Please share message of Holy Quran.Hadees Books/Nahjolbalaghe/ Fiqah Books/History of Islam/Knowledge about 12 Imam in Muslim Ummah. Offer five time prayers which is solution of all problems/difficulties/distress/Black magic/Devil evil/Bad evil etc Repeatedly say Astghfarullah
Ap ki videos boht achi hn please ulma e haq may sy jawad naqvi ka name nikal dy … BIBI FATIMA (sa) k qatilo k liyia jo zarra baraber b naram gosha rakhy wo shia nahi h …. Or wo defend krty hn un ko …. Jazakallha 🙏🙏
علامہ صاحب آپ سوالات کے جوابات دیتے ہیں ان سوالات کے جوابات قرآن و حدیث سے دیکر حقیقی شیعہ کون ہیں یہ بتائیں۔ سوالات: (۱) رسول خدا گمراہی سے بچنے کے لیےامت کے درمیان قرآن و اہلیبیت کو یہ فرما کر چھوڑے کہ ان دو سے تمسک اختیاکروگے تو ہرگز گمراہ نہیں ہونگے جب تک مجھ سے حوض کوثر پرملاقات نہ کرلو۔ ان دو میں کمی یا زیادتی کرنے کا اختیارکیا کس امتی کو ہے ؟ تو اس پر ایک قول معصوم دیں؟ (۲) اصولی مسلک کی شریعت کا مآخذ قرآن حدیث،عقل، اجماع ان چار پر ایک حدیث جسطرح حدیث ثقلین پر واضح حدیث ہےاسی طرح ان چار پر قول معصوم یا ایک آیت دیں۔ (۳) مجتھد کی شان میں لفظ مجتھدکے ساتھ ایک حدیث دیں۔ (۴) پہلے مجتھد کا نام کیا تھا؟ (۵) پہلا وہ مدرسہ جسمیں مجتھد نے تعلیم حاصل کیا اس مدرسہ کا نام اور معلم کا نام دیں۔ (۶) پہلا مجتھد درجہ اجتھاد پر فائز ہونے تک کس کی تقلید کیا؟ (۷) مجتھد کی تقلید کیا لازمی ہے؟ اگر لازمی ہے تو قول معصوم لفظ مجتھد کے ساتھ تقلیدکرنے کا حکم کس معصوم نے دیا ؟ (۸) امام زمانہ کے پردہ غیبت میں جانے تک کیا شیعان علی میں اجتھاد تھا؟ تو مجتھد کون تھے انکا نام بتائیں؟ (۹) پہلا مجتھد درجہ اجتھاد پر فائز ہونے تک کئی لڑکیاں سن بلوغ تک پہنچ گئی تو وہ کس کی تقلید میں اپنے اعمال بجا لاتی تھیں؟ (۱۰) اعلم دوراں مرجع تقلید جب مطابق قرآن و حدیث فتوی دیتے ہیں تو فتاوی میں اختلاف کیوں ہوتا ہے؟ جیسے اصولیوں کے مرجع سیستانی صاحب کے عملیہ احکام تقلید میں لکھتے ہیں کہ “اگر چند مجتھد کسی عمل کو حرام قراردیں اور چنددوسرے کہیں کہ حرام نہیں ہےتو اس عمل سے باز رہیں”- “ بعض واجب بعض مستحب کہیں تو اس پر عمل کریں” یہ بعض مجتھد حرام تو بعض حلال کیوں کہہ رہے ہیں ؟ بعض واجب تو بعض مستحب کیوں فرمارہے ہیں ؟ کیا ان دونوں کے اللہ و رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم الگ الگ ہیں ؟ کیا رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم و اللّٰہ تعالی دونوں کو الگ الگ حکم بتائے؟ (۱۱) عامہ نے جو نائب رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ و سلم جو بنائے ہیں اور دور حاضر میں شیعوں میں جو نائب امام بنائے جارہے ہیں ان دونوں میں کیا فرق ہے؟ (۱۲) دور حاضر میں جو نائب امام بن رہے ہیں انکا تقرر کس امام نے کیا؟ (۱۳) ایک وقت میں کتنے نائب امام رہ سکتے ہیں ؟ (۱۴) زندہ مجتھد کی تقلید کرنے کا حکم کس امام نے دیا؟ مردہ مجتھد کی تقلید کیوں جائز نہیں ہے؟ (۱۵) عقل غیر معصوم شریعت سازی کےلیےحجت ہونے پرقول معصوم دیں؟ شریعت سازی کی دلیل کوئی مجتھد حرام تو کوئی جائز کہتے ہیں۔ کوئی مستحب تو کوئی واجب کہتے ہیں۔ حوالہ کے لیے دیکھیں توضیح المسائل۔ (۱۶) اجماعِ امت کے حجت ہونے پر حدیث دیں۔ (۱۷) غیر معصوم کو استنباط کرنے کا جواز قرآن یا حدیث سے ثابت کریں؟ (۱۸) شیعوں میں علم رجال کا حکم کس معصوم نے دیا؟ (۱۹) اصولی کو اصولی کیوں کہتے ہیں؟ (۲۰) جب مرجع ،عالم دوراں مطابق قرآن حدیث فتوی دیتے ہیں تو مات المفتی مات الفتو ی کیوں؟ (۲۱) نائب کو منیب جیسا ہونا چاہیے یا نہیں ؟ (۲۲) شیعان علی علیہ السلام کو امام یا نائب امام بنانے کا جواز قرآن حدیث سے ثابت کریں؟ (۲۳) کس معصوم نے فقیہ کو مجتھد کہا؟ (۲۴) حضرت حبیب ابن مظاہرکو امام حسین علیہ السلام نے رجل فقیہ کہا، کیا حضرت حبیب ابن مظاہر تقلید کرتے تھے؟ اگر کرتے تھے تو کس کی؟ اگر نہیں کرتے تھے تو کیوں نہیں کرتے تھے؟ (۲۵) عالمہ غیر معلمہ شریکتہ الحسین شہزادی زینب صلوات اللہ علیہا نے مسلۂ شرعی امام زین العابدین علیہ السلام سے کیوں پوچھا؟ کیا معاذاللہ مسلئہ شرعی سے ناواقف تھیں؟ (۲۶) اعلم دوراں کس کی تقلید کرتے ہیں؟ (۲۷) اگر اعلم دوراں تقلید نہیں کرتے ہیں تو کیوں نہیں کرتے اس پر کوئی قول معصوم ہو تو دیں؟ (۲۸) جب مجتھد کی تقلید لازم ہے یہ لازم مجتھد سے کیوں ترک ہورہا ہے؟
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم واھلک عدوھم اجمعین
Boht umda kalam, JazakAllah
Beshk MashaAllah subhanAllah jazakAllah Allah pak apko sehat o slamti ata kry amin sum amin
Mashaallah maola slamt rakhe
jazakAllah Allahuma suleyala Mohammedinwaaley Mohammedinwajil Farajahum ❤
mula ap. ko salamat rakye
Khuda aap ko salamat rakhe, jazakallah khair.
عظیم لوگوں کے لا زوال واقعات ،🌹
Khoobsurat bayaan
Jazakallah agha jann
ua-cam.com/video/GhqKW_-oZqY/v-deo.html
Aapse guzarish hmare chanel Azadari ko subscribe kr ese kamyab kre Shukreya ...
*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ ﺍﻟْﻌَﺠَــﻞَ ﺍﻟْﻌَﺠَــﻞَ ﻳَﺎ ﻣَـــــﻮْﻟَﺎﻱَ ﻳَﺎ ﺻَــﺎﺣِﺐَ ﺍﻟـــﺰَّﻣَﺎﻥِ*
Jazak Allah molana sahab
Salam,
Mashallah intehai bamuarfat guftugu he
JazakAllah Qibla Moula Salamat Rakhay
Jazak Allah
Allah hum sab ko khalis niat ke sath nek aamal anjam deni ki taufeeq atha karin ameen.
mashallah ❤
Jazakhallha
Jazak Allah thank you so much for sharing
Alhamdulillah listened live.
Masha Allah very lucky
MashaAllah.
Keep it up
ua-cam.com/video/GhqKW_-oZqY/v-deo.html
Aapse guzarish hmare chanel Azadari ko subscribe kr ese kamyab kre Shukreya ...
Khuda lambi ume ata kare
جزاک اللہ بھائی
ua-cam.com/video/GhqKW_-oZqY/v-deo.html
Aapse guzarish hmare chanel Azadari ko subscribe kr ese kamyab kre Shukreya ...
Aapko
Please share message of Holy Quran.Hadees Books/Nahjolbalaghe/ Fiqah Books/History of Islam/Knowledge about 12 Imam in Muslim Ummah. Offer five time prayers which is solution of all problems/difficulties/distress/Black magic/Devil evil/Bad evil etc
Repeatedly say Astghfarullah
All Muslims are requested to recite Ayat No. 102 of Surah Baqar daily to remove effects of Jado/Tona/Bad evil/Devil evil/Bandish/Rakwat etc
Salam
Agha shab bhotttttt khub
MashAllah
Waqat ke zarorat hai ye ghoftogo
JazakAllah
MashAllah jazakallah
Book ky sy hassal krn
search on google in pdf.
Ap ki videos boht achi hn please ulma e haq may sy jawad naqvi ka name nikal dy … BIBI FATIMA (sa) k qatilo k liyia jo zarra baraber b naram gosha rakhy wo shia nahi h …. Or wo defend krty hn un ko …. Jazakallha 🙏🙏
Bilkul theek kaha ap nay wo apny har biyan may 3 logo ko bht acha bana kar pesh karty Hain Jo k qatlan e bibi syeda s.a hain
Mujhe to bus ye pta h ki jab se sakhti aayi h kuch n kuch hath se ja hi rha h....aur sakhti ja hi nh rhi.
علامہ صاحب آپ
سوالات کے جوابات
دیتے ہیں ان سوالات
کے جوابات قرآن و
حدیث سے دیکر حقیقی
شیعہ کون ہیں یہ بتائیں۔
سوالات:
(۱) رسول خدا گمراہی سے بچنے
کے لیےامت کے درمیان قرآن
و اہلیبیت کو یہ فرما کر چھوڑے
کہ ان دو سے تمسک اختیاکروگے
تو ہرگز گمراہ نہیں ہونگے جب
تک مجھ سے حوض کوثر پرملاقات
نہ کرلو۔ ان دو میں کمی یا زیادتی
کرنے کا اختیارکیا کس امتی کو
ہے ؟ تو اس پر ایک قول معصوم
دیں؟
(۲) اصولی مسلک کی شریعت کا
مآخذ قرآن حدیث،عقل، اجماع
ان چار پر ایک حدیث جسطرح
حدیث ثقلین پر واضح حدیث
ہےاسی طرح ان چار پر قول
معصوم یا ایک آیت دیں۔
(۳) مجتھد کی شان میں لفظ
مجتھدکے ساتھ ایک حدیث
دیں۔
(۴) پہلے مجتھد کا نام کیا تھا؟
(۵) پہلا وہ مدرسہ جسمیں مجتھد نے
تعلیم حاصل کیا اس مدرسہ کا نام
اور معلم کا نام دیں۔
(۶) پہلا مجتھد درجہ اجتھاد پر فائز
ہونے تک کس کی تقلید کیا؟
(۷) مجتھد کی تقلید کیا لازمی ہے؟
اگر لازمی ہے تو قول معصوم
لفظ مجتھد کے ساتھ تقلیدکرنے
کا حکم کس معصوم نے دیا ؟
(۸) امام زمانہ کے پردہ غیبت میں
جانے تک کیا شیعان علی میں اجتھاد
تھا؟ تو مجتھد کون تھے انکا نام بتائیں؟
(۹) پہلا مجتھد درجہ اجتھاد پر فائز
ہونے تک کئی لڑکیاں سن بلوغ
تک پہنچ گئی تو وہ کس کی تقلید میں
اپنے اعمال بجا لاتی تھیں؟
(۱۰) اعلم دوراں مرجع تقلید جب
مطابق قرآن و حدیث فتوی دیتے
ہیں تو فتاوی میں اختلاف کیوں ہوتا
ہے؟ جیسے اصولیوں کے مرجع سیستانی
صاحب کے عملیہ احکام تقلید میں لکھتے
ہیں کہ “اگر چند مجتھد کسی عمل کو
حرام قراردیں اور چنددوسرے کہیں کہ
حرام نہیں ہےتو اس عمل سے باز
رہیں”-
“ بعض واجب بعض مستحب کہیں
تو اس پر عمل کریں” یہ بعض مجتھد
حرام تو بعض حلال کیوں کہہ رہے
ہیں ؟ بعض واجب تو بعض مستحب
کیوں فرمارہے ہیں ؟ کیا ان دونوں کے
اللہ و رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ و
سلم الگ الگ ہیں ؟ کیا رسول خدا
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم و اللّٰہ تعالی
دونوں کو الگ الگ حکم بتائے؟
(۱۱) عامہ نے جو نائب رسول خدا
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ و سلم جو بنائے ہیں
اور دور حاضر میں شیعوں میں جو نائب
امام بنائے جارہے ہیں ان دونوں میں
کیا فرق ہے؟
(۱۲) دور حاضر میں جو نائب امام بن
رہے ہیں انکا تقرر کس امام نے کیا؟
(۱۳) ایک وقت میں کتنے نائب امام
رہ سکتے ہیں ؟
(۱۴) زندہ مجتھد کی تقلید کرنے کا حکم
کس امام نے دیا؟ مردہ مجتھد کی تقلید
کیوں جائز نہیں ہے؟
(۱۵) عقل غیر معصوم شریعت سازی
کےلیےحجت ہونے پرقول معصوم
دیں؟ شریعت سازی کی دلیل کوئی
مجتھد حرام تو کوئی جائز کہتے ہیں۔ کوئی
مستحب تو کوئی واجب کہتے ہیں۔ حوالہ
کے لیے دیکھیں توضیح المسائل۔
(۱۶) اجماعِ امت کے حجت ہونے
پر حدیث دیں۔
(۱۷) غیر معصوم کو استنباط کرنے کا
جواز قرآن یا حدیث سے ثابت کریں؟
(۱۸) شیعوں میں علم رجال کا حکم
کس معصوم نے دیا؟
(۱۹) اصولی کو اصولی کیوں کہتے ہیں؟
(۲۰) جب مرجع ،عالم دوراں مطابق
قرآن حدیث فتوی دیتے ہیں تو مات
المفتی مات الفتو ی کیوں؟
(۲۱) نائب کو منیب جیسا ہونا چاہیے
یا نہیں ؟
(۲۲) شیعان علی علیہ السلام کو امام یا
نائب امام بنانے کا جواز قرآن حدیث
سے ثابت کریں؟
(۲۳) کس معصوم نے فقیہ کو مجتھد
کہا؟
(۲۴) حضرت حبیب ابن مظاہرکو
امام حسین علیہ السلام نے رجل
فقیہ کہا، کیا حضرت حبیب ابن مظاہر
تقلید کرتے تھے؟ اگر کرتے تھے تو
کس کی؟ اگر نہیں کرتے تھے تو کیوں
نہیں کرتے تھے؟
(۲۵) عالمہ غیر معلمہ شریکتہ الحسین
شہزادی زینب صلوات اللہ علیہا نے
مسلۂ شرعی امام زین العابدین علیہ
السلام سے کیوں پوچھا؟ کیا معاذاللہ
مسلئہ شرعی سے ناواقف تھیں؟
(۲۶) اعلم دوراں کس کی تقلید کرتے
ہیں؟
(۲۷) اگر اعلم دوراں تقلید نہیں
کرتے ہیں تو کیوں نہیں کرتے
اس پر کوئی قول معصوم ہو تو
دیں؟
(۲۸) جب مجتھد کی تقلید لازم ہے
یہ لازم مجتھد سے کیوں ترک ہورہا
ہے؟
Na koi Imam hai na Ayatullah pata nahi shia hazrat ko kya hua hai.