Establishment of Religion | نفاذ اسلام کا فریضہ | M.Hassan Ilyas | Hamza Ali Abbasi | Podcast

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 68

  • @canislupus909
    @canislupus909 8 місяців тому +1

    G g, bilkul sahi kha Ilyas sb ap ny. Allah ki bat krty waqat jazbatiyat sy nikal kr ye samjhna chahyie k jo bhi western philosophy he as k mutabiq har har ayat ki interpretation ki jaye. G, g samjh gaye!
    Allah ap ko hidayat dy. Ameen!

    • @AdnanAdnan-rd1lj
      @AdnanAdnan-rd1lj 8 місяців тому

      Ilyas SB ke hisaab Islam muqammal zabte hayaat nhi he

  • @MalikAbdullah-je9cp
    @MalikAbdullah-je9cp 8 місяців тому +5

    What about the struggle of Aqaamat-e-deen by Sahabas? They weren't "Rasools". Are they also exclusive?

  • @canislupus909
    @canislupus909 8 місяців тому +4

    Well, it would be interesting to sit with you Ilyas bro on this matter.
    I didn't expect so childish interpretation of these ayats but well, you have tried good.

    • @NTameem
      @NTameem 8 місяців тому

      اگر اقیم الدین کا ترجمہ "اس دین پر قائم رہو" کر دیا جاتا تو بہتر تھا۔
      اللہ کے کسی رسول نے کبھی دنیا پر غالب ہونے کی کوشش نہیں کی ۔ نہ دین کو قائم کرنے کی کوشش کی اور نہ حکومت بنانے کی کوشش کی ۔ اس سوچ نے ، نہ صرف دنیا میں فساد برپا کیا ہوا بلکہ مسلمانوں کو اپنے اصل فریضہ ، "نیکی کی تلقین اور برائیوں سے روکنے" سے بالکل غافل کر دیا ہے۔
      *اگر تیرے رب کی مشیّت یہ ہوتی ﴿ کہ زمین میں سب مومن و فرمانبردار ہی ہوں﴾ تو سارے اہل زمین ایمان لے آئے ہوتے ۔ پھر کیا تو لوگوں کو مجبور کرے گا کہ وہ مومن ہو جائیں*؟
      (10 : سورة يونس - آیت 99 )
      ارشاد باری تعالیٰ ہے ۔۔
      "رسولوں کو ہم اس کام کے سوا اور کسی غرض کے لیے نہیں بھیجتے کہ وہ بشارت اور تنبیہ کی خدمت انجام دیں ۔ مگر کافروں (قرآن پر ایمان نہ لانے والوں) کا حال یہ ہے کہ وہ باطل کے ہتھیار لے کر حق کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں اور انہوں نے میری آیات کو اور ان تنبیہات کو جو انہیں کی گئیں مذاق بنا لیا ہے" ۔
      (18 : سورة الكهف 56)
      "میرا کام اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ اللہ کی بات اور اس کے پیغامات پہنچا دوں ۔ اب جو بھی اللہ اور اس کے رسول کی بات نہ مانے گا اس کے لیے جہنم کی آگ ہے اور ویسے لوگ اس میں ہمیشہ رہیں گے ۔ ”
      (72 : سورة الجن - 23 )
      حکومت دینا اور چھین لینا اللہ کا کام ہے ۔فرعون کے دربار میں رہ کر بھی انسان مومن ہو سکتا ہے ، اسے اپنے دین کو ظاہر کرنے کی بھی ضرورت نہیں ۔
      اس کائنات کے خالق اور رب کا ارشاد تو یہ ہے۔
      وَ اِنَّا لَجٰعِلُوۡنَ مَا عَلَیۡہَا صَعِیۡدًا جُرُزًا ؕ﴿۸﴾
      (18 : سورة الكهف - ائت 8)
      *آخرکار اس دنیا کو ہم ایک چٹیل میدان بنا دینے والے ہیں* (سورہ الکہف )۔
      اور ہمارے ان جہادی علماء کا کہنا ہے کہ پوری دنیا پر اسلام کا غلبہ ہونے والا ہے، اس دنیا پر جو چٹیل میدان بننے والی ہے؟
      "اور رسول کہے گا کہ میری امت نے اس قران کو بالکل فراموش کر دیا تھا" (سورہ الفرقان)

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 8 місяців тому +3

    ماشاءاللہ حسن بھائی، کتنی محنت سے ایک بہت سمپل واضح اور سادہ بات کو پیچیدہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں آپ.
    جب آپ نے، نماز کے لیے "قائم کرنے" کی مثال کو بیان کر دیا ہے، تو اسی میں اس بات کو بھی سمجھ لیں، کہ جب نماز قائم کرنا کہا جائے، تو اس میں مسجد کا اہتمام خود سے آجائے گا، صاف کپڑوں کا اہتمام خود سے آجائے گا، وضو کا اہتمام خود سے آجائے گا، مؤذن کا اہتمام خود سے آجائے گا، امام کا اہتمام خود سے آجائے گا، وقت کا اہتمام خود سے آجائے گا.
    سمپل سی بات ہے حسن بھائی کہ جب کسی چیز کو قائم کرنا کہا جاتا ہے تو وہ "کُل" مراد لیا جاتا ہے، جزئیات کو الگ الگ نہیں کیا جاتا. اس کے جزئیات کو اس کے اندر ہی رکھا جاتا ہے.
    اگر آپ، اپنی اسی بات کو، ذرا دوبارہ دیکھ لیں، کہ نماز کو قائم کرنے کے لیے، جن امور کو سر انجام دیا جاتا ہے، وہ امور واضح کر دیتے ہیں کہ اقامت دین میں ساری صورتیں اس کے اندر داخل ہو جاتى ہیں.
    آپ تو اپنی باتوں میں تضادات کو جمع کرتے جا رہے ہیں. آپ دونوں معزز احباب، اپنے اس ویلاگ کو خود ہی سنیں اور اس بات کو خود پہلے سمجھنے کی کوشش کریں، کہ "اقامت" میں کن چیزوں کا اہتمام کیا جائے تو "اقامت" قائم ہوتی ہے. تو اپ کو پتہ چل جائے گا کہ وہ ساری باتیں، جنکو آپ اقامت سے باہر نکال کر گفتگو فرما رہے ہیں وہ اصل میں اقامت ہی کا حصہ ہیں.

    • @mtahirjameel
      @mtahirjameel 8 місяців тому +1

      ماشاءاللہ بہت خوب

    • @NTameem
      @NTameem 8 місяців тому

      اگر اقیم الدین کا ترجمہ "اس دین پر قائم رہو" کر دیا جاتا تو بہتر تھا۔
      اللہ کے کسی رسول نے کبھی دنیا پر غالب ہونے کی کوشش نہیں کی ۔ نہ دین کو قائم کرنے کی کوشش کی اور نہ حکومت بنانے کی کوشش کی ۔ اس سوچ نے ، نہ صرف دنیا میں فساد برپا کیا ہوا بلکہ مسلمانوں کو اپنے اصل فریضہ ، "نیکی کی تلقین اور برائیوں سے روکنے" سے بالکل غافل کر دیا ہے۔
      *اگر تیرے رب کی مشیّت یہ ہوتی ﴿ کہ زمین میں سب مومن و فرمانبردار ہی ہوں﴾ تو سارے اہل زمین ایمان لے آئے ہوتے ۔ پھر کیا تو لوگوں کو مجبور کرے گا کہ وہ مومن ہو جائیں*؟
      (10 : سورة يونس - آیت 99 )
      ارشاد باری تعالیٰ ہے ۔۔
      "رسولوں کو ہم اس کام کے سوا اور کسی غرض کے لیے نہیں بھیجتے کہ وہ بشارت اور تنبیہ کی خدمت انجام دیں ۔ مگر کافروں (قرآن پر ایمان نہ لانے والوں) کا حال یہ ہے کہ وہ باطل کے ہتھیار لے کر حق کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں اور انہوں نے میری آیات کو اور ان تنبیہات کو جو انہیں کی گئیں مذاق بنا لیا ہے" ۔
      (18 : سورة الكهف 56)
      "میرا کام اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ اللہ کی بات اور اس کے پیغامات پہنچا دوں ۔ اب جو بھی اللہ اور اس کے رسول کی بات نہ مانے گا اس کے لیے جہنم کی آگ ہے اور ویسے لوگ اس میں ہمیشہ رہیں گے ۔ ”
      (72 : سورة الجن - 23 )
      حکومت دینا اور چھین لینا اللہ کا کام ہے ۔فرعون کے دربار میں رہ کر بھی انسان مومن ہو سکتا ہے ، اسے اپنے دین کو ظاہر کرنے کی بھی ضرورت نہیں ۔
      اس کائنات کے خالق اور رب کا ارشاد تو یہ ہے۔
      وَ اِنَّا لَجٰعِلُوۡنَ مَا عَلَیۡہَا صَعِیۡدًا جُرُزًا ؕ﴿۸﴾
      (18 : سورة الكهف - ائت 8)
      *آخرکار اس دنیا کو ہم ایک چٹیل میدان بنا دینے والے ہیں* (سورہ الکہف )۔
      اور ہمارے ان جہادی علماء کا کہنا ہے کہ پوری دنیا پر اسلام کا غلبہ ہونے والا ہے، اس دنیا پر جو چٹیل میدان بننے والی ہے؟
      "اور رسول کہے گا کہ میری امت نے اس قران کو بالکل فراموش کر دیا تھا" (سورہ الفرقان)

  • @farahrasheed3331
    @farahrasheed3331 8 місяців тому

    Jazak Allah Khair

  • @naushadzeenatsart1257
    @naushadzeenatsart1257 8 місяців тому

    Behtareen 👏👏 ZazaqAllah

  • @muhammadalihayat228
    @muhammadalihayat228 8 місяців тому

    جو خود منکروحی اور حدیث ہیں ، اب ان سے اسلام کی تعبیر سیکھنی پڑے گی ۔۔۔ اللہ آپ کو ھدایت عطا فرمائے آمین

    • @ShehryarAli-l8h
      @ShehryarAli-l8h 21 день тому

      Ilzam lagane k bd ab apko prove krna prega Bhai ,proof deden ab kindly knsi Hadith ko reject kia ha inho ne

    • @muhammadalihayat228
      @muhammadalihayat228 День тому

      @@ShehryarAli-l8h جناب غامدی صاحب تو ایک نہیں کئی احادیث کا رد کرتے ہوئے نظر آتے ہیں، غار حرا کو تو سرے سے انکار کرتے ہیں کہ ایسا کچھ نہیں تھا ہوا پہلی وحی میں

  • @successsecrets2380
    @successsecrets2380 8 місяців тому

    بہت خوب حسن الیاس صاحب۔👌آپ نے بہت اچھے طریقے سے وضاحت کی ہے۔👍جزاک اللہ

  • @najmijalali
    @najmijalali 8 місяців тому

    ❤❤❤

  • @Deewanrestaurant-v2z
    @Deewanrestaurant-v2z 8 місяців тому

    وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا کہ اسے سب دینوں پر غالب کرے پڑے بُرا مانیں مشرک
    سورۃ الصف آہت ١٤

  • @islamiclectures6382
    @islamiclectures6382 8 місяців тому +3

    میں سب جو کھلی دماغ سے دعوت دونگا کہ وہ جاکے مولانا مودودی کی تفہیم اس مقام پر پڑھے ۔۔ حسن الیاس صاحب سے پہلی غلطی یہ ہوئی کہ وہ کہتے ہیں کہ اقامت صلوٰۃ سے مراد صرف نماز پڑھنا ہے پڑھوانا نہیں ہے ۔ چلیں قرآن ہی کی آیت دیکھ لیتے ہیں ۔۔ قرآن میں آیا ہے کہ " وإن مكناهم في الأرض أقاموا الصلاة وآتوا الزكاة وآمروا بالمعروف ونهوا عن المنكر " اگر ہم ان لوگوں کو زمین میں اقتدار بخشیں گے تو وہ نماز قائم کریں گے ، زکات دینگے ۔۔۔۔۔
    کیا حکمران کے لئے اقامت زکات سے مراد صرف یہ ہوگی کہ وہ خود نماز پڑھ لیں ۔ حالانکہ غامدی صاحب خود یہ مانتے ہیں کہ حاکم لوگوں سے نماز پڑھوا سکتا ہے ۔ اور وہ بھی اس آیت کی بنیاد پر یہ کہتے ہیں

  • @saqibjavaid1905
    @saqibjavaid1905 8 місяців тому +2

    مولویانہ سطحی گفتگو - جارحانہ انداز

    • @NTameem
      @NTameem 8 місяців тому +1

      اگر اقیم الدین کا ترجمہ "اس دین پر قائم رہو" کر دیا جاتا تو بہتر تھا۔
      اللہ کے کسی رسول نے کبھی دنیا پر غالب ہونے کی کوشش نہیں کی ۔ نہ دین کو قائم کرنے کی کوشش کی اور نہ حکومت بنانے کی کوشش کی ۔ اس سوچ نے ، نہ صرف دنیا میں فساد برپا کیا ہوا بلکہ مسلمانوں کو اپنے اصل فریضہ ، "نیکی کی تلقین اور برائیوں سے روکنے" سے بالکل غافل کر دیا ہے۔
      *اگر تیرے رب کی مشیّت یہ ہوتی ﴿ کہ زمین میں سب مومن و فرمانبردار ہی ہوں﴾ تو سارے اہل زمین ایمان لے آئے ہوتے ۔ پھر کیا تو لوگوں کو مجبور کرے گا کہ وہ مومن ہو جائیں*؟
      (10 : سورة يونس - آیت 99 )
      ارشاد باری تعالیٰ ہے ۔۔
      "رسولوں کو ہم اس کام کے سوا اور کسی غرض کے لیے نہیں بھیجتے کہ وہ بشارت اور تنبیہ کی خدمت انجام دیں ۔ مگر کافروں (قرآن پر ایمان نہ لانے والوں) کا حال یہ ہے کہ وہ باطل کے ہتھیار لے کر حق کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں اور انہوں نے میری آیات کو اور ان تنبیہات کو جو انہیں کی گئیں مذاق بنا لیا ہے" ۔
      (18 : سورة الكهف 56)
      "میرا کام اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ اللہ کی بات اور اس کے پیغامات پہنچا دوں ۔ اب جو بھی اللہ اور اس کے رسول کی بات نہ مانے گا اس کے لیے جہنم کی آگ ہے اور ویسے لوگ اس میں ہمیشہ رہیں گے ۔ ”
      (72 : سورة الجن - 23 )
      حکومت دینا اور چھین لینا اللہ کا کام ہے ۔فرعون کے دربار میں رہ کر بھی انسان مومن ہو سکتا ہے ، اسے اپنے دین کو ظاہر کرنے کی بھی ضرورت نہیں ۔
      اس کائنات کے خالق اور رب کا ارشاد تو یہ ہے۔
      وَ اِنَّا لَجٰعِلُوۡنَ مَا عَلَیۡہَا صَعِیۡدًا جُرُزًا ؕ﴿۸﴾
      (18 : سورة الكهف - ائت 8)
      *آخرکار اس دنیا کو ہم ایک چٹیل میدان بنا دینے والے ہیں* (سورہ الکہف )۔
      اور ہمارے ان جہادی علماء کا کہنا ہے کہ پوری دنیا پر اسلام کا غلبہ ہونے والا ہے، اس دنیا پر جو چٹیل میدان بننے والی ہے؟
      "اور رسول کہے گا کہ میری امت نے اس قران کو بالکل فراموش کر دیا تھا" (سورہ الفرقان)

  • @MohdYousuf-v7k
    @MohdYousuf-v7k 8 місяців тому

    😢Gamdhi is overwhelmed by West

  • @ejazisb
    @ejazisb 8 місяців тому +1

    یعنی کہ نماز روزہ کرو اور نافذ مغرب کا قانون کرو۔ ایسا ہی ہے نہ آپ کا مطلب۔ واہ حسن صاحب ۔ علمی مباحث کر کے اللہ کے حقیقی دین سے روکو جس پر رسول کی ذندگی گواہ رہی ۔اللہ ہم سب کو ہدایت والی زندگی عطا فرمائے آمین

    • @inayataimlbsnaa8121
      @inayataimlbsnaa8121 8 місяців тому

      Absolutely man they don't have actually the basic knowledge of Islam ... I don't know why they are denying the Khilafah which is an absolute fact , this is really absurd mind set....

  • @Ponderofdepth
    @Ponderofdepth 8 місяців тому

    Akamate deen ka hukm hai mager zaberdasti nahi her insaan ko aazadi hai chahe to kayem kare chahe to naa kare

    • @muhammadalihayat228
      @muhammadalihayat228 8 місяців тому

      agr isky liya mehnat nai krty to pocha jay ga hmsy k q nai isky liya effort ki? ....

  • @islamiclectures6382
    @islamiclectures6382 8 місяців тому +2

    چوتھی غلطی کہ اقامت دین کہنے سے سارے احکام آجاتے ہیں اور بعض احکام ایسے ہیں جو انفرادی زندگی سے متعلق ہیں ۔۔ تو بھائی جب دونوں قسم کے احکامات اس میں موجود ہیں تو نافذ ان کو کرنا ہے جو نافذ کرنے کے ہیں اور جو انفرادی ہے وہ معروف و معلوم ہیں ۔۔

  • @muhammadsubhan9318
    @muhammadsubhan9318 8 місяців тому

    Jab tak Quran mojood hai , Rasool mojood hain aur adalat bhi ..
    Insaan ko Islam chaheay , Islam ko insaan nahi .
    Insaan ko Islam chaheay , yehi 'ghalba' hai .

  • @islamiclectures6382
    @islamiclectures6382 8 місяців тому +1

    دوسری غلطی : حسن الیاس صاحب کہہ رہے کہ دین ہےشمار چیزوں کا نام ہے ۔ حالانکہ یہاں اس دین کا ذکر ہے جو ان انبیاء میں مشترکہ ہے ۔ اس کو نافذ کرنا ہے ۔ حسن صاحب شریعت اور دین کو خلط ملط کر رہے ہیں۔۔ موسی علیہ السلام نے اپنی قوم پہ نافذ کیا ۔۔ ان کا جو پورا عملی اقدام تھا وہ کس کے لئے تھا ؟؟

    • @iamtoptens
      @iamtoptens 8 місяців тому

      ap ne ye mafhoom kahan se liya ke jo deen anbiya me mushtarka hai uski pervi karo bulke alfaz to ye bta rahe ke maujooda jo deen hai hai us par amal karo.aur ap ke nazdeeq shariat deen se bahar ki koi cheez hai?

  • @islamiclectures6382
    @islamiclectures6382 8 місяців тому +2

    تیسری غلطی : آیت میں ربط نہیں بنتی ۔۔ بھائی کہاں سے نہیں بتنی ؟؟ مل جل اس دین کو قائم کرو اور چھوٹی چھوٹی چیزوں کی بنیاد پر تفرقہ میں نہ پڑو ۔۔ یہ کس طرح بےربط ہوا ؟؟

  • @AzaanAhmed-u7k
    @AzaanAhmed-u7k 8 місяців тому

    دین قبول کرنے میں کوئی جبر نہیں ہے ہدایت صاف طور واضح اور گمراہی سے الگ ہوگئی ہے تو جو طاغوت کا کفر کرے اور اللہ پر ایمان لائے تو اس نے ایسی مضبوط رسی پکڑ لی ہے جو کبھی ٹوٹنے والی نہیں، اور اللہ سننے جاننے والا ہے۔
    اب بتاؤ کہ دین کو نافذ کہاں کرنا ہے؟
    ہر شخص خود نافذ کرے گا اپنے اوپر کیوں کہ کسی کو بھی نہیں پتہ کہ کب اسے موت آئے گی تو جو زندگی ہے سب نے خود اپنی زندگی میں اسے نافذ کرنا ہے، کیونکہ قیامت کے دن سب اکیلے اکیلے حاضر ہوں گے اپنے پروردگار کے حضور میں یعنی اپنے اپنے اعمال ناموں کے ساتھ۔
    اقامت دین یعنی دین پر قائم رہو۔ دین پر اپنی ذاتی زندگی میں عمل کرو۔

  • @NTameem
    @NTameem 8 місяців тому

    جزاک اللہ خیر
    اگر اقیم الدین کا ترجمہ "اس دین پر قائم رہو" کر دیا جاتا تو بہتر تھا۔
    اللہ کے کسی رسول نے کبھی دنیا پر غالب ہونے کی کوشش نہیں کی ۔ نہ دین کو قائم کرنے کی کوشش کی اور نہ حکومت بنانے کی کوشش کی ۔ اس سوچ نے ، نہ صرف دنیا میں فساد برپا کیا ہوا بلکہ مسلمانوں کو اپنے اصل فریضہ ، "نیکی کی تلقین اور برائیوں سے روکنے" سے بالکل غافل کر دیا ہے۔
    *اگر تیرے رب کی مشیّت یہ ہوتی ﴿ کہ زمین میں سب مومن و فرمانبردار ہی ہوں﴾ تو سارے اہل زمین ایمان لے آئے ہوتے ۔ پھر کیا تو لوگوں کو مجبور کرے گا کہ وہ مومن ہو جائیں*؟
    (10 : سورة يونس - آیت 99 )
    ارشاد باری تعالیٰ ہے ۔۔
    "رسولوں کو ہم اس کام کے سوا اور کسی غرض کے لیے نہیں بھیجتے کہ وہ بشارت اور تنبیہ کی خدمت انجام دیں ۔ مگر کافروں (قرآن پر ایمان نہ لانے والوں) کا حال یہ ہے کہ وہ باطل کے ہتھیار لے کر حق کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں اور انہوں نے میری آیات کو اور ان تنبیہات کو جو انہیں کی گئیں مذاق بنا لیا ہے" ۔
    (18 : سورة الكهف 56)
    "میرا کام اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ اللہ کی بات اور اس کے پیغامات پہنچا دوں ۔ اب جو بھی اللہ اور اس کے رسول کی بات نہ مانے گا اس کے لیے جہنم کی آگ ہے اور ویسے لوگ اس میں ہمیشہ رہیں گے ۔ ”
    (72 : سورة الجن - 23 )
    حکومت دینا اور چھین لینا اللہ کا کام ہے ۔فرعون کے دربار میں رہ کر بھی انسان مومن ہو سکتا ہے ، اسے اپنے دین کو ظاہر کرنے کی بھی ضرورت نہیں ۔
    اس کائنات کے خالق اور رب کا ارشاد تو یہ ہے۔
    وَ اِنَّا لَجٰعِلُوۡنَ مَا عَلَیۡہَا صَعِیۡدًا جُرُزًا ؕ﴿۸﴾
    (18 : سورة الكهف - ائت 8)
    *آخرکار اس دنیا کو ہم ایک چٹیل میدان بنا دینے والے ہیں* (سورہ الکہف )۔
    اور ہمارے ان جہادی علماء کا کہنا ہے کہ پوری دنیا پر اسلام کا غلبہ ہونے والا ہے، اس دنیا پر جو چٹیل میدان بننے والی ہے؟
    "اور رسول کہے گا کہ میری امت نے اس قران کو بالکل فراموش کر دیا تھا" (سورہ الفرقان)

  • @touqeernazir4296
    @touqeernazir4296 8 місяців тому

    most of the people who think they are good slave of Allah and try to validate their desires through Quran are in big loss. Thats what ulema of bani israel did and martyred many prophets. Now the same thing they are try to do. Just because you dont want it does not mean it should be the final truth. May Allah Guide them, Ameen.

  • @MuhammadAli-pp8gq
    @MuhammadAli-pp8gq 8 місяців тому +3

    Plz call hafiz Muhammad zubair 😂😂😂

    • @Mr.lonely_edits
      @Mr.lonely_edits 8 місяців тому

      وہ آج کل شیعوں کی عقائد سمجھانے میں مصروف ہیں ۔۔

  • @lalasehraye1
    @lalasehraye1 8 місяців тому

    جناب غامدی صاحب سے انہی کی بات کروالیتے تو شاید کچھ بات بن جاتی لیکن سطحی گفتگو، صرف لفاظی در لفاظی، حمزہ عباسی جیسے لوگوں سے یہ کام کروایا جا رہا ہے۔

  • @drtech6521
    @drtech6521 8 місяців тому

    حسن بھائی بہت چالاک ہیں ماشاءاللہ ، الفاظ کو بہت آرام سے گھماتے ہیں۔
    آیت میں واضح ہے کہ اسلام تمام ادیان پر غالب آئے گا اس وہاں الف لام استغراق کا ہے جبکہ آپ زبردستی اسے عہد ذہنی کی طرف لے جا رہے ہیں۔
    اور ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ اس طرح کی عربی آپ سے پہلے نہ کسی مترجم کو سمجھ میں آئی اور نہ ہی کسی مفسر کو۔
    جہاں تک بات ہے رسول کو ہٹانے کی تو اس کی کوئی حاجت نہیں کیونکہ ایک اور جگہ قران میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا تم بہترین امت ہو نکالے گئے ہو لوگوں کی نفع رسانی کے لیے بھلی باتوں کا حکم کرتے ہو اور بری باتوں سے منع کرتے ہو۔ اس آیت میں واضح کر دیا آپ کا اشکال۔
    اللہ ہم سب کو ہدایت دیں

  • @Randomvideos-qt3xd
    @Randomvideos-qt3xd 8 місяців тому

    Rasool k daur mai roman or Persian empire nahi giri thi tou Rasool ney deen qayam nahi kia? Or saary sahaba RA ney jo jung lari hain wo apney aapko rasool bana kar deen nafiz kia?

  • @fahimgin
    @fahimgin 8 місяців тому

    اور جو الٹے پاؤں پھر جائے گا تو اللہ کا کچھ نقصان نہ کر سکے گا
    جھوٹوں کی خرابی ہے

  • @fahimgin
    @fahimgin 8 місяців тому

    کوئی تم میں سے اپنے دین سے پھر جائے گا تو خدا ایسے لوگ پیدا کر دے گا جن کو وہ دوست رکھے اور جسے وہ دوست رکھیں
    جھوٹوں کی خرابی ہے

  • @areebmalik5233
    @areebmalik5233 8 місяців тому +1

    Hassan bhai U tried very hard but don’t make any sense

  • @AdnanAdnan-rd1lj
    @AdnanAdnan-rd1lj 8 місяців тому

    Is centre mein islam ki jagah sb he

  • @islamiclectures6382
    @islamiclectures6382 8 місяців тому +5

    پانچویں غلطی کہ اقامت دین کا تعلق حاکم سے ہے ، تو بھائی یہ بتا دیجئے کہ نبی علیہ السلام نے برائی کو ہاتھ سے روکنے کا حکم عوام کو دیا تھا یا حکماء کو ؟ اگر عوام کو دیا تھا تو آپ کے نزدیک یہ حق تو انہیں پہنچتا ہی نہیں کیونکہ برائی کو ہاتھ سے روکنے کے معنی ہیں دوسروں پر اچھائی مسلط کرنا ۔ یہ آپ کے نزدیک عوام کا حق ہی نہیں اور نبی علیہ السلام نے یہ حکم عوام کو دیا ہے

    • @successsecrets2380
      @successsecrets2380 8 місяців тому +1

      یہ حکم واقعی عوام کو نہیں دیا ہے کیونکہ اس طرح تو ہر شخص اپنے فہم کے مطابق دوسرے کو غلط سمجھ کر اس پر اپنا نظریہ زبردستی لاگو کرنا چاہے گا۔اس طرح سارے معاشرے میں سخت فساد برپا ہو جائے گا۔

    • @learn-concepts1724
      @learn-concepts1724 8 місяців тому

      Apki baat bilkul sahe he...awam ko haq hasil nhe kisi pe had qaim kerna...esi liye islam state level pe islam ko nafiz kerna chahta he....aam insan kisi pe had qaim nhe ker sakte lakin state level pe islamic system ko qaim kerne ke liye her muslim ko mehnat kerni he...yeh he iqamat e deen ka matlab...jazakAllah

    • @AzaanAhmed-u7k
      @AzaanAhmed-u7k 8 місяців тому

      آپکی دلیل کے پیچھے اگر قرآن ہے تو آیت پیش کردیں اگر حدیث ہے تو حدیث کا حوالہ دے دیں تاکہ بحث کرنے میں اور بات سمجھنے میں آسانی ہو۔

    • @muhammadalihayat228
      @muhammadalihayat228 8 місяців тому

      @@AzaanAhmed-u7k bhai kya apny vo hadith nai prhi jiska mafhoom ya ha or jismy frmaya gya k " burai dakho to hath sa rokny ki taqat hoto hath sa ruko, nai to zzuban sa ruko or agr ya b nai to dill sa bura jano or ya Eman ka sb sa neechla darja ha" is hadith ma hr Muslim ko address kiya gya ha chahy vo state level pr ha yan public...

    • @AzaanAhmed-u7k
      @AzaanAhmed-u7k 8 місяців тому

      @@muhammadalihayat228
      Han bilkul thek hai, lekin is baat se yai result nikalta hai ke deen ko kisi pr nafiz krna hai?
      Phr sawal yai hai ke is ayat ka matlab kiya hai?"لَاۤ اِکۡرَاہَ فِی الدِّیۡنِ ۟ ۙ قَدۡ تَّبَیَّنَ الرُّشۡدُ مِنَ الۡغَیِّ ۚ فَمَنۡ یَّکۡفُرۡ بِالطَّاغُوۡتِ وَ یُؤۡمِنۡۢ بِاللّٰہِ فَقَدِ اسۡتَمۡسَکَ بِالۡعُرۡوَۃِ الۡوُثۡقٰی ٭ لَا انۡفِصَامَ لَہَا ؕ وَ اللّٰہُ سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۲۵۶﴾" ka kiya matlab hai?

  • @RiyazAhmed-nl4mo
    @RiyazAhmed-nl4mo 8 місяців тому

    جناب حمزہ علی عباسی صاحب ان لوگوں کے ساتھ رہ کر اپ اگر اللہ کے دین کے لیے جدوجہد نہیں کریں گے تو کس کے ساتھ رہ کر جدوجہد کیا کریں گے ذرا سوچیے غور و فکر کیجئے کیوں اپنی توانائی برباد کر رہے ہیں مرنے کے بعد کیا جواب دیں گے اللہ کو اللہ تعالی نے اپ کو اتنا خوبصورت اور بہترین بنایا ہے اپ کس کے دین کے لیے جدوجہد کریں گے اگر اپ اللہ کے دین کے لیے سٹرگل نہیں کریں گے ظاہر سی بات ہے طاغوت کے لیے ذرا سوچیے اور غور و فکر کیجئے یہ ان لوگوں کے ساتھ رہ کر اپ اپنی زندگی برباد مت کیجئے

  • @quickstories007
    @quickstories007 8 місяців тому

    Kya fzool logic hai bhai ? Make some sense about topic.

  • @learn-concepts1724
    @learn-concepts1724 8 місяців тому

    Gari ahista chalao or jaldi shadi ker lo.....me 10 tareeko se en do ke beech me taluq qaim ker sakta hun aqal se.... Dosri baat....ap ne khud kaha ke sahaba jub jihad kerte thay toh kaha kerte thay ke hmen Rasool ne hukm dia.....ap ne yeh kahan se result nikala ke woh hukm sirf sahaba ke liye tha....3rd.....common sense bhe apko yehi kehti he ke ghareeb pe zulm nhe hona chahye, zakat ka nizam ho, justice ho...yeh sub kuch islam deen he toh he...
    Yeh ager ap ne nafiz na kia toh jese aj jobs pe zuhar or asar ke nimaz perhna mushkil he, na mumkin ho jay ga...aj bhe jobs pe ain zuhur ke time meeting rakh lete hain..
    Apka estadlal thek nhe...plz review it...jazakAllah

  • @Randomvideos-qt3xd
    @Randomvideos-qt3xd 8 місяців тому

    Lol are you serious 🤣 common hasan bhai itni fariqh interpretation ki umeed nhi thi aapsey

  • @Randomvideos-qt3xd
    @Randomvideos-qt3xd 8 місяців тому

    Horrible interpretation

  • @hafizmalik335
    @hafizmalik335 8 місяців тому

    kya din agaye hai na ?.......
    deen ko qayim karne k liye bhi daleel deni padh rahi hai 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
    vo bhi desi munkireen e hadees ko

    • @NTameem
      @NTameem 8 місяців тому

      اگر اقیم الدین کا ترجمہ "اس دین پر قائم رہو" کر دیا جاتا تو بہتر تھا۔
      اللہ کے کسی رسول نے کبھی دنیا پر غالب ہونے کی کوشش نہیں کی ۔ نہ دین کو قائم کرنے کی کوشش کی اور نہ حکومت بنانے کی کوشش کی ۔ اس سوچ نے ، نہ صرف دنیا میں فساد برپا کیا ہوا بلکہ مسلمانوں کو اپنے اصل فریضہ ، "نیکی کی تلقین اور برائیوں سے روکنے" سے بالکل غافل کر دیا ہے۔
      *اگر تیرے رب کی مشیّت یہ ہوتی ﴿ کہ زمین میں سب مومن و فرمانبردار ہی ہوں﴾ تو سارے اہل زمین ایمان لے آئے ہوتے ۔ پھر کیا تو لوگوں کو مجبور کرے گا کہ وہ مومن ہو جائیں*؟
      (10 : سورة يونس - آیت 99 )
      ارشاد باری تعالیٰ ہے ۔۔
      "رسولوں کو ہم اس کام کے سوا اور کسی غرض کے لیے نہیں بھیجتے کہ وہ بشارت اور تنبیہ کی خدمت انجام دیں ۔ مگر کافروں (قرآن پر ایمان نہ لانے والوں) کا حال یہ ہے کہ وہ باطل کے ہتھیار لے کر حق کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں اور انہوں نے میری آیات کو اور ان تنبیہات کو جو انہیں کی گئیں مذاق بنا لیا ہے" ۔
      (18 : سورة الكهف 56)
      "میرا کام اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ اللہ کی بات اور اس کے پیغامات پہنچا دوں ۔ اب جو بھی اللہ اور اس کے رسول کی بات نہ مانے گا اس کے لیے جہنم کی آگ ہے اور ویسے لوگ اس میں ہمیشہ رہیں گے ۔ ”
      (72 : سورة الجن - 23 )
      حکومت دینا اور چھین لینا اللہ کا کام ہے ۔فرعون کے دربار میں رہ کر بھی انسان مومن ہو سکتا ہے ، اسے اپنے دین کو ظاہر کرنے کی بھی ضرورت نہیں ۔
      اس کائنات کے خالق اور رب کا ارشاد تو یہ ہے۔
      وَ اِنَّا لَجٰعِلُوۡنَ مَا عَلَیۡہَا صَعِیۡدًا جُرُزًا ؕ﴿۸﴾
      (18 : سورة الكهف - ائت 8)
      *آخرکار اس دنیا کو ہم ایک چٹیل میدان بنا دینے والے ہیں* (سورہ الکہف )۔
      اور ہمارے ان جہادی علماء کا کہنا ہے کہ پوری دنیا پر اسلام کا غلبہ ہونے والا ہے، اس دنیا پر جو چٹیل میدان بننے والی ہے؟
      "اور رسول کہے گا کہ میری امت نے اس قران کو بالکل فراموش کر دیا تھا" (سورہ الفرقان)

  • @RiyazAhmed-nl4mo
    @RiyazAhmed-nl4mo 8 місяців тому

    اپ لوگ ہلے بہانے کرتے رہو اپ لوگوں کا اسلام سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے سب سے پہلے تو اپ لوگ اسلام کے متعلق کوئی بحث مباحثہ کرو ہی نہ جب اس کو نافذ کرنے کی ضرورت نہیں تو اپ اسلام سے ہٹ کر دوسرے عنوانات پر بحث مباحثہ رکھو تاکہ لوگوں کا بھلا ہو سکے اور تمام انسانوں میں غلط فہمی نہ ا سکے

  • @khalish01
    @khalish01 8 місяців тому

    ❤❤❤