جناپ عالی ۔ اللہ آپ سے راضی ہو اور اپنے حبیب کے صدقے دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے جناب میں ایک چھوٹا زمیندار ہوں ۔ تقریبا 25 ایکڑ بارانی مین ہے جس میں فصل بارش کے آسرے پر ہوتی ہے ۔ میں نے کراس کی 15 وچھیاں اور 5 چوٹیاں اور ایک پہلن بھینس پالنی شروع کی ہیں ۔ ارادہ ہے کہ گبھن کروا کر جانور بیچتا جاؤں گا اور اس سرکل کو آگے چلاتا جاؤں گا ۔ آپ کی ویڈیوز دیکھتا رہتا ہوں اور سمجنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں ۔ آپ نے ماشااللہ بے شمار عنوان پر وضاحت سے ویڈیو بنائی ہیں جس کا اجر انشااللہ ضرور ملے گا ۔ آپ سے التماس ہے کہ اس بزنس کے بارے میں کوئی ویڈیو بنائیے جو صرف اور صرف اس کام کے کاروباری زاویہ کو واضح کرے مہربانی
Assalam-O-Alaikum Sir Meri heifer 2 months ki pregnant hy. Main ney pehly us ko brocila ki vaccine nhin ki. Kiya ab us ko brocila ki vaccine kr sakta hun?
Assalam O Alaikum, dr sb aap ne arz kia k barsila k liye 4 to 6 mah ye 12 mah ki umar mein kiya ye pregnency period ki baat kar rahey hein ye janwar ki asal umar ki kyonke ham bazar se bara janwar kharee kar latey hein A Karim Naya Nazimabad Karachi
ڈاکٹر صاحب دودھ کی بوتلیں بنانے والی ویڈیو پلیز بنائیں اگر ہوسکے تو جب فارم پر جب بنا رہے ہوں تو ساتھ ساتھ پریکٹیکل بھی دکھائیں پلیز سر میرے علاوہ اور بھی بہت سے فارمر ہوں گے جن کا اس سے بھلا ہوسکتا ہے خصوصا وہ فارمر جن کے جانور کم ہیں دودھ کم ہے یا کسی علاقے میں دودھ بیچنا مشکل ہے کہیں پر دودھ کی قمیت صحیح نہیں ملتی تو کہیں گوالے کے ہاتھوں فارمر پریشان ہیں ایسے سب لوگ اپنا سیٹ اپ لگا سکتے ہیں پلیز سر
Assalam-O-Alaikum Sir Meri heifer 2 months ki pregnant hy. Main ney pehly us ko brocila ki vaccine nhin ki. Kiya ab us ko brocila ki vaccine kr sakta hun?
Love you brother from USA. Rana jahangir Ali
ماشاءاللّٰه اللہ اپ کی عمر میی برکت دیا
سر اگر ونڈے کے اجزاء نا ملے تو مارلیٹ میں کس کیمپنی کا ونڈا استعمال کرنے کے لئے بہتر ہے ؟
Dairy industry mn Ap ne jan dal dii hy docter shb ❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
V good informations jazzakAllaha
Dr sab ❤
Very informative session Dr Sb. JazakAllah
Always helpful
جناپ عالی ۔ اللہ آپ سے راضی ہو اور اپنے حبیب کے صدقے دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے
جناب
میں ایک چھوٹا زمیندار ہوں ۔ تقریبا 25 ایکڑ بارانی مین ہے جس میں فصل بارش کے آسرے پر ہوتی ہے ۔ میں نے کراس کی 15 وچھیاں اور 5 چوٹیاں اور ایک پہلن بھینس پالنی شروع کی ہیں ۔ ارادہ ہے کہ گبھن کروا کر جانور بیچتا جاؤں گا اور اس سرکل کو آگے چلاتا جاؤں گا ۔ آپ کی ویڈیوز دیکھتا رہتا ہوں اور سمجنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں ۔ آپ نے ماشااللہ بے شمار عنوان پر وضاحت سے ویڈیو بنائی ہیں جس کا اجر انشااللہ ضرور ملے گا ۔ آپ سے التماس ہے کہ اس بزنس کے بارے میں کوئی ویڈیو بنائیے جو صرف اور صرف اس کام کے کاروباری زاویہ کو واضح کرے
مہربانی
Dr good sir g ❤️🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Great je Sajjad okara ❤❤❤
Zaberdst sir g
Jizak Allah sir ❤ nice information ℹ️
Mashallha Dr sb God bless you and your family amen
❤Good work
Respected sir can we give mineral mixtures to milking buffs and goats . If ves how much dose please riaz jatoi Ali pur m garh
سر ونڈے میں کون کون سی چیز اور کتنی مقدار میں ہونی چاہیے رہنمائی کر دیں۔
Allah bless you. ❤🎉❤🎉
Good information brother
ڈاکٹر صاحب جانور کے نیچے اینٹوں کا فرش لگانا چاہیے یا نہیں جگہ خراب کر دیتے ہیں
Assalam-O-Alaikum
Sir
Meri heifer 2 months ki pregnant hy.
Main ney pehly us ko brocila ki vaccine nhin ki.
Kiya ab us ko brocila ki vaccine kr sakta hun?
سر ونڈے کے اجزاء کہاں سے خریدے ہیں ۔
ملتان اور فیصل آباد بڑی منڈی ہیں
ڈئیر وی لاگ میں سب سے پہلے سورت البقرہ کی تلاوت کرکے وی لاگ شروع کیا کریں
Good information 👍
Sir ak video bna day jin chezo ka istmal wandy me nuksan deta ha
God bless you
Mashallah ge Mashallah
Sir groundnut cake Wanda mai percent % used kar sakta hain
🎉
Assalam O Alaikum, dr sb aap ne arz kia k barsila k liye 4 to 6 mah ye 12 mah ki umar mein kiya ye pregnency period ki baat kar rahey hein ye janwar ki asal umar ki kyonke ham bazar se bara janwar kharee kar latey hein A Karim Naya Nazimabad Karachi
❤❤❤
🙏🙏👍
سر میٹھا سوڈا نہ دینے کی وجہ؟؟ میٹھا سوڈا تو بتایا جاتا ہے کہ آخری کچھ ماہ میں لازمی دیں تاکہ کھانے کی زیادتی سے کوئی مسئلہ نہ ہو
Dcad
ڈاکٹر صاحب دودھ کی بوتلیں بنانے والی ویڈیو پلیز بنائیں
اگر ہوسکے تو جب فارم پر جب بنا رہے ہوں تو ساتھ ساتھ پریکٹیکل بھی دکھائیں
پلیز سر
میرے علاوہ اور بھی بہت سے فارمر ہوں گے جن کا اس سے بھلا ہوسکتا ہے
خصوصا وہ فارمر جن کے جانور کم ہیں
دودھ کم ہے
یا کسی علاقے میں دودھ بیچنا مشکل ہے
کہیں پر دودھ کی قمیت صحیح نہیں ملتی تو کہیں گوالے کے ہاتھوں فارمر پریشان ہیں
ایسے سب لوگ اپنا سیٹ اپ لگا سکتے ہیں
پلیز سر
In sha ALLAH
Assalam-O-Alaikum
Sir
Meri heifer 2 months ki pregnant hy.
Main ney pehly us ko brocila ki vaccine nhin ki.
Kiya ab us ko brocila ki vaccine kr sakta hun?
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤