Hath Paon Ka Son Hona AllahKe Kalam Se Hr Bimari Se Nijat By Dr Farhat Hashmi
Вставка
- Опубліковано 23 лис 2024
- #FarhathashmiIslamforall #Farhathashmiofficial #farhathashmiquranforeveryone
#farhathashmiquranforeveryone #Farhathashmiofficial
Welcome to the official UA-cam channel of Dr Farhat Hashmi - Islam For all
DrFarhatHashmi
#BayanWisdom
#IslamicLectures
#QuranicTeachings
#SpiritualGuidance
#IslamicScholar
#FaithEnrichment
#MuslimCommunity
#SeekingKnowledge
#EnlightenmentJourney
#InspirationFromQuran
#IslamicEducation
#IslamicWisdom
#IslamicLifestyle
#EmpoweringMuslims
#BayanDiscourses
#UnderstandingIslam
#IslamicPhilosophy
#IslamicThoughts
#IslamicInspiration
Dr Farhat Hashmi is an esteemed Islamic scholar, educator, and motivational speaker known for her profound knowledge and inspirational teachings. With a wealth of experience and expertise, she has dedicated her life to spreading the message of Islam and guiding individuals towards a deeper understanding of the Quran and its teachings.
SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH
Bahut khub.
Beshak aap ne such bataya.
Excellent.
😅
سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ جزاک اللّٰہ خیرا صلی اللّٰہ علی النبی الامی
😊😊😊
ماشاءاللہ آپ نے بہت تفصیل سے سب باتیں بتائی ہیں۔۔مگر آپ سے گذارش ھے کہ مختصر ویڈیو بنایا کریں جو 3 سے 5 منٹ تک ہوں۔
Allah ho Akbir beshak subhan AllAh Ameen summa Ameen bil Khair Sy SB KY sth .
AllAh humma Ameen summa Ameen beshak subhan AllAh bil Khair KY sth so nice jazak AllAh Khair Alhmdu lillh Dua KY sth Ameen.beshak
Beshak . dr . sahiba ap ke her bat bulkal darasat .Very informative .
Masha Allah subhanala❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت اچھا بیان
Alhamdulillah
Like most ,❤ SubhanAllah,
Video heading is something and bayan is something. Did you ever note the heading . Hath paon ka son hona aur bayan kia hai. Sir zore aur shore bayan mein sab kuch bhool Jata hai.
Take a note please what is purpose and what to say. THANK YOU.
Jazak Allah kher
Beshak Allah Hi malikul Mulk Malik Ul Haq
دنیا چہان کی گفتگو کی مگر ھاتھ پاؤں سن ھونے کا علاج نہیں بتایا
محترمہ ڈاکٹر صاحبہ ۔ ۔ ۔ ۔ please check your topic. . . . ??????
Wa alykum us salaam wa rehmatullahe wabarakatuhu
خدا۔اپ۔کوعمر۔دراز۔اورشفاء۔کاملاور۔ایمان۔سے۔نوازے
JAZAK ALLAH
ہاتھ پاؤں کا سن ھو جانے کے لئے بھی بتائیں نسخہ
ہاتھ پاوں سن ہونے کا علاج تو بتایا نہیی، کیا فائدہ جو موضوع ہیے اس پر بیان کریں مہربانی ہوگی۔
وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته
وعلیکم السلام ورحمت اللہ و برکاتہ
ایک چیز کو جاننے کے لیے 29 منٹ کی وڈیو دیکھیں؟ ریل بنائیں ریل لوگوں کو بے وقوف سمجھنا چھوڑ دیں
Bikwas
جزاک اللہ
بحت۔زیادہ لمبا۔تقریر کرتی ھو۔محتصر کیا کرو۔شکریہ
Meri Suger ke Waja sai Pain Sum Hojatai hai us Kai Lai Salah Batao Allah Pak ap KO us Ka Ajer ATA kariga
اللہ اکبر اللہ خوش رکھے
جو بات اوپر لکھا ہوا ہے اس کا علاج بتاٶ
باقی باتیں تمام لوگ جانتے ہی ہیں
سالی صاحبہ
انتہائی افسوس ہوا پورا ویڈیو سننے کے بعد کہ تھمب نیل میں لکھنے کے باوجود جسم کے حصے سن ہونے پر کس دوا کا استعمال کیا جائے آپ نے قطعی اس پر بات نہیں کی یہ تو کذب وإلا مقام صادق آتا ہے کافی افسوس آور حیرت کا مقام ہے اللہ حدایت دے ۔أستاد محترم/استازہ محترمین تو انتہائی درجہ قابل احترام مثل والدين ہوتے ہیں ❤
اچھا ہوا میرے بھائی آپکے کمنٹ پڑھ لیا نہی تو پوری ویڈیو دیکھنا پڑتا 😊 شکریہ بھائی
Mashallah ustaza me apki student Hoon direct AP sey bat kurna chahti Hoon.
Hath pain ke jalny Ka naskha bataen janab
❤❤❤❤jazakAllah
Subhanallah
Allah bless you
آپ کی ان باتوں کا عنوان کے تحت کوئی جوڑ نہیں ؟
ہاتھ ✋ پاؤں سن ہونے کے علاج
سے کوئ تعلق نہیں
Masha Allah Bohot khob ❤
سواال کوئی جواب کوئی اللہ حافظ تہمذرا
Assalam alaikom awlaadkai liain btaa ain.
سن ہونے کا تو بتایا ہی نہیں جھوٹ نہ بولا کریں'
Massallah subhanallah very good hat pawun sun k kay bana
Subhanallah 3
Beshk Mashallah ❤
Mohtarama bt wo bath jis ka fasaney mey kahain zikar na tha wo bath un ko bahuth Kushgawar guzri hai
Nice
Hath paao ka sun hona is k bary m bhi bta dy pleez
Subhanallh
مذہب کے بعد اب دواؤں کا دھندہ؟
جذاکللاہ
Assalam o Allaikkum wrwb
Mashallah
❤❤❤❤❤❤
AsslamuAlikum you didn’t mention which day / night
Whole lecture does not contains topic / heading.( haath paaon ka sun hona)
محترمہ ڈاکٹر صاحبہ!
آپ کی ان باتوں کا ہ✋ پاؤں سن ہونے سے کیا تعلق؟
عنوان کے تحت کوئی جوڈ نہیں ھے
Aap ne ye nahi bataya. Pani main kaya cheez milakar piyan ke hath paon sun na hon. Reply
مرض ال موت کا بھی کوئی علاج ہے؟
نہیں ناں
ساری وڈیو سنی ۔۔سن ھونے کا علاج جس کا ٹائٹل دیا ھوا تھا۔۔اس کا بتایا ھی نہیں۔
سن ہونے کا علاج تو آپ نے بتایا نہیں
Bikwas
Tum aik bat
Bar bar karti ho jíski wajah say tumhari. Bar sunnay ki dil nàhí kartA
">P>Dry at zero cup setup setup@@MuhammadArshad-nf2ej
❤❤❤@@MuhammadArshad-nf2ej
😊😊😊😊😊😊
Asslamu aalekum
Km s km jo topic ha ospy short video bnaye zada sy zada 5 mint ki
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت لمبی تحمید اور وضاحتیں محض ویڈیو کو لمبا کرنے کے لئے اس سے گریز کرنا چاہیے
Allahaapp 2:48
اس ویڈیو کا ٹائٹل ہے "اگر ہاتھ پاؤں سن ہونے لگے تو کیا کرنا چاہیئے ۔۔ پانی میں ایک چیز ڈال کر پی لو 70سال جسم کا کوئی حصہ سن نہیں ہوگا۔ انشاءاللہ "
لمبا بیان پیش کیا گیا لیکن اس چیز کے بارے نہیں بتایا گیا جس سے 70 سال کا فائدہ ہوگا ۔ ایسے غلط عنوانات کیوں رکھے جاتے جو پیش نہیں کیۓ جاسکتے ۔
ھیڈنگ کچھ ھو تی ہے اور بات کچھ اور۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ایک چھوٹی سی بات پر گھنٹوں بولنا بالکل بھی مناسب نہیں۔
Sun ka elaj kahan hy ?
آپ نے ہاتھ پاؤں سن ہونے کا نسخہ نھی بتایا
Lambi bat ki zarorat nahi
As doctor be precise n convey nuskha briefly
Paoon Sun hoojatay hain illaj nh btaya?
Plz masala jaldi btana chaheay
1 hour ni lgana chaheay
Son hone wali dwai ka to btaya nhi
😢soon hone Ka ilaj Kaha hai
Sunn hone ka ilaaj aapane bataya hi Nahin
Agar kabhi jindagi mein aapko suna to aapke yahan sirf aakhri 2 minut suna karenge
Go k yeh islami aur deeni agai hai laiken itne v log lama naen hona chaeye . Pl
Aapa kahase ho,
آپ کی ان باتوں کا عنوان کے تحت کوئی جوڑ نہیں ؟
ہاتھ ✋ پاؤں سن ہونے کے علاج
سے کوئ تعلق نہیں، نسخہ ؟
😂
Juldi ilaj batae hat paw sun ka
اللہ اور رسول کے نام پر بھی آپ لوگ غلط بیانیاں کرتے ہیں ۔۔۔۔ہاتھ پاؤں سن ہونے کا علاج بتانے کے نام پر دیگر معاملات پر لمبی گفتگو سنائی ہے اور متعلقہ عنوان پر بات نہ کرنا بھی جھوٹ ہے آپ کو اللہ ہدایت عطا کرے
ہاں اپنے بالکل درست کہا اکثر ویڈیو کا عنوان کچھ ہوتا ہے اور بیان دیگر موضوعات پر ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دیکھیں محترمہ ہاشمی صاحبہ اپ اپنی ویڈیو پہ ہیڈنگ کچھ دیتی ہیں اور گفتگو کہیں لے جاتی ہے اور اصل مقصد کی طرف بالکل نہیں اتے یاد رکھیں اللہ سبحانہ و تعالی کو اگر اس طرح سے یہ حرکت کر رہے ہیں پیسے کی خاطر کے ویڈیو بنتی ہے اور چار پیسے بنے
تو روز قیامت والے دن گریبان اپ کا وہ گھر ہاتھ ہمارے ہوں گے
اچھی باتیں اپنی جگہ
لیکن دنیا کو پاگل نہ بنائیں
اب اسے توبہ کر لیں
پبلک کو اسی ویڈیو کے بارے میں تردید کریں
باقی اللہ تو معاف کرنے والا ہے ہی
لیکن اگر لوگوں کو پریشان کرتی ہے تو جتر لوگ معاف نہیں کریں گے تو اللہ بھی نہیں معاف کرے گا
سوچیں تسلی سے سوچو پھر جواب دیں
Aisay bhe hota ay daras danay hain
Hath Pao ka son hona to ap n nahi bataya
Preamble is long .come to titile
کیپشن کچھ اور بیا ن کچھ اور۔۔۔ !
Baby aap ek acchi khatoon ne lekin itni lambi baat ko badhana acchi baat nahin hai mahsus nahin karna agar bura na Aaye to maaf kar dena
Ham Aage chale jaate lekin humne aapko 1 ghante Bugatti liya hai isliye majbur hai ki ab aapki baat bhi asal baat bhi Sun Le
Sun honey ka ellaj tu aap ney bataya nehey
Apny alaj tu btaya nhi pao son hony ka
(دیسی جڑی بوٹیاں اور علاج)
*اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــكُمْ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُهُ *
کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں)
ﻣﺼﺮ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﻣﯿﺮ ﺑﺰﻧﺲ ﻣﯿﻦ ﺗﮭﺎ. ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﭘﭽﺎﺱ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﮓ ﺑﮭﮓ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺍ ، ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻗﺎﮨﺮﮦ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﻋﻼﺝ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﻥ ﻧﮯ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺳﮯ ﯾﻮﺭﭖ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﮩﺎ ، ﯾﻮﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺻﺮﻑ ﭼﻨﺪ ﺩﻥ ﮐﮯ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﮨﻮ ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ ﺩﻝ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺑﺎﺋﯽ ﭘﺎﺱ ﮐﺮﻭﺍ ﮐﺮ ﻣﺼﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﻗﯽ ﺩﻥ ﮔﻦ ﮔﻦ ﮐﺮ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﻟﮕﺎ۔
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺩﮐﺎﻥ ﺳﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﺧﺮﯾﺪ ﺭﮨﺎ ﺗﻬﺎ ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﻗﺼﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﭘﮭﻴﻨﮑﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﮯ ﭨﮑﮍﻭﮞ ﮐﻮ ﺟﻤﻊ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔ ﺍُﺱ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺗﻢ ﺍﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺟﻤﻊ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﻮ؟
ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺪ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ، ﭼﻮﻧﮑﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﻮﮨﺮ ﻣﺮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭﮐﻤﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﺿﺪ ﮐﯽ ﺑﺪﻭﻟﺖ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮﮐﺮ ﯾﮧ ﻗﺪﻡ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﮨﮯ ، ﺍﺱ ﭘﮭﯿﻨﮑﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺑﮩﺖ ﮔﻮﺷﺖ ﺑﮭﯽ ﺁﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﺻﺎﻑ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﮑﺎ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ۔
ﺑﺰﻧﺲ ﻣﯿﻦ ﮐﯽ ﺍﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﺁﮔﺌﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﺗﻨﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﮐﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺏ ﺑﺲ ﭼﻨﺪ ﺩﻥ ﮐﺎ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﮨﻮﮞ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻭﻟﺖ ﮐﺴﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﺳﯽ ﻭﻗﺖ ﺍﺱ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﺳﺎﺭﺍ ﮔﻮﺷﺖ ﺧﺮﯾﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻗﺼﺎﺋﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﺱ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﻟﻮ ، ﯾﮧ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﺍﺳﮯ ﺩﮮ ﺩﯾﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺴﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻟﮯ ﻟﯿﻨﺎ۔ ﺍﺱ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﻭﺯﻣﺮﮦ ﮐﮯ ﻣﻌﻤﻮﻻﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮨﻮﮔﯿﺎ ، ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﺍﺳﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ ، ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻗﺎﮨﺮﮦ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻟﯿﺒﺎﺭﭨﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﺍﺋﮯ ، ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ، ﻟﯿﮑﻦ ﺗﺴﻠﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺁﭖ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﯾﻮﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﮏ ﺍﭖ ﮐﺮﻭﺍ ﺁﺋﯿﮟ۔ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﯾﻮﺭﭖ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﺎﮞ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﺍﺋﮯ ، ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﺗﮭﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ، ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺭﮦ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﮭﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﺟﮍ ﺳﮯ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﮔﺌﯽ۔
ﺍُﺳﮯ ﻭﮦ ﮔﻮﺷﺖ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﯿﻮﮦ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﻋﻼﺝ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﮨﻮﺍ ﺟﺲ ﭘﺮ ﺗﻢ ﯾﻘﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﮯ، ﺑﮯ ﺷﮏ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺒﯽ ﷺ ﻧﮯ ﺳﭻ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺻﺪﻗﮧ ﮨﺮ ﺑﻼ ﮐﻮ ﭨﺎﻟﺘﺎ ﮨﮯ- ﺍﺳﮯ ﺷﺌﯿﺮ ﮐﺮﻧﺎ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺻﺪﻗﮧ ﺟﺎﺭﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ اللہ تعالی عمل کرنے کی توفیق عطا فرماہیں آمین
Bikwas
Bikwas
Bikwas
Kiñdly lectur should be short time
Ap se Kya kahon ellaj btana hath paon sun hone ka LIKHA kaha Kuch or
Hath paon Sun ka ilaaj to bataya Nahin
Laanut Jo likha USS ki BAAT nii ki
Pl come to the point don't make long speach no body has extra time
عنوان کچھ اور باتیں کچھ۔ یہ چاھے نیکی کی غرض سے بیان ہو لیکن دھوکہ دھی کا جرم ثابت ہوتا ھے
App Spna Video Ko Laba Karne ke liye Nohot sarye bataine bYan karte hain Awar Jis Allah ke leye vidioMain Elajj be bataya karain ye be jout mIn Sata Hae
Sun keder gaya
Mean baton ellaj
Aap deen ki samj ziada rakhti hain. Aap ka bian aap ke topic ke mutabiq nahi hota. Jo ke dhokey main atta hey. Aap naik kaam ki aar main ghunah ker rahi hain. Allah se muaafi mangey aur logon ka waqt zaia mat kerain.
Sun hone ka Ilan to batata hi naheen
Elaj tu batana ap bhool gyi?
Sun ka ilaj patio pl don't waste time by other statements