ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب محترم وہی چوہدری اکرم گجر مرحوم و مغفور کی یاد تازہ کر دیتے ہیں جب بھی سنتا ہوں مزدوری کی وجہ سے ہر کلپ نہیں سن سکتا لیکن جب بھی موقع ملتا ہے ضرور سنتا ہوں اور ان شاءاللہ تعالیٰ پاکستان آ کر اس بار ضرور ملاقات کروں گا ان شاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و فضل میں برکتیں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین بحق سید المرسلین وآلہ الطیبین الطاہرین
سلامت رہیں میری شعرخوانی ہے ہی مزدور اور محنت کش طبقے کے لیے ہے ۔ میری آواز جاگیرداروں اور پیسے والوں کی طوائف نہیں ہے۔۔ ہاں کسی غریب جھونپڑی کے لیے مانند دیے کے ضرور روشن رہے گی۔ میں رہوں یا نہ رہوں
@@rajaqaisar6523 میں چوہدری مرحوم و مغفور کو سنتا ہوں تو روتا ہوں اور دوسرے شخص آپ ہیں جنہیں سن کر رونا آتا ہے تو چوہدری صاحب کے بارے تو ان کے چاچا زاد سے حقیقت معلوم ہوئی تھی کہ وہ کیا تھے اور چوہدری کی باتوں سے بھی صاحب عقل شخص جان جاتا ہے لیکن آپ کے بارے کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کیوں ایسا ہے پھر جب جب سنتا گیا تو راز کھلتا گیا کہ وہی درد و گداز ہے اور سب سے بڑی بات کہ گانے میں للہت ہے ان شاءاللہ تعالیٰ مجھے وقت آپ نے ضرور دینا ہے کیوں کہ اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے کسی سے ملنا اس کی کوئی قیمت نہیں ہے
@@rajaqaisar6523 اللہ تعالیٰ آپ کو درازی عمر باالخیر عطا فرمائے اور آپ کے علم و فضل و ذوق میں لافی ترکیاں عطا فرمائے آپ رہیں کیوں نا ؟ ویسے ہی ہر ذی روح کو تو واپس جانا ہی ہے
Hafiz ab khanpur s hn 2 dfa ap meray gr aay program ph Janab apny chahnay wlo ka khayal raka krain hm UA-cam ph serch kr kr k hfiz qaisar new program tw kio nae aya par is clip ny chuadhry sb ke yad taza kr di asay clip isi truh k or upload krain pls
Mola pak salamat rakhy bahi kooo ameen
Masha Allah G bhot khoob
ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کو شاد آباد رکھے
کمال کر دیا سازینہ لاجواب
Masha Allah Masha Allah Masha Allah
وااااااااااااااااااااہ شہزادے ویر
چوہدری عامر نوگراں
شکریہ لالا
Wah wah ❤
بلے واہ جی واہ
Bhot khoob
ماشاءاللہ بہت خوب
Jena
Balay oH bALay
❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب محترم وہی چوہدری اکرم گجر مرحوم و مغفور کی یاد تازہ کر دیتے ہیں جب بھی سنتا ہوں مزدوری کی وجہ سے ہر کلپ نہیں سن سکتا لیکن جب بھی موقع ملتا ہے ضرور سنتا ہوں اور ان شاءاللہ تعالیٰ پاکستان آ کر اس بار ضرور ملاقات کروں گا ان شاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و فضل میں برکتیں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین بحق سید المرسلین وآلہ الطیبین الطاہرین
سلامت رہیں میری شعرخوانی ہے ہی مزدور اور محنت کش طبقے کے لیے ہے ۔ میری آواز جاگیرداروں اور پیسے والوں کی طوائف نہیں ہے۔۔ ہاں کسی غریب جھونپڑی کے لیے مانند دیے کے ضرور روشن رہے گی۔ میں رہوں یا نہ رہوں
@@rajaqaisar6523
میں چوہدری مرحوم و مغفور کو سنتا ہوں تو روتا ہوں اور دوسرے شخص آپ ہیں جنہیں سن کر رونا آتا ہے تو چوہدری صاحب کے بارے تو ان کے چاچا زاد سے حقیقت معلوم ہوئی تھی کہ وہ کیا تھے اور چوہدری کی باتوں سے بھی صاحب عقل شخص جان جاتا ہے لیکن آپ کے بارے کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کیوں ایسا ہے پھر جب جب سنتا گیا تو راز کھلتا گیا کہ وہی درد و گداز ہے اور سب سے بڑی بات کہ گانے میں للہت ہے
ان شاءاللہ تعالیٰ مجھے وقت آپ نے ضرور دینا ہے کیوں کہ اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے کسی سے ملنا اس کی کوئی قیمت نہیں ہے
ضرور جناب جب چائیں آئیں حاظر۔۔۔۔
@@rajaqaisar6523
اللہ تعالیٰ آپ کو درازی عمر باالخیر عطا فرمائے اور آپ کے علم و فضل و ذوق میں لافی ترکیاں عطا فرمائے آپ رہیں کیوں نا ؟
ویسے ہی ہر ذی روح کو تو واپس جانا ہی ہے
جزاک اللہ
Hafiz ab khanpur s hn 2 dfa ap meray gr aay program ph Janab apny chahnay wlo ka khayal raka krain hm UA-cam ph serch kr kr k hfiz qaisar new program tw kio nae aya par is clip ny chuadhry sb ke yad taza kr di asay clip isi truh k or upload krain pls
جی ضرور انشاءاللہ
سلامت رہیں
@@rajaqaisar6523 intazar Raasi hafiz sb yh he style mh sher or Gallan
@@rajaqaisar6523 janab is program mh sattar wla pola haai
اصل میں یہ کیسٹس ہیں پرانی ان سے ریکارڈ کر کے پھر لگانی ہوتی ہے۔ ٹیپ کوئی معیاری نہیں مل رہی ۔اب ان چیزوں کادور نہیں یہ مسئلہ ہے۔۔
❤❤❤❤