Subhanallah mera sifa chalraha iblish shitan se nizat ke liye makdhoom asraf simnani kichocha Sharif jila ambedkar nagar state uttar pradesh india aur kalyar sarif se v makdhoom Ali Ahmad sabir sarkar aur Deva sarif hazrat Alam panah waris huzur
*مخدوم سمنانی* 💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗 ہو مجھ پہ بھی کرم کی اِک نظر مخدوم سمنانی کہ تم ہو آلِ شاہِ بحر وبر مخدوم سمنانی تمہاری شان عالی ہے کہ تم اُن کے نواسے ہو کھلونا جِن کی خاطر ہے قمر مخدوم سمنانی ہو مجھ پہ بھی کرم آقا مِری قسمت سنور جائے شہ مرداں کے ہو نورِ نظر مخدوم سمنانی میں قطرے کا سوالی اور سمندر کے ہو تم مالک زرا سی بھیک ہو جائے اِدھر مخدوم سمنانی تمہارے پیارے پیارے نام میں ہے کیا اثر واللّٰه جِسے سنتے ہی شیطاں ہو صِفر مخدوم سمنانی تمہارا نام سن کر کیوں نہ دیوانے مچل جائیں کہ تم ہو اہلِ حق کے راہبر مخدوم سمنانی مصیبت سر پہ آئی جب تمہارا نام کام آیا تمہارے صدقے پہنچی نہ ضرر مخدوم سمنانی دعا ہے آخری دَم تک مِرے لب پہ رہے جاری تمہارا نام ہی شام و سحر مخدوم سمنانی جِسے ہم عشق والے ہند کا زمزم سمجھتے ہیں کچھوچھہ کی مقدس یہ نہر مخدوم سمنانی تمہاری کِس طرح*توصیفؔ* ہو پائے بھلا مجھ سے تم ہی تم ہو جہاں جائے نظر مخدوم سمنانی •°•°•°•°•°• ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ از۔ سگِ بارگاہِ اعلیحضرت، غلامِ تاج الشریعہ، توصیف رضا خان رضوی✍️✍️ باتھ اصلی، سیتا مڑھی بہار، انڈیا، رابطہ،👇🏻👇🏻 📲📲 +91 9082356452 💬💬 +91 9594346926 ❤❤❤❤❤❤❤❤ facebook.com/Tausif-Raza-razvi-701535693616787/ facebook.com/tausif.razarazvi.7
❣❣حضور مخدوم❣❣ •°•°•°•°• جہالتوں کی اندھیری شب میں ہیں علم کا آپ نور مخدوم ہے آپ کا مرتبہ نرالا حقیر ہوں میں حضور مخدوم نہیں ہیں اعمال میرے ایسے کہ کوئی اونچی نظر سے دیکھے کرم نوازی ہو آپ کی تو میں پاؤں عزت ضرور مخدوم ہیں آپ شاہِ اُمم کے پیارے ہے آپ کو رب کا قرب حاصل مِری شفاعت تو ہے یقینی ہیں آپ میرے امیر مخدوم پناہ میں اپنی لے لیں مجھ کو بہت گنہگار ہوں میں آقا نہیں فسانہ یہ ہے حقیقت میں نیکیوں سے ہوں دور مخدوم میں بھول جاؤں جہان بھر کو رہے کِسی کی خبر نہ مجھ کو پِلاؤ وہ جام دِل سے اترے کبھی نہ جِس کا سُرور مخدوم میں چاہتا ہوں سخن کی دولت لکھوں کچھ ایسا کے آپ خوش ہوں کرم کریں میں بھی جان جاؤں قوافی ستر و بحور مخدوم گنوار جاہل ذلیل مجرم جہاں میں سب سے بُرا ہے توصیفؔ مگر ہے سگ کِس کا جانتے ہو؟ جو خوبیوں کے ہیں طور مخدوم •°•°•°•°•°• از۔ توصیف رضا خان رضوی باتھ اصلی سیتا مڑھی بہار انڈیا 9594346926
Subhanallah wali ki taqrir aur wali ki tarif mere rooh mein utar ta hai Allah ke mukarib bande Allah hu akbar
Subhan ALLAH hazrat
ALLAH, aap hazrath ko lambi umr ataa farmaaye, aameen
Ameen
اے جہانگیر پیراۓ مخدوم
نَرَوَد از درت کسے محروم
بہرِ اولادِ خویش اے اشرف
حاکمِ وقت را َبکُن محکوم
subhanallah mashaallah kitna aala rutba he makhdoom e paak ka mashaallah
Subhanallah
Beshak mere makhdoom ashraf ki shaan bhot aala h koi b lafz kam h tarif k liye
ماشاءاللہ تفہیم کا انداز بہت خوب
Ya Makhdoom Ashraf
Mashallah
Subhan Allah rooh taza ho gaee
Masha Allah
Subhan Allah ❤
Bhot khubsurat bayan kiya
سبحانﷲماشاءﷲ
المدد يا غوثلعالم المدد المدد يا مرشدی المد
jazak Allah Hu khaire
المدد یا غوث العالم
المدد یا غوث العالم مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی
SubhaanAllah
Subhanallah. Karam Shahe Simna
المدد یا مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی
Yamkhdumashrafsimnanialmadadaapkeourshmubarak.kafaiztamamoummatemohammadikoataho
Subhanallah mera sifa chalraha iblish shitan se nizat ke liye makdhoom asraf simnani kichocha Sharif jila ambedkar nagar state uttar pradesh india aur kalyar sarif se v makdhoom Ali Ahmad sabir sarkar aur Deva sarif hazrat Alam panah waris huzur
subhanallah...
Kya silsila hai mere Hajrat sarkar makhdoom asraf ka
Subhan allah Masha allah
🎉🎉🎉🎉
Makdhoom Ashraf simnani r.a ke mazar par Mera hajri hota hai ek salmai kamse kam ek bar
*مخدوم سمنانی*
💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗
ہو مجھ پہ بھی کرم کی اِک نظر مخدوم سمنانی
کہ تم ہو آلِ شاہِ بحر وبر مخدوم سمنانی
تمہاری شان عالی ہے کہ تم اُن کے نواسے ہو
کھلونا جِن کی خاطر ہے قمر مخدوم سمنانی
ہو مجھ پہ بھی کرم آقا مِری قسمت سنور جائے
شہ مرداں کے ہو نورِ نظر مخدوم سمنانی
میں قطرے کا سوالی اور سمندر کے ہو تم مالک
زرا سی بھیک ہو جائے اِدھر مخدوم سمنانی
تمہارے پیارے پیارے نام میں ہے کیا اثر واللّٰه
جِسے سنتے ہی شیطاں ہو صِفر مخدوم سمنانی
تمہارا نام سن کر کیوں نہ دیوانے مچل جائیں
کہ تم ہو اہلِ حق کے راہبر مخدوم سمنانی
مصیبت سر پہ آئی جب تمہارا نام کام آیا
تمہارے صدقے پہنچی نہ ضرر مخدوم سمنانی
دعا ہے آخری دَم تک مِرے لب پہ رہے جاری
تمہارا نام ہی شام و سحر مخدوم سمنانی
جِسے ہم عشق والے ہند کا زمزم سمجھتے ہیں
کچھوچھہ کی مقدس یہ نہر مخدوم سمنانی
تمہاری کِس طرح*توصیفؔ* ہو پائے بھلا مجھ سے
تم ہی تم ہو جہاں جائے نظر مخدوم سمنانی
•°•°•°•°•°•
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
از۔ سگِ بارگاہِ اعلیحضرت،
غلامِ تاج الشریعہ،
توصیف رضا خان رضوی✍️✍️
باتھ اصلی،
سیتا مڑھی بہار،
انڈیا،
رابطہ،👇🏻👇🏻
📲📲
+91 9082356452
💬💬
+91 9594346926
❤❤❤❤❤❤❤❤
facebook.com/Tausif-Raza-razvi-701535693616787/
facebook.com/tausif.razarazvi.7
D.r Sayyad. Ashraf. Jilani. Ka. Phone. Nomar chahiye. Bahuhi maharbani hogi. Allah ap ki umr mebarkat. Atafarmaye.
المدد يا غوث العالم المدد المدد يا فخرالدين اشرف المدد مدد كن يا معين الدّين chisti المدد
Kiya. Hazra ka phone number milskta hai. Allah inkiumr barkatatapharmaye
Mera name. Mohammad. Shafeeq. Raza. Qadree. Bahraich. Shareef.
Ap Pakistan Karachi Chale Jayeg Mulaqat ho Jayega Insha Allah
Mohammed wasi Ahmad
❣❣حضور مخدوم❣❣
•°•°•°•°•
جہالتوں کی اندھیری شب میں ہیں علم کا آپ نور مخدوم
ہے آپ کا مرتبہ نرالا حقیر ہوں میں حضور مخدوم
نہیں ہیں اعمال میرے ایسے کہ کوئی اونچی نظر سے دیکھے
کرم نوازی ہو آپ کی تو میں پاؤں عزت ضرور مخدوم
ہیں آپ شاہِ اُمم کے پیارے ہے آپ کو رب کا قرب حاصل
مِری شفاعت تو ہے یقینی ہیں آپ میرے امیر مخدوم
پناہ میں اپنی لے لیں مجھ کو بہت گنہگار ہوں میں آقا
نہیں فسانہ یہ ہے حقیقت میں نیکیوں سے ہوں دور مخدوم
میں بھول جاؤں جہان بھر کو رہے کِسی کی خبر نہ مجھ کو
پِلاؤ وہ جام دِل سے اترے کبھی نہ جِس کا سُرور مخدوم
میں چاہتا ہوں سخن کی دولت لکھوں کچھ ایسا کے آپ خوش ہوں
کرم کریں میں بھی جان جاؤں قوافی ستر و بحور مخدوم
گنوار جاہل ذلیل مجرم جہاں میں سب سے بُرا ہے توصیفؔ
مگر ہے سگ کِس کا جانتے ہو؟ جو خوبیوں کے ہیں طور مخدوم
•°•°•°•°•°•
از۔ توصیف رضا خان رضوی باتھ اصلی سیتا مڑھی بہار انڈیا 9594346926
Assalamu Alaikum.
Aap bara-e-meherbani,
Aap apni Pata aur UPI
Number hamen bhejen.
Hum kuchh paisa bhejna
Chahte hain.
Subhan allah hazrat