Kahani Ek Qayamat Di || Sadhar Rajputan, Amritsar || 1947 Partition Story
Вставка
- Опубліковано 16 жов 2024
- Headmaster (retd) Muhammad Alam witnessed the partition and migration and he and family remained ill-fated during that time of sorrows and hardship
Village Sadhar Rajputan is situated in Baba Bakala Tehsil of Amritsar. Before 1947 the population of village was Muslim.
#1947Story
#IndiaToPakistan
#1947Migration
~-~~-~~~-~~-~
Please watch: "Vichhora Plus Vichhora || Village Bhooray Near Chamkaur Sahib || A Story of Punjab Partition 1947"
• Vichhora Plus Vichhora...
~-~~-~~~-~~-~
Bahot dunghi sajis de teht masoom lokan da katal kita gya. Punjabian ne bahot waddi keemat chukai Azadi di
koi shak ni chacha g mere dada g dy 2 veer 2 behna mere 5 mamoo v jan to gye
Yeah! Still can't understand to this day.
Muslman te Sikha da hi nuksan kiu
Pakistan len di eni budi kimat
RAJINDER SINGH DHIMAN asi punjabi haan sada dil v punjabi aa sada punjabi rahwan gy sadi pechan v punjab aa.love my pakistan my punjab
سدھار کے بارے سنا ستر سال بعد بھی رونگھٹے کھڑے ھو گئے قیامت ہی قیامت تھی اللہ تعالئ سب مرنے والوں کو جنت الفردوس میں جگہ دے امین ثمامین
Ameen
Ameeen sum Ameeen 😭😭😭😭
کتنی بڑی قیمت چکائی ہمارے بزرگوں نے، لاکھوں انسان گاجر مولی کی طرح کاٹ دیئے گے، پھر جا کر یہ ملک پاکستان حاصل ہوا۔ اللہ تعالی ہمیں اسکی قدر کرنے کی توفیق دے
کاش پاکستانی اور انڈیا کا میڈیا انے چینلوں پر ان لوگوں کو دیکھاے آج کی نسل کو پتہ چلے ملک کتنی قربانیوں کے بعد ملا
کفار کبھی مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے۔تم کن سے کہ رہے ہو۔یہ سیکھ دنیا میں بھی زلیل اور مرنے کے بعد بھی رسوا ہونگئے
@@IsrarAhmad-uj5hi میرے بزرگوں نے خود دیکھا کہ ہمارے گاوں کا ایک چوہدری ساتھ والے گاوں سے ایک برہمن فیملی جن میں ماں باپ ایک بیٹا اور پانچ بیٹیاں تھیں دھوکے سے لے آیا کہ میں تمہیں بارڈر پار کروا کر آتا ھوں۔ اپنے گاوں کے نزدیک آ کر اس خبیث نے ماں باپ اور بیٹے کو ذبح کر دیا اور پانچ معصوم بچیوں کو گھر لے آیا۔ ان ماں باپ اور بیٹے کی التجاوں سے آج بھی وہ جگہ وحشت کی نشانی ھے۔ کچھ اور بد قماشوں سے مل کر بہت دن تک ان بچیوں سے بد کاری کرتے رھے۔ سب سے چھوٹی بچی چھ سال کی تھی۔ پھر اس بے شرم انسان نے ان بچیوں کو مختلف جگہوں پر بیچ دیا۔ دو کو لاھور ہیرا منڈی میں بیچا۔
آپ مسلمان اور کافر کی بات کر رھے ہیں، اب ان لوگوں کا مذہب کیا بنتا ھے۔ ہم نارووال کے رہنے والے ہیں اور ایسے ہزاروں دل ہلا دینے والے واقعات سن رکھے ہیں۔
مذہب کا اس میں سوائے سیاسی نعرہ کے کوئی حیثیت نہیں تھی۔
حقیقت میں ہمارے خطہ کے لوگ جاہلیت کی وجہ سے اس طرح کی درندگی ہمیشہ سے کرتے آئے ہیں اور آج بھی کرتے ہیں۔
آپ کو جواب لکھنے کا مقصد یہ ھے کہ ہر بات میں اسلام اسلام نہ گھسیٹا کرو۔
@@shangill6705 آپ کے بزرگوں نے تو دیکھا ہے۔اور ہمارے بزرگوں کی تو قتل و غارت کی گئی
اور رہی بات عزت خراب کرنے کی یہ تو اب بھی ہو رہا ہے۔پاکستان انڈیا میں ۔لوگ تو اپنی سوتیلی بہن بیٹیوں کو حوس کا نشانہ بنا رہے ہیں۔سعودیہ میں تو کتوں نے اپنی سگی بہن اور ماں تک نہیں چھوڑی وہاں تو گردن اتارتے ہیں۔اس لیے اس کا جہالت سے کوئی تعلق نہیں بلکہ زیادہ پڑے لکھے لوگ اپنی عزت کو خود خراب کرواتے ہیں۔یہ بات میں حلفنا بول سکتا ہوں ۔
اور آپ نے جس جہالت کی بات کی وہی جاہل اپنی عزت پر حملہ ہونے پر اپنی جان دے دیتے ہیں۔تو آپ جدید لبرل ہوں گئے ہم جاہل ہی ٹیھک ہیں۔
ہمارے بڑے تو پہلے سکھ تھے ۔اور ہم اللہ کی رہمت سے مسلمان ہیں۔اور فیصل آباد رہتے ہیں۔
اور ہیرا منڈی تو کیا پاکستان بننے سے پہلے ہی بن گئی تھی جھوٹ نہ بولو؟؟؟؟؟؟؟؟
ان کی عزت بد بختوں نے خراب کی ہو گی۔
اور بھائی قرآن میں اللہ کا فرمان ہے کہ غیر مسلم کبھی مسلمان کا دوست نہیں ہو سکتا۔
آپ قران کا حوالہ دینے کو نعوذ بللہ جہالت کہ رہے ہو
اللہ ہدایت دے
تم کو۔
اور جن سکھوں کی آپ بات کر رہے ہو وہ صرف خالصتان کی صفارتی طور پر سپورٹ کرنے کے لیے پاکستانیوں کی بلے بلے کر رہا ہے
بس
جو کہ عمران خان منع کر چکا ہے تقریبا
اس لیے آپ سکھوں ہندوؤں کی پنٹر گیری (دلالی)کرنا چھوڑ دیں۔
ہم ان کتوں پر لعنت ہی کریں گئے۔
Well said
@King Speedy بس میرے بھائی اللہ سب کو ہدایت دے۔اور ہمیں صرف سچے مسلمان اور پاکستانی بناے۔جو پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے۔ہم اپنے پیارے وطن کے وفادار رہیں گئے ان شاہ اللہ
آنسو رکنے کا نام نہیں کے رہے۔ دل پاش پاش ہو گیا ہے۔ بابا جی کا حوصلہ بے مثال ہے۔ مزید کچھ لکھتے ہوئے ہاتھ کانپ رہے ہیں۔😢😢😢😢😢
i am muslim ,,, Khuda ki kasam ye story soon ky buhat dookh huwa.... ALLAH ka shukar ha hum edhar peda huye... ALHAMDULILLAH
Mashallah Mashallah after 72 years of partition I can say proudly that no Sikhs or Hindus were killed in our village and in the entire area. The Pathans gave them refuge and safely, they left in pace.
Khan saab read history . Original one .
Pathan start bloodshed in June at top Punjab .
@@narindervirk1982 ۔aap theek kehty ho
@@narindervirk1982 Nahi jee ya ghalat baat hai app ko baat kar rahaay hoo wo Rawalpindi main howa wo Pothari Punjabi Pindi Waloon nay maraay wo odhar Pashtun nahi thaay is kay ilawa hazara Division ka area jo hai NWFP kaa woo bhe hindko speaking phari Punjabion kaa hai.Pashtun area main kisi Sikh Hindo ko nahi maraa Balkay kain Sikhoon ko odhaar panha Dee thee iss liyaa saraay tu 20000 Sikh hain KpK NWFP Pashtun areas main abhi bhee baqi tu Pakistani Punjab main koi Sikh nahi hai.Haan Kashmir main Akali Sikhoon aur Dogra Hindus ko odhaar Kashmir main 1947-48 main maraa thaa kyun kay wo loog Kashmir kaay Raja kaay sath mil kaar maar rahaay thaay onhoo aur odhaar say wo Qabili Pashtun Sikh Larkain bhee laiy thaay kyun kaay wo Sikh aur Hindu Kashmir main Jammu main loogon kaa naar rahaay thaay its all history now times have changed things have Changed we should forget those bad times and think about a better future for all of the future Generations …..
😅 tahii hoon pakistaan de pind chh sikh gurdware almost destroy hogye and govt permission bee nhi de rahii fir open karan dii
Bhai saab Partition shuru hon tooh pehla hii meri nani (maternal grandmother)da pra(brother) maar tha layllpura chh 😔
Mere lagay quadian sher yaa.... iithay poora 4 pind 1 sher muslim lokkan da yaa.... Saachai nu bolan dii load nhi pehndi ooh samne dikhdii yaa
Twade te pakistaan chh pata nii kinnay gurdware yaa jina chh case chal rahya sikh sangat daa kii sanu ayy gurdware open karne hai hor duty karni gurdware chh
Tusi te ooh be rokh payi yaa
@@singhtera2216kis cheez di permission chanday ho tussi? Saday vaddyaan nu maar k .... Tuanu tuhaday karmaan di saza mili golden temple de waqae naal... Jinha hinduaan de pichhe lagg k saday buzurgaan nu maariya...unhaan ne twaanu qatal keeta
بابا جی تہاڈی عظمت نوں میرا سلام
ਅੰਗਰੇਜਾਂ ਨੇ ਦੇਸ਼ ਦੀ ਵੰਡ ਕੀਤੀ । ਉਨ੍ਹਾਂ ਨੇ ਪੰਜਾਬੀਆਂ ਤੋਂ ਬਦਲਾ ਲਿਆ ਅਤੇ ਪੰਜਾਬ ਦੇ ਦੋ ਹਿੱਸੇ ਕਰ ਦਿੱਤੇ,ਤਾ ਜੋ ਏ ਬਹਾਦਰ ਕੌਮਾਂ ਦੀ ਤਾਕਤ ਖਤਮ ਕਰ ਤੀ ਜਾਵੇ।ਬਾਬੇ ਦੀ ਗੱਲ ਸੁਣ ਕੇ ਕਿਸ ਬੰਦੇ ਦਾ ਦਿਲ ਨਈ ਡੋਲਦਾ , ਬਹੁਤ ਜੁਰਮ ਸਿਹਾ ਦੇਸ਼ ਦੇ ਲੋਕਾਂ ਨੇ ,ਜੇਦੇ ਚੜਦੇ ਪੰਜਾਬ ਚੋਂ ਲਹਿੰਦੇ ਪੰਜਾਬ ਵਿੱਚ ਗਏ ਅਤੇ ਲਹਿੰਦੇ ਪੰਜਾਬ ਚੋ ਚੜਦੇ ਪੰਜਾਬ ਵੱਲ ਆਏ। ਇਨਸਾਨੀਅਤ ਦਾ ਕਤਲ ਕੀਤਾ ਗਿਆ ਦੋਨਾਂ ਪਾਸੇ ਦੇ ਲੁਟਾ ਖੋਹਾ ਕਰਨ ਵਾਲਿਆਂ ਨੇ।ਅੰਤ ਜੋ ਵੀ ਹੋਇਆ ਬਹੁਤ ਨਿੰਨਦਾਣ ਜੋਗ ਏ।
ਬਾਬਾ ਜੀ ਜਦੋਂ ਮਰਜ਼ੀ ਨਾਲ ਆ ਜਾ ਸਕਦੇ ਹੋ ਪੰਜਾਬ ਦੇ ਲੋਕਾਂ ਨੇ ਤਹਾਨੂੰ ਪੂਰਾ ਸਤਿਕਾਰ ਕਰਨ ਵਾਲੇ ਲੋਕ ਸਨ ਕੋਈ ਵੀ ਫਿਕਰ ਨਹੀਂ ਕਰਨਾ ਜੀ 👏👏👏👌🙏🙏🙏👌👍
طبیب بھی جہاں قاتل بن جائیں اس معاشرے اور حکومت کو کیا سمجھیں
اتنے پیار اور محبت کے ساتھ رہنے والوں نے اپنے اوپر قیامت صغری دیکھی
Imtiaz MD :. The history will repeat it self once again, don’t know when . That was a pre plane conspiracy against Muslims ethnic cleansing by RSS deep down. Rangi Da badla. The killers of innocents people have no religion. They actually are the killer of humanity.punjabi killed Punjabi for the sake of religion. The people who saved each other’s specially women and children are the hero’s. The people who massacred each other’s are the scums of the earth and their generations finished. Pakistan 🇵🇰 zinda o pahinda bad. Pak Army pahinda bad. Biggest tribute to those who gave their everything for Pakistan 🇵🇰.🌺🌹🌸💐🌹🌺🌸🌺🌹🌸💐💖❤️💖❤️
جب 2002 میں مسلمانوں کا گجرات میں قتل عام مودی نے کرایا تو اطباء زخمیوں کو زہر دیتے ڑ ہر کا انجکشن دیتے
استغفراللہ العظیم
رولا دینے والی سچی کہانیاں
ظلم کی انتہا
Great 2 qoomi nzariya. Aj 2019 mean 70 saal baad moodi ne hmarey Qaid Mohmad Ali jinah ko bilkul sach saabit kiya. Pakistaan zinda abaad
2 Qomi nazria Allama Iqbal (ra) ne pesh Kia or woh hi tehreek e Pakistan ko chalanay keliya Qaed e Azam ko England se leker aay they.
ਦਿਲ ਕੰਬ ਗਿਆ ਬਾਬਾ ਜੀ ਗੱਲਾਂ ਨੂੰ ਸੁਣ ਕੇ ਤੇ ਰੋਣਾ ਨਹੀਂ ਰੂਕ ਰਹਿਆ
محراب پور کے سب سے معمر بزرگ 120 سالہ بابا عمر دین کمبوہ (عینک والے) جن کی زندگی کا سفر تین صدیوں پر محیط ہے یہ 1898 میں انڈیا کی ریاست پٹیالہ ضلع سنکرور شہر قلعہ کمبوہ ماجرہ میں پیدا ہوئے 1919 میں جب جلیانوالہ والا واقعہ ہوا ان کی عمر اکیس سال تھی جنگ عظیم پہلی اور دوسری کے واقعات سناتے رہتے ہیں ہیرو شیما کا نام انہیں بہت اچھی طرح یاد ہے ان کو سورت یٰسین اور سورت ملک زبانی یاد ہے جو آج سے بیس سال پہلے یاد کی تھی حافظہ بہت تیز ہے بات سناتے ہوئے مجال کوئی لفظ پر اٹکے یا بھولے پچھلے ہفتے ان کا بیٹا فضل دین فوت ہوا جس کی عمر 65 سال تھی بابا جی نے کھڑے ہو کر جنازہ کی نماز ادا کی
اب بھی پیدل چل کر مسجد جاتے ہیں
سارے دن رات میں ایک روٹی خوراک ہے بہت خوش مزاج طبعیت کے مالک ہیں سب سے کمال بات یہ ہے کہ اب تک صحت مند ہیں کوئی دوائی یا ٹیبلیٹ نہیں کھاتے اپنا حُقّہ خود بناتے ہیں
ان کے ساتھ ان کے 80 سالہ بیٹے نظام دین بیٹھا ہوا ہے اور میرے ساتھ ان کا چھوٹا بیٹا 55 سالہ عبدالحفیظ بیٹھا ہوا ہے (میرا بازو اس کے کندھے پر ہے) ان کی چھوٹی سی زمینداری ہے جو اب اس کے بیٹے سنبھالتے ہیں
اللّٰہ سے دُعا ہے کہ ان کی فیملی کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے آ
کہاں رہتے ہیں یہ بزرگ ؟
Kuch PTA chla , mahrabpur Waly bzurg ka
Chohan San AP sy rabta ka koi treqa
@@muhammadkamran8872 nhi sr abi tak rabta nhi hua nobr b dia hy jab rabta kren
@@yasirali-uf5dg 03218691806 is number py contact krly
I am from Palestine love older men muslem in india
Thank you so much we also love you a lot although we love a lot to all Palestinians
Baba ji kiun jana chahen ge wahan JAHAN un ki DUNIA hi lut gai baba ki ye bat achi lagi .zinabad
These are muslim men who survived from india... Muslims were killed in india as israel is killing muslims in Palestine
ماشا اللہ ان سب بزرگوں کی یاداشت بہت صاف ہے حالانکہ ان سب بزرگوں کی عمر 12,13 سال تھی مگر سب نام یاد ہیں سب گاؤں کے نام یاد ہیںاور ایسے روانگی سے بولتے ہیں جیسے ان کے آگے ایک فلم چل رہی ہے ماشا اللہ
Story sun ke Dil Ronda h Mera kida de halat Shan Toba Toba meriya rba
I can see the pain in his eyes... His story is very heart touching...lots of respect for this brave man...
What a story of sorrow and pain. Let’s say together Pakistan 🇵🇰 zinda o pahinda bad. Allah bless all those souls who embraced shahadat.
آج بھی ھمارے والد ان سب سے ملتی جلتی اپنوں کی شہادت کی باتیں شئیر کرتے دکھی دکھائی دیتے ھیں کہ موت سے لڑ کر اکیلے ھجرت کرنا دنیا کا سب سے بڑا دکھ ھے۔
Allah ki tamam rehmat fazal partition k muslims per ....koi compensation nahi in qurbanion ki sirf Allah hi jaza de. AAMEEN
Azaadi laaei Musalamana ne Bahot Kurbani ditti. Pakistan Zindabad
tum muslim jo pakistan me ho tumko kuch nhi lena tha bas tabahi or lut logo ko dhoke se marna tumne dokhe se hum sikho ko mara tha or hinduo ko bhi fir bhi tum bolte ho ki tumne kurbani di thi pahle histry dekho fir msz kro
Chup ba chutiya
@@samdham2652 muslims ki death ni hoi kia?
@@samdham2652 ap hmain maro gay tou hum nai maray gy ?
Action ka reaction tou hoga. Be positive
@@ioiobeee1134 .pyary.dushmi band kro.ham ko aman ki zaroort hy
اف بہت برا وقت ویکھیا ساڈے بزرگاں نے۔
اللہ آئندہ کسے ایسے برے وقت توں محفوظ رکھے۔
Ameen
Aameen
آمین ثمّ آمین!
آمین یا رب العالمین
سکھ کل بھی ہماراقاتل تھااورآج بھی ہمارابہت بڑادشمن ہے
الله اكبر الله اكبر الله اكبر الله تبارك وتعالى شهداء الوطن كى مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین
Allah pak Hmry buzar jo shaheed hoy un ko jant ul firdos atta frmy ameen
اللہ عزوجل میرے پیارے پاکستان کی خیر کرے امین
Jaun Butt Butt
Aameen
Ameen.. but 72 saal sy chooron ky agy hi chara howa hai hamara masoom aor paayara Pakistan.
I can see that pain in baba ji eyes. Very painful my village is very near to sadahar
VERY Sad story
Sad
Bhai g jy mera comment parho ty minu reply krya jy....
Sada v pind sadhar si partition tun pehly.Koi information mil jy shyd tuhaade tun
I rana tariq mehmood s/o captain Mohammed Hassan lamberdar chak 78/5-R our family also migrate from sadhar this Haji Alam is my relative as uncle anyone from India who tell us a obout village sadhar
As Kashmiri i want to tell all Pakistani brother and sister , you all thank to Allah SWT, he give you Pakistan where you live with freedom with your own well. freedom have no price . today Muslim live in Endia and especially in Kashmir have no freedom, you peoples are lucky you have your own State Pakistan.
♥ From a Kashmiri Pakistani 🇵🇰 ♥ 😘 💪
kashmiri i we pray for all of our Kashmiri brothers & sisters from bottom of our hearts. Pakistan is incomplete without you. 🇵🇰😒😒
Don't worry insahallha one day kashmir come to azaad
سبحان الله
Kashmir aazad ho k rahega
اللہ اکبر ہم کو آزادی مفت میں مل گئی ہے اور ہم لوگ اس کی قدر نہیں کرتے کتنی درد بھری کہانی سنائی ہے اس بزرگ نےکیا کیا ہوتا رہا آزادی کے لیے خاندان کے خاندان مارے گئے اور ہم کو تو آزادی مفت میں مل گئی
Aur us azadi mae phir unhi k rasm o riwa jo aaj b Kashmir aur india k mulimanu pr zulm kr rahy
Bilal beata waqaie yeh sab sunkar dil khoon key ansoo nikal aiye hain waqaie pakistan boht mushkilo sey mila hay likin hamari nojawan nasal apas mai lartey hay waqaie boht afsoos hota hay koie panjabi kehta hay koie sindhi kehta hay koie muhajir kehta hay sirf pakistani kiyo nahi kehtey yeh sab sunkar tu aqal leley log
Aisa hi hai humy to mufta mila hai
پرانے مشہور تاریخی واقعات( جس علاقے سے تعلق تھا) کے سوالات کر کے کیسی بھی بزرگ شخصیت کی عمر کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ان شاء الله عز وجل
بابا جی کی بات سن کر رونا آ گیا ہے مجھے
جو ظلم ہوئے ہیں اس وقت وہ ناقابل بیان ہیں۔ ہر درد دل رکھنے والا انسان دکھی ہو جاتا ہے
Baba gee. Holding brutal history in his painful heart.
Haye o Rabb
Evey thing that BABA Ji told is true as my Father and My Grand father told me same situation when they migrate from Majithi Village .
I think moulana Abdul kalam Azad did a nice job as he did, t allowed the more Muslims of the India to migrate May Allah grant him Jannahtulfirdous I think due to his dedicated job AlhamadUlilah the Muslims are still living in thei Dia May Allah safeguard those all. May Allah Bless all Muslim ummah
O my god very heart touching interview god bless you
Aiho jehaya te ram ravan de time vi nahin hoya. Lanat is insan ko . I left India in 1990 and very safe here in usa
Kamlesh arora good bro
Harmain Nisar it is so sad. Bilkul sahi kah Rahe ne baba jee
Such sey ankhien band ker lo such pher bhe such h .....buraie ko buraie mahsoos kerna ausky khilaf bolna neaki .....h USA koi better place nahi best hamary mulak han
@@harmainnisar7639 hi
@@aryakamlesh hi
Both side of the people suffered tragically. I can see the pain in baba ji eyes. May God give them patient to all who suffered 1947.
One side suffered more than the other side for sure. Yes one side might have suffered financially but the other side suffered emotionally and terribly.
Sikhs and hindus of Pakistani punjab didn't have equal sufferings as our elders, who were in jalandhar, hoshiarpur, Amritsar, phalor..
Bai Ron onda h ehna diya gla sun ke lgda h jive us sme loka di mt hi mri gai c rab ehna muslim smaj de veera da bhala kre🙏🙏🙏🙏🙏
Bhai ji sikha ne bhoth mada kitta muslmana kol😢😢
ਬਾਬਾ ਜੀ ਕੋਈ ਨਹੀ ਮਾਰਦਾ ਤੁਹਾਨੂੰ ਤੁਸੀਂ ਆਓ
Qaid-e-azam the great leader history will remember you in golden words. Thank you so much for fighting for our freedom.
Averey intresting verey true verey historic statement is given by this great intelligent Islamised Muslim May Allah bless him&his family the non Muslim agenda against the Muslim ummah us same everywhere in this world hwever the Rafizes are their supotres
"O' AJJ MERA QATAL KAR RAHE NE TALWAR BADAL BADAL KE,
O'KITHO LAE AAVAN SHEESH MAIN HAR BAR BADAL BADAL KE?"
"TODAY THEY ARE BEHEADING ME BY CHANGING SWORDS ,WHERE FROM I GET ANOTHER HEAD EVERY TIME?
WE PEOPLE OF EAST PUNJAB REALLY SORRY FOR HIS PAIN BUT WILL WELCOME HIM OPEN ARMS TO OUR /HIS LAND.
THANKS BROTHER CHAUHAN, DID GOOD JOB.
M hath jorr k baba g ton mafi mangda k saade charde punjab vaale akhouti sardar kahoun valeya ne enna julm keeta... Asi te lgda baba g ton maafi mangan de v hakdaar nhi...
😢😢😢😢😢😢😢😢
Gurpreet Singh Sandhu ji tussi wadhia hey gey ho rab sohnra tohdi jindgi vadi kery te khushyan nal tohadi jhol bhar dewey.Lendey punjab da payar tohadey laee hazaran phulan brober💓💓💓💓
Ali Khan thanks veer... Love you all for charda punjab
you are great man , PA G
Koi gal ni veery ..Allah khush rkhy ap ko 😪😢
Sandhu Saab enha Muslims ne pehla Kam shuru Kita c. Apniya aurta te kudiya nu nanga KR k bazaara vich ghumaya c. Unha de breast cut k trains Bhar k India bhejiya San. Us de badle vich enha naal eh Hoyi c te thodi Hoyi c. Eh ESS to kite jyada de haqdaar San...... Je kite mouka milya ta enha nu enha da rehnda hissab modage... Jrur insha'Allah
Mera pind bilkul nazdeek wa sudar de chohan sabb koe hor jankaari chaahidi hove ta dasna (badi dukh di gal a baba g)
Ajnala nera va na
@@harmanjohal3988
Eh nanoke sudhar di gal nahi a g eh sudhar rajputa baba bakala de lage wa (os tara ma nanoke sudhar v me 2 saal de kreeb sec. School wich service kiti a)
@@nishansingh9865 okkk veer gggg
@@nishansingh9865 bhai g edy lagy jaspal pind v hy please os bary v dasna mery bapu g othu dy wa please contact me 00966596188305
Bahut dukh hoyia baba ji di khani sun ke. Ma Baba Bakala school da student see.
Too much efforts by Mr. Chohan the great. Sikhoon nay bohat zulam Kia Musalmanoon kay saath. Khamiaza bhugat rahay hain aur mazeed bhugtain gay. INSHALLAH.
Bhai mai b sikh family se hu ..zulam saro ki taraf se hua..yeh ni ki akele musalman ya sikh ya hindu zimedar hai...har religion mai bure ache insan hote hai bro
Bewakoof tum bare ache the tum ne kon sa sikho ko pakistan mai chora tha
بہت ھی دکھ درد بھری کہانی 😢😢😢😢😢
Very painfull story ,baba ji nu nafrat ho gai a , oh marha time c hun nikkal chucka a
Lots of love and respect for this great man
Hi
@@harnoorkaurrandhawa5244 hi
Baba ji mere dada ji v Pakistan se aye the chak no. 32 unka v saara khandan mar dita C bure te ache log har majab c hunde ne menu thuadi story sunk bht dukh hoya agr ma Pakistan aya ta thuade gal lag k rona
Waqay Punjab lut gat gaya c
Allah hum sub mai aman kaim rakhe
Sanjeev g tussi baba g dy gal nal roon nalon kashimiri musalmanan di madad karo. Jehry 1947 tu aj tak zulm sehny a rahy ny
Sanjeer kumaar phly India mn qatl e aam hwa tha phr gussy mn idr logon ko qatel kia gya tha vrna Pakistan sy log phoolon k haarr phn k jaa rhy thy
Sanjeev kumar app ki family ka sun k dukh hwaa ghum to ghum hai chy app k ghar kaa chy hamary ghar kaa
Allah Khosh Rakhe Jis nai yeh Channel banaya es ki Wajah Sai bohut log Milgaye
This is one of those jarring tragic sagas that arrests life and forever chases your psyche.. I am at a loss for words, truly tongue tied.
بہت دکھ بہت دکھ دل سہ نہیں پا راہا 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Allah buray waqt say bachaay or mera pakistan qayqmat tak qaim rahay Ameen
ਬਾਬਾ ਜੀ ਹੱਡਬੀਤੀ ਦਾਸਤਾਨ ਸੁਣਕੇ ਬਹੁਤ ਹੀ ਦੁੱਖ ਹੋਇਆ ਹੈ
Rajput shuruaat ch saare hindu si, magron convert hue musalman, sikh ch.
Anyway Great work Chohan sab 🙏 Very educated ne Babaji, Salute 🙏
Hello,karan ji
میں آج تک یہ نہیں سمجھ سکا کہ اتنے پیار اور محبت کے ساتھ رھنے والے ایک دم دشمن کیسے ھو گئے۔میں نے اپنے والدین سے بھی بہت درد ناک کہانی سن رکھی ھے وہ بھی یہی بتاتے تھے کہ ھم سکھوں کے ساتھ بہت پیار کے ساتھ رھتے تھے۔میں نے کئی ادھر کے لوگوں کی بھی کہانیاں سنی ھیں وہ بھی کہتے ھیں کہ ھم مسلمانوں کے ساتھ پیار کے ساتھ رھتے تھے۔لیکن جب یہ واقعہ ھوا تو جانی دشمن ھو گئے۔اللہ رحم کرے اور پھر کبھی ایسا واقعہ نہ ھو۔
insaniat li sharm vali gall h..
00971 50 5371679
Vera sharm vali gall te hai par kiti kina ne hai afsoos una sikhan di soch te jo unan ne kita
In east and west punjab,innocent peoples were killed.
Sikhon ko Hindustan aaj wapiss loota raha hye
@@rajasadheer9625 bilkul .
اللہ میری توبہ .میری برداشت سے باھر ھے یہ سٹوری سننا میرے پاس اتنی ھمت نہیں ھے
Ab is baat ko dil par nahi lena dono par barabar julm hue or dono ne kiye bhi
Bura dour tha insaaniyat k liye gujar gaya.
Ye jhoot hy. Pakistan ki taraf sy reaction to what they saw coming to their country
Dil gham or dukh se bhar giya is bzurg ki baten sun kr .hamen unhen kabhi nahin bhulana chahiye jin ki qurbaniyon ki bdolat aj ham azad watan men reh rhe hen .eise jazbat lafzon se biyan krna mushkil hote hen
Jadon baba ji Allah hu akbar kebandey odon rooh kamb jaandi. Enna dard ohnaa de chehrey tey nazar aaunda
Hmarey baron ne buhat bari qimat di hai aazadi ki hmein apney watan ki qadar karni chahye par likh k bahir jatey hein mulk mein reh k mulk swarna chahye
بے حد تکلیف دہ کہانی ہے میری والدہ بھی بتایا کرتیں تھیں کہ ان ظالموں نے کنووں میں زہر ملا دیا تھا 😢😭
Hay Allah sach khety han itna zulim dek k nfrat hi ho jani ha
So sad baba ji...
Baba ji di nafrat hona natural h ji..
But agr hun kde aaon edhar ta tuhanu koi touch vi nhi kr skda..
1947 da tym ohi si ji but hun kuj nhi h oda da ji...
Chohaan sahab aap ki ye kaawish achi ha aaney waali nasl ko insaaniyat zinda rkhney ka drss miley ga or Azaadi ki qeemat ka andaza ho ga
jalim lok odho vi san te hun vi koi kammi nahi chohan sahib eh bajurag bilkul sahi keh rahe ne
Da
right bro
@Saifullah saifi naat saifullah saifi naat bhut galat soch hai aapki
Ajaadi taa leaderaa vaastay see ohna nay taa raaj karan lai desh dey totay totay karva ditay eh Ajaadi mana rahay see aam loka lai qiamat daa din see Ajaadi dee kimat taa aam public nu chukaani pai lakh lahnat ehna leadra nu
V sad I m crying my heart is bleeding ,I m just thinking what kind of horrible scene he had to see ,as a kid how much tariffed he could be ,a kid who was alone in between the beast how much horrible night could be, no parents no family adult who can take care ,A kid who doesn't know were to go tomorrow,can we imagine these thing , As a mother I will definitely die if I see my kids in such a horrible situation ,I think his mother never thought his son could ever on the road hungry thirsty terrify and struggling to be alive ,o my Good How missrible his childhood would be they destroy his beautiful childhood ,and he loss his family their love his confidence and happiness. Those people who participated in this bloody game they were beasts ,and now they will be in bottom of the hell inshAllah ,my Allah pak will do justic its my faith,
So sorry
I really honoured this brave man kash k hr insan azadi k bd esi trah se prh jata to shyd aj hmara mulk kahi or he khara hota
Love you baba ji wah baba ji wah baba ji wah 😍
Allah pak esa wkt dobara kbi na lae na sikh py na muslm py na hindo py
بابا جی کی درد بھری کہانی سن کے بڑا آفسوس ہوا ہے
میں ایک بات بتاتا چلو مولانا آزاد نے جن چار باتوں پر پاکستان بنانے کی مخالفت کی تھی اُن میں سے ایک یہ بھی تھی کے بہت قتل عام ہو گا
مطلب یہ پہلے سے ہی پروگرام بن چکا تھا
ہندو مکار کی مکاریوں نے میرے سوہنے پنجاب نو رولا کہ رکھ دتا سی
پہلے سکھ تے مسلم اک سی دکھ سکھ وی سانجھے سن۔میری اپنے سوہنے اللہ آگے دعا اے جنے دکھ سانوں پنجابیاں نوں ملے آنے ہندواں نوں وی دے
Baba ji ek Hindu par Pehle Insaan Hoon mai aap ka Jhoota Pani Peena Chahta Hoon
+chirag khanna love you too
U r great man yar us waqt be achy bury log thy aur aj be hain
Shahzad Gujjar 🙏💗
chirag khanna mere bhai dukhi na hon app ye dono trf hua he.
M. s. Raja 🙏💗
Dil cut k reh gia hai sari aapbeeti sunn kar aankhon se aansoo beh rahay hain Allah sub muslmano ki qurbani ka azeem ajar de Aameen
We are so sorry Baba g
Sir sudar pind kol wadala kalan bare koi information hai ji
The Almighty grant paradise to the brothers and sisters who were martyred and to this brother and susterswho went through this unimaginable trauma Ameen.
Un k pyary bichr gy kesy jany ka khyal ay sab aik jesy nai hoty dekn na bht se siko ne help b ke ha
Very sad story Allah ap ko lambi zinding day ameen
Nicely
ਚੌਹਾਨ ਸਾਹਿਬ ਵੀਰ ਜੀ ਸਤਿ ਸ਼੍ਰੀ ਆਕਾਲ ❤
Allah in k darjat buland kare jo 47 maen shaheed huy
Salaam Chohan sab tuhada program bohat wdiya lagda a asla tay naqal di pehchan v hun hi hoi a ma bray shoq nal wekhna wan yuhaday ton inspire ho k ma v 1,2 interview youtube tay upload kita a agra koi Distt// Sialkot ton koi sikh belong kar da a tan zaroor dasyo ma uno udha Pind zaroor wakhanwan ga... Khadim Hussain Gujjar
LOVE YOU BABA G ! AJJ V MAJHE DI BOLI YADD HYE
JAGJIT SINGH RANDHAWA Mahe di boli boln waly bzurg hun virly rh gy veer.aci v majhe de hi an
Sarfaraz g I always watching your videos , great job ! I am waiting may one day you can interview someone from my village DHUNDA POLICE STATION VAROWAL DISTRICT AMRITSAR TEHSIL TARN TARAN . I will sponsor him with all cost of his visit. Bcz the time they left they gave all there jewels to my grandmother RAJ KAUR and took it latter time so I want to ask them about that time what happened with them .
JAGJIT SINGH RANDHAWA sardar jee, meray bazorg 1906 vech Mahmood nager ak pind si Tarn Taran tehseel vech, othon uth kay khanawal aiay saan, asan SANDHU aan, apnay dada jee ko uthay baray Bara sonday raiay aan. Bara dil kerda ya kay kaash asan ja sakday, apnay pind Tay rakbay wakh onday, Lakin halaat ijazat nai dainday
Zalim Allak Pak unki nasloon ko b tabhah kry . Ameen
Masoom sadey wadey jinna nehey apney bachpun which Qayamut wekh laey
Me es war sadhar pind gya menu baba g diyan sarian gallan yaad aa gyian
Please contact me
M.luqman5290@gmail.com
Bahut dukh hoya baba ji
Eh sab kyu hoya
Rab janda
Bus time hi bura si
Par sikha ne jo kita
Nahi karna si 🙏🙏
Ajj toh pehla jado v mai likhdi C ki i m from amritsar uss time bhut Proud feel hunda C per ajj e akh dukh nal te dil sharm nal bhar gya ki sade vadhya ne dharm di dhal vich insaniyat da hi katl kar dita not doubt my grandfather also face same situation it Pakistan but koi bi religion ager inaayat ko mar de toh fir aaadarmi hona much better
My late grandfather was from Amritsar too. Only him and his younger brother survived and came to Pakistan 😑
Ya fasad ya jang Muslim ya sikh ya Hindu ke nahi insaniyat aur hawaniyat ke the... Zulam karny walay hawani mahzab k thy un logoun ka mahzab jis k seenay ma dil nahi...
Thanks For Sharing History Of Our Great And Daimond people
ਸੁਧਾਰ ਖਲਚੀਅਾ ਕਤਨਗੜ ਭੌਰਸੀ ਬਰਾਮਣਾ
ਰਾਜ਼ਪੂਤ ਥੌਥੀਅਾ ਟਾਗ਼ਰਾ ਕਾਲ਼ਕੈ ਬਾਬਾ ਬਕਾਲ਼ਾ
ਨੌ ਕਿਲ਼ੌ ਮੀਟਰ ਬਾਬਾ ਜ਼ੀ ਸਤਿ ਸ਼੍ੀ ਅਕਾਲ਼
from amrit sar
توبہ توبہ توبہ اتنا ظلم سن کر رونا ھی نہیں روکتا
Like grandpa very much🙏😎♥️
I love you brother
Salute Baba Ji.... Tuci Great Oo... Punjab Da Dukh Daa Pahaar Chuki Phirde O.. Punjab Da Punjabio Ek Ho Jao..
Ilove you Pakistan