Bohat Waqt laga anay mein Leqin.. ? | Good News ✨
Вставка
- Опубліковано 29 вер 2024
- جس کا کر رہے تھے بےصبری سے انتظار آگیا ہے وہ شاہکار
"📢 Big Announcement Alert! 🚀
Islam360 نے آپ سب کو ایک شاندار تحفے کا بےصبری سے انتظار کروایا، اور اب وہ لمحہ آ گیا ہے! خوشی کے ساتھ ہم اپنا نیا فیچر پیش کر رہے ہیں، جو آپ کی زندگی بدلنے والا تجربہ بنے گا۔ ویڈیو دیکھیں اور جانیے وہ حیرت انگیز سرپرائز جو ہم نے آپ کے لیے تیار کیا ہے۔ یاد رکھیں، اسے بلکل بھی مت چھوڑیں!
🔆 World's First Quran and Hadith Searchable Application Islam360 With An Unparalleled Array of Amazing Features.
🔆 Both Available; IOS,Android
👉 ⚡Download App : linktr.ee/isla...
@Islam360Real
⬇️ Follow our social media accounts for daily updates about islam360:
💌 Facebook: / theislam360
📸 Instagram: / the_islam_360
🐦 Twitter : / the_islam_360
▶️ UA-cam: cutt.ly/Islam3...
#islam360 #suprise #news #zahidhussain #quranapp #quran #freeapp #Islam360 #NewFeature #bigannouncement #ExcitingNews
Assalamoalekum jitne v log is comment box me hain allah k waaste meri madad karen...... Main v apne islamic channel ko grow kerna chaahti hun
All the people here should try Islam one that doesn't have any ads and feels very premium.
Ma Sha Allah
Why not 10,20 million subscribers of Islam 360?we ppl r so free to watch home stories of a family-be it an actor's family or any layman's rural setting.Islam 360 is doing an excellent job.may Allah Ta'ala bless them.Aameen
.
Zahir chippy bhai good mashAllah🎉🎉🎉
MashaAllah ♥️
Masha Allah bahut khoob ❤❤
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ !
Please add Engineer Muhammad Ali Mirza Quran Tafseer.
جزاك الله خيرا !
Assalamualaikum bhai umrah k pkg k lia abi tk mery 4000 points ho gye plz btay mzeed kitny krny hugy or kb ap quea andazi kry gy
Alhamdulilah ❤
MashaAllah great initiative
❤️❤️
MA SHA ALLAH
JAZAKALLAH KHAIR
بارک اللہ فیک
❤
بھائی جان شاید کوئی دن ایسا آتا ہو جس دن میں کسی کو اسلام 360ایب نہ دوں الحمد للّٰہ رب العالمین
یہ افر انڈیا والوں کے لئے بھی ہے 🇮🇳
جزاك الله. الحمدلله 🎉🇮🇳
Masha Allah Subhan Allah
ماشاءاللہ بہت نیک کام اور خدمت ہے
اجر اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا انشاء اللہ
ہمارا انعام تو قرآن کریم کو سمجھنے اور دل ❤️ سے سمجھنے اور عمل کرنے میں ہے اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو اور آ پ کے والد یں کو اس نیکی کا اجر عظیم عطا کرے آمین ثم آمین
Mashallah ❤️
ماشاءالله
ماشاءاللہ ❤
Asa ho jae k es baar Umrah ki saadat hasil ho jae..!!!
Walaikum as salam
اسلام و علیکم ! کیا میں آپ کی لنک اپنے چینل Noor e ilm پر شئر کر سکتی ہوں?
آپ نے جو کام کیا ہے اسلام 360 بنا کر اسلامی دنیا کی خدمت کا بہت بڑا کام کیا ، اللہ آپ کو خوب خوب نعمتوں سے نوازے
آمین یا رب العالمین
❤❤❤❤❤
❤
جی بھائی جان ایک بات سے آگاہ کردیں کےنیٹ آن ہو یا نہیں بغیر پیکج کے چلے گا پلیز بتانا
الحمد للہ
آپ نے اسلام 360 بنا کر بہت اعلی کام کیا ہے۔
میں اک پرو فیسر ہوں۔ اور اپنے تمام طالب علموں میں ۔۔۔۔ اسلام 360 کو پروموٹ کرتا ہوں۔۔۔۔
مجھے word by word translation بہت پسند ہے ۔ جس کی بدولت مجھے عربی پرھنے سے ہی قران کی آیا ت کا مفہوم سمجھ آ جا تا ہے الحمد للہ۔۔
اللہ کریم آپ کو دنیا و آخرت میں عزتیں عطا کرے
ماشاءاللہ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور جو اس بہترین عمل کو اسپانسر کر رہے ہیں ،ان سب کو اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرمائے۔ آمین ثم آمین
❤❤❤
Assalamualeikum bhai jaan mai india se hu mai urdu likhna padhna nahi janta aap isko hindi me bhi translate kijiye please india me mere jaise bahot log hai jo urdu nahi jante agar aap quran e paak aur uska tarjuma hindi me bhi kar denge to bahot logo ko fayeda hoga aur isse bahot log judenge inshaallah! apki bahot meharbani hogi ❤
Iska tarjuma Hindi me v hai
Agar aap Urdu padhna chahte hain to free of cost k liye hume masg kren
Hindi aur roman English bhi h
Kuran pak 360 Hindi me bhi h vidao dekhu bhai jaan
Bai hindi b hai ...pura check kare ya update kare
@@shahzadalivlogs it's very shameful of you.....
Why does he have to message you?
There is an option for different languages.....
اسلام علیکم بھائی پلیز جواب دیں کہ اور کتنے پوائینٹس کرنے ہونگے عمرہ میں نام کے لئے میرت 3000 ہو گئے میں نے 4 دن سے اس پہ کام شروع کیا
الحمدللہ اسلام 360 کی وجہ سے تقریباً 20 سال بعد قرآن مجید پڑھنے کی توفیق نصیب ہوئی ۔ الحمدللہ اب میں روزانہ قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہوں ۔❤
Masha Allah ❤❤
Congratulations
Ye Buhat Acha Kiya Hai Apne Sir
جناب اس کا دورانیہ کتنا ہے کتنا عرصہ پوائینٹس جمع کرنے پڑیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔ معلومات فراہم کرے شکریہ
اسلام 360 - نے میری زندگی بدل دی الحمدوللہ روزانہ بہت سی احادیث مبارکہ ، اور تفسیر قرآن بھی پڑھ لیتا ہوں ۔ بہت سے مسائل کے متعلق صیحیح احادیث کو ڈھونڈنا ، سرچ کرنا ہوتو سیکنڈز میں مسئلہ حل ہو جاتا ہے ، ❣️👍اللہ تعالیٰ اس کے بنانے والوں کو دنیا وآخرت میں اجر عظیم عطا فرمائے اور توشہ آخرت بنا دے آمین جزاک اللہ خیرا ❣️❣️
@@farooqnadeem8490 aameen summa aameen
اسلام 360 نے زندگی نہیں بدلی۔ بلکہ اللّٰہ تعالیٰ نے اسلام 360 کے ذ ذریعے بدلی۔
الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللہﷺ️ ❣️
الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا حبیب اللہ ﷺ❣️
میرے مالک و مولا ہم سب کو بار ربیع الاول شریف کی بہاریں مدینہ پاک میں دیکھنا نصیب فرما۔ ہم سب کو بار ربیع الاول شریف میں مکہ مدینہ کی حاضری نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین🤲🌹
ماشاءاللہ
اللهم آمين يا رب العالمين 🤍
الحمدُللّہ
الحمد للہ میں روزانہ اس ایپ کے زریعے سے ڈاکٹر صاحب سے قران باک کی تفسیر سے استفادہ حاصل کرتا ہوں۔ اللہ آپ سب کو خیر عطاء فرمائے۔
ماشاءاللہ بہت اچھی ایپ ہے اس سے ہم مستفید ہو رہے ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو دونوں جہانوں میں سرخرو فرمائے آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا اسلام 360 پوری دنیا کیلئے آفر ہے ؟ یا صرف پاکستان کیلئے
معلوم کرلو بہائ ہم ہندوستان سے ہیں
ماشاءاللہ آپ نے جو اسانی پیدا کی قرآن اور حدیث کو سمجھنے اور پڑھنے میں اللہ تعالی اسکا بدلہ ضرور دیگا دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی
جزاك اللهُ خیرا
میں کئی سالوں سے اسلام 360سے استفادہ کر رہی ہوں ۔بہت ہی اعلی ایپلیکیشن ہے ،میری دلی دعا ہے اللہ پاک محترم زاہد چھیپا صاحب کو اس کارہائے عظیم پر اجرِ عظیم اور جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔۔آمین یا رب العالمین
Islam one app lode kren
Masha ALLAH boht achi app hai
Inshallah i will acheive this for my parents. I want my parents to go for Umra❤ May Allah give us the opportunity to do Umra and Hajj❤❤❤ Inshallah
Sirf pakistan me available hai ya india me bhi hai
بھائ یہ بھی بتائیں کہ کتنے پونٹس پر آ پکے چانس ھیں اس سے ، تڑپ مدینہ آ سان ھو جاے ❤❤❤
بھی پلیز سیرت النبی سیزن 7 کب اپلوڈ ہوگا
ALHAMDOLILLAH islam 360 App sy hamy bohat faida hora hy or tarjumah k sat pr kr pata chalta k ALLAH pak kia frmary hy tafser prho to or achy sy samaj ati hy or bat sedi dil main utarti hy ahades pr kr hamary Nabi karem SWA ny apni umat kyliye bohat kuj kia or zindagi kesy guzarni hy bataya JAZAK ALLAH❤
There should be points target. Maximum points wining criteria isn't looking good
MashaAllah. Isi bahany Quran ki translation aur tafseer direct parhny k mukhaliq log bhi score k bahany Quran prhain gy. Phir wo 1 minute aik ayat pe tou deain gy. Isi bahany unka dimag khulay ga, InshaAllah!
بھائی جان یہ صرف پاکستانیوں کے لیے ہے ؟
یا دنیا کے تمام لوگوں کے لیے
پر زاہد بھائی دنیا کا کوئی بھی عالم آپکے اسلام360 کی سند کو مانتے ہی نہیں ۔۔کہتے ہیں ھم نہیں مانتے اسلام 360 کو ۔۔۔حساب لگائے زرا ان علما کا بھی۔۔
Assalam O Alikum
Kia ap ki link apny channel (Noor e ilm) pr share kar sakti hu
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ
بہت اچھی ایپلیکیشن ہے قران مجید پڑھنے میں بہت اسانی ہوتی ہے اگر کوئی احادیث تلاش کرنی ہو تو اس میں بھی بہت زیادہ اسانی ہے اللہ تعالی اس کے بنانے والوں کو اجر عظیم عطا فرمائے امین
Sir mere mobile mein view detel nhi show ho rhi h update bhi krlia
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہت زیادہ اجر دے ماشاءاللہ بہت خوب
Color coded Quraan bhi ad kijiye please
Ma sha Allah good work ❤
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ !
جزاك الله خيرا ! الله عزوجل آپ کی آپ کی فیملی کی حفاظت فرمائے آمین 💖
الله عزوجل ھم سب کو ھدایت عطا فرمائے آمین
Good job 👍 ❤
Forward all groups ho gea
اس پر علماء کو اعتراض ہے یہ صرف غیر مقلدین کےلئے ہے
اس کیلئے ہوشیار رہیں
Masha ALLAH ❤
ماشاءاللہ بھائی جان ہر مہینے پوائنٹ کاؤنٹ ہوگے۔۔؟
اللہ پاک ہم سب کو قران پاک پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین❤❤❤
اسلام علیکم ۔
سب کہتے ھیں عمرہ ۔کروایں گے
حج کروائیں گے ۔
زیارات کروائیں گے ۔۔
لیکن اگر کوئی بھوکا مر رہا ھو تو اسکو چھپ کہ ۔پردے میں ۔ کبھی کوئی کھانا دے گا نہ نوکری
لیکن ھم نے بھی قسم کھائی ھے
رزق حلال کمانے اور
بھیک نہ مانگنے کی
انشاء اللہ ۔۔۔ اللہ پاک کرم فرمائیں گے 🙏🙏🙏🙏🙏🙏
اگر حدیث کیساتھ حدیث کی تشریح ھو تو بڑا فایدہ ھو گا ۔
اسلام علیکم بھائی اللہ آپ سے راضی ہو۔۔۔ماشاءاللہ بہت اچھی ایپ بنائی ہے آپ نے میں 4 سال سے اس سے مستفید ہو رہی ہوں اور جو عمرہ والا پیکج آپ نے دیا وہ تو بے انتہا اچھا ہے کل ہی میں نے نمبرز پہ لنک سینڈ کئے اور ابھی تک 1300 پوائنٹس ہو چکے ہیں آپ پلیز یہ بتائے کہ کتنے پوائنٹس پہ آپ عمرہ پہ بھجواتے کیا میں جا سکتی ہوں؟
پلیز بھائی جواب ضرور دیں کہ میں جا سکتی اتنے پوائنٹس پہ یا مزید کرنا ہوں گے؟؟۔۔میں جاب کرتی ہو اور اپںنی ڈیوٹی پہ بھی قرآن ترجمہ اور تفسیر سے سنتی ہوں
Ma Sha Allah❤
Dear Islam 360 team,
I dont think opening surahs for points is a good idea, people will keep the surahs open 24*7 for the sake of points , and the phone will go places with the surah open.
If they really want a reward system, they can go for adding it to the dhikr section of the app with each tap giving one point. To avoid abuse, there should be a minimum one second gap between two taps. This way you can reward people on the basis of their ibadah without fearing any cheating and maintaining sanctity of the quran.
Thank you
السلام علیکم حضرت کئنس کتنے ہونا ہے ذرہ بتادے
Mashah Allah
JazakAllah
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
بھائی جان
یہ اناونس کب ہو گا
صرف پاکستانیوں کیلئے هے؟
Assalamu alaikum all muslim 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
السلام علیکم سر ہمیں کس طرح پتہ چلے گا کہ ہمارے پوائنٹس بڑھ رہے ہیں
Jazakallah
بہت ہی عمدہ بہت ہی خوبصورت آئیڈیا اور اقدام
masallha
اللّٰہ تعالیٰ آپکو اسکا اجر و ثواب دے آمین ثم آمین 🤲🏼
ماشاءالله
پہلا عمرہ کب تک کروایا جائے گا
تاکہ محنت کرکے احباب کو اس طرف توجہ دلائی جائے
Alhamdulillah only muslim Alhamdulillah ❤️🌹🌹👍,,Ali Mirza bhai,,, I love you bhai ❤️🌹
کیا انڈیا والوں کے لیے بھی ہو؟؟؟؟
بھائی صاحب اس میں اور احادیث کی کتابیں ایڈ کیجئے پلیز جیسے صحیح ابن حبان ہے صحیح ابن حزیمہ وغیرہ اور ابن ابی شعبہ وغیرہ
جزاک اللہ خیرا فی الدنیا والآخرہ
ماشاء اللہ زبردست پروگرام ہے خاص کر تفسیر قرآن کے متعلق مگر تفسیر ہے کس کا مہربانی کرکے ذرا بتائیے شکریہ
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ آپ اسلام 360 بہت عمدہ ہیں آپ نے جو اسکیم بتائیں ہیں انڈیا کے لئے ھیں
کیایہ پوائنٹ ایک ماہ میں جمع کرنے ہونگے؟
کیاپاکستان سے باہر حصہ لے سکتے ہیں
Wow Great offer for those peoples who cant afford Umrah.
اسلام و علیکم! اچھا بھائی جان میں نے یہ پوچھنا تھا کہ ایک ماہ میں بس ایک ہی آدمی کو آپ عمرہ کروائے گے جس کے پوائنٹ سب سے زیادہ ہوں گے ؟
یہ کب ہوگا قرعہ اندازی
بہت اچھی کاوش ہے یعنی جو دین سے لگاو رکھتا ہو گا اسے ہی اسلام ۳۶۰ عمرہ پر بھیجے گی۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں کافی لوگوں کو اس کا بتایا ہے
اور ترجمہ کے ساتھ پڑھ رہی ہو اور خود اپنا ٹیسٹ بھی لیتی ہوں الحمدللہ
تفسیر احسن البیان /حافظ صلاح الدین یوسف کیوں شامل نہیں ہے ۔۔بہت ہی مایوس کن رویہ ۔۔۔
چھیپہ صاحب یہ بھی بتا دیتے کہ اگر کوئی پاکستان میں ہے اور وہ امریکہ کا vpn لگا کر پڑے گا تو اسکو مزید پوائنٹس ملینگے۔ اللہ تبارک اپکو لالچ سے محفوظ رکھے۔
Engineer Muhammad Ali mirza sb ki bhi tafseer add krain plz
بھائ السلام علیکم۔ ہمیں تو پتہ نہیں لگتا۔ہم جو کچھ پڑھتے ہیں اللہ اور اسکے رسول کے حکم کی تعمیل کرتے ہیں
Boht bahtareen boht acha qadam ha