Taqleed Karna Haraam Hai | Maulana Syed Arif Hussain Kazmi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 31 січ 2025

КОМЕНТАРІ •

  • @ImtiazAli-wm7hi
    @ImtiazAli-wm7hi 4 дні тому +11

    مولانا صاحب نے بالکل درست فرمایا ۔اصول دین میں تقلید نہیں ہے۔فروع دین میں تقلید ہوتی ہے ۔

    • @haiderrizvi182
      @haiderrizvi182 3 дні тому

      Kisi bhi nutfy ki paieydawar Jo rat ko soty main najis hojata ho jis per ghusl wajib ho Jata ho is ki taqled Haram hy misl e Zina hy Haram Kari hy

    • @newman2374
      @newman2374 День тому +1

      KAHA PER LIKHA HAI YE BATH ? YE KAZAB JHOOT BOL RAHA HAI . BARHAZAR RAHO TAQLEED SE IMAM JAFFER AS JIS NE DEEN MAI TAQLEED KI WO HALAK HUWA JAISE YAHOODO NASARA KAY ULLAMA HALAL KO HARAM OR HARAM KO HALAL KARTE THE...

    • @KamilHusssin-w8k
      @KamilHusssin-w8k День тому

      اللہ پاک ج کا ارشاد ہے قرآن مجید میں کہ اپنے جیسے کی کبھی پیروی و تقلید نہ کرنا ورنہ پھر نقصان و گھاٹے میں ہو گے قیامت کے دن
      اس بیان سے صاف واضح ہے کہ اللہ پاک ج نے شروع پہلے چنے ہوئے ہستی حضرت آدم ع سے لیکر قیامت تک حود چنے ہیں جو ہر ایک دور میں ہو گے
      کسی دور میں نبی ع کے نام سے آئے ہیں کسی دور میں رسول ص کے نام سے آئیے ہیں اور کسی دور میں امام ع کے نام سے آئیے ہیں اور کسی دور میں اولیا ع اللہ یعنی ولی کے نام سے آئیے ہیں اور آئیے گے تا قیامت اور یہ سب کے سب پاک ہسیتاں پاک شجرہ نور اعلی نور میں ایک بعد ایک آتے رہے ہیں اور ایک جانے والے اپنے دوسرے آنے والے کا اپنے منصب پر بیٹھا نے کا عمل پورہ کرتا چلا آیا ہے
      اللہ پاک ج کا ارشاد سورہ النساء آیت نمبر 59میں بلکل واضح ہے
      اطیعو اللہ و اطیعو رسول و اولی امر مینکم
      اللہ پاک ج کی اطاعت کرو اور اللہ کے احری رسول ص کے اطاعت کرو اور اس کے بعد جو امر اللہ پاک ج کے طرف سے رکھتا ہو اس ہستی کی اطاعت کرو
      اب میں اکثریت امت سے پو چھتا ہو کہ کون اللہ پا ک ج کی طرف اولی امر ہے احری رسول ص کے بعد
      جبکہ احری رسول ص نے احری حج کے موقع پر صاف اعلان غدیر حم کے مقام پر کر چکا ہے اور سورہ الم نشرح کے احری آیت کے مطابق فا زا فرغت فانصب و الیک فرغب یعنی اس دنیا سے فارغ ہونے سے پہلے اور میرے طرف آنے پہلے اپنے منصب پر اپنے جانشین کو بیٹھا نا اور سب کو پتا ہے کہ غدیر حم پر احری رسول ص نے مولا عکی ع کا ہاتھ بلند کیا اور من کنت مولا فہذا علے مولا کا اعلان کر چکا ہے مگر اکثریت امت اس پر عمل نہیں کیا ہے اور اللہ پا ک ج کی حکم کی اطاعت نہیں کی ہے اور اس کا انجام قیامت کے دن سب کیلے اچھا نہیں ہو گا اور سب رجیم کرے گا اللہ پاک ج
      جیسا کہ اللہ پاک نے ابلیس کو بہت سارے عبادات کے باوجو حضرت آدم ع کی اطاعت و سجدہ سے انکار پر رجیم کر چکا ہے اور یہ معیار و حکم اللہ پاک ج پہلے دن سے تا قیامت کے دن تک ہر ایک چنے ہو ئے ہستی کیلے لا گو ہو گا جو جو بھی اپنے اپنے زمانہ میں اللہ پاک ج کے اولی امر سے انکار کرے گا پھر وہ رجیم ہو تا جائے گا
      بلکل احری نبی ص کے طرح مولا علے ع نے اپنے بیٹے حضرت امام حسن ع کو اپنا جانئیشین قرار دیا تھا اور حضرت امام حسن ع نے اپنے بھائ حضرت امام حسین مظلوم 🥲ع کو اور اسی طرح اس نے اپنے بیٹے امام علے زین العابدین ع اور اس نے اپنے بیٹے حضرت امام محمد باقیرع کو اپنے منصب پر اور اس کے بعد بھی اسی طرح ایک کے بعد ایک امام ع نے اپنے اپنے منصب پر حتی کہ احری امام مھدی ع تک اسی طرح نور اعلی نور میں اولی امر چلا آیا ہے
      اب 12 امام ع کے بعد یہ سلسلہ نہیں رکھا ہے اور اسی طرح ان بارہ امام ع کے پاک شجرہ میں اولیا ع اللہ آتے رہے ہیں اور اس پاک شجرہ میں جو جو بھی ایک بعد دوسرا اپنا جانشین قرار دیتا ہے اپنے پاک شجرہ میں پھر اس پاک ہستی کی اطاعت واجب ہو گی
      ہر ایک کو اس پاک شجرہ اہل بیت ع میں اپنے لیے اولی امر تلاش کرنا پڑے گا پھر وہ صراط المستقیم پر ہو گا اور اپنے بنائے ہوئےسسٹم پر جو جو بھی عمل کرے گا وہ پھر اللہ پاک ج کے حکم پر عمل نہیں کرے گا چاہے کتنا بڑا عا لم وعبادت گزارکیوں نہ ہو
      اللہ پاک ج نے سورہ ال عمران آیت نمبر28 میں صاف حکم دیا ہے اپنے لئے مو مین میں اولیا ع اللہ تلاش کرو اور جو کسی اور کو اپنا رہبر بنائے گا وہ پھر حق سے دور چلا جائے گا
      حضرت ابو طالب ع کا اصلی نام حضرت عمران ع ہے اور اسی لئے اس سورہ آیت سے بھی واضح حکم ہے اسکے پاک شجرہ کی طرف اشارہ ہے اور
      اسی لئے اس کا بیٹا مولا علے امیر المومین ہے اور اس کے پاک اولاد میں مو مین اولیا ع اللہ کو تلاش کرناپڑے گا پھر صراط المستقیم پرہوگے اور اللہ پاک ج کے حکم پر عمل ہوگا
      جزاکہ االلہ 🤲

    • @tajjetha362
      @tajjetha362 22 години тому

      Kya mushkil aayegi koi baat smajhne me to Kya aap ke pas aaye?
      Aur aap phir mujtahid nahi kehlayenge?
      Asaan rasta dhundha hei mujtahid e aalam banne ka
      Ghar me bhi ek leader ki zaroorat rehti he aur deen ITNA kamzoor ke usko eise hi chor diya jaaye jab ke ghaibat e sugra me bhi nawwab ki zaroorat thi

    • @tajjetha362
      @tajjetha362 22 години тому

      Ye reply kazim Saab ke Liye he jo mimbar par betha he

  • @MohdIbrahim-e4p
    @MohdIbrahim-e4p 23 години тому +1

    Masha Allha Molana sahe formaya ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sabazulfiqar4318
    @sabazulfiqar4318 15 годин тому

    Subhan allah

  • @fakhruddin16
    @fakhruddin16 День тому

    Excellent bayan

  • @TaimoorAbbas-v9x
    @TaimoorAbbas-v9x 20 годин тому

    Subhan Allah💖💖

  • @MujahidRiaz-yv4gl
    @MujahidRiaz-yv4gl 15 годин тому

    🤲🌹❤🤲🌹❤

  • @mk313_
    @mk313_ 23 години тому +1

    Imam al-Baqir (A.S.) said:
    O Jabir! By Allah, only an Imam from Ahlul Bayt (A.S.) can be followed. Anyone who follows someone else is lost.
    Reference: Bihar al-Anwar, vol. 2, p. 86

  • @lubnabukhari9140
    @lubnabukhari9140 День тому

    MashaAllah ❤

  • @Sureela_Dimagh
    @Sureela_Dimagh День тому

    Arif sahib Wah Wah to smait li . Shia minbar ab Wah Wah keliye hi reh gya hey . ❤ BRAVO ❤

  • @Truthful5
    @Truthful5 4 дні тому +2

    اللہ تعالیٰ حصہ دوم
    جلیل ہے وہ ذات کہ جس نے زمین سے اگنے والی چیزوں کے اور خود اِنہی لوگوں کے اور اُن چیزوں کے جنہیں یہ نہیں جانتے سب کے جوڑے پیدا کیے‟ (سورة یٰسٓ آیت-36)؛ ”بیشک زمین و آسمان کی خلقت‘ روز و شب کی رفت وآمد‘ اُن کشتیوں میں جو سمندر میں لوگوں کے فائدہ کے لیے چلتی ہیں اور اُس پانی میں جسے اللہ آسمان سے برسا کر مفِدہ زمینوں کو زندہ کرتا ہے اور اُس میں طرح طرح کے چوپائے پھیلا دینے‘ رخ بدلتی ہواؤں کے چلنے میں‘ اور آسمان و زمین کے درمیان لَسخر کئے جانے والے بادلوں میں صاحبانِ عقل کے لیے ﷲ کی نشانیاں ہیں‟ (سورة البَقَرَة آیت-164)؛ ”۔ ۔ ۔ وہ ہر آن نئی شان میں ہوتا ہے‟ (سورة الرَحمٰن آیت-29)؛ اور ”جو بھی روئے زمین پر ہے سب فنا ہو جائے گا لیکن ہمیشہ رہے گی صرف تمہارے رَب کی ذات جو صاحبِِ جلال و اِکرام ہے‟ (سورة الرَحمٰن آیت-26 اور 27)-
    دِینِ اِسلام منجانب اللہتعالیٰ ٰ ہے (سورة آل ِ عمراَن آیت-83)- ارشادِ الِہٰی ہے‘ ”اللہ جسے چاہتا ہے دِین اسلام کی ہدایت کے لے چُنتا ہے (نبی‘ رَسول یا اِمام)‘ بَندوں میں کسی کو چُننے کا اِختیار نہیں اور ﷲ اِس شرک سے پاک ہے‟ (سورة القَصَص آیت-68)؛ اور ”(مُحَمَّد) اُس وقت کو یاد کرو جب سب نبیوں سے عہد لیا تھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل عمراَن آیت-81)‘ یعنی نبّوت‘ رِسالت اور اِمامت کےعُہدے عالم ِ ارواح میں دیئے گئے-
    اللہ تعالیٰ ٰ کا اِرشاد ہے‘ ”۔ ۔ ۔بے شک جو اللہ کا شریک ٹھرائے اُس پر اللہ نے جنّت حرام کردی‘ اُس کا انجام جہّنم ہے اور ظالموں کا کوئی مددگار نہ ہو گا‟ (سورة المائدة آیت-72)- اللہتعالیٰ ٰ: کسی ظالم کو ہدایت نہیں دیتا (سورة الجمعة آیت-5)؛ فسادی کو پسند نہیں کرتا (سورة البَقَرَة آیت-205)؛ جلد حساب کرنے والا ہے (سورة البَقَرَة آیت-202)؛ اور موت اور حیات دیتا ہے (المومنون آیت-80)؛ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں کرتا (سورة البَقَرَة آیت-190)؛ سخت ترین عذاب کرنے والا ہے (سورة البَقَرَة آیت-165)؛ سودی کمائی میں برکت نہیں دیتا اور صدقات دینے والوں کے رزق میں اضافہ کرتا ہے‘ نیز وہ کسی ناشکرے اورعادی گناہ گار کو پسند نہیں کرتا (سورة البَقَرَة آیت-276)؛ لغو اور غیر اِرادی قسموں کا موَاخذہ نہیں کرتا لیکن مگر اُن کا ضرور مؤاخذہ فرمائے گا جن کا تمہارے دلوں نے اِرادہ کیا ہو‘ وہ بخشنے والا اور برداشت کرنے والا ہے (سورة البَقَرَة آیت-225)؛ نے گناہ گاروں کے کتنے قرُئیے برباد کردیے اور اُن پر عذاب اُس وقت آیا جب وہ رات میں سو رہے تھے یا دن میں قیلولہ کر رہے تھے‘ پھر عذاب آنے کے بعد اُن کی پکار صرف یہ تھی کہ یقینًا ہم لوگ ظالم تھے (سورة الأعراف آیت-4 اور 5)- ارشاد الِہٰی ہے‘ ”کیا اَب بھی اہلِ قریہ اِس بات سے مامون ہیں کہ رات کو جب وہ سو ر ہے ہونگے ہمارے عذاب سے محفوظ رہیں گے یا اِس بات سے مطمئن ہیں کہ یہ جب کھیل کود میں مصروف ہونگے ہمارا عذاب دن دھاڑے نازل نہ ہو گا اور کیا یہ لوگ خدائی تدبیر کی طرف سے مطمئن ہیں جب کہ ایسا اطمینان صرف گھاٹے میں رہنے والوں کو ہوتا ہے‟ (سورة الأعراف آیت-97‘ 98 اور 99)؛ اور ”اُن کو کیا ہو گیا ہے کہ میرے تذکرے سے منہ پھیرتے ہیں گویا یہ وحشی گدھے ہیں جو شیر کو دیکھ کر بھاگتے ہیں‟ (سورة المدَّثِّرآیت- 49 تا 51)-

    ﷲتعالیٰ ٰ: اَپنے فرمابردار بندوں پر بڑا مہربان ہے (سورة البَقَرَة آیت-207)؛)؛ توبہ کرنے اور پاکیزہ رہنے والوں کو پسند کرتا ہے (سورة البَقَرَة آیت-222)؛ احسان کرنے والوں کو پسند کرتا ہے (سورة البَقَرَة آیت-195(؛ زرہ برابر بھی وہ ظلم نہیں کرتا‘ اور اَگر کوئی نیکی ہو تو اُسے دوگنا کر دیتا ہے اور اپنے پاس سے اَجرِ عظیم عطا کرتا ہے (سورة النساء آیت-40)؛ پرہیز گاروں کے ساتھ ہے (سورة البَقَرَة آیت-194)‘ اور ایمان والوں کو ہدایت کرتا ہے کہ صبر اور نماز کے ذریعہ مدد چاہو کہ وہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے (سورة البَقَرَة آیت-153)- ارشاد الِہٰی ہے‘ ”سو تم مجھے یاد کیا کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا اور میرا شکر ادا کیا کرو اور میری ناشکری نہ کیا کرو‟ (سورة البَقَرَة آیت-152)؛ ”اَپنی تمام نمازوں اور بالخصوص نماز وسطٰىٰ (فجر) کی محافظت اور پابندی کرو اور اللہ کی بارگاہ میں خشوع و خضوع کے ساتھ کھڑے ہوا کرو‟ (سورة البَقَرَة آیت-238)؛ ”اور انصاف کے ساتھ تولو اور اِس میں کمی نہ کرو‟ (سورة الرَحمٰن آیت-9)‘ اور ” اپنے رَب سے بخشش طلب کرو‘ بے شک وہ بڑا بخشنے والا ہے‟ (سورة النِّسَاء آیت-106)- اللہتعالیٰ ٰ نے حضرت مُحَمَّد(ﷺ) کے اقرابہ (اہلٍِ بیت) سے مودّت کرنے والوں کو نہ صرف اِس عمل کا بڑا ثواب دینے کا وعدہ فرمایا بلکہ اِس کا شکریا بھی اَدا کرتا ہے (سورة الشوریٰ آیت-23)- اِرشاد الِہٰی ہے‘ ”لوگوں نے اللہ کو اس کے شایان شان طریقے سے نہیں پہچانا ‘ حالانکہ قیامت کے دن ساری زمین اُسی کے قبضہ قدرت میں ہوگی اور آسمان اس کے دائیں ہاتھ میں لپٹے ہوئے ہوں گے‘ اس کی ذات پاک و بے نیاز ہے اور جن چیزوں کو یہ اس کا شریک بناتے ہیں ان سے بلند و بالاتر ہے‟ (سورة الزمر آیت-67)-
    Truthful5
    Truthful5

  • @fakhruddin16
    @fakhruddin16 День тому

    Mashallah

  • @ghulammohd5169
    @ghulammohd5169 4 дні тому

    jazakallah

  • @mk313_
    @mk313_ 23 години тому

    Imam Ja'far al-Sadiq (A.S.):
    The common people follow (do taqleed of) their scholars, but our followers do taqleed only of the Ma'sumeen (those who are infallible).
    📚 Tuhaf al-Uqul, Sheikh al-Harrani

  • @mubeenpmi2593
    @mubeenpmi2593 4 дні тому

    ❤❤❤❤❤

  • @KamilHusssin-w8k
    @KamilHusssin-w8k День тому +2

    اللہ پاک ج کا ارشاد ہے قرآن مجید میں کہ اپنے جیسے کی کبھی پیروی و تقلید نہ کرنا ورنہ پھر نقصان و گھاٹے میں ہو گے قیامت کے دن
    اس بیان سے صاف واضح ہے کہ اللہ پاک ج نے شروع پہلے چنے ہوئے ہستی حضرت آدم ع سے لیکر قیامت تک حود چنے ہیں جو ہر ایک دور میں ہو گے
    کسی دور میں نبی ع کے نام سے آئے ہیں کسی دور میں رسول ص کے نام سے آئیے ہیں اور کسی دور میں امام ع کے نام سے آئیے ہیں اور کسی دور میں اولیا ع اللہ یعنی ولی کے نام سے آئیے ہیں اور آئیے گے تا قیامت اور یہ سب کے سب پاک ہسیتاں پاک شجرہ نور اعلی نور میں ایک بعد ایک آتے رہے ہیں اور ایک جانے والے اپنے دوسرے آنے والے کا اپنے منصب پر بیٹھا نے کا عمل پورہ کرتا چلا آیا ہے
    اللہ پاک ج کا ارشاد سورہ النساء آیت نمبر 59میں بلکل واضح ہے
    اطیعو اللہ و اطیعو رسول و اولی امر مینکم
    اللہ پاک ج کی اطاعت کرو اور اللہ کے احری رسول ص کے اطاعت کرو اور اس کے بعد جو امر اللہ پاک ج کے طرف سے رکھتا ہو اس ہستی کی اطاعت کرو
    اب میں اکثریت امت سے پو چھتا ہو کہ کون اللہ پا ک ج کی طرف اولی امر ہے احری رسول ص کے بعد
    جبکہ احری رسول ص نے احری حج کے موقع پر صاف اعلان غدیر حم کے مقام پر کر چکا ہے اور سورہ الم نشرح کے احری آیت کے مطابق فا زا فرغت فانصب و الیک فرغب یعنی اس دنیا سے فارغ ہونے سے پہلے اور میرے طرف آنے پہلے اپنے منصب پر اپنے جانشین کو بیٹھا نا اور سب کو پتا ہے کہ غدیر حم پر احری رسول ص نے مولا عکی ع کا ہاتھ بلند کیا اور من کنت مولا فہذا علے مولا کا اعلان کر چکا ہے مگر اکثریت امت اس پر عمل نہیں کیا ہے اور اللہ پا ک ج کی حکم کی اطاعت نہیں کی ہے اور اس کا انجام قیامت کے دن سب کیلے اچھا نہیں ہو گا اور سب رجیم کرے گا اللہ پاک ج
    جیسا کہ اللہ پاک نے ابلیس کو بہت سارے عبادات کے باوجو حضرت آدم ع کی اطاعت و سجدہ سے انکار پر رجیم کر چکا ہے اور یہ معیار و حکم اللہ پاک ج پہلے دن سے تا قیامت کے دن تک ہر ایک چنے ہو ئے ہستی کیلے لا گو ہو گا جو جو بھی اپنے اپنے زمانہ میں اللہ پاک ج کے اولی امر سے انکار کرے گا پھر وہ رجیم ہو تا جائے گا
    بلکل احری نبی ص کے طرح مولا علے ع نے اپنے بیٹے حضرت امام حسن ع کو اپنا جانئیشین قرار دیا تھا اور حضرت امام حسن ع نے اپنے بھائ حضرت امام حسین مظلوم 🥲ع کو اور اسی طرح اس نے اپنے بیٹے امام علے زین العابدین ع اور اس نے اپنے بیٹے حضرت امام محمد باقیرع کو اپنے منصب پر اور اس کے بعد بھی اسی طرح ایک کے بعد ایک امام ع نے اپنے اپنے منصب پر حتی کہ احری امام مھدی ع تک اسی طرح نور اعلی نور میں اولی امر چلا آیا ہے
    اب 12 امام ع کے بعد یہ سلسلہ نہیں رکھا ہے اور اسی طرح ان بارہ امام ع کے پاک شجرہ میں اولیا ع اللہ آتے رہے ہیں اور اس پاک شجرہ میں جو جو بھی ایک بعد دوسرا اپنا جانشین قرار دیتا ہے اپنے پاک شجرہ میں پھر اس پاک ہستی کی اطاعت واجب ہو گی
    ہر ایک کو اس پاک شجرہ اہل بیت ع میں اپنے لیے اولی امر تلاش کرنا پڑے گا پھر وہ صراط المستقیم پر ہو گا اور اپنے بنائے ہوئےسسٹم پر جو جو بھی عمل کرے گا وہ پھر اللہ پاک ج کے حکم پر عمل نہیں کرے گا چاہے کتنا بڑا عا لم وعبادت گزارکیوں نہ ہو
    اللہ پاک ج نے سورہ ال عمران آیت نمبر28 میں صاف حکم دیا ہے اپنے لئے مو مین میں اولیا ع اللہ تلاش کرو اور جو کسی اور کو اپنا رہبر بنائے گا وہ پھر حق سے دور چلا جائے گا
    حضرت ابو طالب ع کا اصلی نام حضرت عمران ع ہے اور اسی لئے اس سورہ آیت سے بھی واضح حکم ہے اسکے پاک شجرہ کی طرف اشارہ ہے اور
    اسی لئے اس کا بیٹا مولا علے امیر المومین ہے اور اس کے پاک اولاد میں مو مین اولیا ع اللہ کو تلاش کرناپڑے گا پھر صراط المستقیم پرہوگے اور اللہ پاک ج کے حکم پر عمل ہوگا
    جزاکہ االلہ 🤲

  • @Ali.Imran.51214
    @Ali.Imran.51214 3 дні тому +1

    Hassan Allahyari Zindabad

  • @Sureela_Dimagh
    @Sureela_Dimagh День тому

    ❤ Dehria ho jae ga ❤ Ehle Deen aur Ehle ilm zaruri hen varna Insan school kyon jata hey ??? Fatehjang .

  • @theworldnews2242
    @theworldnews2242 4 години тому

    Title me kuch aur hai aur taqrir me Maulan bayan kuch aur kar rahe
    Apne view ke liye haram kamai krne ke liye ye tak nhi sochte hai ke hum ne kiya likha hai aur likhna kiya chahiye tha ...Allah ap jaise logo ki islah kare bas yehi bol sakte hai last me

  • @bangashfatima6104
    @bangashfatima6104 День тому +4

    یہاں مولانا کے کہنے کا مطلب آندھی تقلید، بنا سوچے سمجھے، بنا تحقیق کے عمل نہ کرو، سوچو سمجھو خدا نے عقل دی ہے اسکا استعمال کر کے خدا پہ ایمان لاو

    • @newman2374
      @newman2374 День тому

      TEHQEEQ KAR BACHE JO WAZU SISTANI SAHAB NE SIKHAYI HAI WO QURAN OR HADEES KAY KHILAF HAI. MAI 20 SE ZIADA AHADEES DIKHA SAKTA HUN KAY WAZU SISTANI KAY AGAINST HAI LEKIN AFSOS SHIA LOG AISE JAHALAT MAI HAI INHO NE MOLVIO KO IMAM KA DARJA DIA HAI AFSOS

  • @Truthful5
    @Truthful5 4 дні тому +2

    ﷲ بہ نفسِ قُرآن
    اللہتعالیٰ نے اپنی ذات کے لیے لفظ ' هُوَ' (وہ) {اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ} استعمال کیا (سورة البَقَرَة آیت-255) - اللہ اُس کا صفاتی نام ہے اور کوئ وجود اِس کے ہم نام ہونے کے قابل نہیں (سورة مریم آیت-65)- اللہتعالی یکتا اور سب سے بے نیاز ہے‘ نہ اُس سے کوئی پیدا ہوا‘ نہ وہ پیدا کیا گیا اور نہ ہی اُس کا کوئی ہمسر ہے (سورة اخلاص آیت-1 تا 4)- اِرشادِ الِہٰی ہے‘ ”ﷲ‘ مَلَائِکہ اور صاحبان علم جو عدل پر قائم ہیں) معصوم) گواہی دیتے ہیں کہ اُس کے سوا کوئی معبود نہیں ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عمراَن آیت-18)- اللہ ہی اوّل اور آخر ہے‘ ظاہر (اپنی قدرت کے لحاظ سے) اور پوشدہ (اپنی ذات کےلحاظ سے)؛ وہ ہر چیز کو خوب جانتا ہے‘ قادر مطلق ہے اور ہر جگہ موجود ہے (سورة حدید آیات-2‘ 3 اور 4)- جدہر نظر ڈالو گے نظر آے گا اللہ کا مظہر [وَجْهُ اللّٰهِ] (سورة البَقَرَة آیت-115)- اللہتعالیٰ حدود سے مبّرا ہے‘ یعنی وہ تصور سے ماورا ہے- اللہتعالیٰ کے لیے الفاظ ہاتھ اور آنکھ جو قُرآن میں استعمال ہوے (سورة الزمر آیت-67 اور ھود آیت-37)‘ مجازی اصطلاحیں ہیں-
    اِرشاد ہو رہا ہے‘ ”ﷲ آسمانوں اور زمین کا نور ہے اِس نور کی مثال اُس چراغ کے مانند ہے جو کہ طاق میں روشن ہو اور وہ چراغ فانوس میں رکھا ہو گویا یہ فانوس ایک درخشندہ ستارے کی طرح چمک رہا ہو‘ اُس چراغ کو روشن کرنے کے لیے تیل شرقی اور نہ غربی زیتون کے مبارک درخت سے لیا گیا ہو‘ اُس کا تیل (خود ہی) چمک رہا ہو‘ اگرچہ ابھی اُسے آگ نے چھوا بھی نہیں گویا نور کے اُوپر نور‘ اور ﷲ جسے چاہتا ہے اپنے نور کی معرفت عطا کرتا ہے ‘ نیز ﷲ ہدایت کے لیے مثالیں بیان فرماتا ہے اور ہر چیز سے خوب آگاہ ہے‟ (سورة آلنور آیت-35)؛ اور ”ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ ہمیشہ سے ہے اور قائم رہنے والا ہے نیز اُسی سے کُل کائنات قائم ہے‘ اُسے نہ نیند آتی ہے نہ اُونگھ‘ آسمانوں اور زمین میں جو کچھ بھی ہے سب اُسی کا ہے‘ کون ہے جو اُس کی بارگاہ میں اُس کی اِجازت کے بغیر سفارش کرسکے؟ جو کچھ اِن کے سامنے ہے اور جو پبَ پشت سب کو جانتا ہے اور یہ اُس کے علم کے ایک حّصہ کا بھی احاطہ نہیں کرسکتے مگر وہ جس قدر چاہے‘ اُس کی کُرسی (علم و اقتدار) زمین و آسمان سے وسیع تر ہے اور اُسے اِن کے تحفظ میں کوئی مشکل نہیں ہوتی‘ وہ عالی مرتبہ بھی ہے اور صاحبِِ عظمت بھی‟ (سورة البَقَرَة آیت-255)- ﷲتعالیٰ ٰ: عدم سے وجود میں لانے‘ پیدا کرنے اور صورتیں بنانے والا ہے؛ اُس کے بہترین نام ہیں؛ زمین و آسمان کا ہر ذرّہ اُسی کے لیئے محہُ تسبیح ہے اور وہ صاحبِِ عزت و حکمت ہے (سورة الحشر آیت-24)؛ تمام عالمین کا رب (خالق‘ پالنے اور ہدایت دینے والا) ہے (سورة الفاتحة آیت-2)؛ سب انسانوں کا مالک اور معبود ہے (سورة الناس آیت-2 اور 3)؛ دو مشرقوں اور دو مغربوں کا رَب ہے (سورة الرَحمٰن آیت-17)؛ تمام مشارق و مغارب کا رَب ہے (سورة المعارج آیت-40)؛ نہایت مہربان اور دائمی رحمتوں والا ہے (سورة الفاتحة آیت-3)؛ مقدس ترین‘ اَمان دینے والا‘ اِیمان کنندہ‘ عظیم نگران‘ صاحبِ عزت‘ غالب اور کبریائی کی عظمت ہے (سورة الحشر آیت-23)؛ سب سے بے نیاز ہے اور قابلِ حمد و ثنا بھی (سورة لبَقَرَة آیت-267)؛ بڑے عظیم فضل کا مالک ہے (سورة الجمعة آیت-4)؛ غفور بھی ہے اور حلیم بھی‘ صاحبِ وٌسعت بھی ہے اور صاحبِ ِ علم بھی (سورة البَقَرَة آیت-235 اور247)؛ ہر شے پر قادر ہے (سورة آل ِ عمراَن آیت-26)؛ ایک دن سب کو جمع کرے گا (سورة البَقَرَة آیت-148)‘ اور روزِ قیامت کا مالک ہے (سورة الفاتحة آیت-4)- نیز اِرشادِالِہٰی ہے ‘ ” اور اگر روئے زمین پر تمام درخت قلم بن جائیں‘ سمندر اِن کیلئے سیاہی بن جائے اور اِن میں سات دیگر سمندروں کا اضافہ کیا جائے تو یہ سب کے سب ختم ہو جائیں گے لیکن کلمات الِہٰی ختم نہیں ہوں گے یقیناً اللہ عزیز و حکیم ہے‟ (سورة لقمان آیت-27)؛ اور ”بڑا بابرکت ہے ﷲ کا نام جو صاحبِ جلال و اِکرام ہے‟ (سورة الرَحمٰن آیت-78)- مزید براں‘ اللہتعالیٰ نے اپنے اوپر رحمت کو لازم قرار دیا (سورة الانعام آیت-54)--
    اللہتعالیٰ نے: حضرت آدم عَلَیْہ لسَّلَام کو اَپنی پوری دستِ قدرت سے بنایا (سورة صٓ آیت-75)؛ آسمانِ دنیا کو ستاروں سے مزیّن بنایا (سورة الصافات آیت-6)؛ موت و حیات کو خلق کیا (سورة الملك آیت-2)؛ شَر کو پیدا کیا (سورة الفلق آیت-2)؛ عہد لیا تمام اروحِ اولاد ِ آدم علیہ سلام کی ذریعت سے اُن کی اپنی ذات پر گواہ بنا کر اِس بات کو تسلیم کرنے کا کہ وہ (سبحان تعالہٰی) اُن کا رَب ہے تا کہ روز قیامت یہ نہ کہہ سکیں کہ وہ اِس سے غافل تھے (سورۃ الاعراف آیت- 172)‘ اور شیطان کی عبادت نہ کرنے کا (سورۃ یٰسٓ آیت- 60( - اللہ تعالیٰ ٰ کا اِرشاد ہے: ”اُس نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی ہوئی مٹی سے پیدا کیا اور جنّات کو بے دھوئیں کی آگ سے‟ (سورة الرَحمٰن آیت-14 اور 15)؛” ۔ ۔ ۔جملہ آسمانی کائنات اور زمین (سب) ایک اکائی کی شکل میں جڑے ہوئے تھے پس ہم نے ان کو پھاڑ کر جدا کر دیا‘ اور ہم نے (زمین پر) ہر پیکرِ حیات کی نمود پانی سے کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة الأنبياء آیت-30)؛ ” ۔ ۔ ۔ ﷲ زمین و آسمان کو وجود دینے والا ہے اور جب کسی اَمر کا فیصلہ کرلیتا ہے تو صرف کُن کہتا ہے اور وہ چیز ہوجاتی ہے‟ (سورة البَقَرَة آیت-117)؛ ” تمہارے پروردگار نے آسمانوں اور زمین کو چھ ادوار میں پیدا کیا اور اُس کے بعد عرش کو اپنے امور کا مرکز بنایا ‘ وہ رات کو دن پر ڈھانپ دیتا ہے اور وہ اُس کے مستقل تعاقب میں لگی رہتی ہے‘ آفتاب و ماہتاب اور ستارے سب اُسی کے حکم کے تابع ہیں‘ وہ خلق اور اَمر کا مختارِ اعلیٰ ہے نیز وہ نہایت صاحب برکت اور عالمین کا پالنے والا ہے‟ (سورة الأعراف آیت-54)؛ ”وہ وہی ہے جس نے زمین کو پھیلایا‘ اس میں پانی رواں کیا - - - اور بلند پہاڑ اس پر گاڑ دیے تا کہ اِس کا توازن برقرار رہے - - -‟ (سورة راعد آیت-3 اور النحل آیت-15)؛
    جار؛ حصہ دوم میں

  • @smooky55555
    @smooky55555 4 дні тому +2

    Fatway ki taqleed na usool mae hy na furu mae. Shian e Ahlebait ko sirf ahadees e Ahlebait pr amal ka hukum hy

    • @mashhadi3925
      @mashhadi3925 4 дні тому +1

      Har insan ki hadees tak puhanch hona na mumkin hy islye taqleed ka sahara lena majburi hy

    • @smooky55555
      @smooky55555 4 дні тому +3

      @mashhadi3925 agar fatway tk pohonch mumkin hy, to hadees tk q nhi?? Tozee ul masael mae jab fatwa likha jata hy, to hadees likhne mae kia mushkil hy?

    • @SyedSabirHussain1214
      @SyedSabirHussain1214 4 дні тому

      Khud sy na banao Asool main taqleed NAHI hoti.......farog main taqleed hoti hai kisi Aalim sy fatwa lao Kyun NAHI hoti farog main taqleed......

    • @zafarhussain-t5h
      @zafarhussain-t5h День тому

      بے خطر کوڈ پڑا آتش نمرود میں عشق
      عقل محو ئے تماشہ ھے لب بام ابھی
      وہ عشق والے تھے اھل کربلا عقل تو یہ سمجھا رھا تھا کہ آگے جان دینی پڑے گی

    • @Sureela_Dimagh
      @Sureela_Dimagh День тому +1

      ❤ Aqal ghaeb ❤ Mujtahid , Quran aur Hadees se hi Fatwa deita hey . Aql se faarigh Shia , dushman tumehn behka raha hey . Hosh kar tujhey markaz se Juda kiya ja Raha hey . ❤ Unity is strength ❤

  • @newman2374
    @newman2374 День тому

    JIS MAHRAM KAY SATH NIKAH NAHI HOTI MAA BEHEN ETC UNKAY JISAM KO AAP DEKH SAKTE HO SHARAM GAH KAY ILAWA SISTANI KA FATWA HAI O ZALILO SHARAM KARO

  • @newman2374
    @newman2374 День тому

    LOGON KO Q GUMRAH KARTE HO ZALILO . 90% LOGON KA WAZU GHALAT HAI KHUDARA ALLAH SE DARO OR AYIMA AS KI ITAA"AT KARO . HAMARE NASAL TUM QOM OR NAJAF KAY KAFARO NE GUMRAH KI HAI BAS KARO AB

  • @ahmadnaseer5886
    @ahmadnaseer5886 8 годин тому

    Tu bs ye sabit kr k tera bap vaqyi tera bap hai ? OLO k pathy

  • @khansahib6454
    @khansahib6454 День тому +3

    تقلید خرام ہے اتحاد بین المسلمین کی غلط پالیسی کی وجہ سے اج شیعہ پر سحت وقت اگیاہے شخسیت پرستی کی وجہ سے ہم اہلبیت علیہ سلام سے دور ہیں😢

  • @shamshadalam4911
    @shamshadalam4911 7 годин тому

    👍 TUQLEED. WITH UQEL
    👉 It's coumplsory,
    Haram hallal not issue