15 Seater Shahi Sawari Rickshaw Review II Hanif Auto 107 0342 1212412
Вставка
- Опубліковано 3 жов 2024
- 15 Seater Shahi Sawari Rickshaw Review II Hanif Auto 107
#hanifautos107 #rickshaw #auto #loaderrickshaw #shahisawari
Mob. & WhatsApp: +92 342 1212 412
Address: 107 Lytton Road Wholesale Market Lahore Pakistan.
FaceBookPage: www.facebook.c...
#hanifautos107
#rickshaw
#golf
#golfrikshaw
#15seatar
#xxl229cc
#229cc
#tezraftar
#rickshaw
#auto
New thing
But
It has some draw backs
If some body buys it and uses it as public transport .
For example
Man buy it and goes at yadgar.bus stand.
He wants to go railway station
He will need 15.people .no body will sit in it and wait for other .people will sit in other transport and will move quickly
At late night time when passengers are less.driver will not move from stop .
People do not wait they want to go home in time so no body will use it
It is better you make six seater .but reduce the price .
Try to make .complete solar system power.
But
Keep price less .
If possible give on easy instalnents .with out mark up
Sood kay beghair
Ig
How much Philippines money?
:-) metro Tez PCs able
بھائی صاحب یہ رکشہ باقی ٹھیک لگ رہا ھے لیکن اس دو ٹائر پھیچے اور ھونے چاھئیں تاکہ پیچھے زیادہ لوڈ کیوجہ سے رکشہ آگے سے اٹھ نہ جائے
ایسے رکشے راولپنڈی اور دوسرے شہروں میں بھی چلائے جاءیں. صرف وڈیو تک محدود نہ رہیں.
We appreciate the person who prepared such rickshaws.
Kash amal b ho. Kash
میانجی, مزید دو ٹائر پیچھے لگائیں ورنہ الٹنے کا خطرہ ھے.
رکشہ اچھا ہے ایک دو ٹائر والا حصہ پیچھے بڑھادیں تو سواری اور خوبصورت ھو جائیگی اور چیچسز پے بھی لوڈ کم پڑے گا ٹوٹنے کا خطرہ بھی نھیں ھوگا
بلکل آپ نے ٹھیک کہا
سیفٹی کا ہمارے لوگوں کو خیال نہیں آتا
ہم بھی یہی لکھنے والے تھے اچھی Advises ہے۔
Zbrdst advise dia hay
اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی آل سیدنا و مولانا محمد و بارک وسلم❤️ ﷺﷺﷺ ❤️ ﷺﷺﷺ ❤️ ﷺﷺﷺ ❤️ ﷺﷺﷺ ❤️
اتنے بڑے رکشے کی چھت پر سولر سسٹم لگائے تاکہ زیادہ فائدہ لیا جائے
Haq mula Ali ya Didar
Ya Rasool Allah sallallahu alaihi wasallam aap per aapki All karodon arabon durood o Salam
یہ بہت محفوظ ھو گا خاص کر سکول کے بچوں کے لئے
لمبائ کے حساب سے دو ٹاءر اور لگانے ظروری ہیں وگرنہ یہ فیل ہے
پیچھے 2 ٹائر لازمی ھیں۔۔آپ خود جو مرضی کہیں لیکن ڈیزائن پرابلم ھے اور بہتر بنائیں ۔غلطی تسلیم کریں۔1 دفعہ بٹھا کر چیک نہیں ھوتا۔۔اچھی کاوش ھے۔اور سوچیں اور بہتر کریں ۔۔لوڈ مینجمنٹ پر کام کریں
❤❤سمندر کا پانی اگر سیاہی ہو لکھتے لکھتے قلم کی سیاہی ختم ہو جائے گی لیکن میرے پیارے اقا ﷺکی تعریف کبھی ختم نہیں ہوگی ❤مجھے فخر ہے کہ میں آخری نبی محمد ﷺکا امتی ہوں❤کروڑوں درودو سلام میرے اقا ﷺ پر ❤
سبحان الله
ماشاءاللہ
الله أكبر
اللہ نگہبان
جزاك اللهُ
اس کےساتھ مضبوط ترپال کے پردے لگ جاہیں جو اوپر فولڈ رہیں اور جب موسم خراب ھو بارش وغیرہ ھو تو نیچھے کردیں تاکہ سواری بارش سے محفوظ رھے
Great idea brother
Boht acha bna hua h or zaida bna ky rent py den log khud hi bnwain gy dekh ky aasy❤❤❤❤ good job
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔ بھای جانماشاءاللہ
MashAllah kafi khubsurt rikshaw ha
Good Work 👍
Keep it up ✅
اچھا ہے مجھے بہت پسند آیا ہے مگر اس کو مزید بہتر کرنا ہوگا۔ خاص کر اس کی خوبصورتی پر توجہ دینی ہوگی چاہے تھوڑا سا اور مہنگا ہو جائے
ماشاء الله بہت زبردست يار
اگر اس آگے بھی 2 پاۓ لگاۓ تو واہ واہ کتنا زبردست ہوگا پھر اس اتنا ڈيمانڈ اۓ گا کہ اپ پورا نہیں کرے گا
Tyres peechay karay balance kay liya baqi lajawab cheez hay good
بھائی جان ۔۔۔۔۔ رکشہ بہت شاندار تیار کیا ھے آپ نے، قابل تعریف ھے ۔۔۔۔۔
لیکن اگر سیٹیں آمنے سامنے کے بجائے آگے پیچھے ھوں، جیسے بس میں یا ویگن میں ھوتی ھیں تو اس میں دو فائدے لازمی ھوں گے ۔۔۔۔
ایک یہ کہ خواتین کو بیٹھنے میں کوئی قباحت اور تکلف نہیں ھوگا،،،،
دوسرے آمنے سامنے کے بجائے آگے پیچھے بیٹھنے میں حفظان صحت کا بھی مسئلہ نہیں ھو گا، باقی آپ جیسا بہتر سمجھیں ۔۔۔۔۔۔،👍
Very nice information about Riksha. KHB LHR
یہ رکشہ اچھا ہے میرے بھائی مگر اس کا ٹائر بہت کمزور ہے کیونکہ اتنا زیادہ سواری یہ برداشت نہیں کرے گیاور اسرک شے کا وزن پیچھے کی طرف زیادہ ہے
Keep up the good work. Rear wheel or add karden to safety 200% ho sakti Hy ziada back load p front se willy lag skti hy
پیچھے ٹائر ڈبل کر دیں اور مضبوط ہو جائے گا ویسے اس کی کیا قیمت ہے
😂 MashaAllah subhan Allah nice 👍 Bhai bohat ALAA 👌🤗 Allah Kareem behisab barkatin dein tarqi dein Allah Kareem Aameen summa Aameeñ hawadar riksha subhanAllah
Nice project manager 👍
Agr sab se pichy wali seat pr 6 log bethy hon dermian wali seat se 6 log uter kr chaly jaen to sara weight pichli seat pr chala jaega....esi soorat me agr street breaker agaya to Allah hi hafiz he😮
Nhi hoga sir q k agy shock or tyre bhi bary hain or power gear lga huwa hy. ... y pechy 6 log bitha kr chack kia ja chukka hy ....or y parks k liy bnaya gia hy .... or ma sha allah kafi kamyab hy
Bai.india my.melaga
Best auto dealer in pakistan
Bohot achi baat h jald az jald lahor laden😂
JAZAKALLAH KHAIR Mashaallah Alhamdolillah excellent I'm one of the poorest citizens and ALSO interested to hire-purchase on easy installments without any advance, please HELP me replying at the earliest possible, thanking in anticipation?
Excellent.
ایسے رکشے ہونے چاہئیں. Good
موجودہ رکشے اور چنچی آرام دہ نہیں ہوتے. کرایہ بھی یہ لوگ زیادہ اور ناجائز لیتے ہیں.
چنچی جیسی تکلیف دہ چیز پر فوری اور مکمل پابندی لگا دی جائے.
اس تصویر والے رکشے کوعام کیا جائے کرایہ مناسب ہوتا کہ یہ لوگ ہلال روزی کما سکیں. گورنمنٹ کی مکمل سپورٹ ہونی چاہیے. یہ صرف وڈیو تک محدود نہ ریے.
Very lovely and neat looking design! You can add solar option to it if possible. I don’t know if you can add 2 more wheels to make it safer. Hopefully you will let us know. Thank you
جب اس کو اتنا بڑا بننا تھا تو اس میں 4 ٹائیر لگا جائے تو زیادہ اچھا اس میں پلٹنے کا خدشہ نہیں ہوتا تین ٹائر کی وجہ سے الٹنے کا خدشہ ہوتا ہے ایکسیڈنٹ ہو جاتے ہیں یہ اچھا بنایا ہے خوبصورت ھے 15 ادمی کی گنجائش والا ہے بہت بہترین ہے
Bhai itni mahnat ki tuori Sy aur kar leyn plz 4wheel he bana dytein 😊 Bhai 4 wheel balance Mey rahta hai aur Three wheel khatarnak some time ho jata hai Bhai dekha hai aksar palatthey ho ey Per Khair Allah hum sabon ko aap sabon ki har safar Mey sawari Khair KY Sath APni APni Manzil per pohncha din Allah Salamati reakhain Sabon ko Allah apney rehmatain khaas Mey rakhin Allah Aameen summa Aameeñ
Great Bhai Pakistan zindabad
Bilkul bhai 2 tyer mazeed add ker de nuqsan nai ho ha or price b batay axect
رکشہ کوئی تہذیب یافتہ سواری نہیں ہے ویسے بھی پیٹرول بہت مہنگا ہو رہا ہے کوشش کریں چار ٹائروں والی مشین بنائیں اور بغیر پیٹرول کے جیسے کچھ ہی دن پہلے ایک بھائی نے سولر اور وینڈ ٹربائن سے ایک کار بنائی ہے آپ بھی کچھ ایسا کریں
Q rikshe ki naak behti hai tehzeeb yafta kia mtlb oxford se prha ni hota🙄
رکشہ کو کسی سکول میں لگادو😂 تہذیب سیکھ لے گا
Tehzeaib yafta😅😅😅😅😅😅
تہذیب یافتہ مطلب ؟؟؟
کبھی رکشے نے آپ کو گالی نکالی ایسے ہی فضول کمنٹ کر دیا
Aap Kya samjhte Hain Jo four wheels use karte Hain wo sub ala taleemyafta hote Hain. Wo jahil se bhi badtar hote Hain. Koi cheez CHOTI bari nahi Hotii. Manners insan me hone chahiye vehicle me nahi
Best auto ❤❤ yesa toh india me bhi nahi 😢 Pakistani made is best ❤❤❤
Best auto dealers in pakistan
MashaAllah good for passengers
Best dealer ỉn Pakistan
ھر سواری تہزیب یافتہ ھی ھوتی ھے لیکن کم ھی بیٹھنے والے تہزیب یافتہ ھوتے ھیں ۔
Best product for public transport
Assalam-o-alekum Perfect to convert into hybird or electric only as it has a big roof to install solar panels.
یہ رکشہ 15 لوگوں کے حساب سے فقط تین ٹائروں پر ناکافی ہے سب سے پیچھے دو ٹائر اور لگانے کی ضرورت ہے تاکہ 15 لوگوں کا لوڈ اٹھا سکے۔
ماشاءاللہ بہت خوب جناب کیا بات ہے
This is perfect 4 School van
بھائی اس میں سٹیرنگ ھو اور سائیڈ پر پردے لگ جاتے اور دو ٹائر اور لگ جاتے ہیں تو پھر کتنی قمیت ھو گی
Assalamualaikum
Bht achi koshi ha
But tier kam lagai han unta na hojai last wali seat main wazan ziyada hinay per
Juberdust riksaw he..per price double he😊
MAA SHAA ALLAH...😍🤩📿✌✌✌🤲🤲🤲
Yh register bhi hy ya loader ke tarah in ka chllan har signal par hoga.
Auto rikshaw ka num lgta hy isy
Dangerous model, this Rickshaw may roll to any side, front may rise in air, if any healthy person sat on back seat, use another pair of supporting wheels on back side, or bring rear wheels more backwards
any safety apply on these vehicles????
Nice rikshaw
Bhut khubsurt aap Mai tu Kamal Kia hai
ANDHRA PRADESH KO DELIVERY MILEGA ..PRICE ,DELIVERY PRICE PLEASE REPLY
The wheel base is to short it's not properly built ❤️
8 per son rickshaw how,much money?
بھائی اگر پیچھے سواری بیٹھے گی تو رکشہ تو اگے سے اٹھ جاہے گا جب تک پہلے اگے سواریاں بیٹھی نہ ھو
اس میں ایک اور کام ھوسکتا ہے کہ ڈیفرنشل کو اور پیچھے کردو اور شافٹ لمبی کردو اس سے اس کا توازن درست ھو جاہے گا
Need to add 2 more tyre. Warna unbalance ho jae ha
سب سے اھم بات یہ کہ کیا اسکی اپروول ھو گی یا نہیں ایسا نہ ھو کہ ٹریفک پولیس والے کہیں کہہ اسکو عجائب گھر میں کھڑا کر دیں سڑک پر نہ لائیں😅
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے، موبائل نمبر 12412 ھے یا اور ھے
Pakistan ❤
Bahi ap ka kam bohat acha ha par pechay walay tire or pachay honay chaya thay
Veri good is nice
❤ Super
Which country this auto...how much price....
Excellent lekin ab naya zamanda hii.. Electric bus ya car ka zamanda.. Lekin esko bhe electric banaya ja skta hii
Price kya h or end pe b 2 tyre hony chaye lazmi
G right 👍
May I know how much the price of 15 seater motorcycle?? Philippines price
Nice
❤❤ bhai apka nombre bhi off hai ur iski price kia hai rickshaw
Price ager hum isska sath 2 or double tyre b lagwaya to price Kiya hai isski
Nice ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
How to buy this kind of transportation??fromp
Philippines
Total price
Very good but with back dubble tyres 🎉 and staring front two tyers
اس ڈیزائن کے رکشے کی ٹوٹل قیمت کتنی ہے اور لوکیشن کیا ہے برائے مہربانی واٹس ایپ نمبر بھی ڈراپ کر لیں
03421212412
گڈ
Yeska price kitne hi Nepal me delivery hota hai ya nahin
فوڈ کے کام والے رکشے کی ویڈیو بھی بنائیے گا۔
Total cost aur Karachi main available hy?
Should always tell price, gives you credibility
بھائی اس کی لیگل حثیت کیا ۔۔اور اس پائے دان بہت زیادہ باہر ہے۔۔جو یقیناً حادثہ کا سبب بنے گا
Y parks m chalany k liy bnay gain hain ....or ma sha allah kafi societies m chal rha hy
Qistoo pr b mil sakta h?
Price😊
Nice
कितने का है भाई साहब बताइए रेट क्या है
Mosam k asrat ,Barish, garmi, sardi, aandhi, main kia ho ga...
Price please?
bhai shb iss riksha ko pechy 2 taayr or dainy thy pechy thor bhi loud ziadh hoga tuo riksha oper uth sakta hy.
Nhi uthy ga bhai hum ne chack kr liya hy
اگر اس کے ساتھ دروازے بھی لگ جاتے تو زیادہ خوبصورت بن جاتا ہے۔ اگر دروازے لگ جائیں تو سکول کے بچوں کے لیے بہترین سواری ہے اور اس کے پیچھے دو ٹائر اور ہونے چاہیے تھے جس سے اس کا فرنٹ ویل اگے اٹھے گا نہیں اور یہ تو اپ نے بتایا نہیں ہے پٹرول پہ ہے یا گیس پہ
اس رکشہ کی قیمت کیا ہے
Price?
Is me darwazy be lag sakty han kia?
Imayn agay 2 wheels honay chaheay
Kia Traffic Dept se Permission Le Li Hy.
Y ahhi sirf parks k liy or Societies k liy hy
Butiyful
Kimat kitna hai