Allah aap ko jaza e kher ata farma e aameen summa ameen Ek masla darkar he Janab e wala Kia namaz k lie jate he our waha Jane k bad jab hamari ek ya 2. Rakat nikal jati he imam k pichhe to ab hame Kia karna hoga is lie k qirat to mili nahi. Ab imam k Salam k bad Jo namaz akele mukammal karte he surah fatiha k saath qirat karna he ya fir sirf surah fatiha parh k ruku kar le jawab Inayat fama kar rahnumai farma e nachiz. Sirajuddin Bhagalpuri
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نام عرفان اللہ ضلع چارسدہ مفتی صاحب میں ایک گھر میں ڈیوٹی کرتا ہوں جس کی وجہ سے میں سارے نماز ڈیوٹی کی جگہ یعنی گھر میں پڑھتا ہوں شریعت کے لحاظ سے میرا ڈیوٹی کی جگہ نماز پڑھنا کیسا ہے ڈیوٹی 24 گھنٹے ہوتی ہے
محمد شہزاد ضلع مظفرگڑھ علی پور حضرت امام مہدی سے جو پہلے سفیانی آئے گا آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے علامہ نجم علی نے اس کے بارے میں بہت ساری باتیں کی ہیں اس لیے میں نے آپ سے پوچھا ہے
Mufti saheb I want to ask you do the son is allowed to give a masaj to his mother's legs or his body. please add in my knowledge Dua and respect for you.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ حضرت مفتی صاحب امید ان شاء اللہ بخیر ہونگے جی میں شیخ ابوبکر انڈایا صوبہ پنجاب سے مفتی صاحب تین سال پہلے میری اہلیہ کے پیٹ میں بچہ فوت ہوگیا تھا اسکو بڑے آپریشن سے نکالا تھا اسوقت ڈاکٹر نے منع کیا تھا کہ آپ اور بچے نہی لے سکتے لیکن پھر بھی ہمنے الله کے توکل پر ایک بچہ اور لے لیا اور اسبار الحَمْدُ ِلله بیٹی ہوی ہے وہ بھی بڑے آپریشن سے ہوی لیکن اسبار ایک خاتون ڈاکٹر میرے ساتھ بہت لڑی اور کہنے لگی اسکو مارنا چاہتے ہو اور بھی بہت کچھ اب میری اہلیہ کا آپریشن ہوا ہے کہ ہم اور بچہ نہی لے سکتے جی ڈوکٹر منع کرتے ہے اسکے بارے میں اور میری اہلیہ بہت فکر مند ہے جی کہتے ہے جو عوت بچے روکنے کا آپریشن کراۓ اسکی جنازہ کی نماز نہی ہوتی حضرت دو آپریشن ہوگیے ہے جی آپ ہماری رہنماٸ فرمادے
اگر ماہر تجربہ کار ڈاکٹر یہ کہیں کہ مذکور فی السوال خاتون مزید ولادت کی بالکل متحمل نہیں ہے؛ بلکہ آئندہ حمل ٹھہرنے اور ولادت کی صورت میں ماں یا بچہ کی جان جاسکتی ہے تو اس انتہائی مجبوری میں بچہ نہ ہونے کا آپریشن کرانے کی گنجائش ہے۔
Allah hu akbar Ameer muaviah ra.kay aqeeday ka sunnkar Rona aagaya..hy afsoos enginer Mirza Kay tahkeeq aur aqeeday pe.Allah ham sabka aqeeda mahfooz rakhay...aur commonsense use karnay walay molviyu k fitnay se mahfooz rakhay.
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت آپ بخیریت ہونگے مجھے آپ سے کچھ عرض کرنا ہے کہ میرے محترم شیخ مفتی عبد الواحد قریشی صاحب حضرت مفتی صاحب مینے آپ کو خواب میں دیکھا تو میرے ساتھ میرے محترم والد صاحب اور میرے محترم بھائی صاحب اور میرے ساتھ آپ بھی موجود تھے آپ سے خواب میں میں نے اور میرے محترم والد صاحب اور میرے محترم بھائی صاحب نے ملاقات کی اور اسی خواب کو حضرت میں نے ایک ہی رات میں میںنے اس خواب کو تین مرتبہ دیکھا اور ہم چاروں ایک مسجد میں تھے میں نے آپ کی دعوت بھی کی اور میں نے آپ سے بیعت ھونے کو کہا تو آپ نے ایک دستی رومال آپ نے میرے اور اپنے ھاتھ میں اس رومال کو دیا اور چند کلمات آپ نے مجھے پڑھاۓ ،،،،اور حضرت مفتی صاحب اس خواب کو میں نے چند دنوں بعد پھر دی کھا لیکن اس خواب میں صرف بیعت کی ہے میں نے آپ کے ہاتھ پر اور میں نے اس کی تعبیر دارالافتاء دارالعلوم دیوبند سے معلوم کیا تو حضرت مفتی محمودالحسن صاحب نے آپ کے ہاتھ پر بیعت ھونے کو کہا ہے حضرت آپ سے التجاء کرتا ہوں کہ آپ میرے واٹسپ نمبر پر اس کے بارے میں کچھ بتا دیجیے ،بڑی مھر بانی ہوگی آپ کی ،917455060125+ محمد ارشد حسینی، یوپی الھند فقط والسلام Hazrat meri is baat ko Mufti sahib tak zaroor poncha den Allah aapko bahut bahut jaza e khair de assalamualaikum
Allah jaza e khair de or salamat rakhe apko
❤❤❤❤❤❤❤
Allah aap ko apni Shan ke mutabiq ajar ata farmaye
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah
Asslam wlykm Ilyas india
Masha Allah
Allah pak salamat rahke,Amen Suma ameen
Mashallah jajakallahu
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
السلام علیکم یوسف
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Jazakallah khaira
Allah pak ap ko sayat wale lambi zindagi da ❤❤
السلام علیکم آپ سلامت رہو محمد شہزاد
Allah taala aapko sihat ore kamyabi de. Aameen.
❤Good messages
سبحان اللہ
ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم
رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
ماشاءاللہ جزاک اللّہ
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
سبحان الله
في أمان الله
ماشاءاللّٰه
Mufti sab . Aslam_waliyku . Me lndia se . Mohd. Yaseen khan allah tala aap ko kub kus rakhe our mere parewar ke leye bhi duwa karna
mashallah
Mashallah
Allah aap ko jaza e kher ata farma e aameen summa ameen
Ek masla darkar he
Janab e wala Kia namaz k lie jate he our waha Jane k bad jab hamari ek ya 2. Rakat nikal jati he imam k pichhe to ab hame Kia karna hoga is lie k qirat to mili nahi. Ab imam k Salam k bad Jo namaz akele mukammal karte he surah fatiha k saath qirat karna he ya fir sirf surah fatiha parh k ruku kar le jawab Inayat fama kar rahnumai farma e nachiz. Sirajuddin Bhagalpuri
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نام عرفان اللہ
ضلع چارسدہ
مفتی صاحب میں ایک گھر میں ڈیوٹی کرتا ہوں جس کی وجہ سے میں سارے نماز ڈیوٹی کی جگہ یعنی گھر میں پڑھتا ہوں شریعت کے لحاظ سے میرا ڈیوٹی کی جگہ نماز پڑھنا کیسا ہے ڈیوٹی 24 گھنٹے ہوتی ہے
محمد شہزاد ضلع مظفرگڑھ علی پور حضرت امام مہدی سے جو پہلے سفیانی آئے گا آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے علامہ نجم علی نے اس کے بارے میں بہت ساری باتیں کی ہیں اس لیے میں نے آپ سے پوچھا ہے
Asalamu alaikum Dear Viewer's,. Apne sawal kaise bheje Mufti Sahab ko ? Please bataye
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ۔مفتی صاحب آپ کے ساتھ بات کس طرح ہوسکتی میں انڈیا سے
Mufti saheb I want to ask you do the son is allowed to give a masaj to his mother's legs or his body. please add in my knowledge Dua and respect for you.
قاسم خان
عمان
مفتی صاحب کیا ہندوستان میں انبیا کرم گزرے ہیں
رہنمائی فرمائی ؟
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ و برکاتہ
مفتی صاحب آپ سے سوال کرنے کیا طریقہ ہے
ادھر ہی کمنٹس میں سوال کرنا ہوگا یا واٹس آپ پر یا کوئی اور طریقہ ہے.
مفتی صاحب سے سوال کیسے پوچھ سکتے ھیں ایڈمن صاحب
Koi bhai tariqa btaye hazrat tk sawal kse poche
How can I ask questions?
Assalamu alaykum mufti saab mera naam abdul Qayyum he india se hu
Quran sarif ko pad k kisi jinda insan ko bakas sakte he
Han g bakhsh sakty hai..
dam karsakte he
Asalamualaikum Mulana sahab me ny car saond sistam ka kam sheka hey yah kam kesa by rhnomai frmay
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مفتی صاحب بندہ سید زبیر احمد انڈیا سے چار ماشا چاندی کا موجودہ وزن کتنا ہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ حضرت مفتی صاحب امید ان شاء اللہ بخیر ہونگے جی میں شیخ ابوبکر انڈایا صوبہ پنجاب سے مفتی صاحب تین سال پہلے میری اہلیہ کے پیٹ میں بچہ فوت ہوگیا تھا اسکو بڑے آپریشن سے نکالا تھا اسوقت ڈاکٹر نے منع کیا تھا کہ آپ اور بچے نہی لے سکتے لیکن پھر بھی ہمنے الله کے توکل پر ایک بچہ اور لے لیا اور اسبار الحَمْدُ ِلله بیٹی ہوی ہے وہ بھی بڑے آپریشن سے ہوی لیکن اسبار ایک خاتون ڈاکٹر میرے ساتھ بہت لڑی اور کہنے لگی اسکو مارنا چاہتے ہو اور بھی بہت کچھ اب میری اہلیہ کا آپریشن ہوا ہے کہ ہم اور بچہ نہی لے سکتے جی ڈوکٹر منع کرتے ہے اسکے بارے میں اور میری اہلیہ بہت فکر مند ہے جی کہتے ہے جو عوت بچے روکنے کا آپریشن کراۓ اسکی جنازہ کی نماز نہی ہوتی حضرت دو آپریشن ہوگیے ہے جی آپ ہماری رہنماٸ فرمادے
اگر ماہر تجربہ کار ڈاکٹر یہ کہیں کہ مذکور فی السوال خاتون مزید ولادت کی بالکل متحمل نہیں ہے؛ بلکہ آئندہ حمل ٹھہرنے اور ولادت کی صورت میں ماں یا بچہ کی جان جاسکتی ہے تو اس انتہائی مجبوری میں بچہ نہ ہونے کا آپریشن کرانے کی گنجائش ہے۔
جزاك اللهُ خیرا
یوسف پروہی
Allah hu akbar
Ameer muaviah ra.kay aqeeday ka sunnkar Rona aagaya..hy afsoos enginer Mirza Kay tahkeeq aur aqeeday pe.Allah ham sabka aqeeda mahfooz rakhay...aur commonsense use karnay walay molviyu k fitnay se mahfooz rakhay.
Ĺj
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت آپ بخیریت ہونگے مجھے آپ سے کچھ عرض کرنا ہے کہ میرے محترم شیخ مفتی عبد الواحد قریشی صاحب حضرت مفتی صاحب مینے آپ کو خواب میں دیکھا تو میرے ساتھ میرے محترم والد صاحب اور میرے محترم بھائی صاحب اور میرے ساتھ آپ بھی موجود تھے آپ سے خواب میں میں نے اور میرے محترم والد صاحب اور میرے محترم بھائی صاحب نے ملاقات کی اور اسی خواب کو حضرت میں نے ایک ہی رات میں میںنے اس خواب کو تین مرتبہ دیکھا اور ہم چاروں ایک مسجد میں تھے میں نے آپ کی دعوت بھی کی اور میں نے آپ سے بیعت ھونے کو کہا تو آپ نے ایک دستی رومال آپ نے میرے اور اپنے ھاتھ میں اس رومال کو دیا اور چند کلمات آپ نے مجھے پڑھاۓ ،،،،اور حضرت مفتی صاحب اس خواب کو میں نے چند دنوں بعد پھر دی
کھا لیکن اس خواب میں صرف بیعت کی ہے میں نے آپ کے ہاتھ پر اور میں نے اس کی تعبیر دارالافتاء دارالعلوم دیوبند سے معلوم کیا تو حضرت مفتی محمودالحسن صاحب نے آپ کے ہاتھ پر بیعت ھونے کو کہا ہے حضرت آپ سے التجاء کرتا ہوں کہ آپ میرے واٹسپ نمبر پر اس کے بارے میں کچھ بتا دیجیے ،بڑی مھر بانی ہوگی آپ کی ،917455060125+
محمد ارشد حسینی، یوپی الھند
فقط والسلام
Hazrat meri is baat ko Mufti sahib tak zaroor poncha den Allah aapko bahut bahut jaza e khair de assalamualaikum
Mashallah
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
MashaAllah