ایوب ریسرچ کے شعبہ ایگرانومی میں ماہر موسمیات رہاہوں۔میرے پاس گورنمنٹ کے معاون میٹیورالوجسٹ کے تحریری آرڈر موجود ہیں۔ کوئی اور ایسے آرڈر دکھاسکتاہے۔میں نے ویڈیوز شروع کرنے سے پانچ سال پہلے کلائیمیٹ چینج پر ایک کتاب بھی لکھی ہے۔آپ کیسے اوبجیکشن کرسکتے ہیں۔ میرا نمبر03007657249 ہے اگر مزید وضاحت چاہئے تو کال کرلیں
Baba j February disappointed ni kry ga barishy hoo ge February aany sath 4kanya dy kr apni rehmt k umeed peda ke ha?agy ap k kon se forcast teek sabt hue ha North part main rain ha?south part k ly February rola ha
باباجی موسم بھار تو آیہ لہکن انتھاںٔی خشک سالی اور قحط کے ساتھ نا للہ وانا الیہ راجعون کس پر غم کریں قوم پر یہ حکمرانو پر یہ علماء کرامو پر ہمارے وجہ سے معصوم مخلوق او زناور زورزور سے چلا رہہ ہے
ہم تو ہدایت کی دعاکرنے کے سوا ان کو کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔ڈاھڈا مارے تے اتوں رون وی نہ دے۔ اقبال اور قاید اعظم کے خوابوں کو چکنا چور کرنے والے ظاہری اور پس منظری کرداروں پر لکھ دی لعنت ، لکھ دا ڈونٹ
اللہ تعالی آپکو سلامتی دے ۔ڈاکٹر صاحب عمال کو کچھ نہ کہا کریں کیونکہ نہایت ھی کینہ پرور لوگ اقتدار میں ھیں کہیں بھی کسی کی عزت جان مال محفوظ نہیں ھے بڑے بڑے شرفا کو انھوں نے ننگا کیا ھے اور مسلسل ظلم بربریٹ اور بے انصافی کر رھے ھیں اوپر سے پیکا قانون بنایا ھے تاکہ کوئی اسپر لب کشائی بھی کرے تو تب پھر اپنے تعینات کیے ھوئے مخصوص ججوں سے انکو سزا دلاوائی جائے اور یہ ان سے کچھ بعید نہیں کیونکہ یہ نہنگے وطن ننگے دین نہنگے انسانیت لوگ ھیں تبھی تو پورے ملک پر نہوست پھیلی ھے بارشیں بند ھیں روزگار بند ھیں اور کچھ اچھے کہ امید بھی نہیں ھے ان سے وسلام جناب
Geo o baba je khuda slaamt rakhy
Mash Allah ji
اللّٰہ تعالیٰ رحمت کی بارش عطا فرمائے آمین
Mashallah Allahmdullah❤
کل بھی تلہ گنگ کے کچھ علاقوں میں اچھی بارش ہوئی۔۔۔۔ آئندہ بھی غیر متوقع ہو گی اور اللہ ہی کرے گا۔
Sir
We have no rain in Pothowar region
We pray to almighty Allah for Rain showers.
Wheat crops need rain.
کل تلہ گنگ میں ھلکی بارش ھوئی ھے الحمدللہ رب العالمین
ح
Kl wan bachran mianwali mn barish hoi hii mashallah
یا اللہ شکر ہے
سردیوں میں تو لمبی جھڑی والی بارش ہوا کرتی تھی
یہ کیا لوکل
❤❤❤❤❤
🎉🎉🎉
جی ❤❤❤❤
Will Done
Aap to Agriculture Expert hain
Ye Mahar Mosmiyat bhi ban gaye kya ab??
ایوب ریسرچ کے شعبہ ایگرانومی میں ماہر موسمیات رہاہوں۔میرے پاس گورنمنٹ کے معاون میٹیورالوجسٹ کے تحریری آرڈر موجود ہیں۔ کوئی اور ایسے آرڈر دکھاسکتاہے۔میں نے ویڈیوز شروع کرنے سے پانچ سال پہلے کلائیمیٹ چینج پر ایک کتاب بھی لکھی ہے۔آپ کیسے اوبجیکشن کرسکتے ہیں۔
میرا نمبر03007657249 ہے اگر مزید وضاحت چاہئے تو کال کرلیں
جیو دوست اے نحوست والا لفظ بر محل ہے 😂😊
پنجاب میں کورے کا امکان ہے کیا آنے والے دنوں میں
Rhimyar khan main kia soratehal rhegi rhegi srdi k hwale sy sy pls
سردی گو وینٹ گان
Har maheeny k start py pury maheeny ki predictions diya krain😊
یہ کام کافی مشکل ہے
دس بیس دن کی پرڈکشن کی جاسکتی ہے
Aslamolik baba g allha Tala Khar karY g
Baba j February disappointed ni kry ga barishy hoo ge February aany sath 4kanya dy kr apni rehmt k umeed peda ke ha?agy ap k kon se forcast teek sabt hue ha North part main rain ha?south part k ly February rola ha
یہ نہ دیکھا کریں جسکی فورکاسٹ ٹھیک ہوتی ہے آپ وہ دیکھ لیا کریں۔
باقی اللہ کل عالم کا رازق ہے۔اللہ فروری میں عطا کردے تو اسکا شکر ادا کریں گے
اللہ تعالٰی آپ کو عجر دے
اجر
Sir shakarghar me b barish ha ja ni❤❤
ہلکی بارش ہوسکتی ہے
Sailkot me to ratt se fog ha
Sahiwal me both thand ban gai ha dund bi hain
Babai 4 tarikh ko shakargarh mein Barish hai ya nahin❤❤❤
قوی امکان ہے
Lilla interchange se pindadan Khan barish nhi hoi
نہیں
Renala khurd. Okara aj dund hai
نارووال اور گردونواح میں رات سے شاید دھند چھائی رہی۔۔ اب الحمدللہ صبح کے 11 بجے دھوپ نکل آئی ۔۔
Baba g kpk hari pur main barish kab tak hai g palese bata dey g❤❤❤❤❤
دو ہفتے تک تو نظر نہیں آرہی
راجن پور میں دن میں گرمی لگ رہی ہے
Sir Meri 50 din Ki tori Ki paneeri hy osko open main kB tak shift ker sakta hu.paneeri mature hy
کس فصل کی پنیری؟؟
@CropReformer ghea tori Ki
???
حجرا شاہ مقیم اور گردو نواح میں دھند کا راج ہے
Mosm. Ke pshengoe ghalt. Sabit hoe hay
کبھی غلط بھی ہوجاتی ہے میں کوئی ولی اللہ نہین
باباجی موسم بھار تو آیہ لہکن انتھاںٔی خشک سالی اور قحط کے ساتھ نا للہ وانا الیہ راجعون کس پر غم کریں قوم پر یہ حکمرانو پر یہ علماء کرامو پر ہمارے وجہ سے معصوم مخلوق او زناور زورزور سے چلا رہہ ہے
Pakpattan is wkt dhund he
Gadm raya katai k wqt Barish ana strt aesa he ho ra
آپ کا نمبر کیا ہے۔کال کریں
Baba je numb mil gay ga
بابا جان بھکر میں کوئی چانس ہیں بارش کے فروری کے آخریدنوں میں
اللہ سے رحمت کی امید رکھیں
لٹیرا گروپ سے کسی خیر کی امید نہ رکھیں
Sir 75 din ki gandam pe waltar super aur atlatus half dose spray kre skte ha
آپ سے فون پر بات ہوگئی ہے
سر کل رات سے نارووال میں شدید دھند کا راج ہے
کل پنڈی گھیب میں اچھی بارش ہوئی الحمدللہ
Manhoos loogh GHQ aur aiwaanoo main baithain hain,,iss I leyyeh ALLAH NARAZ HAI
ہم تو ہدایت کی دعاکرنے کے سوا ان کو کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔ڈاھڈا مارے تے اتوں رون وی نہ دے۔ اقبال اور قاید اعظم کے خوابوں کو چکنا چور کرنے والے ظاہری اور پس منظری کرداروں پر لکھ دی لعنت ، لکھ دا ڈونٹ
سب سے بری نحو ست پی ٹی آئی
اللہ تعالی آپکو سلامتی دے ۔ڈاکٹر صاحب عمال کو کچھ نہ کہا کریں کیونکہ نہایت ھی کینہ پرور لوگ اقتدار میں ھیں کہیں بھی کسی کی عزت جان مال محفوظ نہیں ھے بڑے بڑے شرفا کو انھوں نے ننگا کیا ھے اور مسلسل ظلم بربریٹ اور بے انصافی کر رھے ھیں اوپر سے پیکا قانون بنایا ھے تاکہ کوئی اسپر لب کشائی بھی کرے تو تب پھر اپنے تعینات کیے ھوئے مخصوص ججوں سے انکو سزا دلاوائی جائے اور یہ ان سے کچھ بعید نہیں کیونکہ یہ نہنگے وطن ننگے دین نہنگے انسانیت لوگ ھیں تبھی تو پورے ملک پر نہوست پھیلی ھے بارشیں بند ھیں روزگار بند ھیں اور کچھ اچھے کہ امید بھی نہیں ھے ان سے وسلام جناب
ہم حکومت کو کوستے رہتے ہیں کبھی اپنا یا اپنے بچوں کا محاسبہ بھی کیا ہے
ایسے مواقع کے لئے مولانا روم فرماتے ہیں
جاہلاں سرور شدستند و زبیم عاقلاں سرہا کشیدہ درگلیم
نوبت گرگ ست ویوسف زیر چاہ نوبت قبطی وفرعون ست شاہ