سوالات و جوابات(مجلس 51) 1۔ *علی بھائی کی جواد نقوی صاحب سے ملاقات کی تفصیل* _عثمان طلحہ کا لکھا ہوا قرانی نسخہ،قرآن و حدیث کی نمبرنگ،چہرے کا پردہ،خواجہ سراء سے پردہ،جہلاء کا فتویٰ،توہمات کی انجیرنگ،شیعہ مچھلی،فضول خرچی_ ؟ جواب۔ 0:41 2۔ *کیا عقیدہِ امامت عقیدہِ کشف و الہام کی طرح ایک گمراہ کن نظریہ ہے* ، _جھوٹی کہانیاں اور واقعات،اللّه کی کرسی_ ؟ جواب۔ 47:49 3۔ *کیا آٹومیٹک واشنگ مشین میں دھلنے والے کپڑے پاک ہوتے ہیں* ، _الیکٹرانک آلات کے استعمال کا حکم،ناپاک جوتا،کپڑوں کو پاک کرنے کا طریقہ،مستعمل پانی کا مسلہ_ ؟ جواب۔ 1:03:16 4۔ *کیا ناک میں بیٹھے شیطان کو بھگانے کیلئے پانی ڈالنا ضروری ہے* ؟ جواب۔ 1:16:54 5۔ *نماز مغرب میں تاخیر کی صورت میں عشاء کی سنّتیں پہلے ادا کی جائیں یا مغرب کے فرائض* ، _متنفل کے پیچھے متفرض کی نماز،امام اور مقتدی کی نیت میں فرق،حدیثِ اجتہاد اور حضرت عمرؑ کا قول،فرقہ حنفی کے جعلی مسلے_ ؟ جواب۔1:17:27 6۔ *کیا تارے نکلنے پر مغرب کا وقت ختم ہو جاتا ہے* ، _مغرب اور فجر کا وقت کب تک رہتا ہے، چار مصلّے والے مغرب میں کیا کرتے تھے ، ہندوستان میں مولویوں کا فتویٰ، نماز جنازہ اور مولوی_ ؟ جواب۔ 1:24:24 7۔ *اکیلا مقتدی امام کے کس جانب کھڑا ہوگا* ، _دو مقتدیوں اور عورتوں کی صف کا مسلہ،امام کے قریب کون کھڑا ہو گا،اہل حدیث کی ایک مسجد کا واقعہ، قانونی فیصلہ،بزرگوں کا علم غیب_ ؟ جواب۔ 1:33:10 8۔ *دونوں طرف مقتدی کھڑے ہونے کی صورت میں امام کا آگے کھسکنا* ، _اور اس کا طریقہ_ ؟ 9۔ *امام کے سلام پھیرنے کے بعد مقتدی رکعات کیسے پوری کرے* ؟ جواب۔ 1:43:56 10۔ *تفسیر ابن کثیر میں صحیح السند روایت ہے کہ حضرت ابن عباسؓ سورة بنی اسرائیل کی تیتیسویں آیت کو ملوکیت کے حق میں پیش کرتے تھے،اس بات کی وضاحت کیا ہے* ، _علماء کی البدایہ والنہایہ میں تحریف_ ؟ جواب۔ 1:46:17 11۔ *تقدیر کے اچھے اور برے ہونے سے کیا مراد ہے* ، _قدریہ فرقہ کونسا ہے_ ؟ جواب۔ 2:01:37 12۔ *کیا نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے ذکر پر درود پڑھنا فرض ہے* ، _درود نہ پڑھنے والے بدبخت مولوی کو جواب ، فقہ حنفی کی انجینرنگ_ ؟ جواب۔ 2:13:26 13۔ *کیا بزرگوں کی تمام کرامات جھوٹی ہیں،صحابہ کرام سے ایسی کرامات سرزد کیوں نہیں ہوئیں* ، _حضرت جندبؓ کا واقعہ، دولے شاہ کی چوھی_ ؟ جواب۔ 2:24:34 14۔ *کیا صرف امام ہی تلاوت سے پہلے اعوذ باللہ پڑھے گا* ، _کیا اعوذ باللہ پڑھنا ضروری ہے_ ؟ جواب۔ 2:35:18 15۔ *علی بھائی تمام بدعتیوں کی علی الاعلان دوزخی کیوں نہیں کہتے* ؟ جواب۔2:37:54
Naaaaa...puraniyan gallan... Allah ta'ala Ali bhai Ko Khair aur Aafiyat aur Sehat salamatee A'ata farmaein..Deen e HAQ ki isi tarah taa Qayamat tak khidmaat anjaam detey rahein... aameen 🤲🏻
Aslam o Alekum. Main shiya Muslim hon, Yaqeen karein mujhy Aap se or Tariq Jameel sb se beintha Muhabt hai qk ap logon k bayanaat neutral Hotay hain. Salamt Rahein Ali bhai
0:00:00 - Start !! 0:00:41 - Q#1 - Sayyid Jawad Naqvi say Mulaqaat !! 0:47:49 - Q#2 - Aqeeda Imamat Soofia k Kashaf ul Ilhaam k Aqeeday ki Tara Hai ?? 1:03:17 - Q#3 - Automatic Washing Machine ??? Kapray (Clothes) PAK kernay ka TAREEQAH ??? 1:16:54 - Q#4 - Naak mei Paani Dalo Naak mei Shetan Betha Hota Hai ?? 1:17:27 - Q#5 - Isha Maghrib Jama Karnay mei Pehle Maghrib Parhei ya Isha ?? 1:24:47 - Q#6 - Maghrib ka Waqt Sitaray Nazar Anay pe Khatam Ho Jata ?? 1:33:10 - Q#7 - Banda Akela Namaz Parh Rha Ho Koi Sath Mil Jaye To Wo Kaha Khara Hoga ?? 1:43:56 - Q#8 - Imam K Salam Pher Lene K Baad Choti Hwi Rakaat Parhnay K Liye Jab Kharay Ho Gay To Rafa Yadain Karay Gay ?? 1:46:17 - Q#9 - Surah Bani Israel Ki Ayat 33 Say Malookiat Sabit Hoti ?? 2:01:37 - Q#10 - Taqdeer k Achay Aur Buray Honay say Kiya Matlab Hai ?? 2:13:26 - Q#11 - Rasool صلى الله عليه وسلم k Naam Par Durood Zaroori hai ya Kisi bhi Naam say Zikar pe ?? 2:24:34 - Q#12 - Aulia Akraam ki Tamam Karamaat Jhoti Hai ?? 2:35:18 - Q#13 - Tilawat Shuru Karnay pe Sunanay Walay bhi Taooz Aur Tasmia Parhay Gay ??? 2:37:54 - Q#14 - Tamam Biddatio ko Dozakhi Kehna Chahye ?? For All Timestamps Visit: emam.notion.site/Timestamps-EMAM-d4cdbd95e2134705b62c7e42d1d31498
Assalamoalaikum Dear ali bhai and his team Allah bless on you and protect you. Aameen. Bhut umda kaam aap ne kiya hai Jo jawad Naqvi saheb se milne ke liye gaye ummat ko ek kerne ke liye kaam kerte rahe dil se khushi hoti hai hum khud bhi logo ko iski dawat de rahe hai. Jazak Allahu khaira
Message to all brothers and sisters...MASHAALLAH now that you have found HAQ then please spread it to others starting from your family and friends...JAZAKAALLAH....
Shah Hussain Mirza Muhammad Ali enjeniour ko Molana saib ka jawabat in following Links Must watch 01 ua-cam.com/video/ZVvMD8sMWZs/v-deo.html 02 com: ua-cam.com/video/DCYbgs2bBe0/v-deo.html 03 ua-cam.com/video/Ywl8HIC0ZYs/v-deo.html 04 ua-cam.com/video/yB6zKp7Rh1A/v-deo.html
Masha Allah Ali bhai. Masha Allah. Jazak Allah khairan. Just can't get enough of ur teachings and explanation. Naaaaa ;) Loving it... Na main wahabi na mein babi Main hon Muslim ilmi kitabi. And all credit goes to Ali bhai and all team. Jazak Allah khairan
This is the true religion. No bloody Sects. Love you Ali Bhai. Was born and raised a Deobandi but your videos made me reject their stupidity and now am like you say "Ilmi Kitabi Musalman"
"جناب انجینئر محمد علی مرزا بھائ اس صدی کے جینئیس محقق ہیں اور پاکستان میں مذہبی فرقہ وارانہ انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے انجینئر صاحب اور ان کی ٹیم کی کوششوں کی ہم مکمل حمایت کرتے ہیں " متفقہ قرارداد منظور کی گئی ہے کراچی صوبہ تحریک پاکستان کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں.
الحَمْدُ ِلله۔ جزاك اللهُ انجنیر بھإی اللہ تعالی أپ کو استقامت دے۔مین دل سے أپ کے ساتھ ہون۔مین بھی کوشش کررہاہون کہ حقکو أم کرین بابون کےدین کو خیرباد کہکر مُحَمَّد ﷺکے لاءٕے دین کو ہی دنیا مین أم کرین۔ جس کے زریعہ پوری دنیا مین اسلام کو عروج حاصل ہوسکتا ہے بابون کے دین مین وہ دوراندیشی موجود نہین۔ اسی لٕے دین فطرت کو ہی پیش کرنے سے دنیا راغب ہوسکتی ہے۔اس کے علاوہ کوٕی چارہ نہی انجنیر بھإی صدفیصد صحیح راہ پرگامزن ہین۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ جزاك اللهُ انجنیر صاحب اور انکے تمامساتھیونکو نیک خواہشات کے ساتھ۔۔الله حافظاَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Inshallah har ghar sy engineer nikly ga. Ilmi kitaabi bn k sab kuch khul gya mjpy. Inshallah, jald hi apki majlis ma bethu ga bht maza ay ga apko sun kr samny
ali bhai sy swal hy kisi bhai ka k jaisa k ahl e sunnat k madrrson k bary me jo raey thi jo unko nagawar guzri to shia aalim k madrsy ki itni tareef q ??
Allah ham sb ko Kitabo Sunnat pr Amal krnay ki taufiq ata farmaye Ameen or Allah App ko or app k sathio ko ajar azeem de Ameen or Deen ko bigarnay walao ko Hidayat de agr agr Hidyat Naseeb main nai to Allah Pak un ko Garak karday Ameen or Islam k dushman ko safaye Hasti se Mitadey Ameen
ماشاالله۔ آخری چار پانچ سوال میری طرف سے بھیجے گئے ہیں ۔ براہ کرم آخری بدعت والے سوال کا دوسرا حصہ بھی ضرور شامل کریں ۔ کہ علماء نے بدعت کو اچھی اور بُری بدعت میں کیوں تقسیم کیا۔ جبکہ نبی پاک صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے دین میں داخل کی گئی تمام بدعتوں کو گمراہی قرار دیا ہے
For information sharing: جنگ کے اصول : 1 ) ہم الله سے عافیت مانگتے ہیں ۔۔۔ جنگ کی تمنی نہیں کرتے ۔۔۔ لیکن جب ہوجائے تو اللہ ہی سے ثابت قدمی مانگتے ہیں ۔۔۔۔ جب جنگ شروع ہوجائے تو میدان جنگ سے بھاگنا بہت بڑے گناہوں میں سے ہے۔ [ا] جنگ کے نقصانات ہی نقصانات ہیں، چاہے فتح ملے ۔۔۔ امن ہر حال میں بہترین ہے۔[ب] 2 ) دشمن کو کمزور سمجھنے والے یا تو جنگ ہار جاتے ہیں یا بھاری نقصان اٹھا کر جیتے ہیں ۔۔۔ لہذا ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھائیں ۔۔۔ صرف جوش میں نہیں بلکہ ہوش کو بھی ساتھ لے کر ہر قدم اٹھائیں ۔۔۔۔اللہ سے خوب مدد مانگتے رہیں ۔۔۔ واللہ المستعان 3 ) انڈیا میں بہت ساری قومیں آباد ہیں ۔۔۔ ہندوئوں میں خود چار قسم کی ذاتیں ہیں ۔۔۔ سب سے کمتر ذات شودر ہے ۔۔۔۔ دللت شودر ہیں اور وہ ہندئوں میں نہایت حقیر ذات سمجھے جاتے ہیں ، خاص کر برہمن طبقے میں ۔۔۔ ان سب قوموں تک میڈیا کے زریع مسیج پہنچائیں کہ ہماری کسی سے جنگ نہیں بلکہ تم ہمارے انسانی بھائی ہو ۔۔۔ برہمن ان کو صرف استعمال کر رہے جیسے جانوروں کو اپنے مطلب کے لئے کیا جاتا ہے۔۔۔ تاکہ وہ چالاک مطلب پرست برہمن کے بہکاوے میں آکر جنگ میں گودنے سے بچیں ۔۔۔۔ویسے بھی وہ بھوک و افلاس سے مر رہے ہیں ۔۔۔ اگر ان تک میڈیا کے زریع محبت کا پیغام نہ بھیجا تو وہ پاکستان کے خلاف لڑ مریں گیں ۔۔۔۔ سکھ قوم کو بھی اعتماد میں لیا جائے ۔۔۔ اور دوسری قوموں کو بھی اعتماد میں لیا جائے ۔۔۔ تاکہ دہشت گرد مودی اور اس جیسے برین واش دہشت گردوں کے اثر کو کم کیا جائے تاکہ کم از کم انسانی نقصان ہو 4) جنگ میں مسلم آرمی کے مقابلے میں کفار فوج کے ساتھ ملکر جو نام نہاد مسلم آئیں ۔۔۔انکے ساتھ کیا سلوک کیا جائے ۔۔۔۔ اسکا حل قرآن مجید میں سورہ نساء، آیات 88 - 100 میں ہے۔ 4۔1 ) انکو منافق (باطنی کافر) کہا جو کفار فوج کے ساتھ ملکر لڑنے کو آئیں۔ 4۔1۔1) انکو دوست نہیں سمجھنا جب تک ہجرت کرکے دار الاسلام نہ آجائیں 4۔1۔2) لیکن اگر نہ مانیں ۔۔۔ بلکہ لڑیں تو ان کو لڑائی میں قتل کرتے وقت کوئی جھجک نہ کریں بلکہ جہاں پائیں قتل کردیں 4۔2) لیکن : 4۔2۔1) اگر تم سے لڑنا نہ چاہے 4۔2۔2) یا ایسی قوم سے مل جائیں کہ تمھارے اور ان کے درمیان عہد ہو 4۔2۔3) تم سے امان مانگیں 4۔2۔4) لڑنے سے کنارہ کشی کریں 4۔2۔5) نہ تم سے لڑیں اور نہ اپنے ملک کی کافر فوج سے لڑیں تو : تو ان سے لڑنا منع ہے ۔۔۔ شکر کرو اللہ نے انھیں تم مسلط نہیں کیا ۔۔۔۔ 4۔3) لیکن اگر: 4۔3۔1) تم سے لڑنا نہ چائیں، نہ کفار سے لڑنا چائیں 4۔3۔2) لیکن جب بھی جنگ ہو تو کفار سے ملکر تم سے لڑتے ہوں ۔۔۔۔ 4۔3۔3) تم سے آمان نہ مانگیں ۔۔۔بلکہ لڑیں تو: پھر پہلا والا ہی حکم ہے کہ ان سے لڑنا ہے، جہاں پائو قتل کرنا ہے، ۔۔۔۔ نوٹ : ان آیات سے یہ بھی سبق ملا جو فرقہ باز دوسرے فرقے کے قتل کے در پر رہتے ہیں ان کو شرم کرنی چاہیے کہ خواہ مخواہ اپنے آپ پر کسی کو مسلط نہیں کرنا چاہیے۔ بلکہ اسلام میں تو پکے منافقین (باطنی کفار) سے بھی درگذر ہے۔ اور اس سے مسلمانوں کا غلط ایمج بھی جاتا ہے کہ اپنے ہی کلمہ گوئوں کو مارتے ہیں۔۔۔۔ 5) باقی اصول تو ہر بچے بچے کو پتہ ہیں کہ بچوں، عورتوں، بھوڑوں، نہ لڑنے والوں، راہبوں،۔۔۔۔ کو نہیں مارنا، املاک کو تباہ نہیں کرنا ۔۔۔۔ انسانیت کو ذلیل نہیں کرنا ۔۔۔عہد شکنی، وعدہ خلافی نہیں کرنی ۔۔۔مثلہ (لاش کی بے حرمتی) نہیں بنانا، جنگی قیدیوں سے حسن سلوک کرنا، ۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ 6) وضاحتی حاشیہ: [ا] ہم سب کے امام، اھل بیت النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم)، سید الشھداء، شیر دل، سید شباب اھل الجنة، امام حسین بن امام مولا علی المرتضی (علیھما السلام) کا مشہور قول ہے: "جب جسم کو موت ہے تو بہترین موت اللہ کی راہ میں شھادت ہے" [ب] مشرکین ہر دور میں جنگی جنون میں پاگل ہوتے ہیں۔ خود جنگ مسلط کرتے ہیں مسلمانوں پر۔ پھر جب اللہ فتح دے اور ان کے کافر سورمے جہنم واصل ہوں تو پھر ساری زندگی ان کا بدلہ لینے کا سوچتے ہیں، کلیجہ چباتے ہیں، اپنی نسل کا برین پروگرمنگ کرتے ہیں اسلام و مسلمین کے خلاف ۔۔۔ اللہ پاکستان کو ہر محاذ پر کامل فتح دے آمین اللہ آپ پاک فوج کی خوب مدد کریں۔ ان مجاھدین فی سبیل اللہ کا جھاد فی سبیل اللہ قبول فرمانا۔ اللہ پاکستان کو ایک مضبوط اسلامی ریاست بنائے آمین اللہ سبحانہ وتعالی اعلم ہر عیب سے پاک اور نہایت بلند اللہ سب سے بہترین جاننے والا ہے۔ لا حول ولا قوة الا بالله اللهم يا مقلب القلوب ثبت قلوبنا على دينك اللهم صل وسلم وبارك على عبدك رسولك نبيك سيدنا مولانا محمد وعلى سادتنا آل محمد وعلى سادتنا أصحاب محمد وعلى الذين اتبعوهم بإحسان إلى يوم الدين. آمين اللهم اجعلنا منهم. آمين
Ali bhai bht sarey log ap k khilaf clips bna rahey hen Lekin ap himat na harna such ki humesha s jeet hoti hy Humari duayen ap k sat hen Allah pak humarey or ap k ilam m umar m barkat ata frmaye aameen
35 log na ahal nikale ilm ke maidan me . Dislike karne wale baat se ikhtelaf nahi balki wo ali bhai se bugj rakhte hai ,wo dalil nhin samjhte n unke paas itni salaihiyat hai ki wo kitabo sunnat ki taleem ki baat samjh sake .
ali bhai meri dua hai allah taala se allah aap ko us waqt apne paas bulaye jab aap jaisa koi aur is dunia main aa jaye allah aap ko lambi ummar dy na main wahbhi na main babi main hoon muslim ilmi kitabi
بابوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے ناامیدی مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے علامہ اقبال کے شعر میں ذرا سی تبدیلی. اور ناں میں وہابی ناں میں بابی میں ہوں مسلم علمی کتابی علی بھائ اس صدی کے جینئیس محقق ہیں. آفتاب عالم خان کراچی صوبہ تحریک پاکستان.
Kts Pak Mirza Muhammad Ali enjeniour ko Molana saib ka jawabat in following Links Must watch 01 ua-cam.com/video/ZVvMD8sMWZs/v-deo.html 02 com: ua-cam.com/video/DCYbgs2bBe0/v-deo.html 03 ua-cam.com/video/Ywl8HIC0ZYs/v-deo.html 04 ua-cam.com/video/yB6zKp7Rh1A/v-deo.html
55:02 علی بھائی ! آپ اپنی ٹیم سے مولانا اسحاق (رحمہ اللہ) کے لیکچرز کو بھی درست ترتیب سے آپلوڈ کروا دیجیے ۔۔۔ ریفرنسز کے ساتھ ۔۔۔۔ انکا علمی کارنامہ ضایع ہو رہا ہے
@Shabeen Ali Zaidi galt bat h bhai apny suna ni jin baton ki wja sy muslman man kt muslim hota hy unhi baton ka inkaar kr k sirf kafir hoskta hy baki kisi k khny pr koi kafit ni hota bhai thori ehtiat kren mery bhai
@Shabeen Ali Zaidi bhai ko refrence hi dy dain mainy to dr zakir naik ki aisi koi video ni dkhi jitni b dekhi or han sb mny ni dekhi lehaza ye koi dawa ni mera kch b ho mubham byan ko lykar me kisi muballigh e islam ko kafir ni keh skta cahy kisi b firky ka q na ho q k me takfeer ni krskta or wja to ap janty hi hongy jazak allah or mjy b link dijye ga us video ka
@Shabeen Ali Zaidi Nabi Noor hai ye kisane bola? Rasoolallah ka bashar hona Quraan se sabit hai.. Sure kahaf ki akhri ayat padho.. tum Bewakoofiyaana baate band karo..
Shabeen Ali Zaidi @ pehle aap apna basic maloomat durust karen... "Bahist Zeewar " Ibn e Taymmiya ne nahi Maulana Ashraf Ali Thanvi sahab ne likkhi hai... aur khaam kha Hyper na hoya karen... har koi accha kaam bhi kerta hai aur usse mistakes bhi hoti hain... Zakir nayak sai Yazeed wale maamle mai galti hui... but Galti ko galti kehna chahiye aur acchai ko acchai...
علما۶ حق و علما۶ سُو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس علم وعرفاں اور رشد وہدایت کے لئے آفتاب عالمتاب تھی ۔اس آفتاب رسالت کے غروب ہوجانے کے بعد آپ کے سرچشمہ ہدایت سے فیض یافتہ ''مصابیح الہدی '' ہدایت کے چراغ (صحابہ کرام وتابعین عظام وعلماء دین ) نے امت کی دینی رہنمائی کا فریضہ انجام دیا ۔مولائے روم نے بڑی چشم کشا بات لکھی ہے : چونکہ شد خورشید وما را کردہ داغ ٭ چارہ نبود در مقامش جز چراغ یعنی جب سو رج غروب ہوگیا اور ہم کو اپنی جدائی کا داغ دے گیا، تو اب اس کی جگہ چراغ کے استعمال کے سوا چارہ ہی کیا ہے، رحمت ِعالم صلی اللہ علیہ و سلم تو علم کے آفتاب وماہتاب ہیں ، تو علمائِ حق اس آفتابِ علم کے روشن چراغ ہیں ، آفتاب اور چراغ کی روشنی میں اگرچہ ظاہری طور پر زمین آسمان کا فرق ہے کہ انبیاء معصوم ہوتے ہیں اور علماء معصوم نہیں ، انبیاء عالمِ وحی ہوتے ہیں ؛ جب کہ علماء عالمِ شریعت ہو تے ہیں ، انبیائِ کرام اللہ تعالیٰ کے براہِ راست شاگرد ہو تے ہیں ؛ جب کہ علماء اللہ تعالیٰ کے شاگرد نہیں ؛ بلکہ انبیاء کے وارث ہوتے ہیں ، اسی لیے نبوی علوم کے انوار ایک ایسے روحانی تار کے ذریعہ ان کے قلوب تک پہنچتے ہیں ، جس کا ایک سرا حضو ر صلی اللہ علیہ و سلم کے قلب ِاطہر میں ہے،تو دوسرا سرا ان علمائِ کرام کے دلوں میں ہے، لہٰذا آفتابِ نبوت کے بعد اب یہی علمائِ حق اس کے نائب اور علم نبوت کے ضامن اور محافظ ہیں ،جن سے نورِ ہدایت اور علم شریعت حاصل کیا جاسکتاہے۔(گلدستہ حدیث ) علماء کی دو قسمیں ہیں 1۔۔۔علماء اہل حق 2۔۔۔علماء سوء علماء حق کی بنیادی شناخت اور وصف کو قرآن کریم نے خود بیان کرتے ہوئے ذکر کیا ہے : {إِنَّمَا یَخْشیٰ اللّٰہَ مِنْ عِبَادِہِ الْعُلَمٰٓؤُا} (فاطر: ۲۸)علمائِ حق کی خاص پہچان یہی ہے کہ وہ خشیت ِباری کی صفت سے بطورِ خاص متصف ہوتے ہیں ۔مولانا جلال الدین رومی ؒ فرماتے ہیں :خشیت اللہ را نشان علم داں آیت یخشی اللہ در قرآن بخواں اللہ تعالیٰ کے خوف کو علم کا نشان اور اس کی خاص پہچان اور شان سمجھو !کیوں کہ خودقرآنِ کریم نے آیت کریمہ : {إِنَّمَا یَخْشیٰ اللّٰہَ مِنْ عِبَادِہِ الْعُلَمٰٓؤُا}میں اس کی گواہی دی ہے ۔ جو شخص جتنا بڑا عالم ہوگا وہ اتنا ہی اللہ تعالیٰ سے ڈرنے والا ہوگا، یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ساری مخلوق میں حضور صلی اللہ علیہ و سلم سے بڑا کوئی عالم نہیں ، تو حضور صلی اللہ علیہ و سلم سے زیادہ اللہ تعالیٰ سے ڈرنے والا بھی کوئی نہیں ،جیساکہ حدیث ِ پاک میں وارد ہے: '' وَاللّٰہِ! إِنِّیْ لَأَخْشَاکُمْ لِلّٰہِ وَ أَتْقَاکُمْ لَہٗ۔'' (متفق علیہ، مشکوٰۃ ۲۷)خدا کی قسم! میں اللہ تعالیٰ سے سب سے زیادہ خوف کرتا ہوں ۔ علماء حق کی پہچان امام غزالی نے احیاء علوم الدین میں''علمائے آخرت ''کے عنوان کے ذیل میں درج ذیل پہچان بتائی ہے : (۱) وہ اپنے علم سے دنیا نہ کماتے ہوں ، کیوں کہ علم کا کم ازکم درجہ یہ ہے کہ دنیا کی فنائیت وحقارت کا احساس ہو، اور آخرت کی عظمت اور اس کا استحضار ہو۔ (۲) ان کے قول وعمل میں تعارض وٹکراؤ نہ ہو، ایسانہ ہو کہ دوسروں کو نیکی کا حکم دیں اور خود ہی اس پر عمل نہ کریں ، ارشادِ باری ہے:{ أَتَأْمُرُوْنَ النَّاسَ بِالْبِرِّ وَ تَنْسَوْنَ أَنْفُسَکُمْ وَ أَنْتُمْ تَتْلُوْنَ الْکِتٰبَ أَ فَلاَ تَعْقِلُوْنَ} (البقرۃ : ۴۴)یہ کیا غضب ہے کہ اوروں کو تو نیک کاموں کا حکم کرتے ہو اور خود اپنی ہی خبر نہیں لیتے، حالانکہ تم کتاب کی تلاوت بھی کرتے ہو، کیا تم اتنا بھی نہیں سمجھتے۔ حضرت سفیان ثوری ؒ کی روایت ہے کہ حضرت عمر ؓنے حضرت کعبؓسے پوچھا کہ ''مَنْ ھُمْ أَرْبَابُ الْعِلْمِ؟ ''اہل علم اور علمائِ حق کون ہیں ؟ تو فرمایا: '' اَلَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ بِمَا یَعْلَمُوْنَ''جو اپنے علم پر عمل کرتے ہیں ، (یعنی جن کے قول وعمل میں تعارض نہ ہو)پھر سوال فرمایا کہ ''فَمَا أَخْرَجَ العِلْمَ مِنْ قُلُوْبِ العُلَمَائِ؟'' علماء کے دلوں سے علم کو کونسی چیز نکا ل دیتی ہے ؟ ''قالَ: الطَّمَعُ''(رواہ الترمذی، مشکوٰۃ:۳۷)فرمایا :دنیا کا لالچ علم کو دلوں سے نکال دیتاہے۔ جاری.......(بقیہ اسی کمنٹ کے جواب میں)
مستند ذرائع اور حقیقی علماء سے (علم) لینا لازم ہے۔ عمران بن حسین رضی الله فرماتے ہیں : اے لوگوں ! دین کا علم ہم سے حاصل کرو (رسول اللهﷺ کےطالب علم جو لوگوں سے زیادہ دین کی سمجھ رکھتے ہیں)- [الکفایہ صفحہ ١٥. خطیب بغدادی] إِنَّ هَذَا العِلْمَ دِيْنٌ فَانْظُرُوا عَمَّنْ تَأْخُذُونَ دِيْنَكُمْ- بے شک یہ علم ہمارا دین ہے، پس تم دیکھو کہ کس سے اپنا دین حاصل کر رہے ہو؟ [الخطیب بغدادی ،الجامع الاخلاق الراوی بہ روایت ابو ہریرہ اور انس رضی الله، مستدرک الحاکم بہ روایت ابن سرین، اور ابن عون ان صحیح مسلم اور خطیب بغدادی کی الفقیح ول متفقہ، ابن حبان کی ال مجروحین ١/١٥٢ بہ روایت ابنے عباس رضی الله] امام مالک رحم الله نے فرمایا: علم حدیث تمہارے گوشت اور خون کے مانند ہے اور تم سے قیامت کے دن اسکے بارے میں سوال و جواب ہوگا- پس دیکھو کہ تم اپنا دین کس سے لے رہے ہو؟- [ خطیب بغدادی کی المحدث الفاصل (صفحہ.٤١٦) اور الکفایہ (صفحہ.٢١)] امام اوزاعی رحم الله فرماتے ہیں- علم وہ ہے جسکا منبع صحابہ رسول صلی الله علیہ وسلم ہو، اسکے علاوہ جو بھی ہے وو علم نہیں- [امام ذہبی، سير أعلام النبلاء، تاریخ دمشق ابنے عساکر جلد ٣٥ صفحہ 201-] امام عبد الله ابن مبارک نے فرمایا: اسناد دین کا حصہ ہیں، اگر اسناد نہیں ہوتے تو پھر ہر شخص کی اپنی مرضی ہوتی جو چاہے (دین میں) کہ دے- [امام مسلم مقدمہ صحیح مسلم ( ١٥/١) ، امام ترمذی العلل، الجامع (٢٣٢/6)، ابن حبان جرح و تعدیل (16/١/١)،الرامہ حرمزئی المحدث الفاصل (صفحہ ٢٠٩)، ابن حبان المجروحین (٢٦/١)، الحاکم المعارف العلوم الحدیث (صفحہ 6)، الخطیب کی تاریخ میں (١٦٥/6)، الکفایہ (صفحہ ٥٥٨)، الجامع لاخلاق الراوی (١٦٤٣) اور شرف اصحاب الحدیث (٧٧،٧٨) میں عبدللہ بن مبارک سے بہ سند صحیح -] وقال أيضا : حدثنا محمد بن إسماعيل قال حدثنا إبراهيم بن المنذر حدثنا معنبن عيسى قال كان مالك بن أنس يقول :لا يؤخذ العلم من أربعة ويؤخذ ممن سوىذلك : - 1 لا يؤخذ من سفيه معلن بالسفه وإن كان أروى الناس . - 2 ولا يؤخذ من كذاب يكذب في أحاديث الناس إذا جرب ذلك عليه وان كان لا يتهم أن يكذب على رسول الله صلى الله عليه وسلم . - 3 ولا من صاحب هوى يدعوا الناس إلى هواه . - 4 ولا من شيخ له فضل وعبادة إذا كان لا يعرف الحديث " محمد بن اسمعیل نے ہم سے بیان کیاکہ ابراہیم بن المنذر نے اسے روایت کیا کہ معین ابن عیسیٰ نے کہا: امام ملک کہا کرتے تھے- علم ما سوائے ان چار لوگو ں کے سب سے لیا جا سکتا ہے- ١. ایک بےوقوف جسکی بے وقوفی لوگوں پر عیاں ہو،اگرچے کہ یہ شخص لوگوں میں سب سے زیادہ احادیث بیان کرتا ہو- ٢. ایک جھوٹا جو لوگوں پر جھوٹ بولتا ہو اور لوگوں پر یہ بات عیاں ہو اگرچے کہ اسنے رسول الله صلی الله علیہ وسلم پر جھوٹ نہیں بولا ہو تب بھی - ٣. ایک ایک شخص جو اپنی نفس کی پیروی کرتا ہو اور لوگو کو اس طرف بلاتا ہو- ٤. ایک ایسا شیخ جو عابد اور نیک ہو لیکن اسکے پاس علم نہ ہو-
وأكبر أَسبَابه أَنه قد يعاني هَذِه الصِّنَاعَة جهال بِالنَّقْلِ يَقُولُونَ مَا وجدوه مَكْتُوبًا وَلَا يعلمُونَ الصدْق من الْكَذِب فهم يبيعون على سوق الْوَقْت وَاتفقَ أَنهم يخاطبون الْجُهَّال من الْعَوام الَّذين هم فِي عداد الْبَهَائِم فَلَا يُنكرُونَ مَا يَقُولُونَ وَيخرجُونَ فَيَقُولُونَ قَالَ الْعَالم فالعالم عِنْد الْعَوام من صعد الْمِنْبَر ترجمہ: اور اس کا سب سے بڑا سبب یہ ہے کہ اس فن میں ان لوگوں نے دخل اندازی کی جو نقلی دلائل سے عاری و جاہل ہوتے ہیں۔ جو لکھا ہوا پاتے ہیں اسی کو یہ کہتے ہیں۔ صدق و کذب کی معرفت کی کسوٹی ان کے پاس نہیں ہوتی۔ یہ سوق وقت میں دینی خدمت کا کاروبار کرتے ہیں۔ اور (لوگوں کا) اتفاق ہے کہ یہ عام طور پر عوام میں سے ایسے جاہلوں کو مخاطب کرتے ہیں، جو چوپایوں کے قائم مقام ہوتے ہیں لہذا وہ ان کی غلطیوں پر نکیر نہیں کرتے اور یہ کہتے ہوئے نکلتے ہیں کہ عالم نے کہا۔ پس عوام کے نزدیک وہی عالم ہے جو منبر (اسٹیج) پر چڑھ گیا۔ (تحذیر الخواص للسیوطی: ۲٧٧-۲٧۸)
یہی تعلیم عبد الرحمن بن یزید بن جابر رحمہ اللہ نے دی ہے۔ فرماتے ہیں: لا يؤخذ العلم إلا عمن شهد له بالطلب ترجمہ: علم اس شخص سے حاصل کیا جائے جس کے متعلم ہونے کی اہل علم نے گواہی دی ہو۔ (الکفایۃ للخطیب: ١/٣٧٥)
@@ROGaddiction بھاٸی آپ کے آج کے سارے جوابات علی بھاٸی کے حق میں ہیں اگر چہ آپ نے مخالفت میں ہی دۓ ہیں.......کیوں کہ آپ نے جو شراٸط لکھے ہیں ان میں علی بھاٸی پاس ہیں........ ان شاء اللہ
@@Shahbaz.Ahmed.Gujjar یہ تو میں نے آپکی تحریر کو تقویت پخشنے کے لئے لکھا تھا، مگر آپ نے غلط استدلال کیا، آپکا یہ کہنا کہ علی مرزا اس پر پورا اترتا ہے، ایک وہم ہے۔ اور وہم کا کوئی علاج نہیں ۔
Me Ali bhai ki sirf ek baat se Aitaraz rakhti hu ki chehere ka parda farz hai. Aur unki yeh baat galat hai ki sirf Zakir naik hi uske kail nahi balki Mufti Menk, Naoman Ali khan, Hussain yee, Yasir Qadri, Mohamad Salah etc. aur bhi bohot se scholars hai jo chehere k parde ko farz nai samazte. Aur unke daleele bhi strong hai . Aap jab bhi chehere k parde ko farz kehete hai tab sirf jazbati hoke sochte hai, daleel se jawab nahi dete. Baki Allah Aapke saare gunah maaf kare aapke upar apna Rehem rakhe. Jazzakh Allah Khairan.
ali bhai masha allah aj ke daur me koy bhi musalman kisi alim mufti ka 4 gahante ka takrir nahi sunta magar ali bhai ka jarur sunta hai ali bhai ek sawal ap se hai musafa ek hanthe se karne ki koy dalil hai to batay hadees se
سوالات و جوابات(مجلس 51)
1۔ *علی بھائی کی جواد نقوی صاحب سے ملاقات کی تفصیل* _عثمان طلحہ کا لکھا ہوا قرانی نسخہ،قرآن و حدیث کی نمبرنگ،چہرے کا پردہ،خواجہ سراء سے پردہ،جہلاء کا فتویٰ،توہمات کی انجیرنگ،شیعہ مچھلی،فضول خرچی_ ؟
جواب۔ 0:41
2۔ *کیا عقیدہِ امامت عقیدہِ کشف و الہام کی طرح ایک گمراہ کن نظریہ ہے* ، _جھوٹی کہانیاں اور واقعات،اللّه کی کرسی_ ؟
جواب۔ 47:49
3۔ *کیا آٹومیٹک واشنگ مشین میں دھلنے والے کپڑے پاک ہوتے ہیں* ، _الیکٹرانک آلات کے استعمال کا حکم،ناپاک جوتا،کپڑوں کو پاک کرنے کا طریقہ،مستعمل پانی کا مسلہ_ ؟
جواب۔ 1:03:16
4۔ *کیا ناک میں بیٹھے شیطان کو بھگانے کیلئے پانی ڈالنا ضروری ہے* ؟
جواب۔ 1:16:54
5۔ *نماز مغرب میں تاخیر کی صورت میں عشاء کی سنّتیں پہلے ادا کی جائیں یا مغرب کے فرائض* ، _متنفل کے پیچھے متفرض کی نماز،امام اور مقتدی کی نیت میں فرق،حدیثِ اجتہاد اور حضرت عمرؑ کا قول،فرقہ حنفی کے جعلی مسلے_ ؟
جواب۔1:17:27
6۔ *کیا تارے نکلنے پر مغرب کا وقت ختم ہو جاتا ہے* ، _مغرب اور فجر کا وقت کب تک رہتا ہے، چار مصلّے والے مغرب میں کیا کرتے تھے ، ہندوستان میں مولویوں کا فتویٰ، نماز جنازہ اور مولوی_ ؟
جواب۔ 1:24:24
7۔ *اکیلا مقتدی امام کے کس جانب کھڑا ہوگا* ، _دو مقتدیوں اور عورتوں کی صف کا مسلہ،امام کے قریب کون کھڑا ہو گا،اہل حدیث کی ایک مسجد کا واقعہ، قانونی فیصلہ،بزرگوں کا علم غیب_ ؟
جواب۔ 1:33:10
8۔ *دونوں طرف مقتدی کھڑے ہونے کی صورت میں امام کا آگے کھسکنا* ، _اور اس کا طریقہ_ ؟
9۔ *امام کے سلام پھیرنے کے بعد مقتدی رکعات کیسے پوری کرے* ؟
جواب۔ 1:43:56
10۔ *تفسیر ابن کثیر میں صحیح السند روایت ہے کہ حضرت ابن عباسؓ سورة بنی اسرائیل کی تیتیسویں آیت کو ملوکیت کے حق میں پیش کرتے تھے،اس بات کی وضاحت کیا ہے* ، _علماء کی البدایہ والنہایہ میں تحریف_ ؟
جواب۔ 1:46:17
11۔ *تقدیر کے اچھے اور برے ہونے سے کیا مراد ہے* ، _قدریہ فرقہ کونسا ہے_ ؟
جواب۔ 2:01:37
12۔ *کیا نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے ذکر پر درود پڑھنا فرض ہے* ، _درود نہ پڑھنے والے بدبخت مولوی کو جواب ، فقہ حنفی کی انجینرنگ_ ؟
جواب۔ 2:13:26
13۔ *کیا بزرگوں کی تمام کرامات جھوٹی ہیں،صحابہ کرام سے ایسی کرامات سرزد کیوں نہیں ہوئیں* ، _حضرت جندبؓ کا واقعہ، دولے شاہ کی چوھی_ ؟
جواب۔ 2:24:34
14۔ *کیا صرف امام ہی تلاوت سے پہلے اعوذ باللہ پڑھے گا* ، _کیا اعوذ باللہ پڑھنا ضروری ہے_ ؟
جواب۔ 2:35:18
15۔ *علی بھائی تمام بدعتیوں کی علی الاعلان دوزخی کیوں نہیں کہتے* ؟
جواب۔2:37:54
Masha Allah.
Ma sha Allah very nice effort bro
Well Done Qamar Bhai. Keep doing it in future as well please !
ua-cam.com/video/ynLwRRqQ8To/v-deo.html
First class dear.. awesome work.. I wish u'll also do this in future...
آغا جواد نقوی صاحب ۔۔ اچھا کام کر رہے ہیں آپ جیسا بندہ بھی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکتا ۔۔۔!
Naaaaa...puraniyan gallan... Allah ta'ala Ali bhai Ko Khair aur Aafiyat aur Sehat salamatee A'ata farmaein..Deen e HAQ ki isi tarah taa Qayamat tak khidmaat anjaam detey rahein... aameen 🤲🏻
ماشاءاللہ علی بھائی آپ کی کیا بات ہے ۔۔ اور آپ اچھے لوگوں سے ملتے ہیں ۔۔اور ہمیں بھی مستفید کرتے ہیں
Aslam o Alekum.
Main shiya Muslim hon, Yaqeen karein mujhy Aap se or Tariq Jameel sb se beintha Muhabt hai qk ap logon k bayanaat neutral Hotay hain. Salamt Rahein Ali bhai
Aijaz Ali 👍
Walaikumassalam
👍👍👍
0:00:00 - Start !!
0:00:41 - Q#1 - Sayyid Jawad Naqvi say Mulaqaat !!
0:47:49 - Q#2 - Aqeeda Imamat Soofia k Kashaf ul Ilhaam k Aqeeday ki Tara Hai ??
1:03:17 - Q#3 - Automatic Washing Machine ??? Kapray (Clothes) PAK kernay ka TAREEQAH ???
1:16:54 - Q#4 - Naak mei Paani Dalo Naak mei Shetan Betha Hota Hai ??
1:17:27 - Q#5 - Isha Maghrib Jama Karnay mei Pehle Maghrib Parhei ya Isha ??
1:24:47 - Q#6 - Maghrib ka Waqt Sitaray Nazar Anay pe Khatam Ho Jata ??
1:33:10 - Q#7 - Banda Akela Namaz Parh Rha Ho Koi Sath Mil Jaye To Wo Kaha Khara Hoga ??
1:43:56 - Q#8 - Imam K Salam Pher Lene K Baad Choti Hwi Rakaat Parhnay K Liye Jab Kharay Ho Gay To Rafa Yadain Karay Gay ??
1:46:17 - Q#9 - Surah Bani Israel Ki Ayat 33 Say Malookiat Sabit Hoti ??
2:01:37 - Q#10 - Taqdeer k Achay Aur Buray Honay say Kiya Matlab Hai ??
2:13:26 - Q#11 - Rasool صلى الله عليه وسلم k Naam Par Durood Zaroori hai ya Kisi bhi Naam say Zikar pe ??
2:24:34 - Q#12 - Aulia Akraam ki Tamam Karamaat Jhoti Hai ??
2:35:18 - Q#13 - Tilawat Shuru Karnay pe Sunanay Walay bhi Taooz Aur Tasmia Parhay Gay ???
2:37:54 - Q#14 - Tamam Biddatio ko Dozakhi Kehna Chahye ??
For All Timestamps Visit: emam.notion.site/Timestamps-EMAM-d4cdbd95e2134705b62c7e42d1d31498
jazak Allah Khaira
Bhuat khushi hoti hai ali bhai jb ap milty ho different moulana se
Assalamoalaikum
Dear ali bhai and his team Allah bless on you and protect you. Aameen.
Bhut umda kaam aap ne kiya hai Jo jawad Naqvi saheb se milne ke liye gaye ummat ko ek kerne ke liye kaam kerte rahe dil se khushi hoti hai hum khud bhi logo ko iski dawat de rahe hai.
Jazak Allahu khaira
Haq go aalim e deen... Masha Allah.... 👍.... Allah Hasidon ke Hasad se aapki hifaazat kare
Message to all brothers and sisters...MASHAALLAH now that you have found HAQ then please spread it to others starting from your family and friends...JAZAKAALLAH....
Shah Hussain
Mirza Muhammad Ali enjeniour ko
Molana saib ka jawabat in following Links
Must watch
01
ua-cam.com/video/ZVvMD8sMWZs/v-deo.html
02
com: ua-cam.com/video/DCYbgs2bBe0/v-deo.html
03
ua-cam.com/video/Ywl8HIC0ZYs/v-deo.html
04
ua-cam.com/video/yB6zKp7Rh1A/v-deo.html
Main hu babi
Nahu hi wahabi
Buzurgo se uper nahi ilmi kitabi
Ali bhai ap ka musalman ummat py bohat ehsan hay Allah ap ko apny hifzo eman main rakhay aameen ya rabul Aalameen. 🌴🦋🌴🦋🌴🦋
Masha Allah Ali bhai. Masha Allah.
Jazak Allah khairan. Just can't get enough of ur teachings and explanation.
Naaaaa ;)
Loving it...
Na main wahabi na mein babi
Main hon Muslim ilmi kitabi.
And all credit goes to Ali bhai and all team. Jazak Allah khairan
MashaAllah Allah pak jazekher naseeb fermahan ameen Allah pak Mazeed Haq o such. Bayan kerny ke tofeeq ata fermahan ameen
Bht acha aur informative lecture
Hr tasub aur firqa wariate sy paak ....
This is the true religion. No bloody Sects. Love you Ali Bhai. Was born and raised a Deobandi but your videos made me reject their stupidity and now am like you say "Ilmi Kitabi Musalman"
Sir thanks ap bht achy sy smjaty hain ....deen main asani ka treeka
Allah pak ny kaas ap ko chun liya hai ittahad e umaat k liya.... Allhamdulillah...💚🌟🌹❣
"جناب انجینئر محمد علی مرزا بھائ اس صدی کے جینئیس محقق ہیں اور پاکستان میں مذہبی فرقہ وارانہ انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے انجینئر صاحب اور ان کی ٹیم کی کوششوں کی ہم مکمل حمایت کرتے ہیں " متفقہ قرارداد منظور کی گئی ہے کراچی صوبہ تحریک پاکستان کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں.
Mutafaqqa qirardad ko asaan urdu me samjhaen.
ua-cam.com/video/ynLwRRqQ8To/v-deo.html
الحَمْدُ ِلله۔ جزاك اللهُ انجنیر بھإی اللہ تعالی أپ کو استقامت دے۔مین دل سے أپ کے ساتھ ہون۔مین بھی کوشش کررہاہون کہ حقکو أم کرین بابون کےدین کو خیرباد کہکر مُحَمَّد ﷺکے لاءٕے دین کو ہی دنیا مین أم کرین۔ جس کے زریعہ پوری دنیا مین اسلام کو عروج حاصل ہوسکتا ہے بابون کے دین مین وہ دوراندیشی موجود نہین۔ اسی لٕے دین فطرت کو ہی پیش کرنے سے دنیا راغب ہوسکتی ہے۔اس کے علاوہ کوٕی چارہ نہی انجنیر بھإی صدفیصد صحیح راہ پرگامزن ہین۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ جزاك اللهُ انجنیر صاحب اور انکے تمامساتھیونکو نیک خواہشات کے ساتھ۔۔الله حافظاَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Inshallah har ghar sy engineer nikly ga. Ilmi kitaabi bn k sab kuch khul gya mjpy.
Inshallah, jald hi apki majlis ma bethu ga bht maza ay ga apko sun kr samny
Ali Bhai Mere Khuda Apke Jaan wa Maal ke Hifazat Kare, Apne Badee delere ka beda uthaya hai..
Mola Ustad e Muhtarram(Syed Jawad Naqvi) ko salamat Rakhy.....
Jazak Allah Khair to Ali Bhai & his team.
Ali bhai aap ki naaa bohat zabardust hy. Weldon.
Mashaalah boht khub km chuk k rakho in rong babo k pujario k khilaf allah aap ki hifazat farmaaiy
Ali bhai this Majlis is so good Masha Allah
All Brothers & Sisters ! ! ! SACH baat ka koi FIRQAH nahin hota. SACH kerwa bhi bohat hota hai. Lekin phir bhi ALI bhai SACH keh detay hain. SACH upload kernay peh SORRY bhai ! ! !
Engineer Muhammad Ali Mirza (Complete Lectures Channel) ali Engineer arshad ki video ka jawa den
Engineer Muhammad Ali Mirza (Complete Lectures Channel) Yeh Tasveer agar Qayam ki hai tu namaz me Tasveeren kon le rha hai 😁😁ya Aqamat ki tasveer hai
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Na ham rafzi na ham nasbi ham hai muslim ilmi kitabi
ali bhai sy swal hy kisi bhai ka k jaisa k ahl e sunnat k madrrson k bary me jo raey thi jo unko nagawar guzri to shia aalim k madrsy ki itni tareef q ??
Na maien wahbi.....🙏
Na maien babbi.....🙏
Maien hoon Muslim ilme kitabi...📚🌹❣
Jazakallah Ali bhai Allah aap Ko salamat rakhe ameen
Allah ham sb ko Kitabo Sunnat pr Amal krnay ki taufiq ata farmaye Ameen
or Allah App ko or app k sathio ko ajar azeem de Ameen
or Deen ko bigarnay walao ko Hidayat de agr agr Hidyat Naseeb main nai to Allah Pak un ko Garak karday Ameen or Islam k dushman ko safaye Hasti se Mitadey Ameen
Jazakallah sain
JazahkAllah Ali bhai & team 👌🤲👂👍
I was born hanfi. Deobandi
But Boht pehlay Dr israr and Dr Zakir naik ko sun K takleed chor di thi.
Aur Phir ap ko sun K Ab sirf muslim ban gyi
ilmi kitabi wala kafi sare kahani kitabo waleko khak me mitadiya. Wah Ali Bhai Wah subhanAllah.
ماشا اللہ الحمداللہ سبحان اللہ
علی بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے
اللہ تعالی آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اللھم آمین اللہ یجزاک خیر
آغا جواد نقوی اور علی بھائی آپ کو اللہ لمبی عمر عطاء کرئے۔
Amieen....🌹❣
Allah pak ali bhai ko salamt or ajary azeem day...amieen.....🌹❣
ماشاالله۔ آخری چار پانچ سوال میری طرف سے بھیجے گئے ہیں ۔ براہ کرم آخری بدعت والے سوال کا دوسرا حصہ بھی ضرور شامل کریں ۔ کہ علماء نے بدعت کو اچھی اور بُری بدعت میں کیوں تقسیم کیا۔ جبکہ نبی پاک صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے دین میں داخل کی گئی تمام بدعتوں کو گمراہی قرار دیا ہے
For information sharing:
جنگ کے اصول :
1 ) ہم الله سے عافیت مانگتے ہیں ۔۔۔ جنگ کی تمنی نہیں کرتے ۔۔۔ لیکن جب ہوجائے تو اللہ ہی سے ثابت قدمی مانگتے ہیں ۔۔۔۔ جب جنگ شروع ہوجائے تو میدان جنگ سے بھاگنا بہت بڑے گناہوں میں سے ہے۔ [ا]
جنگ کے نقصانات ہی نقصانات ہیں، چاہے فتح ملے ۔۔۔ امن ہر حال میں بہترین ہے۔[ب]
2 ) دشمن کو کمزور سمجھنے والے یا تو جنگ ہار جاتے ہیں یا بھاری نقصان اٹھا کر جیتے ہیں ۔۔۔ لہذا ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھائیں ۔۔۔ صرف جوش میں نہیں بلکہ ہوش کو بھی ساتھ لے کر ہر قدم اٹھائیں ۔۔۔۔اللہ سے خوب مدد مانگتے رہیں ۔۔۔ واللہ المستعان
3 ) انڈیا میں بہت ساری قومیں آباد ہیں ۔۔۔ ہندوئوں میں خود چار قسم کی ذاتیں ہیں ۔۔۔ سب سے کمتر ذات شودر ہے ۔۔۔۔ دللت شودر ہیں اور وہ ہندئوں میں نہایت حقیر ذات سمجھے جاتے ہیں ، خاص کر برہمن طبقے میں ۔۔۔
ان سب قوموں تک میڈیا کے زریع مسیج پہنچائیں کہ ہماری کسی سے جنگ نہیں بلکہ تم ہمارے انسانی بھائی ہو ۔۔۔ برہمن ان کو صرف استعمال کر رہے جیسے جانوروں کو اپنے مطلب کے لئے کیا جاتا ہے۔۔۔ تاکہ وہ چالاک مطلب پرست برہمن کے بہکاوے میں آکر جنگ میں گودنے سے بچیں ۔۔۔۔ویسے بھی وہ بھوک و افلاس سے مر رہے ہیں ۔۔۔ اگر ان تک میڈیا کے زریع محبت کا پیغام نہ بھیجا تو وہ پاکستان کے خلاف لڑ مریں گیں ۔۔۔۔
سکھ قوم کو بھی اعتماد میں لیا جائے ۔۔۔
اور دوسری قوموں کو بھی اعتماد میں لیا جائے ۔۔۔
تاکہ دہشت گرد مودی اور اس جیسے برین واش دہشت گردوں کے اثر کو کم کیا جائے تاکہ کم از کم انسانی نقصان ہو
4) جنگ میں مسلم آرمی کے مقابلے میں کفار فوج کے ساتھ ملکر جو نام نہاد مسلم آئیں ۔۔۔انکے ساتھ کیا سلوک کیا جائے ۔۔۔۔
اسکا حل قرآن مجید میں سورہ نساء، آیات 88 - 100 میں ہے۔
4۔1 ) انکو منافق (باطنی کافر) کہا جو کفار فوج کے ساتھ ملکر لڑنے کو آئیں۔
4۔1۔1) انکو دوست نہیں سمجھنا جب تک ہجرت کرکے دار الاسلام نہ آجائیں
4۔1۔2) لیکن اگر نہ مانیں ۔۔۔ بلکہ لڑیں تو ان کو لڑائی میں قتل کرتے وقت کوئی جھجک نہ کریں بلکہ جہاں پائیں قتل کردیں
4۔2) لیکن :
4۔2۔1) اگر تم سے لڑنا نہ چاہے
4۔2۔2) یا ایسی قوم سے مل جائیں کہ تمھارے اور ان کے درمیان عہد ہو
4۔2۔3) تم سے امان مانگیں
4۔2۔4) لڑنے سے کنارہ کشی کریں
4۔2۔5) نہ تم سے لڑیں اور نہ اپنے ملک کی کافر فوج سے لڑیں
تو :
تو ان سے لڑنا منع ہے ۔۔۔ شکر کرو اللہ نے انھیں تم مسلط نہیں کیا ۔۔۔۔
4۔3) لیکن اگر:
4۔3۔1) تم سے لڑنا نہ چائیں، نہ کفار سے لڑنا چائیں
4۔3۔2) لیکن جب بھی جنگ ہو تو کفار سے ملکر تم سے لڑتے ہوں ۔۔۔۔
4۔3۔3) تم سے آمان نہ مانگیں ۔۔۔بلکہ لڑیں
تو:
پھر پہلا والا ہی حکم ہے کہ ان سے لڑنا ہے، جہاں پائو قتل کرنا ہے، ۔۔۔۔
نوٹ : ان آیات سے یہ بھی سبق ملا جو فرقہ باز دوسرے فرقے کے قتل کے در پر رہتے ہیں ان کو شرم کرنی چاہیے کہ خواہ مخواہ اپنے آپ پر کسی کو مسلط نہیں کرنا چاہیے۔ بلکہ اسلام میں تو پکے منافقین (باطنی کفار) سے بھی درگذر ہے۔ اور اس سے مسلمانوں کا غلط ایمج بھی جاتا ہے کہ اپنے ہی کلمہ گوئوں کو مارتے ہیں۔۔۔۔
5) باقی اصول تو ہر بچے بچے کو پتہ ہیں کہ بچوں، عورتوں، بھوڑوں، نہ لڑنے والوں، راہبوں،۔۔۔۔ کو نہیں مارنا، املاک کو تباہ نہیں کرنا ۔۔۔۔ انسانیت کو ذلیل نہیں کرنا ۔۔۔عہد شکنی، وعدہ خلافی نہیں کرنی ۔۔۔مثلہ (لاش کی بے حرمتی) نہیں بنانا، جنگی قیدیوں سے حسن سلوک کرنا، ۔۔۔۔
وغیرہ وغیرہ
6) وضاحتی حاشیہ:
[ا] ہم سب کے امام، اھل بیت النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم)، سید الشھداء، شیر دل، سید شباب اھل الجنة، امام حسین بن امام مولا علی المرتضی (علیھما السلام) کا مشہور قول ہے: "جب جسم کو موت ہے تو بہترین موت اللہ کی راہ میں شھادت ہے"
[ب] مشرکین ہر دور میں جنگی جنون میں پاگل ہوتے ہیں۔ خود جنگ مسلط کرتے ہیں مسلمانوں پر۔ پھر جب اللہ فتح دے اور ان کے کافر سورمے جہنم واصل ہوں تو پھر ساری زندگی ان کا بدلہ لینے کا سوچتے ہیں، کلیجہ چباتے ہیں، اپنی نسل کا برین پروگرمنگ کرتے ہیں اسلام و مسلمین کے خلاف ۔۔۔
اللہ پاکستان کو ہر محاذ پر کامل فتح دے آمین
اللہ آپ پاک فوج کی خوب مدد کریں۔ ان مجاھدین فی سبیل اللہ کا جھاد فی سبیل اللہ قبول فرمانا۔
اللہ پاکستان کو ایک مضبوط اسلامی ریاست بنائے آمین
اللہ سبحانہ وتعالی اعلم
ہر عیب سے پاک اور نہایت بلند اللہ سب سے بہترین جاننے والا ہے۔
لا حول ولا قوة الا بالله
اللهم يا مقلب القلوب ثبت قلوبنا على دينك
اللهم صل وسلم وبارك على عبدك رسولك نبيك سيدنا مولانا محمد وعلى سادتنا آل محمد وعلى سادتنا أصحاب محمد وعلى الذين اتبعوهم بإحسان إلى يوم الدين. آمين
اللهم اجعلنا منهم. آمين
JAZAK ALLAH Ali bhai
Very informative
Allah bless you and all Muslim's of entire world........
Allah pak humy deen e haaq py chaly...amieen....🌹❣
Ali bhai .. Allah pak ap ko izzat de ... ap ne ache kam ka bera uthaya hy ... ghabrain na ..
Ali bhai bht sarey log ap k khilaf clips bna rahey hen
Lekin ap himat na harna such ki humesha s jeet hoti hy
Humari duayen ap k sat hen
Allah pak humarey or ap k ilam m umar m barkat ata frmaye aameen
Ali bhai aap great hn.. Allah apko salamat rkhy ameen..
farhan bhai ka b shkrya k yh mjlis jldi on air kr di
Masha Allah Jazak Allah, great video. Please share this video to maximum people
Sher Abbas khan
Main hu babi nahi hu wahabi
Buzurgo se uper nahi imli kitabi
السلام علیکم تمام مسلمان بھائیوں کو
official Admin
وعلکیم السلام
آفتاب عالم خان کراچی صوبہ تحریک پاکستان
official Admin
main hu babi nahi hu wahabi
Buzurgo se uper nahi ilmi kitabi
Wa alaikum assalam WA Rahmatullahi wa Barakatuh
official Admin walekumsalam
Ahmed Siddiqui
Aslamalikum bahi stop watching engineer pls unsubscribe it
ASSALAM ALEKUM...I AM FROM ...INDIA...PUNE...CITY...ALI BHAI IS GREAT SCHOLER.......
MashaALLAH me pune Kosarbag masjid kondhwa
Abi Zaid zameer shab bhi Pune se hai
مانشآ اللہ آغا جان اللہ تعالٰی آپکی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔ محمد علی بھائی حقیقی طور پر باعمل عالمِ دین ہیں۔ جزاک اللہ۔
Masha Allah itni jaldi up load kea Allah pak apki sari teem ko jazaee khair de ameen
JAZAKALLAH khair Ali Bhai i love you for the sake of ALLAH
آپ فرقہ واریت سے مسلمانوں کو بچاتے ہیں ۔۔۔آپ خارجیوں کی پرواہ نہ کریں ۔۔۔ اپنے مشن کو جاری رکھیں ۔۔۔
❤☪️❤☪️ Shabash .m.ali bhai ☪️❤☪️❤
Zajakallah khair ali bhaii and is team
35 log na ahal nikale ilm ke maidan me . Dislike karne wale baat se ikhtelaf nahi balki wo ali bhai se bugj rakhte hai ,wo dalil nhin samjhte n unke paas itni salaihiyat hai ki wo kitabo sunnat ki taleem ki baat samjh sake .
Zia Rehman
Main hu babi nahi hu wahabi
Buzurgo se uper nahi ilami kitabi
ماشااللہ ماشااللہ آقا خدا سلامت رکھیں آپ کو
ماشاءاللہ بہت خوب
Maa shaa Allah
نہ میں وہابی نہ میں بابی
میں ہوں مسلم علمی کتابی
great sir
A
MashaAllah.
I love you Ali bhai.👍💐👍💐👍💐
استاد محترم آقا سید جواد نقوی حافظ اللہ کو خدا سلامت رکھیں۔۔۔
Amieen....🌹❣
*Assalam-u-alaikum*Ali bhai aur tamam Muslim bhaio*
W Alekumasslam rhematullahi w barkatho
ali bhai meri dua hai allah taala se allah aap ko us waqt apne paas bulaye jab aap jaisa koi aur is dunia main aa jaye allah aap ko lambi ummar dy na main wahbhi na main babi main hoon muslim ilmi kitabi
Ap ko sab is lie sunte hain ke ap firqawariyat se dooor rehte hain or muslim bhai charre ki bat krte hain ....!
salman khan bhai ya Kamal ka lantni hai ۔۔۔۔۔۔۔
Mujhy to ya haodi agent lagta ha
Inshallah UA-cam hafizahullah ki barkat se har ghar mein engineering ho gi
Na Main Wahabi Na Main Baabi
Main Hun Muslim Ilmi Kitabi ♥️👍🏻
Sunday 30th May 21 03:45 PM
👍🌹❣
❤❤❤ Ma sha allah ma sha allah ❤❤❤
بابوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے ناامیدی
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے
علامہ اقبال کے شعر میں ذرا سی تبدیلی.
اور
ناں میں وہابی ناں میں بابی
میں ہوں مسلم علمی کتابی
علی بھائ اس صدی کے جینئیس محقق ہیں.
آفتاب عالم خان کراچی صوبہ تحریک پاکستان.
Kts Pak
Mirza Muhammad Ali enjeniour ko
Molana saib ka jawabat in following Links
Must watch
01
ua-cam.com/video/ZVvMD8sMWZs/v-deo.html
02
com: ua-cam.com/video/DCYbgs2bBe0/v-deo.html
03
ua-cam.com/video/Ywl8HIC0ZYs/v-deo.html
04
ua-cam.com/video/yB6zKp7Rh1A/v-deo.html
Lv u Ali Bhaii matha choomny ka dill krta h apka 😘😘😘
Engr. Sami khan
Just Suchi Batain Kiya Baat Hy Sheron Wali Speach hy g
Ohohoho.... Itni jldi aa gyi..? Kmaal e ho gya
Ha yar me b samjha galti se upload ho gya he,,,mere ko laga ye 3 din bad ay ga.
Main hu babi nahi hu wahabi
Buzurgo se uper nahi imli kitabi
@@jassi7355 bss kr yaar kitna pakayega..jb kuch nhi maloom to bich m mt pado.
Shaare Hadees
Tu bass kar vada ilmi kitabi banta hai kabi quran hadees padi v hai tum ne
Emam Bhai, you are throwing Atom bombs on all the Babas and Firqas, keep it up
No,1 Ali Bhai👍
Allah AAP ko salamat rakkhe Allah aap ko jazaye khair de
55:02
علی بھائی ! آپ اپنی ٹیم سے مولانا اسحاق (رحمہ اللہ) کے لیکچرز کو بھی درست ترتیب سے آپلوڈ کروا دیجیے ۔۔۔ ریفرنسز کے ساتھ ۔۔۔۔ انکا علمی کارنامہ ضایع ہو رہا ہے
fahad Outlook
Indeed 👍
Belku sahi asa koi kam ho jay too bohat acha ho
Assalamuleikum(Na bahawiyat ki baat hogi na babiyat ki baat hogi, hum hai muslim kitab-o-sunnat ki baat hogi) (Alhamdulillah)
Great yara kamal kr diya
Hum babo k manny valy Muslim nahi
Hum Kitaboo k manny valy Muslim hn. .....
jazakallah, Khair Ameen
Mere paas h ye quran.. meri ammi jab haj par gayin thi tab unko Mila tha
i like it ...jazakallah....
Ma sha Allah ali bahi....🌹❣
Excellent
Hajrat Mossa Wali asa ki jo aapne bat bataye h Kamal ker diya wakyi Sach bat h sochne ke bat h alhha apko jajyekher de
Assalamoalaikum Ali Bhai great job Allah bless you
allama jawad naqvi sahib ko Allah unki mehnat ka ajar ata farmaye, ameen
Amieen...🌹❣
Good
Nice
We have a request ki aap Dr. Zakir Naik se milne ka irada bhi rakhien.
@Shabeen Ali Zaidi galt bat h bhai apny suna ni jin baton ki wja sy muslman man kt muslim hota hy unhi baton ka inkaar kr k sirf kafir hoskta hy baki kisi k khny pr koi kafit ni hota bhai thori ehtiat kren mery bhai
@Shabeen Ali Zaidi bhai ko refrence hi dy dain mainy to dr zakir naik ki aisi koi video ni dkhi jitni b dekhi or han sb mny ni dekhi lehaza ye koi dawa ni mera kch b ho mubham byan ko lykar me kisi muballigh e islam ko kafir ni keh skta cahy kisi b firky ka q na ho q k me takfeer ni krskta or wja to ap janty hi hongy
jazak allah or mjy b link dijye ga us video ka
@Shabeen Ali Zaidi
Nabi Noor hai ye kisane bola? Rasoolallah ka bashar hona Quraan se sabit hai.. Sure kahaf ki akhri ayat padho.. tum Bewakoofiyaana baate band karo..
Shabeen Ali Zaidi @ pehle aap apna basic maloomat durust karen... "Bahist Zeewar " Ibn e Taymmiya ne nahi Maulana Ashraf Ali Thanvi sahab ne likkhi hai... aur khaam kha Hyper na hoya karen... har koi accha kaam bhi kerta hai aur usse mistakes bhi hoti hain... Zakir nayak sai Yazeed wale maamle mai galti hui... but Galti ko galti kehna chahiye aur acchai ko acchai...
@Shabeen Ali Zaidi haan woh tumhare murdon se nahin mangte na is liye
Fantastic alhamdulillah
Sajjad Hussain
Main hu babi nahi hu wahabi
Buzurgo se uper nahi imli kitabi
Imli🤔
Sajjad Hussain app log ilmi nahi jahil hai
Bilkul thek farmaya apni
good job
ywgjg
Great 🌹🌹🌹🌹
حیرت ان لوگوں پر ہوتی ہے جو حوالات کے باوجود حق بات پر یقین نہیں کرتے اور اپنے بابوں کا دفاع کرتے ہیں
Haaq goo Aalim deen....👍🌹❣
Short clips jldi upload kiya kro
jazakaAllah Ali bhai
سبحان الله والحمد لله رب العالمين الرحمن الرحيم ملك يوم الدين.
علما۶ حق و علما۶ سُو
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس علم وعرفاں اور رشد وہدایت کے لئے آفتاب عالمتاب تھی ۔اس آفتاب رسالت کے غروب ہوجانے کے بعد آپ کے سرچشمہ ہدایت سے فیض یافتہ ''مصابیح الہدی '' ہدایت کے چراغ (صحابہ کرام وتابعین عظام وعلماء دین ) نے امت کی دینی رہنمائی کا فریضہ انجام دیا ۔مولائے روم نے بڑی چشم کشا بات لکھی ہے :
چونکہ شد خورشید وما را کردہ داغ ٭ چارہ نبود در مقامش جز چراغ
یعنی جب سو رج غروب ہوگیا اور ہم کو اپنی جدائی کا داغ دے گیا، تو اب اس کی جگہ چراغ کے استعمال کے سوا چارہ ہی کیا ہے، رحمت ِعالم صلی اللہ علیہ و سلم تو علم کے آفتاب وماہتاب ہیں ، تو علمائِ حق اس آفتابِ علم کے روشن چراغ ہیں ، آفتاب اور چراغ کی روشنی میں اگرچہ ظاہری طور پر زمین آسمان کا فرق ہے کہ انبیاء معصوم ہوتے ہیں اور علماء معصوم نہیں ، انبیاء عالمِ وحی ہوتے ہیں ؛ جب کہ علماء عالمِ شریعت ہو تے ہیں ، انبیائِ کرام اللہ تعالیٰ کے براہِ راست شاگرد ہو تے ہیں ؛ جب کہ علماء اللہ تعالیٰ کے شاگرد نہیں ؛ بلکہ انبیاء کے وارث ہوتے ہیں ، اسی لیے نبوی علوم کے انوار ایک ایسے روحانی تار کے ذریعہ ان کے قلوب تک پہنچتے ہیں ، جس کا ایک سرا حضو ر صلی اللہ علیہ و سلم کے قلب ِاطہر میں ہے،تو دوسرا سرا ان علمائِ کرام کے دلوں میں ہے، لہٰذا آفتابِ نبوت کے بعد اب یہی علمائِ حق اس کے نائب اور علم نبوت کے ضامن اور محافظ ہیں ،جن سے نورِ ہدایت اور علم شریعت حاصل کیا جاسکتاہے۔(گلدستہ حدیث )
علماء کی دو قسمیں ہیں 1۔۔۔علماء اہل حق 2۔۔۔علماء سوء
علماء حق کی بنیادی شناخت اور وصف کو قرآن کریم نے خود بیان کرتے ہوئے ذکر کیا ہے : {إِنَّمَا یَخْشیٰ اللّٰہَ مِنْ عِبَادِہِ الْعُلَمٰٓؤُا} (فاطر: ۲۸)علمائِ حق کی خاص پہچان یہی ہے کہ وہ خشیت ِباری کی صفت سے بطورِ خاص متصف ہوتے ہیں ۔مولانا جلال الدین رومی ؒ فرماتے ہیں :خشیت اللہ را نشان علم داں آیت یخشی اللہ در قرآن بخواں اللہ تعالیٰ کے خوف کو علم کا نشان اور اس کی خاص پہچان اور شان سمجھو !کیوں کہ خودقرآنِ کریم نے آیت کریمہ : {إِنَّمَا یَخْشیٰ اللّٰہَ مِنْ عِبَادِہِ الْعُلَمٰٓؤُا}میں اس کی گواہی دی ہے ۔ جو شخص جتنا بڑا عالم ہوگا وہ اتنا ہی اللہ تعالیٰ سے ڈرنے والا ہوگا، یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ساری مخلوق میں حضور صلی اللہ علیہ و سلم سے بڑا کوئی عالم نہیں ، تو حضور صلی اللہ علیہ و سلم سے زیادہ اللہ تعالیٰ سے ڈرنے والا بھی کوئی نہیں ،جیساکہ حدیث ِ پاک میں وارد ہے: '' وَاللّٰہِ! إِنِّیْ لَأَخْشَاکُمْ لِلّٰہِ وَ أَتْقَاکُمْ لَہٗ۔'' (متفق علیہ، مشکوٰۃ ۲۷)خدا کی قسم! میں اللہ تعالیٰ سے سب سے زیادہ خوف کرتا ہوں ۔
علماء حق کی پہچان
امام غزالی نے احیاء علوم الدین میں''علمائے آخرت ''کے عنوان کے ذیل میں درج ذیل پہچان بتائی ہے :
(۱) وہ اپنے علم سے دنیا نہ کماتے ہوں ، کیوں کہ علم کا کم ازکم درجہ یہ ہے کہ دنیا کی فنائیت وحقارت کا احساس ہو، اور آخرت کی عظمت اور اس کا استحضار ہو۔
(۲) ان کے قول وعمل میں تعارض وٹکراؤ نہ ہو، ایسانہ ہو کہ دوسروں کو نیکی کا حکم دیں اور خود ہی اس پر عمل نہ کریں ، ارشادِ باری ہے:{ أَتَأْمُرُوْنَ النَّاسَ بِالْبِرِّ وَ تَنْسَوْنَ أَنْفُسَکُمْ وَ أَنْتُمْ تَتْلُوْنَ الْکِتٰبَ أَ فَلاَ تَعْقِلُوْنَ} (البقرۃ : ۴۴)یہ کیا غضب ہے کہ اوروں کو تو نیک کاموں کا حکم کرتے ہو اور خود اپنی ہی خبر نہیں لیتے، حالانکہ تم کتاب کی تلاوت بھی کرتے ہو، کیا تم اتنا بھی نہیں سمجھتے۔
حضرت سفیان ثوری ؒ کی روایت ہے کہ حضرت عمر ؓنے حضرت کعبؓسے پوچھا کہ ''مَنْ ھُمْ أَرْبَابُ الْعِلْمِ؟ ''اہل علم اور علمائِ حق کون ہیں ؟ تو فرمایا: '' اَلَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ بِمَا یَعْلَمُوْنَ''جو اپنے علم پر عمل کرتے ہیں ، (یعنی جن کے قول وعمل میں تعارض نہ ہو)پھر سوال فرمایا کہ ''فَمَا أَخْرَجَ العِلْمَ مِنْ قُلُوْبِ العُلَمَائِ؟'' علماء کے دلوں سے علم کو کونسی چیز نکا ل دیتی ہے ؟ ''قالَ: الطَّمَعُ''(رواہ الترمذی، مشکوٰۃ:۳۷)فرمایا :دنیا کا لالچ علم کو دلوں سے نکال دیتاہے۔
جاری.......(بقیہ اسی کمنٹ کے جواب میں)
مستند ذرائع اور حقیقی علماء سے (علم) لینا لازم ہے۔
عمران بن حسین رضی الله فرماتے ہیں :
اے لوگوں ! دین کا علم ہم سے حاصل کرو (رسول اللهﷺ کےطالب علم جو لوگوں سے زیادہ دین کی سمجھ رکھتے ہیں)-
[الکفایہ صفحہ ١٥. خطیب بغدادی]
إِنَّ هَذَا العِلْمَ دِيْنٌ فَانْظُرُوا عَمَّنْ تَأْخُذُونَ دِيْنَكُمْ-
بے شک یہ علم ہمارا دین ہے، پس تم دیکھو کہ کس سے اپنا دین حاصل کر رہے ہو؟
[الخطیب بغدادی ،الجامع الاخلاق الراوی بہ روایت ابو ہریرہ اور انس رضی الله،
مستدرک الحاکم بہ روایت ابن سرین، اور ابن عون ان صحیح مسلم اور خطیب بغدادی کی الفقیح ول متفقہ، ابن حبان کی ال مجروحین ١/١٥٢ بہ روایت ابنے عباس رضی الله]
امام مالک رحم الله نے فرمایا:
علم حدیث تمہارے گوشت اور خون کے مانند ہے اور تم سے قیامت کے دن اسکے بارے میں سوال و جواب ہوگا- پس دیکھو کہ تم اپنا دین کس سے لے رہے ہو؟-
[ خطیب بغدادی کی المحدث الفاصل (صفحہ.٤١٦) اور الکفایہ (صفحہ.٢١)]
امام اوزاعی رحم الله فرماتے ہیں-
علم وہ ہے جسکا منبع صحابہ رسول صلی الله علیہ وسلم ہو، اسکے علاوہ جو بھی ہے وو علم نہیں-
[امام ذہبی، سير أعلام النبلاء، تاریخ دمشق ابنے عساکر جلد ٣٥ صفحہ 201-]
امام عبد الله ابن مبارک نے فرمایا:
اسناد دین کا حصہ ہیں، اگر اسناد نہیں ہوتے تو پھر ہر شخص کی اپنی مرضی ہوتی جو چاہے (دین میں) کہ دے-
[امام مسلم مقدمہ صحیح مسلم ( ١٥/١) ، امام ترمذی العلل، الجامع (٢٣٢/6)، ابن حبان جرح و تعدیل (16/١/١)،الرامہ حرمزئی المحدث الفاصل (صفحہ ٢٠٩)، ابن حبان المجروحین (٢٦/١)، الحاکم المعارف العلوم الحدیث (صفحہ 6)، الخطیب کی تاریخ میں (١٦٥/6)، الکفایہ (صفحہ ٥٥٨)، الجامع لاخلاق الراوی (١٦٤٣) اور شرف اصحاب الحدیث (٧٧،٧٨) میں عبدللہ بن مبارک سے بہ سند صحیح -]
وقال أيضا : حدثنا محمد بن إسماعيل قال حدثنا إبراهيم بن المنذر حدثنا معنبن عيسى قال كان مالك بن أنس يقول :لا يؤخذ العلم من أربعة ويؤخذ ممن سوىذلك :
- 1 لا يؤخذ من سفيه معلن بالسفه وإن كان أروى الناس .
- 2 ولا يؤخذ من كذاب يكذب في أحاديث الناس إذا جرب ذلك عليه وان كان لا يتهم أن يكذب على رسول الله صلى الله عليه وسلم .
- 3 ولا من صاحب هوى يدعوا الناس إلى هواه .
- 4 ولا من شيخ له فضل وعبادة إذا كان لا يعرف الحديث
" محمد بن اسمعیل نے ہم سے بیان کیاکہ ابراہیم بن المنذر نے اسے روایت کیا کہ معین ابن عیسیٰ نے کہا:
امام ملک کہا کرتے تھے-
علم ما سوائے ان چار لوگو ں کے سب سے لیا جا سکتا ہے-
١. ایک بےوقوف جسکی بے وقوفی لوگوں پر عیاں ہو،اگرچے کہ یہ شخص لوگوں میں سب سے زیادہ احادیث بیان کرتا ہو-
٢. ایک جھوٹا جو لوگوں پر جھوٹ بولتا ہو اور لوگوں پر یہ بات عیاں ہو اگرچے کہ اسنے رسول الله صلی الله علیہ وسلم پر جھوٹ نہیں بولا ہو تب بھی -
٣. ایک ایک شخص جو اپنی نفس کی پیروی کرتا ہو اور لوگو کو اس طرف بلاتا ہو-
٤. ایک ایسا شیخ جو عابد اور نیک ہو لیکن اسکے پاس علم نہ ہو-
وأكبر أَسبَابه أَنه قد يعاني هَذِه الصِّنَاعَة جهال بِالنَّقْلِ يَقُولُونَ مَا وجدوه مَكْتُوبًا وَلَا يعلمُونَ الصدْق من الْكَذِب فهم يبيعون على سوق الْوَقْت وَاتفقَ أَنهم يخاطبون الْجُهَّال من الْعَوام الَّذين هم فِي عداد الْبَهَائِم فَلَا يُنكرُونَ مَا يَقُولُونَ وَيخرجُونَ فَيَقُولُونَ قَالَ الْعَالم فالعالم عِنْد الْعَوام من صعد الْمِنْبَر
ترجمہ: اور اس کا سب سے بڑا سبب یہ ہے کہ اس فن میں ان لوگوں نے دخل اندازی کی جو نقلی دلائل سے عاری و جاہل ہوتے ہیں۔ جو لکھا ہوا پاتے ہیں اسی کو یہ کہتے ہیں۔ صدق و کذب کی معرفت کی کسوٹی ان کے پاس نہیں ہوتی۔ یہ سوق وقت میں دینی خدمت کا کاروبار کرتے ہیں۔ اور (لوگوں کا) اتفاق ہے کہ یہ عام طور پر عوام میں سے ایسے جاہلوں کو مخاطب کرتے ہیں، جو چوپایوں کے قائم مقام ہوتے ہیں لہذا وہ ان کی غلطیوں پر نکیر نہیں کرتے اور یہ کہتے ہوئے نکلتے ہیں کہ عالم نے کہا۔ پس عوام کے نزدیک وہی عالم ہے جو منبر (اسٹیج) پر چڑھ گیا۔
(تحذیر الخواص للسیوطی: ۲٧٧-۲٧۸)
یہی تعلیم عبد الرحمن بن یزید بن جابر رحمہ اللہ نے دی ہے۔ فرماتے ہیں:
لا يؤخذ العلم إلا عمن شهد له بالطلب
ترجمہ: علم اس شخص سے حاصل کیا جائے جس کے متعلم ہونے کی اہل علم نے گواہی دی ہو۔
(الکفایۃ للخطیب: ١/٣٧٥)
@@ROGaddiction بھاٸی آپ کے آج کے سارے جوابات علی بھاٸی کے حق میں ہیں اگر چہ آپ نے مخالفت میں ہی دۓ ہیں.......کیوں کہ آپ نے جو شراٸط لکھے ہیں ان میں علی بھاٸی پاس ہیں........ ان شاء اللہ
@@Shahbaz.Ahmed.Gujjar
یہ تو میں نے آپکی تحریر کو تقویت پخشنے کے لئے لکھا تھا، مگر آپ نے غلط استدلال کیا، آپکا یہ کہنا کہ علی مرزا اس پر پورا اترتا ہے، ایک وہم ہے۔ اور وہم کا کوئی علاج نہیں ۔
Me Ali bhai ki sirf ek baat se Aitaraz rakhti hu ki chehere ka parda farz hai. Aur unki yeh baat galat hai ki sirf Zakir naik hi uske kail nahi balki Mufti Menk, Naoman Ali khan, Hussain yee, Yasir Qadri, Mohamad Salah etc. aur bhi bohot se scholars hai jo chehere k parde ko farz nai samazte. Aur unke daleele bhi strong hai . Aap jab bhi chehere k parde ko farz kehete hai tab sirf jazbati hoke sochte hai, daleel se jawab nahi dete. Baki Allah Aapke saare gunah maaf kare aapke upar apna Rehem rakhe. Jazzakh Allah Khairan.
ali bhai masha allah
aj ke daur me koy bhi musalman kisi alim mufti ka
4 gahante ka takrir nahi sunta
magar ali bhai ka jarur sunta hai
ali bhai ek sawal ap se hai
musafa ek hanthe se karne ki koy dalil hai to batay
hadees se