Ameen!! 💕 Thank you E.M.A.M for showing us the TRUE path of ALLAH Sub'han wa Ta'ala and Prophet MUHAMMAD ﷺ. Na mai wahabi na mai babbi mai hu muslim ilimi kitabi.. Al'hamdulillah Jazakallahu Khairan WA ehsenal jaza.
[7/3, 8:13 AM] yasiranwar069: صحیح مسلم کتاب: زکوۃ کا بیان باب: خوارج کے ذکر اور ان کی خصوصیات کے بیان میں حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ الضَّحَّاکِ الْمِشْرَقِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَدِيثٍ ذَکَرَ فِيهِ قَوْمًا يَخْرُجُونَ عَلَی فُرْقَةٍ مُخْتَلِفَةٍ يَقْتُلُهُمْ أَقْرَبُ الطَّائِفَتَيْنِ مِنْ الْحَقِّ ترجمہ: عبیداللہ قواریری، محمد بن عبداللہ بن سفیان، حبیب بن ابی ثابت، ضحاک مشرقی، حضرت ابوسعید خدری (رض) سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ایک حدیث میں ایسی قوم کا ذکر فرمایا جو اختلاف کے وقت نکلے گی ان کو دو گروہوں سے جو حق کے زیادہ قریب ہوگا وہ قتل کرے گا۔o [7/3, 8:14 AM] yasiranwar069: صحیح مسلم کتاب: زکوۃ کا بیان باب: خوارج کے ذکر اور ان کی خصوصیات کے بیان میں حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَمْرُقُ مَارِقَةٌ فِي فُرْقَةٍ مِنْ النَّاسِ فَيَلِي قَتْلَهُمْ أَوْلَی الطَّائِفَتَيْنِ بِالْحَقِّ ترجمہ: محمد بن مثنی، عبدالاعلی، داؤد بن نضرہ، حضرت ابوسعید خدری (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا لوگوں کے اختلاف کی وجہ سے ان میں سے ایک فرقہ مارقہ نکلے گا اور دو گروہوں میں سے ان کو وہ قتل کرے گا جو حق کے زیادہ قریب ہوگا۔ [7/3, 8:15 AM] yasiranwar069: صحیح مسلم کتاب: زکوۃ کا بیان باب: خوارج کے ذکر اور ان کی خصوصیات کے بیان میں حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَکُونُ فِي أُمَّتِي فِرْقَتَانِ فَتَخْرُجُ مِنْ بَيْنِهِمَا مَارِقَةٌ يَلِي قَتْلَهُمْ أَوْلَاهُمْ بِالْحَقِّ ترجمہ: ابوربیع زہرانی، قتیبہ بن سعید، ابوعوانہ، قتادہ، ابونضرہ، حضرت ابوسعید (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا میری امت میں دو گروہ ہوجائیں گے تو ان میں سے مارقہ فرقہ نکلے گا ان خوارج سے وہ جہاد کرے گا جو سب سے زیادہ حق کے قریب ہوگا۔
Sahih Muslim 2779 b Qais b. 'Ubad reported: We said to 'Ammar: Was your fighting (on the side of 'Ali in the Battle of Siffin) a matter of your own choice or you got its hints from Allah's Messenger (ﷺ) for it, is likely for one to err in one's own discretion or was it because of any covenant that Allah's Messenger (ﷺ) got from you? He said: It was not because of any covenant that Allah's Messenger (ﷺ) got from us which he did get from other people.
Ammar r.a never said that Prophet s.a.w said anyrhing about his Martyrdom.. Rather He said.. Sahih al-Bukhari 7100 Narrated Abu Maryam `Abdullah bin Ziyad Al-Aasadi: When Talha, AzZubair and `Aisha moved to Basra, `Ali sent `Ammar bin Yasir and Hasan bin `Ali who came to us at Kufa and ascended the pulpi. We all gathered before him. I heard `Ammar saying, "`Aisha has moved to Al-Busra. By Allah! She is the wife of your Prophet in this world and in the Hereafter. But Allah has put you to test whether you obey Him (Allah) or her (`Aisha).
Respected Ali Bhai. Ap K aksar Clips me Umar Series Ka zikr hota hai. Jab k Sunni, Deobandi or Ahle Hadees Ulma ka Combine Fatwa hai k In Holy Personalities k bary me koi video film dekhna bnana or sale krna Haram hai?
۔ (۱۲۳۴۷)۔ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَنْ أَبِیہِ قَالَ: لَمَّا قُتِلَ عَمَّارُ بْنُ یَاسِرٍ دَخَلَ عَمْرُو بْنُ حَزْمٍ عَلٰی عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ فَقَالَ: قُتِلَ عَمَّارٌ، وَقَدْ قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((تَقْتُلُہُ الْفِئَۃُ الْبَاغِیَۃُ۔)) فَقَامَ عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ فَزِعًا یُرَجِّعُ حَتَّی دَخَلَ عَلٰی مُعَاوِیَۃَ، فَقَالَ لَہُ مُعَاوِیَۃُ: مَا شَأْنُکَ؟ قَالَ: قُتِلَ عَمَّارٌ، فَقَالَ مُعَاوِیَۃُ: قَدْ قُتِلَ عَمَّارٌ فَمَاذَا؟ قَالَ عَمْرٌو: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُولُ: ((تَقْتُلُہُ الْفِئَۃُ الْبَاغِیَۃُ۔)) فَقَالَ لَہُ مُعَاوِیَۃُ: دُحِضْتَ فِی بَوْلِکَ أَوَ نَحْنُ قَتَلْنَاہُ؟ إِنَّمَا قَتَلَہُ عَلِیٌّ وَأَصْحَابُہُ، جَائُ وْا بِہِ حَتّٰی أَلْقَوْہُ بَیْنَ رِمَاحِنَا أَوْ قَالَ بَیْنَ سُیُوفِنَا۔ (مسند احمد: ۱۷۹۳۱) محمد بن عمروبن حزم سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جب سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ شہید ہوئے تو سیدنا عمر و بن حزم رضی اللہ عنہ ، سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے پاس گئے اور انہیں بتلایاکہ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ شہید ہوگئے ہیں، جبکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھاکہ ایک باغی گروہ عمار کو قتل کرے گا۔ یہ سن کر سیدنا عمروبن عاص رضی اللہ عنہ گھبرا گئے اور اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پڑھتے ہوئے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچ گئے، سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے ان کی حالت دیکھ کر پوچھا: تمہیں کیا ہوا ہے؟ انہوں نے بتلایا کہ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ شہید ہوگئے ہیں، سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے کہا: عمار قتل ہوگئے تو پھر کیا ہوا؟ سیدنا عمرو رضی اللہ عنہ نے کہا:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوفرماتے سنا ہے کہ ایک باغی گروہ عمار کو قتل کرے گا۔ یہ سن کر سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا: تم اپنے پیشاب میں پھسلو، کیا ہم نے اس کو قتل کیاہے؟ اسے تو علی رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں نے مروایا ہے، وہ لوگ انہیں لے آئے اور لا کر ہمارے نیزوں یا تلواروں کے درمیان لا کھڑا کیا۔ کتاب الفضائل#12347 Book: Musnad Ahmad Status: صحیح
Question from Shia......plz Give Answer.. Nabi pak ne baghi shakhs nahi kaha tha....baghi jamat kahi thi ...aur wo jamat to muaviya ki thi ... To aap sirf abul Gadiya ko jahannumi kyu bol rahe ho...muaviya ki jamat ko bhi shamil karo???????😊
Ammar r.a ko ek baaghi jamat qatal karegi woh bhi 80 yrs ki age me... Baaki sahabas to Nabi s.a.w ke aankon ke saamne shaheed hote the unke liye Nabi s.a.w kabhi aansu nahi bahaye... Ammar r.a shaheed hone baad yeh hadith market me aayi warna Ammar r.a kahete ki nabi s.a.w ne mujhse Aisa kabhi nahi kaha.... Sahih Muslim 2779 b Qais b. 'Ubad reported: We said to 'Ammar: Was your fighting (on the side of 'Ali in the Battle of Siffin) a matter of your own choice or you got its hints from Allah's Messenger (ﷺ) for it, is likely for one to err in one's own discretion or was it because of any covenant that Allah's Messenger (ﷺ) got from you? He said: It was not because of any covenant that Allah's Messenger (ﷺ) got from us which he did get from other people
انجینر مرزا نے بہت باتیں چھپا دی عبدالله بن عباس رضہ جب عمرو بن عاص کے پاس جب آخر وقت میں آئے تو جو باتیں عبدالله بن عباس رضہ نے عمرو بن عاص سے کیں وہ کیوں نہیں بتائیں ۔ جو بات چیت عمارہ اور عمرو بن عاص کے درمیان کشتی میں ہوئیں ان باتوں کو کیوں چھپایا
Yani sahabi hona clean chit hai,lakhon musalmanon ko maro,ahlebait per zulm karo phir bhi jannat main jao.salam hai aap ki aqlon per.munafiqeen ko bachane k lye poore deen ki aisi tesi kardi.
Hazrat ali aur hazrat mawiah dono sahaba sahi the agar aap sahaba par sawal uthate to aap prophert Muhammad saw par sawal kar rahe hai kiyuki tarbiyat to unki hii hai Muhammad saw ne kaha ammar aapko baghi group katal karega Ye vahi baghi the jinhone hazrat usman ra ko shaheed kiya aur jung jaml,jung siffin,aur jung naherwaan ki Aur shaheed kiya bahut se sahaba ko Hazrat usman ra Hazrat Ammar ra Hazrat ali ra
@@sikandarsultanskr3782 u should be ashamed of ur self.. agr koi non Muslim muslman bn jaye to kya pedaishi muslmano sy km hai ??? Imaan Allah kisi ko wesy he ni ata farmata us bndy may kuch to khas hota hai jo imaan wala bny ... Tarbiat k lye pori zndgi ni chahye hoti hazrat Muhammad SAWW k alfaaz mai Allah ne aisi taqat rkhi thi k pathar b kalma prh lain to kya hazrat muawiyah RA ki trbiat k lye wo kafi nhe thy ???? Apni jahalt sy khud ko tabah na kry .. think before u speak !
Maula Ali عَلَيْهِ ٱلسَّلَام ne mana kiya h galiya dene se or ye talim di h k Ilmi radh kre.. Or Al'hamdulillah hum maula Ali عَلَيْهِ ٱلسَّلَام k saath h..
Ammar bin yasir rz ko raafzi ya khwarj ne shehed kia tha na ke hazrt mawia ki jmaat ne kio ke allah ne quran me khud frmaya he tmam shaba ke bare me ke me on se razi ho or wo mjh se razi he agr ammar bin yasir ko hazrt mawia ki jmaat ne qtll kia hota to iska mtlb quran ki ye aayt galt he halake ye baat namumkn he
ایک مفتی کی ویڈیو دیکھی ھے وہ بول رھا تھا کہ حضرت عمار بن یاسر کو حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی طرف سے قتل کیا گیا اور الزام حضرت معاویہ پر لگا دیا ۔اور دوسری ویڈیو میں ایک ملاں بول رھا تھا کہ ایک باغی نے قتل کیا ھے باغی جماعت نے نہیں
Allah ki La'nat ho un logon par jo Maula Ali AS pe jhuta ilzaam laga rahe hai!! Or jahan tak baat rahi baaghi group ki to Rasoolallah SAW farmate hai Ammar(AS) ko ek baaghi giroh (group) qatal karega koi baaghi nahi. ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو عبدالوہاب ثقفی نے خبر دی ‘ کہا ہم سے خالد نے بیان کیا عکرمہ سے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ان سے اور ( اپنے صاحبزادے ) علی بن عبداللہ سے فرمایا تم دونوں ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی خدمت میں جاؤ اور ان سے احادیث نبوی سنو۔ چنانچہ ہم حاضر ہوئے ‘ اس وقت ابوسعید رضی اللہ عنہ اپنے ( رضاعی ) بھائی کے ساتھ باغ میں تھے اور باغ کو پانی دے رہے تھے ‘ جب آپ نے ہمیں دیکھا تو ( ہمارے پاس ) تشریف لائے اور ( چادر اوڑھ کر ) گوٹ مار کر بیٹھ گئے ‘ اس کے بعد بیان فرمایا ہم مسجد نبوی کی اینٹیں ( ہجرت نبوی کے بعد تعمیر مسجد کیلئے ) ایک ایک کر کے ڈھو رہے تھے لیکن عمار رضی اللہ عنہ دو دو اینٹیں لا رہے تھے ‘ اتنے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ادھر سے گزرے اور ان کے سر سے غبار کو صاف کیا پھر فرمایا افسوس! عمار کو ایک باغی جماعت مارے گی ‘ یہ تو انہیں اللہ کی ( اطاعت کی ) طرف دعوت دے رہا ہو گا لیکن وہ اسے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں گے۔ Sahih Bukhari 2812 Ye Rafzi maulvi Maula Ali ke bugz me Allah ke Rasool SAW pe bhi jhut baand rahe h.. رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مجھ پر جھوٹ نہ بولو ، بلاشبہ جس نے مجھ پر جھوٹ بولا وہ جہنم میں داخل ہو گا ۔‘‘ Sahih Muslim 1
Excellent Work. Al-hamduLILLAH ! May ALLAH guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! TRUTH Lovers ko SALAM ! ! !
Ameen!! 💕
Thank you E.M.A.M for showing us the TRUE path of ALLAH Sub'han wa Ta'ala and Prophet MUHAMMAD ﷺ.
Na mai wahabi na mai babbi mai hu muslim ilimi kitabi..
Al'hamdulillah
Jazakallahu Khairan WA ehsenal jaza.
Sir me apki acedmy me ana chahta ho
Dua ki appeal k mery pas wasail hojae to ao insha'Allah
[7/3, 8:13 AM] yasiranwar069: صحیح مسلم
کتاب: زکوۃ کا بیان
باب: خوارج کے ذکر اور ان کی خصوصیات کے بیان میں
حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ الضَّحَّاکِ الْمِشْرَقِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَدِيثٍ ذَکَرَ فِيهِ قَوْمًا يَخْرُجُونَ عَلَی فُرْقَةٍ مُخْتَلِفَةٍ يَقْتُلُهُمْ أَقْرَبُ الطَّائِفَتَيْنِ مِنْ الْحَقِّ
ترجمہ:
عبیداللہ قواریری، محمد بن عبداللہ بن سفیان، حبیب بن ابی ثابت، ضحاک مشرقی، حضرت ابوسعید خدری (رض) سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ایک حدیث میں ایسی قوم کا ذکر فرمایا جو اختلاف کے وقت نکلے گی ان کو دو گروہوں سے جو حق کے زیادہ قریب ہوگا وہ قتل کرے گا۔o
[7/3, 8:14 AM] yasiranwar069: صحیح مسلم
کتاب: زکوۃ کا بیان
باب: خوارج کے ذکر اور ان کی خصوصیات کے بیان میں
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَمْرُقُ مَارِقَةٌ فِي فُرْقَةٍ مِنْ النَّاسِ فَيَلِي قَتْلَهُمْ أَوْلَی الطَّائِفَتَيْنِ بِالْحَقِّ
ترجمہ:
محمد بن مثنی، عبدالاعلی، داؤد بن نضرہ، حضرت ابوسعید خدری (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا لوگوں کے اختلاف کی وجہ سے ان میں سے ایک فرقہ مارقہ نکلے گا اور دو گروہوں میں سے ان کو وہ قتل کرے گا جو حق کے زیادہ قریب ہوگا۔
[7/3, 8:15 AM] yasiranwar069: صحیح مسلم
کتاب: زکوۃ کا بیان
باب: خوارج کے ذکر اور ان کی خصوصیات کے بیان میں
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَکُونُ فِي أُمَّتِي فِرْقَتَانِ فَتَخْرُجُ مِنْ بَيْنِهِمَا مَارِقَةٌ يَلِي قَتْلَهُمْ أَوْلَاهُمْ بِالْحَقِّ
ترجمہ:
ابوربیع زہرانی، قتیبہ بن سعید، ابوعوانہ، قتادہ، ابونضرہ، حضرت ابوسعید (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا میری امت میں دو گروہ ہوجائیں گے تو ان میں سے مارقہ فرقہ نکلے گا ان خوارج سے وہ جہاد کرے گا جو سب سے زیادہ حق کے قریب ہوگا۔
Subhanallah
In Sha Allah**
MaSha Allah**
Jazak Allah**
Subhan Allah**
Masha allah subhan allah
In Sha Allah**
MaSha Allah**
Jazak Allah**
Subhan Allah**
Masha Allah ❤
I LOVE YOU USTAD MOHTRAM MUHAMMAD ALI MIRZA ❤❤❤
Masaallah ❤️❤️
In Sha Allah**
MaSha Allah**
Jazak Allah**
Subhan Allah**
الله أكبر كبيرا
Haq
Beshak
Bhai keep it up
Masha Allah ❤
Good
I love Hazrat Ammar😢😢😢
❤❤❤
Ya Ali ع
Salaam Amar bin Yasir par
Sahih Muslim 2779 b
Qais b. 'Ubad reported:
We said to 'Ammar: Was your fighting (on the side of 'Ali in the Battle of Siffin) a matter of your own choice or you got its hints from Allah's Messenger (ﷺ) for it, is likely for one to err in one's own discretion or was it because of any covenant that Allah's Messenger (ﷺ) got from you? He said: It was not because of any covenant that Allah's Messenger (ﷺ) got from us which he did get from other people.
This proves nothing bro ... Hadeese ammar proves what prophet pbuh had mentioned about Ammar ra
Ammar r.a never said that Prophet s.a.w said anyrhing about his Martyrdom.. Rather He said..
Sahih al-Bukhari 7100
Narrated Abu Maryam `Abdullah bin Ziyad Al-Aasadi:
When Talha, AzZubair and `Aisha moved to Basra, `Ali sent `Ammar bin Yasir and Hasan bin `Ali who came to us at Kufa and ascended the pulpi. We all gathered before him. I heard `Ammar saying, "`Aisha has moved to Al-Busra. By Allah! She is the wife of your Prophet in this world and in the Hereafter. But Allah has put you to test whether you obey Him (Allah) or her (`Aisha).
2:34
Mufti Rashid Saab zinda baad
Ya Ali ع
MOLA ALI ALEHESALAM, Hazrat hussain alehesalam, hazrat ammar bin yasir Raji. ZINDABAD. AHLE BAIT KE DUSHMAN PR ALLAH KI LANAT.
Respected Ali Bhai. Ap K aksar Clips me Umar Series Ka zikr hota hai. Jab k Sunni, Deobandi or Ahle Hadees Ulma ka Combine Fatwa hai k In Holy Personalities k bary me koi video film dekhna bnana or sale krna Haram hai?
Full video link plz?
Subscribe krdo bhai
@@spreadislam2519 ok...
Full link plz ?
ua-cam.com/video/1eQymbAwVns/v-deo.html
@@islamicaudience yahi ha mra channel
Mavya ke mout kase houi they jankari dejega
Jub nabi a.s ne kehdiya phr imam aini ho ya koi or uski koi hesiyat nhi rehti
Mera eq sawal hai aur Allah Gawah hai poori imaandaaree se pooch ra hoon Fir hum Muawiya R.A ke naam ke Raziyallahu tala anhu kyou lagate hai?
Hazrath Ammar bin Yasir kiske Gulam the
Hazrat Ali k
Hayyy Kya Naik ko kaar log thy😭😭
😭😭😭
Please give reference of where Hazret Mawia blamed Maula Ali for Hazrat Ammar shahadat .
۔ (۱۲۳۴۷)۔ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَنْ أَبِیہِ قَالَ: لَمَّا قُتِلَ عَمَّارُ بْنُ یَاسِرٍ دَخَلَ عَمْرُو بْنُ حَزْمٍ عَلٰی عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ فَقَالَ: قُتِلَ عَمَّارٌ، وَقَدْ قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((تَقْتُلُہُ الْفِئَۃُ الْبَاغِیَۃُ۔)) فَقَامَ عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ فَزِعًا یُرَجِّعُ حَتَّی دَخَلَ عَلٰی مُعَاوِیَۃَ، فَقَالَ لَہُ مُعَاوِیَۃُ: مَا شَأْنُکَ؟ قَالَ: قُتِلَ عَمَّارٌ، فَقَالَ مُعَاوِیَۃُ: قَدْ قُتِلَ عَمَّارٌ فَمَاذَا؟ قَالَ عَمْرٌو: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُولُ: ((تَقْتُلُہُ الْفِئَۃُ الْبَاغِیَۃُ۔)) فَقَالَ لَہُ مُعَاوِیَۃُ: دُحِضْتَ فِی بَوْلِکَ أَوَ نَحْنُ قَتَلْنَاہُ؟ إِنَّمَا قَتَلَہُ عَلِیٌّ وَأَصْحَابُہُ، جَائُ وْا بِہِ حَتّٰی أَلْقَوْہُ بَیْنَ رِمَاحِنَا أَوْ قَالَ بَیْنَ سُیُوفِنَا۔ (مسند احمد: ۱۷۹۳۱)
محمد بن عمروبن حزم سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جب سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ شہید ہوئے تو سیدنا عمر و بن حزم رضی اللہ عنہ ، سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے پاس گئے اور انہیں بتلایاکہ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ شہید ہوگئے ہیں، جبکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھاکہ ایک باغی گروہ عمار کو قتل کرے گا۔ یہ سن کر سیدنا عمروبن عاص رضی اللہ عنہ گھبرا گئے اور اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پڑھتے ہوئے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچ گئے، سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے ان کی حالت دیکھ کر پوچھا: تمہیں کیا ہوا ہے؟ انہوں نے بتلایا کہ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ شہید ہوگئے ہیں، سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے کہا: عمار قتل ہوگئے تو پھر کیا ہوا؟ سیدنا عمرو رضی اللہ عنہ نے کہا:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوفرماتے سنا ہے کہ ایک باغی گروہ عمار کو قتل کرے گا۔ یہ سن کر سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا: تم اپنے پیشاب میں پھسلو، کیا ہم نے اس کو قتل کیاہے؟ اسے تو علی رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں نے مروایا ہے، وہ لوگ انہیں لے آئے اور لا کر ہمارے نیزوں یا تلواروں کے درمیان لا کھڑا کیا۔
کتاب الفضائل#12347
Book: Musnad Ahmad
Status: صحیح
@@hassaanali6818 respect for u brother
Bukhari 6220
@@hassaanali6818Love you Man❤
@@hassaanali6818Mashallah, bless you
Ammar is Ammar .
Question from Shia......plz Give Answer..
Nabi pak ne baghi shakhs nahi kaha tha....baghi jamat kahi thi ...aur wo jamat to muaviya ki thi ... To aap sirf abul Gadiya ko jahannumi kyu bol rahe ho...muaviya ki jamat ko bhi shamil karo???????😊
Ammar r.a ko ek baaghi jamat qatal karegi woh bhi 80 yrs ki age me... Baaki sahabas to Nabi s.a.w ke aankon ke saamne shaheed hote the unke liye Nabi s.a.w kabhi aansu nahi bahaye... Ammar r.a shaheed hone baad yeh hadith market me aayi warna Ammar r.a kahete ki nabi s.a.w ne mujhse Aisa kabhi nahi kaha....
Sahih Muslim 2779 b
Qais b. 'Ubad reported:
We said to 'Ammar: Was your fighting (on the side of 'Ali in the Battle of Siffin) a matter of your own choice or you got its hints from Allah's Messenger (ﷺ) for it, is likely for one to err in one's own discretion or was it because of any covenant that Allah's Messenger (ﷺ) got from you? He said: It was not because of any covenant that Allah's Messenger (ﷺ) got from us which he did get from other people
Is it not Ilm e ghaib
Must watch
Asal Doulat
ua-cam.com/video/C-G00ZnJHdo/v-deo.html
انجینر مرزا نے بہت باتیں چھپا دی عبدالله بن عباس رضہ جب عمرو بن عاص کے پاس جب آخر وقت میں آئے تو جو باتیں عبدالله بن عباس رضہ نے عمرو بن عاص سے کیں وہ کیوں نہیں بتائیں ۔ جو بات چیت عمارہ اور عمرو بن عاص کے درمیان کشتی میں ہوئیں ان باتوں کو کیوں چھپایا
Yani sahabi hona clean chit hai,lakhon musalmanon ko maro,ahlebait per zulm karo phir bhi jannat main jao.salam hai aap ki aqlon per.munafiqeen ko bachane k lye poore deen ki aisi tesi kardi.
Hazrat ali aur hazrat mawiah dono sahaba sahi the agar aap sahaba par sawal uthate to aap prophert Muhammad saw par sawal kar rahe hai kiyuki tarbiyat to unki hii hai
Muhammad saw ne kaha ammar aapko baghi group katal karega
Ye vahi baghi the jinhone hazrat usman ra ko shaheed kiya aur jung jaml,jung siffin,aur jung naherwaan ki
Aur shaheed kiya bahut se sahaba ko
Hazrat usman ra
Hazrat Ammar ra
Hazrat ali ra
Sabhi sahaba jannati hai ra
@@MohdNadeem-qs6ty bas ek tumare bawa dozaki hai jo tumare jaise galti duniya mein leke aaye
Maviya ek hamari insan tha aj oski kabar sham me he or lante kha raha he logo ki.. Allaha ne osko Lante dilwaraha he..
😂😂😂 abe kon si tarbiyat mavia laeen Hinda ka beta tha... jo fatah makkah k baad Muslman hua tha
@@sikandarsultanskr3782 u should be ashamed of ur self.. agr koi non Muslim muslman bn jaye to kya pedaishi muslmano sy km hai ??? Imaan Allah kisi ko wesy he ni ata farmata us bndy may kuch to khas hota hai jo imaan wala bny ... Tarbiat k lye pori zndgi ni chahye hoti hazrat Muhammad SAWW k alfaaz mai Allah ne aisi taqat rkhi thi k pathar b kalma prh lain to kya hazrat muawiyah RA ki trbiat k lye wo kafi nhe thy ???? Apni jahalt sy khud ko tabah na kry .. think before u speak !
Bhagor
Aap kab jurrat kroge ek taraf kah rah ho k Ammar ko dozkhi jamat qatal kregi dusri moavia ra kahte ho ab krlo jurrat kb tk munafiqat kroge
Bhai akal se Thora sochna..Isne asa kuch bb nahi kaha
Kya aqal se sochu bhai
Bhai MAwiya RA ko respect de raha Hai To.
YH MUNAFQAT Hue..haha..nice to hear that
Ap ko kya chahye k Galiyan De..Jo Bh hen wo sahaba To thay na..We Admire That Designation
Maula Ali عَلَيْهِ ٱلسَّلَام ne mana kiya h galiya dene se or ye talim di h k Ilmi radh kre.. Or Al'hamdulillah hum maula Ali عَلَيْهِ ٱلسَّلَام k saath h..
Ammar bin yasir rz ko raafzi ya khwarj ne shehed kia tha na ke hazrt mawia ki jmaat ne kio ke allah ne quran me khud frmaya he tmam shaba ke bare me ke me on se razi ho or wo mjh se razi he agr ammar bin yasir ko hazrt mawia ki jmaat ne qtll kia hota to iska mtlb quran ki ye aayt galt he halake ye baat namumkn he
Quran tu ya b kah rha h k fateh makka k bad waly or phly waly muslman braber ni hu skty
Abdullah bin ubai b sahabi tha jis ka janaza nabi pak SAWW ny khud prhaya tha or Allah pak ny surah tubah my phr kia kha tha wo b parh lu
Aapse guzarish hai ke aap pata kre k Abul Gadia kon the or kiske jamat ne the haq Waze ho jayega In'sha Allah..
Jisne bhi katal kiya uspe lanat ho. Aur jhutto par bhi ALLAH ki lanat. Aur ha moula ALI ki jamat kabhi bagi aur jahanami jamat ho hi nahi sakti.
quran ne ye b likha he huzoor apke sahabao me 10 munafiq hen.. ab iska kia mtlb
ایک مفتی کی ویڈیو دیکھی ھے وہ بول رھا تھا کہ حضرت عمار بن یاسر کو حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی طرف سے قتل کیا گیا اور الزام حضرت معاویہ پر لگا دیا ۔اور دوسری ویڈیو میں ایک ملاں بول رھا تھا کہ ایک باغی نے قتل کیا ھے باغی جماعت نے نہیں
Allah ki La'nat ho un logon par jo Maula Ali AS pe jhuta ilzaam laga rahe hai!!
Or jahan tak baat rahi baaghi group ki to Rasoolallah SAW farmate hai Ammar(AS) ko ek baaghi giroh (group) qatal karega koi baaghi nahi.
ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو عبدالوہاب ثقفی نے خبر دی ‘ کہا ہم سے خالد نے بیان کیا عکرمہ سے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ان سے اور ( اپنے صاحبزادے ) علی بن عبداللہ سے فرمایا تم دونوں ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی خدمت میں جاؤ اور ان سے احادیث نبوی سنو۔ چنانچہ ہم حاضر ہوئے ‘ اس وقت ابوسعید رضی اللہ عنہ اپنے ( رضاعی ) بھائی کے ساتھ باغ میں تھے اور باغ کو پانی دے رہے تھے ‘ جب آپ نے ہمیں دیکھا تو ( ہمارے پاس ) تشریف لائے اور ( چادر اوڑھ کر ) گوٹ مار کر بیٹھ گئے ‘ اس کے بعد بیان فرمایا ہم مسجد نبوی کی اینٹیں ( ہجرت نبوی کے بعد تعمیر مسجد کیلئے ) ایک ایک کر کے ڈھو رہے تھے لیکن عمار رضی اللہ عنہ دو دو اینٹیں لا رہے تھے ‘ اتنے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ادھر سے گزرے اور ان کے سر سے غبار کو صاف کیا پھر فرمایا افسوس! عمار کو ایک باغی جماعت مارے گی ‘ یہ تو انہیں اللہ کی ( اطاعت کی ) طرف دعوت دے رہا ہو گا لیکن وہ اسے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں گے۔
Sahih Bukhari 2812
Ye Rafzi maulvi Maula Ali ke bugz me Allah ke Rasool SAW pe bhi jhut baand rahe h..
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مجھ پر جھوٹ نہ بولو ، بلاشبہ جس نے مجھ پر جھوٹ بولا وہ جہنم میں داخل ہو گا ۔‘‘
Sahih Muslim 1
❤❤❤