Threat to judge, Big Revelations | ISI, RAW officers meet in Bahrain | Manzoor Pashteen & Ali Wazir

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 лип 2024
  • #TalkShock #AzazSyed #politicaltalkshow
    Threats to the judge۔۔ Big Revelations
    ISI and RAW officers meet in Bahrain
    Manzoor Pashteen and Ali Wazir at Pimz Hospital
    Cruelty in the Sunday market.. Who is responsible??
    / digitaltalkshock
    / talkshockvlog
    / azazsyed
    #talkshock
    #GeoNews

КОМЕНТАРІ • 70

  • @safarzindgihae553
    @safarzindgihae553 18 днів тому +6

    چوہدری صاحب بہترین صحافی ہیں اللہ سلامت رکھے

  • @Aman45222
    @Aman45222 18 днів тому +8

    دونوں بہترین صحافی جنکو سننے کا الگ ہی نشہ ہے ❤

  • @MuhammadAkbar-qf9kq
    @MuhammadAkbar-qf9kq 18 днів тому +8

    اعزاز بھائی پشتو کے عظیم مذاہمتی شاعر گیلہ من وزیر پر بیہمانہ حملے پر دو چار لفظوں کی توفیق تو ہوئی ورنہ پاکستانی صحافت میں پشتونوں پر روا رکھے گئے ظلم پر دو حرف لکھنا بولنا شاید جرم عظیم ہے 😭

    • @MI-qy8hw
      @MI-qy8hw 18 днів тому

      علی وزیر اور محسن داوڑ نے پشتونوں پر ظلم کرنے والوں کے کہنے پر عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹا ۔

  • @user-rp8el5fh1g
    @user-rp8el5fh1g 17 днів тому

    Thanks for rising the vioce of pashtun

  • @zainamin4135
    @zainamin4135 18 днів тому +3

    آپ دونوں صاحبان کو سرخ سلام کیونکہ پشتون تحفظ موومنٹ کے ٹکر کسی بھی پاکستانی میڈیا میں نہیں آتا
    یہ سٹالز زیادہ تر پشتون چلاتے ہیں ہو سکتا ہے کہ آگ کے پیچھے نا معلوم افراد کی منصوبہ بندی ہو۔

  • @iqbalmuhammad3297
    @iqbalmuhammad3297 18 днів тому +3

    Hold your horses, Azaz. You are nearing the red line.

  • @ChadonTop
    @ChadonTop 18 днів тому +3

    Manzoor Pashteen and Ali Wazir are the real heroes of Pakistan, standing for true civil liberties and rule of law and Constitution.

  • @lawabiding123
    @lawabiding123 18 днів тому +2

    Gilaman means in pashto a person who has grievances

  • @jalap3139
    @jalap3139 15 днів тому

    ❤❤❤❤❤

  • @maslam1212
    @maslam1212 18 днів тому +2

    جج بھی سیاسی ھو چکے ھیں اور آسمانی مخلوق سے ملتے جلتے بن رے ھے

  • @user-sx4mq6zn9o
    @user-sx4mq6zn9o 18 днів тому +2

    When terrorists attacks on the rise in Jammu which killed 5 soldiers, I doubt whether any talk at all will take place in Baharin between Raw and ISI.

  • @khalidniazi69
    @khalidniazi69 18 днів тому +1

    👍👍👍👍

  • @ranajunaid8539
    @ranajunaid8539 18 днів тому

    Saeed Chowdhry sahab's observations are much unbiased and clear than all the reporters of Talk Shock combined

  • @sohailghaffar4611
    @sohailghaffar4611 18 днів тому +1

    Choudry or Syed BadShah ki Jai ho 😘🙋‍♂️😜

  • @yaqootmir6761
    @yaqootmir6761 18 днів тому

    Only when the ISI WENT ON THE OFFENCE in Indian occupied Kashmir is the meeting in Bahrain going to take place, Latoon kay bhoot batoon say nahin mantay.

  • @Pool_3_tw
    @Pool_3_tw 18 днів тому

    Good journalism for mention PTM leaders and their's innocent poet who stood up for basic human rights

  • @raaidmansoor2590
    @raaidmansoor2590 18 днів тому

    Good discussion

  • @muhammadakramjaved201
    @muhammadakramjaved201 18 днів тому

    شاہ جی۔۔۔۔ھمیشہ آدھی خبریں دیتے ھیں

    • @nak7673
      @nak7673 15 днів тому

      Dimagh adha hai apka.

  • @user-cx9cs3uh4r
    @user-cx9cs3uh4r 18 днів тому

    Amrankhanzindabad

  • @sajjadahmad7283
    @sajjadahmad7283 18 днів тому +1

    Bahut acha ho raha hai jugo ke kgilaf.konsa Aawm Aadmi ko relief ke leyw betay hai ,rozana ,siasi cases takeup kartay hai

  • @qaiser4u007
    @qaiser4u007 18 днів тому +1

    Mic is not good aizaz bhai

  • @iqbalmuhammad3297
    @iqbalmuhammad3297 18 днів тому +1

    Nasirul Mulk?

  • @faisalKhn97
    @faisalKhn97 18 днів тому

    Gilaman Wazir rest in peace 😢😢😢😢😢😢

  • @rucknuddinbabruslikes7653
    @rucknuddinbabruslikes7653 18 днів тому

    ❤سر أپ لوگ دھمکیاں دینے والوں کا نام نہیں لے سکتے ۔ہرذی شعور أدمی کو معلوم ہے کی دھمکیں دینے والے ملک کی طاقتور ادارے اور اسکی کٹھپتلیاں شامل ہے ایہ لوگ اپنے عوام اور مخالفین کواذیتیں دینے کا ٹرینینگ میکسیکواور سسلی سے لیکر أٸے ہیں

  • @realman9835
    @realman9835 18 днів тому +1

    Unfortunately this fake mr justice Jahnagri is stigma on judiciary

  • @mazharmemon
    @mazharmemon 18 днів тому

    judge sahib kay ghar say cameras kab nikleen theen, woh us ghar main abhi shift hee naheen howeye thay, woh ghar renovate ho raha tha, is khabar ko ya durust karain ya confirm karain

  • @user-iu9xg9im6p
    @user-iu9xg9im6p 18 днів тому

    فیل حال فی سبیل الله یونٹ کس کو فائدا دیرھی ہے ۔ بجلی کے حوالے ۔

  • @nehaasharijit6523
    @nehaasharijit6523 18 днів тому

    Why govt have to pay its routine of every year.ye jaan bhuj kr lahai jatai hai ..logon.ki traf sy.pakro.CDA WALON KO.JIN KA KAAM.HAI.

  • @ibrahimibrahim7376
    @ibrahimibrahim7376 18 днів тому

    Asif Bashir credible journalist

  • @Siddiqui351
    @Siddiqui351 18 днів тому

    انویلڈ کا مطلب ہے کہ ڈگری سرے سے ہی نہیں اس لئے جعلی کا سوال پیدا نہیںہوتا
    عدالت کو چاہیئے کہ ڈگری کاکالج سے تصدیق کرا لیں

  • @bismanaveed3331
    @bismanaveed3331 17 днів тому

    Kia mtlb in logon n aag lagai. Ghlt baat Mt karen sir

  • @tariqehsan7922
    @tariqehsan7922 17 днів тому

    Aziza sayed sab hame apke jurat apke journalism ku salam hai lakin aj pahle dafa apne mayos keya apne os qatil ka nam mention nahi keya ka kesne gela man ku yaha tak ponchaya or apne tafseel se ye be nahi kaha ke ECL mai nam hune ke waja se ose bahar mulk le jani ke ijazat nahi te

  • @salamatali638
    @salamatali638 18 днів тому

    اگر ویلاگ میں اعزاز صاحب کا شور نا ھو تو۔۔ سب اچھا ھے

  • @mum1062
    @mum1062 18 днів тому

    It’s good you stop Asif from editorializing every issue-

  • @essakhan-oh2vh
    @essakhan-oh2vh 11 днів тому

    بندیال

  • @muhammadimtiaz8708
    @muhammadimtiaz8708 18 днів тому

    Bhutto sahb ka adalti faisla ke barey mein bat karin thanks

  • @user-cs5tf8hy4c
    @user-cs5tf8hy4c 18 днів тому

    Juj bi khod ko allaha ka bata na samjayn remarks ma dosroon ki pagreeyan uchalny waloon kibjeb khod ki bat atee hay to toheen adalet lagavdaty hyan islamabs high court ka pas as an rasta tha ka wo khod sa Karachi university sa degri ki viarifaction kerwa lately ager degree fak nakleti to juj ka farigh ker day ager degree durest nakleti to Jin afraid na ya kam Kenya hy un ko sayo di jatee

  • @shahidnawaz9099
    @shahidnawaz9099 18 днів тому

    10 se 12 bande the

  • @IMRANKHANKHAN-pv3zd
    @IMRANKHANKHAN-pv3zd 18 днів тому +1

    اسلام علیکم عزاز سید صاحب آپ بہت زبردست رپورٹنگ کرتے بہت زبردست خبریں ہم تک پہنچا رہے ہوں مگر آپ میں ایک مسئلہ ہے ناراض بلکل بھی مت ہونا شاید میں غلطی پر ہوں تو ایڈوانس میں معذرت مگر آپ اپنے کولیگ کو بولنے نہیں دیتے اپنی بات منوانے کے چکر میں رہتے ہوں جو بلکل بھی صحیح اور مناسب بات نہیں ہے بلا ہوں آصف بشیر چوہدری صاحب کی کسی طور اپنی بات مکمل کر دیتے ہیں یہی رویہ آپ کا عمر چیمہ صاحب کے ساتھ بھی تھا اور یہی آپ فخر درانی صاحب کے ساتھ بھی کر رہے ہوں باقی آپ پرفیکٹ ہوں

  • @RabNawaz-hu1zd
    @RabNawaz-hu1zd 18 днів тому

    ایچ ناین کے بارے میں سی ڈی اے سے تفتیش کی جا ے

  • @muhammadakramjaved201
    @muhammadakramjaved201 18 днів тому

    شاہ جی اگر آپ نے اقتدار میں آنا ھوتا تو اپکو بھی deal ھی کرنا پڑتی😊

  • @mehmoodtanoli7490
    @mehmoodtanoli7490 18 днів тому

    Pakistan k interest ka topic raka kren

  • @shafiullahamir1944
    @shafiullahamir1944 18 днів тому

    عمران خان کے خلاف جب عدم اعتماد لائی گئی علی وزیر کو جیل سے نکال ووٹ ڈلوایا گیا منظور پشتین نے کہا ہم ان فوجیوں کھال اتاریں گے اس کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی ہمیں تو یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کے مہرے لگتے ہیں

  •  18 днів тому

    afsoose again panjabi ( chodri )media tactics for Pashtoon Nation cause , ignore Gillam incedent

  • @944ahmed
    @944ahmed 18 днів тому +1

    Aizaz sb you showed too much biased analysis, you never mentioned name of accused business man who is nominated by victim in FIR, but you mentioned name of Govt institutions(FIA, ISI) referring incident of H/9 Sunday Bazar without any hesitation, so pathetic.

  • @mehmoodtanoli7490
    @mehmoodtanoli7490 18 днів тому

    Koe Pakistan k logoun k ikhlaq or mazdoor k liye aap k pas koe achi bat ha to b kr liya kren ya pir Pakistan ma ik islami nizam par koe topic rak liya kren .. jesay zia ul haq k dour ma islami nizam ke Koshish zia ul haq ny ke te

  • @shayankhan9740
    @shayankhan9740 16 днів тому

    منامہ ڈئیلاگ 6سے 8 دسمبر کو انعقاد ہونے ہیں آپ کی اٹھارہ جولائی سے اکیس جولائی کی خبر غلط ہے

  • @zaheerraja4407
    @zaheerraja4407 18 днів тому +1

    کرپٹ ججز کے سپورٹر خیمے آپ دونوں اللہ پاک آپ جیسے اور آپ جیسی ذہنیت رکھنے والوں سے ہمارے پاکستان کو محفوظ فرمائیں آمین

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 18 днів тому

    اے اللہ تیرے سوا کوئی عبادت، بندگی اور تعریف کے لائق نہیں ہے، اے معبود ہمارے گناہ تیری رحمت سے بڑے نہیں ہیں، تو اپنی رحمت سے ہمارے گناہ معاف فرما، اے اللہ ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صراط مستقیم پہ چلنے والے بنا دے، اے اللہ ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تو راضی ہو جائے، زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کر جن سے تو راضی ہو جائے، ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس سے تو راضی ہو جائے، ہمیں ایمان پہ زندہ رکھ، اور ایمان پہ ہی موت عطا کر، اے اللہ ہمیں تیرے احکام کی فرمانبرداری کرنے والے بنا، تیرے حبیب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والے بنا دے، اے اللہ ہماری پریشانیاں دور کر دے، اے اللہ جو بیمار ہیں، اُنہیں شفاء کاملہ عطا فرما، اے اللہ جو قرض کے بوجھ تلے دبے ھوئے ہیں، اُنکا قرض جلد سے جلد ادا کروا دے، اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما، اے اللہ اسلام کے دشمنوں کا منہ کالا کر دے، اور اُن پر اپنا عذاب نازل فرما، اے اللہ حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما، اے پروردگارِ عالم ہمیں تُجھ سے مانگنا نہیں آتا، لیکن تجھے دینا آتا ہے، تو ھر چیز پہ قادر ہے، اے اللہ جو مانگا وہ بھی عطا فرما، اور جو مانگنے سے رِہ گیا، وہ بھی عنائت فرما، ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما، ہماری ساری پریشانیوں، تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرما، اور صحت تندرستی عطا کر ،،، آمین آمین ثم آمین
    ح

  • @nishadhussaindemonstrator5105
    @nishadhussaindemonstrator5105 17 днів тому

    Baseless arguments azaaz sb , at least need to invite a person who has information,you both are not worthy...

  • @MubasherEjaz-go7cs
    @MubasherEjaz-go7cs 18 днів тому

    جن مارشلاز کا ذکر کر کے آپ یوٹیوب پر پروگرام کر کے آپ اپنے سامعین بڑھاتے ھیں اور نوجوان نسل کو ڈراتے بھی ھیں پیپلز پارٹی نے اس دور میں کوڑے پھانسیاں اور نہ جانے کیا کیا ظلم نہیں سہے آپ کو آج علی وزیر وغیرہ کافی مظلوم لگ رھے جو ھیں بھی مگر تقابلی جاٸزہ سے پہلے سوچ سمجھ لیا کریں آپ نے نواز شریف عمران خان اور پیپلز پارٹی کو ایک صف میں کھڑا کر دیا شاہ صاحب آپ روانی میں سوچے سمجھے بغیر عموما بول جاتے

  • @jalap3139
    @jalap3139 15 днів тому

    السلام علیکم
    اگ لگنے کی جو اپ نے وجوہات بیان کی ہیں کہ ایجنسیوں کے دفتر ہیں وہ نہیں چاہتے کہ ادھر بازار ہو میرے بھائی ائی ایس ائی کا دفتر بازار سے بہت دور ہے ایف ائی اے کا سامنے ہے لیکن بہت فاصلہ ہے وہ بازار کسی طرح بھی اثرانداز نہیں ہوتا
    اپ مفروضوں پر بات کرتے ہیں بہت بڑے صحافی ہیں بڑے اصول پسندی کی بات کرتے ہیں یہ اپ غلط بات کر رہے ہیں
    جب عمران نیازی گرفتار ہوا تھا پشاور موڑ انٹر چینج سے جب آپ ایف 8 کی طرف مڑتے ہیں اس روڈ پر ایف ائی اے نے لوہے کی فینسنگ لگائی ہوئی تھی جو عمران نیازی کے حمایتیوں نے توڑ دی لوہا لے کر بیچ دیا
    ایف ائی اے کے دفتر کے بالکل سامنے ہیں کیمرے لگے ہوئے ہیں وہ اس کی حفاظت نہیں کر سکتے تو بازار کو اگ وہ لگا دیں گے یا لگوا دیں گے
    اپ سیدھی بات کیوں نہیں کرتے
    سب نے سولر سسٹم لگایا ہوا ہے
    پلیٹیں چارج ہو رہی ہوتی ہیں اگر اگے ان کا کنکشن ڈسکنیکٹ نہ ہو بیٹری یا دیگر چیزیں پھٹتی ہیں اگ لگتی ہے
    یہ بارش کے بعد اگ لگی ہے کہیں تار میں جوڑ ہوگا
    سپارکنگ کی وجہ سے اگ لگ گئی ہوگی
    اور ہمیشہ اسی لئے لگتی ہے کبھی کپڑے میں لگتی ہے کبھی لنڈے کے جوتوں میں لگتی ہے
    کیا انہوں نے سولر سسٹم لگا کے حفاظتی تدابیر پوری کی ہوتی ہیں
    میرے خیال میں تو سولر سسٹم اسپارک کی وجہ سے یہ اگ لگتی ہے
    بہت بڑا نقصان ہے
    اللہ تعالی ان سب کو غیب کی مدد عطا فرمائے آمین

  • @mustafamughal3532
    @mustafamughal3532 17 днів тому

    Kitnay mint ki cal schai samnay asy gi
    5logo ko notis daydaly 1 khat krachi uniwrasti likhtay

  • @waheedkhan-ey6vm
    @waheedkhan-ey6vm 17 днів тому

    only manzoor and Ali wazir did and doing resistance not dawar