اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی میں چاہتا ہوں میری گزارش ہے کہ شیخ محترم خطیب پاکستان سرائیکی زبان کی شان شیخ یاسین حیدر صاحب کی زندگی کا ایک مکمل انٹرویو ہونا چاہیے شیخ کی تعلیم کہاں سے شروع ہوئی اور زندگی کے گزارے ہوئے مشکل مراحل کیوں کہ آج تو شیخ کا ایک نام ہے ماشااللہ مگر اس کے پیچھے تو بڑی مشقت اور ان تھک محنت ہوگی

جی ضرور ان شاءاللہ کوشش کریں گے محترم بھائی جان