Memorable video... Aaj ap ne Mir Pur Khas ki bohat sari famous places ki sair Kara di.. Station road se daily guzar Kar hum apne school Hudson school / Government girls high school jaya karte thai... Jama MASJID se apni sari stationary letay thai.... Ahh itna haseen waqt kitne taizi se guzar gaya😢😢aur yadeein baqi reh gayin❤❤Thanks Bro
محمدی سوئیٹس کا ماوا تو اب مشہور ہوا، اس سے پہلے دو پہلوان بھائی "اجمیری پہلوان" کے نام سے مشہور تھے وہ جو ماوا بناتے تھے اس مزے کو میں آج پچاس سال سے. ڈھونڈھ راہوں وہ مزہ مجھے پھر نہیں ملا. آفتاب کڑھائی کی سائیڈپر ایک روڈ اندر کی جانب جاتی تھی جہاں کار میکینک کے گیراج ہوا کرتے تھے، اسی گلی کے دونوں جانب درخت تھے دونوں پہلوان اسٹیشن روڈکےان درختوں کے سائے میں تقریباً تین بجے اپنا "ٹھیّا" لگاتے تھے اور سرے شام جتنابھی ماوا ہوتا بک جاتا اور وہ چلے جاتے تھے دوسرا ایک فوٹواسٹوڈیو "ریلکس" کے نام سے تھا جسکے قیوم شاہد مالک تھے، ان کے پاس یاردوستوں کا جمگھٹا لگا ہواتھا، ان کے بھائی وہاب بھی تھے، یہ لوگ سیاست میں بھی حصہ لیتے تھے
میرپور خاص کی سوغات سندھڑی آم کی پیدائش میرپور خاص فروٹ فارم میں یہاں کے چیف ہارٹیکلچرسٹ جناب جاگیردار صاحب کے ہاتھوں ہوئی اس ریسرچ کے لیئے محمد خان جونیجو صاحب نے فنڈز مُہیا کئے تھے جو اس وقت (ساٹھ کی دہائی سے بھی پہلے) ایوب خان کی حکومت کے وزیر خوراک زراعت تھے، اسی لئے اس آم کا نام جونیجو صاحب کے گاؤں کے نام پر "سندھڑی آم" رکھاگیاتھا. جاگِردار صاحب کا ایک اور کارنامہ "بارہ ماسی آم" ہے، جس پر سال کے بارہ مہینے آم ہوتا ہے، اگر آپ فروٹ فارم کا دورہ کریں تو شائد ابھی بھی یہ آم آپ کو مل جائے گا جونیجو صاحب کا دوسرا کارنامہ کراچی حیدرآباد کےدرمیان سپر ہائی وے کی تعمیر ہے جب جونیجو صاحب کابینہ کے وزیر مواصلات تھے مگر ہائی وے کا افتتاح اس وقت کے چیف جنرل یحییٰ خان نے 23 مارچ 1970 کوکیا تھا. جونیجو صاحب نے خانیوال سے لاہور تک ریلوئے لائن دو رویہ کی تھی اور اس سیکشن پر الیکٹرک ٹرین چلائی جاتی تھی جو برِصغیر کی پہلی الیکٹرک ٹرین تھی، کراچی میں لوکل ٹرین "سرکلرٹرین" کے نام سے چلائی گئی تھی
علی منور بھائی آپکی وڈیوز نے میر پور خاص دیکھنے کا شوق بڑھا دیا ھے ایک تو قدیم شہر ھونے کی وجہ سے دوسری وجہ یہ کہ میرے آئیڈیل میرے ھیرو میرے روحانی استاد مسعود رانا صاحب کا آبائی گھر اسی شہر میں ھے بہت اچھا کام آپ کر رھے ھیں جزاک اللہ خیر ریاض سعید واہ کینٹ
I m from New York born in Karachi went to mirpurkhas a lot in life in Walcut Baloch area I have lots of cousins live there in wallcutt our all family love mirpurkhas a lot
Dear Brother Ali Munawar Sahib I had a very strong relationship with Mirpurkhas Railway Station and Station Road. I know there were one Parsi restaurant on Station road, in the morning time I and my father went there for breakfast, those people had great 👍 hospitality with respect 🙏 lot's of lovely memories . Love Mirpurkhas & Mangoes 🥭 Stay safe and healthy 👍 A message from Toronto!
Akhlaki taur per aapka level bahut upar hai Urdu ke alfaaz bahut acche Ada hote Hain mashallah good vlogger ha app main khud bhi andruni shakkar ka hun is vajah se aap yah Jo video banate hain bahut shandar lagti hai AP ka dost Abdul samad
Humary dost pervaiz bhai book binding waly bhe app k muhlly main he rehty thy satlit town.. Mirpukhas aay hoy shyed 20 years sy zeyada ho gaya.... Buhut behtreen video purani yadain Taza ho Gaeen.... Mamooon ji hotel k bund hony ka afsos bhe howa. MD Sweet ka mawa bhe yad aa gaya
Ali Munawar I am medical Doctor DR Muhammad Ayub Rindhawa I am the eye witness of 1st class international match of Pakistan elevion and international elevion held at Gamma stadium Mirpurkhass When I arrived from Tando Jan Muhammad near village /goth Deh 246. Pakistani oper Mudasar Nazer and Shafiq Papa was playing after one down Zaheer Abba's has come other player batsman was Parvez Mir and from world elevion Malikam Marshall and Lerry Gomes played. You can spread this merroyable contents thanks Yours sincerely Dr Muhammad Ayub Rindhawa
Station road k qreeb aik Gali hai jis main moter mechanic ki shops hain wahan hmare father ki garage thi wahan ki video bhi bnayen ab wo garage hai faizalam moter garage aur ring road pe hmari service station thi wo bhi bnayen boht meher bani hogi
Very nice memories but Fish walay Bhaee missed 2 Famous And Big Hotels 1-Muhammadi Hotel yahan har waqt her Aadmi kay thanda pani free milta tha 2-Radio Hotel Yahan par Aap chaay kay sath Apni pasand ka gana bhi sun saktay thay ❤rest is good
munawwar sahib, Cafe Hayat our Mamoo jee aik he resturant tha is ka malik Bohri family thee, is kay barabar Relex photo studio tha jis malik Qayum Shahid sahib our opposte Alvi medical store tha, Station kay samanay jama masjid thi jis main urdu bazar tha
میری پیدائش میرپور خاص کی ہے 1969 میں 18 سال کی عمر میں کراچی منتقل ہو گیا میرے والد مرحوم ریلوے میں تھے ان کے ٹرنسفر پر کراچی آگئے میں نے شاہ ولی اللہ پبلک ہائی اسکول سے میٹرک کیا بچپن کی بہت سی یادیں اس شہر سے وابستہ ہیں کسی سے رشتہ داری نہ ہونے کے باعث دوبارہ جانے کا اتفاق نہیں ہوا ہمارا قیام کھڈرو لائن ریلوے کالونی میں ایس ایل ڈی کے عقب میں تھا سنا ہے چھوٹی ریلوے لائن کے ختم ہونے سے ریلوے اسٹیشن و کالونی اجڑ گئے ہیں اور آپریشن محدود ہو گیا ہے ہمارے بچپن میں انڈیا ٹرین جاتی تھی ایک بوگی اجمیر شریف جاتی تھی نواب شاہ اور نگر پارکر کا روٹ بھی تھا شہر میں ماموں جی کا ہوٹل سب سے زیادہ مشہور تھا اس کے علاؤہ ریڈیو ہوٹل پہلوان ہوٹل بھی موجود تھے محلوں میں غریب آباد ڈھولنا باد ٹورا باد ہیرا باد لال پاڑا کالونی سٹلائیٹ ٹاؤن بھان سنگھ آباد اور سنیما گھروں میں فردوس پیلیس تصویر محل پاشا اور قائم پانچ سنیما تھے کالجوں میں شاہ عبدل لطیف گورنمنٹ کالج ،ابن رشد گرلز کالج نائٹ کالج لا کالج وغیرہ موجود تھے کیا کوئی رہائشی ہوٹل ہے؟ لسانی عصبیت کا نام و نشان نہیں تھا اس وقت میری عمر 70 سال ہے یقینًا شہر بہت بدل گیا ہوگا میرے اسکول کے ساتھی بھی بوڑھے ہو گئے ہونگے
بہت شکریہ سر میرپورخاص کی طرف سے آپ کیلئے سلامتی کی دعائیں جن علاقوں کے آپ نے نام لیے ان سب کی ویڈیوز موجود ہیں ریلوے کے بارے میں آپ کے تاثرات درست ہیں اب وہ پہلے والی بات نہیں رہی آپ کے تفصیلی کمنٹ سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ اس شہر خاص سے آپ کی بہت سی خاص یادیں جڑی ہوئی ہیں
جناب ہمارے گھر کا نمبر T43/F تھا اگر ممکن ہو تو اس کی ویڈیو یا تصویر دکھا دیں اور شاہ ولی اللہ اسکول دکھا سکیں تو وہ بھی میں اسکول کی دوسرے بیچ میں تھا جس نے میٹرک کیا
منور بھاٸ ویڈیو بہت اچھی بنی ہے جن جن جگہوں کی آپ نے یادیں شٸیر کی ہیں کیا ہی اچھا ہوتا کہ کوشش کرکے ان کی پرانی تصاویر بھی دکھادیتے تو ویڈیو اور جان دار ہوجاتی۔۔۔ اسی طرح کوشش کریں کہ ویڈیو 15 منٹ سے زیادہ کی نہ ہو
آپ اگر ایک محلہ ہے ریوا چند گارڈن کے نام سے اگر آپ وہ وزٹ کریں تو میں بہت مشکور ہونگی ۔ ہم وہاں رہاکرتے تھے ۔ میں تو انگلینڈ میں اب ہوتی ہوں بہت یاد آتی ہے اس شہر کی
Ali bhai Asalam o Alaikum ma apka program boht shoq sy dekhta ho ma khud mirpurkhas ka rehny wala tha ab ma lahore ma shift hogya ho taqriban 35 saal hogay ha shift hoye hovy hamari rihaish stalite town tear factory k samny thi shama ground ki back side par hamara ghar tha ma chahta hon k kisi din ap mjhy wo area dhikhay ma khud mirpur ana chahta ho agar apko bura na lagy to ma apsy rabta karlo
मीरपुर खास के पास टन्डे मौहम्मद खान है वहा सीरतुन्नबी चौक में हमारे चाचा की दुकान है एजाज ओटो के नाम से कादिर अली वल्द उस्मान अली इंडिया वाले रहते हैं आप उनसे इन्टरव्यू कर दिखाएं
Memorable video... Aaj ap ne Mir Pur Khas ki bohat sari famous places ki sair Kara di.. Station road se daily guzar Kar hum apne school Hudson school / Government girls high school jaya karte thai... Jama MASJID se apni sari stationary letay thai.... Ahh itna haseen waqt kitne taizi se guzar gaya😢😢aur yadeein baqi reh gayin❤❤Thanks Bro
بہت شکریہ بہن
خوش رہیں آمین ❤️
Wah meri sister ka comment Ali bhai ne pinned kardia....im so happy😁
محمدی سوئیٹس کا ماوا تو اب مشہور ہوا، اس سے پہلے دو پہلوان بھائی "اجمیری پہلوان" کے نام سے مشہور تھے وہ جو ماوا بناتے تھے اس مزے کو میں آج پچاس سال سے. ڈھونڈھ راہوں وہ مزہ مجھے پھر نہیں ملا. آفتاب کڑھائی کی سائیڈپر ایک روڈ اندر کی جانب جاتی تھی جہاں کار میکینک کے گیراج ہوا کرتے تھے، اسی گلی کے دونوں جانب درخت تھے دونوں پہلوان اسٹیشن روڈکےان درختوں کے سائے میں تقریباً تین بجے اپنا "ٹھیّا" لگاتے تھے اور سرے شام جتنابھی ماوا ہوتا بک جاتا اور وہ چلے جاتے تھے
دوسرا ایک فوٹواسٹوڈیو "ریلکس" کے نام سے تھا جسکے قیوم شاہد مالک تھے، ان کے پاس یاردوستوں کا جمگھٹا لگا ہواتھا، ان کے بھائی وہاب بھی تھے، یہ لوگ سیاست میں بھی حصہ لیتے تھے
میرپور خاص کی سوغات سندھڑی آم کی پیدائش میرپور خاص فروٹ فارم میں یہاں کے چیف ہارٹیکلچرسٹ جناب جاگیردار صاحب کے ہاتھوں ہوئی اس ریسرچ کے لیئے محمد خان جونیجو صاحب نے فنڈز مُہیا کئے تھے جو اس وقت (ساٹھ کی دہائی سے بھی پہلے) ایوب خان کی حکومت کے وزیر خوراک زراعت تھے، اسی لئے اس آم کا نام جونیجو صاحب کے گاؤں کے نام پر "سندھڑی آم" رکھاگیاتھا. جاگِردار صاحب کا ایک اور کارنامہ "بارہ ماسی آم" ہے، جس پر سال کے بارہ مہینے آم ہوتا ہے، اگر آپ فروٹ فارم کا دورہ کریں تو شائد ابھی بھی یہ آم آپ کو مل جائے گا
جونیجو صاحب کا دوسرا کارنامہ کراچی حیدرآباد کےدرمیان سپر ہائی وے کی تعمیر ہے جب جونیجو صاحب کابینہ کے وزیر مواصلات تھے مگر ہائی وے کا افتتاح اس وقت کے چیف جنرل یحییٰ خان نے 23 مارچ 1970 کوکیا تھا. جونیجو صاحب نے خانیوال سے لاہور تک ریلوئے لائن دو رویہ کی تھی اور اس سیکشن پر الیکٹرک ٹرین چلائی جاتی تھی جو برِصغیر کی پہلی الیکٹرک ٹرین تھی، کراچی میں لوکل ٹرین "سرکلرٹرین" کے نام سے چلائی گئی تھی
Sir jee ap ne tow rula dia
Purani yad taza hogaee.
Tangey wala station ko Bolta tha
Tation tation tation
اللہ تعالیٰ سلامتی نازل فرمائے آمین
❤very nice infirmation and cimmentry ki tareef ha so nice and lovely way telling all things maza aya dekhnay ka thanks sir for sharing
بہت شکریہ سر
Nure shoes ki Jo shop hai yan per Mamou jee bakari Hoti thi aur char milar chok per MD sweet wale ka thala hota tha
بہت شکریہ
جی ہاں درست فرمایا
Asslam alaikum lot's of love from 🇮🇳❤
Wa alaikum aslam
Thanks love u to from 🇵🇰
Currently, I am residing in California, but I spent the first 24 years of my life in Satellitetown, Mirpurkhas. Thank you for this video
بہت شکریہ سر
میرپورخاص کی طرف سے سلامتی کی دعا
Buhat zaberdast vlog hy best of luck sir
بہت شکریہ
Hi nice bro mai syed from kuwait bohat yed ata hai mirpurkhas
بہت شکریہ سر
خوش رہیں آمین
صحیح لفظ ہے اسلام علیکم
علی منور بھائی آپکی وڈیوز نے میر پور خاص دیکھنے کا شوق بڑھا دیا ھے
ایک تو قدیم شہر ھونے کی وجہ سے دوسری وجہ یہ کہ میرے آئیڈیل میرے ھیرو میرے روحانی استاد مسعود رانا صاحب کا آبائی گھر اسی شہر میں ھے بہت اچھا کام آپ کر رھے ھیں جزاک اللہ خیر
ریاض سعید واہ کینٹ
بہت شکریہ سر ❤️
کبھی آئیں میزبانی کرکے خوشی ہوگی
Mashalla
Sir GPO Chowk or Muhammadi sweet ke samne Korner per ak Pan shop howa Karti thi❤
I m from New York born in Karachi went to mirpurkhas a lot in life in Walcut Baloch area I have lots of cousins live there in wallcutt our all family love mirpurkhas a lot
بہت شکریہ سر
والکرٹ کی ویڈیوز بھی موجود ہیں چینل پر سر
میرپورخاص کی طرف سے آپ کیلئے سلامتی کی دعائیں خوش رہیں آمین
Excellente wonderful
Sar jamnadas kaloni bhi jay
جی ہاں،میری پیدائش میرپور خاص کی ہے،فروٹ فارم میں رہائش تھی،شام کو شہر آتے تھے والد صاحب کے ساتھ،اکثر ماموں جی ہوٹل پر آتے تھے،1968 کا زمانہ تھا۔۔۔
بہت شکریہ قاضی صاحب
خوبصورت رشتے
خوبصورت دن
خوبصورت یادیں
Bhai ma ayuabna ghar naithmarha sa ho❤
میرپورخاص سے جڑی نہیں بلکہ میرپور خاص سے وابستہ یادیں.
بہت شکریہ سر
Great style of narration...matchless. ❤
Good
I'm from India my grandfather from mirpur khas he's cloth shop at gurudwara road
Ali bhai . Masha Allah
WalaikumAssalam,
G Janaab dil ko sukoon hota h.
Shukrya.
بہت شکریہ سر ❤️
Dear Brother Ali Munawar Sahib I had a very strong relationship with Mirpurkhas Railway Station and Station Road. I know there were one Parsi restaurant on Station road, in the morning time I and my father went there for breakfast, those people had great 👍 hospitality with respect 🙏 lot's of lovely memories .
Love Mirpurkhas & Mangoes 🥭
Stay safe and healthy 👍
A message from Toronto!
AOA NICE VIDEO BROTHER
واعلیکم السلام
بہت شکریہ
Thanks for video of Mirpurkhas
بہت شکریہ
Ismail rayma
بہت شکریہ
Akhlaki taur per aapka level bahut upar hai Urdu ke alfaaz bahut acche Ada hote Hain mashallah good vlogger ha app main khud bhi andruni shakkar ka hun is vajah se aap yah Jo video banate hain bahut shandar lagti hai AP ka dost Abdul samad
بہت شکریہ سر
سلامت رہیں آمین
Good 👍 Allha pak bless you 🤗😇
آمین
Ye tation Boht yad ATA hey
Bhai Bhot Achaa lga Station road daikh kar ❤❤❤
بہت شکریہ
So gud Vlog
بہت شکریہ سر
Humary dost pervaiz bhai book binding waly bhe app k muhlly main he rehty thy satlit town.. Mirpukhas aay hoy shyed 20 years sy zeyada ho gaya.... Buhut behtreen video purani yadain Taza ho Gaeen.... Mamooon ji hotel k bund hony ka afsos bhe howa. MD Sweet ka mawa bhe yad aa gaya
بہت شکریہ سر
Love you. Sir mera school .sha wale ullah thaa jab me class 7th tak perha wald sab pR me thae 1991
Nice.warkbro
بہت شکریہ
Masha Allah ( faqeer )
بہت شکریہ سر ❤️
@@rjalimunawarسر فقیر کون ہے بھائی
@@anwaraliofficial3586یارب تیرےدر کاجوبھی فقیر ھے و , دوجہاں کا امیر ھے ❤❤
Yahan Hotel o musafir khanay thay bhai
بہت شکریہ سر ❤️
❤ इसमाइल रायमा ❤❤❤
❤❤❤❤
میرپورخاص شھر اور شھروں سے الگ ھے ھر لحاظ سے۔۔۔ اب ھو سکتا یے میرا جذباتی جملہ ھو لیکن مجھے یے شھر اور اس کے لوگ بلکل الگ ھی لگتے ھیں۔۔۔
اپنا شہر ♥️
Ali Munawar I am medical Doctor DR Muhammad Ayub Rindhawa I am the eye witness of 1st class international match of Pakistan elevion and international elevion held at Gamma stadium Mirpurkhass When I arrived from Tando Jan Muhammad near village /goth Deh 246. Pakistani oper Mudasar Nazer and Shafiq Papa was playing after one down Zaheer Abba's has come other player batsman was Parvez Mir and from world elevion Malikam Marshall and Lerry Gomes played. You can spread this merroyable contents thanks Yours sincerely Dr Muhammad Ayub Rindhawa
Zabardast vlog Li bhai
بہت شکریہ
Nice work bro
بہت شکریہ
Nice vloge Ali bhai❤
بہت شکریہ سر ❤️
There was a big tree at the corner where Shalimar Bus Service office was and besides that a burfi/ mava thella wala wad very famous.
بہت شکریہ سر
Love you sir❤❤
آپ کیلئے بہت سا پیار
Mamu ji k hotel ka nam kaife hayat tha aur main ne aaj tak dunya mein itne lazzat aur safaie nahin dekhi Dr Safi Washington DC
بہت شکریہ
بجا فرمایا آپ نے یہاں کا کھانا اپنی مثال آپ تھا
پرانے ہوٹلوں میں کیفے شیراز اور محبوب ہوٹل آج بھی موجود ہیں
Zabardast
بہت شکریہ
Asm,Zaid sahab 's wife's family were in Mirpurkhas sugar Mills, know them personally
❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Yes May nay cafe hayat may 1988 may chay pe thi . Afsoos ab yeh mojood NAHI ha 😢.
بہت شکریہ سر
وقت کے ساتھ بہت کچھ پیچھے چھوٹ گیا
السلام علیکم . ریلو 2:32 ے اسٹیشن روڈ پر ایک ریڈیو ہوٹل کے نام سے مشہور ہوٹل ہوتا تھا جو حاجی نثار احمد دہلوی کا تھا
واعلیکم السلام
جی ہاں ریڈیو ہوٹل بھی تھا
🌹🌹🌹🌹
شکریہ
Station road k qreeb aik Gali hai jis main moter mechanic ki shops hain wahan hmare father ki garage thi wahan ki video bhi bnayen ab wo garage hai faizalam moter garage aur ring road pe hmari service station thi wo bhi bnayen boht meher bani hogi
بہت شکریہ سر
ضرور انشاللہ
Very nice memories but Fish walay Bhaee missed 2 Famous And Big Hotels
1-Muhammadi Hotel yahan har waqt her Aadmi kay thanda pani free milta tha
2-Radio Hotel
Yahan par Aap chaay kay sath Apni pasand ka gana bhi sun saktay thay
❤rest is good
بہت شکریہ سر ❤️
munawwar sahib, Cafe Hayat our Mamoo jee aik he resturant tha is ka malik Bohri family thee, is kay barabar Relex photo studio tha jis malik Qayum Shahid sahib our opposte Alvi medical store tha, Station kay samanay jama masjid thi jis main urdu bazar tha
بجا فرمایا
Plz aap walkat road bhi dekhain wha hamari bohat yadin Hain .
Another Excellent episode of your campaign 👍👏🙏
بہت شکریہ سر ❤️
ali bahi main ne apni zindagi ke 19 saal mirpurkhas main ghuzare hain
بہت شکریہ سر
مجھے یاد آگیا آپ نے شاید کافی عرصہ پہلے کمنٹ کیا تھا
WalaikumAssalam.
G Aap k 2sray V.Log m aik fuqra acha laga,
Agar baat sachi ho to lagte bhe h.
(Haree Mirch)
بہت شکریہ سر
میری پیدائش میرپور خاص کی ہے 1969 میں 18 سال کی عمر میں کراچی منتقل ہو گیا میرے والد مرحوم ریلوے میں تھے ان کے ٹرنسفر پر کراچی آگئے میں نے شاہ ولی اللہ پبلک ہائی اسکول سے میٹرک کیا بچپن کی بہت سی یادیں اس شہر سے وابستہ ہیں کسی سے رشتہ داری نہ ہونے کے باعث دوبارہ جانے کا اتفاق نہیں ہوا ہمارا قیام کھڈرو لائن ریلوے کالونی میں ایس ایل ڈی کے عقب میں تھا سنا ہے چھوٹی ریلوے لائن کے ختم ہونے سے ریلوے اسٹیشن و کالونی اجڑ گئے ہیں اور آپریشن محدود ہو گیا ہے ہمارے بچپن میں انڈیا ٹرین جاتی تھی ایک بوگی اجمیر شریف جاتی تھی نواب شاہ اور نگر پارکر کا روٹ بھی تھا شہر میں ماموں جی کا ہوٹل سب سے زیادہ مشہور تھا اس کے علاؤہ ریڈیو ہوٹل پہلوان ہوٹل بھی موجود تھے محلوں میں غریب آباد ڈھولنا باد ٹورا باد ہیرا باد لال پاڑا کالونی سٹلائیٹ ٹاؤن بھان سنگھ آباد اور سنیما گھروں میں فردوس پیلیس تصویر محل پاشا اور قائم پانچ سنیما تھے کالجوں میں شاہ عبدل لطیف گورنمنٹ کالج ،ابن رشد گرلز کالج نائٹ کالج لا کالج وغیرہ موجود تھے
کیا کوئی رہائشی ہوٹل ہے؟ لسانی عصبیت کا نام و نشان نہیں تھا اس وقت میری عمر 70 سال ہے یقینًا شہر بہت بدل گیا ہوگا میرے اسکول کے ساتھی بھی بوڑھے ہو گئے ہونگے
بہت شکریہ سر
میرپورخاص کی طرف سے آپ کیلئے سلامتی کی دعائیں
جن علاقوں کے آپ نے نام لیے ان سب کی ویڈیوز موجود ہیں
ریلوے کے بارے میں آپ کے تاثرات درست ہیں اب وہ پہلے والی بات نہیں رہی
آپ کے تفصیلی کمنٹ سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ اس شہر خاص سے آپ کی بہت سی خاص یادیں جڑی ہوئی ہیں
اور ہاں رہائشی ہوٹل موجود ہیں میرپورخاص میں
جناب ہمارے گھر کا نمبر T43/F تھا اگر ممکن ہو تو اس کی ویڈیو یا تصویر دکھا دیں اور شاہ ولی اللہ اسکول دکھا سکیں تو وہ بھی میں اسکول کی دوسرے بیچ میں تھا جس نے میٹرک کیا
شاہ ولی اللہ سکول کی ویڈیوز موجود ہیں
آپ کا گھر دیکھانے کی کوشش کرونگا انشاللہ
Yameen bakers kha per h
یہ تو پتا نہیں
Aslama lekum me India
Wa alaikum aslam
Bht shukriya Pakistan ki tarf se payar
بھائ مہاجر کالونی نمبر 2 کی سیر کروا دیں کبھی
ضرور کسی دن
یھاں مسافر خانے ھوا کرتے تھے
جی سر
Station road ke saath station bhi dikhate to behatar hota
جی سر
ویسے کافی بار سٹیشن کی ویڈیو بنائی ہے
Sindh Panjab Bakers Bhool Gaey Ap
معاف کیجئے گا سر
انشاللہ پھر کسی دن
Ali Bhai shahar ka satyanus kar diya yar mamoon jee restaurant hai ya khatam ho gaya main to mirpur khas chor aaya magar Dil wahin chor aaya
اسلام علیکم بھائی
ماموں جی ہوٹل بند ہوئے عرصہ بیت گیا
اب وہاں ایک مشہور برانڈ کی جوتوں کی دکان کھل چکی ہے
منور بھاٸ ویڈیو بہت اچھی بنی ہے جن جن جگہوں کی آپ نے یادیں شٸیر کی ہیں کیا ہی اچھا ہوتا کہ کوشش کرکے ان کی پرانی تصاویر بھی دکھادیتے تو ویڈیو اور جان دار ہوجاتی۔۔۔
اسی طرح کوشش کریں کہ ویڈیو 15 منٹ سے زیادہ کی نہ ہو
بہت شکریہ سر
کوشش کریں گے انشاللہ
آپ اگر ایک محلہ ہے ریوا چند گارڈن کے نام سے اگر آپ وہ وزٹ کریں تو میں بہت مشکور ہونگی ۔ ہم وہاں رہاکرتے تھے ۔ میں تو انگلینڈ میں اب ہوتی ہوں بہت یاد آتی ہے اس شہر کی
بہت شکریہ میری بہن
آپ اگر صرف ریواچند لکھیں تو آپ کو ہماری ویڈیو مل جائے گی یوٹیوب پر انشاللہ
Rewachand
بھائ آپ نے وڈیو اچھی بنائ ہے۔۔مگر اس میں اسٹیشن روڈ کی معلومات درست نہیں ہے۔۔۔
درست تو ہیں
لیکن مکمل نہیں
Aapki awaaz acchi hai India Naim❤ India
Bht shukriya sir ❤️
Ali bhai Asalam o Alaikum ma apka program boht shoq sy dekhta ho ma khud mirpurkhas ka rehny wala tha ab ma lahore ma shift hogya ho taqriban 35 saal hogay ha shift hoye hovy hamari rihaish stalite town tear factory k samny thi shama ground ki back side par hamara ghar tha ma chahta hon k kisi din ap mjhy wo area dhikhay ma khud mirpur ana chahta ho agar apko bura na lagy to ma apsy rabta karlo
اسلام والیکم مرا نام رحیم مه ایران س اپکا ویدیوی دکتا و رحیم بلوچ پارا ویزیت خریه مهبانی❤
بہت شکریہ
Can you show me Kaife Hayat dr safi
کیفے حیات المعروف ماموں ہوٹل اب ختم ہوگیا ہے وہاں شوز سٹور ہے اب
Yaha Hindi ki bhi bahut hotel huaa karti dhi
मीरपुर खास के पास टन्डे मौहम्मद खान है वहा सीरतुन्नबी चौक में हमारे चाचा की दुकान है एजाज ओटो के नाम से कादिर अली वल्द उस्मान अली इंडिया वाले रहते हैं आप उनसे इन्टरव्यू कर दिखाएं
Agr kabhi tando Mohammed Khan Jany ka moqa Mila to zaroor melen gy ap ke chacha se
Walkat Rahim baloch Mohalla deka
Bhai jaan parso se ka kam bhi hota hai agar hota hai to kaun si jagah par kaisa hai
میں سمجھا نہیں
Tation
li bahi I am sorry to say I send msg on WhatsApp but you didn't reply me.
ali bahi main ne bajpan se jawani mirpurkhas main ghuzari hai
@@shaheerfarooqui8558ماشاءاللہ بھائی
youtube.com/@anwaraliofficial3586
معاف کیجئے گا مجھے یاد تو نہیں
لیکن آپ سے گزارش ہے آپ مجھے اب ضرور واٹس ایپ کیجئے گا
Tation
Tation