Meaning of "Chaudhary" || History of Chaudhary || Chaudary word meaning ||
Вставка
- Опубліковано 28 бер 2020
- In this video, i have described the meanings and the back ground of the word "Chaudhary" mostly use in the Punjab. About word choudary. History of chaudary word.
meaning of chaudhary, chaudary jatt,
www.jatland.com/home/Baba_Bajwa
History of Jatt Tribes
• History of Jatt Tribes
/ @bababajwaa
Such Bani Qissa Heer Ranjha
• About Ratha Chari, use...
Syed Waris Shah
• Waris Shah da Punjab E...
facebook
/ bababajwaa
#history
#historyofjatt
#historyofrajput
#historyofjatt
#jatt
#jutt
#jattithas
#jatjagran
#jattlife
#jatti
#jutthistory
#pind
#pindawale
#partition
#partition1947
#baba
#bajwa
#bababajwa
#kartarpur
#kartarpurcorridor
#kartarpursahib
#punjabi
#punjab
#sikh
#sikhhistory
#islamhistory
#muslimhistory
#freedom
#hero
#villagelife
#village
#villagelifestyle
#viral
#viralvideo
#jutt
#jutthistory
#juttlife
#jathistory
#jattmehkma
#jatthundeaa
#historyofpunjab
#historychannel
#historydocumentary
#historyofindiainhindi
#historyofislam
#villagelifestyle
#village
#villagelife
#villagevlog
#villagevlogs
#jatprabhjot
#jattcaste
#chaudhary
#chaudharywri8s
I am from Harynvi Jat
Jai JAT 💪
بہت اچھی ریسرچ پیش کی ہے باجوہ جی۔کمنٹس والے بھی کئی دوست بہت باخبر ثابت ہوئے۔اس طرح وسیع معلومات۔چودھری۔لفظ بارے حاصل ہوئیں
Dahrmirvirsing: Agreed
I am from Rawalpindi but settled in USA. I appreciate your definition of 'Chaudhary'
بابا جی احسان صاحب ساڈا گوڑھا تے وڈا سرمایہ اے باباجی نوں بہت بہت سلام تے اللہ دی خیر
واہ جی واہ بہت خوبصورت انداز بیان ہے آپ کا اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔۔۔ آمین
کنجر کو چودھری کہتے ہیں جب کسی ڈانس کر نے والے پر پیسے پھینکتے تھے تو دری پر جو نوٹ گرتے تھے ان کو اٹھا نے کے لیئے ایک لفظ بولتے تھے (چک دری)(چٹائی) کو بولتے ہیں وہاں سے بنا چوھدری
@@nadeemsultan9911 🤣🤣🤣🤣Bilkul thek a😂😂
@@nadeemsultan9911 0⁰
@@nadeemsultan9911 0
پہلی دفعہ آپکی ویڈیو دیکھی ۔ مزہ آ گیا۔ کیا بات ۔ خوبصورت علمی باتیں ۔ ماشا اللہ
thank you g
بابا جی خوش رھو تسی جٹ برادری دی شان ہو۔۔۔
ساڈی گوت (پڈا جٹ) ہے سانو اس دی ہسٹری دسو۔۔۔۔ الہ پاک توانو سدا اباد رکھے۔۔۔۔
ਬਹੁਤ ਹੀ ਸ਼ਲਾਘਾਯੋਗ ਜਾਣਕਾਰੀ।
بہت زیادہ اچھی معلومات فراہم کی شکریہ
Bajwa Sahib’ s village is next to my village in Pakistan. Mashaallah, Bajwa Sahib is a scholar and has great knowledge over Punjabi language and also the folks who are living in Punjab or has lived in Punjab area during British and Mughal era.
Mr. Ehsan Bajwa is a great asset for our village folks. May God bless him and also bless Punjab and it’s Punjabi culture.
It is always good to read his literature. Thank you, Sir.
Thank you 💞
Shukria Bajwa sahib,Qeemeti janqari da shukria...me Heera Gee Jo tuhaday shagird henn,una da me dost hann Tariq Yusuf shakargar tonn,me tuhada mashkoor hann,me Dil tonn tuhadi qadar ker da hann,tusi Meray vee,ruhani ustad ho.
بہت خوبصورت اور معلوماتی باتیں کیں ہیں ۔۔۔۔احسان باجوہ صاحب ۔۔۔بہت نوازش
Bajwa sahab tusi te kmaal e kr ditta, ajj pehli waari a Information suni
ماشاءاللہ بابا جی تسی بڑے اچھے انداز اچ گل سمجھا دیتی اے
بلکل عقلی دلیل دی ہے آپ نے بابا جی ،
An old man and such a sound knowledge. Amazing.....Love your historical knowledge
thank u g
@@BABABAJWAA bajwa saab ki app ji naal phone teh gall ho sakde hai ji
آپکی پنجابی اور دیگر زبانوں کے لیۓ سمجھانے کی خوبصورت کاوشوں کا دل سے احترام کرتا ھوں اللہ پاک آپکوں صحت بھری لمبی زندگی عطا فرماٸیں آمین بس ایک مٶدبانہ گزراش ھے کے کسی بھی قوم کے لیۓ ایسے الفاظ سے گریز کیجۓ گا جس سے کسی کی دل آزاری ھو جو بھی ھو آپکا سمجھانے کا انداز اچھا لگا صدا خوش رہیں
سیدھی بات ہے پنجابی میٹھی زبان ہے اس کو پروموٹ کیا جاۓ،ناکہ کبھی باجوہ،تو کبھی ملک ،گوندل ،چوہدری مرزا،کشمیری اور خان جیسے لفظوں کو کچھ کا کچھ بنا کے پیش کیا جاۓ۔جب معلومات کا یہ عالم ہے کہ اس کے متعلق حتمی بات نہیں کی جاسکتی تو کنفیوژن پھیلانے کی ضرورت کیا ہے۔باجوہ صاحب آپ کی بھی اتنی عمر ہوگئی ہے مگر آپ کے ہاتھ کیا آیا ہے۔محض ادھر ادھر سے پڑھ کے لوگوں کے علم میں کیا اضافہ کر رہے ہیں۔کسی نے گروپ میں بالکل ٹھیک کہا ہے کہ پنجاب میں اسی فیصد لوگ چوہدری ہیں۔یہ سب کے لیے اور آپ کے لیے بھی باعث شرم ہے۔میں دوبارہ یہی کہوں گا کہ ان لفظوں کے پھرولا پھرولی میں ملنا تو کچھ ہے نہیں اور جو آنے والی نسلوں کے لیے کیا چھوڑ رہے ہیں کبھی سوچا ہے خدارا اس پہ کمنٹس کرنا بند کریں کیا خطابات اور ذاتوں کو ڈسکس کیے بغیر ہم اگے نہیں بڑھ سکتے۔کتنا اچھا ہو اگر ہم گھروں میں،عام لوگوں کے ساتھ پنجابی میں بات چیت کریں تو وہ شاید پنجابی زبان کی کوئی خدمت ہو۔باقی زرا سوچیئے کہ ہم نے 1973 سے یا اس سے بھی پہلے اپنے بچوں کے ساتھ گھروں میں اردو بولنا شروع کر دی،تو کیا ہم نے اپنی ماں بولی کے ساتھ اچھا سلوک کیا۔زرا ٹھنڈے دل ودماغ سے سوچیئے۔
محترم خالد صاحب صرف پنجابی بولنا یا پنجابی ھونا زبان کی خدمت نہیں ھے اصل بات یہ ھے کے ھمیں ایک دوسرے کی پہچان کے لیۓ مختلف قوموں میں بانٹا گیا ھے اور ھر قوم کی اپنی ایک خوبصورت پہچان ھے ان تمام قوموں کی معلومات اور انکے رکھ رکھاٶں کا علم ھمیں باشعور بناتا ھے اور محترم باجوہ صاحب اور ان جیسی دیگر با علم شخصيات ھمارے لفظوں میں آنے والے غلط تلفظ کی نشاندہی کرکے ھمارے لیۓ آسانیاں پیدا کرتے ھے جو قابلے فخر عمل ھے لہذا کٸی سالوں بلکے سدیوں سے بگڑے ھوۓ جملوں کو سہیں کرکے ھم اپنی زبان کو درست راسطے پر لا سکتے ھے اس میں باجوہ صاحب اور ان جیسے دیگر لوگ ھماری اگلی نسل کے لیۓ مشعل راہ ھے لہذا ایسے لوگوں پر تنقید کرنے کے بجاۓ انہیں اپنا کام کرنے دیا جاۓ اور ھم پیار محبت ایثار جیسے رشتوں کو آگے لاکر ایمان داری سے اپنے حصے کا کام کریں جس سے یہ قوم مستحکم ھوسکے
You are right pro
ملک عامر صاحب آپ کی باتیں بجا مگر ڈئیر عملی زندگی میں ایسا نہیں ہے۔لوگوں ذاتوں کے چکر میں ایک دوسرے کی تضحیک کرتے ہیں اور یہ آپ لوگ اور مضافات میں رہنے والے لوگ ان باتوں سے اچھی طرح آگاہ ہیں۔میں سرکاری آفیسر کے طور پر وفاق میں کام کر رہا ہوں ہم نے اپنی زندگیوں سے یہ سابقے اور لاحقے لگانا چھوڑ دیے ہیں کیونکہ جب اپنے نام کے ساتھ یہ چیزیں لگیں تو لوگ وہی کاسٹ کے ساتھ ارد گرد منڈلانے لگے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ ہم سب کی پہچان کے لیے ہیں لکین عملی زندگی میں ملک،قریشی،راجہ، سید وغیرہ کے متعلق جو کہا سنا جاتا ہے اس سے ہم سب آگاہ ہیں۔ڈئئر آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا آخری خطبہ پڑھیں،انہوں نے یہ نسلی امتیازات ختم کردیے ہیں۔خدارا اچھے مسلمان بنو،دیندار گھرانوں میں اپنے بچوں کے رشتے ناطے طے کریں۔ہم اگر اتنے ہی اچھے ہوں تو عدالتیں نجانے کیسوں سے کیوں بھری ہوئی ہیں اپنے ارد گرد انسانیت کو محسوس کریں ورنہ دور نزدیک کہیں کشمیر سلگ رہا ہے تو کہیں فلسطین۔شکر ہے اس ذات پاک کا،ہم ان چیزوں سے نکل گئے ہیں۔اپنے معاشرے کا جائزہ لیں،اپ کو کیانی،وڈائچ رضوی اور نجانے کون کون جو کسی کے چچا،ماموں نانی اور دادی کی شکل میں نظر آتے ہیں وہ بدحالی کی تصویر بنے ہمیں منہ چڑا رہے ہوتے ہیں۔میں اس پہ کمنٹس نہ کرتا بس اچانک پوسٹ دیکھی تو چوداں طبق روشن ہوگئے۔ڈئئر اس زندگی میں بھت منافقت کے چولے دیکھ لیے اب ان باتوں میں کوئی بھی دلکشی نظر نہیں آتی بلکہ سرانڈ آتی ہے جب لوگوں کے خیالات سے آگاہی ہوتی ہے
یوں تو سیّد بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو
سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو
خالد بھاٸی آپکی باتوں سے میں مکمل متفق ضرور ھوں اور اس بات کا عمل دار بھی کے کوٸی زات چھوٹی بڑی نہیں ھوتی اللہ پاک کے نزدیک تمام انسان برابر ھے سزا اور جزا کا عمل انسان کے کردار پر ربلعزت تعینات کرینگے انسان محبت کے لیۓ ھے اور چیزیں استعمال کے لیۓ اور اختلاف تب شروع ھوتا ھے جب چیزوں سے محبت اور انسانوں کا استعمال شروع ھو اور انسانوں کے استعمال کا ایک ذریعہ زاتے اور ان زاتوں سے منسوب بڑے لوگوں بڑے آفیسروں یا بڑے بدمعاشوں غنڈوں سے تعلقات کا ناجائز استعمال ھے اور مزے داری کی بات تو یہ ھے کے انمیں سے کٸی لوگوں کو اپنے نام یا زات کے ناجائز استعمال کا علم ہی نہیں ھوتا یہ سب کچھ نۓ دولتیۓ یا بلکل غریب گھر کے لوگ کر رہیں ھوتے ھے اور مراسی ٹاٸپ کے لوگ انہیں انکی زاتوں کی شان بتاکر چڑا رہیں ھوتے ھے اور یہیں سے اختلافات کا سلسلہ شروع ھوتا ھے جو اچھی پہچان اور اچھی شہرت کے بجائے بدنامی اور براٸی کی صورت میں نکلتا ھے جس اور خاندانی اور اچھے لوگ اپنی بدنامی اور برائی سے بچنے کے لیۓ اپنے نام کے ساتھ منصوب زات کے لفظ کو فوری ھٹا دیتے ھے بے شک ھم اپنی کاسٹ کو ھٹا دیں لیکن اپنے بچوں کو اچھے استعمال کی تنقید کے ساتھ آگاہی دیتے رہنا چاہیۓ تاکے بڑھتے ھوۓ کنبے جو اب ختم ھوتے جا رہیں ھے اچھی پہچان کے طور پر استعمال کر سکیں ورنہ آپ اندازہ لگائيں کے بڑے جو اپنے خاندانوں سے کسی بھی وجہ سے الگ ھو گۓ بزرگ حضرات ذات کا کنفرم کرکے پرانے لوگوں کا حوالہ یا گاٶں بتا ہی دیتے ھے
واہ جی واہ کیا بات ہے پنجابی زبان دی باجوہ صاحب وڈے بندے نیں
So simple and meaningful teaching Masha Allah
baba ji love from india jatt samaj zindabad
Jat smaaj na ki jatt 😂
@@ashishsihag6389 benke lode doni same bai
Masha Allah bohat payara explain kia hai.Allah apko hayati dy
Bahot vadhia dassya ji, badi sohni jankari ditti h virasat di gall te. Allah paak tuhanu lambi umar bakhshe. 🙏🙏
Bohat achi malomat di ap ny bohat shukria
MashaAllah Excellent information
Great information. Baba jee keep informing.
I am so glad to find such an enlightening and educative channel which illuminating my land, culture and people.
@@ranaaaqibnaru8384 baba g har baat logically krte hey daleel k sath krte hey orr inn k paas reference b historically solid hote hey.
Love from Haryana Baba Ji🙏❤
Very informative video👏
Bajwa Sahib salaam ji.
Excellent information.
Ma sha Allah bazurgan dean galan sun key mza aya
Allah pak lambi zindgi dean aenan nou
Thanks for information,u have personality of knowledge
Bahot hi shi jaankaari....Jo hme bhula di gyi....
Bahot vadia jankari ditti ji , bahot bahot DHANWAD Baba Bajwa ji ,
Bahut hi achhi Jankari diti gyi hai baba ji....
shukariya ji
@@BABABAJWAA Baba ji Aap ji da. V Tehdil ton Dhanbaad
Baba ji please make a video on Hindu king Maharaja Surajmal. He was the richest and most powerful king of his time and held the title of BrajRaj. Maharaja Surajmal ji was the only Rajasthani or North India to conquer Delhi and Agra. Thank you ❤️
People do not think in terms of religious persuasion, when it comes to the being jatt. Maharaj suraj mall ji had great rapport with sikh jatts too.
باباجی علمی شخصیت نے میں ان کی گراں قدر دل سے عزت کرتا ہوں
Rightly & very well explained the meaning of chaudhry. Allah bless you. Ameen.
احسان باجوہ صاحب پنجاب کا زندہ انسائکلوپیڈیا ہیں ۔ یہ ہمارا انتہائی قیمتی اثاثہ ہیں ۔۔۔۔حکومت کو ان کا صحیح مقام دینا چاہیئے ۔۔۔پنجاب کو ان کی قدر کرنا ہوگی ۔ اللہ ان کا سایہ پنجاب پہ قائم رکھے آمین
Himachal s girth choudhary❤ ⚔️
Thank you baba ji from east punjab gill jatt
Me also Gill Jatt
Je o gill
I am arain
آپ نے بلکل ٹھیک کہا، ایسا ہی ہے۔ میرے بزرگوں کا بھی یہی کہنا ہے
خوبصورت اور سچا لب و لہجہ۔۔۔
بالکل درست کہا باجوہ صاحب نے
Bara e fit explain kita ay tusi Bajwa sahb !♥♥♥
Great information. Stay blesd always
Baba Baja jee thanks for give good knowldge
Chaudhary is an addition of two words. Chau + Dhari (Dhary) where "Chau" Means Hal di nonk and "Dhari" symbolizes Land (Dharti). Which menas someone who cultivate land with a equipment called "Hall". Basically it reflects a farmer. Mostly Jats are in profession with agriculture. So its been Chaudhary. This title is being used since a long ago about thousands of years.
You are 💯 Carect
Great knowledge bajwa sahib
Great post jnb Aslam Bajwa sb
Very good informative vlog, Bajwa Sab maza aa gia.
MashAllah. Allah pak salamat rakhy.
Baba g Mashallah Tusi sade Lai Bari mehnat Kar rahe o
Nice information g
Very well baba g....✍🙏
AoA.
Sort of an informative video. I didn't know. Good perceivable arguments.
Rathh ta rathh hi c baba g.....jionde raho RAB tuhanu hamesha khush rakhe....🤲❤
tanwaad g
Instablaster.
Salaam bahut hi achi explanation thanks for a good program
جزاک اللہ ۔
اسلام وعلیکم
محترم احسان اللہ باجوا صاحب نوں
چینل بنان تے دل دیاں گہرائیاں توں مبارک باد پیش کردا واں
منجانب علی اصغرتاج راناٹاؤن شاھدرہ لاہور
shukariya g
Very motivational potential increase story
Baba g 👌 good sharing ❤️
بہت شاندار احسان باجوہ صاحب
آپ نے بہت اچھے معلومات دیں
بہت خوب !
baba ji, bhut changi informatoin tusi ditti aay.
Bahut jayada vadhia baba ji. Bahut meharbani.
Great sir 👍👍
Chauth ik tax naal hi judya lafz hai. Tusin theek vyakhya kiti hai ji🙏🙏🙏
Chauth+Hari =✓✓
Dhar = receive =chaudhar
Har = receive = chauthar
Thik jankari Diti je janab Bajwa ji
MA Sha Allah great
Excellent .......... Great explination
Very good. Allah Pak aap ki Zindagi sehat wali draz farmain. Apni zaban ki hifazat k liay mad farmain. Ameen.
Masha Allah
Excellent...
I agree with you about meaning of this word
Its is Sanskrit word which is chakrdhari {chakr is now chak(khet),dhari means owner}
In regional languages it becames Choudhary in pronounciation (hindi/urdu/other indian language)
2. Chauth hari (1/4land revenue from kashtkar to zamindar) it becames choth hari to chaudhri in local indian languages
Sanskrit ka word Chakrdhari thek lagta ha yeni Zamindar ko he Chaudhary kaha jata ha, Baba te onj Sathiya gaya
Sanskrit is great language. We indians should revive sanskrit again
@@pratyushambastha4819
Lol its fatri
Very informative video about Chaudhary
Good knowledge able speech.
بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔ زبردددددست جناب۔۔۔!!!👏👏👏👏👏👏👏
Very good information
Wa baba g wa bout vadiya gaal kiti j ....jo samny waliyan wastay kafi a
Baba ji Bajwa sahib aslamalekam ji. Khusaamdid web chanl Baba Bajwa. Mere valo te charde Punjab Di tarfo mubark. Thanks jj
Trana sahib tussi apna koee navaan program kadaoooooo liyaaa ray o. I am sure you are tersem Singh trana.
@@nawazdoga5472 yes
Bajawa sahab informative video thanks a lot 👍
Very true Bajwa Sahb, even i use to think what this word actually means and think of it as an honoury word. Very informative thanx aloott Bajwa Sahb😊
Welcom warraich sb
Ó3ó654483ó1
اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے آپ کی وڈیو دیکھنے سے .....?
Bouth hi Achi information ditii haa jnb min Choudhary Younas
Informative
Jai Jatt Jai Jatt Jai Jatt Jai Jatt
Excellent Bajwa saab. Bahut vadia Tey meaningful explanation hai ji. Tusi vakai deep study ker kay apnain khiala rakhday o ji. Apnain es tarahan dey deep study day result jarur kisi book day shape ch sambhalan de lod hai ji. Shukeria ji
میں چھوٹی عمر۔ سے یہ سنتا آیا ہوں کہ چودھری کا مطلب زمین دار۔ میرے دفتر ایک بڑا بنگالی افسر اس کے نام سے پہلے چودھری لکھا ہوتا تھا وہ بھی زمیندار گھرانے سے تھا۔
Baba ji kamaal di jankaari diti tusa ne thanks
Good sir ji..Punjab India... Lal begi smaj...
Baba Bajwa ji, I have a different version regarding Chaudhry! It’s Sanskrit language separation of two word ie “Chau” a unit to weight pearls by jewellers and Sanskrit “Dhraa” means land, and for a particular person it’s “Dhari” So the person weighs the units and value of the land alike a jeweller who weighs the unit of pearls called Chaudhry. Means a Jat is supposed to be the best cultivator and son of soil so ultimately it’s “Chaudhry”🙏
Zabardast veer g👍👍
بات ❤️ کو لگتی ہے
Zabardast
Great
ਚੌਧਰੀ ਉਪਨਾਮ ਬੰਗਾਲ ਵਿੱਚ ਵੀ ਪ੍ਰਚਲਿਤ ਹਨ. But there are no Jats in Bengal.
What he's claiming is not a proven fact, it's his own assumptions. Let's respect his age and humor him.
saray dostan da buhat buhat shukariya
Baba g Gondal caste da v das doo buhat mehar bani.
Baba ji ap bhot achi video bnaty ho cast k bary love you ho gya from Italy
Baba ji choudhary ka MATLAB chou mean char "dhra" MATLAB jamin choudhary matlab char village ka control rkhne wala
Bajwa sb mn arz kiti c k gujrat de perbat tey lehndey , mandi bahao uddin de perwat , zila jehlam te phathwar wich rehn aaiey jat qabilian de warey vi kuj dasu likho ??!!!!!
Baba kch khouf e khuda ker..Q mis guide ker rhe ho
زندہ باد بابا جی ۔۔۔❤️❤️❤️۔۔پاکستان کتھے رہندے ہو ؟ بابا جی تسی میرے پہلے مسیج دا کسے دا وی جواب نہیں دتا ؟
I would like to support Baba Ahsan Bajwa Sahib's analytical investigation on the word CHAUDHARY OR CHOWDHURY, whichever way it is spelled. According to Wikipedia, it is just Holders of Four, which anyone interested in learning more about should do so.
In Jehlum and Bahawalpur, Sir Edward Maclagan identifies Chaudhary and Chaudhar-yal as two distinct tribes in his book. The word Chaudhary is used by Jatts, Arains, and Gujjars, but the information supplied is accurate.
Chaudhary is only limited to Jatts and Jaats technically. After conversion you folks have lost your head. Coming from GURU KHATREE.
@@nitinkataria4576
Hindu invasions
@@slayedclaw317 You are confused or just a bitter convert
@@slayedclaw317 Chaudhary is Hindi not Farsi you fake id
@@slayedclaw317 Have some guts to reveal your real identity whore. FUCK ISLAM. FUCK ALLAH. FUCK ARABIC. FUCK FARSI. BTW CHAUDHARY IS A HINDI WORD JUST LIKE RAJPOOT, RAO ETC.
MashaAllah Geo Sada Geo Jee
Wah wah bajwa sb. Nice information
Very good baba ji from Lahore Punjab
Very good information.
I like .
Zaberdust janabbahot Acha tarjma kia hai
Baba Bajwa ji ap ji di jankari and qualification bahot achhi hai
Graet speaking power and truly explanations