*ماشاء اللہ، الحمد للہ، الحمد للہ، الحمد للہ، اللہ تعالیٰ پیداوار میں بہت زیادہ اضافہ اور براکات عطا فرمائے، تمام کائناتوں اور عالمین کی طرف سے آمین، آمین، آمین ثم آمین یا رب العالمین*
حکومت سے زیادہ یہ غلطی تاجروں کی ہے۔ اپنا مال ملک سے باہر سمگل کرنا جرم ہے۔ اگر محنت سے اتارتے ہیں تو کونسا احسان کر رہے ہیں؟ محنت مزدوری ہے۔ بارڈر ہرگز نہیں کھولنا چاہیئے۔ یہ چیز کھانے کی ہے اور اسے پاکستان میں اتنا مہنگا نہیں ہونا چاہیئے۔
یہ اللہ پاک کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہے پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے پر جو کٌچھ غفلتوں کی وجہ سے اٌنہیں ہی میسر نہیں،اور بارڈر بند ہی رکھتے ہوئے حکومت کو خود ان سے مناسب قیمت پر عوام کو فراہم کرنا چاہئے اور بیرون ملک درآمد کر کے بہتر زرِمٌبادلہ کمانا چاہئے
✍️ ... *ﷲ ہی کے بھروسے پر ہر مشکل آسان ہوتی ہے، ہر تنگی آسانی میں بدلتی ہے، ہر دوری قربت کا روپ دھارتی ہے، ہر غم اور دکھ زائل ہوتا ہے۔ پس ﷲ کا ساتھ حاصل ہو تو کوئی دُکھ دُکھ نہیں، اور کوئی غم غم نہیں...“*
یہ لوگ ناشکرے ہیں۔اللہ کی عطا کی ہوئی نعمتیں ہیں۔مفت میں ۔۔۔شکر ہے سستے ہوئے پچھلے سال 9000ہزار روپے کلو لاہور میں لوکل چلنغوزہ فروخت ہو رہا تھا میں تو کہتا ہوں ایک ہزار روپے کلو اس کا ریٹ ہوجائے
السلام علیکم جناب چلغوزے والے بھائی آپ سب کو میرا سلام پہنچے اور اللہ آپ لوگوں کے کاروبار میں ترقی دے آپ تمام خود اپنے منہ سے اقرار کرتے ہو کہ کروڑوں اربوں روپے کا چلغوزہ آپ بھیجتے ہو پھر آپ کہتے ہو کہ ہم غریب لوگ ہیں کس طرح قریب ہوگئے آپ لوگ
سبحان اللہ ہم اللہ تعالی کے کون کونسے نعمت کو جھٹ لائے گاہ ایک عرض ہے اردو پوائنٹ کو ایک دن پشاور میں ترناب میں شہد کی منڈی کا بھی ویڈیو بناو مہربانی ہوگی 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
سوال یہ ہے کہ جب تک چین اپنا بارڈر نہیں کھولتا - پاکستان اپنا دروازہ کھول بھی دے جب تک چین اپنا دروازہ نہیں کھولتا پاکستان کیسے زبردستی بارڈر کھول سکتا ہے ؟
مولوی صاب ایک بات کریں ۔۔ ایک طرف کہہ رہے ہیں کہ چلغوزہ چین جاتا ہے اور وہاں سے ساری دنیا میں ایکسپورٹ ہوتا ہے حکومت کو خود ایکسپورٹ کرنا چاہیے ، دوسری طرف کہہ رہے ہیں کہ چین کا بارڈر کھولنا چاہیے تا کہ ہمیں زیادہ ریٹ ملے ۔۔۔ کسی ایک جگہ تو ٹکو ، کہ چاہتے کیا ہو ۔۔؟
border band hona bht acha ho gaya. Allah kare ye border kabhi na khule. warna k yaha k logo ki jaga ye sab bahar jana he or yaha double rate per milta. 5000 rupe kilo begairti ki inteha he. sab garib ban rahe he jo khud keh rahe he k 5,6 arab rupe ka maal he
اچھی بات ہے جو بارڈر نہیں کھول رہے ۔ ہمارے ملک میں ہی اسکی پیداوار ہے اور ہمارے ہی لوگوں کی خرید سے یہُ باہر ہے ۔ ابھی جو بچے بڑے ہوئے ہیں یاں ہو رہے ہیں اُن تو پتا ہی نہی ہے کے چلغوزہ ہے کیا ۔ اُس کی وجہ اسکی قیمت ہی ہے جو غریب کی پہنچ سے باہر ہے ۔ پچھلے سال 7000 کلو پے سیل ہو رہا تھا اچھی بات ہے اب پاکستان میں رہے گا تو ای اس کا ریٹ نیچے آ ئے گا۔
Ya Allah what is Chilgozay and for what can this use ,but Sukria for your information about it ,success and hope for future ,Pakistan self make and factory, for easy work about it for you all ,Alhamdulillah support PM Imran Khan talk about, with blessings of Allah hu SWT never know ,will be successful Ameen
Govt must help these hard workers by providing advance facilities to clean this precious fruit on fast pace so that they will sell it in complete packaging instead to sent China who clean it and pack with their trade mark
Bohat acha hoa jo border band he. Pahle aap internal demand pori karo phir bahir bhayjo. Phir log bolte he imran khan ne kia kia. Awam hi theek nahi chand rupo k leay sari paydawar bahir bhayjhte he to mulk me shortage ho jati he
خکومت کو چاھئے کہ اس باڈر بلکل بند کرے یہ ہم پر کیو نہیں کھلاتے ھے کہ باہر ممالک پر کھلاتا ھے یہ سراسر ظلم ھے بے نصافی کی وجہ سے یہ کرونا ایسا غزاب اتا ھے
۔ ꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂ میں کتنا ہی سرکش اور طاقتور کیوں نہ ہو جاؤ لیکن ہر شام زندگی کا ایک دن کم ہو جاتا ہے اور میں روک بھی نہیں سکتا لیکن وہ رب مجھے نئی صبح د ے کر پھر مہلت دے دیتا ہے شاید میرا بندہ توبہ کرلے اور میں اسے بخش دو
سبحان اللہ۔ یہ اللہ تعالی کی طرف سے پاکستان کو مکینوں کے لئے ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ ماشاء اللہ یہ زبردست نعمت ہے۔
ma sha Allah
@@saukitchenuk7809 ua-cam.com/video/9aoQncek1pY/v-deo.html
@@saukitchenuk7809 Mashalulla 🌹
@@saukitchenuk7809 ,
*ماشاء اللہ، الحمد للہ، الحمد للہ، الحمد للہ، اللہ تعالیٰ پیداوار میں بہت زیادہ اضافہ اور براکات عطا فرمائے، تمام کائناتوں اور عالمین کی طرف سے آمین، آمین، آمین ثم آمین یا رب العالمین*
good
حکومت سے زیادہ یہ غلطی تاجروں کی ہے۔ اپنا مال ملک سے باہر سمگل کرنا جرم ہے۔ اگر محنت سے اتارتے ہیں تو کونسا احسان کر رہے ہیں؟ محنت مزدوری ہے۔ بارڈر ہرگز نہیں کھولنا چاہیئے۔ یہ چیز کھانے کی ہے اور اسے پاکستان میں اتنا مہنگا نہیں ہونا چاہیئے۔
Bilkul
Already very expansive in pakistan in jhelum almost Rs 10000 per kg
ja k khud purchase kr k idher la k sasth bech do. Tajir log mazdooro sy to sasta lety hein aur phirmehnga bechty hein.
Yeh haraami 5000 kilo issi market mein bechta hai.
Iss hisaab se tou yeh bohat ameer log hain.
Yes brother they get big margen
اس سے پہلے خارجہ پالیسی ہی نہیں تھی کسی بھی معاملے میں
لیکن اب ان شاءاللہ نمک کی طرح ہر ایک چیز ۔۔۔۔ میڈ ان پاکستان ۔۔ کے نام سے متعارف ہو گی
buhot achi bat ki hai khan sahib ny
یااللہ ہم سب غریبوں کی مشکلات آسان فرما آمین
*تمام کائناتوں اور عالمین کی طرف سے آمین، آمین، آمین ثم آمین یا رب العالمین*
MashAllah Allah nay humnari serzameen ko Kitna wsaiil Kay Sath banana hay. Hummary mehaanati Chilllas Kay log Zindabad. 👌👌👌👌👌
SubhaanAllah MashaAllah
Allah Barkat de
Urdu point is good platform to show your talent experience and confidence From Ghotki Daharki Sindh Fahad Balouch ❤️❤️✌️👍
Sahee
ماشاء اللہ۔۔۔ بسم اللہ سے شروع کردیا۔
Thanks for sharing🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#Pak_Best_Vlog
Thanks for sharing🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#Pak_Best_Vlog
یہ اللہ پاک کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہے پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے پر جو کٌچھ غفلتوں کی وجہ سے اٌنہیں ہی میسر نہیں،اور بارڈر بند ہی رکھتے ہوئے حکومت کو خود ان سے مناسب قیمت پر عوام کو فراہم کرنا چاہئے اور بیرون ملک درآمد کر کے بہتر زرِمٌبادلہ کمانا چاہئے
زبردست۔کام۔ھوگیا۔ھے۔
👈👍🔔
⚘ بہت خوب ⚘
it is very sad, Itni production hai is fruit ki, or Pakistan ki awam hi afford nhi krskti, should b limited for export
bilkal sahi
Wah masahallah zabrdast will don brothers Pakistan Zandbaid sabhanallah
✍️ ... *ﷲ ہی کے بھروسے پر ہر مشکل آسان ہوتی ہے، ہر تنگی آسانی میں بدلتی ہے، ہر دوری قربت کا روپ دھارتی ہے، ہر غم اور دکھ زائل ہوتا ہے۔ پس ﷲ کا ساتھ حاصل ہو تو کوئی دُکھ دُکھ نہیں، اور کوئی غم غم نہیں...“*
Hi
Very very very very very very much good and nice and best thanks very much for launching the video
دو ہزار روپے کلو کے حساب سے ہم بیچ رہے ہیں۔ اس سال پیداوار بہت اچھی ہوئی ہے۔ جسے بھی چاہیئے، کنٹیکٹ کر سکتے ہیں۔
whatsapp plz
Whatsapp
number
بھائی آپ سے کیسے رابطہ کریں
میرا نمبر
03216080282
Chalgoza available 03555389541
Allah di barakat ki wachaye bekhi der sum ameeen chalghoza to chalghoza he
Good knowledge
V. Nice video
Thanks
Buhat maloomati reports dee aap ney aur jo sahab bataa rahay hey en ko Salam shabash
غضب پے اسکے ہے غالب رحم اس کا
وہی تو ہے رحمان و رحیم خالق ہم سب کا.. ...
اللہ پاک ہم سب کو چلغوزہ کھانا نصیب کرے
سارے بولو آمیں
Ameen summa Ameen,
very good bahi ny boht achi or 100% sahci baty ki hai 💕💕💕💕
یہ لوگ ناشکرے ہیں۔اللہ کی عطا کی ہوئی نعمتیں ہیں۔مفت میں ۔۔۔شکر ہے سستے ہوئے پچھلے سال 9000ہزار روپے کلو لاہور میں لوکل چلنغوزہ فروخت ہو رہا تھا میں تو کہتا ہوں ایک ہزار روپے کلو اس کا ریٹ ہوجائے
Itne mangy toba 🙅♀️🙅♀️🙅♀️
جی صحیح کہہ رہے ہیں جناب۔
300
Apna Ghar ma ugay
1000 bhi zyada hy bhai 200 300 sy zyada ni hona chahye koe ni kha skta isy pakistan my itni pedawar hony k bawjod
Corona ka shukria,pakistan k ghateebon ko bhi ab chilghozay khanay ka moqa milega.
Urdu point perfect channel
My favorite
ua-cam.com/video/XSYxzTGPe3k/v-deo.html
السلام علیکم جناب چلغوزے والے بھائی آپ سب کو میرا سلام پہنچے اور اللہ آپ لوگوں کے کاروبار میں ترقی دے آپ تمام خود اپنے منہ سے اقرار کرتے ہو کہ کروڑوں اربوں روپے کا چلغوزہ آپ بھیجتے ہو پھر آپ کہتے ہو کہ ہم غریب لوگ ہیں کس طرح قریب ہوگئے آپ لوگ
Mashallah Very good khan Saab
نائیس ویڈیو،👍
سبحان اللہ ہم اللہ تعالی کے کون کونسے نعمت کو جھٹ لائے گاہ ایک عرض ہے اردو پوائنٹ کو ایک دن پشاور میں ترناب میں شہد کی منڈی کا بھی ویڈیو بناو مہربانی ہوگی 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Allah pak zabardast barakat is me dale k koe khatam b karna chaye na khatam ho kabi b sum sum sum sum ameeeeeeeen
Please pray for Xinjiang Kashmir rohingya Muslim brothers and sisters
Palestine syria telebib city Afghanistan duaa 🙏
Mujhy chilgoza bohot pasand hy
Masha Allah Allah ki zaberdast naemat
bhai bht Achi video ha
اللہ کرے ایک ھزار کا کیلو ہو جاۓ تاکہ غریب پاکستانی بھی کھاٸیں
Thanks for useful information ,mention of the problem should be noticed by government ,and steps should be taken for solution 😢😢😢
Ma sha allah
To tum apny Rab ki kon kon si niamton ko juthlao gy...subhan Allah.
یہ غریب لوگ چین کو اپنا چرغوزہ فروخت کرتے ہیں اور
چین والے اچھی پیکنگ کر کے یورپ والوں کو مہنگے داموں دے کر پیسہ بنا لیتے ہیں۔
nyc good
بہت برا کر رہے ہیں جو چائینا کو بیچتے ہیں۔ یہ پاکستان کا مال ہے اور پاکستان میں ہی دینا چاہیے۔
I don’t where to buy. Very difficult. Raza uk
@@engineerkohat
بھائی اپنا نمبر دے دیں
@@soudch3432 ua-cam.com/video/9aoQncek1pY/v-deo.html
Very good video
uuummm I miss chalghoza yum yum
Very well work Urdu point
سوال یہ ہے کہ جب تک چین اپنا بارڈر نہیں کھولتا - پاکستان اپنا دروازہ کھول بھی دے جب تک چین اپنا دروازہ نہیں کھولتا پاکستان کیسے زبردستی بارڈر کھول سکتا ہے ؟
Great 👍
Very nice video cooking with firdous baji UA-cam UK
ھائے اللہ ویکھ کے دل کر پیا اے
Please add ma sha Allah to the title. Nabi sw sirf namoos e risalat k waqt hi Kyun yaad atay hain
Bohot acha mozo lia hai aap nai
پاکستان صرف اللّٰہ کے آ سرے پر چل رہا ہے۔۔ نہیں تو حکمران غریب کو چوس رہے ہیں۔۔ ایسے حکمران تو غرق ہو جائیں۔۔
Bilkul sahi kaha ha
Tek bola
full suport he ab se nawaz sharif araha he
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ
مولوی صاب ایک بات کریں ۔۔ ایک طرف کہہ رہے ہیں کہ چلغوزہ چین جاتا ہے اور وہاں سے ساری دنیا میں ایکسپورٹ ہوتا ہے حکومت کو خود ایکسپورٹ کرنا چاہیے ، دوسری طرف کہہ رہے ہیں کہ چین کا بارڈر کھولنا چاہیے تا کہ ہمیں زیادہ ریٹ ملے ۔۔۔ کسی ایک جگہ تو ٹکو ، کہ چاہتے کیا ہو ۔۔؟
Sahi Bola Bhai 🤣🤣🤣🤣
border band hona bht acha ho gaya. Allah kare ye border kabhi na khule. warna k yaha k logo ki jaga ye sab bahar jana he or yaha double rate per milta. 5000 rupe kilo begairti ki inteha he. sab garib ban rahe he jo khud keh rahe he k 5,6 arab rupe ka maal he
I invite everyone💐 to listen Quran Recitation 💐🌹🌷🌹🌷🌹💐
Hmen 7 ya 7.5 hazaar ka milta hy 😭
& mera fvrt hy
جی بالکل صحیح کہا۔ بارڈر کبھی نہیں کھلنا چاہیئے۔ یہ سمگلنگ ہے۔
Pakistani apne dushman khud hen.
@@engineerkohat ua-cam.com/video/9aoQncek1pY/v-deo.html
favrite mazeedar
Very good
اچھی بات ہے جو بارڈر نہیں کھول رہے ۔ ہمارے ملک میں ہی اسکی پیداوار ہے اور ہمارے ہی لوگوں کی خرید سے یہُ باہر ہے ۔ ابھی جو بچے بڑے ہوئے ہیں یاں ہو رہے ہیں اُن تو پتا ہی نہی ہے کے چلغوزہ ہے کیا ۔ اُس کی وجہ اسکی قیمت ہی ہے جو غریب کی پہنچ سے باہر ہے ۔ پچھلے سال 7000 کلو پے سیل ہو رہا تھا اچھی بات ہے اب پاکستان میں رہے گا تو ای اس کا ریٹ نیچے آ ئے گا۔
اس سال ہم دو ہزار کا بیچ رہے ہیں
The Engineer بھائی 2ہزار کا بیچ رہے ہو تو میرا 3کلو کا آرڈر پکا لیکن کیش اُون ڈلیوری ہونا چاہئے 🤗
Sahi kaha bhai sahab ne
Ya Allah what is Chilgozay and for what can this use ,but Sukria for your information about it ,success and hope for future ,Pakistan self make and factory, for easy work about it for you all ,Alhamdulillah support PM Imran Khan talk about, with blessings of Allah hu SWT never know ,will be successful Ameen
wao
Juuuu
Good video
ua-cam.com/video/XSYxzTGPe3k/v-deo.html
Mashallah g
زما دا سبسکرایئب کے مننہ اللہ مو ہمیشہ حاد او آباد لرہ
Govt must help these hard workers by providing advance facilities to clean this precious fruit on fast pace so that they will sell it in complete packaging instead to sent China who clean it and pack with their trade mark
Allah ham sab ko hedayat de..Ameen
Ye humein Kahan naseeb honge bhayya gi itna mehnga h or waise bhi sab foreign country hi bheja jaye fa
diamer chilas zinda bad ...gilgit zinda bad
ua-cam.com/video/XSYxzTGPe3k/v-deo.html
Wow
اَلْحَمْدُلِلّٰه
My favorite dry fruit
ua-cam.com/video/XSYxzTGPe3k/v-deo.html
Good point
Masah Allah
Subhan ALLAH
Bohat mahnga hy
I 💕 it but expensive 😳
Yes very expensive
Kahan say hain app
Kahan say ho app
@@decentbutt2726 ua-cam.com/video/9aoQncek1pY/v-deo.html
Nice
ua-cam.com/video/XSYxzTGPe3k/v-deo.html
Mashallah
geo bgairto
ALHUMDULLAH
Instead of salling to china, sell to USA market. You get 100 time more online very easy in dollars.
Chalgoza available 03555389541
Bohat acha hoa jo border band he. Pahle aap internal demand pori karo phir bahir bhayjo. Phir log bolte he imran khan ne kia kia. Awam hi theek nahi chand rupo k leay sari paydawar bahir bhayjhte he to mulk me shortage ho jati he
Good
mjy bot pasand
Chalgoza available 03555389541
خکومت کو چاھئے کہ اس باڈر بلکل بند کرے یہ ہم پر کیو نہیں کھلاتے ھے کہ باہر ممالک پر کھلاتا ھے یہ سراسر ظلم ھے بے نصافی کی وجہ سے یہ کرونا ایسا غزاب اتا ھے
ap lelo bazar bara hai
۔ ꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂
میں کتنا ہی سرکش
اور طاقتور کیوں نہ ہو جاؤ
لیکن ہر شام زندگی کا
ایک دن کم ہو جاتا ہے
اور میں روک بھی نہیں
سکتا لیکن وہ رب مجھے
نئی صبح د ے کر پھر
مہلت دے دیتا ہے
شاید میرا بندہ توبہ کرلے
اور میں اسے بخش دو
کیوں بھائ
اپ پاکستان کا چلغوزہ پاکستانیوں کو تو کھانے دو
یہ ہمارا حق ہے
اس کی فصل اور کاشت بڑھاو
پھر باہر بھجو
I USE IT WITH HONEY WHOLE YEAR, FROM INDIA.
ap bhi koshish karo k achi parking or safayi sy baher bejo inshallah allah berket zaror de ga
ua-cam.com/video/XSYxzTGPe3k/v-deo.html
2:1 Bhai Interview Aesa Lag raha H Jesy Teacher ko Mazmoon Eassy Suna Rahy Hon😅😅
Phatan hai na
ہر بندہ کہتا ہے ہے اس کا مال مہنگے داموں فروخت ہو اور خریدنے کے ٹائم دام میں ملے 3000 کلو ان کے حساب سے ان کو منافع نہیں ہے اللہ کا خوف کرو
Agar AP khud karte TU ya na bolta
پچھلی حکومتیں تو تھیں ھی لحنتی اس حکومت کو توجہ دینی چاھئے چلغوزہ چائنہ کے نام اور نمک سستا انڈیا لے جاتا ھے یہ کام پاکستان میں بھی ھو سکتا ھے
What is Chilgoza????!!!
Na dekha kabhi, na suna.
From Bangladesh 🇧🇩
Pine nut
@@faridajanweri6108 Thanks
اللہ کا شکر ہے کھا نے کو ملا چلگو ز ا
🌈⭕👉 Dear IMRAN KHAN Sb... PLZZZZZ Help Them... And Support This Industry...
Ye dekh kar mujhe ertugrul drame ki yaad aagyi
Have any numbers for pine nut I need in Lahore
Imran khan zindabad hakumat ko chahiya ka apna rate paa inn logon saa kharida local export pa hamesha ka liya pabandi lagani chahiya
👈👍
⚘ بہت خوب ⚘