اسلام وعلیکم سر میں نے تل کاشت کئے ہیں فصل کی رنگت ابھی گرین ہے مگر کچھ پیچز بلکل خشک ہو چکے ہیں تو کیا ان پیچز کے ساتھ باکی کی فصل بھی کاٹ لینی چاہیئے پھول آنا بند ہو گئے ہیں
مکھی زیادہ ہے تو ایسیفیٹ کی جگہ فلونیکامڈ، یا پھر پائری پراکسی فن کہ جگہ مووینٹو یا کوئی سپائیروٹیٹرامیٹ کر لیں۔ ویسے آپ والے کمبینیشن سے کام چل سکتا ہے
سر تل ٹی ایس 5 آج 98 دن کی فصل ھو گئی ھے نیچے سے پتے پیلے ھو کر جھڑ رھے ھیں اور اوپر کچھ پھول بھی ھیں ۔۔۔ کتنے دن بعد کٹائ کر لینی چاھیے ۔۔۔ زمین اچھی میرا ھے
ماشاءاللہ اچھی معلومات
گڈ جی
Thanks ❤️
Informative Dr sb especially bug attack after harvesting👍
Thank you dr shb, ye bug bht problematic h, wesy behtr tw ye h k harvesting sy pehly bhi lemda ka spray ho
@@profitableagriculturefarming that will be more than Ok
AoA,Sir cyto 2023 k nechy sa leaf red ho rahy hain in ka kia hal hy
Wa alaikum assalam, sabz tailla (jassid) ki wja sy h, early stage pe control krna zruri tha, ab bhi jassid ko control kren
Aoa sor till ki fasal m last munth kn kn si bemari attack krti hen kia sfed makhi r mirid bug ata h last munth till m
Wa alaikum assalam, yes in dinon mn mirid bug, whitefly and jassid ka attack hota h mostly.
جی بھائی کلوتھوڈین بھی بگز کیلئے کر سکتے ھیں ۔۔۔ لیمڈا کی جگہ یا لیمڈا ھی کنٹرول کرۓ گا؟؟؟
کلوتھیاناڈین بھی کر سکتے ہیں۔ لیمڈا سستا ہے زرا
سر اس مرحلے پہ سپرے نہیں کی جاتی
کٹائی سے پہلے، بعد یا باندھنے کے بعد ایک سپرے کرنا ضروری ہے
اسلام وعلیکم سر میں نے تل کاشت کئے ہیں فصل کی رنگت ابھی گرین ہے مگر کچھ پیچز بلکل خشک ہو چکے ہیں تو کیا ان پیچز کے ساتھ باکی کی فصل بھی کاٹ لینی چاہیئے پھول آنا بند ہو گئے ہیں
پہلے خشک پیچز کی کٹائی کرائیں۔ جب فصل کے پتے پیلے ہو جائیں، باقی کی پھر کٹائی کرنا
السلام علیکم رانا صاحب کپاس میں سفید مکھی تیلا اور تھرپس ہے اس کے لیے پائیری پروکسی فین بائی فینتھرین اور ایسیفیٹ کیسی ہیں
اگر پیسٹ پریشر زیادہ نہیں ہے تو ٹھیک ہے۔ یہ سب چیزیں اچھی کمپنی کی استعمال کریں تو 60 فیصد تک نتائج ملینگے
@@profitableagriculturefarming مکھی زیادہ ہے سنجینٹا کی ہیں سب
@@profitableagriculturefarming 100% کے لیے آپ کیا تجویز کریں گے
مکھی زیادہ ہے تو ایسیفیٹ کی جگہ فلونیکامڈ، یا پھر پائری پراکسی فن کہ جگہ مووینٹو یا کوئی سپائیروٹیٹرامیٹ کر لیں۔
ویسے آپ والے کمبینیشن سے کام چل سکتا ہے
100 فیصد نتائج نہیں ملتے۔ زیادہ سے زیادہ 85% تک۔ لیکن زرا لمبے عرصے کے لیے
سر تل ٹی ایس 5 آج 98 دن کی فصل ھو گئی ھے نیچے سے پتے پیلے ھو کر جھڑ رھے ھیں اور اوپر کچھ پھول بھی ھیں ۔۔۔ کتنے دن بعد کٹائ کر لینی چاھیے ۔۔۔ زمین اچھی میرا ھے
پتے پیلے اور تنا پیلا ہو گیا ہے تو کٹائی کر لیں۔ جن پر کوئی پھول ہے ، ان کو آخر پر کاٹ لیں
@@profitableagriculturefarming جزاک اللہ بھائی جی ۔۔۔۔♥️
R sir till m fugus jo lgti h us k lye kia spray krn r ks stage p krn
بائر کہ ایلیٹ کا سپرے کر دیں، اگر بیماری کی علامات زیادہ ہوں تو 1کلو تھائیوفینیٹ فنجی سائیڈ فلڈ کریں۔