ان پرفیوم والے کے ساتھ میرا رابطہ ہوا تھا ۔تو میں نے ان سے پوچھا کہ اپ 50 ایم ایل کی پرفیوم میں کتنے ایم ایل کی عطر ڈالتے ہو اور کتنا کیمیکل ڈالتے ہو تو اس نے جواب دیا کہ یہ میں اپ کو نہیں بتا سکتا ۔اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ دو نمبری کرتے ہیں ۔اگر 50 ایم ایل کے پرفیوم میں سے 40 ایم ایل الکوہل اور کیمیکل ہو اور باقی 10 ایم ایل اطر ہو مجھے تو نہیں لگتا کہ 10 ایم ایل ایتر یہ ڈالتے ہیں تو پرفیوم کی کوالٹی کیسے ہوگی ۔بس لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں
❤ from Rawalpindi
Back side of faizan e madina
First comant
Mashala
Is sy achi aur sasti shop dekhain
Strongly not recommended don't waste ur money, I have purchased creed avengers but it's fragrance vanished just within few moemnts