بور کا پائپ 100 فٹ کا ہے پانی 40 فٹ تک ہوتا ہے گھروں کے نلکے 40 فٹ تک لگے ہوئے ہیں جو صحیح کام کرتے ہیں بور کے لیے کونسی موٹر ٹھیک رہے گی؟ 5 ایکڑ ہے زمین اور بور 6/5 کا ہے
@@ArifKhanNutkani کتنے کی آئے گی ٹوٹل خرچہ بتائیں گے ؟ کتنی پلیٹیں کتنی وی ایف ڈی وغیرہ وغیرہ ڈی سی موٹر یا اے سی اور گھر آدھا کلومیٹر دور ہے پلیٹیں گھر پر لگانا چاہتا ہوں رہنمائی کریں میں بہت پریشان ہوں اس معاملے پر
Bhai aik motor zameen sy pani nikal ri hy jb k mono draya sy to ap inka mawazna kaisy kr rhy hn?
Ap ne conection delta mai kiya ha ap star ka bta rhy ho
Good ap electrician ki pehchan rakhty hain
Good ap electrician ki pehchan rakhty hain
ہمارے پاس پانی کا لیول 30 فٹ ہے اس کے لئے کونسا بہتر رہے گا
Mono block moter kharid Lein 10 hp ki moter vfd inverter 15k.18k crown sun soler 16 penal
بور کا پائپ 100 فٹ کا ہے پانی 40 فٹ تک ہوتا ہے گھروں کے نلکے 40 فٹ تک لگے ہوئے ہیں جو صحیح کام کرتے ہیں
بور کے لیے کونسی موٹر ٹھیک رہے گی؟ 5 ایکڑ ہے زمین اور بور 6/5 کا ہے
Mono bolak 10 hp
@@ArifKhanNutkani کتنے کی آئے گی ٹوٹل خرچہ بتائیں گے ؟ کتنی پلیٹیں کتنی وی ایف ڈی وغیرہ وغیرہ ڈی سی موٹر یا اے سی اور گھر آدھا کلومیٹر دور ہے پلیٹیں گھر پر لگانا چاہتا ہوں رہنمائی کریں میں بہت پریشان ہوں اس معاملے پر
ٹوٹل خرچہ آے گا 5لاکھ 85000 ہراز
24 سولر پینل 1 عدد مونوبلاک موٹر 1 عدد وی ایف ڈی 15/18kv اور تار وغیرہ کا خرچہ
3 ایکڑ زمین ہے 20 فٹ واٹر لیول ہے اور 90 فٹ پانی کی سطح ہے کون سی موٹر لگائیں اور کتنا خرچہ آیا گا
3 ڈیلیوری لگانا ہے
@RecitationQuran8 { 7 hp moter } lagao
پانی کا لیول کتنا ہے
5 فٹ پر پانی کا لیول ہے
5 فٹ پر پانی کا لیول ہے
38 se 40 feet water level ha 25 feet khoo ha knsa pump lgaen?
Sadi moter puli wali 10 hp ki moter