Alhamdullillah Meri namaz bhi 100 % aisi hi hai. Ya Allah, Mere Imam , Imam Ahmad bin Hambal ku Jannatul Firdause main aala Muqaam aata kijiye. Aameen.
Mashallah Mashallah Mashallah Subhanallah Alhamdulillah Allahu Akbar Allah Tala aapko Jayate farmaya itna din Allah Tala Ne aapko navaja hai aamin aamin Allah Tala Ham sab ki bhi hifajat farmae
ماشا ءاللہ اللہ قاری صھیب احمد میر محمدی صاحب کو جزائے خیر دے اور اپنی حفظ وامان میں رکھے اللہ ہم سب کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سنت کے مطابق جنازے کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما
@@محمداحسن-ص1ل نماز جنازہ جہراً پڑھنا ============ نماز جنازہ جہراً پڑھنا جائز اور مسنون ہے, اس کے متعدد دلائل ہیں ، ان میں سے چند نیچے ہیں۔ (1)عن طلحة بن عبداللہ بن عوف قال صلیت خلف ابن عباس علیٰ جنازة فقرأ بفاتحة الکتاب وقال لتعلموا أنھا سنة(صحیح بخاری، ج1 ص178) ترجمہ : ''حضرت طلحہ بن عبداللہ بن عوف فرماتے ہیں، میں نے حضرت عباسؓ کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی، انہوں نے سورۃ فاتحہ کی قراء ت کی۔ اور فرمایا : (میں نے یہ پڑھی ہے) تاکہ تم جان لو کہ یہ سنت ہے۔'' واضح رہے، حضرت ابن عباسؓ کا فرمان''لتعلموا أنھا سنة'' اس حدیث کے مرفوع ہونے کی طرف اشارہ ہے۔ (2)مسند شافعی میں حضرت جابر بن عبداللہؓ سے روایت ہےکہ ''نبی اکرمﷺ نے ایک میّت پر چار تکبیریں کہیں اور پہلی تکبیر کے بعد سورتحہ پڑھی۔'' (3)مستدرک حاکم میں ہے کہ ''آنحضرت ﷺ جنازہ کی نماز میں چار تکبیریں کہا کرتے تھے، پہلے تکبیر کےبعد فاتحۃ الکتاب پڑھا کرتے تھے۔'' ان احادیث سے نماز جنازہ جہرا پڑھنے کا ثبوت ملتا ہے ۔ وہ اس طرح کہ جب ان صحابہ نے نبی ﷺ سے سنا نہیں تو کیسے معلوم ہوا کہ آپ سورہ فاتحہ پڑھتے تھے ۔ واللہ اعلم
Jazak allah Kahir shaikh..... Aap ne to mera confusion h clear kardiya.... Allah aap ke ilam m barkat ata farmaaye aur isi trah haq ilam h tak poch aaye.. Aamen ya Rabbal alamin 🤲🤲🤲
you all prolly dont give a damn but does any of you know of a method to log back into an instagram account?? I was stupid forgot the password. I would appreciate any tips you can offer me.
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اہل بیت علیہم السلام بڑی عظمت و الی جماعت اسلام حضرت محمد ابوبکر صدیق عمر عثمان وعلی حسن و حسین امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اجمعین
سنن نسائي كتاب الجنائز (کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل) بَابُ : الدُّعَاءِ (باب: جنازے کی دعا کا بیان) حدیث نمبر: 1989 اخبرنا الهيثم بن ايوب، قال: حدثنا إبراهيم وهو ابن سعد، قال: حدثنا ابي، عن طلحة بن عبد الله بن عوف، قال:" صليت خلف ابن عباس على جنازة، فقرا بفاتحة الكتاب وسورة وجهر حتى اسمعنا، فلما فرغ اخذت بيده فسالته , فقال: سنة وحق". طلحہ بن عبداللہ بن عوف کہتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے جنازہ کی نماز پڑھی، تو انہوں نے سورۃ فاتحہ اور کوئی ایک سورت پڑھی، اور جہر کیا یہاں تک کہ آپ نے ہمیں سنا دیا، جب فارغ ہوئے تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑا اور پوچھا: (یہ کیا؟) تو انہوں نے کہا: (یہی) سنت (نبی کا طریقہ) ہے، اور (یہی) حق ہے۔ سنده صحيح
Khp Pakistan قرآن کی کونسی آیت یا اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی کونسی حدیث سے اس طرح جنازہ پڑھنا ثابت ہے ؟ کچھ خیال کرو قرآن و حدیث پر جھوٹ مت بولو
@@Alkalamlanguages نماز جنازہ جہراً پڑھنا ============ نماز جنازہ جہراً پڑھنا جائز اور مسنون ہے, اس کے متعدد دلائل ہیں ، ان میں سے چند نیچے ہیں۔ (1)عن طلحة بن عبداللہ بن عوف قال صلیت خلف ابن عباس علیٰ جنازة فقرأ بفاتحة الکتاب وقال لتعلموا أنھا سنة(صحیح بخاری، ج1 ص178) ترجمہ : ''حضرت طلحہ بن عبداللہ بن عوف فرماتے ہیں، میں نے حضرت عباسؓ کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی، انہوں نے سورۃ فاتحہ کی قراء ت کی۔ اور فرمایا : (میں نے یہ پڑھی ہے) تاکہ تم جان لو کہ یہ سنت ہے۔'' واضح رہے، حضرت ابن عباسؓ کا فرمان''لتعلموا أنھا سنة'' اس حدیث کے مرفوع ہونے کی طرف اشارہ ہے۔ (2)مسند شافعی میں حضرت جابر بن عبداللہؓ سے روایت ہےکہ ''نبی اکرمﷺ نے ایک میّت پر چار تکبیریں کہیں اور پہلی تکبیر کے بعد سورتحہ پڑھی۔'' (3)مستدرک حاکم میں ہے کہ ''آنحضرت ﷺ جنازہ کی نماز میں چار تکبیریں کہا کرتے تھے، پہلے تکبیر کےبعد فاتحۃ الکتاب پڑھا کرتے تھے۔'' ان احادیث سے نماز جنازہ جہرا پڑھنے کا ثبوت ملتا ہے ۔ وہ اس طرح کہ جب ان صحابہ نے نبی ﷺ سے سنا نہیں تو کیسے معلوم ہوا کہ آپ سورہ فاتحہ پڑھتے تھے ۔ واللہ اعلم
جو لوگ دنیا سے گزر چکے ہیں اے اللہ اُن سب پر رحم فرما اور اُن کے تمام اعمال کو قبول فرما آمین
Assalamu alaikum dear friend khairiyat kahan se ho aap
@@msmohsin5574
وعلیکم السلام الحمد للہ انڈیا سے ہوں
Yes dear friend
Ameen
Ameen ☝️🤲
یا اللہ میرے ماں باپ کو بخش دے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Ameen ☝️🤲
یا اللہ ہم سب کے ماں باپ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرما سب مو مینین اور مو مینات کے ساتھ 🤲آمین
کاش! میرا جناڑہ بھی
مرنے کے بعد ایسا ھی پڑھا یا جائے۔ انور بلوچ حیدرآباد
Ameen
Summa Ameen
Mera b
Ameen ❤
Ya Allah Mera janza bhi aisa hoo
یااللہ ہم سب کو مرد دم تک شرک سے بچائے رکھنا آمین
Ameen ☝️🤲
Ameen
آمین
اللہ تعالیٰ تمام فوت شدگان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
Ameen summa ameen
Ameen
Amean
, آمین
Ameen summa ameen ya rabbul alamin
Alhamdullillah
Meri namaz bhi 100 % aisi hi hai.
Ya Allah, Mere Imam ,
Imam Ahmad bin Hambal ku Jannatul Firdause main aala Muqaam aata kijiye. Aameen.
Yeh tum ko mubark hai
@@MalikFarooq-x7p Shukria
Imam ahmad bin hambal ko nhi blki nabi pak ko
Nimaz to nabi ne sekhaye hai
...اللہ پاک علمائے حق کو اپنی حفاظت میں رکھے اور ھمیں سیدھا راستہ دکھائے...آمین...ثمہ آمین...
Ameen summa ameen
Ameen
Ameen
Ameen
جزاک اللہِ امت کو سنت یاد کرانے کیلئے
یےبھی سنت کا طریقہ ہے
السلام علیکم محترم
سب سے بہتر نماز جنازہ ہے
Allah AAP jaise logon ko apne Aman me Rakhe
Allah is maiyat ki magfirat kare aur
Jannatul firdos me dakhel kare
Amen sumah aaamen ya rabbil alamen
Aameeeeen
ameen
Ameen
Ameen 🤲☝️
جزاک ﷲ خیرا شیخ
ﷲ زیر ناف کو بھی ہدایت عطا فرمائے آمین
یا رب العزت اس میت کی مغفرت عطا فرما صغیرہ کبیرہ گناہ بخش دیجئے امین یا رب العالمین
Mashallah Mashallah Mashallah Subhanallah Alhamdulillah Allahu Akbar Allah Tala aapko Jayate farmaya itna din Allah Tala Ne aapko navaja hai aamin aamin Allah Tala Ham sab ki bhi hifajat farmae
یا اللہ ھم سب کو ااسلام پر زندہ رکھ اور ہم سب کو اسلام پر موت دے
mashalla very beautiful recitation of Quran may Allaha for gives our sins and bless those who has left this world Ameen
ماشا ءاللہ اللہ قاری صھیب احمد میر محمدی صاحب کو جزائے خیر دے اور اپنی حفظ وامان میں رکھے
اللہ ہم سب کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سنت کے مطابق جنازے کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما
اس طرح نماز جنازہ پڑھنے کی دلیل ہے تو پیش کرو
جس کو آپ سنت سمجھ رہے ہو
صحیح حدیث پیش کرو
ثابت کرو بھائ کہ جہرا نماز جنازہ پڑھنا سنت ہے
حدیث پیش کیجئے
@@محمداحسن-ص1ل نماز جنازہ جہراً پڑھنا
============
نماز جنازہ جہراً پڑھنا جائز اور مسنون ہے, اس کے متعدد دلائل ہیں ، ان میں سے چند نیچے ہیں۔
(1)عن طلحة بن عبداللہ بن عوف قال صلیت خلف ابن عباس علیٰ جنازة فقرأ بفاتحة الکتاب وقال لتعلموا أنھا سنة(صحیح بخاری، ج1 ص178)
ترجمہ : ''حضرت طلحہ بن عبداللہ بن عوف فرماتے ہیں، میں نے حضرت عباسؓ کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی، انہوں نے سورۃ فاتحہ کی قراء ت کی۔ اور فرمایا : (میں نے یہ پڑھی ہے) تاکہ تم جان لو کہ یہ سنت ہے۔''
واضح رہے، حضرت ابن عباسؓ کا فرمان''لتعلموا أنھا سنة'' اس حدیث کے مرفوع ہونے کی طرف اشارہ ہے۔
(2)مسند شافعی میں حضرت جابر بن عبداللہؓ سے روایت ہےکہ ''نبی اکرمﷺ نے ایک میّت پر چار تکبیریں کہیں اور پہلی تکبیر کے بعد سورتحہ پڑھی۔''
(3)مستدرک حاکم میں ہے کہ ''آنحضرت ﷺ جنازہ کی نماز میں چار تکبیریں کہا کرتے تھے، پہلے تکبیر کےبعد فاتحۃ الکتاب پڑھا کرتے تھے۔''
ان احادیث سے نماز جنازہ جہرا پڑھنے کا ثبوت ملتا ہے ۔ وہ اس طرح کہ جب ان صحابہ نے نبی ﷺ سے سنا نہیں تو کیسے معلوم ہوا کہ آپ سورہ فاتحہ پڑھتے تھے ۔
واللہ اعلم
میرے پاپا کو بی جنت تک الفردوس فرمایے ۔۔۔۔۔۔۔؟😭😭🤲🤲
kitna khushnaseeb itni badi husthi namaz janaza padaeh
😭😭😭😭😭اللهم انصر الاسلام والمسلمين في الحرمین الشریفین والکشمیر والھند والفلسطين والعراق وليبيا والباكستان و في كل مكان. آمين🤲🤲🤲🤲🤲
میرا نماز جنازہ بھی ایسا پڑھایا جائے
🤲أستغفر الله و أتوب إليه
🤲يا أرحم الراحمين
🤲يا أكرم الأكرمين
🤲يارب العالمين
🤲ياحي ياقيوم
🤲يا ذوالجلال والإكرام آمين
اللہ تعالی قاری صاحب کو صحیح سلامت رکھے اور دشمنوں کی دشمنی سے بچائے رکھے
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
امین
Allah sobhanutallah tamam muslmano ki magfirat fermye
❤❤❤.
الله اس میت کی مغفرت فرمائے آمین 🙏🙏۔
Ameen ya rabbul alamin
@@raheemashaik1864 Ameen
آمین
اور ہماری والدہ کی بھی
آمین یا ربّ العالمین ،،😭😭😭
Dalit Firdos Alam ukama tatha Mahadev Ameen Summa Ameen Gulfam
Jazakallah khair kasira subhanallah alhamdlilah mashallah lailahillah allahuakbar shukriya fiamanallah yaallah almadad
ماشاءاللہ بہت خوب آواز
اللہ مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Jazak allah Kahir shaikh.....
Aap ne to mera confusion h clear kardiya....
Allah aap ke ilam m barkat ata farmaaye aur isi trah haq ilam h tak poch aaye..
Aamen ya Rabbal alamin 🤲🤲🤲
masha Allha love u qari shohib meer Allha Pak ap ko salaamt rkhe
جزاك الله خير الجزاء وبارك الله فيك يا شيخ 🌹🌴👍
لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ(صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ)
la ilaha illallahu Muhammadur rasulullah(peace be upon him)❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
SALLALLAHUALYHIWASALLAM
Jazakallah khair shaik
Beautiful voice bhiya subhanallah Alhamdulillah Allah hou Akbar Alhamdulillah.
Jazak allaha qari sohaib ahmed sahab
JazakAllahu khair..
Ya Allah subhano tala jo zinda hain aur jo faut ho gaye sab par raham kar Aameen
Allah Tallah tmam foat shudgan ki magfirat famaye Ameen
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ 🙏🏻🌏❤
Heart touching voice of ustaad e mohtarm qari suhaib Ahmed sabh ..
MashAllah jee 😍😍
Understandable jinnaza prayer. Thanks
Kitna piyara awaz hai aap ke
اللهم أغفر للمسلمين والمسلمات والمؤمنين والمؤمنات
you all prolly dont give a damn but does any of you know of a method to log back into an instagram account??
I was stupid forgot the password. I would appreciate any tips you can offer me.
Allah sy dua h ustady mohtram ko sehat o iman wali zindagi sy nwazy
Allah Hafiz sahb ko salamt rakhy
masallah Barkallah good surah all
اللهم اغفر لها و اعف عنها وارحمها، يا رب العالمين.
آمين الهم آمين
Ameen
Masha Allah.... Allah talah hifazat farmaye.. Aameeeeen 🤲.... ❤❤❤
Mashallah Barak Allah o fee amallk
ماشاءاللہ قاری صاحب
Allah apki walda ko jazae Khair de aur jannt ma ala muqam de Ameen
Beautiful voice ❤️❤️
اللهم أني اسٱلك حسن الخاتمة استغرالله العظيم واتوب إليه
Allah.paak.appko.salamat.rakhy.Ameen
assalamu alaicom wa rehmatullahi wa barkataho
Very good
Qari Saab
Keep it up
Allah bless you____________
Jazak Allah
Respect from mazloom kashmir
Masha Allah jazakallah khair
Allah give him jannah and give him rest of peace
Allah in bhai ko jo Foat h Jannat ul firdos main Allaw muqaam ata farmaye (Ameen) 🤲
Assalamu alykum wah rahmatullah
Amen sumah aaamen ya rabbil alamen
ALLAH taala marhoom ki maghfirat farmaye... Ameen
Mashalllah Allah hm sb ko maf kry Ameen
Allah Tamaam Marhomeen ko Maghfirat Karey
Allah Apki Hifazat farmaye Ameen Haiyakumullah Ameen summa Ameen 🤲🏻🤲🏻🤲🏻💐
আলহামদুলিল্লাহ বাংলাদেশ ঢাকা থেকে
JazakAllah
❤️❤️ Jazaak ALLAH Hu khair ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
علماء حق ❤️
masha allaho allahuma barik alaihi
...آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔۔😭😭😭۔۔۔🤲🤲🤲۔۔۔
❤جزاکالله
ALLAH pak ka shukhar ha ham Ahlayhadees hn ALHAMDULLAH
ALHAMDULLAH
Masallah ustaz ahubbu fil Bangladesh ❤❤
Mashallah beautiful voice 💘
Mujsay nafraath kahroo mayrah hookum hay
Ma Shaa Allah
May Allah bless his heart
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Allah SB ki magferet farmaiy Ameen Suma Ameen
ماشاءاللہ 🌹
Mashallah bahut khub ji ❤️❤️
Allah rehmat kare ap par
ahl e hadees . nmaz 4:30
vs
sunni . nmaz 1:45 + dua 15:00
masha allah
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اہل بیت علیہم السلام بڑی عظمت و الی جماعت اسلام حضرت محمد ابوبکر صدیق عمر عثمان وعلی حسن و حسین امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اجمعین
یا اللہ ہم سے پہلے جو ہمارے مسلمان بھائی بہن دادی دادا اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کے قبروں کو کشادہ کر دے آمین
Beautiful Holi Quran mashallah ❤❤❤❤❤😍😍
آمین ، آمین ، آمین
اللہ کریم فوت شدگان کی بخشش فرمائے
سبحان اللہ
اللہ آپکی حفا ظت فر ما ے
Zindage main first time namaz janaza khud sunne hay.
سنن نسائي
كتاب الجنائز (کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل)
بَابُ : الدُّعَاءِ (باب: جنازے کی دعا کا بیان)
حدیث نمبر: 1989
اخبرنا الهيثم بن ايوب، قال: حدثنا إبراهيم وهو ابن سعد، قال: حدثنا ابي، عن طلحة بن عبد الله بن عوف، قال:" صليت خلف ابن عباس على جنازة، فقرا بفاتحة الكتاب وسورة وجهر حتى اسمعنا، فلما فرغ اخذت بيده فسالته , فقال: سنة وحق".
طلحہ بن عبداللہ بن عوف کہتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے جنازہ کی نماز پڑھی، تو انہوں نے سورۃ فاتحہ اور کوئی ایک سورت پڑھی، اور جہر کیا یہاں تک کہ آپ نے ہمیں سنا دیا، جب فارغ ہوئے تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑا اور پوچھا: (یہ کیا؟) تو انہوں نے کہا: (یہی) سنت (نبی کا طریقہ) ہے، اور (یہی) حق ہے۔
سنده صحيح
💚🍁💜🍀💟🌿🌻💖🍀💛ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر اسے صحیح نماز جنازہ کہتے ہیں 💗عورت کی نماز جنازہ ہے 💓💘🌿🌹🍀👍👍👍👍👍💜🌿🌻خیبر پختونخواہ سے قرآن و حدیث کے چاہنے والے 💚🍁💕💛💖💜💗
Khp Pakistan قرآن کی کونسی آیت یا اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی کونسی حدیث سے اس طرح جنازہ پڑھنا ثابت ہے ؟ کچھ خیال کرو قرآن و حدیث پر جھوٹ مت بولو
Aur baaki sub padhte hai wu Qur'an hadith se alag hai kiya?
@@Alkalamlanguages نماز جنازہ جہراً پڑھنا
============
نماز جنازہ جہراً پڑھنا جائز اور مسنون ہے, اس کے متعدد دلائل ہیں ، ان میں سے چند نیچے ہیں۔
(1)عن طلحة بن عبداللہ بن عوف قال صلیت خلف ابن عباس علیٰ جنازة فقرأ بفاتحة الکتاب وقال لتعلموا أنھا سنة(صحیح بخاری، ج1 ص178)
ترجمہ : ''حضرت طلحہ بن عبداللہ بن عوف فرماتے ہیں، میں نے حضرت عباسؓ کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی، انہوں نے سورۃ فاتحہ کی قراء ت کی۔ اور فرمایا : (میں نے یہ پڑھی ہے) تاکہ تم جان لو کہ یہ سنت ہے۔''
واضح رہے، حضرت ابن عباسؓ کا فرمان''لتعلموا أنھا سنة'' اس حدیث کے مرفوع ہونے کی طرف اشارہ ہے۔
(2)مسند شافعی میں حضرت جابر بن عبداللہؓ سے روایت ہےکہ ''نبی اکرمﷺ نے ایک میّت پر چار تکبیریں کہیں اور پہلی تکبیر کے بعد سورتحہ پڑھی۔''
(3)مستدرک حاکم میں ہے کہ ''آنحضرت ﷺ جنازہ کی نماز میں چار تکبیریں کہا کرتے تھے، پہلے تکبیر کےبعد فاتحۃ الکتاب پڑھا کرتے تھے۔''
ان احادیث سے نماز جنازہ جہرا پڑھنے کا ثبوت ملتا ہے ۔ وہ اس طرح کہ جب ان صحابہ نے نبی ﷺ سے سنا نہیں تو کیسے معلوم ہوا کہ آپ سورہ فاتحہ پڑھتے تھے ۔
واللہ اعلم
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین اور اپنی حفاظت میں رکھے آمین
اللھمغفر للمومنین والمومنات ۔ آمین
ماشاءاللہ ۔ ۔ ۔
Allhamdolillah JazakAllah khair
Masha Allah very very much
انا لله و انا الیه راجعون
جنازے میں صرف ایک سلام ہے۔ دو سلام صرف تابعین سے صحیح سند سے ثابت ہے۔
آپکو حدیث پر عمل کرنا ہے یا تابعین کے عمل پر؟
@@محمداحسن-ص1ل تابعین پر تم لوگوں کا عمل ہے۔ صحابہ سے ایک سلام ثابت ہے