علی بھائی بہترین ،،،، چاکی پاڑہ قیام پاکستان کے وقت ہندؤوں کا علاقہ تھا اور جو لوگ ہجرت کرکے آئے تھے انھیں پورا چاکی پاڑہ خالی ملا تھا ۔ لوگوں نے تالے کھول کر، یا توڑ کر، یا کچھ گھر کھلے ہی تھے ،انمیں جاکر پناہیں لیں تھیں۔۔ یہ علاقہ ہندو برہمنوں کا تھا اور ان کے گھروں میں سونا چاندی پیسے اور مورتیاں نکلیں تھیں جو لوگ سادہ تھے انھوں نے سب چیزیں حکومت کے حوالے کردیں تھیں اور کچھ لوگوں نے چھپا لی تھی ، پھر جب کلیم میں گھر دئیے جانےکا اعلان کیا گیا تو لوگوں نے انھیں گھروں کے کاغذات بنوالئیے۔۔ تھے اور چاکی ہاڑہ میں سب گھانے والے ملک برادری ہی تھی اور اب بھی ہے ۔باقی کاہو بازار ،نائی پاڑہ،میر کا پلاٹ ہیرآباد میں دوسری برادریاں بھی ہیں لیکن چاکی پاڑہ میں ملکوں نے گھانے لگا لئیے تھے یہاں آباد ہونے کے بعد ،اور چاکی پاڑہ کے بارے میں جو ہم نے اپنے بڑوں سے سنا ہے وہ یہ کہ جو راستہ بازار کی جانب جاراہا ہے زون آفس سے پہلے روڈ پر ہی، یہاں پرانی آٹے کی چکی تھی اور دور دور تک کوئی چکی نہیں تھی اسلئیے اسے چاکی پاڑہ کہتے ہیں گھانے قیام پاکستان کے بعد ہجرت کرکے آنے والوں نے لگائے تھے ،اور چکی اس علاقے میں قیام پاکستان سے قبل ہی تھی ،
@@rjalimunawar چاکی پاڑہ قیام پاکستان سے پہلے بھی میر پور خاص کا تجارتی مرکز تھا اور آج بھی تجارتی مرکز ہے،اور ریلوے سٹیشن سے بعد والے علاقے اور چاکی پاڑہ اور بازار سائڈ والے علاقہ کے اردگرد والے علاقے ،اس علاقے کو شہر کہتے ہیں پاکستان بننے کے بعد سے اب تک۔۔۔
YEH CHAKKI WALI BAAT KUCH SAMAJH MEIN ARAHI HEY,,,,,,CHAKKI BEGAR KE CHAAKI HOGAYA.......WAISEY YAHAN TEL NIKALNEY KE 2-3 JAGAYEIN THI.......AIK WO JAGA JAHAN SE AAP HERABAD AUR NAI PAREY KI TARAF MURHTEY HEIN......WAHAN CORNER PE TO MUJHEY BHI YAAT HEY.......LEFT SIDE PE ....
@@rjalimunawar videos to mein aap ki regular dekhta houn......bus comments ka time nahin mil raha tha.......aap ne chaki para dekhaya to iss pe to lazmi comment banta tha...........🤩
Bohat aala video he or maloomati video he or is ke ilawa shaheer sb ka itni detail main information dena bohat pasand aaya.... Mujhe kissi ne bataya tha ke chaki aik cast he or yahan pe kaffi tadad main chaki cast ke log abad they is hawale se is ka name chaki para ho gaya
WAISEY ALI BHAI DIN BA DIN VIDEO QUALITY BOHOT ACHI HORAHI HEY...........CHAKI PAREY MEIN TO BACHPAN KI BOHOT YADEIN HEIN......NIMCO WALO NEY BHI PECHEY GALI MEIN GHAR KHAREDA HEY........2 YA TEESRA MAKAAN HEY ........JO PEHLEY PAPPO WALO KA THA.......WO HYDERABAD SHIFT HOGAYE
شکریہ سر وقت کے ساتھ سیکھ رہے ہیں ہاں وہ رفیق نمکو والوں نے یہ دکانیں خرید لی ہیں اور اس کے ساتھ متصل مکان بھی اب ان کا ہے جب یہاں آتا ہوں تو ان کے پاس ہی بیٹھتا ہوں پرانی دعا سلام ہے رفیق بھائی سے
Ali bhai ye jo ehraam e misar ki nishani lag-rahi he puranay ghar me, Ye LION-HEAD tha last time menay 1988-89 me dekha tha, bachpan menay inhi gallyon me guzara he, Us waqt ye galyan bohat saaf suthra hua karta tha ab inki halat dekh k bohat afsoor hua . . .
ho sake to railway colony dikhaye please us main ek makan ha jiska address T10 A railway colony ha wo mera birth place ha ab to main 57 ki hon or USA main rehti hon agar ho sake to wo zaror dekhya please
@@shanashan7905 ایک ریلوے کالونی وہ ہے جو سٹیشن کے سامنے ہے ؟ ایک ریلوے ہاسپٹل والی ہے ؟ کھڈرو نوابشاھ ریلوے لائن والی ، ایک لوکو شیڈ والی ہے آپ بتائیں کچھ وضاحت سے کہ ان میں سے کونسی ہے وہ کالونی شکریہ
نظام تو ہے لیکن بہت بری حالت میں ہے کارپوریشن بن جانے کے بعد نیو اپائنٹمنٹ نہیں ہوئی سینٹری ورکر کی ملازمین کم ہیں اور کچھ ملازمین سیاسی کوٹے پر بھرتی ہوکر گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کرتے ہیں اسی وجہ سے دن بدن حالت ابتر ہوتی جارہی ہے
علی بھائی بہترین ،،،،
چاکی پاڑہ قیام پاکستان کے وقت ہندؤوں کا علاقہ تھا اور جو لوگ ہجرت کرکے آئے تھے انھیں پورا چاکی پاڑہ خالی ملا تھا ۔
لوگوں نے تالے کھول کر، یا توڑ کر، یا کچھ گھر کھلے ہی تھے ،انمیں جاکر پناہیں لیں تھیں۔۔
یہ علاقہ ہندو برہمنوں کا تھا اور ان کے گھروں میں سونا چاندی پیسے اور مورتیاں نکلیں تھیں جو لوگ سادہ تھے انھوں نے سب چیزیں حکومت کے حوالے کردیں تھیں اور کچھ لوگوں نے چھپا لی تھی ،
پھر جب کلیم میں گھر دئیے جانےکا اعلان کیا گیا تو لوگوں نے انھیں گھروں کے کاغذات بنوالئیے۔۔
تھے اور چاکی ہاڑہ میں سب گھانے والے ملک برادری ہی تھی اور اب بھی ہے ۔باقی کاہو بازار ،نائی پاڑہ،میر کا پلاٹ ہیرآباد میں دوسری برادریاں بھی ہیں لیکن چاکی پاڑہ میں ملکوں نے گھانے لگا لئیے تھے یہاں آباد ہونے کے بعد ،اور چاکی پاڑہ کے بارے میں جو ہم نے اپنے بڑوں سے سنا ہے وہ یہ کہ جو راستہ بازار کی جانب جاراہا ہے زون آفس سے پہلے روڈ پر ہی، یہاں پرانی آٹے کی چکی تھی اور دور دور تک کوئی چکی نہیں تھی اسلئیے اسے چاکی پاڑہ کہتے ہیں گھانے قیام پاکستان کے بعد ہجرت کرکے آنے والوں نے لگائے تھے ،اور چکی اس علاقے میں قیام پاکستان سے قبل ہی تھی ،
Good 👍
بہت خوب شہیر حاشر مفید معلومات فراہم کی آپ نے
@@rjalimunawar چاکی پاڑہ قیام پاکستان سے پہلے بھی میر پور خاص کا تجارتی مرکز تھا اور آج بھی تجارتی مرکز ہے،اور ریلوے سٹیشن سے بعد والے علاقے اور چاکی پاڑہ اور بازار سائڈ والے علاقہ کے اردگرد والے علاقے ،اس علاقے کو شہر کہتے ہیں پاکستان بننے کے بعد سے اب تک۔۔۔
YEH CHAKKI WALI BAAT KUCH SAMAJH MEIN ARAHI HEY,,,,,,CHAKKI BEGAR KE CHAAKI HOGAYA.......WAISEY YAHAN TEL NIKALNEY KE 2-3 JAGAYEIN THI.......AIK WO JAGA JAHAN SE AAP HERABAD AUR NAI PAREY KI TARAF MURHTEY HEIN......WAHAN CORNER PE TO MUJHEY BHI YAAT HEY.......LEFT SIDE PE ....
@@beroshbera9883
سر بہت شکریہ
کافی دنوں بعد آپ سے ملاقات ہورہی ہے
@@rjalimunawar videos to mein aap ki regular dekhta houn......bus comments ka time nahin mil raha tha.......aap ne chaki para dekhaya to iss pe to lazmi comment banta tha...........🤩
Nice video.
Thank you ❤️ sir
Nice 🙂
Sir good 👏👏👏
Bohat aala video he or maloomati video he or is ke ilawa shaheer sb ka itni detail main information dena bohat pasand aaya.... Mujhe kissi ne bataya tha ke chaki aik cast he or yahan pe kaffi tadad main chaki cast ke log abad they is hawale se is ka name chaki para ho gaya
شکریہ سر
Chakiwara karachi m bhi hai m khud chaki soomra hu india se kutch bordering place with Pakistan sindh
روز کی طرح بہترین وڈیو علی بہائی ❤️ یہ علائقہ سنا ہے لیکن جانا نہیں ہوا
شکریہ دوست
Behtreen video Ali Bhai. 👍
Thanks sir 🙏
اسلام علیکم علی بھائی آپ کی ویڈیو دیکھی بہت اچھی لگی
شکریہ بہن
❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
My homeland birthplace ♥️👍🏻
Plz explore all the parts of 4th Largest city of Sindh ♥️ city of Mir's, the special, خaas one and only Mirpurkhas
بہت شکریہ
جی ہمارے یوٹیوب چینل کا مقصد یہی ہے
ہم پورے میرپورخاص کو ریکارڈ کر رہے ہیں
آپ سکرول ڈاؤن کریں آپ کو میرپورخاص کی بہت سی ویڈیوز ملیں گی
Very very nice
Thanks 🙏
Mashallah munawar good wark Abdul samad Malik
بہت شکریہ سر
😊😊😊
Good
شکریہ جناب
Mushtaq mera dost
❤❤❤
Sar. Jamnadas kaloni aur naiy patara bhi visit kary. Me wah ki rehaish thi 25 sal phly
بہت شکریہ بہن
آپ ایک بار جمنا داس میرپورخاص لکھ کر سرچ کریں
Jamna das mirpurkhas
mirpurkhas bazar ki pulytari shoop waly sary logo se ap bt krna plzzz bhai
بہت شکریہ
Ali bhai hmeed pora colony or kaho jo daro bhi dhikai
بہت شکریہ محترم
ہمارے یوٹیوب چینل پر حمید پورہ اور کاہوں جو دڑو کی ویڈیوز موجود ہیں آپ چیک کریں مل جائیں گی
Hamare Hindu bhaiyon ki bhi nishaniya dekhaye jo 1947 se pahle waha rahte the.
جی ضرور
Dr shaheen jameel, meri bari behan hain or mera old ghar yehi hua karta tha, Me issi ghar me peda hua tha.. Shukriya Ali.bhai
بہت شکریہ خوش رہیں آمین
Hlo Sir Aslawalicoume
واعلیکم السلام جناب
WAISEY ALI BHAI DIN BA DIN VIDEO QUALITY BOHOT ACHI HORAHI HEY...........CHAKI PAREY MEIN TO BACHPAN KI BOHOT YADEIN HEIN......NIMCO WALO NEY BHI PECHEY GALI MEIN GHAR KHAREDA HEY........2 YA TEESRA MAKAAN HEY ........JO PEHLEY PAPPO WALO KA THA.......WO HYDERABAD SHIFT HOGAYE
شکریہ سر
وقت کے ساتھ سیکھ رہے ہیں
ہاں وہ رفیق نمکو والوں نے یہ دکانیں خرید لی ہیں اور اس کے ساتھ متصل مکان بھی اب ان کا ہے
جب یہاں آتا ہوں تو ان کے پاس ہی بیٹھتا ہوں
پرانی دعا سلام ہے رفیق بھائی سے
Ali bhai ye jo ehraam e misar ki nishani lag-rahi he puranay ghar me, Ye LION-HEAD tha last time menay 1988-89 me dekha tha, bachpan menay inhi gallyon me guzara he, Us waqt ye galyan bohat saaf suthra hua karta tha ab inki halat dekh k bohat afsoor hua . . .
ho sake to railway colony dikhaye please us main ek makan ha jiska address T10 A railway colony ha wo mera birth place ha ab to main 57 ki hon or USA main rehti hon agar ho sake to wo zaror dekhya please
بہت شکریہ ،ضرور انشاللہ عنقریب
میرپورخاص کی طرف سے آپ کیلئے سلامتی کی ڈھیروں دعائیں آمین
apne jo railway colony dikhai ek video ye wo colony nahi ha jahan ap patri per bethe the ap peche jo colony ha wahan ha wo ghar
@@shanashan7905 ایک ریلوے کالونی وہ ہے جو سٹیشن کے سامنے ہے ؟
ایک ریلوے ہاسپٹل والی ہے ؟ کھڈرو نوابشاھ ریلوے لائن والی ،
ایک لوکو شیڈ والی ہے
آپ بتائیں کچھ وضاحت سے کہ ان میں سے کونسی ہے وہ کالونی شکریہ
@@rjalimunawar wo colony jo railway musafir khana k pas ha
بہت شکریہ
یہ وہ کالونی ہے جو جمیل شہید روڈ کے ساتھ ہے ایک نمبر پلیٹ فارم کے سامنے ؟؟
Safai ka koi proper nizam nh h ky MPS me?
نظام تو ہے لیکن بہت بری حالت میں ہے
کارپوریشن بن جانے کے بعد نیو اپائنٹمنٹ نہیں ہوئی سینٹری ورکر کی
ملازمین کم ہیں اور کچھ ملازمین سیاسی کوٹے پر بھرتی ہوکر گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کرتے ہیں
اسی وجہ سے دن بدن حالت ابتر ہوتی جارہی ہے
100 % AGREED, HALAT BOHOT KHARAB HEY.......POREY SHEHR KI.....TARAQEE KARNEY KE BAJAYE NECHEY HI NECHEY JARAHEY HEIN.....
Chaki biradri ka kam tel ghani ka kam tha ye kam unhone ghanchi se sikhe the
Sindhi origin walo pucho sahi information milegi
Manawar sahb chaki pada nahi. . chaki wada name hai iska
بہت شکریہ سر
چاکی واڑا کراچی میں ہے
میرپورخاص میں چاکی پاڑا ہے
Ok to ap mir pur khas main ho hum samjhay karachi main ho kabhi sindhri waly road 12 mil thandi sadak ki video banao
Hlo Sir Aslawalicoume
Hlo Sir Aslawalicoume