السلام علیکم بھائی صاحب اپ نے جو فیس بک اکاؤنٹ پہ ویڈیو بنائی ہے اکاؤنٹ والی وہ میں نے مکمل دیکھی ہے لیکن بھائی صاحب میں امارات میں رہتا ہوں میں کیا کروں شناختی کارڈ ایڈریس والی جو جگہ ہے اشناتی کارڈ ائی ڈی نمبر والی جگہ ہے اس میں میں کس ملک کے کنٹری کا ائی ڈی کارڈ نمبر اور ایڈریس ڈالوں یو اے ای کا ڈالوں یا پاکستان کا سر جی پلیز میری رہنمائی فرما دیں
Plz zzz sir
Q k sir setting m district waghaira p.o box waghaira aur I. D card address waghaira ki jaga uea m rahty hoyeh kya likhy plzzz sir
Asalam sir plzzzzzzzz Facebook sy earning k leyeh Jo loge UAE m rahty hy woh loge bank accunt ksy likhy plz zzz complete video bnayeh plz zzz sir
اس پر ہمارا ویڈیو ہے اسی چینل میں
السلام علیکم بھائی صاحب اپ نے جو فیس بک اکاؤنٹ پہ ویڈیو بنائی ہے اکاؤنٹ والی وہ میں نے مکمل دیکھی ہے لیکن بھائی صاحب میں امارات میں رہتا ہوں میں کیا کروں شناختی کارڈ ایڈریس والی جو جگہ ہے اشناتی کارڈ ائی ڈی نمبر والی جگہ ہے اس میں میں کس ملک کے کنٹری کا ائی ڈی کارڈ نمبر اور ایڈریس ڈالوں یو اے ای کا ڈالوں یا پاکستان کا سر جی پلیز میری رہنمائی فرما دیں
اس جگہ میں یو اے ای ائ ڈی کارڈ کے نمبر ڈالو
@mazlumyaarofficia shukria sir