Kari pakora banane ka tarika | How to make kari pakora

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 вер 2024
  • Kari pakora banane ka tarika | How to make kari pakora
    Kari banane ka tarika
    .
    .
    .
    .
    Recipe:-
    1-آدھی پیالی بیسن کو چھان کر اس میں آدھا چائے کا چمچ ہلدی اور پھینٹا ہوا دہی ملائیں اور تین پیالی پانی ڈال کر اچھی طرح ملا کر رکھ لیں۔2 دھنیا اور زیرہ بھون کر کوٹ لیں۔تین سے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ایک باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں۔3 پھر اس میں پسی ہوئی لال مرچیں،ایک کھانے کا چمچ کٹا ہوا دھنیا،زیرہ اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔4 تیل علیحدہ ہونے پر اس میں تیار کیا ہوا دہی کا مکسچر ڈال دیں اور درمیانی آنچ پر پکا کر اُبال آنے دیں۔پھر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔5 پالک کو صاف دھو کر باریک کاٹ لیں اور بیسن کو چھان کر اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز،پالک،نمک،کٹی ہوئی لال مرچیں،دو سے تین جوئے کچلا ہوا لہسن اور ہلدی ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔پانی ڈالتے ہوئے گاڑھا سا آمیزہ تیار کر لیں۔6 کوکنگ آئل میں اس آمیزے سے پکوڑے تیار کر لیں اور کڑھی کے گاڑھے ہونے پر اس میں ڈال دیں۔7 آخر میں بگھار بنانے کے لئے چار سے چھ کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ثابت گرم مصالحہ ڈال کر کڑکڑا لیں۔8 پھر اس میں باریک کٹا ہوا لہسن،ثابت لال مرچیں،رائی،کلونجی اور میتھی دانہ ڈال کر سنہری فرائی کریں اور کڑھی پر تڑکہ لگا دیں۔نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔9 اس مزیدار کڑھی کا چپاتیوں اور اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ مزہ لیں۔
    #karipakora #punjabikaripakora #foryou #foodie #pakistanikhane #Alhamdulillah
    #alhamdulillahaqkitchen
    For more recipes🫶🏻
    Subscribe my channel 🔔
    Thank you 🌸🫰🏻

КОМЕНТАРІ • 6