ماشاء اللہ سیدی۔ میں مسلک علمائے دیوبند سے تعلق رکھتا ہوں لیکن اس روایت کے بارے میں ایسی بحث پہلی بار سننے کو ملی۔ اللہ برکات عطا فرمائے۔ البتہ اس بات کی تحقیق بھی بیان فرمائیے گا کہ صاحب مستدرک علی صحیحین نے بھی کیا اس حواب والے واقعہ کو نقل کیا ہے ؟ بارک اللہ فی علمک
ماشا اللہ بہت ہی عمدہ تحقیق۔حضرت یقینا آپ کے اس گراں قدر کام اور علم کاوش کو سیلیوٹ کرنا چاہیے۔اور میری یہ دلی دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو صحابہ و اہلبیت کے شاندار دفاع کی برکت سے لمبی عمر اور صحت والی زندگی عطا فرماٸے۔اور آپ اسی طرح روافض نیم روافض مرزا ٹو اور دور حاضر کے فتنوں کی سرکوبی میں اللہ آپ کی مزید مدد و نصرت عطا فرماٸے۔آمین
SHEIKH SAIFULLAH MUHAMMADI SAHIB .. REF:: YOUR RESEARCH ABOUT FAKE AND FALSE AND UNTRUE HADEES HAVE BEEN MADE BY SHIA ALLAMAS AND NASAB PARASTHS UNDER THE RULES OF THAQQAYYA THAT DOGS WILL BE BARKING OVER UMMUL MOMENEENS HAZRATH AYESHA AND EVEN OTHERS. IS HIGHLY APPRECIATED PLEASE .. 1. WHY SUCH AHADEESES AND STORIES. HAVE BEEN MADE BY SHIA ALLAMAS AND NASAB PARADTHS ????? ANSWER :: SHIA ALLAMAS AND NASAB PARASTHS ATTEMPT TO PROTECT IMAM ALI WITH ANY WAY. AND ENTANGLE SAHABAS ESPECIALLY AMIR MUAVIA AND UMMUL MOMENEENS , WITH ANY WAY. THEY MAKE SUCH FAKE AHADEESES AND DECEIVE MISGUIDE. THE FOLLOWERS AND LISTENERS AND. VIEWERS AND UNEDUCATED PERSONS THROUGH SUCH AHADEESES.. FOR EXAMPLE :: AMMAR BIN YASAR WILL BE KIILED BY BAGHEE GROUP WHILE IN FACT IMAM ALI AND AMMAR BIN YASIR WERE BOTH THEMSELVES BAGHEES .. AMMAR BIN YASAR AND MOHD BIN ABU BAKKAR. WERE. PRESENT AMONG USMAN KILLERS .. 2. IMAM ALI WAS ASAD ALLAH AND SHER E KHUDA HE HAD. KNOWLEDGE AND POWER. AND. COULD KILL. THE STRONGEST PERSON MARHAB AND HE COULD SAVE HAZRATH USMAN FROM THE BAGHEES OR USMAN KILLERS BUT THEN HOW IMAM ALI COULD BECOME AMIRUL MOMENEENS AND KHALIFA ???? 3. SHIA ALLAMAS AND NASAB PARASTHS HAVE MADE 3 LAC. FAKE AND FALSE AND UNTRUE AHADEESES AND STORIES ABOUT IMAM ALI AND HIS AULADS. TO DECEIVE AND MISGUIDE. THE UNEDUCATED PEOPLE .. 4. AN ASTONISHING AND WONDERING HADEES ::: ONE DAY PROPHET MOHD WAS TAKING REST UNDER A TREE WITH HIS SAHABAS.. THAT MOHD SAW A PERSON WALKING BY WITH A CHILD ON HIS SHOULDER .. PROPHET MOHD SAID THAT A JAHANNAMEE IS SITTING OVER THE SHOULDER OF A JANNATHEE.. THE PERSON WAS MUAVIA AND THE CHILD WAS YAZEED, PLEASE NOTE :: THAT TIME YAZEED HAD NOT BEEN BORN BUT YAZEED HAD BORN 12 YEARS AFTER WAFATH OF MOHD ..BUT SHIA ALLAMAS HAD MADE THIS FAKE HADEES AND WERE DECEIVING AND MISGUIDING THE FOLLOWERS AND LISTENERS AND VIEWERS THROUGH THIS FAKE HADEES.. 5. SHIA HAVE MADE 3 LAC FAKE AND UNTRUE AHADEESES , AND IMAM JAFFAR SADIQ HAD SAID , CONDEMN AND REJECT ANY HADEES WHICH DOES NOT MATCH AND TALLY WITH QURAN.. SHIA EVEN ONE HADEES DOES NOT MATCH AND TALLY WITH QURAN.. 6. REMEMBER ::: AHADEESES AND HISTORIES HAVE BEEN GATHERED AND SCRUTINIZED IN THE REIGN OF BANNU ABASS .. IMAM ALI AND BANNU ABASS WERE. BOTH CLOSE RELATIVES AND BANNU ABASS AND SHIA BOTH TOGETHER HAD DETHRONED BANNU UMMAEEYA .. AND AHADEESES AND HISTORIES WERE RECORDED IN THE REIGNS OF BANNU ABASS .. ANY WRITER WHO WROTE IN FAVOR OF IMAM ALI AND HIS AULADS WAS AWARDED AND ENCOURAGED AND ANY WRITER WHO WROTE IN FAVOR OF BANNU UMMAEEYYA AND MUAVIA HE WAS PUNISHED AND DISCOURAGED .. ANY ERRORS AND MISTAKES ARE REGRETTED PLEASE THANKS
سبحان اللہ ۔ اللہ اکبر ۔ اللہ کریم آپکے علم اور زندگی میں برکت دے ۔ ۔ آپ نے تو نہ صرف مرزا جی کا قافیہ تنگ کیا ہے بلکہ ہم کم علموں کے سینوں میں تحقیق اور جستجو کہ ایک شمع روشن کی ہے ۔ مبارک ہیں وہ والدین جنھوں نے ایسی اولاد کو جنم دیا۔ اور آپ اللہ کا جس قدر شکر ادا کریں کم ہے کہ خالق کائنات نے آپ کو اپنے دین کی تبلیغ اور دفاع کے لیے چنا ہے ۔۔ اللہ کریم آپ کو استقامت دے اور آپکی اس سعی کا اپنی شان کے مطابق اجر دے اور ہمیں اسلام کو صحیح طور پر سمجھنے اور اسپر عمل کی توفیق دے ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔
کیا بات ہے شیخ. آج بھی کچھ کتّے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر بھونکتے ہیں. یہ سلسلہ جہاں سے بھی شروع ہوا ہو. پروردگار عالم آپ کی عمر میں علم میں برکت عطا فرمائے آمین. ہمیں فخر ہے آپ پر. انڈیا سے
@@MuhammadiLibrary آپ سڑک کے کنارے بیھٹے چورن بیج رہے ہیں حدیث ایک حدیث ہے تو آپ گما پھیرا کر 8 10 اور حدیثیں پیش کرتے ہیں جو اس حدیث کے متعلق نہیں ہے ہمارے آقا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حدیث کو کبھی بھی جھوٹلا نہیں سکتے ہیں ہمارے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حُب کے کتوں کے بارے میں اپنے زوجہ کو بتایا تھا اور یہ واقعہ بھی ہوا اب تو آپ جنگ جمل سے انکار بھی نہیں ہے جنگ جمل ہوا
پیاری بہن، ہم اللہ کی دی ہوئی توفیق سے بحیثیت طالب علم یہ کام کر رہے ہیں، اللہ آپ دونوں کے علم و عمل اضافہ کرے، اللہ آپکو جزائے خیر دے۔ آمین یا الہ العالمین
اسلام علیکم شیخ ماشاء اللہ جزاک اللہ یہ خواہش تھی کہ چھوٹے مرزا کو اسکی زبان میں کوئی جواب دے۔اللہ آپ رحم فرمائے آپکے علم میں میں اضافہ کرے آپکے درجات بلند کرے آور آپکی معاشی حالت درست فرمائے۔آپکے والدین پر اللہ کڑوڑو رحمتیں برکاتیں نازل فرمائے۔جنھوں نے آپکو اس قابل بناہا۔ ایک گزارش ہے شیخ مرزا کو چھوٹا مرزا کہ کر مخاطب کرے۔بڑا مرزا قادیانی ہے
وعلیکم اسلام رحمتہ اللہ وبرکاته پیارے بھائی! بہت شکریہ، ہم اللہ کی دی ہوئی توفیق سے مرزا جی! کی مکمل ویڈیو کا جواب دے رہے ہیں، اور ہماری بھی کوشش یہ ہی ہے، کہ ہم مرزا جی! کو انکے ہی انداز میں جواب دیں، آپکی دعاؤں کے لئے بہت شکریہ، اللہ آپکو جزائے خیر دے۔ آمین یا الہ العالمین
MashaAllah bhai.... Assalamu alaikum warehmatullahi wabarakatuh bhai....Allah aapke ilm se izaafa kare aur isi tarah ummat tak haq wazeh karte rahe....Aameen Saifullah bhai ......yazeed ke baare me bhi video sahi sanad se bayan kare.....raafzi aur neem raafzi kehte hai unko hazrat muaviya ke khalifa banaya.....iske upar video record karaiye ...plzz...JazakAllahu khaira bhai.....
پیارے بھائی! ہم نے مرزا انجینئر کی حقیقت، اس سلسلے میں مرزا جی! کے ویڈیو کے جواب میں، جو مرزا جی! مکاریا کی ہے، وہ ہم نے اللہ کی دی ہوئی توفیق سے واضح کر دی ہیں
I think people do not apply their wisdom on a quoted Hadith. It is but natural while travling groups of travelers they naturally face the barking dogs either you refer a Hadith or not. Mother Ayisha was also with the a number of travellers who faced barking dogs there. How it applies only on Mother's Ayisha. It is usual routine of dogs behaviour who use to bark on travellers either they are prophets or Walliullah of Muslims or they are non believers that makes no difference.
On philosophical and predictive perspective hadith should be only these words"oh Aisha dogs of hawwaab (kufa,Iran) will bark you in feature" and that prediction come true
@@MuhammadiLibrary بے شک ہم ہر حق بات کہنے والے کے ساتھ آپ مرزا جہلمی ہرامی ابن ھرامی متع کی پیداوار مجوسی خارجی و گستاخین صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین رضی اللہ عنہ کی دفاع کرے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عطا فرمائے 🕋
Islam mein KITABEIN her tarah ki milti haein favour mein aur gaer favour mein - ab aap ki merzi hae kis ki kitab ka hawala daein - kitab woh sahe hae jo mashoor mohaqqiq ho
Allama Nasiruddin Albani ne silsila ahadees e sahiha likhi hai jisme hadees e haw'ab maujood hai, haw'ab makka ke bahar chashma hai. Ummahatul Momineen Rasool Allah(SAWS) ke paas baithi thi, Aapne(SAWS) ne farmaya: "tum mein se kaun hai jis par haw'ab ke kutte bhaukenge." Jab jang e jamal ke liye Basra ko jate hue Ayesha(RA) apne lashkar ke hamrah raat ke waqt chashma e haw'ab par pahunchi to wahan ke kutte bhaunke. Aapne pucha ye kaun si jagah hai? Logon ne kaha ye haw'ab ka chashma hai. Aapne kaha main aage nahin jaoongi main wapas ja rahi hoon magar unke behnoyi Zubair(RA) ne kaha aapke Basra jane se shayad sulah ho jaye. Allama Albani likhte hain iski isnad mazboot hain.
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ شیخ مرزا کے کلپ کے اوپر جو اعتراضات آپ کرتے ہیں قرآن و حدیث کے روشنی میں برائے مہربانی آپ مرزا کے ان کلپوں کو بھی ڈالیں اور مرزا کے ان عنوان کا بھی ذکر کر دیں جس عنوان پر مرزا بیان کر رہا ہے تاکہ انکے مقلدین کو اسکی بھی کلپ سنائی جائے اور آپ کے اعتراضات کو بھی تاکہ بعد میں انکے مقلدین یہ اعتراضات نہ کر سکے کہ بیچ کی بات اٹھالی پیچھے مرزا نے کیا بولا اور آگے کیا بولنے والے تھے اللہ آپ کو دنیا و آخرت دونوں جہان میں کامیاب فرمائے آمین
bhai wasy main koi ali ka student nahi sary ulma ko sunta hun ap ke jawab say lag raha hai jang e jamal main ama Hazrat ayshah r.a haq pay theen or hazrat ali r.a haq pay nahi thay .mery mun main khake jab ke is bat pay sub ka ittifaq hai ke hazrat ali r.a haq pay thay
محترم ، اپ نے اس روایت کو غور سے نہیں پڑھا ہے اماں عائشہ رضی الله عنہا نے یہ حدیث حوب کے مقام پر ہی سنائی ہے اس لئے یہ حدیث صحیح ہے تو اماں عائشہ رضی الله عنہ کا حوب جانا ثابت ہے اگر مورخین نے نقل نہیں کیا تو کیا حقیقت بدل جائے گی عیسیٰ علیہ السلام کے نزول سے متعلق سب سے پہلی حدیث کی کتب موطا امام مالک میں کوئی ذکر نہیں ہے تو کیا ان کا نزول کا انکاری ہو جائے گے اور یہ حدیث کسی کے متضاد نہیں ہے وہ ایک عمومی حکم ہے اور یہ ایک خاص حالات سے تعلق رکھتی ہے الله سب کو ہدایت دے
Hazrat Ayesha AS per Lakhoon Salam,
Nabi SAWW ki Azwaj e Mutaharat AS momineen ki Main hain.
جس سے رسول اللہ ص بہت محبت کرتے ہوں اس پر بھونکنے والے کتے ہی ہو سکتے ہیں
کیا بات کردی سبحان اللہ
Shiekh me apka fan ho gya, ap jo kitabo se sahih dalile dete hai, uska me kayl ho gya ALLAH s.w.t. apko salamat rakhe :- 🤲🏻
محمد اسحاق حنفی کی طرف سے شیخ سیف اللہ محمدی صاحب کو سرخ سلام ❤❤
ماشاء اللہ سیدی۔ میں مسلک علمائے دیوبند سے تعلق رکھتا ہوں لیکن اس روایت کے بارے میں ایسی بحث پہلی بار سننے کو ملی۔ اللہ برکات عطا فرمائے۔
البتہ اس بات کی تحقیق بھی بیان فرمائیے گا کہ صاحب مستدرک علی صحیحین نے بھی کیا اس حواب والے واقعہ کو نقل کیا ہے ؟
بارک اللہ فی علمک
پیارے بھائی! بہت شکریہ، آپکی حوصلہ افزائی اور آپکی دعاؤں کے لئے۔اللہ آپکے علم و عمل اضافہ کرے۔ آمین یا الہ العالمین
جی ہاں انہوں نے بھی اس ہی سند و متن کے ساتھ اس واقعہ کو نقل کیا ہے:
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْعَبْدِيُّ، ثنا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ: لَمَّا بَلَغَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا بَعْضَ دِيَارِ بَنِي عَامِرٍ نَبَحَتْ عَلَيْهَا الْكِلَابُ، فَقَالَتْ: أَيُّ مَاءٍ هَذَا؟ قَالُوا: الْحَوْأَبُ، قَالَتْ: مَا أَظُنُّنِي إِلَّا رَاجِعَةً، فَقَالَ الزُّبَيْرُ: لَا بَعْدُ، تَقَدَّمِي وَيَرَاكِ النَّاسُ، وَيُصْلِحُ اللَّهُ ذَاتَ بَيْنِهِمْ، قَالَتْ: مَا أَظُنُّنِي إِلَّا رَاجِعَةً سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «كَيْفَ بِإِحْدَاكُنَّ إِذْ نَبَحَتْهَا كِلَابُ الْحَوْأَبِ»
(المستدرك للحاكم، ج:3، ص:129، ح:4613)
ua-cam.com/video/8CRqq6TOjBA/v-deo.html
امین
ماشاء اللہ لا قوۃ الا باللہ
ماشا اللہ بہت ہی عمدہ تحقیق۔حضرت یقینا آپ کے اس گراں قدر کام اور علم کاوش کو سیلیوٹ کرنا چاہیے۔اور میری یہ دلی دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو صحابہ و اہلبیت کے شاندار دفاع کی برکت سے لمبی عمر اور صحت والی زندگی عطا فرماٸے۔اور آپ اسی طرح روافض نیم روافض مرزا ٹو اور دور حاضر کے فتنوں کی سرکوبی میں اللہ آپ کی مزید مدد و نصرت عطا فرماٸے۔آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی شیخ کے عمر میں اممیں برکت عطا فرمائے اللہ اپ کو صحت و عافیت سے رکھے اللہ اپ کی عمر دراز فرمائے
زبردست جناب
سیدہ عائشہ کی عصمت و تکریم کے حوالے سے زبردست تحقیق ہے جس شخصیت کی حرمت اللہ تعالی نے بذات خود قرآن میں قائم کی ہے۔
Tum apne mandir me Beth kar kuch bhi bolte raho bay kafiro 😂😂
SHEIKH SAIFULLAH MUHAMMADI SAHIB..
REF :: YOUR
REEARCH ABOUT FAKE AND FALSE AND UNTRUE HADEES HAVE BEEN MADE UNDER THE RULES OF THAQQAYYA
SHEIKH SAIFULLAH MUHAMMADI SAHIB ..
REF:: YOUR
RESEARCH ABOUT FAKE AND FALSE AND UNTRUE HADEES HAVE BEEN MADE BY SHIA ALLAMAS AND NASAB PARASTHS UNDER THE RULES OF THAQQAYYA THAT DOGS WILL BE BARKING OVER UMMUL MOMENEENS HAZRATH AYESHA AND EVEN OTHERS. IS HIGHLY APPRECIATED PLEASE ..
1. WHY SUCH AHADEESES AND STORIES. HAVE BEEN MADE BY SHIA ALLAMAS AND NASAB PARADTHS ?????
ANSWER :: SHIA ALLAMAS AND NASAB PARASTHS ATTEMPT TO PROTECT IMAM ALI WITH ANY WAY. AND ENTANGLE SAHABAS ESPECIALLY AMIR MUAVIA AND UMMUL MOMENEENS , WITH ANY WAY. THEY MAKE SUCH FAKE AHADEESES AND DECEIVE MISGUIDE. THE FOLLOWERS AND LISTENERS AND. VIEWERS AND UNEDUCATED PERSONS THROUGH SUCH AHADEESES.. FOR EXAMPLE :: AMMAR BIN YASAR WILL BE KIILED BY BAGHEE GROUP WHILE IN FACT IMAM ALI AND AMMAR BIN YASIR WERE BOTH THEMSELVES BAGHEES .. AMMAR BIN YASAR AND MOHD BIN ABU BAKKAR. WERE. PRESENT AMONG USMAN KILLERS ..
2. IMAM ALI WAS ASAD ALLAH AND SHER E KHUDA HE HAD. KNOWLEDGE AND POWER. AND. COULD KILL. THE STRONGEST PERSON MARHAB AND HE COULD SAVE HAZRATH USMAN FROM THE BAGHEES OR USMAN KILLERS BUT THEN HOW IMAM ALI COULD BECOME AMIRUL MOMENEENS AND KHALIFA ????
3. SHIA ALLAMAS AND NASAB PARASTHS HAVE MADE 3 LAC. FAKE AND FALSE AND UNTRUE AHADEESES AND STORIES ABOUT IMAM ALI AND HIS AULADS. TO DECEIVE AND MISGUIDE. THE UNEDUCATED PEOPLE ..
4. AN ASTONISHING AND WONDERING HADEES ::: ONE DAY PROPHET MOHD WAS TAKING REST UNDER A TREE WITH HIS SAHABAS.. THAT MOHD SAW A PERSON WALKING BY WITH A CHILD ON HIS SHOULDER .. PROPHET MOHD SAID THAT A JAHANNAMEE IS SITTING OVER THE SHOULDER OF A JANNATHEE.. THE PERSON WAS MUAVIA AND THE CHILD WAS YAZEED, PLEASE NOTE :: THAT TIME YAZEED HAD NOT BEEN BORN BUT YAZEED HAD BORN 12 YEARS AFTER WAFATH OF MOHD ..BUT SHIA ALLAMAS HAD MADE THIS FAKE HADEES AND WERE DECEIVING AND MISGUIDING THE FOLLOWERS AND LISTENERS AND VIEWERS THROUGH THIS FAKE HADEES..
5. SHIA HAVE MADE 3 LAC FAKE AND UNTRUE AHADEESES , AND IMAM JAFFAR SADIQ HAD SAID , CONDEMN AND REJECT ANY HADEES WHICH DOES NOT MATCH AND TALLY WITH QURAN.. SHIA EVEN ONE HADEES DOES NOT MATCH AND TALLY WITH QURAN..
6. REMEMBER :::
AHADEESES AND HISTORIES HAVE BEEN GATHERED AND SCRUTINIZED IN THE REIGN OF BANNU ABASS .. IMAM ALI AND BANNU ABASS WERE. BOTH CLOSE RELATIVES AND BANNU ABASS AND SHIA BOTH TOGETHER HAD DETHRONED BANNU UMMAEEYA .. AND AHADEESES AND HISTORIES WERE RECORDED IN THE REIGNS OF BANNU ABASS .. ANY WRITER WHO WROTE IN FAVOR OF IMAM ALI AND HIS AULADS WAS AWARDED AND ENCOURAGED AND ANY WRITER WHO WROTE IN FAVOR OF BANNU UMMAEEYYA AND MUAVIA HE WAS PUNISHED AND DISCOURAGED ..
ANY ERRORS AND MISTAKES ARE REGRETTED PLEASE
THANKS
سبحان اللہ ۔ اللہ اکبر ۔
اللہ کریم آپکے علم اور زندگی میں برکت دے ۔ ۔ آپ نے تو نہ صرف مرزا جی کا قافیہ تنگ کیا ہے بلکہ ہم کم علموں کے سینوں میں تحقیق اور جستجو کہ ایک شمع روشن کی ہے ۔
مبارک ہیں وہ والدین جنھوں نے ایسی اولاد کو جنم دیا۔
اور آپ اللہ کا جس قدر شکر ادا کریں کم ہے کہ خالق کائنات نے آپ کو اپنے دین کی تبلیغ اور دفاع کے لیے چنا ہے ۔۔
اللہ کریم آپ کو استقامت دے اور
آپکی اس سعی کا اپنی شان کے مطابق اجر دے اور ہمیں اسلام کو صحیح طور پر سمجھنے اور اسپر عمل کی توفیق دے ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔
Molana sahib great.. Allah pak salamat rakhy Aameen
پیارے بھائی! بہت شکریہ
آمین یا الہ العالمین
Aameen
اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ ❤ کی عزت و عفت پہ ہماری جانیں قربان
اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں خیر و عافیت دے آمین یا رب العالمین
Jazakallahu khairan akhi ♥️ love from India keep on going great work
Ali (A.S) Haq he Ali (A.s) Haq he
ماشاءالله
اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں عزت دے مولانا صاحب
ماشاء اللّٰہ
Masha Allah ❤❤❤
کیا بات ہے شیخ. آج بھی کچھ کتّے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر بھونکتے ہیں. یہ سلسلہ جہاں سے بھی شروع ہوا ہو.
پروردگار عالم آپ کی عمر میں علم میں برکت عطا فرمائے آمین. ہمیں فخر ہے آپ پر. انڈیا سے
Bohat umda hazrat, bohat time sai dund rahe the koi jawab dene waala ho in fitnu ka...Allah aapko salamat rakhe....
Masha Allah Subhan Allah 🌹💖🌹💖🌹💖
One of the best refutation of Dajjal of Jhelum
Asslamoalaikum wa rahmatullah wa barkatahu
Masha Allah Shaikh,
Aapke Video's se Ilm me behtareen izafa ho raha hai.
Jzakallah wa khair wa Ahsanal jza.
وایاك
Yar kis ko Sahi mane AP ko YA mirza ko do Man kahin yazid zaror chupa hai
آپ اپنے ویڈیو ٹائٹل میں مرزا جہلمی کا نام شمار کریں تاکہ وہ یوٹیوب کے سرچ میں دکھائی پڑھیں.
شکریہ
Ma Sha Allah saif bai
جزاءك اللہ فی الدنیا والاخرہ۔. بہت خوب ۔روحانی اپریشن مرزا جی کالاجواب۔(شاءید یہ لفض. . حو. . . اب ھے)
Allah hu akbar
Allah ta'aala aap ko jazey khair de .
Jazak Allah shaik Allah apko asai rafzi ko moo Tor jwb Dana Wala bani
Jazakallha
Saif-u-llah bhai allah pak apki umar lambi kare or aafiyat wali kare
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ مولانا صاحب
Great reply to Rafzi, Neen Rafzi and Mirza jehlmi phaki wala.
پیارے بھائی! بہت شکریہ، ہم اللہ کی دی ہوئی توفیق سے، مرزا جی! کی حقیقت سب کے سامنے واضح کر رہے ہیں۔
@@MuhammadiLibrary آپ سڑک کے
کنارے بیھٹے چورن بیج رہے ہیں حدیث ایک حدیث
ہے تو آپ گما پھیرا کر 8 10 اور حدیثیں پیش
کرتے ہیں جو اس حدیث کے متعلق نہیں ہے
ہمارے آقا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ
وسلم کے حدیث کو کبھی بھی جھوٹلا نہیں سکتے ہیں
ہمارے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ
وسلم نے حُب کے کتوں کے بارے میں اپنے
زوجہ کو بتایا تھا اور یہ واقعہ بھی ہوا اب تو آپ
جنگ جمل سے انکار بھی نہیں ہے جنگ جمل ہوا
اللہ آپکی اس کوشش کو قبول فرمائے اور اپنی حفاظت میں رکھے.
پیاری بہن! بہت شکریہ، آپکی دعاؤں کے لئے، اللہ آپکو جزائے خیر دے۔ آمین یا الہ العالمین
آپ جیسے عالم دین ہمیں ہدایت سے بھٹکنے نہیں دے گے میں اور میرے شوہر آپکے سارے بیان سنتے ہیں ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں.
پیاری بہن، ہم اللہ کی دی ہوئی توفیق سے بحیثیت طالب علم یہ کام کر رہے ہیں، اللہ آپ دونوں کے علم و عمل اضافہ کرے، اللہ آپکو جزائے خیر دے۔ آمین یا الہ العالمین
آمین
Jazakallah
MashAllah
Firko ke dukane band the damage has been done 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Dukan band karne wala khud band kamre se bahar nhi ata darpok plumber
May Allah accept from u
Mashallah
Ap kise bare channel pe ak video banwai
❤
Subhanallah shakhe motaram ka byan bahut hi kabil tarikh hai
Masha Allah.
اسلام علیکم شیخ
ماشاء اللہ
جزاک اللہ
یہ خواہش تھی کہ چھوٹے مرزا کو اسکی زبان میں کوئی جواب دے۔اللہ آپ رحم فرمائے آپکے علم میں میں اضافہ کرے آپکے درجات بلند کرے آور آپکی معاشی حالت درست فرمائے۔آپکے والدین پر اللہ کڑوڑو رحمتیں برکاتیں نازل فرمائے۔جنھوں نے آپکو اس قابل بناہا۔
ایک گزارش ہے شیخ مرزا کو چھوٹا مرزا کہ کر مخاطب کرے۔بڑا مرزا قادیانی ہے
وعلیکم اسلام رحمتہ اللہ وبرکاته
پیارے بھائی! بہت شکریہ، ہم اللہ کی دی ہوئی توفیق سے مرزا جی! کی مکمل ویڈیو کا جواب دے رہے ہیں، اور ہماری بھی کوشش یہ ہی ہے، کہ ہم مرزا جی! کو انکے ہی انداز میں جواب دیں، آپکی دعاؤں کے لئے بہت شکریہ، اللہ آپکو جزائے خیر دے۔ آمین یا الہ العالمین
بہترین بات جناب۔۔۔۔۔
Masha Allah beshak
MashaAllah bhai....
Assalamu alaikum warehmatullahi wabarakatuh bhai....Allah aapke ilm se izaafa kare aur isi tarah ummat tak haq wazeh karte rahe....Aameen
Saifullah bhai ......yazeed ke baare me bhi video sahi sanad se bayan kare.....raafzi aur neem raafzi kehte hai unko hazrat muaviya ke khalifa banaya.....iske upar video record karaiye ...plzz...JazakAllahu khaira bhai.....
وایاك
Yazid ko khalifa Muawiya RA ne hi banaya tha, lekin qabiliyat ke hisaab se banaya tha unhon ne... Yazid ka Hussayn RA ko shaheed krna sahit nahi hay
great
Very good
جزاک ﷲ خیرا الجزاء فی الدنيا والآخرة
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید توفیق دے۔
آمین یا رب العلمین
@@MuhammadiLibrary مصنف ابن ابی شیبہ میں یہ روایت دو مرتبہ آئی ہے اور شیخ شثری نے اسسے دونوں مرتبہ صحیح کہا ہے اور حاکم کا حوالہ بھی دیا ہے۔
Allah ap ko izat day
100 baat ki ek baat, engineer mirza ko personal dushmani hai amma ayesha se,
Engr mirza best islamic scholar
اللہ پاک بہترین اجر دے آپ کو محمدی صاحب ۔ جزاک اللہ خیرا
ماشاءالله
Engineer hi Asli ahle bait per bh0nkt hai.
ALLAH PAK aapko HAMESHA khush rakhay bohat kamyaab rehen. ALLAH PAK BARKAT ATA FARMAYEN. AMEEN YA RAB UL AALAMEEN
محتار ثقفی اور مالک اشتر پہ بھی ویڈیو بنائیں۔
ویڈیو موجود ہے بھائی چینل پر
Bhot aala
Surah e Tehreem ka kia karo ge ?
Simple us py video hi nai bnayan gy
Good
U R LOVE ❤❤
Salam Sir Please make the Video on Waqia Harra
پیارے بھائی! ہم نے مرزا انجینئر کی حقیقت، اس سلسلے میں مرزا جی! کے ویڈیو کے جواب میں، جو مرزا جی! مکاریا کی ہے، وہ ہم نے اللہ کی دی ہوئی توفیق سے واضح کر دی ہیں
@@MuhammadiLibrary sir g skh sahib ka contact number mil skta ha.
I think people do not apply their wisdom on a quoted Hadith. It is but natural while travling groups of travelers they naturally face the barking dogs either you refer a Hadith or not. Mother Ayisha was also with the a number of travellers who faced barking dogs there. How it applies only on Mother's Ayisha. It is usual routine of dogs behaviour who use to bark on travellers either they are prophets or Walliullah of Muslims or they are non believers that makes no difference.
❤️❤️❤️❤️❤️
Ma sha Allah bhai
MashaAllah bhai
On philosophical and predictive perspective hadith should be only these words"oh Aisha dogs of hawwaab (kufa,Iran) will bark you in feature" and that prediction come true
شیخ صاحب نے ماشاءاللہ اس سبائی ایجنٹ مرزا جونیر انجینر کا اچھے طرقے سے پول کھولا ہے۔
Assalamualaikum sir MASHA Allah ap bhot acha kam kar rahe hai is khabees ka ilaj hona chahiye y logon ko gumrah Kar rha hai
ماشاءاللہ بہت ہی اچھا کام کر رہے جنابِ اسعدک اللّٰہ بارک اللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا 💪👌🦁🕋💐
وایاك
پیارے بھائی! بہت شکریہ، آپ اللہ سے ہمارے لئے مزید توفیق مانگیں۔
@@MuhammadiLibrary بے شک ہم ہر حق بات کہنے والے کے ساتھ آپ مرزا جہلمی ہرامی ابن ھرامی متع کی پیداوار مجوسی خارجی و گستاخین صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین رضی اللہ عنہ کی دفاع کرے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عطا فرمائے 🕋
وایاك
پیارے بھائی! بہت شکریہ، آپ ویڈیوز کو خود بھی دیکھیں اور آگے شئیر بھی کریں۔ جزاك اللہ خیرا
Shaikh apka no chaiye mujhe
sir ya ma na check kia lakin koyii hadees nii milii other books sa @@MuhammadiLibrary
Allah ap k ilm main brkat frmy
شیخ صاحب آپ بھی ریسرچ پیپر کا جواب کتاب یا کتابچہ کی صورت میں لکھ کر اپلوڈ کریں۔ تاکہ میرزا کا جھوٹ بے نقاب ہو۔
Dr tahir ul qadri ne عظمت صحابہ اور خلافت book majood hy
MashaALLAH
Kya baat hai janab... JazakAllaah.
Ya Ali sab mominan ko eid e ghadeer mubarak
Ok
Shea khud Apne dushman he warna afsos HOTA he ke sheo KO takkar ke log Nahi mile
❤❤❤❤
How these people don't accept hadith now just to defend banu umaya 😂😂😂
Islam mein KITABEIN her tarah ki milti haein favour mein aur gaer favour mein - ab aap ki merzi hae kis ki kitab ka hawala daein - kitab woh sahe hae jo mashoor mohaqqiq ho
Allama Nasiruddin Albani ne silsila ahadees e sahiha likhi hai jisme hadees e haw'ab maujood hai, haw'ab makka ke bahar chashma hai. Ummahatul Momineen Rasool Allah(SAWS) ke paas baithi thi, Aapne(SAWS) ne farmaya: "tum mein se kaun hai jis par haw'ab ke kutte bhaukenge."
Jab jang e jamal ke liye Basra ko jate hue Ayesha(RA) apne lashkar ke hamrah raat ke waqt chashma e haw'ab par pahunchi to wahan ke kutte bhaunke. Aapne pucha ye kaun si jagah hai? Logon ne kaha ye haw'ab ka chashma hai. Aapne kaha main aage nahin jaoongi main wapas ja rahi hoon magar unke behnoyi Zubair(RA) ne kaha aapke Basra jane se shayad sulah ho jaye.
Allama Albani likhte hain iski isnad mazboot hain.
Bhaie kehna Kia chahte ho 🙄🤔🥱
ان کا مطلب ہے جو حدیث روایت کے لہاز سے صحیح سند بھی ہو اگر ہمارے مسلک کو اچھی نہ لگے تو رد رد رد مار دو 😂
Mirza neem jahil bolre aap Ku Samajh kahan se Aayegi aap unhi ke chele ho....
Also make Video on Yadeez RA or Saahaaba ki un k hath py Baitt
لعنت یزید بن معاویہ لعین پہ
Molana sahib kabhi ahal e bait ka zikar b krliya kro aap
NABI pak (S.A.W) ne apni zindgi men hi btaa diya tha k Ali (A.S) Haq pr ho gy 3no jungooo me
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کا ذکر اہل بیت کا ذکر ہی ھے ۔
🌹🌹🌹🌹🌹
Ye ap amma Ayesha (r.a) ka muqadma nai balke quran ka muqadma larr rae hain mashallah
میری ناقص رائے اور معلومات کے مطابق حَوْأَبْ لفظ ہے۔
حَوَاب نہیں۔
مرزا اور رافضی درندو کی پکی اپریشن ماشاالله مولانا صاحب
Saif madari qatalahullah in sha Allah
Alhamdulilah jazakallah
پیارے بھائی! وایاك
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ شیخ مرزا کے کلپ کے اوپر جو اعتراضات آپ کرتے ہیں قرآن و حدیث کے روشنی میں برائے مہربانی آپ مرزا کے ان کلپوں کو بھی ڈالیں اور مرزا کے ان عنوان کا بھی ذکر کر دیں جس عنوان پر مرزا بیان کر رہا ہے تاکہ انکے مقلدین کو اسکی بھی کلپ سنائی جائے اور آپ کے اعتراضات کو بھی تاکہ بعد میں انکے مقلدین یہ اعتراضات نہ کر سکے کہ بیچ کی بات اٹھالی پیچھے مرزا نے کیا بولا اور آگے کیا بولنے والے تھے اللہ آپ کو دنیا و آخرت دونوں جہان میں کامیاب فرمائے آمین
bhai wasy main koi ali ka student nahi sary ulma ko sunta hun ap ke jawab say lag raha hai jang e jamal main ama Hazrat ayshah r.a haq pay theen or hazrat ali r.a haq pay nahi thay .mery mun main khake
jab ke is bat pay sub ka ittifaq hai ke hazrat ali r.a haq pay thay
MA SHA ALLAH BHAI
MashAllah es hdes ko hafiz abu yahya sab ny b qais bn hazim ke wja sy zaif kha hy
Sirf ye batao ke hadees hai ya ni agar hai to tum q ankar karahi ho jinone Sahi ni mani unone apni kitabo man like q Ama Aisha ke bary man
Tum kehna kya chahtay ho
Ayesha ki Ali say jagra ijtihadi galti ha molvi hazar koshish kery Ali ko galat sabit nahi ker sakty yahi tamam ahli sonat ka maslik ha
محترم ،
اپ نے اس روایت کو غور سے نہیں پڑھا ہے اماں عائشہ رضی الله عنہا نے یہ حدیث حوب کے مقام پر ہی سنائی ہے اس لئے یہ حدیث صحیح ہے تو اماں عائشہ رضی الله عنہ کا حوب جانا ثابت ہے اگر مورخین نے نقل نہیں کیا تو کیا حقیقت بدل جائے گی عیسیٰ علیہ السلام کے نزول سے متعلق سب سے پہلی حدیث کی کتب موطا امام مالک میں کوئی ذکر نہیں ہے تو کیا ان کا نزول کا انکاری ہو جائے گے اور یہ حدیث کسی کے متضاد نہیں ہے وہ ایک عمومی حکم ہے اور یہ ایک خاص حالات سے تعلق رکھتی ہے الله سب کو ہدایت دے