بزمِ مکالمہ پاکستان کی26ویں نشست کا انعقاد موضوع ''سماج، ادّب اور تہذیب'' گفتگو جناب ڈاکٹر اسد اریب

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 28 лип 2024
  • 23 جون 2024
    بزمِ مکالمہ پاکستان کی26 ویں نشست کا انعقاد
    موضوع '' سماج، ادّب اور تہذیب ''
    مقرر: ملتان سے جناب ڈاکٹر اسد اریب صاحب
    نظامت: شفیق اللہ اسماعیل
    تعارف مہمان: افتخار احمد ملتانی
    نئے مہمانوں کا تعارف اور اختتامی کلمات: منتظم مسؤل بزمِ مکالمہ پاکستان شیخ طارق جمیل
    کراچی ہائی کلاس نیوز (رپورٹ محمد زبیر طاہر) 23 جون2024، بروز اتوار بزمِ مکالمہ پاکستان کی26 ویں نشست کا انعقاد رباط العلوم لائبریری میں کیا گیا،جس کا موضوع
    ''سماج، ادّب اور تہذیب'' تھا، اس موضوع پر کلیدی گفتگو کرنے کے لیے ملتان سے جناب ڈاکٹر اسد اریب صاحب کو دعوت دی گئی تھی۔نظامت کے فرائض جناب شفیق اللہ اسماعیل نے ادا کئے، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کی سعاد ت حافظ زین العابدین نے حاصل کی۔نئے مہمانوں کا تعارف اور اختتامی کلمات منتظم مسؤل بزمِ مکالمہ پاکستان شیخ طارق جمیل صاحب نے ادا کئے۔

КОМЕНТАРІ •