Ata Hai Yaad Mujh Ko Aslaf Ka Zamana | Emotional Urdu Nasheed by Hafiz Jalabeeb Qadri

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 17 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 32

  • @mohammadismail5739
    @mohammadismail5739 2 місяці тому +4

    آتا ہے یاد مجھکو اسلاف کا زمانہ
    بہت ہی زبردست ❤

  • @Waseem_Muavia
    @Waseem_Muavia 2 місяці тому +3

    ماشاءاللہ ❤️

  • @zakirhussainofficial3362
    @zakirhussainofficial3362 2 місяці тому +2

    Masha Allah beautiful Kalam ♥️🌹🌹♥️

  • @Sahar_Khaan786
    @Sahar_Khaan786 2 місяці тому +1

    Ma Sha Allah ❤

  • @AnwarAnsari-m3g
    @AnwarAnsari-m3g 2 місяці тому +2

    Masha Allah ❤❤❤

  • @اليمناصلالعرب-ط8غ
    @اليمناصلالعرب-ط8غ 2 місяці тому +1

    ماشاء الله ماأجمل صوتك 😘😘😘😘😘😘😭😭😭😭

  • @AnwarAnsari-m3g
    @AnwarAnsari-m3g 2 місяці тому +2

    Masha Allah Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @X.ali7
    @X.ali7 2 місяці тому +1

    رُلا دیا حجازی صاحب نے واللہ!
    قربان جاؤں انجنئیر صاحب کی قلم سے۔ مولا کریم ایسا ہی جگمگاتا رکھے۔ مولا کریم امت کو جسدِ واحد بنا کر اسلاف کی راہوں پر چلنا نصیب فرمائے، آمین۔

    • @waseemhijazi3134
      @waseemhijazi3134 2 місяці тому +2

      آمین۔ شکریہ محترم

    • @X.ali7
      @X.ali7 2 місяці тому

      ​@@waseemhijazi3134
      جزاکم اللہ خیر برادرم
      انجنیر صاحب، آپ سے ایک نایاب نشید کی درخواست کرنی تھی اور کچھ تفصیل بھی دینی تھی۔ میرا کئی سالوں سے دلی تمنا رہی کہ آپ اس پر لکھیں، مگر رابطے کے ذرائع نہیں مل رہے۔
      آپ اپنا ای میل یا واٹس ایپ کا کچھ بتا سکتے ہیں، یا میں کروں ادھر شئیر؟ (پھر بیشک یہاں سے حذف کریں گے)۔

    • @X.ali7
      @X.ali7 2 місяці тому +1

      ​@@waseemhijazi3134
      جزاکم اللہ خیر برادرم
      انجنیر صاحب، آپ سے ایک نایاب نشید کی درخواست کرنی تھی اور کچھ تفصیل بھی دینی تھی۔ میرا کئی سالوں سے دلی تمنا رہی کہ آپ اس پر لکھیں، مگر رابطے کے ذرائع نہیں مل رہے۔
      آپ اپنا ای میل یا واٹس ایپ کا کچھ بتا سکتے ہیں، یا میں کروں ادھر شئیر؟ (پھر بیشک یہاں سے حذف کریں گے)۔

  • @usmanghazi5794
    @usmanghazi5794 2 місяці тому

    ماشاء اللہ ،استاذ 🍂

  • @Glitter998
    @Glitter998 2 місяці тому

    Ya Rabbi😢😢
    Alhamdulilah ki Hijazi sb. Ki shayri aahi gayi bohat intizar rehta h in heart touching n true lines ka phir is pe jalabeeb bhai ki awaaz kya hi kehne.

  • @SarhadeOqaab
    @SarhadeOqaab 2 місяці тому

    اللّٰہ اللّٰہ اللّٰہ 💚❤❤❤💚
    لا جواب 🌹🥀🇵🇰☝️

  • @SahfiqRahman
    @SahfiqRahman 2 місяці тому +1

    کمال

  • @islamicmultystudio74
    @islamicmultystudio74 2 місяці тому

    ماشاءاللہ

  • @SaddamHossain-o7u8e
    @SaddamHossain-o7u8e 2 місяці тому

    Masah allah ❤❤❤❤

  • @TiTanBeastYT1
    @TiTanBeastYT1 2 місяці тому

    MashaAllah ❤️

  • @waseemhijazi3134
    @waseemhijazi3134 2 місяці тому +6

    اسلاف کا زمانہ ۔۔۔
    آتا ہے یاد مجھ کو اسلاف کا زمانہ
    قربانیاں وہ انکی ہرگز نہ تم بھلانا
    راہ ِوفا پے چل کر جسموں پے زخم کھا کر
    ہاتھوں میں راستی کا پرچم سدا اٹھانا
    جلنا وہ آزمائش کی آگ میں مسلسل
    اس آگ میں مگر پھر ان کا وہ مسکرانا
    پروانے وہ نبیؐ کی شمع کے وہ دیوانے
    اس آگ سے لپٹ کر خوش ہو کے جاں لُٹانا
    ظالم جو گر بپھرتے ظلم و ستم جو کرتے
    پھر بھی نہ جابروں کے آگے وہ سر جُھکانا
    آتا تھا دین پر جب نازک وقت کبھی بھی
    ہرگز نہ ڈھونڈنا پھر اس پل کوئی بہانہ
    دین ِنبیؐ کی خاطر دنیا سے جنگ لڑنا
    اس کےلئے سروں کی فصلوں کا وہ کٹانا
    تعداد میں تھے کم گر جب دشمنوں سے لڑتے
    دشمن سے لڑ کے پھر بھی انکا وہ جیت جانا
    سیراب کرنا گلشن دین نبیؐ کا خون سے
    ہنس ہنس کے اسکو اپنا خون جگر پلانا
    سیماب صفت وہ داعی وہ دین کے سپاہی
    ان کا نہ تھا کبھی بھی کوئی بھی اِک ٹھکانہ
    راتوں میں انکا اٹھ کے سجدوں میں جا کے رونا
    رب کے حضور جُھک کے انکا وہ گڑگڑانا
    پاکیزگی وہ انکی کردار کی وہ خوشبو
    شرم و حیا سے انکی نظروں کا وہ جُھکانا
    آنسو ٹپک کے گرتے جذبات تب مچلتے
    لکھتا ہے جب حِجازیؔ ان پر کوئی ترانہ
    (طالبِ دُعاء حِجازی)

    • @Ghuraba608
      @Ghuraba608 2 місяці тому +1

      ماشاءاللہ اللہ سلامت رکھے اور قلم میں برکت ڈالے
      جزاک اللہ خیرا کثیرا

    • @waseemhijazi3134
      @waseemhijazi3134 2 місяці тому +2

      آمین۔ شکریہ محترم​@@Ghuraba608

    • @musabQureshi-w5w
      @musabQureshi-w5w 2 місяці тому +1

      میری دعا ہے میرے پیارے مجاہد
      زندگی میں کبھی کوئی دکھ درد پریشانی یا بیماری آپ کو چھو کر بھی نہ گزرے۔ آمین ثم آمین 🤲

    • @waseemhijazi3134
      @waseemhijazi3134 2 місяці тому +2

      آمین یاربی۔ شکریہ ان دعاؤں کیلئے۔ اللہ آپ کے حق میں بھی یہ دعائیں قبول فرمائے۔ آمین

    • @musabQureshi-w5w
      @musabQureshi-w5w 2 місяці тому +1

      میری دعا ہے اللّٰہ پاک آپ کی ساری مشکلات دور فرمائے آمین اور آپ کی من کی ہر مراد پوری فرمائے اور اللّٰہ پاک میرے مجاہدین کو اپنی امان میں رکھے اللّٰہ آپ کا نگہبان میرے پیارے مجاہد

  • @shamshershahofficial8748
    @shamshershahofficial8748 2 місяці тому

    Mashallah bhut hi zabardast, shandar klam hai,
    Is klam ko kisi bade channel par bhi upload hona chahiye,

  • @Hameedurrahmangraphics
    @Hameedurrahmangraphics 2 місяці тому +1

    ❤❤

  • @AsadsClips722
    @AsadsClips722 2 місяці тому +1

    Ata Hai Yaad Mujh Ko Aslaf Ka Zamana

  • @islamictrt538
    @islamictrt538 2 місяці тому

    Aapne mughe video per strike dene ke liye bola tha

    • @Taqwatunes1
      @Taqwatunes1  2 місяці тому

      It is prohibited to re-upload our full videos as they are. However, you are allowed to create short clips and reels from them.

  • @AsifKhan-b1b
    @AsifKhan-b1b 2 місяці тому

    M

  • @starsehrishofficial
    @starsehrishofficial 2 місяці тому

    🖤🤍