چانڈیو صاھب آپکی ہمت حوصلہ بہادری اور سچ گوئ کو سلام ھے۔ ایجنسیز سے لیکر سیاستدان بیورو کریٹ پولس سب کا چٹھا کٹھا کھول دیا آپ نے۔ سندھ کی کرپشن میں سٹبلشمنٹ کا ھاتھ بھی ھے اور حصہ بھی۔
ماشاء اللہ امتیاز صاحب زبردست آپ پاکستان سے باہر ہیں تب ہی آپ نے اتنی جرات دکھائی بلکل سو فیصد حق اور سچ بتایا ہے آپ نے آپ کی ویڈیو دیکھنے سے پہلے ہی سب معلومات جو آپ نے شیئر کی ہے اس کا آدھا تو ہمیں بھی معلوم ہے دوست بتاتے ہیں کہ یہ سب ہو رہاہے لیکن پاکستان میں رہتے ہوئے کوئی نہیں کہ سکتا ۔اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے یہ بھی جہاد ہے۔ جو آپ سرانجام دے رہے ہیں لوگوں کا بھلا کر رہے ہیں اداروں کو ایسے آگاہ کریں سر بہت شکریہ ❤
Recently army chief had a meeting with karachi urdu speaking businessmen community about land grabber mafia , water tanker mafia , police mafia of ppp . Army took action against ppp mafia , insha Allah karachi sindh get freedom from corrupt ppp mafia.
Chandio dont kid yourself bcz u r part of zarfari if u were not with zardari by now u wod hv been a qeema non cookable...zardari and the sindi isues r high lited and showing zardari as a big leader and a tuff guy.but in reality zardari is suffering rectom disorder and now Z is throwing blood lastly estb is busy in pindi and souraunding to info the country as if sind is being saparated from pak ..so Z is need of the time.if a good genral comes Z will be in a grave. Chandio u better stay in houston bcz u like it therefor u r placed their.
@@anisfatimaQureshi establishment mulk chalana chahti hai lekin civilians aur yeh syasatdaan nahi chahtay firld me kaam karogay tou yeh baat samajh ajaeygi yeh baatein mba mbbs it experts ko samajh me nahi airngi
May Allah protect you, and give you more courage. You know all in all about the Sindh Govt., Would requst you to do some analysis of different departments of governemnent of sindh also, what is happening there. May Allah help you and protect you.
ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے ججز کو بھرتی کرنے کا طریقہ کار، سینیئر ججز، سینیئر وکیل اور وزیر قانون جو کہ سیاسی آدمی ہوتا ہے یہ لوگ آپس میں گٹھ جوڑ کر کے اپنی مرضی کے جج بھرتی کرواتے ہیں، صدرِ پاکستان ان کی سفارش قبول کرتے ہوئے صرف نوٹیفیکیشن پر دستخط کرتے ہیں، پھر وہ جج منصف کم اور اپنے آقاٶں کے تابعدار زیادہ ہوتے ہیں، اس سارے چکر میں فریادی دربدر ہوتا ہے، ہونا ایسا چاہیئے کہ میرٹ پر آن لائین امتحان ہو قابل وکیل امتحان پاس کر کے میرٹ پر جج بنیں.
لوئر کورٹس اور ہائی کورٹس میں بھی لائیو کیمرے لگائیں دنیا آن لائین کورٹ کی کاروائی دیکھے تا کہ ججز کی یا مجرم کی حرکتوں کا سب کو علم ہو سکے، ایک مکینیزم بنائیں اور ٹائیم مقرر کریں کہ جج مقرر وقت کے اندر کیس کا فیصلہ سُنانے کا پابند ہے ورنہ اس جج کی سرزنش ہوگی، خدا کی قسم لوگوں کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے، اور ادارے بھی اپنی اوقات میں آ جائیں گے.
اس وقت اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی جیت کی صورت میں ایک پلان بنائے ھوئے ھے جس کے مطابق کراچی صوبے کی آڑ میں سندھ صوبے کے غیر سندھیوں کو عمرانی اقتدار کے مخالف استعمال کرکے باضابطہ طور پر کراچی کا قبضے کو برقرار رکھ کر نئی منتخب حکومت قومی مفاد میں کام سے روکاجاسکے !!! رنجیت سنگھی باقیات صوبہ سندھ کو دو لخت کرامے کیلئے الطاف حسین لا بھی استعمال کرنے کی پلان کر رھی ھیں زرداری کی ھار عمران خان کی جیت پر کراچی صوبہ کا شوشہ اٹھا کر !!!
اپ نے سارا کچا چٹھا کھول دیا ہے ماشاءاللہ چانڈیو صاحب اپ نوبل پرسن You are devoted & loyal to Nation & with motherland. Stablishment ko ballay ballay pasand hay.,
You are the Suria badshah of this time, I m Urdu speaking but, u are v brave man, I think when still system is working in the province of Sindh, Sindh has never development, poor people of the province wants justice.
سیاست کے فرعونوں کو بے نقاب کر کے کلمہ حق بلند کرنے کا حق آپ نے ادا کر دیا ھے ۔ خوشی ھوی کہ isi جاگ رھی ھے اور ظالموں کے خلاف جہاد کر رھے ہیں اور لٹیروں ڈاکوؤں پر نظر رکھے ھوے ہیں ۔ با اثر وڈیرے وزیر کتنا ھی با اثر ھو اسے معاف نہیں کرنا چاھیے ۔ کچھ لوگ اگر عبرت کا نشان بنایا جاے تو کرپشن کو روکنا آسان ھو ھے ۔ ان لوگوں کی سیاست پر پابندی لگائی جاے ۔ خدارا ملک بچاؤ اور معصوم ایماندار لوگوں کو زرداروں کے شر سے بچاؤ ۔ اللّٰہ آپ سب کی حفاظت فرماے ۔ آمین ثم آمین
Very brave video maker. May ALLAH protect you from your I'll wisher and enemies. You are fighting bravely against criminals. Continue your good efforts.
Ada AP ko Salam hai Jo AP nay is system k khelf salon say benikab Kya hai pory Sindh Mai system bohat taktwar hai is Mai police ravenou polition minster's adlya or media ka Sara group kaam krta hai jis k kush avoidance mery pas hai
پنجاب کالونی کی آرائیں برادری حکومت سندھ سے پُرزور اپیل کرتی ہے: کیا آپ کو احساس ہے کہ 6 سال سے الاٹ شدہ قبرستان کی زمین کا قبضہ نہ ملنا عوام کے لیے کتنی بڑی ناانصافی ہے؟ یہ معاملہ انسانی ہمدردی اور انصاف کا ہے۔ برائے مہربانی فوری ایکشن لیں۔ #قبضہ #انصاف #سندھ_حکومت
. پاکستان کی بربادی میں ھماری عدالت عالیاؤں کا بہت بڑا کردار رھاھے۔ جب تک عدالتی نظام کو درست نہیں کیا جاتا تب تک ملک اسی طرح لنگڑے لولہوں کی طرح چلتا رھے گا ۔ اللہ خیر کرے ۔۔۔
Idaray khud Sindh ke land grabbers. Zardari aur unki party idaro ke front man hain. Sub set ho jaeyga jub dono me juld hi agreement ho jaeyga. Agencies ki burhti hoi demand koi masla bun gaee hai.
@SyedAli03178 Nawaz Sharif aur Zardari guzashta 35 saal se hukoomat me hain aur daba ke corruption kartay chaley aarahey hain. Imran Khan ki hukoomat three & half years rahi aur uskey bundon ne corruption bhi khoob ki. Ub khud undaza laga len ke kiski corruption se Pakistan ko kitna nuqsan hoa. Aur aik fourth power bhi hai behind the scene jo inko hamaray saron pe mussallat karti hai aur jisko "Lion Share of corruption" ka milta hai. Tou inho nay ye theek kaha ke "ub system kabhi theen nahi ho sakta - ub Pakistan ka Allah hi hafiz hai".
I am Urdu speaking but I truly love u and respect u because of your your honesty.
THAT'S WHY PRESENTLY HE IS NOT IN THE COUNTY !!!! 😢😢😢
Absolutely right! Imtiaz brother is very honest and sincere with Sindh dharti ❤ from Karachi
آپ لوگوں کو اپنی ماجر مافیہ سیاستدانوں کی بدمعاشیوں پر کوئ توجہ نہیں ہے بس دوسری قوم۔کے خلاف۔راگ سننے کی عادت ہے جس پر آپ لوگون کا کوئ زور نہیں
Sub mazzy larahe hain@@ahmedavais2482
غیر ملکی۔
چانڈیو صاھب آپکی ہمت حوصلہ بہادری اور سچ گوئ کو سلام ھے۔ ایجنسیز سے لیکر سیاستدان بیورو کریٹ پولس سب کا چٹھا کٹھا کھول دیا آپ نے۔ سندھ کی کرپشن میں سٹبلشمنٹ کا ھاتھ بھی ھے اور حصہ بھی۔
ماشاءاللہ تمام بہترین زبردست نیوز اللہ پاک اپ کی حفاظت فرمائے امین
Sir Chandio SB I salute you for correct & exact news, God always bless you 💖
Stay blessed Imtiaz bhai.
ماشاء اللہ امتیاز صاحب
زبردست
آپ پاکستان سے باہر ہیں تب ہی آپ نے اتنی جرات دکھائی بلکل سو فیصد حق اور سچ بتایا ہے آپ نے آپ کی ویڈیو دیکھنے سے پہلے ہی سب معلومات جو آپ نے شیئر کی ہے اس کا آدھا تو ہمیں بھی معلوم ہے دوست بتاتے ہیں کہ یہ سب ہو رہاہے لیکن پاکستان میں رہتے ہوئے کوئی نہیں کہ سکتا ۔اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے یہ بھی جہاد ہے۔ جو آپ سرانجام دے رہے ہیں لوگوں کا بھلا کر رہے ہیں اداروں کو ایسے آگاہ کریں سر
بہت شکریہ ❤
جو ظلم کرتے ھیں وہ ضرور ذلت و رسوائ سے ھمکنار ھونگے۔امین
We all Urdu speaking truly love our Sindhi people they all are respect giving n peace loving Nation.
Recently army chief had a meeting with karachi urdu speaking businessmen community about land grabber mafia , water tanker mafia , police mafia of ppp . Army took action against ppp mafia , insha Allah karachi sindh get freedom from corrupt ppp mafia.
ماشاءاللہ
اللہ تعالٰی آپ کو اور ہمت اور حوصلہ عطاء فرمائیں۔
آپ کی کاوش قابل ستائش ہے۔
Ameeen
Chandio dont kid yourself bcz u r part of zarfari if u were not with zardari by now u wod hv been a qeema non cookable...zardari and the sindi isues r high lited and showing zardari as a big leader and a tuff guy.but in reality zardari is suffering rectom disorder and now Z is throwing blood lastly estb is busy in pindi and souraunding to info the country as if sind is being saparated from pak ..so Z is need of the time.if a good genral comes Z will be in a grave. Chandio u better stay in houston bcz u like it therefor u r placed their.
You are brave and honest. May God bless you.
یہ ھے زرداری صاحب کی سیاست کی یونیورسٹی۔۔۔۔۔۔عمران خان کی باتیں بلکل درست ھیں
عمران زرداری سے بھی بڑا لعنتی ہے اور اسکے پیچھے چلنے والے دنیا کے سب سے بڑے دلے ہیں
ESTABLISHMENT KEE AASHIRWAAD😅. MAAL BANAO, MAAL KHAO AUR MAAL KHILAO COMMUNITY😂😂
Zardari bhi c Imran bhi c aur se bary c hum jo itni si bat nhi samjhy.
@@anisfatimaQureshi establishment mulk chalana chahti hai lekin civilians aur yeh syasatdaan nahi chahtay firld me kaam karogay tou yeh baat samajh ajaeygi yeh baatein mba mbbs it experts ko samajh me nahi airngi
Saein bohut bohut shabashi. Bravo😮😮😮❤❤❤
Sindh me zulm buhat ziada ho Raha he
You have a lot of courage MashaAllah❤
رشوت کا ریٹ بڑھانے کیلئے اس طرح کے ٹرانسفرز ہوتے ہیں۔ یہ پوسٹیں بکتی ہیں۔
اب کی بار ایسا نہیں ہو رہا بزنس کمیونٹی بہت پاورفل ہوچکی ہے اور بزنس کمیونٹی کی ہی ایماء پر اب یہ نظام ختم کیا جا رہا ہے
Thank you for all updates..... 👍❤
Thank you for fair talk ❤ and expose sindh and karachi condition.
Imtiaz chandio Sahab zanda abad good
Masha Allah,, Bohat Aalaa Janab.
Zinda Baad Imran Khan Pakistan
Zinda Baad Pak Awam PTI Leader.ik
Excellent News given by Imtiaz Chandio. Allah SWT keep you safe. Ameen.
زرداری صاحب کازمینوں سے عشق پرانی بات ہے
امتیاز صاحب آپ کا تجزیہ سو فیصد صحیح ھے،
Chandio sb bohat achi efforts kar Rahe hain
بھترین امتیاز صاحب
❤❤❤❤❤❤ Our Proud Imran Khan ❤❤ Our Prime Minister of Pakistan Imran Khan ❤ Insha ALLAH ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Hats off to your brave & homest reviews...
Chandio Sahab ap haq such ki awaz ho Allah pak aur awam ap k sath hain
Good knowledge for peoples
Chanduo sb. AP ki hemat ko SLLAM mari duaa ap k sath ALLAH ap ko apni hefazt m rkhy
Courageous Vlog maa sha Allaah Honorable Brother Imtiaz Chandio !
Imtiaz Sahab aap sindh ki khabren dete Hain all corruption ko benakab karte Hain Allah aapki hifajat Karen aapko Salam hai
So Nice u Sir ❤
May Allah protect you, and give you more courage. You know all in all about the Sindh Govt., Would requst you to do some analysis of different departments of governemnent of sindh also, what is happening there. May Allah help you and protect you.
کچھ نہیں ہوگا جب تک عدلیہ میں میرٹ پر ججز تعینات نہیں ہوتے
جج، کی بیٹیوں اور بیوی کی ویڈیوز اور اغواء کر کے رکھا جاتا ھے ۔ وہ فیصلے کیا کریں گے
ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے ججز کو بھرتی کرنے کا طریقہ کار،
سینیئر ججز، سینیئر وکیل اور وزیر قانون جو کہ سیاسی آدمی ہوتا ہے یہ لوگ آپس میں گٹھ جوڑ کر کے اپنی مرضی کے جج بھرتی کرواتے ہیں، صدرِ پاکستان ان کی سفارش قبول کرتے ہوئے صرف نوٹیفیکیشن پر دستخط کرتے ہیں، پھر وہ جج منصف کم اور اپنے آقاٶں کے تابعدار زیادہ ہوتے ہیں، اس سارے چکر میں فریادی دربدر ہوتا ہے،
ہونا ایسا چاہیئے کہ میرٹ پر آن لائین امتحان ہو قابل وکیل امتحان پاس کر کے میرٹ پر جج بنیں.
لوئر کورٹس اور ہائی کورٹس میں بھی لائیو کیمرے لگائیں دنیا آن لائین کورٹ کی کاروائی دیکھے تا کہ ججز کی یا مجرم کی حرکتوں کا سب کو علم ہو سکے، ایک مکینیزم بنائیں اور ٹائیم مقرر کریں کہ جج مقرر وقت کے اندر کیس کا فیصلہ سُنانے کا پابند ہے ورنہ اس جج کی سرزنش ہوگی، خدا کی قسم لوگوں کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے، اور ادارے بھی اپنی اوقات میں آ جائیں گے.
اس وقت اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی جیت کی صورت میں ایک پلان بنائے ھوئے ھے جس کے مطابق کراچی صوبے کی آڑ میں سندھ صوبے کے غیر سندھیوں کو عمرانی اقتدار کے مخالف استعمال کرکے باضابطہ طور پر کراچی کا قبضے کو برقرار رکھ کر نئی منتخب حکومت قومی مفاد میں کام سے روکاجاسکے !!! رنجیت سنگھی باقیات صوبہ سندھ کو دو لخت کرامے کیلئے الطاف حسین لا بھی استعمال کرنے کی پلان کر رھی ھیں زرداری کی ھار عمران خان کی جیت پر کراچی صوبہ کا شوشہ اٹھا کر !!!
Judges were honest before and now so don't ask it bcz they were partner before and now in crime
❤❤❤❤ Ghareeb Sindhi Awam ka ab ye Naara hai Imran Khan Hamara hai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے خیر کی بہت امید ہے بظاہر سندھ پر سندھ کے ہر محکمہ میں ایک رشوت خور بیٹھا ہوا ہے
GEO CHANDIO SAHAB ❤️
Chandio Sahab aram se bolen hum sindh wale so rhe hain kahin disturb na hojain 😂😂😂
Buhot Shukria...... Sir
بالکل بھائی جانِ آپ نے تو بالکل صحیح کہا آپ نے تو دل خوش کر دیا
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
اپ نے سارا کچا چٹھا کھول دیا ہے ماشاءاللہ چانڈیو صاحب اپ نوبل پرسن
You are devoted & loyal to Nation & with motherland.
Stablishment ko ballay ballay pasand hay.,
اللہ پاک۔چانڈیو صاحب کو زرداری سسٹم سے محفوظ رکھے ۔
Imtiaz sb aap ko dua karte han Allah Pak aap ko salamat rakhay Aameen ❤❤❤❤
Well done 👍 friend God bless you keep exposing criminals 🎉
Excellent ❤❤❤ working
Good work Masha Allah ❤
You are the Suria badshah of this time, I m Urdu speaking but, u are v brave man, I think when still system is working in the province of Sindh, Sindh has never development, poor people of the province wants justice.
سیاست کے فرعونوں کو بے نقاب کر کے کلمہ حق بلند کرنے کا حق آپ نے ادا کر دیا ھے ۔ خوشی ھوی کہ isi جاگ رھی ھے اور ظالموں کے خلاف جہاد کر رھے ہیں اور لٹیروں ڈاکوؤں پر نظر
رکھے ھوے ہیں ۔ با اثر وڈیرے وزیر کتنا ھی با اثر ھو اسے معاف نہیں کرنا چاھیے ۔ کچھ لوگ اگر عبرت کا نشان بنایا جاے تو کرپشن کو روکنا آسان ھو
ھے ۔ ان لوگوں کی سیاست پر پابندی لگائی جاے ۔ خدارا ملک بچاؤ اور معصوم ایماندار لوگوں کو زرداروں کے
شر سے بچاؤ ۔ اللّٰہ آپ سب کی حفاظت فرماے ۔ آمین ثم آمین
Great Chandio bhi
Very brave video maker. May ALLAH protect you from your I'll wisher and enemies. You are fighting bravely against criminals. Continue your good efforts.
Great Chandio sahib. Keep it up
امتیاز چانڈیو آج آپ زبردست تجزیہ کیا❤❤❤❤❤❤
Keep it up!!God bless you 👍
زبردست جناب ❤️
چانڈیو صاحب
جب تک ایسٹبلشمنٹ ایماندار لوگوں پر مشتمل نہیں ہو گی تب تک کرپٹ لوگوں کو کوئی بھی لگام نہیں دے سکتے ۔
your news is 100% correct , this is the system of Sindh with coordination of Agency .
Bahut achha information 🎉
nice chandio Saab
ادا، بلیک میل کرپٹ کو کیا جا سکتا ھے، ایماندار کو نہیں ۔ اس لیے بھائی لوگوں کو کچھ نظر نہیں آتا 😢😢😢
Karachi Business men ZINDABAD💪
Mashallha Sindhi qom me pehla emandar insan dekha he himat Wala Allha inki hifazat kre Ameen
Zulm phir zulm he, berhta he to mit jata he,,,,,, Lekin Pakistan me zulm kabhi nahi mit sakta
Inshaallah adi zror Allah pk apna krm krega
Well done Imtiz chandio, Crupt Zardari mafia must be down inshallah, in election 2024, Establishment was involve in rigging with Zardari.
Nice news love u
You are a great patriotic man
Ada AP ko Salam hai Jo AP nay is system k khelf salon say benikab Kya hai pory Sindh Mai system bohat taktwar hai is Mai police ravenou polition minster's adlya or media ka Sara group kaam krta hai jis k kush avoidance mery pas hai
We love u even u r sindhi but u r looking right man
پنجاب کالونی کی آرائیں برادری حکومت سندھ سے پُرزور اپیل کرتی ہے: کیا آپ کو احساس ہے کہ 6 سال سے الاٹ شدہ قبرستان کی زمین کا قبضہ نہ ملنا عوام کے لیے کتنی بڑی ناانصافی ہے؟ یہ معاملہ انسانی ہمدردی اور انصاف کا ہے۔ برائے مہربانی فوری ایکشن لیں۔
#قبضہ #انصاف #سندھ_حکومت
IMTIAZ CHANDIO SACHAR ZINDABAD.
ALLAH AAP KO APNEY HIFZ O AMMAN ME RAKHEY.
AMEEN SUMA AMEEN.
Zindabad..zindabad❤❤❤❤
Sir you are a great and honest man
Chandio sb you are great and brave man
Very brave imtiaz chandio❤
100% right sach bat kahi bhaie nay
Good news
Allah Taalah Chandio sahab ki hifazat farmaye.... itna sach sindh main bolna buhat nuksaan deh hota hae
W.salam chandio sahib..vvip boht ahchy janab..from sindh
. پاکستان کی بربادی میں ھماری عدالت عالیاؤں کا بہت بڑا کردار رھاھے۔ جب تک عدالتی نظام کو درست نہیں کیا جاتا تب تک ملک اسی طرح لنگڑے لولہوں کی طرح چلتا رھے گا ۔ اللہ خیر کرے ۔۔۔
Very very good spcah ❤❤❤
Allah Ap ki Hifazat kren ameen,
Zindabad ❤❤
Ye system kharab ho Chuka he,,,,,ab kabhi theek nahi ho sakta,,,,,ab Pakistan ka Allah hi Hafiz he
Idaray khud Sindh ke land grabbers. Zardari aur unki party idaro ke front man hain. Sub set ho jaeyga jub dono me juld hi agreement ho jaeyga. Agencies ki burhti hoi demand koi masla bun gaee hai.
Imran niazi Nawaz Shareef or ab Zardari ki Bari achiuki hey
@SyedAli03178 Nawaz Sharif aur Zardari guzashta 35 saal se hukoomat me hain aur daba ke corruption kartay chaley aarahey hain. Imran Khan ki hukoomat three & half years rahi aur uskey bundon ne corruption bhi khoob ki. Ub khud undaza laga len ke kiski corruption se Pakistan ko kitna nuqsan hoa. Aur aik fourth power bhi hai behind the scene jo inko hamaray saron pe mussallat karti hai aur jisko "Lion Share of corruption" ka milta hai.
Tou inho nay ye theek kaha ke "ub system kabhi theen nahi ho sakta - ub Pakistan ka Allah hi hafiz hai".
@@SyedAli03178 jo sub ki bari laga rahay hain, unn firauno ki bari kub aaey gi. Allah humain unn k shar se bachaey. Ameen
ان دنون سندھ فوڈ اتھارٹی والون نے ظلمکی انتہا کردی ہے
Ur brave & son of great parents.
Zindabad Imran khan zindabad
Bhai jaan taiser town main gulshan e ajmair mn hamari zameen ha waha ki kia news ha
Shabaz zabardast news he apki bari himmat he
Allah ap ki hefazat farmae,
بھیا اگلی باری پگارا صاحب کی ہوگی ایم کیو ایم ساتھ ہوگی؟
❤❤❤ great and Berave Hart ❤
Masha ALLAAH Long live 🌹💚🌹
My support is always with you.
1 Lakh % Sahi Farmaya Aapne ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آپ سے مل کر خوشی ہوئی
❤
Brave brother... 🎉🎉
Zabardast work chandio sahab
ادا امتياز صاحب زرداري کي ڪجھ نہ ٿيندو۔ مالڪن جو ھٿ اٿس
Allah ap k channel ko aur ap ko traqi dy but apna khas khyal rakhain
Allah raham kre.
Good work👍