کیا اونچی شان ہے میری ماں عائشہ بنی ہے تو نبی کی ہم رفیق ماں عائشہ اگر ہو کسی کا رستہ کرتے ہیں انتخاب رشتے دار پر میرے نبی کیلئے خد خدا نے کیا ہے تیرا انتخاب عائشہ کیا اونچی شان ہے میری ماں عائشہ بنی ہے تو نبی کی ہم رفیق ماں عائشہ کیسے پیارے لقب دیے تھے تجھے مصطفٰی نے کے ہے میری تو ہمیرا صدیقہ عتیقہ عائشہ کیا اونچی شان ہے میری ماں عائشہ بنی ہے تو نبی کی ہم رفیق ماں عائشہ بنی ہے توقاریہ حافظ ماں عائشہ اور لاکھوں حدیثوں کی بنی تو راویہ ماں عائشہ کتنا ہی نصیبوں والا ہے یہ تیرا پیارا حجرا اس میں رہے گا تا قیامت قیام مصطفی میری ماں عائشہ آتے ہیں تیرے حجرے پہ لاکھوں فرشتے صبح وشام اور تا حشر تک یونہی آتے رہیں تیرے بیٹے اے میری ماں عائشہ
ماشاءاللہ 😊
ماشاءاللہ تبارک اللہ فی الدنیا والآخرۃ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah❤
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤
❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Ma Sha ALLAH
Bahut accha padha aapne ❤🇮🇳💗🇮🇳💓🇮🇳
Mashallah audio quality mazeed behtr krny ki koshish kryn jzakallah
❤❤❤mashallah ❤❤🎉🎉
کیا اونچی شان ہے میری ماں عائشہ
بنی ہے تو نبی کی ہم رفیق ماں عائشہ
اگر ہو کسی کا رستہ کرتے ہیں انتخاب رشتے دار
پر میرے نبی کیلئے خد خدا نے کیا ہے تیرا انتخاب عائشہ
کیا اونچی شان ہے میری ماں عائشہ
بنی ہے تو نبی کی ہم رفیق ماں عائشہ
کیسے پیارے لقب دیے تھے تجھے مصطفٰی نے
کے ہے میری تو ہمیرا صدیقہ عتیقہ عائشہ
کیا اونچی شان ہے میری ماں عائشہ
بنی ہے تو نبی کی ہم رفیق ماں عائشہ
بنی ہے توقاریہ حافظ ماں عائشہ
اور لاکھوں حدیثوں کی بنی تو راویہ ماں عائشہ
کتنا ہی نصیبوں والا ہے یہ تیرا پیارا حجرا
اس میں رہے گا تا قیامت قیام مصطفی میری ماں عائشہ
آتے ہیں تیرے حجرے پہ لاکھوں فرشتے صبح وشام
اور تا حشر تک یونہی آتے رہیں تیرے بیٹے اے میری ماں عائشہ
ماشاءاللہ
ua-cam.com/video/t8tX2O6ezJw/v-deo.htmlsi=-8tuj9mRr8G2ZKtl
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤