صحیح معنوں میں پرفیکٹ "امریکن کچن" کا ئونٹر ماشاءاللہ کشادہ ہے کام کرنے کی جگہ بھی ہے تو بہترین سیٹنگ ہے آ ج کل جو "گرد آ لود" ہوائیں ہیں ان سے حفاظت کے لیئے کور کرنا پڑے گا،نہیں تو زرہ دیر میں ہر چیز گرد سے کور ہوجا تی ہے "آ ل اور "ماشاءاللہ اپنے پاس موجود نعمتوں کی طرف توجہ دلانا سب سے خوبصورت لگا جیتی رہو،شاد رہو آ مین ثم آمین
صحیح معنوں میں پرفیکٹ
"امریکن کچن"
کا ئونٹر ماشاءاللہ کشادہ ہے
کام کرنے کی جگہ بھی ہے
تو بہترین سیٹنگ ہے
آ ج کل جو "گرد آ لود" ہوائیں ہیں
ان سے حفاظت کے لیئے کور کرنا پڑے گا،نہیں تو زرہ دیر میں ہر چیز گرد سے کور ہوجا تی ہے
"آ ل اور "ماشاءاللہ
اپنے پاس موجود نعمتوں کی طرف توجہ دلانا
سب سے خوبصورت لگا
جیتی رہو،شاد رہو
آ مین ثم آمین
thankyou Ammi
Kase ho