Evolution | Rise of Australopithecus | Chapter-2
Вставка
- Опубліковано 15 сер 2021
- Human evolution is the lengthy process of change by which people originated from apelike ancestors. Scientific evidence shows that the physical and behavioral traits shared by all people originated from apelike ancestors and evolved over a period of approximately six million years.
Australopithecus is a genus of early hominins that existed in Africa during the Late Pliocene and Early Pleistocene. The genera Homo, Paranthropus, and Kenyanthropus evolved from Australopithecus.
Website: www.takhti.how
------►Social Pages:
Like the ►Facebook Page! - / takhtionline
Follow Adeel Imtiaz ►on Facebook! - / adeelimtiaz1661
Follow us on Linkedin - / takhtionline
-----►Disclaimer
Some contents are used for educational purposes under fair use. Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational, or personal use tips the balance in favor of fair use.
------►Stock footage Sources:
pixabay.com/en/videos
www.videvo.net/
www.shutterstock.com/
www.nasa.gov/
#evolution #lif
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
سر یہ نظریہ رکھنے والے بندروں کے اولاد ہونے کے قائل ہیں ۔
سر جی یہ بھی ان کی اولاد میں سے ہیں۔اور ان کی شکل بھی اپنے اجداد سے ملتی ہے۔جبکہ قرآن نے بتا دیا کہ آ دم اور حوا کی تخلیق جنت میں ہوئی اور انسان انکی اولاد ہے۔قوم لوط پر عذاب آ یا وہ 🐒 بن گئے۔
Ya ak bohat Bara parof ha ap na is video ma bohat achi Tara Samjaya ha good
Great.
Sir Syed Ahmed.
Of Today.
Sir baall to fossils ka hisaa nh hotay kindly rahinumaae kejeayga
I was waiting for this series.
Brilliant series. Keep uploading more informative videos
Great
great work sain.
Apki fav science books konsi hain... Plz recommend books
Nice work Sir G ....
Very interesting 👍
Thanks a lot.
very intresting. adeel bhai aapki mehnat bol rahi he . ye chez hmen samath aye ya naa aye leken hum dekh rahe hen . shayad kabhi samajh aajay.
🔥👍🌹♥️ very informative keep it up
Well done sir
good work here Pakistanis don't know even no believe such topics
Tesla k 3 6 9 secret ki details bataen????
Nice work 👍
نظریہ ارتقا اللہ کی ذات کا منکر ہے
نظریہ ارتقا کسی مابعدالطبیعاتی وجود یا
تصور کا کھلا انکار کرتا ہے
قرآن مجید میں اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے کہ " و لقد خلقنا الإنسان من صلصال من حما مسنون " ( الحجر : ٢٦)
حقیقت میں ہم نے انسان کو سڑی ہوئی مٹی کے سوکھے گارے سے پیدا کیا ۔
یہاں قرآن اس امر کی تصریح کرتا ہے کہ انسان حیوانی منازل سے ارتقا کرتے ہوئے اپنی موجودہ شکل و صورت میں نہیں آیا ہے ، جیساکہ نظریہ ارتقا سے متاثر جدید تعلیم یافتہ اور مسلمان اہل علم ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، بلکہ اس کی تخلیق اللہ
جل شانہ نے کی ہے ۔
یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا نظریہ ارتقا اللہ کی اس بات کو مانتا ہے كہ اس نے انسان کو پیدا کیا ؟
اس کا جواب ایک سائنسدان نے ایک انٹرویو میں یہ دیا کہ ہمارے اس نظریہ میں اس قسم کے ایمانیات کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے ۔ ارتقائیوں کو کائنات ، زندگی اور انسان کیسے وجود میں آیا ، اس کی تفہیم میں اللہ کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ ان کے نزدیک قرآن و حدیث ذرائع علم نہیں ہیں ۔ اس لیے قرآن میں بیان کردہ ایمانیات مردود قرار پائیں ۔
اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ تخلیق کائنات اور تخلیق انسان کا کسی خالق سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ کائنات اور انسان کا وجود میں آنا خالص ایک طبعی اور ارتقائی حقیقت قرار پائی یہاں کسی پیدا کرنے والے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے ۔
ارتقا کہتا ہے کہ زندگی خود بخود طبعی و قدرتی طور پر مادہ کے تعامل سے خود بخود پیدا ہوگئی ۔ یہ قرآن کی ان آیات کا صریح انکار جن میں اللہ جل شانہ فرمائے ہیں کہ ہم نے اس کائنات اور انسان کو پیدا کیا ہے ۔
نظریہ ارتقا دعوی کرتا ہے کہ پانی میں مادہ کے تعامل سے بالکل سادہ سی زندگی Bacteria
(بیکٹیریا) پیدا ہوجاتا ہے پھر یہ عمل ارتقا سے ایک خلیہ والا جاندار ( Single cellural life) میں تبدیل ہوجاتا ہے ۔ یہ جاندار کی بالکل ابتدائی اور سادہ شکل تھی جسےامبیا ( Ambia ) کہتے ہیں .
اس کے بعد یہ عمل ارتقا سے گزرتے ہوئے متعدد خلیے والے جانداروں مثلا مچھلی ، ریپٹائیل ( Reptile) اور Memal وغیرہ میں بدل جاتا ہے ، پھر یہ پانی سے زمین پر آجاتا ہے ۔ اس طرح مختلف طویل ترین حیوانی شکلوں اور مراحل سے گزرتے ہوئے چمپانزی کی شکل اختیار کرلیتا ہے ۔ اس کے بعد نیم انسانی شکل اختیار کرتے ہوئے آج سے ڈیڑھ دو لاکھ سال پہلے موجودہ انسانی شکل ( Homo Sapiens) میں ظاہر ہوا ۔ انسان کے اس طرح حیوانی مراحل سے گزرنے کی طرف قرآن میں کوئی اشارہ نہیں کیا گیا ہے ۔ نظریہ ارتقا آدم علیہ السلام کو پہلا بشر اور انسان کو بنی آدم نہیں مانتا یعنی قرآن کا خطاب " يا بنى آدم "
( اے آدم کی اولاد)غیر سائنسی اور مردود ہے ۔
ارتقا کا تصور یونانیوں کے عہد سے چلا آرہا ہے ۔ اس سلسلے میں اناکسی مینڈر اور ارسطو کا ذکر کیا جاتا ہے ۔ اس کے بعد بعض مسلم علماء اور فلسفیون کا ذکر کیا جاتا ہے جنہوں نے نظریہ ارتقا پیش کیا جن میں جاحظ وغیرہ قابل ذکر ہیں ۔ میں سمجھتا ہوں کے ان مسلم علماء و فلسفہ کا مرجع یونانی فلاسفرس ہی ہوں گے ۔
اٹھارویں صدی میں نظریہ ارتقا پر از سر نو کام شروع کیا گیا ۔ ڈارون سے پہلے اس نظریہ پر مختلف لوگوں نے کام کیا تھا ۔ ڈارون کے دادا اراسمیس ڈارون نے بھی اس پر کام کرچکے تھے ۔ چارلس ڈارون بھی اس راہ پر چلا ۔ اس نے ارتقا کا میکنزم پیش کیا جو غلط قیاسات پر مبنی تھا جسے علمی دنیا میں رد کردیا گیا تھا ۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ ڈارون خود اس بات کی تشریح نہیں کر سکا کہ ایک نسل میں پیدا ہونے والی خصوصیت دوسری نسل میں کس طرح متوارث ہوتی ہے ۔ اس کے لیے اس نے لامارک کے نظریہ توارث کا سہارا لیا لیکن لامارک کا نظریہ توارث بھی رد کردیا گیا ۔ اب اس نظریہ کو ختم کردینا چاہیے تھا لیکن بعض لوگوں نے چاہا کہ اس نظریہ کو زندہ رکھا جائے ، اس لیے انہوں نے جی مینڈل(G Mendel) كے نظریہ کو اس کے ساتھ جوڑ کر Neo Darwinism کا نظریہ پیش کیا ۔
حقیقت یہ ہے کہ انسان ملحدانہ نظریہ ارتقا کے عمل سے ہرگز وجود مین نہیں آیا ہے ۔ یہ عالم انسانیت کے خلاف بہت بڑی سازش ہے اور اسے اللہ جل شانہ سے کاٹ کر بے دین بنادینا ہے ۔ آپ کو یہ نہیں معلوم ہوگا کہ اس نظریہ کو یہود نے بہت سپورٹ کیا اور مسلمانوں میں اسے داخل کرنے کی انتہائی کو ششیں کر رہے ہیں ۔
زبردستی کہاجاتا ہے کہ نظریہ ارتقا سائنسی طور پر ثابت شدہ ہے ۔ سر آرتھر کیتھ (Keith) نے ١٩٥٣ ميں کہا تھا :
" ارتقا ایک غیر ثابت شدہ نظریہ ہے ، اور اسے ثابت بھی نہین کیا جاسکتا ہے ۔ ہم اس پر صرف اس لیے یقین کرتے ہین کہ اس کا واحد بدل تخلیق کا نظریہ ہے جو سائنسی طور پر ناقابل فہم ہے ۔
( Islamic Thought, کی Dec.1961)
گویا نظریہ ارتقا کے معتقدین اس پر صرف اس لیے یقین کرتے ہین کہ وہ اگر اسے چھوڑدیں تو لازمی طور پر انہیں خدا پر ایمان لانا پڑے گا اور وہ کسی ما بعد الطبیعاتی وجود ( اللہ) یا آخرت اور جزا و سزا کے تصورات ( عقیدے ) کو ہرگز نہیں مان سکتے ہیں ۔
یہ نظریہ ارتقا اور قرآنی ایمانیات کے درمیان ایک مختصر تقابلی بحث تھی جس سے یہ بات بالکل واضح ہوگئی ہے کہ نظریہ ارتقا قرآن کے ایجاد و ابداع کائنات اور تخلیق حیات اور انسان کے بارے میں جو بیانات ہیں ان کا کھلا انکار کرتا ہے ۔
ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی
ڈائرکٹر
آمنہ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ انالائسس
A Global and Universal Research Institute
nadvilaeeque@gmail.com
Phir wo sab kya Hain bhai Jo fossil inhen mill rhy hen
Men khud is nazariye se jaan churwana chahta hun kyun k Quran is k bary discuss ni karta
@@maazrao3609 essy makhlooq adam sy phly te dunya me mgr wo insan me shomar ni hoty ye unhin ka fosil hai
Oh Bhai yea theory sabit suda hey jahil mazbi logo ko samj nahi Ati tab Tak main muslman tha mujey bi samj nahi Ati thi tan main ney haqiqat ko pa lia
😂@@maazrao3609😂😂
Sir I want to know ur qualification. Plz
پڑھا لکھا جاہل۔جو انگلش سے مسلمان کو ثابت کرنے میں لگا ہوا ہے کہ وہ پہلے 🐒 تھا اور شکل بھی بتا رہی ہے
Please make part 3
Science bendron ko insan bananay pe tuli hai. Jab ke insan ka ta'aluq is zameen se hai he nai
🤣🤣🤣🤣
جناب عدیل امتیاز صاحب جواب دیجیے۔
nice vdeo sir
O humanity! Be mindful of your Lord Who created you from a single soul, and from it He created its mate,1 and through both He spread countless men and women. And be mindful of Allah-in Whose Name you appeal to one another-and ˹honour˺ family ties. Surely Allah is ever Watchful over you.
Shut up
@@raialisherrai3129 kyu bahi....Qur'an ki ayaat kadwi lag rhi hain kya.....?.
problem kya h
Brother subscribe to " about deen and islam with science"
He has exposed evolution.
@@rizwanhaider5819 😂😂😂😂 Islam is not against evolution first listen Dr israr ahmed about this topic then come
@@abcdef1709 I know it's not against islam
But for me personally I think its just a fairy tale .
Waiting for next
Waisay science bhi aik maqaam par ja kar karamtain manna shoro ho jati bhai ye sub kuch khud ba khud ho raha tha ya koe zaat thi jis ki nigrani main ye sub kuch hoa agar ye sub kuch khud ba khud ho raha tha to ye to phr jado hay science to jado nahi manti
لیکن ہم یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ ہم ادم علیہ السلام کے اولاد ہیں ۔اور وہ اللہ تعالی نے مٹی سے بنایا تھا ۔
@@samirs.388 aik perha likha insan jahiloun ko perhana chah ra..
@@samirs.388 everyone has right of opinion.. don't make fun of anyone.. he is referring to Qur'an and you are indirectly digging at Qur'an..be careful dear..
@@samirs.388 ye quran men h
Assalamualaikum.
Yes it is true that Allah created Adam (A. S). This is something what different theories and mythologies. No body say that you believe in these theories just go through them. If you don't know about these theories, how come you can evaluate them compared to Islam.
They may be those humans who tend to some of animals, not animals becoming humans.
We have to research what Islam say about such things or Islam is silent on some of the issues which are sort of knowledge not concerning religion.
@@flyingskill8493 لیکن ارتقا کے مطابق انسان اور چمپینزیز کے مشترک آباواجداد ایپس ہیں اسکا کیا مطلب ہے؟
Kia series h aaha
Kia ye mumkin hay k insaan dobara apni asli halat main loat jaey.kia evolution reverse ho saqta hay ?
Nhi. Evolution ulta nhi chal skta
جی ہو سکتا ہے اس کو دیکھ کر آپ کو محسوس نہیں ہوتا کہ اس کے اجداد پہلے 🐒 تھے اور ان کی شکل بھی ویڈیو میں دیکھیں ویسی ہی ہے
@@Eric..Cartman reason ?
@@shahzadfaisal198 it's called Dollo's law of irreversibility. If a state is achieved in a process of evolution it's is statistically improbable to walk back to exact same path as it must require previous held genes to reappear and delete present genes( it is improbable because mutations are random). That's why When ancestors of Whales went back to oceans, they didn't become fish but rather evolved a new body plan to adapt to marine life. In short, it's the randomness of mutations which makes it unlikely.
@@Eric..Cartman ok thanks
Pora name lena itna mushkil to nhe hota. Is se terminologies common hongi. Apke liye mushkil b nje hota hoga apne boht parha b hoga... kam az kam last name se pukara kre bajai. AR, AP, HH, HE agye jaise jaise zyada nam aate jayenge confusing barhti rahegi
Sir drake equation plz, IN search for life in space
حضور اگر آپ سے بات کرنا ہو تو؟ نمبر ملے گا
Love from India
Waiting for chapter 3
long episode banaya kre
یہ الوویشن شاید دوسروں جانوروں میں ہوا ۔
Han, yea her cheez mein howa, like plants, fish, insects everything.
Sir I m waiting for chapter 3
سر ایک سوال کا جواب ضرور دیجئے گا کہ انسان کا قد پہلے چھوٹا اور پھر بڑا ہوا اور اج کے دور میں پھر چھوٹا ہے۔ کیا اس کی وجہ گریویٹی ہے یا کرہ ہوائی کا پریشر یا کوئی اور وجہ؟؟
آدم ع حوا ع کی اولاد ہم
وہ جانور بندر ہے
Sir you are doing great work .plz educate them ...❤️
Good work sir, very interesting sereies of human evolution, i keep waiting for next episode, jzaklah
Magnificent!!!! Eagerly waiting for more..
Pl
تھوڑا سا ٹائم نکال کر Kent Hovind کے لیکچرز بھی سن لیں۔ ایوولوشن کا نشہ اتر جائے گا۔
W Salam Bhai
Agr theory of evolution sahi hoti to darwin insan se bandar na banta 😂
Insan bander se nhi bna. Darwin theory k hisab se chimpanzee and insaan ka Common ansecstor hai
Like
Very interesting Sir please keep it up, and one humble request... Please make background colourful and interesting
😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁
Sub kuch aa geya ovulation se emotions uses of tools wah
😁😁😁😁😁😁
What's funny in this ?
انسان کی نیچرل غذا کیا ہے؟ اور انسان نے گوشت کب اور کیوں کھانا شروع کیا؟
انسان کی اصل روح ہے اور روح کی غذا ذکراللہ ہے۔جسم کی تخلیق جنت میں ہوئی تھی سیدنا آدم اور حوا علیہ السلام پہلے انسان۔جسم چار عناصر آ گ ہوا مٹی اور پانی سے بنا ہے جنت میں ہر غذا میسر ہے گوشت بھی۔
یہ آ پ کو ثابت کرنے لگا ہوا ہے کہ انسان پہلے بندر 🐒 تھے اس جاہل انگلش بولنے والے پر افسوس
لیکن انسان ادم علیہ السلام کے اولاد ہیں ۔
اور قد چھوٹا ہوتا جارہا ہے ۔
Sabit kro...Hmare pass to proves he fossils se..ap apna proof dikhao
@@Kami_26 can you prove that humans are not cousins of each other? Science also says that they are cousins of each other.
@@Kami_26 it means they are originated from one source and not multiple. Now how on Earth is it possible that one male and female evolved to humans at the very same time. What a coincidence! Everything from creation of universe to creation of earth to beginning of life on Earth to creation of human beings cannot be coincidental. Because they are too much coincident to be true.
@@fawadkhalil11 we share 99.99% of our genetic makeup with each other...only there is variation of 0.01% that makes us different from each other...
@@fawadkhalil11 I have a question for you:Does every living thing will taste death?yes or no?
Sir plz pora naam lain na yeh AR, AP ajeeb confusing lagta h.
Adeel sahib aapko kia hogaya yeh kia bayan kar rahay hain kia Allah ne quran main wazih bayan nahin kia k insan kesay wujud main. Hairat hay.
ارتقائے انسانی میں میں بڑے ادب سے اختلاف کرتا ہوں ۔یہ ساری گفتگو مفروضے پر ہے اور جس کا جواب دینا یا بحث کرنا بہت لمبا ہو جائے گا ۔بہرحال دنیا ابھی تک اسے مان رہی ہے ۔آپ کا کام بے مثال ہے اور ہم آپ کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے ۔
KAPASS KA BEEJ KAHA SA BANE JAWB DO
سائنس اندھیرے میں تیر چلایا انسان کے بارے میں
Oh Bhai bones k DNA test kar k sabit kia hey
First
جب سائنس دین سے الگ ہوتی ہے تو ارتقا جیسے گمراہ کن عقائد سامنے آتے ہیں
قرآن کے بلکل متضاد ہے یہ نظریہ
To phr ap Quran sy sabit kare Hazrat Adam As kesa wajood mn aya ...... Scientific proof deda ....
@@gameslover5083 پہلے تو یہ سمجھ لیں کہ قرآن کو کسی سائنسی دلیل کی ضروت نہیں ہے....آپ قرآن کا ترجمہ پڑھیں واضح موجود ہے کہ آدم کا مادی وجود مٹی سے تخلیق ہوا اور اس میں اللہ نے روح پھونکی...آدم اور کائنات کی ہر مخلوق اللہ کے کن فرماتے ہی وجود میں آگئ جیسی اسوقت موجود ہے....
@@z.tabassumazeemi4402 ap Student ho ?
@@gameslover5083 professor of zoology
@@z.tabassumazeemi4402 Masha Allah Good
Increase video time please 👍❤
Amazingly put together. Amazing series. Keep up the good work.
Masha'Allah sir, thank you for your bravery and dedication to knowledge. We have needed this series in urdu.
Insan jannat sy Aya hai
Wtf...
Takti Miya a nazrya galat hai
O Mr itna drawnay faces dekha rahay ho. Tumharay abao ajdad ho gaya hamaray to abao ajdad Hazrat Adam or Sma Hawah ha. They were complete human beings. Yeah jis science ko sp discuss kar rahay ho yeah intahai fazool or jhooti science ha.
کیا وجہ ہے کہ یہ لوگ انسان کو بندر کی اولاد کیوں ثابت کرنا چاہتے ہیں.... حلانکہ سب سے پہلے انسان پیغمبر علیہ السلام تھے......
آدم کی نسل آگے کیسے چلی؟
Study origin of life how life started....
@@murtazaafarooq آپ کے نزدیک زندگی کا آغاز کیسے ہوا....... ٘پہلے اپنے نظریہ سے روشناس کرانے
سر میرا نظریہ چھوڑیے آپ نے اک دعوی کیا ہے کہ آدم پہلے انسان تھے تو ان کی نسل آگے کیسے چلی اس کا جواب دیں
@@murtazaafarooq جب تک آپ اپنے عقیدے سے روشناس نہیں کرائیں گے تو بات کسے ہو گی کیونکہ میں کوہی.بھی دلیل دونگا تو آپ اسکا بھی انکار کردے گے ..... اس پہلے کوہی بات آگے چلے آپ اپنا نظریہ وضع کر ......
Allah ne apko kainat ki hukmrani ata ki aur aap hewaan rehna chahte hen
اگر انسان بندروں کی ارتقائی شکل ہے تو یہ جو اب بندر بن مانس اور گوریلا موجود ہیں یہ خود کو کیوں نہ ڈیولپ کرسکے اور لاکھوں سال گزرنے کے باوجود بندر کے بندر ہی ہیں۔۔۔ جناب وضاحت کیجیے کہ لاکھوں سالوں کا ارتقائی اثر ان جانداروں پہ کیوں نہ ہوا۔۔۔ یہ تو اب بھی اسی شکل میں موجود ہیں۔
جواب کے منتظر ہیں۔۔۔ جناب عدیل امتیاز صاحب۔
chimpanzee aur Insaan Common ancestor share kartey hai,Yaani ke Croro saal pehle ye dono ak Janwar( ape) se evolve hokar aye
Aaj jo bandar hai,Insaan unse HARGIZ NAHI AYA!
Biology mai Bandar se muraad ak janwar nahi hota,Jis bandar ki baat ki ja rahi hai wo to Croro saal pehle mar chuka hai,Is zamane mai nahi majood!
Oh Bhai in ka DNA sapirite tha
@@darkknight7975 آپ نہ سوال سمجھے ہیں نہ جواب متعلقہ ہے۔۔۔
میرا سوال تو وہیں کھڑا ہے کہ انسان تو ایوالو کرگیا ۔۔۔ دوسرے بندر کیوں نہ کرسکے ۔۔۔ آخر کامن انسیسٹر تو ہیں ان کے
@@jjthomson514 پھر کامن انسیسٹر تو نہ ہوئے نہ ۔۔۔
insan is dunya ki makhlooq hy hi nai. ye to kisi doosri dunya se yahan saza k liye bheja gya hy. no evolution of a human being.
saza bhi janab test k lye...ye. yahoodiyun ka aqeeda h k saza k lye hain...Allah ne jan Hazrat Adam as ki tobah Qabool krdi to saza kesi...
سزا کے لئے نہیں بلکہ آ زمائش کے لئے۔عالم ارواح سے اس ناسوت یعنی دنیا میں۔پھر لوٹ کر واپس اپنے رب کے حضور حاضر ہونا ہے
Yea to Pagal hi Kha sakta hey tamam life earth per ki peda hua
2022 Nobel Prize awarded to Swante Paabo for Human Evolution
He is totally telling lie about human beings
Sach jaldi hazm nahi hota bhai
قرآن و حدیث سے پتہ چلتا ہےکہ زمین پر آج تک رہنے والے تمام انسان حضرت آدمؑ اور حوا کی اولاد ہیں آدم ؑ مٹی سے تخلیق کئے گئے اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے آدم ؑ کو بغیر والدین کے وسیلے کے پیدا کیا۔
کتاب اللہ واضح طور پر آدم اور حواعلیہما السلام کے بنفس نفیس اور براہِ راست وجود میں آنے کی گواہی دے رہی ہے۔آدم علیہ السلام کی تخلیق اپنی ذات میں ایک معجزہ تھی، ایک ایسی اٹل حقیقت جس کی، بذریعہ سائنسی ذرائع ، نہ تائید کی جا سکتی ہے اور نہ تردید۔ایمان بالغیب آخر اور کس چیز کا نام ہے؟ قرآن میں بیان کردہ معجزات اپنے اثبات کے واسطے بشری ذرائع کے محتاج نہیں؛کہ محدود انسانی عقل اسکا محاصرہ کرنے سے ہے ہی قاصر ہیں۔ نصوص سے البتہ یہی ظاہر ہے کہ آدم علیہ السلام کی تخلیق اپنی ذات میں ایک منفرد ترین واقعہ تھا، اور کائناتی عمل میں ایک یکتا قسم کی چیز۔
اس سیریز کا مقصد محض سائنسی نظریہ پڑھنا ہے.....خود کو بندروں کا رشتہ دار سمجھنا نہیں ہے
Chal ja yar
وعلیکم السلام
Keep it up.
To sex khana se aya
آج کا ملحدانہ نظریہ ارتقا
یا
قرآن مجید کا کائنات اور تخلیق آدم
کے بارے میں بیانات
آدم اور حوا علیہما السلام کو اللہ جل شانہ نے
جنت میں پیدا کیا ۔ اللہ نے پہلے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا اور ان سے ان کا جوڑا حوا علیہا السلام کو پیدا کیا ہے اور انہیں جنت میں رکھا جیسا کہ قرآن میں صراحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے :
يا آدم اسكن انت و زوجك الجنة و كلا منها رغدا حيث شئتما و لا تقربا هذه الشجرة فتكونا من الظالمين o ( البقرة : ٣٥)
اور ہم نے آدم سے کہا کہ " تم اور تمہاری زوجہ دونوں جنت میں رہو اور اس میں سے بفراغت جہاں سے چاہو کھاؤ ، مگر اس درخت کے نزدیک نہ جانا ورنہ ظالموں میں شمار ہوجاؤ گے ۔
اس کے بعد ارشاد فرمایا :
فازلهما الشيطان و أخرجهما مما كانا فيه ، و قلنا اهبطوا بعضكم لبعض عدو ، و لكم في الأرض مستقر و متاع إلى حين o
( البقرہ : ٣٦)
پھر لغزش دیدی ان دونوں کو شیطان نے اس ( درخت) کے بارے میں سو نکال دیا ان دونوں کو اس حالت سے جس میں وہ تھے ، اور ہم نے کہا تم ( یہاں سے) اترجاؤ ، تم میں سے بعض بعض کے دشمن رہو گے اور تم ( بنی آدم اور ذریت ابلیس) کے لیے زمین میں ایک مقررہ مدت تک ( for a time ) رہنا ہے اور متاع (زندگی) ہے ۔
ان دونوں سے زمین پر انسانی اولاد پیدا ہوتی
بڑھتی اور زمین کے مختلف حصوں میں پھیلتی رہی ۔
قرآن میں اللہ جل شانہ نے انسان کی پیدائش کے واقعہ کو تفصیل سے بیان فرمایا ہے ۔
انسان زمین میں عمل ارتقا ( Evolution) سے وجود میں نہیں آیا اور نہ ان کے اجداد (ancestors) مختلف قسم کے جانوروں اور چمپانزی ( Chimpanzee) سے ارتقا کرتے ہوئے اور مختلف حیوانی مراحل سے گزرتے ہوئے موجودہ انسانی حالت میں ظاہر ہوئے ہیں ۔
قرآن مجید ميں اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے کہ " وإذا قال ربک للملئكة إنى خالق بشرا من صلصال من حمأ من مسنون o فإذا سويته و نفخت فيه من روحى فقعوا لہ ساجدين o فسجد الملائكة كلهم اجمعون o إلا ابليس أبى أن يكون مع السجدين o قال يا إبليس ما لك ألا تكون مع السجدين o قال لم أكن لأسجد لبشر خلقته من صلصال من حمأ مسنون o ( الحجر : ٢٨ -- ٣٢ )
اور جب آپ کے رب نے فرشتون سے کہا کہ میں ایک بشر کو بجتی ہوئی مٹی سے جو کہ سڑھے ہوئے گارے سے بنی ہوگی پیدا کرنے والا ہوں ۔ سو جب میں اسے پورا بنا چکوں اور اس میں اپنی روح میں سے کچھ پھونک دوں تو تم سب اس کے آگے سجدے میں گرجانا ۔ سو سارے فرشتون نے سجدہ کیا ، سوائے ابلیس کے اس نے اس بات کو قبول نہیں کیا کہ سجدہ کرنے والوں میں شامل ہو ۔
قرآن میں تخلیق آدم کے بارے میں مزید تفصیلات ہیں ۔ جنہیں مختلف سورتوں کی آیات میں بیان کیا گیا ہے ۔
نظریہ ارتقا انسان کی پیدائش کے بارے میں قرآن مجید کے بیانات کو نہیں مانتا اور ان کا انکار کرتا ہے ۔ نظریہ ارتقا کے مطابق آدم علیہ السلام کا کوئی وجود نہیں ہے ۔
نظریہ ارتقا اللہ جل شانہ کی ذات کو نہیں مانتا ہے بلکہ ایک موجد کائنات اور خالق انسان
کا انکار کرتا ہے ۔ اس کا دعوی یہ ہے کہ یہ کائنات اور انسان قدرتی اور طبعی ارتقاء عمل سے وجود میں آئے ہیں اور ان کے وجود میں آنے میں کسی خالق کا ہاتھ نہیں ہے ۔
ہم کائنات اور انسان کی تخلیق کے بارے میں قرآن کے بیانات کو مانتے ہیں اور یہی اصل سائنس ہے ۔
اللہ تعالی کا سورہ الملک میں ارشاد ہے :
الا يعلم من خلق و هو اللطيف الخبير .
(الملک: 14)
كیا وہی نہ جانے گا جس نے پیدا کیا ہے ، حالاں کہ باریک بیں اور باخبر ہے ۔
اس آیہ کریمہ میں اللہ نے انسانوں کو بتایا ہے وہ جو کہتا ہے وہ حقیقی علم ( Science ) پر مبنی ہے ۔ اور آج کے سائنسداں کہتے ہیں وہ حقیقی علم پر مبنی نہیں ہوتے ہیں بلکہ وہ مفروضے اور نظریئے ہوتے ہیں جنہیں نئے مخالف معلومات ( data ) کی بنا پر چھوڑ دیا جاتا ہے ۔
مثال کے طور پر پہلے سائنسداں یہ مانتے تھے کہ یہ کائنات ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گی
بیٹوں اس نظریہ کو مانتے ہوئے مرا ، لیکن
١٩٢٣ میں امریکی سائنسداں ایڈون ہبل نے پھیلتی کائنات( Expanding Universe ) کا نظریہ پیش کیا جس کی رو سے یہ کائنات
یہ کائنات ایٹم سے چھوٹے ایک نقطہ
( Singular Point)
میں سمٹی ہوئی تھی ۔ اس میں ایک بہت بڑا دھماکہ ہوا اور اس یونیورس کا آغاز ہوا ۔
اس نظریہ کے سامنے آنے کے بعد کائنات کے بارے میں Static نظریہ کو ہمیشہ کے لیے ترک کردیاگیا ۔
نیچرل سائنس میں کوئی چیز دائمی نہیں ہوتی کیوں کہ یہ انسانی علم ہے جو ناقص معلومات اور کم علمی پر مبنی ہوتی ہے ۔
سائنسداں کہتے ہیں کہ پھیلتی کائنات کا نظریہ انسانی تاریخ میں بیسویں صدی میں پہلی بار پیش کیا گیا ۔ اس سے پہلے انسان اس سے واقف نہیں تھا ۔ اسٹیفین ہاکنگ کا یہی دعوی ہے ۔
لیکن قرآن کریم میں اللہ جل شانہ نے ساتویں صدی کے شروع میں انسانوں کو بتادیا تھا کہ
" ہم نے آسمان کو اپنے زور ( قدرت کاملہ) سے بنایا ہے اور ہم اس کو پھیلا رہے ہیں "۔
( الذاريات: ٥١)
اس بحث سے یہ بات بالکل واضح ہوگئی ہے کہ
اصل سائنس وہ جسے اللہ نے قرآن میں بیان کیا ہے ۔ اس کے مقابلے میں انسان کا علم ناقص اور نئے معلومات کی روشنی میں بدل جاتا ہے ۔
اسی طرح انسان کی تخلیق کے بارے میں نظریہ ارتقا کا حال ہے ۔ یہ نظریہ ثابت شدہ نہیں ہے لیکن کہا جاتا ہے کہ بالکل ثابت ہوگیا ہے کہ نظریہ ارتقا بالکل صحیح ہے جبکہ یہ آج تک ایک نظریہ ہی نہیں بلکہ مفروضہ ہے ۔
ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی
ڈائرکٹر
آمنہ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ انالائسس
A Global and Universal Research Institute
nadvilaeeque@gmail.com
چاچا معافی دے دے ان کہانیوں سے اچھا ہے الف لیلہ سنا دیا کر
Hahahahaj
Doing well....Keep it up 👍
اللہ تعالیٰ نے ایک قوم کو بندر بنا دیا تھا
قرآن مجید کا انکار کیوں کر رہے ہو انسان حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد ہے اور حضرت آدم علیہ السلام کو جنت سے اس زمین میں بھیجا گیا
آج کی جدید سائنس بھی یہ ثابت کر چکی ہے کہ انسان اس زمین کی مخلوق نہیں اس کا رہن سہن دوسری مخلوقات سے بلکل جدہ ہے
مسلمانوں کا لبادہ اوڑھے انہیں کفر کی طرف لے جارہے ہو
قرآن مجید سے حوالے دے کر اس باطل نظریات کی نفی کرو
سر جی یہ بھی ان کی اولاد میں سے ہیں۔اور ان کی شکل بھی اپنے اجداد سے ملتی ہے۔جبکہ قرآن نے بتا دیا کہ آ دم اور حوا کی تخلیق جنت میں ہوئی اور انسان انکی اولاد ہے۔قوم لوط پر عذاب آ یا وہ 🐒 بن گئے
Brother ap ak jhooti science par believe karna Shuru ho gaay ha. Or apna magaz mari kar rahay ha. Is science sa behtar ha ka ap yeah or is tarha ka topics change kar da q k ap na is ka start ma hi kaha tha k you will face critics on this topic because you knew already that this theory us a big lie and false and there is nothing like that exist.
Agar koi jhooti cheez hai to wo QURAN hai...Bas...Aur kuch nahi
Jisne 1400 saal se Insano ko pagal bana kar rakha hua hai
@@darkknight7975 Quran pak hi sach ha baki sari duniya jhoti ha. Quran jesa sach kahi nahi milta. Quran siraf is duniya ki kamiyabi hi nahi batata bulka Is duniya ka baad ak nai duniya k baray ma bhi bilkul sach batata ha. Tum jhoota ho tum jesa saray jhoota ha
Jhooti Sciences ?? Tera Islam jhuta hai . Explain kru dekh:--- Edmonton (Canada) and Bangaluru (India) ka time difference 11 hours 30 minutes hai. Canada me abhi night hai tu Social media se Canada k kisi Muslim se confirm kr le abhi. Wo khega Canada me abhi night hai or Allah k hisab se Sunset in mud water ho gya . Pr India ka Muslim khega ki india me day time hai Sun set in mud water nhi hua
@@science591 to bhi jhoota or teri science bhi jhooti Sucha suraf wohi jo is Duniya or Kainat ko big bang sa bananay wala sab ka tera mera sab insano or creatures ka Raab ha. Adam Kabhi ape nahi tha woh insan thay shuru din sa un ka children ma sa kuch log bandar o badmanas ban gaay tha.
@@mianghulamhaider4020 Teri Quran ghuti hai . Phla Mera comments dhyan se pd
آگر ہمارا ایمان اللہ اور قرآن پاک پر ہے تو فرشتوں کو سجدے کا حکم دیا کہ آدم علیہ السلام کو سجدہ کرو شیطان نے سجدہ کرنے سے انکار کیا....... اور آج یہ انسان کو بندر کی اولاد کہہ رہا ہے.... حلانکہ کہ انسان کے کروموسوم میں اور بندر کے کروموسوم میں فرق ہے .....
بھائی وہ اپنی ہسٹری بتارہا ہے کہ اس کے اجداد بندر 🐒 تھے اور وہ ان کی شکل پر ہے اور ان کی اولاد میں سے ہے۔۔اولاد آدم علیہ السلام انسان ہیں اور ان کی اولاد میں سے جن قوموں پر عذاب آ یا ان کی شکل تبدیل کر دی گئی اور ان میں سے کچھ بندر بن گئے۔
Oh Bhai koi farisha or koi Allah nahi yea sab religious logo ney ham ko alu bana hua hey
Scientifically proved... Dhari ap ko musalman nhi bnati🙄🙄🙄🙄🙄
Toa phir ap ke mutabiq kia ignorance Musalman ka behtar nishaan hai?
@@sahb8091 bro I meant k dhari k sath sath Islam pr amal b krna chahiye
Dhari rkh k evolution process ko sahi bolna real ignorance hai😇
سر آپ میرے حساب سے انسان کے ذہن میں رونگ نمر ڈال رہے ۔ کیوں کہ ہم تورات کو قرآن مجید کے ساتھ کمپیر نہیں کر سکتے ، جس طری عمر فاروق رض تورات کا ٹکڑا پڑ رہا تھا ۔ محمد صلہ علہ سلام غصے کی وجہ لال ہوا تھا۔ سر میں اوروضاحت نہیں دے سکتا ہوں ۔کیوں کہ آپ مجھ سے سنئیر ہے۔ آپ بات کو اس طرح کرلے کہ وہ ہر حساب جامع ہوں، جائے بے شک وہ سائنس سے کیوں شروع نہ ہوں ۔ لیکن آخری نکتہ دین کا ہوں ، کیونکہ ہمارے عقیدے کسی شک شعبات سے پاک رہے شکریہ
Dont worry .....InshaAllah aqqeday per koi harf nahi aigaa ...... mugh per is baat ka buhat zayada wazn hai ......buhat zyada.
Oh Bhai yea jahilo k ley nahi well read people evolution theory ko samj sakta hey
@@Takhtionline Sir ji Reply dena:----
Edmonton (Canada) and Bangaluru (india) ka time difference 11 hours 30 minutes hai. Canada me abhi night hai. Aap kisi Canada k Muslim se confirm kr skte ho Social media se. Canada ka Muslim khega ki hmare yha night ho gyi or Allah k hisab se Sunset in mud water ho gya reference 18:86. Pr India ka Muslim reply dega ki india me abhi day time hai Sun set in mud water nhi hua
@@Takhtionline Sunset kbhi mud water nhi hota . Earth 🌎 k rotation k karn Canada ki trf night Or India ki trf day time hai abhi.
دعا ہے کوئ مسلمان سائنسدان اس ارتقا کو سائنٹفکلی غلط ثابت کرے.۔...ورنہ خود مسلمان ان مفروضوں کو بغیر سوچے سمجھے دہراتے رہیں گے
Hai to na mumkin lekin aap duayen jaari rakhiye 😊
@@NN-pg7ry دراصل دعاؤں سے pilt down man
جیسا فراڈ سامنے نہیں آتا الہامی تعلیمات سے دوری ارتقا جیسے دھوکے کو سچ مان لیتی ہے
@@z.tabassumazeemi4402 mazay ki baat yeh hai ke piltdown man Ka fraud bhi dosray scientists nay hee discover Kia tha jab unhon ne dating technology Ka istimaal Kia. Afsos ke yeh khabar ilhaami tor pe na aa saki. Zahir hai jab Hawaa terhi pasli se paida hogee to phir aisa hee hoga. Bandar de insaan Nahi ban Sakta lekin paslee se ban Sakta hai. Wah
And btw, insaan Bandar se Nahi Bana they both just had common ancestors.
@@NN-pg7ry quraan men kahin nahi likha k hawa terhi pasli se peda hui ...ap quran ka tarjuma khud parhen....do number mazhabi logo per depend na karen...insaan aur bandar ki material body men similarity h kiunk creator ek h.....asal insaan uski rooh h jiska bandaro k ancestors se koi talluq nahi
@@NN-pg7ry الہامی تعلیمات سے مراد قرآن پاک ہے ....جس میں کوئ تحریف نہیں ہوسکتی
قرآن ک مطابق انسان کو مٹی سے تخلیق کیا اور اس میں روح پھونکی
سر پلیز ساتھ ساتھ بتاتے بھی جائیں کہ یہ سب تو انسانی لوگوں کی سوچ ہے۔۔۔ قران ایسا کچھ نہی کہتا اور کاربن ڈیٹنگ پہ بھی کنفرم کچھ نہی ہے ۔۔ کیوں کہ یہ کاربن ڈیٹنگ کا طریقہ بھی صحیح نہی ہے ۔۔۔ اور فاسلز کا کنفرم بھی نہی کہ انسانوں کے ہی ہیں ۔۔۔ حضرت آدم کے بارے میں بتائیں گے آپ کہ سائنس کے مطابق وہ کب آئے دنیا پہ ۔۔؟؟؟ جزاک اللہ خیر
امتیاز بھائی انسان ارتقاء سے آیا ھے نہ کہ آدم حوا والی کہانی سے حق جاننے کے لیے احمد عیسیٰ علیہ سلام کے چینل ضرور دیکھیں
مرزائی کہاں سے آیا ہے۔شیطان کے نطفے سے۔اپ ٹھیک کہتے ہیں۔
Great
nice vdeo sir
KAPASS KA BEEJ KAHA SA BANE JAWB DO