان آپ پر قربان ہو

  • @الفائقہعطریاتاینڈپرفیومز

    ❤ ماشاءاللہ ❤

  • @user-wv5dt4sr5t
    @user-wv5dt4sr5t 11 днів тому +1

    گولڑہ شریف کے سجادہ نشین پیران عظام کو
    مکمل وضاحت سے اپنے اور غیر میں امتیاز کے لئے بولنا ضروری تھا ۔۔۔
    پوری دنیا میں بریلوی لکھنے والے
    اہلسنت والجماعت ہی ہیں
    اس وقت بریلویت سے اپنے اور بیگانے کی شناخت ہوتی ہے

  • @aamir7684
    @aamir7684 7 днів тому

    Bhai Al Humdu'Lillah hum sub sunni hai lekin jo log manwane per laggaye hai k ye barelvi ha tou phr socho in k taane baane kah se milre hai Aala Hazrat hamare piyare Aala Hazrat Al Humdu'Lillah in ki bohat khidmat hai tou kiya kal koi peer uth kar ajayega or kahye k Ehle sunnat sub attari tou barailvi se attari phr kiya bhai aisa nahi ye sub hamare Al Humdu'Lillah kokab noorani k walid bari khidmat Pakistan mai sunniyat k liye Shah Ahmed Noorani sahab ki bhi or bhi bohat hai

  • @Aseelbirds844
    @Aseelbirds844 11 днів тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @naseerchishti1546
    @naseerchishti1546 11 днів тому

    Mashallaha Mashallaha

  • @pirsyedzeeshangillani7302
    @pirsyedzeeshangillani7302 8 днів тому

    زندہ آباد شاہ صاحب

  • @Alibhai-ns9kj
    @Alibhai-ns9kj 7 днів тому

    نہیں نہیں جناب ذرا ٹھنڈے دل سے سنیں کہ انہوں نے کہا ہے ہیں بریلوی نہ کہو بلکہ گولڑوی مہروی نصیروی کہو صرف اہلسنت تو کہا ہی نہیں
    پھر جتنے مریدین گولڑہ شریف میں نہیں رہتے تو ان کو گولڑوی بھی نہیں لکھنا چاہیے
    ان کا مطالبہ ہے کہ ہمیں گولڑوی مہروی نصیروی کہو بریلوی نہ کہو
    اپ بات موڑ رہے ہیں

  • @RoL66
    @RoL66 10 днів тому

    گولڑا شریف والے کئ سالوں سے یہ کہتے آ رہے ہیں کہ ہم بریلوی نہیں ہیں بار بار ایک ہی بات کرنے کا مقصد کیا ھے

  • @aamir7684
    @aamir7684 7 днів тому

    Bilkool bhai Jan Bilkool

  • @hammadRajput-c3w
    @hammadRajput-c3w 11 днів тому

    mashallah

  • @user-dv5re1fi1e
    @user-dv5re1fi1e 2 дні тому

    Wah kia bat biyan frmai hai dil khush kr dia M Sunni Brelvi

  • @muhammadsiddiq1848
    @muhammadsiddiq1848 8 днів тому

    MashaAllah❤❤❤❤

  • @abdulrashid3339
    @abdulrashid3339 11 днів тому

    What was muslik of Ahmad Raza Khan RA's father?

  • @aqilbukhari4318
    @aqilbukhari4318 11 днів тому +3

    مولوی صاحب پکے پیٹ میں جو درد ہے وہ سب جانتے ہیں

  • @shakilahmedawan1538
    @shakilahmedawan1538 11 днів тому

    Very right Qibla.

  • @farhathziyai265
    @farhathziyai265 7 днів тому

    اہل سنت کو ہی موجودہ دور میں بریلوی کہا جاتا ہے

  • @PST_Heroes
    @PST_Heroes 10 днів тому +3

    میں بریلوی ہوں ماشااللہ

  • @samarabbas3233
    @samarabbas3233 11 днів тому

    Main Shagird to engineer Ka Hun but peer sahab k moaqaf Ka ahtram hai

    • @Bachcho_ke_khurafat
      @Bachcho_ke_khurafat 11 днів тому +2

      Shagird bhi to kis ke jiska rasta Dajjal ki taraf jata hai

    • @absf1229
      @absf1229 11 днів тому +1

      Phr Tra Koi Qasoor nhi😂😂😂

  • @muhammadkumailhaider6514
    @muhammadkumailhaider6514 11 днів тому

    Bht aala sarkar subhan Allah.❤❤❤❤❤

  • @user-nu2up9eq2u
    @user-nu2up9eq2u 11 днів тому

    حضرت صاحب عرض یہ ہے کہ ہمارا مسلک اہلسنت ہی ہے مگر گولڑہ شریف کے موجود لوگ جو ہیں وہ طنز کرتے ہوئے کہتے ہیں ہم بریلوی نہیں ہیں کیونکہ وہ حسام الحرمین پہ دستخط کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔۔۔اور دوسری بات بریلی اہلسنت کے لیے ایک قید احترازی ہے جو اعلی حضرت سے چٹ کھاتے ہیں وہ ایسی باتیں کرتے ہیں امید ہے اگر آپ نے قیودات کے قوائد پڑھے ہو گے تو میری بات سمجھ آئی ہو گی

  • @DrShabbirHashmi
    @DrShabbirHashmi 11 днів тому

    ماشاءالله ماشاءالله سرکار جی ❤❤

  • @Haroonahmed67
    @Haroonahmed67 8 днів тому

    Beshak

  • @کنیزسیدہزھرہ
    @کنیزسیدہزھرہ 8 днів тому

    ❤❤❤