Sachy Hussaini Kesy Banty Hen|تین باتیں سیکھ لیں|Allama Ali Murtaza Zaidi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 28 вер 2024
  • تین باتوں پر عمل کریں آپکو حسینی بنا دیں گی؟؟
    ایسے لوگ یزیدی بنتے ہیں۔۔۔؟
    #AllamaAliMurtazaZaidi
    #Hussaini
    ......
    Like page on Facebook👇
    / alirazahiraj5
    •Like,Share And Subscribe Channel
    Contact Info
    / alirazahiraj

КОМЕНТАРІ • 49

  • @AliRazaHiraj
    @AliRazaHiraj  2 роки тому +7

    Next Majlis
    خوف،لالچ اور عصبیت کی بنیادی وجہ؟
    ua-cam.com/video/6Vbmaxk-x_k/v-deo.html

    • @asadabbas9315
      @asadabbas9315 2 роки тому

      حق پر چل کر ہم کامیاب ہو جائیں گے۔ ایمان پر قائم رہیں۔

    • @asadabbas9315
      @asadabbas9315 2 роки тому

      ایمان کی کمزوری کی وجہ ہے لالچ خوف اور عصبیت

    • @sadiqhussain157
      @sadiqhussain157 2 роки тому

      غدیر خم میں اگر کچھ کہا تو نبی پاک نے امت کو اھل بیعت کے ساتھ حسن سلوک کی تلقین کی انکے خیال رکھنے کا کہا جناب علی سیدہ فاطمہ جناب حسن جناب حسین کے سروں پر ھاتھ رکھ کے کہا یہ بھی میرے اھل بیعت ھیں کہں امامت کا تصور ثابت نہی ھے مولا صرف اللہ ھے نبی پاک نے کہا میں محمد اللہ کا بندہ اور اسکا رسول ھوں اور میں آخر نبی ھوں میرے بعد کوٸ نبی نہیں ھوگا

    • @khadijabibi9685
      @khadijabibi9685 11 місяців тому

      ​@@sadiqhussain157
      یہ بھی نہیں یہی میرے اہلبیت اطہار ع۔ ہیں 🙏🙏🙏
      پڑھ حدیث کساہ پڑھ مباہلہ کے موقعے پر کہا فرمایا لاکھوں مجمع یہودی عیسائ نصارا مجوسی کے
      غدیر کے موقعے پر کیا فرمایا لاکھوں کے مجمع میں

  • @alikkk9910
    @alikkk9910 2 роки тому +2

    Masha Allah bohut acha bayan tha I'm Ahly sunat!Ak Achy muslman ur ik Achy huseni men yehi khobiyan honi chayen Jo Molina me farmaya hai!!

  • @yt.user-zull
    @yt.user-zull Рік тому

    Jazakallah!
    Sahi farmaya, sirf labbaik ya Hussain (A.S.) kahne, majlis me baithne, dil me Ahle Bait ki muhabbat rakhne, aansu bahane se koi Hussaini nahi ban jata balki in sab ke sath sath koi lalach na karne wala aur hamesha haq sath bekhauf ho kar khade rahne wala (chahe apne qabila walon ke khelaf hi kyu na jana pade) hussaini hota hai.

  • @MuhammadNawaz-tc8zr
    @MuhammadNawaz-tc8zr 2 роки тому +1

    السلام علیک یا مولانا یا ابا عبداللہ الحسین الشہید المظلوم 😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @husainmehdi8496
    @husainmehdi8496 Рік тому

    YA ALLAH PAAKPARVARDIGAAR BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME SABHI AZAADAARO KO BIMARI BALA SE NIJAAT AUR HIFAAZAAT KR,TAMAAM MERHOOMEEN KO SHIFAAT E MASOOMEEN A.S. NASEEB HO . AMIN
    LABBAIK YA HUSAIN A.S.

  • @husainmehdi4116
    @husainmehdi4116 2 роки тому +2

    YA ALLAH PAAK Sabhi azaadaaro ko BIBI ZEHRA S.A. ke sadqe me Bimari o Bala se mehfooz rakh ,tamaam merhoomeen ko Shifaat e Masoomeen a.s. naseeb ho amin summa amin

  • @muneebasalman1944
    @muneebasalman1944 2 роки тому +1

    Great

  • @fatimahaider5588
    @fatimahaider5588 2 роки тому

    دولت کی ہوس ۔ لالچ۔ دنیا دار ۔ ایمان کی دولت سے مہروم

  • @kamalhaider8546
    @kamalhaider8546 2 роки тому

    Mashallah

  • @AbidAli-sk5kp
    @AbidAli-sk5kp 2 роки тому +2

    Jazakallah Allah pak ap ko dunia o Aakhrat main buland treen farajat par faiz farmaiy

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 2 роки тому

    الللہ بحق محمد وآلہ محمد درجات بُلند کرے آمی

  • @ahsanraza9369
    @ahsanraza9369 2 роки тому

    Mashallah aalah aapko salamat rakhe

  • @ZakiraRababChannel
    @ZakiraRababChannel 2 роки тому

    Mashallsha

  • @binteali5519
    @binteali5519 2 роки тому

    Jazakallah

  • @sairafatima3427
    @sairafatima3427 2 роки тому

    Aj bhee yahi halat haen .....
    Why.,......
    Asbeat hamarae apas AJ bhee hae

  • @romanamakkani6894
    @romanamakkani6894 2 роки тому

    👍👍

  • @thekillergamer4385
    @thekillergamer4385 2 роки тому

    Ya huseen zida bad

  • @Mehdialavi72
    @Mehdialavi72 2 роки тому +2

    یہ تین خصائل یعنی خوف سے نجات لالچ سے نجات اور حق پرستی کیسے اپنے وجود میں پیدا کریں؟ اس کے بارے میں آغا کی کوئی مجلس و درس وغیرہ ہو تو بتائیں جزاکم اللّہ خیراً

    • @AliRazaHiraj
      @AliRazaHiraj  2 роки тому +1

      اگلی مجلس میں بتایا جاۓ گا ان سب کی بنیاد کیا ہے خوف،لالچ اور عصبیت اور اس سے اگلی مجلس میں انکا حل انشاءاللہ۔

    • @Mehdialavi72
      @Mehdialavi72 2 роки тому

      @@AliRazaHiraj جزاکم اللّہ خیراً جی ان شاءاللّہ

    • @AliRazaHiraj
      @AliRazaHiraj  2 роки тому +1

      خوف لالچ اور عصبیت کی بنیادی وجہ؟
      ua-cam.com/video/6Vbmaxk-x_k/v-deo.html

    • @naqvipedia2793
      @naqvipedia2793 2 роки тому

      تعلیم و تعلم

    • @khadijabibi9685
      @khadijabibi9685 11 місяців тому

      ​@@AliRazaHiraj
      صاف صاف کیوں نہیں کہتے
      کربلا درس اسلام ہیں اصل میں
      وہاں ایک طرف فوج خلیفہ میں کوئ خوف کوئ لالچ میں سارے کلمہ گو تھے جو کہ آج ہیں
      کوئ یہ نہیں کہ سکتے فوج خلیفہ میں سنی نہیں تھے یا شیعہ نہیں تھے 🙏
      دوسری بات حسین ع۔ نے پکارا ہے کوئ میرے مدد کو آئے
      کیا آپ ع۔ کے ایک حکم سے فرشتے جن دوسرے مخلوق نہ آتے ؟
      تیسری بات
      لوٹے قافلہ آل رسول ص۔ 🙏 کے کوفہ سے گزرے تو کوفہ والے افسوس کرنے لگے
      تو بی بی زینب ع۔ نے فرمایا تم لوگ سارے زندگی اسے ہی پیٹتے رہو گے ۔
      جب شام سے گزرے تو وہاں عجب منظر تھے
      وہاں تو شادیانی بجا رہے تھے خلیفہ ک باغی کہتے پوے جو ظلم شام میں ہوے کربلا بجلا دیا 🙏
      کیا آج بھی وہی کوفی وہی شامی نہیں
      آیا حسین ع۔ نے مدد کے لیے پکارا تو مدد کہاں کرنا تھا کہاں کرنا ہے ؟ حسین ع، نے یہ بھی فرمایا مجھ جیسا تم جیسوں کے بیعت نہیں کرینگے اس بات پیغام سے یہ واصح ہے جو طاقت کے آگے سچ بولتے ہے وہی حسین ع۔ جیسا ہے 🙏
      آج سب کے سامنے ہے کون ہیں حسین ع۔ جیسا 🙏
      اور سارے فرقے کے علماہ خاموش کوئ کوفی ہے تو کوئ شامی چند ہے حسینی وہ بھی سب جانتے ہے 🙏

  • @fzai6790
    @fzai6790 2 роки тому +1

    یا اللہ ھمیں سچا حسینی بنا دے 😭😭🤲

  • @HassanKhan-cs8ho
    @HassanKhan-cs8ho 2 роки тому +1

    Bhai ye Jawad Naqvi sahab ki photo in azeem ulama k sath mat lagaen please

  • @smzca39
    @smzca39 Рік тому

    woh loog der gaye thay

  • @Flower-kx4qe
    @Flower-kx4qe 2 роки тому

    Koofi Munafiq thay 🔥

  • @smzca39
    @smzca39 Рік тому

    Al-Farazdaq -- en.wikipedia.org/wiki/Al-Farazdaq

  • @salama4539
    @salama4539 2 роки тому +1

    Afsos k Ameere mukhtar or jo qaid me the on ka ziker nahi kia

  • @iffatbatool4498
    @iffatbatool4498 22 дні тому

    ایک ایک لفظ موتی ھے علامہ صاحب کا
    سلامت رہیں

  • @Fizzabatooltrt123
    @Fizzabatooltrt123 2 роки тому

    یہ عصبیت آج بھی ہے

  • @kumailakhtar7287
    @kumailakhtar7287 9 місяців тому

    Mashllah Allha apko salamat rakha

  • @sarwatzaidi7697
    @sarwatzaidi7697 4 місяці тому

    Jazak Allah

  • @kamalhaider8546
    @kamalhaider8546 2 роки тому

    Jazakallah

  • @SyedKalbeHaider
    @SyedKalbeHaider 2 роки тому

    Àstagfar..YA Mula Hamain In khofnak bemarion sy Apni oannah dein ..Mula Hamaray Dillon ko apny Ishq o ikhlas sy Bhar dein...YA HUSSAIN AS 😭🙏🙏🙏🙏🙏😭🙏😭🙏😭🙏😭🙏

  • @RRiaz-np4lr
    @RRiaz-np4lr 2 роки тому

    Thankyou. This was very insightful. Thankyou for uploading. This was very very informative.

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 2 роки тому

    خلافت ھو یا امامت دونوں طریقے بھلے اگر پریکٹس صیح ھو اصل تو عمل ھے مگر ھمنے دونوں میں ایک امیجی پیک پیدا کردیں خلافت میں انسانوں کو امام بنا دیا اور امامت میں فلسفہ ماسٹر بن بیٹھا گروہ بنے دین میں تاویلیں ابھریں قیاس ھمارا عمل بنا جسطرح ھمارے دانشوروں نے فلسفہ کو دین کے ساتھ نتھی کردیا اسی طرح دین میں تاویلیں گھڑ لیں صوفیإ کی طرح دین سے مخفی پہلو تلاشنے لگے نتیجہ کیا نکلا ھر بندے نے اپنا دین بنا لیا ظاھرانا ھم سب مسلمان کہلاٸۓ مگر اصل اور عمل میں ھم ایک دوسرے سے مختلف ھوگیے بات تھی سیاسی جیسے دین کے ساتھ جوڑ کر جزبات ٹچ دے ڈالی ۔

    • @Fizzabatooltrt123
      @Fizzabatooltrt123 2 роки тому

      امامت کا امیج رسول صلی اللہ و آلہ وسلم نے بنایا ، مورخین نے غدیر خم کو حجتہ الوداع سے نکال دیا اور پھر علی علیہ السلام کو امامت کے منصب سے ہٹانے کےلئے اور بھی لوگوں کے من گھڑت فضائل گھڑے گئے ، اصل میں تو دین اور قرآن کو اہلبیت کے بغیر سمجھنا مشکل ہے ، کچھ درباری مورخ اور علماء نے دین کو مشکل بنا دیا

  • @saeedazamir8784
    @saeedazamir8784 2 роки тому

    Mashallah moulana bhtreen topic lia hs

  • @alhaqeeqat5161
    @alhaqeeqat5161 2 роки тому

    Full majlis melegi bhai??

    • @AliRazaHiraj
      @AliRazaHiraj  2 роки тому

      Brother ye bh full majlis hy.

    • @alhaqeeqat5161
      @alhaqeeqat5161 2 роки тому

      @@AliRazaHiraj ok I am waiting for your next video 🤲👍

  • @murtajizhussain1617
    @murtajizhussain1617 2 роки тому

    Please up load the remaining part of majlis jzahkallah

    • @AliRazaHiraj
      @AliRazaHiraj  2 роки тому

      This is Full majlis....Next Majlis Will be Uploaded On This Topic.....