محترم امانت علی بھائی اللہ تعالٰی آپکو الله اور رسول کا وفادار بنائے بہت بہت مبارک ھو میری دعا ھےکہ اللہ تعالٰی آپکو دین کی ترقیات عطا فرمائے آمین بس نماز کی پابندی اور بلاناغہ تلاوت قرآن پاک کو شعار بنا لیں اور تبلیغ اللہ کا پسندیدہ عمل ھے جس کی شرط پیارومحبت ھے اور صرف پیغام پہنچانا ھے. اللہ آپ کے ساتھ ھو آمین
Alhumdulillah Ustad e Mohtram Reference K Bagair Bt nai Krty Yahi Bt Mjhe Beh Pasand Ai thi InshaAllah Mainy beh Ana ha Farhan Bhai Interview do ga Apko 🫀
ماشاءاللّٰه ❤❤❤ میرے رشتے داروں نے تو میرا جینا حرام کیا ہوا ہے کیوں کہ میں نے بھی بابوں کی گستاخا نہ عبارات والی ویڈیو پہلی بار دیکھی تھی غور سے تب سے دل سے اتر گیا ان لوگوں کا جادو مگر تب سے رشتے داروں نے ناک میں دم کردیا ہے ۔ پر اب ان لوگوں کی بھی پرواہ چھوڑ دی میں نے کیوں کہ میں نے اکیلے اپنی قبر میں جانا ہے
ان بھائی نے یہ بات چوبیس کیرٹ سونا صحیح کہی ہے کہ واقعی ہی جو بچے مدرسوں سے پڑھے ہوتے ہیں خواہ وہ کسی بھی فرقے سے تعلق رکھتے ہوں ان کو سمجھانا بہت ہی مشکل ہے کیونکہ بدقسمتی کے ساتھ انہوں نے قران کو ترجمہ سے نہیں پڑھا ہوتا اور اپنے مولویوں کو ہی دینی پیشوا کے طور پر مانا ہوتا ہے اور انہیں ہی حرف اہل سمجھتے ہیں ان سے اختلاف کرنا ان کے لئے بالکل اسی طرح ہے جیسے ہمارے لئے قران و حدیث کے اختلاف کرنا😢😢😢😢😢💯💯💯💯🖤🖤🖤🖤🖤🖤
Love for Dr Zakir Naik Sahab and Er Mirza sahab from KASHMIR valley ❤️💓💓💓💓💓💓💓
Farhan Bhai AP se mil ke Khushi hoi
کیا بات ہے سر ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ❤ انجنیئر محمد علی مرزا صاحب ❤❤❤❤❤
السلام علیکم فرحان قریشی صاحب اور امانت بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے دین کے پسند فرماے آمین اور مظفرگڑھ کے دوستوں کا سلام
Mashallah
Such a beautiful person ,,,this bhai so much respect for him,,, seems to be such a humble soul.
Mashallah
Alhumdolila
Masha Allah ❤❤❤
Amanat Ali bhai,
Buht khoob💖💖
Congratulations
Allah isteqamat atta farmaein,
Aameen
One Man army Ali bahi zaberdast ❤❤❤❤❤
محترم امانت علی بھائی اللہ تعالٰی آپکو الله اور رسول کا وفادار بنائے بہت بہت مبارک ھو میری دعا ھےکہ اللہ تعالٰی آپکو دین کی ترقیات عطا فرمائے آمین بس نماز کی پابندی اور بلاناغہ تلاوت قرآن پاک کو شعار بنا لیں اور تبلیغ اللہ کا پسندیدہ عمل ھے جس کی شرط پیارومحبت ھے اور صرف پیغام پہنچانا ھے. اللہ آپ کے ساتھ ھو آمین
mashaALLAH ♥️♥️
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ !
جزاك الله خيرا !
😮😮😊😊❤❤
Alhumdulillah Ustad e Mohtram Reference K Bagair Bt nai Krty Yahi Bt Mjhe Beh Pasand Ai thi InshaAllah Mainy beh Ana ha Farhan Bhai Interview do ga Apko 🫀
EMAM ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
😍😍
ماشاءاللّٰه ❤❤❤
میرے رشتے داروں نے تو میرا جینا حرام کیا ہوا ہے کیوں کہ میں نے بھی بابوں کی گستاخا نہ عبارات والی ویڈیو پہلی بار دیکھی تھی غور سے تب سے دل سے اتر گیا ان لوگوں کا جادو مگر تب سے رشتے داروں نے ناک میں دم کردیا ہے ۔ پر اب ان لوگوں کی بھی پرواہ چھوڑ دی میں نے کیوں کہ میں نے اکیلے اپنی قبر میں جانا ہے
Bhai Jan video play hi nai ho Rahi ustad mohtram engineer Muhammad Ali mirza sb kya masla ho gya ❤🤲
ان بھائی نے یہ بات چوبیس کیرٹ سونا صحیح کہی ہے کہ واقعی ہی جو بچے مدرسوں سے پڑھے ہوتے ہیں خواہ وہ کسی بھی فرقے سے تعلق رکھتے ہوں ان کو سمجھانا بہت ہی مشکل ہے کیونکہ بدقسمتی کے ساتھ انہوں نے قران کو ترجمہ سے نہیں پڑھا ہوتا اور اپنے مولویوں کو ہی دینی پیشوا کے طور پر مانا ہوتا ہے اور انہیں ہی حرف اہل سمجھتے ہیں ان سے اختلاف کرنا ان کے لئے بالکل اسی طرح ہے جیسے ہمارے لئے قران و حدیث کے اختلاف کرنا😢😢😢😢😢💯💯💯💯🖤🖤🖤🖤🖤🖤
Kitny panjabi gumrah ty yar ye panjabi hi hai Jo har Kam mai gumrah hoty hai