خان کے مخالف تینوں بڑے پھنس گئے؟چیف جسٹس آرمی چیف کیلیے بُری خبر؟قاضی فائز ایکسپوز ہوگئے؟

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 5 жов 2024
  • Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
    #SabirShakir
    Facebook Link : / sabirshakirary
    Twitter Link : / arysabirshakir
    Instagram Link : / sabirshskir
    TIKTOK Link : www.tiktok.com...

КОМЕНТАРІ • 1,1 тис.

  • @KalsoomZia-bl5fp
    @KalsoomZia-bl5fp 7 місяців тому +82

    اللہ ایسے بے حیاء بے ضمیر لوگوں سےمحفوظ رکھے آمین ثم آمین

    • @glimpsytips
      @glimpsytips 7 місяців тому

      اللہ پر ایمان اچھی بات ھے لیکن اللہ بھی صرف ان لوگوں کی مدد کرتا ھے جو جدوجہد اور محنت کرتے ھیں۔ ایسے معاملات میں تو ھم فٹ سے انشااللہ کہہ کر اپنا ایمان دکھاتے ھوئے سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیتے ھیں۔ لیکن جب دنیا میں کمانے کی بات آتی ھے تو ھم سب کچھ اللہ پر چھوڑ کر گھر نہیں بیٹھ جاتے بلکہ آگے بڑھ کر جدوجہد کرتے ھیں۔ اب وقت کا تقاضہ ھے کہ مسلمان مجتہد ھو کر آگے بڑھیں اور برائ کو ہاتھ سے روکیں۔ تاکہ یہ حرامزادے قادیانی ایجنٹ ھمارے ملک میں تباہی نہ پھیلائیں

  • @AR-si6xo
    @AR-si6xo 7 місяців тому +26

    اب آپ نے پورا اور کھلم کھلا سچ بیان کرنا شروع کردیا ہے. بہت اعلیٰ. خدا تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو. آمین

  • @haseebbaig9510
    @haseebbaig9510 7 місяців тому +120

    قاضی فائز عیسیٰ اور الیکشن کمیشن اپنے عہدوں سے سبکدوش ہو جائیں

    • @M.FATIMA.MALIK.
      @M.FATIMA.MALIK. 7 місяців тому

      یہ نسلی بے غیرت ھیں کبھی نھی سدھریں گے۔

    • @mohammadsabirkhan1560
      @mohammadsabirkhan1560 7 місяців тому

      Mere khyal mein inhein zindagi se subakdosh Hona chahiye

  • @tallatnaveed4968
    @tallatnaveed4968 7 місяців тому +48

    اداروں میں بڑے عہدوں پر اگر نااہل لوگ بد قسمتی سے آ جائیں تو ملک و قوم کو بربادی سے کوئی نہیں بچا سکتا

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 7 місяців тому +74

    نماز کے لئے وضو دُنیا کا بہترین سینیٹائیزر ہے جو وائرس کے ساتھ ساتھ گُناہوں کو بھی صاف کرتا ہے

  • @MujahidKhan-me4mm
    @MujahidKhan-me4mm 7 місяців тому +7

    صابر بھائی اللہ تعالٰی آپ کو لمبی عمر عطا کرے اور آپ کوشش جاری رکھیں باقی ہمارے دعا ہے کہ خدا ان تمام جھوٹ اور بے ایمان خکمران اور ان تمام ظالموں کو فرعون جیسے عذاب کا نشانہ بنایے۔۔۔۔

  • @tahirajaffery6901
    @tahirajaffery6901 7 місяців тому +62

    اللہ پاک پاکستان کے اندرونی دشمنوں کو نیست ونابود فرمائے اور نشان عبرت بنائے آمین

    • @glimpsytips
      @glimpsytips 7 місяців тому

      اللہ پر ایمان اچھی بات ھے لیکن اللہ بھی صرف ان لوگوں کی مدد کرتا ھے جو جدوجہد اور محنت کرتے ھیں۔ ایسے معاملات میں تو ھم فٹ سے انشااللہ کہہ کر اپنا ایمان دکھاتے ھوئے سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیتے ھیں۔ لیکن جب دنیا میں کمانے کی بات آتی ھے تو ھم سب کچھ اللہ پر چھوڑ کر گھر نہیں بیٹھ جاتے بلکہ آگے بڑھ کر جدوجہد کرتے ھیں۔ اب وقت کا تقاضہ ھے کہ مسلمان مجتہد ھو کر آگے بڑھیں اور برائ کو ہاتھ سے روکیں۔ تاکہ یہ حرامزادے قادیانی ایجنٹ ھمارے ملک میں تباہی نہ پھیلائیں

    • @younggamingyt.o6131
      @younggamingyt.o6131 7 місяців тому

      ثمہ آمین یا رب العالمین

  • @Zubair_Reaction1
    @Zubair_Reaction1 7 місяців тому +37

    قاضی سے ہمیں ان شاء اللہ جلد نجات مل جائے گی

  • @AmjadAli-v1i
    @AmjadAli-v1i 7 місяців тому +51

    اللّٰہ تعالیٰ ان ظالم لوگوں سے پاکستان اور عمران خان کو محفوظ رکھے

  • @toheedkousar8493
    @toheedkousar8493 7 місяців тому +20

    اے اللّہ تعالیٰ ہم پر ایسے لوگوں کو مسلط نہ کرنا جو ھم پر رحم نہ کرے آ مین

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 7 місяців тому +64

    دُنیا میں ہر چیز مہنگی ہوگئی ہے لیکن “ پٹواری “ کی قیمت وہی ہے ایک پلیٹ بریانی اور ایک قیمے والا نان ۔۔۔👹

    • @syeed090
      @syeed090 7 місяців тому

      پٹواری پرخلوص لوگ ہیں یہ مفت میں چدواتے ہیں مریم کو دیکھو نا۔اتنے جنرلز ججز سیاستدان چودتے ہیں تو بھی تھکنے کا نام نہیں لیتی ہے۔۔۔تعجب ہے۔الٹی بھی نہیں کرتی ہے

  • @musicbeat4729
    @musicbeat4729 7 місяців тому +6

    انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب ہم خود کو صرف اور صرف مسلم اور پاکستانی کہا کریں گے،

  • @zaingp1225
    @zaingp1225 7 місяців тому +45

    جو کوئی ادارہ ہمارے ووٹ کو نہیں مانتا ہم بھی اس کو نہیں مانتے

    • @safiurrehmanalwani
      @safiurrehmanalwani 7 місяців тому +1

      ؤوٹ کو عزت.... نیابت خدا ھے.اسکی توھین کفر کے برابر ھے دستور ١٩۷٣ مین لکھا ھے

  • @Umar-n2o
    @Umar-n2o 7 місяців тому +10

    اللہ ایسا قانون اور حکمران دے جو آج کے فرعونوں کو عبرت کا نشان بناۓ آمین

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 7 місяців тому +62

    سردار انبیاء حضرت مُحمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہہ والسلم دُنیا کے ایک ہی عظیم ترین لیڈر ہیں اور کوئی اُن کے مقابلے کا لیڈر نہیں دُنیا اور آخرت میں ❤️❤️🌹🌹🌹🙏🙏

  • @HafizShahbaz-r1t
    @HafizShahbaz-r1t 7 місяців тому +15

    سب لوگ درود پاک پڑھ کرخان کی لمبی وسلامتی زندگی کی دوعا کریں....plz plz plz plz

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 7 місяців тому +27

    اے جلد راضی ہونے والی ذات اللہ کی معاف کردے ۔۔۔۔، اس بندے کے پاس دُعا کے سواء کچھ نہیں 🙏🙏🙏

  • @gmwani691
    @gmwani691 7 місяців тому +6

    اللہ تعالٰی سے دعا ھے کہ چیپ جسٹس قاضی فائز عیسی کے منحوس وجود کے سیاہ سایہ سے پاکستان کی سپریم کورٹ آذاد ھو !

  • @Secience_Academy
    @Secience_Academy 7 місяців тому +94

    اللہ پاکستان کی اور پاکستان کی لوگوں کی حفاظت فرما❤

    • @glimpsytips
      @glimpsytips 7 місяців тому

      اللہ پر ایمان اچھی بات ھے لیکن اللہ بھی صرف ان لوگوں کی مدد کرتا ھے جو جدوجہد اور محنت کرتے ھیں۔ ایسے معاملات میں تو ھم فٹ سے انشااللہ کہہ کر اپنا ایمان دکھاتے ھوئے سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیتے ھیں۔ لیکن جب دنیا میں کمانے کی بات آتی ھے تو ھم سب کچھ اللہ پر چھوڑ کر گھر نہیں بیٹھ جاتے بلکہ آگے بڑھ کر جدوجہد کرتے ھیں۔ اب وقت کا تقاضہ ھے کہ مسلمان مجتہد ھو کر آگے بڑھیں اور برائ کو ہاتھ سے روکیں۔ تاکہ یہ حرامزادے قادیانی ایجنٹ ھمارے ملک میں تباہی نہ پھیلائیں

    • @adnanshahbaz1
      @adnanshahbaz1 7 місяців тому +1

      Ameen

  • @tallatnaveed4968
    @tallatnaveed4968 7 місяців тому +28

    بڑے قاضی کو سمجھنے کے لیے ( حدیبیہ پیپر ملز کا فیصلہ) ہی کا فی ہے۔

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 7 місяців тому +26

    دُشمن کو اینٹ کا جواب پھول 🌹 سے دو
    لیکن وہ پھول اُن کی قبر پہ ہو
    شیخ رشید 💪💪

  • @SabirAli-sx7xj
    @SabirAli-sx7xj 7 місяців тому +6

    مکافات عمل کی چکی آہستہ پیستی ھے لیکن بہت باریک بینی ھے اللہ الحق

  • @ferozwinnang
    @ferozwinnang 7 місяців тому +55

    بیشک عزت اور ذلت اللہﷻ کے ہاتھ میں ہے

  • @MuhammadYasin-r2y
    @MuhammadYasin-r2y 7 місяців тому +9

    کھڑے تھے کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے خان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ان شاءاللہ تعالیٰ

  • @abuobaid345
    @abuobaid345 7 місяців тому +27

    اللہ تعالی پاکستان کی اور پاکستانی عوام کی حفاظت اور مدد فرما ئے

  • @MuhammadBilal-r5u1w
    @MuhammadBilal-r5u1w 7 місяців тому +13

    *اَلسَّلَامُ عَلَي٘كُم٘ وَرَح٘مَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ*
    درودِ پاک پڑھ لیجئے محبت سے
    *صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم*
    ..
    ‏میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz 7 місяців тому +17

    اللّٰہ تعالیٰ ہماری پیاری قوم پر رحم و کرم فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین 🤲💞🤲

    • @glimpsytips
      @glimpsytips 7 місяців тому

      اللہ پر ایمان اچھی بات ھے لیکن اللہ بھی صرف ان لوگوں کی مدد کرتا ھے جو جدوجہد اور محنت کرتے ھیں۔ ایسے معاملات میں تو ھم فٹ سے انشااللہ کہہ کر اپنا ایمان دکھاتے ھوئے سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیتے ھیں۔ لیکن جب دنیا میں کمانے کی بات آتی ھے تو ھم سب کچھ اللہ پر چھوڑ کر گھر نہیں بیٹھ جاتے بلکہ آگے بڑھ کر جدوجہد کرتے ھیں۔ اب وقت کا تقاضہ ھے کہ مسلمان مجتہد ھو کر آگے بڑھیں اور برائ کو ہاتھ سے روکیں۔ تاکہ یہ حرامزادے قادیانی ایجنٹ ھمارے ملک میں تباہی نہ پھیلائیں

  • @rafianazir1498
    @rafianazir1498 7 місяців тому +8

    اللہ قاضی لوگوں تو ھںن رسالت لگنا چھابے اور تو ھںن قرآن بھی

  • @chamir5204
    @chamir5204 7 місяців тому +11

    اسلام عليكم محترم
    رب کریم آپ کو صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے ہمیشہ خوش وخرم اور آباد رکھے حفظ و آمان میں رکھے پاکستان زنده آباد پاکستان پائنده آباد آمین ثم آمین يارب العالمين

  • @shahidhamidusa5160
    @shahidhamidusa5160 7 місяців тому +10

    اللہ کریم پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمائے اور ظالم حکمرانوں سے نجات عطا کرے۔آمین🤲

  • @Secience_Academy
    @Secience_Academy 7 місяців тому +79

    ہمارا خون بھی حاضر ہمارے ملک کے خاطر❤❤

    • @aneelaabbasey6239
      @aneelaabbasey6239 7 місяців тому +2

      Sirf jazbaati baatain
      Bahir NIKLO
      Show your protest 😡😡😡😡😡😡

    • @Secience_Academy
      @Secience_Academy 7 місяців тому

      @@aneelaabbasey6239 بھائی صاحب پہلا آپ کو پانی پینا چاہیے کیونکہ آپ کا غصہ بہت تیز ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ ایک قوم ایک لیڈر کی انڈر ہوتا ہے اور ہمارا لیڈر خان صاحب ہے اور وہ ابھی قانونی جنگ لڑ رہا ہے ،🥤🥤🥤 پیو او مزے اوڑاو

    • @Secience_Academy
      @Secience_Academy 7 місяців тому +1

      @@aneelaabbasey6239 I have done my protest I am doing my protest and I will do my protest.I stand with my leader Imran Khan💪💪

    • @zahid..
      @zahid.. 7 місяців тому

      جناب ملک کچھ نہیں ہوتا, جو کچھ بھی ہو وہ اللہ کے دین کے لیے ہو۔

    • @zahid..
      @zahid.. 7 місяців тому

      @@Secience_Academy
      کس حدیث میں آیا ہے یا کوئی قرآن کی آیت بتاؤ ۔

  • @nisarmuhammad6811
    @nisarmuhammad6811 7 місяців тому +13

    بغض رکھنے والے افراد سے اللہ سچے پاکستانیوں کو محفوظ رکہے آمین

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 7 місяців тому +203

    ہوسکتا ہے دُنیا میں مُنافق بازی لے جائیں
    لیکن آخرت سچے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے
    امام حُسین علیہ السلام

    • @mujahidhussainmu2668
      @mujahidhussainmu2668 7 місяців тому +4

      Very nice 💯💯

    • @muhammad-pw5fl
      @muhammad-pw5fl 7 місяців тому

      بس اللہ سبحانہ وتعالی سے دعا کرنا چاہئے کہ ایسے منافقوں اور یہودی ججوں اور ڈاکووں سے ہمیں نجات عطا فرمائے اور اللہ سبحانہ وتعالی پاکستان پر رحم کرے

    • @orangikiawaz-pm2bx
      @orangikiawaz-pm2bx 7 місяців тому +3

      لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ والہ صحابہ وسلم

    • @glimpsytips
      @glimpsytips 7 місяців тому +5

      جب دین کے لئے کچھ کرنے کا مقام آ جاتا ھے تو سب کچھ اللہ اور تقدیر پر چھوڑ دینا مسلمانوں کی عادت بن چکی ھے۔ اگر اتنا ھی ایمان ھے تو پھر ھمیں دنیا میں کمانے کے لئے بھی کچھ نہیں کرنا چاہئے اور رزق اللہ پر چھوڑ کر گھر میں آرام سے بیٹھ جانا چاہئیے۔
      اگر ایسا ھی تھا تو سرور عالم اسلام پھیلانےکے لئے اتنی محنت نہ کرتے اور اللہ اور تقدیر پر سب کچھ چھوڑ کر عبادت کرتے رھتے۔
      یہ مسلمانوں کے لئے لمحہ فکریہ ھے کہ جب دین کے لئے جسمانی و ذھنی جدوجہد کی ضرورت پڑتی ھے تو مسلمان تساہل سے کام لے کر سب کچھ اللہ پر چھوڑنا ختم کریں اور برائ کو آگے بڑھ کر ہاتھ سے روکے چاہے ایسا کرنے سے شہادت ھی کیوں نہ نصیب ھو

    • @orangikiawaz-pm2bx
      @orangikiawaz-pm2bx 7 місяців тому +1

      @@glimpsytips بہت بہترین بہت بہترین بہت خوب بس اپ سے عرض ہے کہ صلی اللہ تعالی علیہ والہ واصحابہ وسلم پورا لکھا کریں

  • @maliksaim9866
    @maliksaim9866 7 місяців тому +20

    انشاءاالہ جیت سچ کی ہو گی ❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @glimpsytips
      @glimpsytips 7 місяців тому

      اللہ پر ایمان اچھی بات ھے لیکن اللہ بھی صرف ان لوگوں کی مدد کرتا ھے جو جدوجہد اور محنت کرتے ھیں۔ ایسے معاملات میں تو ھم فٹ سے انشااللہ کہہ کر اپنا ایمان دکھاتے ھوئے سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیتے ھیں۔ لیکن جب دنیا میں کمانے کی بات آتی ھے تو ھم سب کچھ اللہ پر چھوڑ کر گھر نہیں بیٹھ جاتے بلکہ آگے بڑھ کر جدوجہد کرتے ھیں۔ اب وقت کا تقاضہ ھے کہ مسلمان مجتہد ھو کر آگے بڑھیں اور برائ کو ہاتھ سے روکیں۔ تاکہ یہ حرامزادے قادیانی ایجنٹ ھمارے ملک میں تباہی نہ پھیلائیں

  • @asgharaligujjar6331
    @asgharaligujjar6331 7 місяців тому +11

    قاضی کےفیصلہ پرعمران خان صاحب کابیان بھی آناچاھئے

  • @Maliraza1
    @Maliraza1 7 місяців тому +65

    انشاءاللہ جیٹ حق سچ کی ہوگی❤

    • @glimpsytips
      @glimpsytips 7 місяців тому

      اللہ پر ایمان اچھی بات ھے لیکن اللہ بھی صرف ان لوگوں کی مدد کرتا ھے جو جدوجہد اور محنت کرتے ھیں۔ ایسے معاملات میں تو ھم فٹ سے انشااللہ کہہ کر اپنا ایمان دکھاتے ھوئے سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیتے ھیں۔ لیکن جب دنیا میں کمانے کی بات آتی ھے تو ھم سب کچھ اللہ پر چھوڑ کر گھر نہیں بیٹھ جاتے بلکہ آگے بڑھ کر جدوجہد کرتے ھیں۔ اب وقت کا تقاضہ ھے کہ مسلمان مجتہد ھو کر آگے بڑھیں اور برائ کو ہاتھ سے روکیں۔ تاکہ یہ حرامزادے قادیانی ایجنٹ ھمارے ملک میں تباہی نہ پھیلائیں

  • @MuhammadYasin-r2y
    @MuhammadYasin-r2y 7 місяців тому +10

    اللہ تعالیٰ عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مدد وحفاظت فرما ءے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @Realllifeveloger0502
    @Realllifeveloger0502 7 місяців тому +194

    انشاء اللہ قاضی صاحب پر بھت جلد عزاب الہی نازل ہونے والا ہے

    • @orangikiawaz-pm2bx
      @orangikiawaz-pm2bx 7 місяців тому +2

      Q

    • @sulemanshamshuddin7077
      @sulemanshamshuddin7077 7 місяців тому +3

      Kal kisney dekhi hey bhaaaaaaaaaaaaai ? Aaj tou in sab ke mazey lagey huey hey naa ?

    • @orangikiawaz-pm2bx
      @orangikiawaz-pm2bx 7 місяців тому +1

      @@sulemanshamshuddin7077 aap chief justice se ikhtilaaf q rahte hi waja batana?

    • @glimpsytips
      @glimpsytips 7 місяців тому

      اللہ پر ایمان اچھی بات ھے لیکن اللہ بھی صرف ان لوگوں کی مدد کرتا ھے جو جدوجہد اور محنت کرتے ھیں۔ ایسے معاملات میں تو ھم فٹ سے انشااللہ کہہ کر اپنا ایمان دکھاتے ھوئے سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیتے ھیں۔ لیکن جب دنیا میں کمانے کی بات آتی ھے تو ھم سب کچھ اللہ پر چھوڑ کر گھر نہیں بیٹھ جاتے بلکہ آگے بڑھ کر جدوجہد کرتے ھیں۔ اب وقت کا تقاضہ ھے کہ مسلمان مجتہد ھو کر آگے بڑھیں اور برائ کو ہاتھ سے روکیں۔ تاکہ یہ حرامزادے قادیانی ایجنٹ ھمارے ملک میں تباہی نہ پھیلائیں
      ان کتے کے پلوں کو زندہ جلا دینا ھو گا جو ختم نبوت کے ساتھ کھیلنا چاہتے ھیں

    • @sohailkamran472
      @sohailkamran472 7 місяців тому +2

      inshaAllah

  • @عليالبلوشي-ذ7ش
    @عليالبلوشي-ذ7ش 7 місяців тому +6

    اللہ پاک ان ظالمون کو جلد عذاب نازل ڪري گا ان شاء اللہ

  • @Ms_UK6
    @Ms_UK6 7 місяців тому +139

    ایسا نہ ہو جس مذہب کا بیانیہ بنا کر خان پہ قاتلانہ حملہ کروایا گیا تھا اس کا شکار قاضی ہو جائے۔ اپنے دین اور قرآن کی حفاظت کا ذمہ اللّٰہ تعالیٰ نے خود لیا ہے۔

    • @glimpsytips
      @glimpsytips 7 місяців тому

      اللہ پر ایمان اچھی بات ھے لیکن اللہ بھی صرف ان لوگوں کی مدد کرتا ھے جو جدوجہد اور محنت کرتے ھیں۔ ایسے معاملات میں تو ھم فٹ سے انشااللہ کہہ کر اپنا ایمان دکھاتے ھوئے سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیتے ھیں۔ لیکن جب دنیا میں کمانے کی بات آتی ھے تو ھم سب کچھ اللہ پر چھوڑ کر گھر نہیں بیٹھ جاتے بلکہ آگے بڑھ کر جدوجہد کرتے ھیں۔ اب وقت کا تقاضہ ھے کہ مسلمان مجتہد ھو کر آگے بڑھیں اور برائ کو ہاتھ سے روکیں۔ تاکہ یہ حرامزادے قادیانی ایجنٹ ھمارے ملک میں تباہی نہ پھیلائیں

    • @ZebaAbbas-z9g
      @ZebaAbbas-z9g 7 місяців тому

      MAKAFAAT E AMAL ????

  • @zafarhussain6923
    @zafarhussain6923 7 місяців тому +3

    صابر بھائی اللہ کی طرف سے قاضی کی دھجھیاں اڑ جا ینگی ماؤ کی 🙏 عمران خان کے حق میی ان کی جیت ✌️✌️ ہے

  • @AsifAli-ti8yk
    @AsifAli-ti8yk 7 місяців тому +22

    الیکشن چوری کرنے والوں کو نشان عبرت بنا دینا چاہیے

  • @muhammadishtiaqawan1581
    @muhammadishtiaqawan1581 7 місяців тому +9

    صابر صاحب اللہ تعالیٰ بہترین انصاف کرنے والا ھے دنیا میں جتنا مرضی خواہشات کے بنے رہو لیکن ہر بات کا حساب دینا پڑے گا اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ فرشتوں کی ڈیوٹی ھے ہر بات لکھی جارہی ہے بیشک آنسان غافل ہے

  • @azizullah8176
    @azizullah8176 7 місяців тому +5

    اللہﷻ قاضی کو اپنے انجام تک پہنچاۓ

  • @zubairbalouch136
    @zubairbalouch136 7 місяців тому +13

    اللہ تعالیٰ پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
    ہم پاکستان چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے فوراً استعفٰی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
    چیف الیکشن کمشنر بھی فوراً استعفٰی دے یہ دونوں اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داریاں پوری کرنے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں دونوں کرپٹ ہیں انہیں گرفتار کیا جانا چاہئے

  • @GullShareef-q4n
    @GullShareef-q4n 7 місяців тому +9

    ❤❤❤ خان تیرا مددگار پروردگار پروردگار خان عمران خان ژندہ باد ❤❤❤

  • @AwanArshad-e3h
    @AwanArshad-e3h 7 місяців тому +15

    ساری خرابی کی جڑ ہماری فوجی اسٹیبلشمنٹ ہے قاضی کا یہ فیصلہ انشاءاللہ قاضی کے زوال کا سبب بنے گا آئین و قانون کی پاسداری نہیں کی پاکستان کرپشن کی دلدل میں گر گیا ہے

  • @Realllifeveloger0502
    @Realllifeveloger0502 7 місяців тому +14

    عاصم منیر کو بھی بھت جلد رب العالمین کی پکڑ اور سخت عزاب آنے والا ہے

  • @zuhrajabeenmubeenahmed9162
    @zuhrajabeenmubeenahmed9162 7 місяців тому +4

    ہم سب بھول گۓ ہیں کہ آخرت بھی ہے یہاں جو کمایا اسکی باز پرس ہونی ہے

  • @shameemfatima8824
    @shameemfatima8824 7 місяців тому +3

    اللہ تعالیٰ مددگار ہو اللہ تعالیٰ کی ذات گرامی یہ سب باتیں جانتی ہے

  • @Haqe-ke-aawaz
    @Haqe-ke-aawaz 7 місяців тому +4

    قاضی اور راجہ سمیت تمام آئین شکنوں پر آرٹیکل 6 لگایاجائے

  • @MuhammadAamir-ok1vy
    @MuhammadAamir-ok1vy 7 місяців тому +6

    *Allah Pak Insaaf Karaga In Sha Allah Great Leader Imran Ahmed Khan Niazi Zindabad*

  • @zuhrajabeenmubeenahmed9162
    @zuhrajabeenmubeenahmed9162 7 місяців тому +2

    ایک بات تو طے ہے دنیا میں نہ سہے آخرت میں ان سب کا انجام بہت برا ہوگا

  • @zafarabidi4040
    @zafarabidi4040 7 місяців тому +4

    فرعونیت مزاج ہیں یہ ظالمان دہر
    سمجھیں گے یہ زبان فقط ذوالفقار کی

  • @mianfarzand7844
    @mianfarzand7844 7 місяців тому +3

    ❤❤❤❤❤ Imran Khan Sab Zenda Baad PTI Zenda Baad PTI Zenda Baad PTI Zenda Baad ❤❤❤❤❤💯🏴🏴🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫🏏🏏🤲🤲✌️✌️🥰🥰🥀🥀

  • @hamzagujjar9193
    @hamzagujjar9193 7 місяців тому +7

    In Shaa Allah ❤️ In Shaa Allah ❤️ In Shaa Allah ❤️ In Shaa Allah ❤️🤲🥺

  • @nwfp1645
    @nwfp1645 7 місяців тому +10

    PTi has won the hearts .❤ Imran khan ❤the winner ❤

  • @ghulammuatafa3252
    @ghulammuatafa3252 7 місяців тому +2

    Assalaam aalaliykum subahul Noor brother Allah pak Khan Imran Khan ki hifazat frmay ameen sumaameen Allah pak bless all of you and your family's ameen sumaameen mashallah 0:30

  • @naveedsheikh1
    @naveedsheikh1 7 місяців тому +6

    صابر صاحب ، افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ھمارے علماء صرف مائیک پر ھی دھاڑ سکتے ہیں ۔ عملی طور پر کوئی قدم اٹھاتے ہیں تو قابل ستائش ھو گا

  • @AsgharKhan-fv1iu
    @AsgharKhan-fv1iu 7 місяців тому +3

    صابر شاکر صاحب جس کا زور ہے اسکا شور ہے۔ اگر اللہ کی طرف سے کچھ ہوگیا تو ایک اور بات ہے۔ورنہ کچھ نہیں ہوگا ۔

  • @talabancritique9829
    @talabancritique9829 7 місяців тому +4

    If the statement of the Commissioner Rawalpindi is correct , CJ Supreme Court and Chief EC should be tried under Article 6 for violating the Constitution of Pakistan .

  • @qurantafseerbymrsadnan2837
    @qurantafseerbymrsadnan2837 7 місяців тому +8

    جزاک اللہ❤❤

  • @pinaemahbub499
    @pinaemahbub499 7 місяців тому +9

    Your analysis is good,Sabir bhai.Godbless

  • @mrashid7227
    @mrashid7227 7 місяців тому +6

    Good Pti 💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💯🏏

  • @imransahi4958
    @imransahi4958 7 місяців тому +4

    Imran Khan is a real
    Hero.
    Imran Khan is a honest leader.
    I love Imran Khan zandabad.

  • @hidayatwazir1098
    @hidayatwazir1098 7 місяців тому +8

    خان صاحب زندہ باد باقی سارے گدھے ہیں

  • @GhulamMustafa-jq6nx
    @GhulamMustafa-jq6nx 7 місяців тому +40

    اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین

    • @mameen7141
      @mameen7141 7 місяців тому

      پاکستان اور عوام کے دشمنوں کو تباہ و برباد کرے

  • @muhammadumer.pakpko.s5239
    @muhammadumer.pakpko.s5239 7 місяців тому +7

    🌺🌻انشاءاللہ🌻🌺🌻ماشأءﷲ 🌻🌺پاکستان ذندہ باد🌺عمران خان ذندہ باد🌺 ✌🌺%💯🌺✌

  • @shahbazaslam2038
    @shahbazaslam2038 7 місяців тому +2

    لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ

  • @QaziAbbas-l4i
    @QaziAbbas-l4i 7 місяців тому +4

    الله پاک صابر بھائی کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین

  • @solutionplus1916
    @solutionplus1916 7 місяців тому +4

    ❤❤❤❤❤اللہ تعالی کی لاٹھی بڑی بے اواز ہے

  • @ZeeshanShahid-g5t
    @ZeeshanShahid-g5t 7 місяців тому +4

    ان شاء الله فائز عیسی جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔

  • @TahirKhan134-d9i
    @TahirKhan134-d9i 7 місяців тому +2

    اللہ تعالی سے آمید ہے وہ مالک کائنات پاکستان اور عمران خان کی مدد کرۓ گا وہی ہوگا جو میرا رب چاہے گا انشاء اللہ

  • @ImtiazAhmad-y9r
    @ImtiazAhmad-y9r 7 місяців тому +3

    Allah pakistan ko dushmno s mhfooz rkhy 7:55

  • @alishahid7775
    @alishahid7775 7 місяців тому +1

    صابر شاکر صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی اور کامرانی عطا فرمائے اور میرے پیارے وطن پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @saleemkhan-tc7ol
    @saleemkhan-tc7ol 7 місяців тому +2

    پاکستانی قوم سے کون سے ایسا گناہ سرزد ھو گیا ھے کہ ان کا مقدر سنورنے میں ہی نہیں آرہا

  • @rafiqabid9709
    @rafiqabid9709 7 місяців тому +6

    You my dear brother,are great.Your Vlog always source of mental satisfaction in these critical situations.Allah Almighty may preserve you as well as your family.Masses have no value in the eyes of elites classes.

  • @ateeqqureshi1393
    @ateeqqureshi1393 7 місяців тому +5

    ان شاء اللہ قاضی فائز عیسی پر اللہ تعالیٰ کا سخت عزاب نازل ہوگا

  • @TalwaarShah
    @TalwaarShah 7 місяців тому +2

    حق و باطل کی لڑاںٔی میں ہمیشہ حق کی فتح ھوںٔی ھے اب بھی ھوگی

  • @muhammadmudassirmudassir1039
    @muhammadmudassirmudassir1039 7 місяців тому +2

    خان زندہ باد ❤️👍

  • @SufiMuhammadAshiq
    @SufiMuhammadAshiq 7 місяців тому +1

    Allah apne dien ki our quraan ki hifazat farmana ameen

  • @muhammadshahbaz655
    @muhammadshahbaz655 7 місяців тому +2

    جو بھی طاقتور ظلم وزیادتی کر رہے ہیں یہ ذلیل ورسوا یوں گے انشاللہ

  • @binyousuf1477
    @binyousuf1477 7 місяців тому

    Allah apney mehboob SAW k dushmanoo ko Ibrat ka nishan banaye AAMEEN

  • @shakilahmad5978
    @shakilahmad5978 7 місяців тому +2

    انشاء اللہ جیت حق کی ہوگی

  • @Zohan-u3w
    @Zohan-u3w 7 місяців тому +2

    Allah pak imran khan ki madad farmay or Doshmano ko Zaleel kury Aameen Imran khan Zindabad

  • @ijazgillani3717
    @ijazgillani3717 7 місяців тому +1

    ❤❤Inshaallah Imran khan zindabaad inshaallah Imran khan zindabaad inshaallah ❤❤❤

  • @studioshah
    @studioshah 7 місяців тому +1

    فرعون کو ھم نے نہیں دیکھا
    یزید کو ھم سب نے نہیں دیکھا
    مگر موجودہ حالات اور طاقت ور کے طریقے سے معلوم ھوگیا وہ کیسے تھا 😢😢😢

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 7 місяців тому

    Be Shak
    Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga , (InShaAllah TaAllah)

  • @abdulhakeem2515
    @abdulhakeem2515 7 місяців тому +1

    Very good speach Imran Khan zindabad important na manzor vote only for Imran Khan

  • @rafaqatbeigum1130
    @rafaqatbeigum1130 7 місяців тому +1

    Ya Rubulalameen 🙏 Yzeedi toly sy 25 kroorh awam ki jan chora ameen 🙏

  • @zainabmustufaustufa
    @zainabmustufaustufa 7 місяців тому +1

    InshaAllah jeet huq our sach ki ho gi

  • @Shahzaman-s9x
    @Shahzaman-s9x 7 місяців тому +1

    Great Leader Imran Khan Sahib Zindaabad Pakistan Tehreek-e-Insaf Pinedaabad

  • @khalidsaghir3063
    @khalidsaghir3063 7 місяців тому

    Very nice man Sabir shakir Allah Pak aap ko SADA Khush rekhy Aameen PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI zindabad Pakistan zindabad

  • @suhailkhalili4486
    @suhailkhalili4486 7 місяців тому +1

    Ohh my Allaah--- why you have filled my heart with immense love for Imran?
    Pls protect his life till l die. Aa'meen

  • @NaeemShah-z9m
    @NaeemShah-z9m 7 місяців тому

    اللہ تعالی کی مرضی جہاں وہ چاہے جیسے چاہے بندے کو عطا کرتا ہے اور چھین لیتا ہے

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj 7 місяців тому

    صابر شاکر صاحب سلامت رہو یار فخرے پاکستان ببرشیر بھائی میرا 🇵🇰

  • @asmaqazzafi3175
    @asmaqazzafi3175 7 місяців тому +1

    امت مسلمہ کو اللہ عزوجل کی طرف خلوص سے رجوع کر کے استغفار کرنا چاہئے اور اللہ کی ذات سے مایوس نہیں ہونا چاہیے ❤

  • @ilamdeenvlogs
    @ilamdeenvlogs 7 місяців тому +1

    ❤sabar shakar great man ❤
    ❤ Pakistani awam zinda abad ✅

  • @drabdulsalam3360
    @drabdulsalam3360 7 місяців тому +1

    Hamaree liee Allah Almighty God Subhan ho Taala jalah jalal ho

  • @ZamirKhan-f8v
    @ZamirKhan-f8v 7 місяців тому

    صابر شاکر بھائی اپ کو اور عمران خان نیازی کو دونوں کو اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے