بشری بی بی چھا گئی انقلاب انقلاب | فوج نے گولی نہیں چلائی عمران خان زندہ باد؟عوام ڈی چوک پہنچ گئے

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 лис 2024
  • Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 34 years of experience in print and electronic media.
    #imrankhan #ptiprotest #langmarch
    Facebook Link : / sabirshakirary
    Twitter Link : / arysabirshakir
    Instagram Link : / sabirshskir
    TIKTOK Link : www.tiktok.com...

КОМЕНТАРІ • 373

  • @SarwarJaved-wx6lq
    @SarwarJaved-wx6lq 32 хвилини тому +4

    اللہ الحق ہے حق خدا ہے انشاءاللہ فتح حق اور سچ کی ہوگی پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤پاکستانی عوام زندہ باد

  • @DarkNights703
    @DarkNights703 Годину тому +18

    مُحسِن نقوِی تو وَڑڑڑڑڑڑڑگیا😭😭
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پاکستان کے خیراتِی وزیرِ داخلہ🤮مُحسن نَقوِی نے اپنی زِندگی میں پہلی بار قوم کی طاقت دیکھی ہے👁️اب کرلو 24 کروڑ عوام کو گرِفتار ، کہاں گیا دفعہ 144؟؟ ہمیں تو پوُرے مُلک میں دفعہ 804 ہی نافِذ ہُوا نظر آتا ہے 😛اب کرو سب کے پاسپورٹ منسوُخ 😜کرو سب کے ڈرائیوِنگ لائِسنس منسوُخ 🫣کرو سب کی نوکریاں ختم 😭کرو سب کی ڈِگریاں کینسل 😤ڈالو اس ساری قوم کو جیلوں میں 🥱لیکن اصل طاقت تو کہیں اور ہے کیوُنکہ یہ بھی سیاسی یتِیم ہیں 🥲طاقت والوں کے لیئے یہ ایک آئِینہ ہے کہ عمران خان کے تینوں مُطالبات رہائی سمیت فوراً پوُرے کیئے جائیں وگرنہ یہ سب باراتِی ہیں اور بُلائے گئے مہمان ہیں 👍یہ نہ ہو یہ سب قافلے اڈِیالہ جیل سمیت جاتِی عُمراء، مرّی ، اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے دفتر سمیت سیاسی یتیموں کو سڑکوں پر گھسیٹیں 🤨کیوُنکہ اب اگلا قدم تو پھِر یہی رہ گیا ہے ☹️☹️☹️☹️☹️

  • @AbdullahJan-nk1ld
    @AbdullahJan-nk1ld Годину тому +48

    ساری رات ہماری نسلوں کی جنگ لڑنے والے بہادروں کو وطن کا بیٹے بیٹیوں کا سلام 👋❤️❤️

    • @kamranaman8613
      @kamranaman8613 39 хвилин тому +3

      پاکستانی تجھے سلام سلام سلام پاکستانی تجھے سلام سلام

  • @fahadbaloch7459
    @fahadbaloch7459 Годину тому +69

    ماشااللہ جب سے بشری بی بی نے قافلہ جوائین کیا عوام کے حوصلے ماشااللہ بہت بڑھ گئے الحمداللہ 🎉❤

    • @khalilullah5352
      @khalilullah5352 Годину тому +1

      Massive corruption in tear gas shells should be investigated

  • @OmarIlyas-c2i
    @OmarIlyas-c2i Годину тому +5

    آرمی چیف کی مودت آف ملازمت 3سال ہونا چاہیے کیونکہ اس طرح دوسرے افسران کو بھی ترقی کا وقت مل سکے

  • @SyedHazoorHussain
    @SyedHazoorHussain Годину тому +20

    نصر من اللہ و فتح قریب و بشر المومنین صدق اللہ العظیم

    • @zainulhaqqi6727
      @zainulhaqqi6727 45 хвилин тому

      Please hold your cell phone Horizontally so the picture you are showing will be lot clear

  • @حمزہپھٹان
    @حمزہپھٹان Годину тому +5

    شاکر بھائی اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کوں اپنے امان ❤❤❤❤ جیت حق کی ہوگی انشاء اللہ

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz Годину тому +13

    دونوں طرف ایک ہی قوم ہے لہٰذا جعلی فارم سینتالیس والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، اللّٰہ تعالیٰ ہدایت دے، آمین 🤲🤲🤲

  • @abdulrasheed5505
    @abdulrasheed5505 59 хвилин тому +3

    Police have to respect the people' in Islamabad.

  • @MalikSahab-bc3fk
    @MalikSahab-bc3fk Годину тому +19

    اللہ پاک ملک وقوم پہ مشکلات ختم کرے اور قابض ناقص حکمران ضد چھوڑ دیں ۔۔۔۔۔آمین

  • @MuhammadMunier-kb2ti
    @MuhammadMunier-kb2ti Годину тому +39

    فوج کے افسران کو بھی سوچنا چاہیے کہ اپنی باری پر سب افسران کو ترقی ملے اس لیے ان کو بھی عمران خان کا ساتھ دینا چاہیے اگر پاکستان میں انصاف کا نظام ہو گا تو پھر ہی ملک ترقی کرے گا

    • @HusnatHaider
      @HusnatHaider 56 хвилин тому +2

      Hamari Fauj Be Ghairati mein No I hai.

    • @AsmattahiraTaras
      @AsmattahiraTaras 20 хвилин тому

      کمپنی (فوج) نے ھی تو ملک کا بیڑا غرق کیا ھے 😢😢😢

  • @natureswhisper3473
    @natureswhisper3473 Годину тому +28

    ہمارا محترم و مکرم لیڈر رسول اللہ کا سچا عاشق، رسول کے معتبر ترین ساتھیوں کا پیروکار اور حسیت کا اصل علم بردار ہے۔
    ہم اللہ تعالیٰ کے بے حد مشکور ہیں کہ اس پاک ذات کا بے انتہا شکر ہے کہ ہم ایسے عظیم لیڈر کے لشکر کا حصہ ہیں جو اسوقت کل امت مسلمہ کا لیڈر اور سبکی آواز ہے۔ ہمیں اپنے لیڈر کی عظمت والی دلیر زوجہ اور بہنوں پر بھی بے حد فخر ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ کے پی کے، جی بی اے جے کے اور بالخصوص کے پی کے کی غیور و وفادار عوام پر بھی بے انتہا فخر ہے کہ جنہوں نے اس شدید ترین فسطائیت کا بھرپور مقابلہ کیا اور خان کے نظریے کیساتھ ڈٹ کر کھڑے تھے اور ہیں۔
    بخدا ہر وہ شخص کہ جس نے خان کے نظریے کا دل و جان یعنی نیک نیتی سے ساتھ دیا بلاشبہ وہ اللہ، اللہ کے رسول، انکی آل اور ساتھیوں کے جانشین اور پیارے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو حق پر جینا اور ایمان پر مرنا نصیب کرے۔
    بقول خان کے، یہ ملک ہمارا، ملک کے ادارے ہمارے اور ان اداروں سے وابستہ صاحب ایمان حق پرست لوگ بھی ہمارے۔
    اور جو کوئی جیسے بھی اس فسطائیت اور ظلم کے ساتھ ہے، درحقیقت وہ یزید، ہندا، مرہب، ابوجہل اور فرعون کا ساتھی اور باقیات ہے۔
    یہ ملک ہے تو عوام اور ادارے ہیں۔ ہمیں اس ظلم کے نظام کو ختم کرنا ہے نہ کہ املاک کو۔ اسلئے تحریک سے وابستہ ہر ساتھی ایسے کسی بھی کام سے گریز کرے جو خان کے نظریے سے متصادم ہو۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اور ہماری آئندہ نسلوں کو حقیقی آزادی نصیب کرے۔ ان شاءاللہ ہم سب نے اپنے محبوب لیڈر عمران خان کو رہا کروا کر ہی دم لینا ہے۔
    عمران خان زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد۔
    ❤🤲❤️

    • @sajidhussainsajidhussain4195
      @sajidhussainsajidhussain4195 Годину тому

      ALLAH awr ows k Rasool (S.W.A)Ka nahi yahoudiyo awr qadyaniyo ka kaho ALLAH ka name lakar sharam bhi nahi aathi awratay nach rahi ha awr music baj raha ha sharam karo

    • @TabindaAbbas-ll3lp
      @TabindaAbbas-ll3lp 54 хвилини тому

      بیشک بیشک ،، حق و سچ کی آواز سنو سمجھو ،🤲

  • @amjidalichohan9336
    @amjidalichohan9336 Годину тому +6

    اسلام علیکم۔ الحمداللہ۔ سلام و دعا ہے تمام پی۔ٹی۔آی کارکنان کیلے جو 24 نومبر سے کرپٹ نظام و افراد نجات سے کوشش کر رہے ہیں اللہ انہیں کامیابیاں عطا کرے۔ آمین
    سبحان اللہ محترم عمران خان و بیگم عمران خان صاحبہ تمام محترم کارکنان و محب وطن پاکستانی کی ہر طرح سے حفاظت فرماۓ۔ ہمیں تمام کرپٹ نظام و تمام کرپٹ افراد سے مکمل نجات فرمائے۔ ان تمام کرپٹ نظام و تمام کرپٹ افراد و تمام کرپٹ میڈیا افراد پر ہمیشہ کی لانت و تھو ہے و اللہ انہیں غارت کرے ۔ یارب العالمین آمین ثم آمین
    أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
    *إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*
    قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِی الْمُلْكَ مَنْ تَشَآءُ وَ تَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَآءُ٘-وَ تُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنْ تَشَآءُؕ-بِیَدِكَ الْخَیْرُؕ-اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ(26)
    ۔"یوں عرض کر اے اللہ ملک کے مالک تو جسے چاہے سلطنت دے اور جسے چاہے سلطنت چھین لے اور جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے ساری بھلائی تیرے ہی ہاتھ ہے بے شک تو سب کچھ کرسکتا ہے"۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    یارب العالمین تمام پاکستانیوں کو ھدایت و رحم و بخشش فرما۔ آمین۔۔ جو جو لوگ پاکستان کیلے مخلص ہو کر بہتر تعلیم و ترقی، عدل انصاف کرنا قران و سنت نبوی ﷺ کے مطابق قائم کرنا چاہتے تھے یا ہیں یا ہوں گے۔ انہیں کامیابیاں، عزتیں، دنیا آخرت میں عافیت عطا کر، اپنی نعمتوں برکتوں سے مالامال کر دے۔ آمین یارب العالمین آمین ثم آمین ۔ ۔ یارب پاکستان کو کرپٹ اناصر و نظام سے پاک کر دے مکمل نجات فرمائے۔ اور کرپٹ مافیا کو ھدایت دیجے کہ کرپشن چھوڑ دیں، لوٹا مال واپس کردیں، جو جو پیارے وطن کا نقصان کیا ہے اسے بھی واپس کریں، نجائز مراعات، نجائز اکٹینشن لینی چھوڑ دیں۔ اگر ان کیلے ھدایت نہیں ہے تو پھر انہیں ایسی بیماری لگا جس کو کوئی بھی علاج نہ ہو، تڑپ ٹڑپ کر زلیل ہو کر مریں۔ آمین یا رب العالمین آمین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پاکستان و پاکستانی محبوطن زندہ باد پائندہ باد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کرپٹ افراد، کرپٹ نظام، کرپٹ ادارے مردہ باد۔ ان پر ہمیشہ کی لانت ہو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یارب جہاں جہاں مسلمان تکلیف مشکل میں ظلم کا شکار ہیں خاص کر پاکستان کشمیر فلسطین وغیرہ ھدایت مدد مغفرت فرما۔ یارب العالمین آمین ثم آمین

  • @tasneemmujtaba8322
    @tasneemmujtaba8322 Годину тому +9

    سلامت رہیں صحت اور خوشیوں کے ساتھ آمین

  • @ashfaqsarwar1990
    @ashfaqsarwar1990 47 хвилин тому

    عوام اور پی ٹی آئی قیادتِ کو فوجی قیادت پر ہر گز بھروسہ نہیں کرنا چاہیے

  • @Nazargul0011
    @Nazargul0011 Годину тому +13

    Nazar gul Pakistan love Imran khan PTI KARACHI ♥️♥️♥️♥️♥️👍👍👍👍👍👍✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️

  • @imranshabir3927
    @imranshabir3927 Годину тому +1

    Imran Khan is great personality and great leader Allah Tala sb ki hifazat aur kamyabi ata frmaye,Aameen ❤❤❤

  • @FarazAli-p5q
    @FarazAli-p5q Годину тому +9

    Imran khan zindabad pti zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mahmoodkhan2255
    @mahmoodkhan2255 Годину тому +8

    بشریٰ عمران احمد نیازی کی پہلی مرتبہ تقریر اور سب سے پہلے خان صاحبِ کی رہائی باقی تین شرائط خان صاحبِ خود آپکے سامنے لائیں گے انشاءاللہ کامیابی نصیب ہو گی

  • @MeoExpressNews
    @MeoExpressNews Годину тому +14

    مثبت صحافت زندہ باد

  • @aneessarwari4720
    @aneessarwari4720 Годину тому +1

    Sabir ma aap ka v log dakh kr hi satisfy hoti hn Allah pak aap ko jald watn waps laiy

  • @mujeeburrahman3336
    @mujeeburrahman3336 Годину тому +1

    صابر بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے،
    آپ کی و جہ سے ھم کو بہت حوصلہ ملا،
    اس ڈھائی سال میں 😊

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz Годину тому +3

    بےشک حکم صرف اللہ تعالیٰ ہی کا ہے 🤲💞

  • @shahjahansiddiqui2453
    @shahjahansiddiqui2453 Годину тому +1

    Hum ap ko dekhte hein mafia jo marzi ker lein in ka mun Kala hy aur huga qyamat mein bi 😮😮😮😮😮😮😮Imran khan zindabad Allah himat aur husale ki bulandi atta fermay 🎉🎉🎉🎉🌹🌹🌹🌹🌹

  • @Ali-p8c3j
    @Ali-p8c3j Годину тому +5

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته inshallah khan ki fatah hogi Pakistan ki fatah hogi❤❤

  • @Awanzada133
    @Awanzada133 Годину тому +4

    پاکستان فوج زندہ باد، عمران زندہ باد ❤❤❤❤❤

  • @NaveediqballIqball
    @NaveediqballIqball Годину тому +7

    Allha pak pti ka warker or leedarship ke hfazt frmay❤

  • @abdulrasheed5505
    @abdulrasheed5505 Годину тому +1

    Imran Khan zindabad ,is new Qadiasm of Pakistan.

  • @abdulrasheed5505
    @abdulrasheed5505 50 хвилин тому +1

    Army chief general Asif munir Sahab will facilitate transfer of government to legal pm imran Khan. For prosperous Pakistan.

  • @ShahhussainKhan-t2q
    @ShahhussainKhan-t2q Годину тому +1

    Pak army hamaray hi bachain hain allahtala pakistan aur pakistàni awam ka hafiz onasar ho amin

  • @fauziakhan6482
    @fauziakhan6482 47 хвилин тому

    اللہ عمران خان اور تمام كاركنان كى حفاظت كرے اور اس فسطائ حكومت اور شیطانی میدُیا سے نجات دلائے امین 🤲❤️🇵🇰

  • @raishmaafzal9231
    @raishmaafzal9231 Годину тому +2

    اللہ پاک پاکستان کے ان لوگوں کو استقامت عطا فرمائے آمین۔

  • @AbidAbid-z2u
    @AbidAbid-z2u Годину тому

    Qaidi.no.804. Release.Imran.Khan. nd.others.Pti.workers.or.protesters.Allah.Pak.sub.ko.apni.hifzat.ma.rakhay.Aameen..Summa.Ameen. ❤❤❤❤😂🎉😢😅😊❤❤❤❤❤❤

  • @khalidyaqoob274
    @khalidyaqoob274 Годину тому +1

    انقلاب کی تاریخ جب بھی لکھی جائے گی ۔ kpk کے بہادر جوانوں اور خواتین کا کردار سنہرے حروف سے لکھا جائے گا ۔ پنجاب اور بلوچستان کے بہادروں کو بھی سلام ۔ ژندہ باد

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz Годину тому +1

    ہماری پیاری قوم کے علماء حق کو آگے آنا چاہئے اور حق، سچ اور انصاف کا علم بلند کرنا چاہئے 🤲💞🤲

  • @qasimzeeshan5371
    @qasimzeeshan5371 Годину тому +5

    یااللہ مدد حق وسچ کی۔

  • @MuhammadShakirUttra
    @MuhammadShakirUttra Годину тому +7

    Imran Khan jaaan zinda abad ❤ zulam jld mit jaye ga In'sha'Allah

    • @abdulbasit-lh8zd
      @abdulbasit-lh8zd Годину тому

      In Sha Allah

    • @Farisa-xr5dx
      @Farisa-xr5dx 56 хвилин тому

      Apkhrahnh kfojnekuchnahikiya
      Ycojhamaruh
      Magryhiunkolayehn
      Inkosamjnahuaarahikkiyakrrahnhn

  • @shahjahansiddiqui2453
    @shahjahansiddiqui2453 Годину тому

    Shukar AL hamdulilah bus😊hra bibi ki surat mein pti ko aik rahnumamil

  • @ZahidKhan-rv6in
    @ZahidKhan-rv6in Годину тому +3

    We proudly stand with IMRAN KHAN ❤

  • @aliawan7389
    @aliawan7389 Годину тому

    MashAllah.. InshAllah gadar zaror shikast khaye ge...

  • @ruqayyamultan915
    @ruqayyamultan915 Годину тому +5

    Imran khan zindabad🤲🤲🤲✌️✌️

  • @AishaErum
    @AishaErum Годину тому +1

    Asalm alikum
    Allha pak k hukam say Boht bari maqlook (Jin k paon Zameen par or moo asman tk jata Hay ) faristy.parian sab protest kar rahy Hain or Allha pak k hukam pora Kary gi or Haq ko buland Kary gi

  • @ainulhaque8841
    @ainulhaque8841 Годину тому +2

    Bushra Bibi zindahbad

  • @sajidmehmoodramay6505
    @sajidmehmoodramay6505 Годину тому +14

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ الحمد اللہ رب العالمین

  • @bashirahmedahmedbashir-ev2ld
    @bashirahmedahmedbashir-ev2ld Годину тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین عمران خان زندہ باد

  • @TravelDiariesPakistan
    @TravelDiariesPakistan 58 хвилин тому

    صابر بھائی گولی فوج نے ہی چلائی ہے اور اسوقت بھی چلا رہی ہے۔

  • @Fatir-p3028
    @Fatir-p3028 Годину тому +2

    Masha Allah great Leader Imran khan I Love you Saber Brother ❤

  • @tahiraparveen8445
    @tahiraparveen8445 Годину тому +1

    Allah pak pti workers or khan ko apni aaman m rkhy Ameen

  • @MMasoodalamkhanKhan
    @MMasoodalamkhanKhan Годину тому +1

    Imran Khan zindabaad PTI zindabaad great leader Imran Khan zindabaad inshallah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @shujjatali5437
    @shujjatali5437 Годину тому +2

    Salamat rahiya shakir sahab❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @RiazAliLakhiar
    @RiazAliLakhiar 41 хвилина тому

    انشاءللہ حق کی جیت ہوگی عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ

  • @muhammadmoazzamkhan4284
    @muhammadmoazzamkhan4284 Годину тому +1

    Allah Pak Bushra BB ki HIFAZAT kry

  • @Ali-youtube-6
    @Ali-youtube-6 43 хвилини тому

    فارم 47 اور اس کے ہنڈلرز بہت جلد یتم ہونے جارہے

  • @IhsanaTouseef
    @IhsanaTouseef Годину тому +1

    یا الللہ میرے ملک میں امن پیدا فرمایا 😢

  • @HUni-z2j
    @HUni-z2j Годину тому +1

    Social media ne TV channels ko khatam ker deya ab channels johoot bolen bhi to koi farq nahi parta.

  • @kamalkhan1630
    @kamalkhan1630 39 хвилин тому

    جعلی نظام کو بچانے والا پاکستان کا خیر خواہ کبھی نہیں ہوسکتا

  • @NasirAli-ok4ok
    @NasirAli-ok4ok 39 хвилин тому

    ہماری نسلوں کی جنگ لڑنے والے بہادروں ہم وطنوں کو محبت بھر سلام

  • @zafarsaleemmalik9647
    @zafarsaleemmalik9647 Годину тому +4

    Imran khan zindabad

  • @dilawarkhan2423
    @dilawarkhan2423 59 хвилин тому +2

    عمران خان زندباد

  • @miqbal357
    @miqbal357 Годину тому

    Very good Sabir bahi ALLAH ap ko SALAMAT RAHKY AMEEN ❤

  • @pervezminhas
    @pervezminhas 20 хвилин тому +1

    وعلیکم سلام شاکر جی ✌🏻 بلجیم

  • @PTIWORKER-oi5rg
    @PTIWORKER-oi5rg Годину тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @IrshadAhmad-mc7ez
    @IrshadAhmad-mc7ez 44 хвилини тому

    A lot of prayers for the protesters.

  • @chmuhammadzafariqbal725
    @chmuhammadzafariqbal725 53 хвилини тому

    مرد مجاہد مرد قلندر نڈر و بہادر سچا مسلمان اور محب اسلام و محب وطن عمران احمد خان نیازی کی جرآت و بہادری اور استقامت کو سلام۔
    صابر شاکر صاحب، عمران ریاض خان صاحب ازشد شریف شہید عظیم بہادر و محب وطن پاکستانی ایماندار صحافیوں کو سلام۔
    جو مرد مجاہد ، بہادر و بے لوث خواتین و حضرات ھمارے مستقبل اور آنے والی نسلوں کے لئے میدان عمل میں عملی قربانی دے رہے ہیں اللہ تعالٰی ان کی مدد و حفاظت فرما اور کامیابی دے۔آمین
    ان ہیروز کو پاکستانی عوام کا سلام

  • @faisalmahmoodjatt8710
    @faisalmahmoodjatt8710 44 хвилини тому +1

    💚❤️✌️✌️✌️✌️✌️✌️💯💯💯💯💯💯💯💯

  • @afsardad2696
    @afsardad2696 Годину тому +1

    Mubarak sir g...Allah kareem karam kry Aameen...

  • @malikawan8301
    @malikawan8301 Годину тому

    ❤❤❤. Geo. Murshad imran khan. K. Chahny waloo ❤❤❤

  • @TabindaAbbas-ll3lp
    @TabindaAbbas-ll3lp 29 хвилин тому +1

    محسن کہ ہیچھے وردی ھے🤔😞

  • @chasmat7081
    @chasmat7081 59 хвилин тому

    ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
    Pakistan zindabad good luck 804 Allah AP ki Hifazat karay Ameen
    ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤

  • @chaudharyfaraz9197
    @chaudharyfaraz9197 Годину тому +1

    Allaha Al Haq Khan great Muslim leader of Pakistan 💞💞💞 shaim shaim shaim shaim establish ment ka time khatam 💪🏻💪🏻💪🏻

  • @UmaisKhan-dt6ec
    @UmaisKhan-dt6ec 40 хвилин тому

    ❤❤فہرست ممالک جہاں پر آپ کو اس کے طور پر استعمال کرتے ہیں

  • @shahzadanjum1106
    @shahzadanjum1106 Годину тому +1

    ❤❤❤G walikomussalam jannab sabir shaker bhi 🇵🇰🐯🐯🇵🇰🇵🇰🐯🐯🇵🇰🇵🇰🐯🐯🇵🇰🇵🇰🐯 Pakistan zindabad Allah pak mulka Pakistan per khud raham Kara Ameen 🙏🏼🕋🕋🕌🤲🏼🤲🏼🕋🤲🏼🤲🏼👌🏼👌🏼👌🏼⭐⭐🌻🌻💮🌻🌻🌱🌱❣️

  • @amtullatif9203
    @amtullatif9203 10 хвилин тому

    پختون بھائی زندہ باد خان کی محبت کا حق ادا کر دیا

  • @AishaErum
    @AishaErum Годину тому +1

    Maqlook rohaniyat walon .jadogaron or dosary mulkon ko nazar aaien gi

  • @IkramKhan-fg9gp
    @IkramKhan-fg9gp Годину тому +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤

  • @abdullahpakistan6395
    @abdullahpakistan6395 13 хвилин тому

    ٹی وی چینلز پر خبر نہ آنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
    اب لوگ ٹی وی اور اخبارات کو میڈیا ہی نہیں سمجھتے

  • @Maggie_Gi
    @Maggie_Gi 53 хвилини тому

    اللہ ھمارے عوام کی حفاظت فرمائے

  • @Maggie_Gi
    @Maggie_Gi 54 хвилини тому

    پاکستانیوں کو سلام ان کی جرات، بہادری پر

  • @AnilaHaroon-b9l
    @AnilaHaroon-b9l 21 хвилина тому

    qaide number 804 zindabad InshaAllah ❤️

  • @KhalilabbasyKhalil
    @KhalilabbasyKhalil Годину тому +2

    👉👍👍👍👉💞 Imran Khan PTI 💞👉👉👎👎👎👎👉s

  • @SaleemKhan-ct3sf
    @SaleemKhan-ct3sf 13 хвилин тому

    ‏پورے پاکستان میں احتجاج کی کال دے دی جائے
    لاہور ملتان کوئٹہ کراچی فیصل آباد سیالکوٹ میانوالی ایبٹ آباد تمام لوگ باہر نکلو

  • @mohammadshafi445
    @mohammadshafi445 2 хвилини тому

    السلام علیکم
    صابر صاحب آپ بھت ریلکس ھیں۔اللہ کا شکر ھے۔

  • @ubaidjani6694
    @ubaidjani6694 44 хвилини тому

    Insha Allah Haq ki fateh ho gi great and brave leader imran khan

  • @AbdulMajeed-jv3jm
    @AbdulMajeed-jv3jm Годину тому +1

    Sabir Shakir Zinda Abad

  • @RK-zs5j6
    @RK-zs5j6 Годину тому

    God Bless you, Mr. Shakir. Thank You.

  • @naveedazeb2095
    @naveedazeb2095 Годину тому +1

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @SaeedAhmed-qc7oc
    @SaeedAhmed-qc7oc 46 хвилин тому

    Qoum ka Salam aur afreen hy Bushra bibi ko aur tamam mrd e mujahid ko
    Qoum ka Salam aur afreen hy Bushra bibi ko aur tamam mrd e mujahid ko
    Qoum ka Salam aur afreen hy Bushra bibi ko aur tamam mrd e mujahid ko

  • @Nexus-Cracked
    @Nexus-Cracked 37 хвилин тому

    Allah tala apki aor Imran khan ki madad aor hifazat farmaye aor dushmanon ko zalilo khawar karay Ameen Sumameen

  • @aminkhan-dn6uv
    @aminkhan-dn6uv 7 хвилин тому +1

    Wa alaikum assalam, God bless you and your family members, your leader Mr IK, his family members, all people associated with PTI their all family members Aameen

  • @AishaErum
    @AishaErum Годину тому

    Right allha pak ke taqt sab say bari hy or allha pak ab inqalab chahta

  • @AliarifKhan
    @AliarifKhan Годину тому

    بے شک اللہ پاک ہی سب سے بڑی طاقت ے

  • @SalimChowdhury-p1v
    @SalimChowdhury-p1v Годину тому +1

    As a co-age of Imran Khan and a dedicated supporter, I strongly believe it's time to address a critical issue in our country. The corrupt officials-whether ministers, high-ranking bureaucrats, or others in power-who exploit their positions to commit injustice and then flee the country at their convenience must be stopped.
    This is a message to propose a travel ban for such individuals until they are held accountable for their actions. It's essential to openly declare this to the citizens, creating a collective awareness and mental pressure on these officials. When they know that the ordinary citizens of Pakistan are watching and will not allow them to escape justice, it will compel them to act responsibly.
    Together, we can ensure that no one in power uses their position to harm Pakistan and then runs away without facing the consequences. This step is crucial for the future of accountability and justice in our nation.
    I think it should open announcements to the people by social media

    • @mohammedziauddin8493
      @mohammedziauddin8493 31 хвилина тому

      Salim Chowdhury, sir Nawaz Shareif Absconder Shabaz boot polisher Mariyam chotti Mafia goons Rowdies Rapeist landgrabbers looters cheeters landgrabbers Already have been
      Given clean chit by Qazi Issa Former C J P, this is our judiciary
      and this our country and it's powerful and doing zulum to we all Pakistanis

  • @nafridi5271
    @nafridi5271 Годину тому +1

    Taqaat sab say barhy Allah ki hain kya Firoun ki taqaat us kay kaam aye .yah hain watuezzo man tashoun wa tuzalo man tashoun.hum un ko sonty bhe nahe jo jhoot pokty hain

  • @MuhammadAslam-jc9zk
    @MuhammadAslam-jc9zk 27 хвилин тому

    Allah aap Sub ko salamat rekhe aur kamyab kre Amen

  • @imranmunir5753
    @imranmunir5753 16 хвилин тому

    Puri qoum imran khan k sath khari hai qk imran khan huq such k saath hai

  • @smasad1547
    @smasad1547 Годину тому

    Allah o Akbar kabira Allah bohat bara h

  • @shahabhyderabad8995
    @shahabhyderabad8995 Годину тому

    ماشاءاللہ زبردست عمران خان زندہ

  • @muniranjum8941
    @muniranjum8941 Годину тому

    SABIR SHAKIR SB YOU ARE 1OO PERCENT TRUE AND RIGHT INSHALLAHA IMRAN KHAN BE PRIME MINISTER OF PAKISTAN 🇵🇰 LONG LIVE PAKISTAN ZINDA BAD LONG LIVE PAKISTAN ZINDA BAD LONG LIVE IMRAN KHAN ZINDA BAD PTI WORKERS AND LEADERS ZINDA BAD PTI ZINDA BAD IMRAN KHAN ZINDA BAD

  • @muhammadamir6842
    @muhammadamir6842 52 хвилини тому

    Jitna late kery gy awaam thakti jai gii altimatum jald az jald diya jaii

  • @UzairBashir-fv7wh
    @UzairBashir-fv7wh 59 хвилин тому

    Hmaisha rehny vali ALLAH ki pak zat hy,,baki sb faani