Pakistani who owns 209 stores in France - Asad Ullah Khalid Urdu VOA
Вставка
- Опубліковано 2 січ 2025
- امجد عزیز 17سال کی عمر میں صرف سو فرانک لے کر جہلم سے پیرس آئے اور آج ڈپارٹمنٹل سٹورز کی چین کے مالک ہیں۔ انہوں نے فرانس میں اپنی پہلی رات قبرستان میں گزاری۔ آج ان کے سٹور ’بائو مونڈے‘ کی پورے فرانس میں 209 شاخیں ہیں۔ کامیابی کا یہ سفر انہوں نے کیسے طے کیا؟ اسد اللہ خالد کی رپورٹ
#PakistanisinFrance #France #EuropeanBusiness #Pakistan #URDUVOA۔