الحمد للہ ہم نے اپنی لکھائ تختی کے ذریعے ہی بہتر بنائی تھی۔آج ہمارے طلباء پوچھتے ہیں تو بتانے پر انتہائی حیران ہوتے ہیں کہ تختی کیا ہوتی ہے؟اور پانچویں تک مسلسل تختی لکھی ہے۔یہ غالباً 1998 تک کی بات ہے
Wow nice memories Ab hum zindagi ke halaat se bht disturb ho gya hain Pehle haste muskrate aur ghultay miltay the dusro se, life enjoy krta thay lkn aaj kal ke halaat ne sb kch cheen lia Kch b enjoy nhi kr patay na kisi se milna julna na koi halla gulla bas apne kam mein magan rhtay hain Pehle wala dour bht acha tha lkn ab preshani hi preshani ha
Maira Bachpan 1971 ka hai, wah kia zaman tha. Machine ki koi cheez Pakistan main nahi thi. Na hi mobile siwaey PTCL k wo b bohat kam kam. Ungli say ghumanay walay Dial. Sada zamana har tarag mohabtain piar. Os dour ka bachpan yaad kar k rona ata hai. Aj kal ka tension aur Technology ka daur bilkul be-kar hai
Others many topics ?👈 Corruption crimes cruelty big sins 🆚 Modest Kindness Helpful Halal Legal credit unions ? Where All Pakistani & 🌏 Stand today ?Left hands 👈 side or 👉 Right Hands ? ?Awareness .Thanks Golden Memories .
جانے کہاں گے وہ دن !!! دس روپے کی برف۔🍷 پانی سے بھرا واٹر کولر🍺۔ وی سی آر۔ وی سی پی ۔ گھوڑے کی ٹاپ۔ فجر کے وقت گلی میں سے گزرتے کسی بابے کے درود شریف پڑھنے کی آواز۔😔😔 روشن دان۔ ہینڈ پمپ۔ قلم دوات۔ ہولڈر۔ جی کی نب۔۔ تختی۔ گاچی۔ بستہ۔ چھٹیوں کا کام ۔ لکیروں والا دستہ۔ دستے پر اخبار چڑھانا۔ مارکر۔ حاشیہ۔ خوشخطی۔ رف کاپی۔ رف عمل۔ سلیٹ۔ سلیٹی۔ کریم کی خالی شیشیاں بھرنے والا۔ گلیوں میں چارپائیاں۔ لکن میٹی۔ چور سپاہی۔ اڈا کھڈا۔ شٹاپو۔ باندر کلا۔ کوکلا چھپاکی۔ یسو پنجو‘ چڑی اُڑی کاں اُڑا۔ صراحی۔ چائے کی پیالیاں۔ سیڑھیوں کے نیچے باورچی خانہ۔ بتیوں والا چولہا۔ ٹارزن۔ عمرو عیار۔ زنبیل۔ افراسیاب۔ چھڑی اور سائیکل کا ٹائر۔ دکان دار سے چونگا۔ نیاز بٹنا اور آواز آنا ''میرے بھائی کا بھی حصہ دے دیں۔‘‘😿 ٹھنڑی ہوا والی گولیاں HOEST شوق سے کھانا۔ مرونڈا۔ گچک۔ سوکھا دودھ۔ ڈیکو مکھن ٹافی۔ لچھے۔ ون ٹین کا کیمرہ۔ مائی کا تنور۔ کوئلوں والی استری۔ ہمسائے کے ٹیلی فون کا پی پی نمبر۔ گولی والی بوتل۔ جمعرات کی آدھی چھٹی۔ ٹٹوریل گروپ۔ بزمِ ادب۔ ششماہی امتحانات۔ پراگریس رپورٹ۔ عرس کے میلے میں دھمال ڈالتا سائیں۔ ٹیڈی پیسہ۔ چونّی۔ بارہ آنے۔ پُتلی تماشا۔ گراری والا چاقو۔ سیمنٹ کی ٹینکی۔👁 شام کے وقت گلی میں پائپ سے پانی کا چھڑکائو۔ دروازے کی کنڈی۔ دیسی تالا۔ ہاون دستہ۔ دادی کی کہانیاں۔ اُڑن کھٹولے کے خواب۔ ڈھیلی جرابوں کے اوپر ربڑ چڑھانا۔ لوہے کی بالٹی۔ جست کے برتن۔ بھانڈے قلعی کرا لو۔ بندر کا تماشا۔ بچے کی پیدائش پر خواجہ سرائوں کا رقص۔ گلی میں پکتی دیگ۔ چھت کی نیند۔ تاروں بھرا آسمان۔ دوپٹے کے پلو میں بندھے پیسے۔ انٹینا۔ چھت پر مٹی کا لیپ۔ شہتیر۔ بالے۔ پھونکنی۔ تندوری۔ 🌄چڑیوں کا آلنا۔ مسہری۔ شوخ رنگوں کے پائے والا پلنگ۔ بان کی چارپائی ۔ کھرا۔ نالی۔ پلاسٹک کی ٹونٹی۔ کپڑے دھونے والا ڈنڈا۔ مسی روٹی۔ پنجیری۔ پِنّیاں۔ بالو شاہی۔ دو ٹیوٹر والا ڈیک۔ دستر خوان۔ صبح کا مشترکہ ناشتہ۔ رات کا مشترکہ کھانا۔ دانتوں پر ملنے والا منجن۔ سٹیل کے گلاس۔ سٹیل کی پلیٹیں۔ سٹیل کے جگ۔ موڑھے۔ سائیکل کی قینچی۔ ☔☔سیلاب کا خوف۔ ماں کی آغوش۔ باپ کا ڈر۔ دھوتی۔ سلوکا۔ مشترکہ بیڈ روم۔ اینٹوں والا فرش۔ بیٹھک۔ اُستادوں کی مار۔ مولا بخش۔ کاربن پیپر۔ سوجی کی مٹھائی۔ ڈیمو کے لڑنے پر تالا رگڑنا۔ ڈیمو کے ساتھ دھاگا باندھ کر اڑانا۔ دو غباروں کے درمیان ڈوری باندھ کر 'واکی ٹاکی‘ بنانا۔ پانی سے بھری بالٹی میں اُلٹا گلاس ڈال کر بلبلے نکالنا۔ صابن سے سر دھونا۔ ⚡ سر درد کے لیے مولوی صاحب سے دم کروانا۔ بوتل کے سٹرا کو پائپ کہنا۔ آدھی رات کو ڈرائونے قصے سننا۔💓 بچی کھچی روٹیوں کے ٹکڑے کباڑیے کو بیچ دینا۔ مقدس عبارت والے اوراق چوم کر کسی دیوار کی درز میں پھنسا دینا👥۔ بیلٹ کے بغیر پینٹ پہننا اور محلے داروں سے شرماتے پھرنا۔ کُنڈلوں والے بال۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر بڑے بڑے قہقہے۔ سکول جاتے ہوئے بس کی چھت پر پڑے ٹائر میں بیٹھ کر سفر کرنا۔ گلابی رنگ کا سٹوڈنٹ کارڈ جیب میں رکھنا۔ کڑھائی والا رومال۔ . خوش آمدید والے تکیے۔ ہاتھوں سے گھولی ہوئی مہندی۔ رنگین آنچلوں کی خوشبو۔ بالوں میں تیل لگا کر کنگھی کرنے کا فیشن۔ سُرمے کی لکیر خوبصورتی کی علامت۔ 👦پسینے بھری قمیص اتار کر چلتے ہوئے پیڈسٹل فین پر ڈال دینا۔ فیوز بلب کو ہلا کر اُس کی تار پھر سے جوڑ دینا۔ بجلی کے میٹر گھروں کے اندر۔ بجلی کا سانپ کی طرح لمبا بل آنا۔👬 سنیمائوں کے پوسٹر پر نظریں جم جانا۔ سائیکل روک کر مجمع باز کی گفتگو سننا۔ صاف کپڑوں کے ساتھ جیب میں صاف رومال بھی رکھنا۔ قمیص کی جیب میں پین لٹکانا۔ بٹوے میں چھوٹی سی ٹیلی فون ڈائری رکھنا جس میں A سے Z تک سے شروع ہونے والے ناموں کے الگ خانے ہوتے تھے۔ کسی پرانے سال کی ڈائری میں اقوال زریں‘ نعتیں اور اشعار لکھنا۔ ٹی وی کے اوپر خوبصورت غلاف چڑھائے رکھنا۔ کسی کے تالا لگے ٹیلی فون کے کریڈل سے ٹک ٹک کر کے کال ملانے کی کوشش کرنا۔ باراتوں پر سکے لوٹنا۔ 💑دولہا کا منہ پر رومال رکھنا۔ دلہن کا دوسرے شہر سے بارات کے ساتھ بس میں آتے ہوئے راستے میں دل خراب ہو جانا👩۔ سردیوں میں اُبلے ہوئے ایک انڈے کو بھی پورا مزا لے کر کھانا۔ محلے میں کسی کی وفات پر تدفین تک ساتھ رہنا۔ مسجد کے مولوی صاحب کے لیے گھر میں الگ سے سالن رکھنا۔ ٹی وی ڈرامے میں کسی المناک منظر پر خود بھی رو پڑنا۔ فلم دیکھتے ہوئے ہیرو کی کامیابی کے لیے صدق دِل سے دُعا کرنا۔ لڑائی میں گالی دے کر بھاگ جانا۔ بارش میں ایک دوسرے پر گلی کے پانی سے چھینٹے اڑانا۔ سونے سے پہلے تین دفعہ آیت الکرسی پڑھ کر چاروں کونوں میں پھونک مارنا۔ ۔ 🌹 مہمانوں کی آمد پر خصوصی اہتمام کرنا اور محلے والوں کا خصوصی طور پر کہنا کہ ''مہمان نوں ساڈے ول وی لے کے آنا‘‘۔ بسنت کے دنوں میں چھت پر ڈور لگانا‘ مانجھا لگانا۔ بازار سے پنے‘ گچھے اور چرخیاں خریدنا۔ گڈیاں لوٹنا‘ ڈوریں اکٹھی کرنا۔ چارپائی پر بیٹھ کر ٹوٹا ہوا شیشہ سامنے رکھ کر چہرے پر صابن لگا کر شیو کرنا۔۔💖۔ سلیٹ ہمیشہ تھوک سے صاف کرنا۔ محلے کے بڑے بوڑھوں سے اکثر مار کھانا اور بھول جانا۔💞 پنکج ادھاس کی غزلیں یاد کرنا اور ' میکدہ‘ کے لفظ سے نا آشنائی کے باعث گاتے پھرنا ''ایک طرف اُس کا گھر‘ ایک طرف میں گدھا‘‘۔😐 اگر آپ کو یہ سب یاد ہے تو آپ خوش قسمت ہیں💝 کہ آئی ٹی انقلاب سے پہلے والی زندگی انجوائے کر آئے۔ اِن میں سے شاید ہی کوئی چیز باقی بچی ہو‘ اور اگر کوئ بات باقی رہ گی ہو تو آپ بھی کومنٹ میں درج کر سکتے ہیں۔ زندگی کی نہر کے بہتے پانیوں میں سے ایک دفعہ ہاتھ نکال لیں تو وہ ویسے کب رہتے ہیں! ایسی بھی تھی زندگی!🌻
کاش وہ زمانہ پھر سے لوٹ ائے رونا اجاتا ہے یہ سب دیکھ کر
آپکی محبتوں کا بہت شکریہ سدا خوش رہو امین
آپ کی ویڈیٶ دیکھ کر مجھے میرا بچپن یاد آگیا جب ہم تختی لکھا کرتے تھے بڑا گولڈن زمانہ تھا😢
آپکی محبتوں کا بہت شکریہ سدا خوش رہو امین
آپ کی ویڈیوز دیکھ کر بہت مزہ آتا ہے اور تھوڑا دل اداس بھی ہو جاتا ہے
آپکی محبتوں کا بہت شکریہ سدا خوش رہو امین دل اداس نہیں کرنا بھائی جان
35 year pehlay
Hmara bachpan
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
Boht khoobsurat zamana yaad a gea
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
الحمد للہ ہم نے اپنی لکھائ تختی کے ذریعے ہی بہتر بنائی تھی۔آج ہمارے طلباء پوچھتے ہیں تو بتانے پر انتہائی حیران ہوتے ہیں کہ تختی کیا ہوتی ہے؟اور پانچویں تک مسلسل تختی لکھی ہے۔یہ غالباً 1998 تک کی بات ہے
آپکی محبتوں کا بہت شکریہ سدا خوش رہو امین
Bilkul Sahi bat hy gobar lgary thy 😢😢😢😢😢
Mashallah life was great 30 years ago. Very nice writing with kalam. We all had sakoon then but not now
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
Wow nice memories
Ab hum zindagi ke halaat se bht disturb ho gya hain
Pehle haste muskrate aur ghultay miltay the dusro se, life enjoy krta thay lkn aaj kal ke halaat ne sb kch cheen lia
Kch b enjoy nhi kr patay na kisi se milna julna na koi halla gulla bas apne kam mein magan rhtay hain
Pehle wala dour bht acha tha lkn ab preshani hi preshani ha
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
Hn Bhai yehi hal h
@@AbdulSaboor21 g bilkul jnb
Ohohoho kia yaad krwa diya bhai
@@majidhussain9201 Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
Bhai AP asi golden video dekha k SB guzra bachpan yd krwty hn jin ka is dour m tswar b n kr skty😢
آپکی محبتوں کا بہت شکریہ سدا خوش رہو امین
Maira Bachpan 1971 ka hai, wah kia zaman tha. Machine ki koi cheez Pakistan main nahi thi. Na hi mobile siwaey PTCL k wo b bohat kam kam. Ungli say ghumanay walay Dial. Sada zamana har tarag mohabtain piar. Os dour ka bachpan yaad kar k rona ata hai. Aj kal ka tension aur Technology ka daur bilkul be-kar hai
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
BOHT khoob sir
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
o bahe ya zamana hi theek tha , sadgi thi , piyar tha
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
Dil odas ho gya bhout Rona ayaa I like this video
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
کاش وہ وقت لوٹ آئے 😢😢
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
Good work 👍
Well Done✅
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
Its True Gentleman born 1934 still Alive Many Have Me .After 1940 ?& 1950
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
Bhttttttt achaaa zmana tha❤❤❤❤
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
Dil baht Udas ho Jata h Ye sb dakh k baht kch Yad ata hai kash wo din loat ayen 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
Khosh raho yar... khattak kpk
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
ماشاءاللہ بہت خوب ۔ زبردست 👍
آپکی محبتوں کا بہت شکریہ سدا خوش رہو امین
Kia zmana yad karwa dia
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
I miss you 🥺❤
I love 💕 you Bhai ❤
Love you 2 brother
Dil udas ho gia
Thanks
Nice❤
Thanks 🔥
Old❤
آپکی محبتوں کا بہت شکریہ سدا خوش رہو امین
❤❤❤
آپکی محبتوں کا بہت شکریہ سدا خوش رہو امین
🥺🥺🥺🥺
Baht khub dear video ma Kiya yaaden hai golden din
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
Well done brother, videos are excellent but less videos are being uploaded . Why. Old is gold thanks
Keep watching
Soon daily video uploaded inshahallah
M. Ahsan Farid village Baramanga
Bilkul behind takhti wala hamara backpack tha
آپکی محبتوں کا بہت شکریہ سدا خوش رہو امین
A Generation born Late 50' s ? 0:46
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
Takhti ko mazbut bananey wali tip 😅 wesy main ney takhti pay nahi likha 😢 copy jo thi hamarey pass
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
تیس نہیں پچاس سال پہلے۔
Others many topics ?👈 Corruption crimes cruelty big sins 🆚 Modest Kindness Helpful Halal Legal credit unions ? Where All Pakistani & 🌏 Stand today ?Left hands 👈 side or 👉 Right Hands ? ?Awareness .Thanks Golden Memories .
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
جانے کہاں گے وہ دن !!!
دس روپے کی برف۔🍷 پانی سے بھرا واٹر کولر🍺۔ وی سی آر۔ وی سی پی ۔ گھوڑے کی ٹاپ۔ فجر کے وقت گلی میں سے گزرتے کسی بابے کے درود شریف پڑھنے کی آواز۔😔😔
روشن دان۔ ہینڈ پمپ۔ قلم دوات۔ ہولڈر۔ جی کی نب۔۔ تختی۔ گاچی۔ بستہ۔ چھٹیوں کا کام ۔ لکیروں والا دستہ۔ دستے پر اخبار چڑھانا۔ مارکر۔ حاشیہ۔ خوشخطی۔ رف کاپی۔ رف عمل۔ سلیٹ۔ سلیٹی۔ کریم کی خالی شیشیاں بھرنے والا۔
گلیوں میں چارپائیاں۔ لکن میٹی۔ چور سپاہی۔ اڈا کھڈا۔
شٹاپو۔ باندر کلا۔ کوکلا چھپاکی۔ یسو پنجو‘ چڑی اُڑی کاں اُڑا۔ صراحی۔ چائے کی پیالیاں۔ سیڑھیوں کے نیچے باورچی خانہ۔ بتیوں والا چولہا۔ ٹارزن۔ عمرو عیار۔ زنبیل۔ افراسیاب۔ چھڑی اور سائیکل کا ٹائر۔ دکان دار سے چونگا۔ نیاز بٹنا اور آواز آنا ''میرے بھائی کا بھی حصہ دے دیں۔‘‘😿
ٹھنڑی ہوا والی گولیاں HOEST شوق سے کھانا۔ مرونڈا۔ گچک۔ سوکھا دودھ۔ ڈیکو مکھن ٹافی۔ لچھے۔ ون ٹین کا کیمرہ۔ مائی کا تنور۔ کوئلوں والی استری۔ ہمسائے کے ٹیلی فون کا پی پی نمبر۔ گولی والی بوتل۔ جمعرات کی آدھی چھٹی۔ ٹٹوریل گروپ۔ بزمِ ادب۔ ششماہی امتحانات۔
پراگریس رپورٹ۔ عرس کے میلے میں دھمال ڈالتا سائیں۔ ٹیڈی پیسہ۔ چونّی۔ بارہ آنے۔ پُتلی تماشا۔ گراری والا چاقو۔ سیمنٹ کی ٹینکی۔👁 شام کے وقت گلی میں پائپ سے پانی کا چھڑکائو۔ دروازے کی کنڈی۔ دیسی تالا۔ ہاون دستہ۔
دادی کی کہانیاں۔ اُڑن کھٹولے کے خواب۔ ڈھیلی جرابوں کے اوپر ربڑ چڑھانا۔ لوہے کی بالٹی۔ جست کے برتن۔ بھانڈے قلعی کرا لو۔ بندر کا تماشا۔ بچے کی پیدائش پر خواجہ سرائوں کا رقص۔ گلی میں پکتی دیگ۔ چھت کی نیند۔ تاروں بھرا آسمان۔ دوپٹے کے پلو میں بندھے پیسے۔ انٹینا۔ چھت پر مٹی کا لیپ۔ شہتیر۔ بالے۔ پھونکنی۔ تندوری۔ 🌄چڑیوں کا آلنا۔ مسہری۔ شوخ رنگوں کے پائے والا پلنگ۔ بان کی چارپائی ۔ کھرا۔ نالی۔
پلاسٹک کی ٹونٹی۔ کپڑے دھونے والا ڈنڈا۔ مسی روٹی۔ پنجیری۔ پِنّیاں۔ بالو شاہی۔ دو ٹیوٹر والا ڈیک۔ دستر خوان۔ صبح کا مشترکہ ناشتہ۔ رات کا مشترکہ کھانا۔ دانتوں پر ملنے والا منجن۔ سٹیل کے گلاس۔ سٹیل کی پلیٹیں۔ سٹیل کے جگ۔ موڑھے۔
سائیکل کی قینچی۔ ☔☔سیلاب کا خوف۔ ماں کی آغوش۔ باپ کا ڈر۔ دھوتی۔ سلوکا۔ مشترکہ بیڈ روم۔ اینٹوں والا فرش۔ بیٹھک۔ اُستادوں کی مار۔ مولا بخش۔ کاربن پیپر۔ سوجی کی مٹھائی۔ ڈیمو کے لڑنے پر تالا رگڑنا۔ ڈیمو کے ساتھ دھاگا باندھ کر اڑانا۔
دو غباروں کے درمیان ڈوری باندھ کر 'واکی ٹاکی‘ بنانا۔ پانی سے بھری بالٹی میں اُلٹا گلاس ڈال کر بلبلے نکالنا۔ صابن سے سر دھونا۔ ⚡ سر درد کے لیے مولوی صاحب سے دم کروانا۔
بوتل کے سٹرا کو پائپ کہنا۔ آدھی رات کو ڈرائونے قصے سننا۔💓 بچی کھچی روٹیوں کے ٹکڑے کباڑیے کو بیچ دینا۔
مقدس عبارت والے اوراق چوم کر کسی دیوار کی درز میں پھنسا دینا👥۔ بیلٹ کے بغیر پینٹ پہننا اور محلے داروں سے شرماتے پھرنا۔ کُنڈلوں والے بال۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر بڑے بڑے قہقہے۔ سکول جاتے ہوئے بس کی چھت پر پڑے ٹائر میں بیٹھ کر سفر کرنا۔ گلابی رنگ کا سٹوڈنٹ کارڈ جیب میں رکھنا۔ کڑھائی والا رومال۔
.
خوش آمدید والے تکیے۔ ہاتھوں سے گھولی ہوئی مہندی۔ رنگین آنچلوں کی خوشبو۔ بالوں میں تیل لگا کر کنگھی کرنے کا فیشن۔ سُرمے کی لکیر خوبصورتی کی علامت۔
👦پسینے بھری قمیص اتار کر چلتے ہوئے پیڈسٹل فین پر ڈال دینا۔ فیوز بلب کو ہلا کر اُس کی تار پھر سے جوڑ دینا۔ بجلی کے میٹر گھروں کے اندر۔ بجلی کا سانپ کی طرح لمبا بل آنا۔👬 سنیمائوں کے پوسٹر پر نظریں جم جانا۔
سائیکل روک کر مجمع باز کی گفتگو سننا۔ صاف کپڑوں کے ساتھ جیب میں صاف رومال بھی رکھنا۔ قمیص کی جیب میں پین لٹکانا۔ بٹوے میں چھوٹی سی ٹیلی فون ڈائری رکھنا جس میں A سے Z تک سے شروع ہونے والے ناموں کے الگ خانے ہوتے تھے۔
کسی پرانے سال کی ڈائری میں اقوال زریں‘ نعتیں اور اشعار لکھنا۔ ٹی وی کے اوپر خوبصورت غلاف چڑھائے رکھنا۔ کسی کے تالا لگے ٹیلی فون کے کریڈل سے ٹک ٹک کر کے کال ملانے کی کوشش کرنا۔
باراتوں پر سکے لوٹنا۔ 💑دولہا کا منہ پر رومال رکھنا۔ دلہن کا دوسرے شہر سے بارات کے ساتھ بس میں آتے ہوئے راستے میں دل خراب ہو جانا👩۔ سردیوں میں اُبلے ہوئے ایک انڈے کو بھی پورا مزا لے کر کھانا۔ محلے میں کسی کی وفات پر تدفین تک ساتھ رہنا۔
مسجد کے مولوی صاحب کے لیے گھر میں الگ سے سالن رکھنا۔ ٹی وی ڈرامے میں کسی المناک منظر پر خود بھی رو پڑنا۔ فلم دیکھتے ہوئے ہیرو کی کامیابی کے لیے صدق دِل سے دُعا کرنا۔
لڑائی میں گالی دے کر بھاگ جانا۔ بارش میں ایک دوسرے پر گلی کے پانی سے چھینٹے اڑانا۔ سونے سے پہلے تین دفعہ آیت الکرسی پڑھ کر چاروں کونوں میں پھونک مارنا۔
۔ 🌹 مہمانوں کی آمد پر خصوصی اہتمام کرنا اور محلے والوں کا خصوصی طور پر کہنا کہ ''مہمان نوں ساڈے ول وی لے کے آنا‘‘۔ بسنت کے دنوں میں چھت پر ڈور لگانا‘ مانجھا لگانا۔ بازار سے پنے‘ گچھے اور چرخیاں خریدنا۔
گڈیاں لوٹنا‘ ڈوریں اکٹھی کرنا۔ چارپائی پر بیٹھ کر ٹوٹا ہوا شیشہ سامنے رکھ کر چہرے پر صابن لگا کر شیو کرنا۔۔💖۔
سلیٹ ہمیشہ تھوک سے صاف کرنا۔ محلے کے بڑے بوڑھوں سے اکثر مار کھانا اور بھول جانا۔💞 پنکج ادھاس کی غزلیں یاد کرنا اور ' میکدہ‘ کے لفظ سے نا آشنائی کے باعث گاتے پھرنا ''ایک طرف اُس کا گھر‘ ایک طرف میں گدھا‘‘۔😐
اگر آپ کو یہ سب یاد ہے تو آپ خوش قسمت ہیں💝 کہ آئی ٹی انقلاب سے پہلے والی زندگی انجوائے کر آئے۔ اِن میں سے شاید ہی کوئی چیز باقی بچی ہو‘ اور اگر کوئ بات باقی رہ گی ہو تو آپ بھی کومنٹ میں درج کر سکتے ہیں۔ زندگی کی نہر کے بہتے پانیوں میں سے ایک دفعہ ہاتھ نکال لیں تو وہ ویسے کب رہتے ہیں! ایسی بھی تھی زندگی!🌻
آپکی محبتوں کا بہت شکریہ سدا خوش رہو امین
Bhai sb se zbrdst comment ek comment me sb Kuch yad kra dia
Wo time yad a gay wo buhat acha time tha
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
😢😮😂
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
😭😭😭😭😭😭😭💔
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
Ye ap ki awaz nhi sar 😮
@@AsmaAbiedvlogs ye meri awaz hai g apko kya lagta hai?
@@PoetryinUrdu63 ye ap Ki nhi h awaz
@@AsmaAbiedvlogs ye meri hai jnab Wesy a p kon g?
Wo dor bht acha ta, reading writing py focus hota ta, ab tu bachon ko smaj Kuch ni ata 😢, bs course cover krte jao
Thanks for Watching Allah bless you
❤❤❤❤
M. Ahsan Farid village Baramanga
❤❤❤❤
آپکی محبتوں کا بہت شکریہ سدا خوش رہو امین
M. Ahsan Farid village Baramanga
❤❤❤❤
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️
M. Ahsan Farid village Baramanga
M. Ahsan Farid village Baramanga
M. Ahsan Farid village Baramanga
M. Ahsan Farid village Baramanga
Thanks for Watching Allah bless you amen ❤️❤️