Khalil Ul Rehman Qamar || Poitry ASBF Mushaira 2023
Вставка
- Опубліковано 11 жов 2024
- Khalil Ul Rehman Qamar || Poitry ASBF Mushaira 2023
Khalil-ur-Rehman Qamar (Punjabi: خلیل الرحمان قمر) is a Pakistani screenwriter, director, Urdu poet, lyricist and occasional actor and producer known for writing such dramas as Pyarey Afzal (2013),[1] Sadqay Tumhare (2014) and most recently the top-rated Meray Paas Tum Ho (2019-2020), as well as the 2019 ISPR-produced film Kaaf Kangana.
Beautiful shayari Khalil sahab. You are great👍💥
From India, khub Sara pyar Aapko, aap fav ho hmare, malik aapko Salamat rakhhe..
amazing Khalil Sahab u r natural ❤❤❤❤
Subhanallah Khalil sahab
وہ خواب جو برسوں سے نا چہرہ نا بدن ھے
وہ خواب ھواؤں میں بکھر کیوں نہیں جاتا
ya mahfil tibba sultan pur ma hoi thi 2023 ma yha ma bhi tha ya mahfil ASBF ki traf se thi🥰🥰🥰🥰
Love you sir...❤❤❤❤
Subhan Allah
Great personality Khalil ur rehman qamar ji ❤❤Gb him always 🙏🙏
نعت رسول صہ
نبی کے روضے پے جانے والو
میرا بھی انکو سلام کھنا
ملو تو کھنا کب ملوگے
ان سے کھنا چلتے چلتے میں قافلے سے بچھڑ گیا ھوں۔
مجھے بلالو تو میں بھی دیکھوں کھاں سے رستہ ھے جنتوں کا
ندامتوں کے چراغ سارے ھمارے اشکوں سے جل رھے ھیں
جھاں پہ امت کی بخششیں ھیں وھاں پے ھم کو بھی معاف کرنا۔
سنا ھے روضے کی جالیوں کو جو چومتے ھیں وہ جھومتے ھیں
ھم عطا ھو معراج قربت
ھمیں بھی آتا ھے چوم لینا
❤❤har din sunta hu aapko
❤❤ legend and loveing sir ji
سنا یھی تھا محبت نھیں مریگی مگر
سنا ھے تم نے محبت بھی مار ڈالی ھے۔
میرا قصور ھے جتنی مجھے ھئی تھی قمر
میں اس سے اتنی محبت کو مانگ بیٹھا تھا۔
دریا بن کر آنکھ کنارے کترا کترا بھ جاتا ھوں
ساون بھر کی باتیں اک آنسو میں کھ جاتا ھوں۔
دل اور مجھ میں زبط جنوں کی ساری باتیں ملتی ہیں وہ بھی غم کو پی لیتا ھے میں ںھی درد کو سھ جاتا ھوں ۔
دل منصف نے کھا ھے کہ سزا دی جائے
آپ سے پیار کی ھر ںات بھلا دی جائے
بے وفاؤں سے بچھڑ کر جو پلٹ کر دیکھے
آگ اس شخص کی آنکھوں کو لگا دی جائے ۔
تم سے تمھارے بعد یھی واسطہ رھا
بچھڑے ھئوں میں نام تیرا ڈھونڈتا رھا
لک تو دیا کہ آج سے تم میرے نھیں ھو
لیکن قسم سے ھاتھ میرا کانپتا رھا۔
مطلب یہ کہ بھولا نھیں ھوں
یہ بھی نھیں کہ یاد آتے ھو
پھلے سب سے پھلے تم تھے
اب تم سب کے بعد آتے ھو۔
اس بار دوستی میں بڑا حادثہ ھوا
جو زخم مندمل تھا وہ بھی ھرا ھوا
میں بھی تلاشِ دوست سے لوٹا ھوں نامراد
وہ بھی میرے قریب مجھے ڈھونڈتا رھا۔
بخش دے آنکھ کے محور کو نیا ظرف تلاش
منزلیں مجھ کو نہ دے ڈھونڈنے والا کر دے
آج کے دن کا گھٹا ٹوپ اندھیرا ڈھلے
کل کسی شب سے کھیں گے کہ اجالا کر دے
Please turn the music off. It is distracting. It seems many others have made the same request.
Actually it’s not bad maybe because I don’t listen poetry the music is not bad just a little loud
Make Shorts of these poetry❤❤❤
Screen record kr k clip nkl po
Aap kis ke kitne ho ,ye to aapka Dil janta hai
Humre sar taj ho aap ,ye bat khuda janta hai
Upr Wale se duaa hai aapko humesha salamt rkhe
4:11
Please stop the background music immediately. It is disturbing us.
Why there is nonsense background.music???
Back round music mat dalo
Background music or accha ho sakta hai
Dislike bagroungd music