پاکستان میں یہ قانون ہی نہیں بنا ہے کے آپ اسمگل شدہ گاڑی کو لیگل کروا سکیں ، اسمگل گاڑی کو لیگل صرف کسٹم کرتا ہے اور وہ بھی تب جب کوئی اسمگل شدہ کار کو کسٹم حکام پکڑتے ہے پھر اسکو ضبط کرنے کے بعد اپنی مرضی سے آ کشن کرتے ہے، یعنی سادہ الفاظ میں بیان کیا جائے تو نان کسٹم پیڈ گاڑیوں سے جتنا دور رہا جائے اتنا اچھا ہے، یہ نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پاکستان کے کچھ علاقوں تک محدود ہیں جہاں انکی حد مقرر ہے اگر اس حد سے تجاوز کر کے باہر نکلنے کی کوشش کی جائے تو گاڑی ضبط ، مثلاً فاٹا، کوئٹہ ، گلگت ، قبائلی علاقہ جات
نان کسٹم پیڈ گاڈی پاکستان میں کیسے لیگل کروا سکتے ھیں یا پھر نان کسٹم پیڈ ہی رہنے دیا جائے
پاکستان میں یہ قانون ہی نہیں بنا ہے کے آپ اسمگل شدہ گاڑی کو لیگل کروا سکیں ، اسمگل گاڑی کو لیگل صرف کسٹم کرتا ہے اور وہ بھی تب جب کوئی اسمگل شدہ کار کو کسٹم حکام پکڑتے ہے پھر اسکو ضبط کرنے کے بعد اپنی مرضی سے آ کشن کرتے ہے، یعنی سادہ الفاظ میں بیان کیا جائے تو نان کسٹم پیڈ گاڑیوں سے جتنا دور رہا جائے اتنا اچھا ہے، یہ نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پاکستان کے کچھ علاقوں تک محدود ہیں جہاں انکی حد مقرر ہے اگر اس حد سے تجاوز کر کے باہر نکلنے کی کوشش کی جائے تو گاڑی ضبط ، مثلاً فاٹا، کوئٹہ ، گلگت ، قبائلی علاقہ جات
Custom duty pay kr k
❤❤❤
How you can deliver in depalpur
Massh Allah
Bahi jan price tu batain
Custom kitna h iska?
❤
5.6 lak ki hy qutta m
❤❤
❤
❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤