یہ ویدیو کوروت کے بارے میں ہے کوروت خانہ بدوش یا مال مویشی پالنے والے قبائلی لوگ لسی سے بناتے ہیں اور پھر اس کو گول شکل دیکر سکھاتے ہیں سردیوں میں اس کو پیس کر یا گھسا کر اس کا شوربہ بنایا جاتا ہے اور پھر اس میں دیسی گھی ملاکر تناول کیا جاتا ہے یہ بہت ذائقہ دار ہوتا ہے
Masha Allah 💐💐💐💐💓💓💓
This video seems to be regarding some important issue but we need brief translation in Urdu to understand it.