Thank You so Much for your love & Support 🥀. Please Hit The Like button 👍 & Share this video with your friends & family 👪 🙏. *Follow Me on Instagram 4 More Updates* 👉 instagram.com/rjadeel143/
*"ابلیس” کب اور کیسے مرے گا __؟؟* "اس 👇 تحریر کو پڑھنے کے بعد آپ کے دلوں کی کیا کیفیت ہےآپ کو ضرور اندازہ ہوجائے گا"۔ احنف بن قیس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے ملاقات کے لئے ایک مرتبہ مدینہ منورہ جانا ہوا ۔ ایک مجمع میں حضرت کعب احبار رضی اللہ عنہ کو تقریر کرتے ہوئے دیکھا تو میں بھی بیٹھ گیا وہ فرمارہے تھے کہ حضرت آدم علیہ السلام نے وفات کے وقت اللہ تعالیٰ سے عرض کیا یا اللہ میری موت سے میرا ازلی دشمن ( ابلیس) بہت خوش ہوگا، اس کو تو قیامت تک زندہ رہنا ہے ، جواب ملا آدم تم انتقال کے بعد جنت میں چلے جاؤگے اور وہ ملعون قیامت تک دنیا ہی میں رہے گا ،آخر میں اس کو موت آئے گی تاکہ ساری دنیا کے لوگوں کے برابر موت کی تکلیف اٹھائے۔ آدم علیہ السلام نے ملک الموت سے فرمایا: ابلیس کی موت کا منظر مجھے بھی کچھ بتاؤ ۔ فرشتہ نے سنانا شروع کیا تو وہ اتنا دردناک تھا کہ آدم علیہ السلام سن نہ سکے۔ فرمایا بس کرو اب نہیں سنا جاتا، اتنا فرماکر حضرت کعب رضی اللہ عنہ خاموش ہوگئے ۔ لوگوں نے کہا حضرت کچھ ہمارے سامنے بھی اس کی موت کا منظر بیان فرمائیں ۔ پہلے تو انکار کیا مگر لوگوں کے بیحد اصرار پر فرمایا: جب قیامت قریب آئے گی لوگ حسبِ عادت بازاروں میں مشغول ہوں گے۔ اچانک ایک زور دار دھماکہ ہوگا جس سے بہت سے لوگ بے ہوش ہوجائیں گے ۔اللہ تعالیٰ ملک الموت سے فرمائیں گے، میں نے سب سے زیادہ تمہارے مدد گار ومعاون بنائے اور تم کو ان سب کے برابر قوت دی ۔ میرے غصہ اور غضب کا لباس پہن کر جاؤ اور ابلیس ملعون کی روح قبض کرو اور اس کے ساتھ تمام انسانوں اور جنوں سے زیادہ سختی کرنا اور مالک ( داروغہ جہنم ) سے کہو کہ جہنم کے دروازے کھول دے۔ ملک الموت غیض وغضب میں بھرے بہت سے فرشتوں کے ساتھ دنیا میں اسی طرح آئیں گے کہ آسمان و زمین والے دیکھ لیں تو خوف کے مارے پگھل جائیں ۔ ابلیس کے پاس پہنچ کر بہت زور سے ڈانٹ پلائیں گے جس سے ابلیس بری طرح دھاڑیں مار مار کر چیخے گا ، اگر دنیا والے اس کی آواز سن لیں تو بے ہوش ہوجائیں۔ ملک الموت ابلیس سے کہیں گے خبیث تونے بہت طویل عمر پائی اور بے شمار انسانوں کو گمراہ کیا جو تیرے ساتھ جہنم میں جائیں گے ۔آج ان سب کے برابر تجھے موت کا مزہ چکھاؤں گا ۔ تیری مہلت اور ڈھیل کا وقت ختم ہوچکا اب تو موت سے بھاگ نہیں سکتا ۔ ابلیس گھبرا کر مشرق کی جانب بھاگے گا تو کبھی مغرب کی جانب لیکن ہر طرف اپنے سامنے ملک الموت کو پائے گا ، سمندر میں گھسنے کی کوشش کرے گا تو سمندر نکال پھیکے گا ۔آدم علیہ السلام کے قبر کے پاس کھڑا ہوکر کہے گا ۔اے آدم! تمہاری وجہ سے میں ملعون ومردود بنا، کاش کہ تم پیدا ہی نہ ہوتے ۔ پھر ملک الموت سے کہے گا کتنی سختی اور تکلیف کے ساتھ میری جان نکالو گے ؟ فرمائیں گے جتنے لوگ جہنم میں ہیں ان سب کی موت سے کہیں زیادہ تکلیف اور سختی کے ساتھ ۔ یہ سن کر تڑپنے لگے گا اور چیختا چلاتا اِدھر اُدھر بھاگے گا اور جہاں موت آنی ہے وہاں گر جائےگا وہ جگہ آگ کے انگارے کی طرح سرخ ہوگی اور وہاں جہنم کی کانٹوں والی کنڈیاں لگی ہوں گی ،ان کنڈیوں سے تڑپا تڑپا کر اس کی جان نکالی جائے گی ۔آدم علیہ السلام وحوا علیہ السلام سے کہا جائے گا ذرا اپنے دشمن کو دیکھو کس طرح ذلت کے ساتھ مر رہا ہے وہ دیکھ کر خوش ہوں گے اور کہیں گے “ربنا قد اتممت علینا النعمۃ“ یا اللہ تونے ہم پر اپنی نعمت مکمل فر مادی۔ [تنبیہ الغافلین از ابو لیث]۔ (ماخوذ)
کسی نے کوئل۔سے پوچھا تو کالی نہ ہوتی تو کتنا اچھا ہوتا سمندر سے پوچھا کہ تو کھارا نہ ہوتا تو کتنا اچھا ہوتا گلاب سے پوچھا تیرے ساتھ کانٹے نہ ہوتے تو کتنا اچھا ہوتا پھر سب نے ایک جواب دیا اے انسان تیرے اندر دوسروں کے عیب تلاش کرنے کی عادت نہ ہوتی تو کتنا اچھا ہوتا
Ulfat Badal Gayi.. Kabhi.. Niyat Badal Gayi.. Khudgarz jab huwe toh phir seerat badal gayi..apna Kasoor. Doosron Ke Sar per dalkar.. kuch log sochte hain .haqiqat badal gayi..
Beshaq......sirf mera Allah hi h jo hmse sbse zyada muhabbat krta h.....💖
Bhot khubsurat baata osm... Mind-blowing....🤗😊💝💖💗💟❣️♥️
Bhttt khoOob g
Be shak 💯💯👍
آسانیاں تقسیم کیجیے __!!
ورنہ مشکلیں جمع ہوجائیں گی
you are true
ji bilkul
will u friendship me
اے میرے اللّٰہ اس کا خیال رکھنا.A.💔
جس کا خیال میرے دل میں ہمیشہ رہتا ہے.💔.A
آ مین 🤲..A..
بہت سوچھا، بہت دیکھا، بہت پرکھا
سچ میں اپنے سوا کوئئ اپنا نہیں ۔۔
💔
Ma see allha Kya khub boltye ho aap ki baat Dil chu jati he♥️♥️♥️
Mashaallah bht khoabsurat batyn han ap ki or awaz b thanx
……………………………………………………………………………………………………………………………………………………………………………………………hmesha ki trh best......lines.... salamat rkhe...Allah..💖
A.o.a beshak ALLAH TALA he ham sab ki madad farms AMEEN SUM Ameen
Jazak Allah khair brother for sharing with us 👍 👍 this beautiful quotes
بہت خاص ھیــــں وہ لوگ....!!!!
جو وقت آنے پر وقت دیتے ھیــــں..
اس دور میں ایک سے ایک نیا ناگ نکلا
جس پر اعتبار کیا وہی دھوکے باز نکل👌💔
سو دوستوں سے وہ ایک دشمن اچھاہے
جو دل میں نفرت تو رکھتاہے
مگر منافقت نہیں..👌
روٹھے ہوئے لوگوں کو منایا جاسکتا ہے
لیکن بدلے ہوئے______لوگوں کو نہیں. 💔💔💔
So Nice uploading
MashaALLAH Adeeel Bhai 👏👏👏👏👏🌟🌟🌟....
Dil ko chu leti hai har ek baat..thanqs
Buht khoob👌
اذان سے پیاری اور کوٸ دعوت نہیں 💕
kesy ho sweety..
بیشک
😔😔
Masha Allah bhai❤❤❤❤❤❤❤👍
Pesa insan ko upar le ja sakta h ,
Lekin pesa insan upar nhi le ja sakta ,
Nice line
ٹھہرو آ مین کہتے جانا
اللہ پاک ھم۔سب کو قیامت کے دن
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
شفاعت نصیب فرمائیں
Ameeeen Suma Ameeeen
Murad ali hasan Elahi ameen
@@seherprincess54
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
@@muradalihasan6338 W/Salam kasy hain ap???
Ameen suma Aameen
Wah wah wah
Aj maza he aa gya
Dil khoosh ho gya
Bohat achi bate hai jnb
Adeel bhai bht khoob😄💖✌
Sahi bole log jazbat se khelte hain 👌
Adeel apki awaz bohot pyari hai mashaAllah
Best and hearttuching imformative quotos .jazak Allah khair .
Beautiful keep it up
اسلام علیکم
ماشااللّٰہ بہت زبردست اقوال ہیں۔ عدیل صاحب یہ اقوال آپکی سوچ اور ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں۔ 👏👏👏
Masha Allah 💖 💖 💖 💞 💞 💞
Aap bhai bahut Achcha hai aap ki video bahut acchi hoti hai
جو دل کے سچے ہوتے ہیں
وہ اکثر تنہا رہتے ہیں
Actually 👍
@@kausaransari2622 u
@@kausaransari2622 🏁🇲🇷🌹🐎
Assalam o walequm
Allah ap ki har mushkil dor karde ameen
میرے رب کی محبت کا انداز نرالا
سب کچھ دے کے بهی کہتا ہے
ہے کوئی مانگنے والا ؟💖
سبحان اللہ
سبحان الله
good
آپ میرے چینل پر بھی سنیں گے تو مجھے اچھا لگے گا. آپ کی رائے کا انتظار رہے گا
بدنام زمانے میں محبت نہیں کرتے
دل والے تو دشمن سے بھی نفرت نہیں کر تے
اک بار جسے چاہا صدا اس کے رہے پھر
ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کرتے
بہت قریب آ کر بتایا اس نے
دور ایسے جاتے ہیں ...💔
نصیب کیسا بھی ہو مگر
نماز اور قرآن سے مدد لے کر
اللہ سے جو بھی مانگو ضرور ملتا ہے
بیشک۔۔۔سبحان الله
Allha Aap ko Hamesha aap ko din Raat Tarakke de Ammin Suma Ammin🎩
😁
👕👍Great!
👖
Awesome👏✊👍
It's amazing 👍
Amazing 🦋🦋🦋
Mashallah Adeel bhai Allah apko hmesh salamt rkhe
Dil choliya Aadil bhai
Very good so nice sir
Allah Ap ko tandoros rakha
Thanks for inspiring me ..
Rab ke dene ya Na Dene per Kabhi shak mat karo.. beshaq woh Kabhi Sabar bhi karwata hai.. or kabhi shukr bhi
zara Qureshi theek kaha ..
بیشک
ایک مسجد کے دروازے پر کیا خوبصورت جملہ لکھا تھا
اللہ کے پاس دینے کیلئےسب کچھ ہے
کیا آپ کے پاس مانگنے کیلئے کچھ وقت ہے 🌟
بیشک
بہت خوب 💕
Hum insano ko hi khuda se mangna na aya Mera khuda fir bhi bahut nawazta hai🥀
Muhammad Shuaib beshak ..
@Quraish_zaada Sajjad nawazish ...🌹
MashaAllah bohot khoob Adeel Allah pak apko hamesha khush rahkhe ameen
Aameen and Thanks 😊
Good adeel bhi
Boht khoooob Masha Allah
Aslam walaikum khairiyat best video aap kasa hai
Very beautiful Adeel bro😍😍😍🥀🥀🌹💐🥀🥀
@Mahin Pathan thnx kasi hai ap
@Mahin Pathan jazakallah
Bahot hiii kuhbsurat line hai zindagi se Related bhai
So beautiful ❤️❤️😍 bhai
Thank You so Much for your love & Support 🥀. Please Hit The Like button 👍 & Share this video with your friends & family 👪 🙏.
*Follow Me on Instagram 4 More Updates*
👉 instagram.com/rjadeel143/
sir mashaallah may God reward u
جانتے ہو قہقہے کب ایجاد ہوئے تھے،
🖤🖤
ضبط ٹوٹا تھا جب کسی دیوانے کا
wao behan zabardast
achi poitry hai lenin ittna zada ads mat dalo
very nice poetry
Kal mere mamu g ka birthaday h Allah pak unhe salamat rakhe mere bahut nek aor chahne wale h sabku mere mamu ki trah mamu mile
وہ اچھا ہے تو بہتر برا ہے تو بھی قبول
مزاج عشق میں عیب یار نہیں دیکھے جاتے
wah yar kia choice excellent
It's amazing poetry Bhai
آنسو ہر دل پر اثر انداز نہیں ہوتے۔ یہ فقط ان دلوں پر اثر کرتے ہیں۔ جن میں رب بستا ہے۔
Mashaallah bhot khubsorat awaj Allah aapko kamyabi ata farmaye ameen somma ameen Allah Hafiz 😇 ❤️🙏 🙏
I love this poetry and your voice
Gud 💯✔✔
Dunia me kitni hai nafratein phir bhi dilo me hai Chah hatey 😔😔
@@ayyankhan4109 dhoka dene waale bahot hai ,mujhe dhoka Mila hai lekin Dil me Ask bhi uski chahat hai 😔😔
Ek aur Baat Kaha ho
Bhot khoob
Beautiful 🌹
Big Like👌
Keep It Up❤
Kun tum ya main
Kun tum ya main
Tum ya mai
I guess I am kinda off topic but do anyone know a good site to watch newly released tv shows online ?
@Maximiliano Rey flixportal :)
Mashaallha
Nice video.🌹🌹🌹
Assalamualaikum 🍁🍁🍁...
MashAllah 😎😎😎😎😍😍😍😍
MashaAllah apki sb video bht achi hoti h
Nise
*"ابلیس” کب اور کیسے مرے گا __؟؟*
"اس 👇 تحریر کو پڑھنے کے بعد آپ کے دلوں کی کیا کیفیت ہےآپ کو ضرور اندازہ ہوجائے گا"۔
احنف بن قیس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے ملاقات کے لئے ایک مرتبہ مدینہ منورہ جانا ہوا ۔ ایک مجمع میں حضرت کعب احبار رضی اللہ عنہ کو تقریر کرتے ہوئے دیکھا تو میں بھی بیٹھ گیا وہ فرمارہے تھے کہ حضرت آدم علیہ السلام نے وفات کے وقت اللہ تعالیٰ سے عرض کیا یا اللہ میری موت سے میرا ازلی دشمن ( ابلیس) بہت خوش ہوگا، اس کو تو قیامت تک زندہ رہنا ہے ، جواب ملا آدم تم انتقال کے بعد جنت میں چلے جاؤگے اور وہ ملعون قیامت تک دنیا ہی میں رہے گا ،آخر میں اس کو موت آئے گی تاکہ ساری دنیا کے لوگوں کے برابر موت کی تکلیف اٹھائے۔ آدم علیہ السلام نے ملک الموت سے فرمایا: ابلیس کی موت کا منظر مجھے بھی کچھ بتاؤ ۔ فرشتہ نے سنانا شروع کیا تو وہ اتنا دردناک تھا کہ آدم علیہ السلام سن نہ سکے۔
فرمایا بس کرو اب نہیں سنا جاتا، اتنا فرماکر حضرت کعب رضی اللہ عنہ خاموش ہوگئے ۔ لوگوں نے کہا حضرت کچھ ہمارے سامنے بھی اس کی موت کا منظر بیان فرمائیں ۔ پہلے تو انکار کیا مگر لوگوں کے بیحد اصرار پر فرمایا:
جب قیامت قریب آئے گی لوگ حسبِ عادت بازاروں میں مشغول ہوں گے۔ اچانک ایک زور دار دھماکہ ہوگا جس سے بہت سے لوگ بے ہوش ہوجائیں گے ۔اللہ تعالیٰ ملک الموت سے فرمائیں گے، میں نے سب سے زیادہ تمہارے مدد گار ومعاون بنائے اور تم کو ان سب کے برابر قوت دی ۔ میرے غصہ اور غضب کا لباس پہن کر جاؤ اور ابلیس ملعون کی روح قبض کرو اور اس کے ساتھ تمام انسانوں اور جنوں سے زیادہ سختی کرنا اور مالک ( داروغہ جہنم ) سے کہو کہ جہنم کے دروازے کھول دے۔
ملک الموت غیض وغضب میں بھرے بہت سے فرشتوں کے ساتھ دنیا میں اسی طرح آئیں گے کہ آسمان و زمین والے دیکھ لیں تو خوف کے مارے پگھل جائیں ۔ ابلیس کے پاس پہنچ کر بہت زور سے ڈانٹ پلائیں گے جس سے ابلیس بری طرح دھاڑیں مار مار کر چیخے گا ، اگر دنیا والے اس کی آواز سن لیں تو بے ہوش ہوجائیں۔
ملک الموت ابلیس سے کہیں گے خبیث تونے بہت طویل عمر پائی اور بے شمار انسانوں کو گمراہ کیا جو تیرے ساتھ جہنم میں جائیں گے ۔آج ان سب کے برابر تجھے موت کا مزہ چکھاؤں گا ۔ تیری مہلت اور ڈھیل کا وقت ختم ہوچکا اب تو موت سے بھاگ نہیں سکتا ۔
ابلیس گھبرا کر مشرق کی جانب بھاگے گا تو کبھی مغرب کی جانب لیکن ہر طرف اپنے سامنے ملک الموت کو پائے گا ، سمندر میں گھسنے کی کوشش کرے گا تو سمندر نکال پھیکے گا ۔آدم علیہ السلام کے قبر کے پاس کھڑا ہوکر کہے گا ۔اے آدم! تمہاری وجہ سے میں ملعون ومردود بنا، کاش کہ تم پیدا ہی نہ ہوتے ۔ پھر ملک الموت سے کہے گا کتنی سختی اور تکلیف کے ساتھ میری جان نکالو گے ؟ فرمائیں گے جتنے لوگ جہنم میں ہیں ان سب کی موت سے کہیں زیادہ تکلیف اور سختی کے ساتھ ۔ یہ سن کر تڑپنے لگے گا اور چیختا چلاتا اِدھر اُدھر بھاگے گا اور جہاں موت آنی ہے وہاں گر جائےگا وہ جگہ آگ کے انگارے کی طرح سرخ ہوگی اور وہاں جہنم کی کانٹوں والی کنڈیاں لگی ہوں گی ،ان کنڈیوں سے تڑپا تڑپا کر اس کی جان نکالی جائے گی ۔آدم علیہ السلام وحوا علیہ السلام سے کہا جائے گا ذرا اپنے دشمن کو دیکھو کس طرح ذلت کے ساتھ مر رہا ہے وہ دیکھ کر خوش ہوں گے اور کہیں گے “ربنا قد اتممت علینا النعمۃ“ یا اللہ تونے ہم پر اپنی نعمت مکمل فر مادی۔ [تنبیہ الغافلین از ابو لیث]۔ (ماخوذ)
👍👍
Beshaq shubhan allah 🙏🙏
It's really heart touching God bless u 😢
Aawaz bahot khub hai aapki
Great 👍
سیانےکہتے ہیں☺
محبت انسان کو پاگل بنا دیتی ہے😇😇
سوچنے والی بات یہ ہے😏
نفرت کونسا انسان کو ڈاکٹر یا انجینئر بنا دیتی ہے
خوش رہا کریں۔
Kia bat ha janab
💐💐💐
منتیں پوری ہوں یا نہ ہوں
درگاہین نہیں بدلتی جاتین
Murad ali hasan beshak...
@@arshiaamir8900
جزاک اللہ خیر
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Murad ali hasan w / assalam ji
@@arshiaamir8900
کیسی ہو جی
شوق کلام لے گیا موسی کو طور پر
میں کتنا بدنصیب ہوں مسجد نہ جا سکا
Nice👍👍👍👏👏👏👏😜😜🙋🙋🙋
Subhanallah Kya baat Hai ,
Keep it up the good work,
Always bee happy thank y
Guys ajooo new friend Saab
From Hyderabad India all...
Nice bey❤🌹👌
حالات کی تبتی ہوئی دوپہر میں بچھڑے
یہ طے ہے کسی شام سہانی میں ملیں گے
اک خوب ثلا رہتا ہے ہجرت پہ ہمہ وقت
اک روز اسی نقل مکانی میں ملیں گے
Success seems to be connected with action . Successful people keep moving. They make mistakes , but they don't quit.
KUCH LOGO KO KAHNA MA LUTF AATA HAI ..KAHANIYA KHUB KAHO HAL KABHI NAHI MILAGAA....S.fatmi
کسی نے کوئل۔سے پوچھا تو کالی نہ ہوتی تو کتنا اچھا ہوتا
سمندر سے پوچھا کہ تو کھارا نہ ہوتا
تو کتنا اچھا ہوتا
گلاب سے پوچھا تیرے ساتھ کانٹے نہ ہوتے تو کتنا اچھا ہوتا
پھر سب نے ایک جواب دیا
اے انسان تیرے اندر دوسروں کے
عیب تلاش کرنے کی عادت نہ ہوتی
تو کتنا اچھا ہوتا
bilkul sahi jawb hy ham insan0u k lie👏👏...
Very nice👌👌👌
👌👌👌👌👌👌👌👌🏻👌🏻
Ulfat Badal Gayi.. Kabhi.. Niyat Badal Gayi.. Khudgarz jab huwe toh phir seerat badal gayi..apna Kasoor. Doosron Ke Sar per dalkar.. kuch log sochte hain .haqiqat badal gayi..
Zabrdast sis 👌👌👌100%Ri8
@@seherprincess54 😍😍😍
Beautiful m vvvvvv like
Nyccc. ..
💔میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی.A.💔
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا..K..💔
Beautiful ❤
👌👌👌
Mashallah
Good bro
بڑھنے کو تو ہر زخم بڑھ جائے گا
💔💔
لیکن کیسے بڑھے گی وہ جگہ جہاں تیری کمی ہے۔۔۔
Bro you are doing great job
Really I sailout you god bless you