*داستان فرار آج بھی لاجواب ہے* آج سے تقریباً چار سال قبل بریلویوں کے مناظر اعظم مفتی مطیع الرحمان رضوی کے ساتھ ناچیز کا مناظرہ طے ہوا، شروع میں تو مفتی صاحب بڑے طمطراق کے ساتھ فرمانے لگے کہ میں آپ کو چھوڑوں گا نہیں؛ لیکن جب گفتگو آگے بڑھی اور موصوف کو اونٹ پہاڑ کے نیچے آتا دکھائی دیا تو بڑی ہوشیاری کے ساتھ مختلف بہانے کرکے فرار ہوگئے۔ مفتی صاحب موصوف کے ساتھ جو کچھ خط و کتابت ہوئی تھی ناچیز نے اسے "داستانِ فرار" کے نام سے کتابی شکل میں شائع کردیا، بحمداللہ یہ خط و کتابت اتنی معلومات افزاء اور قیمتی تھی اور اس میں بریلویوں کے مناظر اعظم کا ایسا ناطقہ بند کیا گیا تھا کہ ہندوستان و پاکستان کے ایک درجن سے زیادہ محققین علماء نے نہایت شاندار الفاظ میں ناچیز کو دادِ تحسین سے نوازا۔ اس کتاب کی اشاعت کے بعد بریلویوں کی بڑی کِرکِری ہوئی کہ ہمارے مسلک کا سب سے بڑا مناظر ایک عام دیوبندی طالب علم کے سامنے مات کھا گیا؛ اس لیے متعدد بریلوی علماء نے "داستان فرار" کا جواب دینے کی کوشش کی، اولاً ہندوستان کے ہی کسی بریلوی مولوی نے قسط وار جواب لکھنے کی کوشش کی لیکن شروع کی دو تین قسطیں (جن میں کتاب کی تقاریظ میں زبردستی کی کچھ خامیاں نکالی گئی تھی) تو ہمیں ملیں اس کے بعد کیا ہوا کچھ نہیں پتہ۔ اس کے بعد پاکستان کے کسی نام نہاد بریلوی محقق انجینئر تیمور رضا نے "داستان فرار پر ایک نظر" کے عنوان سے ڈھائی سو صفحات کی کتاب کا بیس پچیس صفحات میں جواب لکھا۔ ان دونوں حضرات نے چند صفحات سیاہ کرکے اپنے حواریین کو یہ پیغام اور دلاسہ دینے کی کوشش کی تھی کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہم نے "داستان فرار" کا جواب ہندوستان اور پاکستان دونوں ملکوں سے لکھ دیا ہے۔ اس کے بعد بریلی سے نکلنے والے "ماہنامہ اعلی حضرت" میں بھی "داستان فرار" پر رد و قدح کرنے کی کوشش کی گئی لیکن یہ تمام ہی کاوشیں بریلوی عوام تو دور علماء کو بھی مطمئن کرنے اور مناظر اعظم کی خفت مٹانے کے لیے ناکافی تھیں اس لیے اب خود مناظر اعظم مفتی مطیع الرحمان صاحب نے محاذ سنبھالا اور "تحقیق و تعاقب" کے نام سے "داستان فرار" کا نام نہاد جواب لکھا ہے، مفتی صاحب موصوف نے "داستان فرار" کے تقریباً اٹھانوے فیصد مضامین سے کوئی تعرض نہیں کیا؛ تقریباً 280 صفحات کی کتاب کے 136 صفحات میں خوامخواہ کی تمہیدیں اور اپنے مناظروں اور فتوحات کی ڈینگیں ہانکی گئی ہیں، 48 صفحات میں "داستان فرار" سے اپنی اور ناچیز کی تحریروں کے طویل ترین اقتباسات نقل کئے ہیں، 53 صفحات میں اپنے عقائد خمسہ (علم غیب، حاضر و ناظر، مختار کل، نور و بشر، نداء لغیر اللہ) کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے جبکہ یہ "داستان فرار" کا موضوع ہی نہیں تھا،15 صفحات میں "داستان فرار" کی بعض عبارات پر کلام کرنے کی کوشش کی ہے، 7 صفحات میں اشاریے لکھے گئے ہیں، 25 صفحات میں علامہ فضل حق خیرآبادی کے تعلق سے ایک مضمون نقل کیا ہے جس کا "داستان فرار" کے عنوان سے کوئی تعلق نہیں اور محض کتاب کی ضخامت بڑھانے کے لیے شامل کیا گیا ہے۔ خلاصہ یہ کہ مناظر اعظم صاحب نے اپنی خفت کم کرنے کے لیے طوعاً و کرہاً قلم تو اٹھالیا لیکن دیگر بریلوی مولویوں کی طرح آپ بھی "داستان فرار" کے ٹھوس اور مضبوط دلائل کے سامنے بالکل عاجز و بے بس نظر آئے۔ مزید تماشا دیکھئے کہ ایک دیوبندی طالب علم کے ناقابل تردید وزنی دلائل کو "ہند و پاک کے 15 محققین دیوبندی علماء کی مشترکہ کاوش ابوحنظلہ کے نام سے چھپوائی گئی ہے" کہہ کر اپنے حواریین کو یہ طفل تسلی دی کہ مجھے ابوحنظلہ عبدالاحد قاسمی نامی ایک طالب علم نے اکیلے پٹخنی نہیں دی بلکہ ہند و پاک کے 15 دیوبندی محققین علماء نے مل کر مجھے دبایا ہے۔ بریلوی علماء کو چاہیے کہ اگر "داستان فرار" کا جواب ہی لکھنا ہے تو ہند و پاک کے کم از کم 30 بریلوی محققین کی ایک کمیٹی تشکیل دیں اور پھر مشترکہ طور پر کوشش کریں شاید کچھ کام بن سکے ورنہ اکیلے اکیلے تو اسی طرح رسوا ہوتے رہیں گے۔ ابوحنظلہ عبدالاحد قاسمی داستان فرار کی ڈاؤنلوڈ لنک👇 archive.org/details/DastanEFarar
Subhan Allah besaq haq hai Islam Zindabad Maslake Alahazrat Zindabad Mere pyare bhaiyo ham sab sirf comment na kare blki ajj ye wada kare ke hm sab inshallah ab Islam & science ke bare me study kare
@@MuftiIrfanrazaquadrioffic3096 tm bhi dekhlo munazra kohat kitab padhlo munazra mityaari dekh lo beta deobandi ko koyi daleel me phasa jaai is janam me mushkil h
Allah Allah.. kya tadap wa quloos hai hazrat ki zabaan mey...
Subhan Allah..
اللہ تعالیٰ حضور مناظر اھلسنت والجماعت کو سلامت رکھے ورحضرت کا سایہ کرم ہم سنیوں پر تادیر رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین
ماشاءاللہ بہت اچھی تقریر فرمائی حضرت مفتی مطیع الرحمن صاحب نے
اللہ ان کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم رکھے آمین ثم آمین
Ameen summa ameen bajahe syyedil mursalin sallallahu alaihi wasallam
مـاشاءاللّٰہ 💞💖💞
اللّٰہﷻ حضرت کے کا سائہ تادیر اہلسنّت پر قائم ودائم رکھے۔ اٰمین
Thank you good space.
Mashallah bahut khoob
Very nice speech
اللہ تعا لی مفتی صاحب کی عمر میں برکتیں عطا فرماۓ. آمین
Kia bat mufti sahib Allah pak apko salamat rakhe ameen
اپ کو خدا سلامت رکھےاورحیات طیبات میں برکات اعطی فرماے۔
Amin
اللہ حضرت کو سلامت رکھے
ماشاءاللہ
السلام علیکم واہ بہت اچہی کوشش فرمائ
بہترین نصیحت ۔۔۔ماشاءاللہ
Subhan Allah Kya bat
Subhanallah subhanallah
Allah aapko emaan Kamil aata farmiyee 😘😘 💕💕
ما شاء االلہ
Mufti mutiurraheman sahab zindabad
Zindabad
Super और मैं दुमका से जय
❤️ *Beshak* ❤️ *Subhan Allah* ❤️
Subhan Allah bahut hi bahut badya
Allah salamat rakhey aameen
syed ali
Man
@@MiyaBhai-to2ld mai samgha nahi ap ney kuch likha hi nahi
Wah Kya bat hai
Maashaalla
Masha Allah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
Walaikum Assalam Wa Rahmatullah Wa Barakatuh
Bahut achcha he
Bahut khub
Marhaba
*داستان فرار آج بھی لاجواب ہے*
آج سے تقریباً چار سال قبل بریلویوں کے مناظر اعظم مفتی مطیع الرحمان رضوی کے ساتھ ناچیز کا مناظرہ طے ہوا، شروع میں تو مفتی صاحب بڑے طمطراق کے ساتھ فرمانے لگے کہ میں آپ کو چھوڑوں گا نہیں؛ لیکن جب گفتگو آگے بڑھی اور موصوف کو اونٹ پہاڑ کے نیچے آتا دکھائی دیا تو بڑی ہوشیاری کے ساتھ مختلف بہانے کرکے فرار ہوگئے۔
مفتی صاحب موصوف کے ساتھ جو کچھ خط و کتابت ہوئی تھی ناچیز نے اسے "داستانِ فرار" کے نام سے کتابی شکل میں شائع کردیا، بحمداللہ یہ خط و کتابت اتنی معلومات افزاء اور قیمتی تھی اور اس میں بریلویوں کے مناظر اعظم کا ایسا ناطقہ بند کیا گیا تھا کہ ہندوستان و پاکستان کے ایک درجن سے زیادہ محققین علماء نے نہایت شاندار الفاظ میں ناچیز کو دادِ تحسین سے نوازا۔
اس کتاب کی اشاعت کے بعد بریلویوں کی بڑی کِرکِری ہوئی کہ ہمارے مسلک کا سب سے بڑا مناظر ایک عام دیوبندی طالب علم کے سامنے مات کھا گیا؛ اس لیے متعدد بریلوی علماء نے "داستان فرار" کا جواب دینے کی کوشش کی، اولاً ہندوستان کے ہی کسی بریلوی مولوی نے قسط وار جواب لکھنے کی کوشش کی لیکن شروع کی دو تین قسطیں (جن میں کتاب کی تقاریظ میں زبردستی کی کچھ خامیاں نکالی گئی تھی) تو ہمیں ملیں اس کے بعد کیا ہوا کچھ نہیں پتہ۔
اس کے بعد پاکستان کے کسی نام نہاد بریلوی محقق انجینئر تیمور رضا نے "داستان فرار پر ایک نظر" کے عنوان سے ڈھائی سو صفحات کی کتاب کا بیس پچیس صفحات میں جواب لکھا۔
ان دونوں حضرات نے چند صفحات سیاہ کرکے اپنے حواریین کو یہ پیغام اور دلاسہ دینے کی کوشش کی تھی کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہم نے "داستان فرار" کا جواب ہندوستان اور پاکستان دونوں ملکوں سے لکھ دیا ہے۔
اس کے بعد بریلی سے نکلنے والے "ماہنامہ اعلی حضرت" میں بھی "داستان فرار" پر رد و قدح کرنے کی کوشش کی گئی لیکن یہ تمام ہی کاوشیں بریلوی عوام تو دور علماء کو بھی مطمئن کرنے اور مناظر اعظم کی خفت مٹانے کے لیے ناکافی تھیں اس لیے اب خود مناظر اعظم مفتی مطیع الرحمان صاحب نے محاذ سنبھالا اور "تحقیق و تعاقب" کے نام سے "داستان فرار" کا نام نہاد جواب لکھا ہے،
مفتی صاحب موصوف نے "داستان فرار" کے تقریباً اٹھانوے فیصد مضامین سے کوئی تعرض نہیں کیا؛ تقریباً 280 صفحات کی کتاب کے 136 صفحات میں خوامخواہ کی تمہیدیں اور اپنے مناظروں اور فتوحات کی ڈینگیں ہانکی گئی ہیں، 48 صفحات میں "داستان فرار" سے اپنی اور ناچیز کی تحریروں کے طویل ترین اقتباسات نقل کئے ہیں، 53 صفحات میں اپنے عقائد خمسہ (علم غیب، حاضر و ناظر، مختار کل، نور و بشر، نداء لغیر اللہ) کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے جبکہ یہ "داستان فرار" کا موضوع ہی نہیں تھا،15 صفحات میں "داستان فرار" کی بعض عبارات پر کلام کرنے کی کوشش کی ہے، 7 صفحات میں اشاریے لکھے گئے ہیں، 25 صفحات میں علامہ فضل حق خیرآبادی کے تعلق سے ایک مضمون نقل کیا ہے جس کا "داستان فرار" کے عنوان سے کوئی تعلق نہیں اور محض کتاب کی ضخامت بڑھانے کے لیے شامل کیا گیا ہے۔
خلاصہ یہ کہ مناظر اعظم صاحب نے اپنی خفت کم کرنے کے لیے طوعاً و کرہاً قلم تو اٹھالیا لیکن دیگر بریلوی مولویوں کی طرح آپ بھی "داستان فرار" کے ٹھوس اور مضبوط دلائل کے سامنے بالکل عاجز و بے بس نظر آئے۔
مزید تماشا دیکھئے کہ ایک دیوبندی طالب علم کے ناقابل تردید وزنی دلائل کو "ہند و پاک کے 15 محققین دیوبندی علماء کی مشترکہ کاوش ابوحنظلہ کے نام سے چھپوائی گئی ہے" کہہ کر اپنے حواریین کو یہ طفل تسلی دی کہ مجھے ابوحنظلہ عبدالاحد قاسمی نامی ایک طالب علم نے اکیلے پٹخنی نہیں دی بلکہ ہند و پاک کے 15 دیوبندی محققین علماء نے مل کر مجھے دبایا ہے۔
بریلوی علماء کو چاہیے کہ اگر "داستان فرار" کا جواب ہی لکھنا ہے تو ہند و پاک کے کم از کم 30 بریلوی محققین کی ایک کمیٹی تشکیل دیں اور پھر مشترکہ طور پر کوشش کریں شاید کچھ کام بن سکے ورنہ اکیلے اکیلے تو اسی طرح رسوا ہوتے رہیں گے۔
ابوحنظلہ عبدالاحد قاسمی
داستان فرار کی ڈاؤنلوڈ لنک👇
archive.org/details/DastanEFarar
hashmi miya taqri
Subhan Allah besaq haq hai
Islam Zindabad
Maslake Alahazrat Zindabad
Mere pyare bhaiyo ham sab sirf comment na kare blki ajj ye wada kare ke hm sab inshallah ab Islam & science ke bare me study kare
Khalifa ka aalam ye hay to mufti azam ka kya aalam hoga
Munazra katihaar me bolti band hogyi thi
😁 tum kar diye the?
Video bhejo , nahi to ITARSI MUNAZRA dekh lo
Babu katihar munazara ke Talluq se Ek Mustaqil Kitaab hai pad lijye Phir Aapko pata chal jayega kiska muh band hua hai
@@MuftiIrfanrazaquadrioffic3096 tm bhi dekhlo munazra kohat kitab padhlo munazra mityaari dekh lo beta deobandi ko koyi daleel me phasa jaai is janam me mushkil h
Galt comments krne s phle kuch socho in alimo ki ziyart krna swab h
2¹ = 2
2² = 2×2=4
2³ = 2×2×2=8
asslamoalaikum mufti sahab mai zubair ap ka shagird salesa men maine kafia parha hai ap se
2 kuwat nama 3 ho to 6hoga 8 nahi hisab think karlain
393
In ka chehra dekh kar ghin aati he lanat 🤣🤣 he inpe
Kitna jhooth bul raha hai 😡🤔🤔
Masha allah
Masha Allah
Masha Allah