Tashkees Ka Amal | Jadu or Marz ki Tashkees ka Amal | Peer Hafiz Abid Mufti
Вставка
- Опубліковано 10 лют 2025
- اس ویڈیو میں ہم آپ کو ایک خاص روحانی عمل بتائیں گے جس کے ذریعے آپ یہ جان سکتے ہیں کہ مریض پر جادو کا اثر ہے یا وہ کسی جسمانی بیماری میں مبتلا ہے۔ یہ روحانی عمل قرآن و سنت کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے اور نہایت آسان اور مؤثر ہے۔
ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور اس عمل کو مکمل ایمان اور یقین کے ساتھ کریں تاکہ اللہ پاک آپ کو صحیح رہنمائی عطا فرمائے۔
🔔 مزید روحانی وظائف اور دعاؤں کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں:
#SpiritualHealing #IslamicWazifa #QuranicSolutions #MagicCure #HealthAndHealing #Ruqyah #SpiritualGuidance #IslamicRemedies #PeerHafizAbidMufti #WazifaForIllness #QuranicHealing #RemoveBlackMagic #IslamicPrayers
Assawlamualikum dear Peer Huzur ,Allah Ap sub Ko salamot rake or alum ata for ma ye Ameen! I will do it as your allowing.Thanks a lot!
ماشاءاللہ حضرت مفتی صاحب۔۔۔۔❤❤❤❤
MashaAllah ❤️
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اور مزید صحت مند عافیت والی زندگی نصیب فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
بہت اعلی اللہ آپکے عمر میں برکت عطا فرمائے
ماشاءاللہ لا قوتہ الا باللہ
حضرت جی اللّٰہ پاک آپ زندگی میں خوب خیر وبرکت اور عافیتیں عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ اللہ تعالی علم عمل میں برکت عطاء فرمائیں
ماشاءاللہ حضرت جی اللّہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے عافیت والی صحت مند زندگی اور کامیابی اور بلندی عطاء فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللّہ خیرا کثیرا کثیرا
پیر صاحب شکریہ کے ا پ نے یہ عمل د یا
Plz also share in written for
JazakAlllah
AMAL
3 DAROOD
11 LA TUDRIKUL ABSAR AYAT
3 DAROOD
Assalam alaikum hazrat khususi izazat chahiye apki
محترم مفتی صاحب بہترین تشخیص کا عمل بتایا ہے شدت سے اس عمل کا انتظار تھا آخر کار آپ نے ہم۔تک پہنچایا اللہ آپ کو مزید ترقی دے اور آپ کی حفاظت فرمائے اس چینل سے ہمیں اور بھی کچھ ملیں گے انشاءاللہ ❤❤❤❤
❤❤❤
AMALACCHA.HIA.MASHAALLAH.MUGHE.IJAJAT.DE.DEN
Kiya AP is Amal ki ijazat de sakte h
whatsapp pa rabta karay amal ki ijazat ka liya
Bache ke age kia ho peer shab
دیر آید درست آید😂