او ونڈ ٹربائن ایک پیڈسٹل فین کی مدد سے چلایا جاسکتا ھے جب چائنا کے او ونڈ ٹربائن آ جائیں گے تو پاکستان میں بھی ہر کوئی خرید سکے گا اور آسانی سے بجلی حاصل کر سکے گا۔
You are most welcome to introduce new innovation developments in electricity generation worldwide. It is very necessary information for the developing countries people like Pakistan where is prices of energy cost is increasing day by day. It is becoming un-offordable for every Pakistanies who are household or industrialist. Due to rising the per unit cost our industries cannot compete imported products. So, you are doing well to informative news to public in future developments worldwide qualitative and in low budget 24 hours available renewable resources. Allah bless u.
ونٹر بائن کون سے ایریے میں کامیاب ہیں یا اس کو کتنا اونچا لگایا جائے تو اس کا رزلٹ اچھا ہوگا پہاڑی علاقے میں میدانی علاقے میں یا پھر جو ا ساحل پر گاؤں یا شہر ہیں کہاں یہ کامیاب ہے
ساحلی علاقے میں ھی کارآمد ھوتی ھے۔۔ونڈ ٹربائن کو خاصی ھوا درکار ھوتی۔ ۔ کراچی سے لیکر بلوچستان کی ساحلی پٹی کے ساتھ ساتھ ونڈ ٹربائنز لگا کر ھزاروں میگا واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ھے۔۔ھم پورے ملک کو بجلی سستی دے سکتے ھیں۔۔مگر نااھل حکمران اور لوٹ مار ٹولے نے اس طرف کبھی توجہ ھی نہیں دی۔۔😡😥
ہاں تو آپ نے تیرہ منٹ میں کونسے میزائل لانچ کرکے اسرائیل کو فتح کر لینا تھا؟ یا پاکستان کا قرضہ اتار لینا تھا؟ کسی کونے میں بیٹھ کر نشہ کرتے اور پھر کسی دوست کے ساتھ واری وٹا کرتے۔
نہیں جناب ونڈ ٹربائن سولر سسٹم کی جگہ نہیں لے سکتا۔ ونڈ ٹربائن اکثر سولر سسٹم کے ساتھ لگائے جاتے ہیں۔ سولر کی پاور بہت ریگولیٹڈ اور آسانی سے قابل استعمال ہوتی ہے۔ جبکہ ونڈ ٹربائن اتنی آسانی سے استعمال ہونے والی پاور نہیں ہے۔
السلام علیکم بھائی جان تقریر کم کیا کریں کام کی بات کیا کریں ہم اتنے فارغ نہیں ہیں حامل لگتا ہے واقعی فارغ ہیں ادھی تقریر کر لی اپ نے مہربانی کریں پوائنٹ کی بات کیا کریں
ایسے نہیں کہتے اس O ونڈ کو 50 سال پہلے بچے کھیل کے طور پر کھیلتے تھے اسکو آپ بھی بنا سکتے ھیں 200 واٹ بول رھے ھیں 200 میگا واٹ نہیں بول رھے سوچنا اسپر😊
صاف بات بولا کرو کے لوگو یہ چیز ہے اور فلاں جگہ سے ملے گی اپ کو فضول میں اور بکواس کر کر کے وقت ضائع کرتے ہو اور اخر میں بول دیتے ہو یہ ائے گی ابھی پاکستان میں انی ہے جب چیز پاکستان میں موجود ہی نہیں تو پھر تم لوگ بکواس بھی نا کیا کرو لوگوں کی دل آزاری ہوتی ہے مایوسی پھیلا تے ہو تم لوگ ایسی فضول چیزیں دیکھا کر۔ اور اخر پہ بول دیتے ہو ابھی نہیں ملے گی اپ کو اتنا انتظار کرنا پڑے گا
زبردست انفارمیشن ھے
Thanks for giving good knowledge of O wind turbine please continue your program thanks
Thank you so much for sharing this video.
New innovative technology۔ Interesting and beneficial device many installing option noises less ۔
Excellent information.
او ونڈ ٹربائن ایک پیڈسٹل فین کی مدد سے چلایا جاسکتا ھے جب چائنا کے او ونڈ ٹربائن آ جائیں گے تو پاکستان میں بھی ہر کوئی خرید سکے گا اور آسانی سے بجلی حاصل کر سکے گا۔
Ap ney khush khabri di he thanks
بہت مفید معلومات ہیں
Well don sir thanks insha Allah I make it
Very informative Imran Jafar
Thank you very much.
You are most welcome to introduce new innovation developments in electricity generation worldwide. It is very necessary information for the developing countries people like Pakistan where is prices of energy cost is increasing day by day. It is becoming un-offordable for every Pakistanies who are household or industrialist. Due to rising the per unit cost our industries cannot compete imported products. So, you are doing well to informative news to public in future developments worldwide qualitative and in low
budget 24 hours available renewable resources. Allah bless u.
Insha Allah we can make it
Good sir
ALLAH kary jaldi ah jay
جو ٹاپک ہے اس پر کوی بات نہی، صرف ویڈیو کو لمبا کرنا مقصود ہے
Good job
nice jafer sab good speaking
Solar energy kakoi badalni hi constant current milti baqi sab veryable betryon ki tabahi bs
Very nice vdo, thanks to inform us.
Yeh sindh men kamyab h just
Sindh gov agr kam kry toh wahan sy genration yahan transfer hoskti h only.
Think u sir
Nice info
ونٹر بائن کون سے ایریے میں کامیاب ہیں یا اس کو کتنا اونچا لگایا جائے تو اس کا رزلٹ اچھا ہوگا پہاڑی علاقے میں میدانی علاقے میں یا پھر جو ا ساحل پر گاؤں یا شہر ہیں کہاں یہ کامیاب ہے
ساحلی علاقے میں ھی کارآمد ھوتی ھے۔۔ونڈ ٹربائن کو خاصی ھوا درکار ھوتی۔ ۔
کراچی سے لیکر بلوچستان کی ساحلی پٹی کے ساتھ ساتھ ونڈ ٹربائنز لگا کر ھزاروں میگا واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ھے۔۔ھم پورے ملک کو بجلی سستی دے سکتے ھیں۔۔مگر نااھل حکمران اور لوٹ مار ٹولے نے اس طرف کبھی توجہ ھی نہیں دی۔۔😡😥
وہ ایک مسخرا آیا تھا اڑھائ سو ڈیم بنانے جسے خیبرپختونخواہ میں چودہ سال ہو گئے جو فساد اور ناچ کے گزار دیے سائیکل دکھا کے کروڑوں کا پٹرول جلا دیا
Thnx.sir❤
Very informative
Nice information
i ha grte1❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤st ieday prfactv a
good
Good
Vertical axis wind turbine is available in Pakistan, if so where we can get it n it's cost????
جب اتنی زیادہ ہوا کی ضرورت نہیں ہے تو ایکdc فین لگا کے اس سے زیادہ انرجی لے سکتے ہیں
Thanks
ابھی انتظار کریں
yes1❤❤❤❤❤❤❤❤
Nice 👍
Is key cost Nahin batayee
پاکستان میں بھی بنائی جا سکتی ہے
Kidr se Mily g
After launching this Device china will copy within one month
Punjab mai kamyab hai k nhi
پاکستان میں کہاں ملتا ہے اور قیمت کیا ہے
Good news❤
Please make a video about laim F1 turbine
You can experiment by making a paper fan using crepe paper like material.
That's very good but I don't think it's possible.
When and where it will be available it's usa to Pakistan shipment address
❤
himawari light system
پاکستان میں یہ کہاں سے ملیگا
چاچا تُم نے میرے 13منٹ ضائع کیئے ہیں 😂 یہ ڈیوائس صِرف یوٹیوب میں چلتی ہے اور یہ لمبی لمبی چھوڑنے سے چلتی 😂
😅😅😅😂😂😂
ہاں تو آپ نے تیرہ منٹ میں کونسے میزائل لانچ کرکے اسرائیل کو فتح کر لینا تھا؟ یا پاکستان کا قرضہ اتار لینا تھا؟ کسی کونے میں بیٹھ کر نشہ کرتے اور پھر کسی دوست کے ساتھ واری وٹا کرتے۔
😂😂😂😂😂@@influencer16
influencer16 hmm lgta tra bachpan b wari satty me e guzra ha jahil bas youtube k comment section me apni tarbiat dikhany aya kro
Good
Expensive
Aala kaavish
نہیں جناب ونڈ ٹربائن سولر سسٹم کی جگہ نہیں لے سکتا۔ ونڈ ٹربائن اکثر سولر سسٹم کے ساتھ لگائے جاتے ہیں۔ سولر کی پاور بہت ریگولیٹڈ اور آسانی سے قابل استعمال ہوتی ہے۔ جبکہ ونڈ ٹربائن اتنی آسانی سے استعمال ہونے والی پاور نہیں ہے۔
کچھ زیادہ ہی مبالغہ ہے
200 واٹ الیکٹریسٹی سے صرف ہم 2
بلب جلا سکتے ہیں
ارے بھائی اگر چینل چلانا چاہتے ہیں تو ٹو دی پوائنٹ بات کیا کریں ۔ آپ تو الف لیلہ کی داستان سنانے لگ گئے ہیں ۔
Bakwaas
Fan logo wind key ley
السلام علیکم بھائی جان تقریر کم کیا کریں کام کی بات کیا کریں ہم اتنے فارغ نہیں ہیں
حامل لگتا ہے واقعی فارغ ہیں ادھی تقریر کر لی اپ نے مہربانی کریں پوائنٹ کی بات کیا کریں
فضول ویڈیو
Pl,come to the point immediately and don't waste time in absurd details.
باتیں تو بہت کیں دکھایا کچھ نہیں
F
Tim waste
وقت ہی ضائع کیا
ایسے نہیں کہتے اس O ونڈ کو 50 سال پہلے بچے کھیل کے طور پر کھیلتے تھے اسکو آپ بھی بنا سکتے ھیں 200 واٹ بول رھے ھیں 200 میگا واٹ نہیں بول رھے
سوچنا اسپر😊
great
TATTOOS
Please register my name
صاف بات بولا کرو کے لوگو یہ چیز ہے اور فلاں جگہ سے ملے گی اپ کو
فضول میں اور بکواس کر کر کے وقت ضائع کرتے ہو اور اخر میں بول دیتے ہو یہ ائے گی ابھی پاکستان میں انی ہے جب چیز پاکستان میں موجود ہی نہیں تو پھر تم لوگ بکواس بھی نا کیا کرو لوگوں کی دل آزاری ہوتی ہے مایوسی پھیلا تے ہو تم لوگ ایسی فضول چیزیں دیکھا کر۔ اور اخر پہ بول دیتے ہو ابھی نہیں ملے گی اپ کو اتنا انتظار کرنا پڑے گا
nice
لاھور میں چلا کر دکھاو
لاہوری سارے گنڑکپ ہیں۔ ان کے لئے یہ ٹیکنالوجیاں نہیں ہیں۔
@@influencer16 سارا ملک اور ساری قوم بھی گٹر کپ ھے اس ملک کا کوی وارث نہی اک ہجوم ھے
influencer16 han ye technology tu sirf teri ammi k yaaro k liye ha bas😜
Good
پاکستان میں یہ کہاں سے ملیگا
Nice information
Good
پاکستان میں یہ کہاں سے ملیگا