یہ بہت ہے افسوسناک ہے اس سے فوج اور عوام میں دوریاں مزید بڑھیں گی ، ایک وہ وقت تھا کہ عوام محاذ جنگ پر خود جا جا کر فوجیوں کو کھانا فراہم کرتے تھے ، فوجی کو سلیوٹ کیا جاتا تھا اور آج فوج کی کیا عزت ہے یہ فوج سے بہتر کون جانتا ہے ، کیا یہ لمحہ فکریہ نہیں ۔۔۔
ایک ایک کی باری آئے گی ۔ وزیرستان والے جب کہتے تھے پاکستان آرمی نے پورے کے پورے خاندان ختم کردئیے گھروں کو تباہ کیا گیا، تو پورا پاکستان کہتا یہ گپ لگا رہے ہیں ۔ لیکن اب سب کو پتہ چل گیا ہوگا کہ پورا پاکستان D میں ہے ۔،،
@@chaudharysb1236تو اسی لئے میرے بھائی بلوچ کئی سالوں سے کہہ رہے تھے پنجاب والو آپ اکٽریت میں ہو ہماری آواز بنو افسوس اس وقت انہیں بدمعاش اور کرپٹ جرنیلوں کی باتوں میں آکر آپ لوگ ہمیں دہشتگرد کہتے تھے 😢 پر آج پتہ چل گیا نہ کون دہشتگرد ہے اب بس برداشت کرو جتنے بلوچوں نے بندوق اٹھائے ہوئے ہیں تو صرف اسی ناجائز فوج نے ان پر ظلم کئے تو ان کو مجبور ہو کر بندوق اٹھانے پڑے😭😭😭
پاکستان بنانے میں فوج کا کوئی بھی کردار نہیں تھا لیکن پاکستان کو دولخت کرنے میں پاکستانی معاشرے کو تقسیم کرنے میں پاکستانی فوج کا سو فیصد کردار ہے چوکیدار نہ صرف چور ہے بلکہ فسادی بھی ہے منافق بھی ہے ظالم بھی
@@aftabahmadshiekh2027When the offenders have hidden the dead bodies and vanished the evidence of crime using stae's power/ resources/ strength , how you could be provided with certain proofs particularly when right to know , protest , speak & write has been denied by the state using brutal force brother.
محب وطن اور سچے صحافی ملک وقوم کی آنکھیں اور 👂کان ھوتے ہیں۔ حکمران اور دھشتگرد مسلح فورسز کسی قانون کی پاسداری نہیں کر رہے اور صحافیوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا ہوا ہے۔ اللہ پاک ان ظالموں کو تباہ و برباد کرکے پاکستان کی مظلوم عوام کو نجات عطاء فرمائے۔ آمین🙏
مطیع اللہ جان کے اغوا اور گرفتاری پر جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔حکومت نے کتنی چالاکی سے پورے سوشل میڈیا کی توجہ سانحہ اسلام اباد سے دوسری طرف ڈائیورٹ کر دی ہے۔
THERE 😢IS TOO MUCH MASSACRE IN ISLAMABAD ..? PLEASE 🙏 SAFE PEOPLES PROTESTING IS EVERYONE RIGHT IN WHOLE WORLD EVEN AFRICA ..? WHY THEY SHOOTING PROTESTERS 😢😢
@DonJuan-b9u So you mean a Muslim is a terrorist and what he does is according to his religion?? If this is a stupid thought, then this thought should come to my head
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اسلامی ایٹم بم رکھنے والے قرآن حفظ فوج نے دنیا کو بتایا ہے قرآن حفظ کرنے کے بعد جھوٹ کیسے بولیں ایک بہادر سچ بتانے والے عوام کے دل عزیز صحافی پر جھوٹ باندھے اس فوج کو پوری دنیا بیوقوف لگتی ہے دنیا میں پچیس کروڑ عوام مذاق بن چھکے ہیں فوج کی حکمرانی کی بھوک کی وجہ سے
کیا پاک فوج پاکستان قوم کی وفادار نہیں ہے ؟-عوام માસિક મારૅગ દૅશન ગુજરાતી કરાચી પાકિસતાન 💚 The Monthly Marg Darshan Gujarati Karachi Pakistan 💚 5:28AM❤
الاقوامی یو نو کو اس کے خلاف ایکشن لینا چاہیے پاکستان میں اس وقت ظلم کا بازار گرم ہے لوگوں کو اٹھایا جا رہا ہے اس لئے میری گزارش ہے کوئی یو این او کو ایکشن لینا چاہیے
جنہوں نے ڈی چوک پر پہنچ کر پاکستان کا قومی ترانہ باادب ہو کر سنا انہیں بھون دیا گیا..!! اور ہماری نسل ہمیشہ سوچتی تھی کہ لوگوں کہ دلوں میں بغاوت کی سوچ کیسے آتی ہے..!!
واقعے ہم نے سنا کی کردار نہیں تھا جس دن سے یہ ہمارے ملک پر چھاے ہمارے پاکستان کو چاٹ گے یہ ظلم کی انتہا ھو گی ان کو عبرتناک سزاہیں ملنی چاہیئے ❤❤پلز ضور قوم کے ہاتھوں میں ان کدے دیں
Be Shak , Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah) Ya Hayyu Ya Qayyum Mati Ullah Jan Zindabaad , (Salute) Saqib Bashir Zindabaad , (Salute) Shakir Mahmood Awan Zindabaad , (Salute) Azeem Bahadir Journalists Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,
کرب و بلا کا منظر اسلام آباد میں ۲۶نومبر ۲۰۲۴ ; کربلا والےمظلوم اخلاقی اور تاریخی طور پرہمیشہ جیت جاتے ہیں اور ظالم یزید جیت کر بھی ہار جاتے ہیں اور ہمیشہ کے لیے ذ لیل و رسوا ھو جاتے ہیں Ya Rabb e kaenaat Yazeed Asim Munir ko ibrat ka nishan bana day !
جو صافی یا کوئی عوام حق پے چلے گی سچ پہ چلے گی اس کے ساتھ یہی ہوگا سب کو سنبھلنا ہوگا اپنے حق کے لیے کھڑا ہو گیا اج اس کے اوپر ہے کل کسی اور کے اوپر ہوگی میرے بھائی یہ ریاست نہیں ہے دہشت کے ذریعہ سطح جو عوام کے اوپر مسلط کی گئی ہے چائے کتنے بھی چور ڈاکو ہو چاہے ارمی چیپ کے ساتھ ہو چاہے وزیر اعظم ہو رہا ہو جائینگے پری ہو جائینگے اس کے اوپر کوئی بھی اج نہیں انے دیں گے یہ لوگ تیرا کے رکھے نہ لوگوں کے پاس ہتھیار ہے گولیاں تھی ہتھیار کی گولیاں تھیں کس کو لگی وہ تو کسی کو بتائے نا ہو چاہے
مطیع اللہ جان کے ساتھ برا ھوا اسکی مزمت کرتے ھیں مطیع اللہ اپنے اپ کو صحافی سمجھتا ھے کم از کم بڑے بڑے جھوٹ بھی نہ بولے جھوٹ بولنا صحافی کی شان نھیں؟؟؟
Thanks, VOA for giving coverage, at least 100 protesters were killed by Pakistan security forces and he was doing investigative reporting so he was illegally abducted by Pakistan armed forces.
We love you Mati Ullah jan.❤❤❤God bless you and others like you doing your best. We are weak and coward who can only praise you for your selfless deeds.
حق اور سچ کے سفر میں شامل صحافیوں اور اداروں کو سلام
Haq our sach ka sat dene walo ki jeet ho gi inshallah
یه حکومت اور فوج خود کو خدا سمجھ رہہی ہے ان كا انجام بھی انشاءاللہ فرعون جیسا ہی ہو گا
They don't believe in Allah ,Rasool SAW and Aakhirat. What is your problem. Don't try to teach them . They are gods on earth. Mua wallah.
Apny waqt ka ghari chor Firon Jail Me betha hy or vha se bhi Intshar phla rha hy
❤
حق کے راستے میں مشکلیں بہت ہوتی ہے لےکین جیت حق اور سچ کی ہوتی ہے؟
مطیع االلہ جان بڈر بے باک اور زبردست انسان ہے
ڈاکٹرکے مطابق ایک شہید کی جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں ,
570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ
ایک موبائل جس پر امی کےنام کی41 مسڈ کالز😢💔
Khuda please pindi m rahy wala KO asa kr unki mao KO Rony k ly mayate na mile
یہ بہت ہے افسوسناک ہے اس سے فوج اور عوام میں دوریاں مزید بڑھیں گی ، ایک وہ وقت تھا کہ عوام محاذ جنگ پر خود جا جا کر فوجیوں کو کھانا فراہم کرتے تھے ، فوجی کو سلیوٹ کیا جاتا تھا اور آج فوج کی کیا عزت ہے یہ فوج سے بہتر کون جانتا ہے ، کیا یہ لمحہ فکریہ نہیں ۔۔۔
لمحہ فکریہ انکے لیے ھے جن کو اللہ نے دماغ دیا ھوتا ھے😢
فوج حکمران بن چکی ھے۔؟۔وہ سمجھتے ہیں ان کا حق ھے حکومت کو چلا نا۔۔۔وہ یہ طاقت چھوڑنا نہیں چاہتے ۔۔۔۔اپنی اقتدار کون چھوڑنا چاہتا ہے
Izat ni pass chahe
حقیقی صحافی مطیع اللہ جان
جرنیلستان مردہ باد جمہوریت زندہ باد
جالی مینڈیٹ نامنظور
yr ye baat thik ki h isne
ایک ایک کی باری آئے گی ۔
وزیرستان والے جب کہتے تھے پاکستان آرمی نے پورے کے پورے خاندان ختم کردئیے گھروں کو تباہ کیا گیا، تو پورا پاکستان کہتا یہ گپ لگا رہے ہیں ۔
لیکن اب سب کو پتہ چل گیا ہوگا کہ پورا پاکستان D میں ہے ۔،،
😢
پہلے بلوچستان محفوظ نہیں تھا اب پنجاب بھی محفوظ نہیں۔
@@chaudharysb1236تو اسی لئے میرے بھائی بلوچ کئی سالوں سے کہہ رہے تھے پنجاب والو آپ اکٽریت میں ہو ہماری آواز بنو افسوس اس وقت انہیں بدمعاش اور کرپٹ جرنیلوں کی باتوں میں آکر آپ لوگ ہمیں دہشتگرد کہتے تھے 😢
پر آج پتہ چل گیا نہ کون دہشتگرد ہے اب بس برداشت کرو جتنے بلوچوں نے بندوق اٹھائے ہوئے ہیں تو صرف اسی ناجائز فوج نے ان پر ظلم کئے تو ان کو مجبور ہو کر بندوق اٹھانے پڑے😭😭😭
@@chaudharysb1236
یہ فوج ! ساڈی فوج ھے ۔۔۔ پنجابیوں آجاتے ھو نعرے لگاتے ھوئے ۔۔۔ سا ڈی فو ج ۔۔۔ ھر صوبے کو اس فوج کا علم ھو گیا ھے ۔۔۔
اللہ کی عدالت میں بھی لکھا جاتا ہے جھوٹ بولنے والے سب پر اللہ کا عذاب نازل ہوگا ان شاءاللہ
کل اس کو پکڑ کر جیل ڈال دیں جو سچ بول رہا ہے پاکستان میں رہنے کے حق نہیں یہ کونسا طریقہ کار ہے
بلکل ، جیسے عمرانی دور میں ہوتا رہا ، شریف بھی وہی کر رہے ہیں۔
کرتے رھو 😂@@Musafir24h
@@Musafir24hلعنت
@@Musafir24hلعنت ترے پر
Matiullah Jan is best and honest journalist in Pakistan and this is the failure of judiciary and state of Pakistan 😢
جولوگ ھوے عظمت آدم کے طلب گار ھر دور میں زینت زنداں نظر آے ❤
Agree with you.There are many examples in past and present.
السلام علیکم محترم جناب مطیع اللہ جان حقیقی صفحات کی ❤❤❤❤❤❤سلام پیش کرتا ہوں ❤❤❤❤❤❤
نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے 🔥🤞🏻😎😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@@riazaliofficial2492😂✅😂
پاکستان بنانے میں فوج کا کوئی بھی کردار نہیں تھا لیکن پاکستان کو دولخت کرنے میں پاکستانی معاشرے کو تقسیم کرنے میں پاکستانی فوج کا سو فیصد کردار ہے
چوکیدار نہ صرف چور ہے بلکہ فسادی بھی ہے منافق بھی ہے ظالم بھی
Kiya bt krdi ap ne
اب اگر میڈیا نہیں بولے گا تو سب میڈیا کیساتھ ایسا ہی ہونے والا ہے
مطیع اللہ جان
ایمان دار اور بہادر شخص
واحد جرنلسٹ جو سچ کہتا اور دیکھاتا ھے
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
Asim munir aur pdm ne uthaya hai .
صحافیوں نے کیا کیا اور آگے کیا کرنا ہے اس پر بھی ایک ویڈیو بنائیں
ریاست وہ ڈائن ہے جو اپنے ہی بچے کھا گئی۔
ظلم کی انتہا ہوگئی لوگ شہید ہوگئے اور صحیح معلومات بھی نہین دینے دیتے
ظالم مٹ جائے مظلوم کی فتح ہوگی
Give names of persons who have been killed never spread fake news
@@aftabahmadshiekh2027 bhai in sy behs na kro.ye log samjny waly nhe h
@@aftabahmadshiekh2027When the offenders have hidden the dead bodies and vanished the evidence of crime using stae's power/ resources/ strength , how you could be provided with certain proofs particularly when right to know , protest , speak & write has been denied by the state using brutal force brother.
اللہ تعالیٰ حق اور سچ کو غالب کرنے والا ھے اور باطل کو مٹانے والا ھے
Saqeb basher zindabad
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤سلام پیش کرتا ہوں عمران خان کو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
فی الحال تو پولیس گردی زندہ باد ہے اس اندھیر نگری میں
لعنت اس زانی کتے پر
Hum awam Imran Khan sy pyar krty hen ❤❤❤❤❤
Thank you for reporting
اللّٰہ تباہ برباد ،غرق کرے ظالموں کو عبرتناک انجام ہو ظالموں کا انشاء اللہ
آپ کی بزی مہربانی ہوگی مطیع اللہ اور ثاقب بشیر کو تحفے کے طور پر امریکہ لے جائیں 🎉🎉
پاکستانیو
یہ مطالبہ شروع کرو
#فوج_نہیں_چاہئے
کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں" حضرت علی کرم اللہ وجہہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔۔۔۔۔۔
-MUTTI -ULLAH Jan GREAT IMPARTIAL JOURNALISM ZINDABAD
ua-cam.com/video/UZsUOEPOrGo/v-deo.html
مطیع الللہ جان نے سچ بول دیا تھا۔ کی رینجرز والے گاڑی کے نیچے ا کے مرے ۔۔پی۔ٹی ای۔ والوں نے نہیں ۔مارے۔
عمران❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ حق سچ کی پہچان❤
الفاظ اب میرے پاس ختم ہو گئے اس ظلم کو دیکھ کر
محب وطن اور سچے صحافی ملک وقوم کی آنکھیں اور 👂کان ھوتے ہیں۔ حکمران اور دھشتگرد مسلح فورسز کسی قانون کی پاسداری نہیں کر رہے اور صحافیوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا ہوا ہے۔
اللہ پاک ان ظالموں کو تباہ و برباد کرکے پاکستان کی مظلوم عوام کو نجات عطاء فرمائے۔ آمین🙏
Mateullah jan zindabad
اس میں کوٸ شک نہی ہے کہ یہ ملک اسراٸیل سے بھی بد تر ہو چکا ہے۔
لانت محسن نقوی اور شباز پے
موچن نکڑی شوباز بوٹ پالشیا
مطیع اللہ جان کے اغوا اور گرفتاری پر جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔حکومت نے کتنی چالاکی سے پورے سوشل میڈیا کی توجہ سانحہ اسلام اباد سے دوسری طرف ڈائیورٹ کر دی ہے۔
THERE 😢IS TOO MUCH MASSACRE IN ISLAMABAD ..?
PLEASE 🙏 SAFE PEOPLES PROTESTING IS EVERYONE RIGHT IN WHOLE WORLD EVEN AFRICA ..? WHY THEY SHOOTING PROTESTERS 😢😢
فوج کی نفرت ہر دل مین ہے پاکستان کے اندر یا باہر
اللہ پاک مطیع اللہ جان کی حفاظت مدد غيب سے فرمائے آمین 🤲🏻💔
ہم نے آدھی زندگی کن غلط فہمیوں میں گزار دی۔
"کیا وردی میں مسلمان بھی ہیں؟؟؟؟
They are true Muslims in Uniform. They are doing exactly what a Muslim does 😊😊
چلو سکر ھے اب تو آنکھیں کھول گیا ۔۔۔۔یہ یزید ی ھیں
@@Baba26023 بلکل
@DonJuan-b9u So you mean a Muslim is a terrorist and what he does is according to his religion?? If this is a stupid thought, then this thought should come to my head
@DonJuan-b9u Islam is a peace and infidels commit terrorism to destroy it
There is currently no law in Pakistan😢
We stand for imran khan
کونو مع الصادقین؛ سچے لوگوں کا ساتھ دو سبحان اللہ
Only Imran Khan insha ALLAH
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اسلامی ایٹم بم رکھنے والے قرآن حفظ فوج نے دنیا کو بتایا ہے قرآن حفظ کرنے کے بعد جھوٹ کیسے بولیں ایک بہادر سچ بتانے والے عوام کے دل عزیز صحافی پر جھوٹ باندھے اس فوج کو پوری دنیا بیوقوف لگتی ہے دنیا میں پچیس کروڑ عوام مذاق بن چھکے ہیں فوج کی حکمرانی کی بھوک کی وجہ سے
Pakistani Nation Stands with Imran Khan ❤️🇵🇰❤️
@ tuss tuss
کیا پاک فوج پاکستان قوم کی وفادار نہیں ہے ؟-عوام
માસિક મારૅગ દૅશન ગુજરાતી કરાચી પાકિસતાન 💚
The Monthly Marg Darshan Gujarati Karachi Pakistan 💚
5:28AM❤
Shame....
Very good speach Imran Khan zindabad vote only for Imran Khan zindabad
الاقوامی یو نو کو اس کے خلاف ایکشن لینا چاہیے پاکستان میں اس وقت ظلم کا بازار گرم ہے لوگوں کو اٹھایا جا رہا ہے اس لئے میری گزارش ہے کوئی یو این او کو ایکشن لینا چاہیے
Our proud Pak army ❤❤❤
ظلم پھر ظلم ھے بڑھتا ھے تو مٹ جاتا ھے خون پھر خون ھے بہتا ھے تو جم جاتا ھے
بھائی ظلم ہی ظلم ہے پاکستان میں۔۔۔۔😢😢
Pakistan governance system is falling apart. Shame on the system, support free journalism.
جھوٹا الزام کوئی نئیں مانےگا😢
take this Case to International Court of Justice!
great❤
Banana Republic of Pakistan....
No use in this report.... They don't care😢😢😢
مطیع اللہ جان پرو اسٹیبلشمنٹ نہیں ھے اس لئیے اٹھایا ھے
ایسا بلکل نہیں ھونا چاھئے ھمیشہ سچ سامنے آ ھی جاتا ھے
Zulm Hy Khuda Khair kray
جنہوں نے ڈی چوک پر پہنچ کر پاکستان کا قومی ترانہ باادب ہو کر سنا انہیں بھون دیا گیا..!!
اور ہماری نسل ہمیشہ سوچتی تھی کہ لوگوں کہ دلوں میں بغاوت کی سوچ کیسے آتی ہے..!!
Bhadar punjab ke zameen k gerat mand sahafi allah pak bhai ke hifazat farmay
مطیع اللہ جان نے سچ ڈھنڈنے نے کی کوشش کی تھی یہی غلطی تھی ان کی۔
Imran khan❤❤❤❤❤
Pakistan ki hukumat aur Pakistan ki army ka Allah bada Garg Kare
واقعے ہم نے سنا کی کردار نہیں تھا جس دن سے یہ ہمارے ملک پر چھاے ہمارے پاکستان کو چاٹ گے یہ ظلم کی انتہا ھو گی ان کو عبرتناک سزاہیں ملنی چاہیئے ❤❤پلز ضور قوم کے ہاتھوں میں ان کدے دیں
Be Shak ,
Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
Ya Hayyu Ya Qayyum
Mati Ullah Jan Zindabaad , (Salute)
Saqib Bashir Zindabaad , (Salute)
Shakir Mahmood Awan Zindabaad , (Salute)
Azeem Bahadir Journalists Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
Sad very sad ke hamara mulak me koi qanoon nahi . 😢
Matiullah ko haq bayan karne ki saza di gayi yeh jo public hai yeh sab janti hai
Matiullah Jan is good person and can’t be drug dealer or drug trafficker
Imran Khan great man PTI leader
ثاقب بشیر
بھائی سلام کے مستحق ہیں آپ
مطیع اللہ اور اسد طور کے ساتھ پچھلی حکومت جو کر رہی تھی صحیح کر رہی تھی
یہ ان کا نام کیوں نہیں لیتے جو انہیں اٹھا کر لے گئے۔ حکومت خود مظلوم ہے۔ رانا ثناء اللہ کو خوامخواہ گھسیٹ لیا۔
Hospital key kaya report kaya thi?
Emaan Mazari sahiba such ka naam hai. Matiullah jan bhai zindabad. aftab karachiwala
Sach chupa nahein saktay yae zalim hukamran Allah pak ka azzab nazil ho is wakt k hukamrano pay or in ko lanay walon pay berbad ho aameen
کرب و بلا کا منظر اسلام آباد میں ۲۶نومبر ۲۰۲۴ ; کربلا والےمظلوم اخلاقی اور تاریخی طور پرہمیشہ جیت جاتے ہیں
اور
ظالم یزید جیت کر بھی ہار جاتے ہیں اور ہمیشہ کے لیے ذ لیل و رسوا ھو جاتے ہیں
Ya Rabb e kaenaat Yazeed Asim Munir ko ibrat ka nishan bana day !
May Allah protect Pakistan from Zardari, nawaz and HAFIZ.
Ameen
مطیع اللہ جان پر عافیہ صدیقی کی طرح کا الزام لگا رہے۔ کہ " گن چھین کر حملہ کیا "
TRUTH IS A CRIME
Stand with ik only
جنھوں نے اس وقت کیس بنایا تھا آج بھی کیس بنانے والے وہی لوگ ہیں
I stand with Matiullah Jan.
Stand with matiullah jaan😢😢
Fake cases/FIRs ki bhar maar hai. Afsos hota jis tarah se police stations ko misuse kia gaya hai
جب تک مطیع اللہ جان ن لیگ کے ساتھ تھا اچھا اج اس نے انکی بات کتنی چھوڑی تو ساتھ ہی یہ سب ہونا تھا بچارہ انکا ٹٹو ہی بنا رہتا جان بچی رہتی
Ye dharti kitnay beghano ka aur khun mangi gi, 1947 sa ab tak es ki azadai ka liya khoon hi diya ab tak, magr azadi nhi milli
جی بالکل آزادی نہیں ملی امریکہ کی غلامی سے جو اپنے یہودی ایجنٹ کی رہائی کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگا کر قرار دادوں پر قرار دادیں پاس کرتاہے۔
Kuch to kala hy.......... Halakato ki tafsesh........... We stand with IK.
جو صافی یا کوئی عوام حق پے چلے گی سچ پہ چلے گی اس کے ساتھ یہی ہوگا سب کو سنبھلنا ہوگا اپنے حق کے لیے کھڑا ہو گیا اج اس کے اوپر ہے کل کسی اور کے اوپر ہوگی میرے بھائی یہ ریاست نہیں ہے دہشت کے ذریعہ سطح جو عوام کے اوپر مسلط کی گئی ہے چائے کتنے بھی چور ڈاکو ہو چاہے ارمی چیپ کے ساتھ ہو چاہے وزیر اعظم ہو رہا ہو جائینگے پری ہو جائینگے اس کے اوپر کوئی بھی اج نہیں انے دیں گے یہ لوگ تیرا کے رکھے نہ لوگوں کے پاس ہتھیار ہے گولیاں تھی ہتھیار کی گولیاں تھیں کس کو لگی وہ تو کسی کو بتائے نا ہو چاہے
Allah Pak ka shukar hay 🤔 hamaray idaray kitnay achay hen jo 🍵☕🍪 bhi poochtay hen 😉
مطیع اللہ جان کے ساتھ برا ھوا اسکی مزمت کرتے ھیں مطیع اللہ اپنے اپ کو صحافی سمجھتا ھے کم از کم بڑے بڑے جھوٹ بھی نہ بولے جھوٹ بولنا صحافی کی شان نھیں؟؟؟
IK or PTI should announce “BLACK DAY” against massacre of Islamabad worldwide and demand International investigation of crimes against humanity
It's martyr day
what Sort of Country Are people living in? |Raise voice fpr the Freedom of this Country.
Thanks, VOA for giving coverage, at least 100 protesters were killed by Pakistan security forces and he was doing investigative reporting so he was illegally abducted by Pakistan armed forces.
Wohi poorany hathkandy inky.
Using the same tactics over and over again. Such a shame. Highly disappointed
We love you Mati Ullah jan.❤❤❤God bless you and others like you doing your best. We are weak and coward who can only praise you for your selfless deeds.